00:00کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر فرض نماز کے بعد وہ کون سی عظیم دعا ہے جو نبی کریم صلی
00:06اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود پڑھنے کی تلقین فرمائی
00:09معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ
00:16پکڑا اور فرمایا
00:17اے معاذ قسم اللہ کی میں تم سے محبت کرتا ہوں
00:23پھر فرمایا اے معاذ میں تمہیں نصیت کرتا ہوں
00:27ہر صلات کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا وہ دعا یہ ہے
00:32اللہمہ انی علا ذکری کا و شکری کا و حسنی عبادتک
00:38جس کا ترجمہ یہ ہے
00:39اے اللہ اپنے ذکر شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلے میں میری مدد فرما
00:45حدیث مبارکہ کا ریفرنس آپ کے سامنے درج ہے
00:49آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پیاری دعا کو ہر فرض نماز کے بعد اپنا معمول بنا لیجئے
00:55فی امان اللہ