کیا آپ جانتے ہیں کہ اچھے اخلاق انسان کے گناہوں کو کس طرح ختم کر دیتے ہیں؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی نبی کریم ﷺ کا وہ با برکت فرمان جس کے مطابق "بے شک اچھے اخلاق گناہ کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔"

حوالہ: شعب الایمان للبھقی، ج:6، ص:247، حدیث:8036

اچھے اخلاق کو اپنا معمول بنائیں اور اس خوبصورت نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Islamic #Ahadees #DailyDua #HusnEAkhlaq #ShuabulIman #GoodMorals #ViralVideo #Hadees #Dua #MoralValues #IslamicVirals #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کیا آپ جانتے ہیں کہ گناہ کس چیز سے اس طرح مٹ جاتے ہیں جیسے سورج برف کو پگلا دیتا
00:06ہے
00:06آئیے سنتے ہیں حدیث مبارکہ
00:08اچھے اخلاق گناہ مٹا دیتے ہیں
00:11حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد
00:18فرمایا
00:19بے شک اچھے اخلاق گناہ کو اس طرح مٹا دیتے ہیں جس طرح سورج برف کو پگلا دیتا ہے
00:25بے شک
00:26حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:29آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے اخلاق کو خوبصورت بنائیں
00:34کیونکہ اچھے اخلاق ہی اصل پونجی ہیں
00:36اسلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended