00:00کیا آپ جانتے ہیں کہ دوسروں کے عیب ڈھونڈنے کا انجام کتنا عبرتناک ہے
00:04حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماں سے روایت ہے
00:08کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:13جو کسی دوسرے مسلمان کے عیب ڈھونڈتا پھرتا ہے
00:16تو اللہ تعالیٰ اس کے عیبوں کو پکرتا ہے
00:19اور اللہ تعالیٰ جس کے عیبوں کو پکرتا ہے
00:21تو پھر اس سے رسوہ اور زلیل کر دیتا ہے
00:24اگرچہ وہ پھر اپنے گھر کے اندر ہی کیوں نہ ہو
00:27حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:30آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
00:35اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
00:38جزاکم اللہ خیرہ
00:39فی امان اللہ