Skip to playerSkip to main content

کیا آپ جانتے ہیں کہ نماز فجر کے بعد چند منٹ کا یہ ذکر آپ کے تمام گناہ معاف کرا سکتا ہے؟

اس ویڈیو میں ہم جانیں گے نبی کریمﷺ کا وہ بابرکت فرمان جس کے مطابق نماز فجر کے بعد 100 مرتبہ "سبحان اللہ" اور 100 مرتبہ "لا الہ الا اللہ" پڑھنے سے اس شخص کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔

اس مبارک عمل کو اپنا معمول بنائیں اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلائیں۔

قرآن کی روشنی، احادیث کی سچائی ــــ ثابت بات۔
🌹Quran Verses & Hadith |قرآنی آیات اور احادیث🌿
💡Daily Dua | مسنون دعائیں، تسبیحات اور اذکار۔🤲
Sabit Baat | ثابت بات ​📖


#Islamic #Ahadees #ٖFajarZikr #GunahonKiMaafi #DailyZikr #DailyDua #Hadees #Dua #SabitBaat #QuraniDua #QuraniAyat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اگر آپ اپنے تمام سگیرہ گناہوں سے پاک ہونا چاہتے ہیں
00:03تو سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فجر کے بعد کا انمول عمل ضرور سنیں
00:10گناہوں سے پاک ہونے کا آسان طریقہ کیا ہے
00:13ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
00:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:19نماز فجر کے بعد جو شخص سو مرتبہ سبحان اللہ کہے
00:24اور سو مرتبہ لا الہ الا اللہ کہے
00:27تو اس شخص کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
00:30اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں
00:33بے شک
00:34حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:37آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے دن کی شروعات
00:41اس بابرکت ذکر سے کریں
00:43اور اس نیکی کو صدقہ جاریہ سمجھ کر
00:45اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
00:48فی امان اللہ

Recommended