کیا آپ جانتے ہیں کہ دل کا سکون اور پکا ایمان حاصل کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے کس بات کا حکم دیا ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے سورۃ الاحزاب کی اس مبارک آیت کا مفہوم جس میں
ارشاد ہوتا ہے۔

"اور اللہ پر بھروسہ کرو، کیونکہ اُس کے سپرد جو کام کر دیا جاۓ وہ اُس کے لیے کافی ہے۔"

اللہ پر مکمل توّکل تمام پریشانیوں کا بہترین حل ہے۔ حوالہ: سورۃ الاحزاب، آیت: 03

اس خوب صورت پیغام کو اپنا معمول بنائیں اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Islamic #Ahadees #Tawakkul #AllahKafiHai #Iman #DailyDua #Hadees #Dua #IslamicVideo #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب انسان ہر طرف سے مایوس ہو جاتا ہے
00:03تو اللہ تعالیٰ کا یہ حکم دل کو کون سا انمول سکون دیتا ہے
00:07آئیے سنتے ہیں
00:08ایمان پختہ کرنے کی آیت کیا ہے
00:14جس کا ترجمہ یہ ہے
00:16اللہ پر بھروسہ کرو
00:18کیونکہ اس کے سپرد جو کام کر دیا جائے
00:21وہ اس کے لئے کافی ہے
00:22بشک
00:23اس آیت سے ہمیں یہ عظیم سبق ملتا ہے
00:26سچی طاقت اور سکون صرف اس یقین میں ہے
00:29کہ ہمارے تمام امور کی بہترین تدبیر کرنے والی ذات صرف اللہ کی ہے
00:34آپ دوستوں سے گزارش ہے
00:36کہ اپنے تمام معاملات صرف اللہ کے سپرد کر دیں
00:39اس پیاری بات کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
00:42اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
00:45فی امان اللہ

Recommended