00:00کیا آپ کو بھی زندگی میں کسی مشکل یا پریشانی کا سامنا ہے
00:04آئیے جانتے ہیں وہ پیاری دعا جو ہر مشکل میں دل کو سکون دیتی ہے
00:08دل کے سکون اور تدبیر کے لیے دعا کیا ہے
00:12جب کوئی مشکل درپیش ہو تو یہ دعا پڑھیں
00:15حسبن اللہ و نعم الوکیل
00:20جس کا ترجمہ یہ ہے
00:22ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے
00:26بے شک
00:26اس آیت سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
00:29کہ جب بندہ مشکل وقت میں پورے یقین کے ساتھ کہتا ہے
00:33کہ ہمیں اللہ ہی کافی ہے
00:35تو کائنات کا خالق اس کے تمام معاملات کا خود ذمہ دار بن جاتا ہے
00:40اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے ضرور شیئر کریں
00:43فی امان اللہ