00:00بے بہا رزق پانے کے لیے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا تجویز کردہ عمل کیا ہے
00:06ایک صحابی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:11دنیا نے مجھ سے پیٹ پھیر لی ہے
00:13آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:16کیا تجھے وہ تسبیح یاد نہیں جو تسبیح فرشتوں اور مخلوق کی ہے
00:21جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے
00:23جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ تسبیح سو مرتبہ پڑھا کرو
00:27سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ
00:33دنیا تمہارے پاس زلیل ہو کر آئے گی
00:36وہ شخص چلا گیا کچھ مدد ٹھہر کر وہ دوبارہ حاضر خدمت ہوا
00:41اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:45دنیا میرے پاس اس کسرت سے آئی
00:47کہ میں حیران ہوں کہ کہاں اٹھاؤں اور کہاں رکھوں
00:51حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:54اللہ پاک ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے
00:57فی امان اللہ