00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے غموں سے نجات کا اصل راستہ کیا ہے
00:06وَاِلَا رَبِّكَ فَرْغَبُ
00:09جس کا ترجمہ یہ ہے
00:10اور اپنے پروردگار سے ہی دل لگاؤ
00:13آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے دل کو صرف اللہ کی یاد سے آباد کریں
00:18اس نیکی کو آگے شیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں
00:21جزاکم اللہ خیرہ
00:23فی امان اللہ