Skip to playerSkip to main content
کیا آپ جانتے ہیں کہ جہاں بیٹھ کر اللہ پاک کا ذکر کیا جاۓ وہاں کیا رحمت نازل ہوتی ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے نبی کریمﷺ کا وہ بابرکت فرمان جس میں اللہ پاک کے ذکر کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔

اس مبارک عمل کو اپنا معمول بنائیں اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖

#Ahadees #ZikreIlahi #MishkatulMasabih #DailyDua #Hadees #Dua #Islamic #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فرشتوں کی محفل میں آپ کا تذکرہ فرمائے
00:04تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان غور سے سنیں
00:10اللہ کے ذکر کی فضیلت کیا ہے
00:12سیدنا ابو حریرہ اور سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہما
00:16بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:22جب کچھ لوگ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے ہیں
00:25تو فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں
00:27رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے
00:29ان پر سکینت نازل ہوتی ہے
00:31اور اللہ تعالیٰ اپنے ہاں فرشتوں کے پاس ان کا تذکرہ فرماتا ہے
00:36بے شک حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:40اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوتا ہے
00:42کہ اللہ کا ذکر کرنے والوں پر رحمتِ الہی نازل ہوتی ہے
00:46سکینت اترتی ہے
00:48اور رب کائنات فرشتوں کے سامنے ان کا فخر سے ذکر فرماتا ہے
00:53آپ دوستوں سے گزارش ہے
00:55کہ اللہ کے ذکر کو اپنی روز مرا زندگی کا حصہ بنائیں
00:58اور اس بابرکت نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
01:02اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
01:04فی امان اللہ

Recommended