00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آجزی کا بہترین انام کیا ہے؟
00:04حضرت ماز بن انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
00:08نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:12جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے ڈر سے لباس میں فضول خرچی سے اپنے آپ کو بچایا
00:18حالانکہ وہ اس پر قادر تھا
00:20تو کل قیامت کے روز اللہ تعالیٰ تمام انسانوں کے سامنے اس کو بلائے گا
00:25اور جنت کے زیورات میں سے جو وہ چاہے گا اس کو پہنایا جائے گا
00:30جامعہ ترمزی کی یہ حدیث مبارکہ ہے
00:32اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
00:35اس نیکی کو اپنے پیاروں تک ضرور پہنچائیں
00:38فی امان اللہ