Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi رحمۃ اللہ علیہ — Special Talk Show
Watch this special Talk Show dedicated to the life, teachings, services and spiritual legacy of **Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi رحمۃ اللہ علیہ**.
🎙️ **Host:** Tasleem Ahmed Sabri
👤 **Guests:** Saeed Ahmed Saeedi & Pir Irfan Elahi Qadri
🎤 **Naat Khuwan:** Sajid Chishti
A special discussion highlighting the knowledge, love of the Prophet ﷺ, Islamic scholarship and remarkable contributions of **Imam Ahmed Raza Khan Barelvi رحمۃ اللہ علیہ**.
Watch, Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Naat, Hamd, religious discussions and special transmissions.
#AlaHazrat #ImamAhmedRazaKhan #ARYQtv #IslamicTalkShow
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch this special Talk Show dedicated to the life, teachings, services and spiritual legacy of **Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi رحمۃ اللہ علیہ**.
🎙️ **Host:** Tasleem Ahmed Sabri
👤 **Guests:** Saeed Ahmed Saeedi & Pir Irfan Elahi Qadri
🎤 **Naat Khuwan:** Sajid Chishti
A special discussion highlighting the knowledge, love of the Prophet ﷺ, Islamic scholarship and remarkable contributions of **Imam Ahmed Raza Khan Barelvi رحمۃ اللہ علیہ**.
Watch, Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Naat, Hamd, religious discussions and special transmissions.
#AlaHazrat #ImamAhmedRazaKhan #ARYQtv #IslamicTalkShow
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:18Bismillahirrahmanirrahim, Alhamdulillahirrahmanirrahim, Alhamdulillahirrahmanirrahim,
00:22و السلام علیہ السلام و سید الانبیاء والمرسلین ناظرین کرام السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
00:30میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آج جس شخصیت کے حوالے سے ہم پروگرام پیش کر رہے ہیں
00:36گزشتہ صدی میں ایسی چند ہی شخصیات گزری ہیں جن کی اثر پذیری اس انداز کی دکھتی ہے
00:44نابغہ روزگار شخصیت جنہیں مجدد صدی کہا جائے
00:50وہ شخصیت جس نے اپنے دور میں متعدد کتب لکھی ہیں
00:55اور قرآن، حدیث، فقہ اور دیگر کئی موضوعات پر آپ نے کتابیں لکھی ہیں
01:03درجن و علوم پر جنہیں دسترس حاصل رہی ہے
01:06وہ شخصیت جن کے ماننے والے، جن سے اقتصاب فیض کرنے والے
01:12جن سے اب تک اور قیامت تک استفادہ کرنے والے پوری دنیا میں بستے ہیں
01:17وہ شخصیت امام احمد رزا خان فاظلِ بریلوی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی شخصیت ہے
01:24جنہیں آلہ حضرت بھی کہا جاتا ہے
01:27اور یہ لقب انہیں یقیناً اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
01:32اس کے رسول کی بارگاہ سے یقیناً اس انداز سے عطا ہوا ہے
01:36اس کی مقبولیت یہ بتا رہی ہے
01:39کہ یہ لقب رحمتوں بھرا ہے، برکتوں بھرا ہے
01:42کہ جس سے پوری دنیا میں جس شخصیت کا اجالہ ہے
01:46آج ہم ان کی شخصیت، ان کی صیرت کے حوالے سے گفتگو کریں گے
01:51ان کے خاندان کے حوالے سے بات کریں گے
01:54کن کن علماء سے، کن کن اکابر سے انہوں نے اقتصاب فیض کیا
02:00یہ ذکر کریں گے
02:01ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:03امتاز سکولر ہیں، متعدد کتب کے آپ مصنف ہیں
02:07آپ مختلف چینلز پر انہیں دیکھتے ہیں
02:10حضرت قبلہ، ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
02:12السلام علیکم، ڈاکٹر سعب بہت شکریہ
02:14آپ کی آمد کا
02:16اور ایک اور ممتاز سکولر ممتاز عالم دین
02:19ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:21متعدد کتب کے آپ بھی مصنف ہیں
02:23اور ہم سب ان کی گفتگو کو بھی بہت پسند کرتے ہیں
02:27حضرت قبلہ، پیر الفان الہی خادری صاحب
02:30السلام علیکم، بہت شکریہ قبلہ
02:32آپ کی آمد کا
02:33اور بہت ہی خوبصورت خوش آواز، خوش انداز، خوش گلو سناخا
02:39ساجد چشتی صاحب
02:40السلام علیکم
02:41آپ کی بھی آمد کا بہت شکریہ
02:44اگر آغاز کلامِ آلہ حضرت سے ہو جائے
02:47تو پھر گفتگو کا لطف بڑھ جائے گا
02:49بسم اللہ
03:05ارش کی اکل
03:11دنگ ہے
03:18چرخ میں آسمان ہے
03:28جانِ مُرَاد
03:31اب کدھر
03:38آئے تیرا
03:43مکان ہے
03:48ارش کی اکل
03:55ارش کی اکل
04:22کچھ نہ ہو
04:26وہ جو نہ تھے تو
04:31کچھ نہ تھا
08:37Yeah.
09:55же سدف سے کہ گوھر سے
10:00دوسرا پہلو اس کا قبلہ وہ یہ ہے
10:03کہ آلہ حضرت
10:06مظلوم شخصیت میں انہیں کہتا ہوں
10:09مظلوم کی دو جہتی ہیں
10:11ایک تو غیروں کے حوالے سے مظلوم ہے
10:14جو ان کے علمی قد کاٹ کے سامنے
10:18ٹھہر نہیں پاتے
10:19اور پھر کمزور آدمی جو ہے
10:21وہ جسٹیفیکیشنڈ دھونڈتا ہے
10:23عب ڈھونڈنے میں لگ جاتا ہے
10:25اور برسغیر میں جو فرقہ واریت کی آقاس بیل ہے
10:28اس نے ہمیں اس طرح لپیٹ میں لیا ہوا ہے
10:30کہ جس کو چاہا خمار میں چاہا
10:34جس کو دیکھا غبار میں دیکھا
10:37یہ ایک علمیہ ہے ہمارا برسغیر کا
10:39اور شخصیات برسغیر کی کافی ساری شخصیات مظلوم ہیں
10:43سب سے مظلوم شخصیت میں ان کو کہتا ہوں
10:45یہ انسانیت کی شخصیت ہے
10:47یہ امت کی شخصیت ہے
10:49اور ہم نے انہیں فرقہ کی شخصیت بنا دیا
10:51حالانکہ آلہ حضرت کو جو پڑھتا ہے
10:54وہ پکا رکھتا ہے
10:55کہ کوئی تصویر نہ ابری تیری تصویر کے بعد
10:59سہن خالی ہی رہا قاسہ سائل کی طرح
11:02آپ کے عباو اجداد کو دیکھیں
11:05شاہ محمد سعید خان یہ شہزادے تھے
11:09کندھار افغانستان میں بڑیچ قبیلہ سے تعلق رکھتے تھے
11:14اور یہ پھر لاہور میں آئے
11:18لاہور میں ان کا اپنا شیش محل تھا
11:20اچھا
11:21یعنی شہانہ زندگی اور یہ سارا تم تراک
11:25اور ساری نعمتیں یہ لطافت
11:27یہ ورسے میں ملتی ہے
11:29پھر ان کے آگے بیٹے تھے
11:31نواب شاہ محمد سعادت یار خان
11:34یہ پھر ان کے بیٹے ہیں
11:37یہ مغلیہ دور کی کم اگش بات ہے
11:39اور پھر مغلیہ دور میں ان کو عہدہ بھی ملا
11:42اور روحیل خاند کی لڑائی میں
11:45ایک مہم پر بھی ان کو بھیجا گیا
11:46اور یہ فتح یاب بھی ہوئے
11:48ان کے بات ان کے جو بیٹے ہیں
11:50وہ ہیں شاہ محمد آزم خان
11:54شروع میں یہ بھی حکومتی مناسب کے اوپر
11:56متمکن رہے
11:57پھر یہ علم کی طرف آگئے
12:00پھر شاہ محمد علی نقی خان
12:03جو حالہ حضرت کے والد ہے
12:04بڑے ہی لطافت والے
12:06اور نسل در نسل دیکھیں
12:07وہ رکھ رکھاؤ
12:09اور ایک لطافتیں شہانہ خاندان سے
12:12وہ تو آئی تھی
12:14ادھر سے پھر علم کی جاگ لگ گئی
12:16تو دونوں چیزیں کٹھی ہو گئیں
12:18تو شاہ محمد علی نقی خان جو ہے
12:21ان کے والد ہیں
12:22اور یہ بریلی کے اندر
12:23ان کی ولادت ہوئی
12:25آلہ حضرت کی
12:25اس میں
12:27بارہ سو بہتر
12:29ہجری میں
12:29دس شوال کو
12:31ولادت ہے
12:32اور
12:33پچیس سفر ہے غالباً
12:35تیرہ سو چالیس ہجری کو
12:36آپ کا وصال ہے
12:37تو آپ کی شخصیت کے اندر
12:39ایک
12:40آپ یوں سمجھیں
12:41کہ ایک ہشت پہلو ہیرہ ہوتا ہے
12:44اس پر بات کرتے ہیں
12:46مزید یقیناً
12:47اور ایک مختصر سے
12:49وقفے کے بعد
12:50ناظرین اکرام
12:51خوش آمدید
12:51آج کا یہ خصوصی پروگرام
12:53آلہ حضرت
12:54ان کی خدمات
12:55ان کی شخصیت
12:56کس طرح
12:57وہ کیا
12:58اوصاف تھے
12:59جنہوں نے
13:00آلہ حضرت کو
13:01آلہ حضرت بنا دیا
13:02اور وقت کا امام بنا دیا
13:04ایک صدی کا
13:07مجدد بنا دیا
13:08اور اتنے پیروکار
13:10کہ پوری دنیا میں
13:11آپ کے ماننے والے
13:12آپ سے استفادہ کرنے والے
13:14آپ سے عقیدت
13:15محبت رکھنے والے
13:16لوگ موجود ہیں
13:18آپ کی ولادت
13:20بچپن
13:20آپ کا جو گزرا
13:21علم و فن
13:22اور گھرانہ
13:23جس طرح
13:23لوگ صاحب نے فرمایا
13:25کہ یہ علمی گھرانہ تھا
13:27اور
13:27کئی نصروں سے
13:28علمی ذوق
13:29ان کے یہاں موجود تھا
13:30تو یہ
13:31بچپن سے ہی
13:32یہ ذوق
13:33آلہ حضرت کو بھی تھا
13:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:36بہت شکریہ
13:37آلہ حضرت عظیم البرکت
13:39مجدد دین و ملت
13:40الشاہ مولانا
13:42امام احمد رضا خان
13:43فاظل عبریلی
13:44رحمت اللہ تعالی
13:45ہماری یہ سعادت ہے
13:47کہ ہم
13:48ایک ایسی ہستی کا ذکر کر رہے ہیں
13:50کہ جو
13:51چنیدہ خداوندی ہیں
13:52اللہ رب العزت
13:54نے ایک مشن
13:55ایک کام کے لیے
13:56ان کو بھیجا
13:56اور آلہ حضرت کی
13:58ذاتِ صدودہ صفات
14:00عشقِ رسول
14:01جن کا حوالہ ہے
14:03جب آلہ حضرت کا
14:05نام آجائے
14:06آلہ حضرت کا ذکر آجائے
14:08آلہ حضرت کا نام
14:09لینے والا آجائے
14:10تو مطلب کیا ہے
14:11کہ یہ نبی کریم
14:12علیہ السلام سے
14:14والحانہ
14:15عشق کرنے والی
14:16ہستی کا
14:16آلہ حضرت
14:18مجدد دین و ملت
14:19مولانا امام
14:20احمد رضا خان
14:21فاظل عبریلی
14:22کی بلا
14:22ڈاور صاحب نے
14:23جس طرح
14:23آپ کا خاندانی
14:25پس منظر
14:25ارشاد فرمایا
14:26کہ علم و فن
14:27ان کا ایک
14:29جو ہے
14:30وہ خاندانی
14:31عمل تھا
14:31لیکن اس کے اندر
14:33آلہ حضرت کو
14:34جس طرح
14:35ان کا شہانہ
14:36رہن سین ہے
14:37بادشاہت بھی رہی
14:39جنگوں میں بھی
14:40جاتے رہے
14:41ایسے حالات
14:42کے اندر
14:43آلہ حضرت کو
14:43علم کا
14:44اللہ رب العزت
14:45نے ایک ایسا
14:46ستارہ بنا دیا
14:47کہ جو
14:48قرآن مجید
14:49فرقان حمید
14:50کو پڑھتے بھی
14:51جاتے ہیں
14:52اور قرآن
14:53ان کے من میں
14:53ڈھلتا بھی جاتا ہے
14:55ایسے جیسے
14:56قرآن پڑھتے جاتے ہیں
14:57اسے شغب رکھتے ہیں
14:59تو قرآن کی
15:00محبت
15:00قرآن کا لطف
15:01قرآن کی
15:02جو
15:03جناب حقیقت ہے
15:04اس کو
15:05اپنے من میں
15:05لیتے جاتے ہیں
15:06اور قربان جاؤں
15:08کیفیت
15:08اور حالت
15:09کیا ہے
15:09کہ عشق رسول
15:10میں اس طرح
15:11آپ
15:12ڈوبے ہوئے ہیں
15:12وہ اقبال
15:13نے کہا تھا
15:14کی محمد سے
15:15وفا تو نے
15:15تو ہم تیرے ہیں
15:17یہ جہاں
15:18چیز کیا لوہو
15:19کلم تیرے ہیں
15:20کہ چھ سال
15:21کی عمر ہو
15:22اور ایک
15:23بچہ کھڑا ہو کر
15:24خطاب کر رہے
15:25تقریر کر رہے
15:26اور عشق رسول
15:27پہ ہے
15:27ملاد مصطفیٰ
15:29صلی اللہ علیہ وسلم
15:29پر ہے
15:30اور آپ کی
15:31کیفیت یہ ہے
15:32کہ تیرہ سال
15:34دس ماہ
15:35اور چار دن
15:36کی عمر مبارک میں
15:37تمام علوم
15:38و فنون
15:39کو حاصل کرنے کے بعد
15:40فتوہ نویسی
15:42کا ہنر
15:42آپ رکھتے ہیں
15:43پہلا فتوہ
15:45لکھتے ہیں
15:45پچاس سے زیادہ
15:47علوم پر
15:47آپ نے کتب لکھی ہیں
15:49اور آٹھ سال
15:50کی عمر میں
15:51آپ نے
15:51ہدایتو نو
15:53جو نو کی کتاب ہے
15:54اس کی عربی شرع لکھی ہے
15:56انتاظہ کریں
15:57آپ کی عمر مبارک دیکھیں
15:59اور آپ کا کمال دیکھیں
16:00اور دوسرا یہ وہ دور ہے
16:02کہ جب تخریج
16:03اور یہ
16:03جو نیٹ ہے
16:05انٹرنیٹ
16:06اویلیبل نہیں تھا
16:08کتابوں اور کتابوں
16:09سے تخریج کرنا
16:11یہ ایک
16:12بزاتے خود ایک
16:13مشکل عمل تھا
16:14اور یہ غلامی کا دور بھی ہے
16:16نا
16:16اٹھارہ سو ستاون میں آپ کی
16:17بلادت ہے
16:18نا بلکل
16:18بلادت کریں آپ
16:19کہ اٹھارہ سو ستاون کا جو دور ہے
16:21کس طریقے سے
16:22مسلمانوں کے لیے
16:23یہ کتنا مشکل کام تھا
16:25لیکن اس کے باوجود
16:26یہ جو آپ کا شگب تھا
16:28یہ جو آپ کی محبت تھی
16:29یعنی قرآن اور صاحبِ قرآن کے ساتھ
16:33آپ کا جو تعلق ہے
16:34اس تعلق کی بنا یہ تھی
16:36کہ قرآن پڑھتے جا رہے ہیں
16:38اور نکھار ان کی حیات میں آ رہا ہے
16:40سابدری صاحب قبلہ
16:41عرب کے شیوخ نے آپ کو مجدد لکھا ہے
16:44جیہا بلکل
16:45یہ کہیں کہ ہندی بندہ ہے
16:46ہند کا رہنے والا ہو
16:47اور وہ زبان والے لگت والے لوگ ہیں
16:50اور انہوں نے جب آپ کی کتب کو دیکھا ہے
16:53اور آپ کے علم و فن کو دیکھا ہے
16:55اور آپ کی والحانہ
16:57محبتِ رسول کو دیکھا ہے
16:59تو کروں تیرے نام پہ جاں فیدا
17:01جیہا بلکل صحیح
17:04دو جہاں فیدا
17:05دو جہاں سے بھی نہیں جی برا
17:07کروں کیا کروڑوں جہاں نہیں
17:09یہ آپ کا ایک عشق اور محبت اور کیف تھا
17:12کہ جو نبی کریم علیہ السلام کی
17:14ذاتِ ستودہ صفات کے ساتھ ہے
17:17اور کنزل ایمان اٹھا لیں
17:18جو آج بھی ہمیں عشق بھی دیتا ہے
17:21محبت بھی دیتا ہے
17:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:24سابد نے لکھا ہے کہ شروع کرتا ہوں
17:26اللہ کے نام سے
17:27لیکن اللہ حضرت کا ذرا زوق دیکھئے
17:30اور ان کا مقصود دیکھئے
17:32اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں
17:34بات وہی ہے
17:35لیکن آپ کی محبت اور عقیدت میں
17:38یہ بات شامل رہی کہ آپ نے فرمایا
17:40لفظ اللہ پہلے آنا چاہیے
17:41تو یہ آپ کی عقیدت اور محبت ہے
17:44اور یہ عشق رسول کا فروغ ہے
17:46یقین
17:46کن علماء کرام سے
17:49اس وقت کے اقابر لوگوں سے
17:51آپ نے اقتصاب فیض کیا
17:53آپ کے جو اس دور کے
17:55مشائخ کیا ملتا ہے
17:57جو آپ کے مشاہیر ہیں
17:59اس عہد کے ان سے آپ کی ملقاتیں ہوئی ہیں
18:02ان لوگوں سے اقتصاب فیض آپ نے کیا ہے
18:05دیکھیں جو علم ہے نا تسلیم بھائی
18:08یہ ایک نعمت ہے
18:10اور یہ ایسی نعمت ہے
18:12اگر آلی ظرف کے پاس آئے
18:15تو وہ چمک کر سامنے آتا ہے
18:17اور اگر کم ظرف کو مل جائے
18:19تو وہ فتوہ گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
18:21بلکل ایسا ہے
18:22یہ علمیہ ہے
18:23بہت اچھی بات
18:24اور اس میں
18:25چونکہ آلہ حضرت
18:26ایک شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے
18:28اور آخری زندگی تک
18:29مطلب ان کی زندگی سادہ تھی
18:31اس میں کوئی شک نہیں
18:32لیکن ان کا جو رہن سین تھا
18:34وہ بڑا باوقار تھا
18:35وہ بڑا شاہان شاہن تھا
18:37اور جب بولتے تھے
18:38تو اس میں وہ شاہانہ پن جھلکتا بھی ہے
18:41جب وہ بولتے ہیں
18:42اور لکھتے ہیں
18:43تو ان کا رنگ اپنا ہوتا تھا
18:45ایک چیز جو جس نے
18:48احمد رضا
18:49آپ کا
18:49دادا کا دیا ہوا نام ہے
18:51اور محمد آپ کا نام تھا
18:54احمد رضا سے معروف ہوئے
18:56المختار ان کا جو ہے
18:57بارہ سو بہتر کے حساب سے
18:59تاریخی نام ہے
19:00اور عبد المصطفی
19:03وہ
19:04نیاز مندی سے
19:05اپنے آپ کو لکھتے تھے
19:07جس طرح
19:07خوف نہ رکھ
19:09تو
19:09رضا ذرا
19:11تو تو ہے عبد المصطفی
19:12تو وہ لکھتے تھے
19:14یا عبد بھی غلام کے معنی میں ہے
19:16نیاز مند کے معنی میں ہے
19:17تو
19:18میں سمجھتا ہوں
19:19کہ جو تنوہ ہے
19:21سر تسلیم بھائی
19:22وہ بہت ضروری ہے
19:23اس دور میں تنوہ ختم ہو گیا ہے
19:25کہ ایک ہی مدرسہ میں پڑھتے ہیں
19:28یا ایک ہی ادارہ میں پڑھتے ہیں
19:30نتیجہ یہ نکلتا ہے
19:31کہ وہ محدود رہ جاتے ہیں
19:33آلہ حضرت
19:34کے علم کا جو توسو ہے
19:37اس کی وجہ یہ ہے
19:39کہ مختلف اساتذہ سے
19:40قسم فیض کی ہے
19:41مثلا مرزا غلام قادر ہیں
19:43جن سے انہوں نے قسم فیض کی
19:46آپ کے والد ماجد کے دوست ہیں
19:47دوسری طرف
19:49آپ کی شخصیت میں
19:51کئی علم کے دھارے ہی کٹھے ہوئے ہیں
19:53مولانا عبدالعی خان
19:55رامپوری ہیں
19:56یہ شاگرد ہیں
19:57مولانا فضل خیر آبادی کے
19:59وہ فیض منتقل ہوا
20:00آل رسول مار عروی ہیں
20:02یہ شاگرد ہیں
20:04شاہ عبدالعزیز محدد سے دہلوی
20:06تو وہ جو شاہ علی اللہ ہی فیض تھا
20:08وہ ادھر منتقل ہوا ہے
20:12پھر اس کے بعد
20:13شاہ عبدالعزیز محدد سے دہلوی
20:15کا بھی فیض منتقل ہوا ہے
20:17پھر اس کے علاوہ
20:18والد صاحب سے جو چیزیں آپ کو نصیب ہوئی
20:21وہ تو ہوئی نا
20:22اور والد صاحب نے جتنا
20:24آپ کہتے ہیں نا
20:26ان کو آگے بڑھانے میں جتنا
20:28confidence دیا
20:29وہ والد ہی دے سکتا ہے
20:31یہ سچی بات ہے
20:32اور میں کہتا ہوتا ہوں اکثر
20:34کہ جس بچے کا
20:36والد بچپن میں فوت ہو جائے
20:38وہ زمانے کے تھپیڑوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا
20:40اور جس کی والدہ بچپن میں فوت ہو جائے
20:43وہ رشتے نبھانے میں کمزور ہوتا ہے
20:44اللہ اللہ
20:45تو آلہ حضرت کو ان کے والد نے
20:47confidence دیا
20:48اور projection کی ان کی
20:50اور ان کو stage دیا
20:51اور گفتگو کرائی
20:53حوصلہ دیا
20:54پھر پورا پالش کیا
20:55کہ مستقبل کے لیے تیار کیا جانا ہے
20:57پھر آپ کے اساتذہ اتنے نہیں تھے
21:00آپ جب جاتے ہیں
21:02ادھر حرمین شریفین میں
21:04تو پھر عبد الرحمن مکی بھی ہیں
21:07اس میں
21:07ہنفی ہیں
21:08وہ امام ہنفیہ ہیں
21:09اسی طرح
21:10شافیہ کے اماموں سے بھی
21:12آپ نے علم حاصل کیا ہے
21:13اور شیخ زید دہلان
21:16جو تھے یہ
21:17فقیح شافی ہیں
21:18جیہا
21:18ان سے بھی علم حاصل کیا ہے
21:20یعنی
21:21آلہ حضرت کو
21:22آلہ حضرت بنانے میں
21:23جہاں ان کا مزاج
21:26محنت
21:27والد کی تربیت
21:28شہانہ خاندان
21:30اور پھر مختلف
21:32اساتذہ کی خدمت میں
21:34زانوے طلب
21:35اس تہہ کرنا
21:35یعنی ان کے پاس
21:37علم تھا
21:38لیکن وہ
21:38عدب کے خمیر میں
21:39گوندا ہوا تھا
21:40اسی لیے تو
21:41قصب فیض کرتے گئے
21:42اور آگے بڑھتے گئے
21:43آج تو چند
21:44حرف مل جائے نا
21:45تو علم کی
21:46عبقائیاں شروع ہو جاتی ہیں
21:48اور پھر کوئی
21:49جو ہے وہ نظر ہی نہیں آتا
21:51بلکل سی
21:51لیکن آلہ حضرت
21:52اتنی زیادہ
21:54کیفیات کے باوجود
21:55نعمتوں کے باوجود
21:57جذبات و حساسات
21:58کے باوجود
21:59وہ اتنے ہیں
22:00کہ
22:02مجھ سے سو لاکھ
22:03کو کافی ہے
22:04اشارہ تیرہ
22:05ایک میں کیا
22:06میرے اسیاں کی
22:07حقیقت کی
22:07یہی بات
22:08جو ہم شروع سے
22:09کر رہے تھے
22:10کہ جو علم ہے
22:11وہ تو آجزی دیتا ہے
22:12وہ انکساری دیتا ہے
22:14آپ کی گفتگو میں
22:15آپ کی تحریروں میں
22:17آپ کے
22:18ایون ہدای کے بخشش
22:19میں دیکھ لیں
22:19آپ تو آپ کی تحریروں میں
22:21ایک آجزی
22:22آپ کے مزاج
22:23آپ کے واقعات
22:24آپ کی صیرت کو دیکھتے ہیں
22:25تو آپ کی
22:27شخصیت میں
22:28ایک ایجز
22:29اور انکساری
22:30نظر آتی ہے
22:30یعنی جس طرح
22:32ڈاکس صاحب نے
22:32یہ جملہ فرمایا تھا
22:33کہ علم جو ہے
22:35وہ جب
22:35کسی
22:36کلی پر
22:38پانی کی طرح
22:39بارش کی
22:40قطرے کی طرح
22:41گرتا ہے
22:41تو اس کو
22:41کھلا دیتا ہے
22:42اور کسی گندگی پر
22:44پڑے گا
22:44تو وہاں سے
22:45بدبو اٹھے گی
22:46یعنی
22:46یہ شخصیت
22:48کھلی ہوئی
22:49اس لیے ہے
22:49کہ اس میں
22:50عدب نظر آتا ہے
22:52اجز انکساری
22:53نظر آتی ہے
22:54پھر محبت
22:55رسول
22:55جو اس پر
22:56سایہ فگن
22:57ہو جاتی ہے
22:57اس کی کیفیت
22:58کچھ اور
22:59ہو جاتی ہے
22:59کیا کہتے ہیں
23:00یعنی یہ جو
23:01اجز انکساری
23:02علم کے ساتھ ہے
23:04یہ کتنی ضروری ہے
23:05دیکھیں
23:05اعلی حضرت
23:08آپ کا
23:09جو اللہ نے
23:10آپ کو
23:10اعلیٰ کر دیا
23:11اس کی سب سے
23:12بڑی بات یہ تھی
23:13کہ عشق
23:14رسول میں
23:15مستغرق
23:15ہو جانا
23:16اور نبی کریم
23:18علیہ السلام
23:18کی ذات
23:19اور مدینہ
23:20تنور
23:21اور گمبد
23:21خزرا
23:22یہ تو
23:23اپنی جگہ
23:23آپ کے پاس
23:24کوئی سعدات آ جائے
23:26تو آپ اس کے لیے
23:27اٹھ کے کھڑے ہو جاتے ہیں
23:29سید آ جائے
23:30اس کا احترام
23:30یہ ہے
23:31کہ آپ اس کے لیے
23:32کھڑے ہو جاتے ہیں
23:33ان کا عدب کرتے ہیں
23:34محبت کرتے ہیں
23:35کس وجہ سے
23:37سابری صاحب
23:38سعدات سے
23:39محبت کرنا
23:40ان کی تعظیم کرنا
23:41یہ کس کو ملتا ہے
23:43اللہ
23:43جس میں
23:45اللہ اور اللہ کے رسول کی
23:46بڑی کرم نوازی ہوتی ہے
23:48بے شک
23:48آلہ حضرت
23:49ان لوگوں میں ہیں
23:50کہ جن کے پاس
23:52علم بھی ہے
23:52فضل بھی ہے
23:53ہنر بھی ہے
23:54سب کچھ ہونے کے باوجود
23:56آپ کی کیفیت یہ ہے
23:58آپ فرماتے ہیں
23:59پالکی سے اتار دو
24:00مجھے لگتا ہے
24:01کسی سید زادے
24:02نے اٹھا رکھی ہے
24:04مدینہ منورہ سے
24:05یہ تو قبلہ
24:05یہ واقعہ تو ہے
24:06اس کے علاوہ
24:07جب اپنے پیر خانے پر
24:09حاضر ہوتے
24:09تو کیا انداز ہوتا تھا
24:11آپ کا مارا شریف میں
24:12خانقہ کا شرمہ جو ہے
24:13آپ کی آنکھوں میں تھا
24:14تو عدب ملا ہے
24:15یہی تو وجہ ہے
24:17کہ جب پیر خانے جاتے ہیں
24:18تو واپسی پر آپ
24:20ننگے پہن جاتے ہیں
24:21اور جب واپس پلٹتے ہیں
24:23تو پشتن آتے ہیں
24:24مدینہ منورہ سے
24:26ایک صاحب نے خط لکھا آپ کو
24:29کہ مجھے پچاس روپے کی ضرورت ہے
24:31پچاس روپے درکار ہیں
24:33اور میں مدینہ منورہ سے
24:35خط لکھ رہا ہوں
24:36جب آپ کے پاس وہ پہنچا
24:38تو آپ نے فرمایا
24:39میں تو اسے نہیں جانتا
24:40نہ میری شناس آئی ہے
24:42لیکن اس کا حوالہ
24:44مدینہ تل منورہ ہے
24:46آپ نے اس کو پچاس روپے نہیں
24:48اکاون روپے پیش کیے بھیجے
24:50آپ نے فرمایا
24:51ایک روپے آپ کی یہ خدمت ہے
24:53جو آپ نے خرچ کیا تھا
24:54مجھے خط لکھنے پر
24:55اور پچاس روپے آپ کی ضرورت ہے
24:58یہ آپ کا عدب تھا
24:59محبت تھی
25:01سادات کو اگر آپ کو مسئلہ بھی سمجھاتے
25:03تو ان کو اشارہ تر نہ سمجھاتے
25:05بڑے آرام سے اس طرح سمجھاتے
25:08کہ ان کو محسوس بھی نہ ہوتا
25:09اور ان کی خدمت بھی کرتے
25:11ان کو مسئلہ بھی سمجھا دیتے
25:13فرمایا کرتے تھے
25:14کہ اس طرح کے جیسے میں ان کے قدموں سے
25:16مٹی جھاڑ رہا ہوں
25:18حضرت قبلہ
25:19آپ کا جو عشق رسول کا سب سے بڑا حوالہ ہے
25:22ہم اسی لئے
25:23حضرت سے محبت کرتے ہیں
25:25علم و فن فضل ہر چیز ہم ان سے لے رہے ہیں
25:28لیکن ان کے ساتھ جو والحانہ محبت ہے
25:31اور ایک بڑی مزے کی بات یہ ہے
25:32کہ آپ علماء کو دیکھیں گے
25:35ان کے خوشہ چین ہے
25:37پروفیسر صاحبان کو دیکھیں ان کے خوشہ چین ہے
25:39اچھا ایک انپڑ آدمی کو پکڑ دیں
25:42جو پڑا لکھا نہیں اتنا
25:43سر سائنٹسٹ ہے
25:44لیکن اس کے سامنے جب حضرت آ جاتے ہیں
25:47سائنٹسٹ ہیں
25:47ڈاکٹرز ہیں
25:48مائر فلکیات ہیں
25:49وہ سب استفادہ کردے نظر آتے ہیں
25:52اسی لئے تو اللہ حضرت ہر حال میں
25:54آپ کا قد بلند نظر آتا ہے
25:55لیکن اس کے اندر سب سے بڑی بادشک رسول کا خمیر ہے
25:59رسول اللہ لازار پھرتے ہیں
26:01تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
26:03جو تیرے در سیار پھرتے ہیں
26:05دربدر یوں ہی خار پھرتے ہیں
26:07آپ نے نبی کریم علیہ السلام
26:09اور آل اطہار کے ساتھ
26:12حضور کے خانوادے کے ساتھ
26:14محبت اس طریقے سے کی
26:15کہ وہ محبت کائنات کے لئے حوالہ بن گیا
26:19اور آل حضرت کی ہر بات
26:21سند اس لئے ہے
26:22کہ آل حضرت کی باتوں سے
26:24عشق رسول کی مٹھاس نکلتی ہے
26:26چاشنی نکلتی ہے
26:27عزت مصطفیٰ
26:29عزمت مصطفیٰ
26:30ناموس مصطفیٰ
26:31شان مصطفیٰ
26:32مقام مصطفیٰ
26:33یہ تمام چیزیں آل حضرت
26:35کے خوشہ چین وہاں سے لے رہے ہیں
26:37اور آل حضرت کا یہ فیض ہے
26:40کہ آج بھی ہم
26:41الصلاة والسلام علیکہ
26:42یا سید یا رسول اللہ کا
26:44ہر ہر منارے سے آوازہ آ رہا ہے
26:47یا آل حضرت کا کتنا بڑا فیض ہے
26:49اور عشق رسول کا آل حضرت کے اندر
26:51کتنی بڑی حضور کی مہربانی ہے
26:54وہ آپ کا ایک کلام تھا
26:55آپ نے نات لکھی
26:56کہ ان کی مہکنے دل کے گھنچے کھلا دیئے ہیں
26:59جس راہ چل دیئے ہیں
27:01کوچے کھلا دیئے ہیں
27:02اس کا جو مقتہ ہے
27:03وہ جناب داغ دلوی کا ہے
27:05کہ ملک سخن کی شاہی تم کو رضا مسلم
27:08جس سمت آ گئے ہو سکے بٹھا دیئے ہیں
27:11یعنی جب آپ کے بھائی نے جا کر کہا
27:14کہ مجھے داغ دلوی نے آتے ہوئے کہا تھا
27:17کہ کوئی اپنے بھائی مولان آمد رضا خان سے
27:19نیا کلام لے کر آنا
27:20تو بھائی جن مجھے بتانے کا یاد ہی نہیں رہا
27:23آپ اسٹیشن پہ پہنچ چکے تھے
27:24تو آپ نے فوراں کہا
27:26ان کی مہکنے دل کے گھنچے کھلا دیئے ہیں
27:29یہ کلام ان کو عطا فرما دیا
27:30وہ نے پوچھا مقتہ نہیں لکھا
27:32جلدی تھی مقتہ رہ گیا ہے
27:34تو آپ نے فوراں اس طرح لکھ دیا
27:37تو آلہ حضرت کا یہ ایک
27:38ذوق اور شگو تھا جو نبی کریم
27:41علیہ السلام کی ذات متخرہ کے ساتھ
27:43بے شک ناظرین ایک مقتصر
27:45سا وقفہ لیں گے وقفے کے بات لوٹتے ہیں
27:47ناظرین اکرام خوش آمدید
27:48ہم یہ سعادت حاصل کر رہے ہیں آلہ حضرت کا
27:51تذکرہ کر رہے ہیں ان کی سیرت ان کی
27:53شخصیت کے حوالے سے محبت اور عقیدت
27:55یقینا پوری دنیا میں پائی جاتی ہے
27:57لیکن جب ایک شخصیت کی
27:59سیرت ان کی زندگی کے
28:01احوال کا علم ہوتا ہے
28:02تو محبت اور عقیدت بڑھ جائے کرتی ہے
28:05یہ ایک بنیادی قائدہ ہے
28:07فطری چیز ہے
28:08ڈاکس اب کیا کہتے ہیں آپ کی
28:11محبت محبت رسول کے حوالے سے
28:13محبت اہل بیعت کے حوالے سے
28:15محبت صحابہ کے حوالے سے
28:17اور جو
28:19بزرگوں کی تعظیم اور توقیر
28:21آپ نے سکھائی ہے
28:22لوگوں کو اپنے پڑھنے والوں کو
28:25اپنے سننے والوں کو
28:27بے مثال ہے وہ پیغام کی صورت میں
28:30دیکھیں تسلیم بھائی
28:31دو تین پہلو اس میں ہیں
28:33ایک تو یہ کہ برے صغیر میں
28:35جو اٹھارہ سو چھپن میں
28:37آپ کی ولادت مبارکہ ہے
28:39آپ دیکھیں نا یہ دور زوال ہے
28:41اور مکمل طور پر
28:43ایک سال کے اندر اندر آخری ہچکی
28:46اسلامی ریاست
28:46مغلیہ سلطن
28:48وفات پا جاتی ہے
28:50تو اس کے بعد تو دور زوال ہے
28:52اور اصل میں تو
28:54قبضہ پہلے سے شروع ہو چکا تھا
28:56تو اس دور زوال میں
28:59اس شخصیت کا آنا
29:02اور پھر ان کا مقابلہ کرنا
29:04پھر ان کی سالسچوں کو بھاپنا
29:05میں سمجھتا ہوں دو شخصیات ہیں
29:08کیونکہ جب وہ آئے تھے
29:10ان کا مقصود صرف اور صرف یہ تھا
29:13کہ سروے انہوں نے کر لیے تھے
29:15تحقیق ہو گئی تھی
29:17کہ ان کو جو چیز کھڑا کر سکتی ہے
29:20وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور عشق ہے
29:22یہ چنگاری ان کی بجھا دی جائے
29:24اس کے لیے جھوٹے نبی کھڑے کیے گئے
29:27فتنے برپا کیے گئے
29:29مشنری لائے گئے
29:30اصل مقصد وہی تھا
29:31کہ محبت رسول نکال دی جائے
29:33ان کے بدن سے نکال دو
29:35محمد اس کے بدن سے نکال دو
29:37تو یہ ایک پوری سازش تھی
29:39پورا پلان تھا
29:40اس کے اوپر جو پہرہ دیا ہے
29:43عشق رسول کے اوپر
29:45دینی اور خانکاہی اور مذہبی حلقوں میں
29:49وہ آلہ حضرت ہیں
29:50اور جدید تعلیم یافتہ لوگوں میں
29:53وہ علامہ اقبال رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
30:08کے سامنے جو بھی آیا
30:09انہوں نے پھر اس کو ماف نہیں کیا
30:12انہوں نے وہ لکھا
30:13پھر اپنے اثرات چھوڑے
30:15اور آج تک
30:18کاش ایک پروگرام آپ کریں
30:19آلہ حضرت اور علامہ اقبال کے جو
30:21مشترکات ہیں
30:22ہم یہ بات کر رہے تھے ابھی
30:23اور یہ ہونا چاہیے
30:25اور اگر ہوگا تو اس میں آپ کو
30:26کئی پہلو جو ہے وہ مشترک نظر
30:28کیا بات
30:28بہت خوب بہت خوب
30:29قبلہ
30:30وسال کا بھی ذکر کر دیجئے گا
30:32سفر میں آپ کا وسال ہوتا ہے
30:34اس حوالے سے بھی
30:36اللہ حضرت عظیم البرکت کی
30:37جو حیاتِ طیبہ ہے
30:39وہ ساری علم
30:41اور فضل کے ساتھ جڑی رہی
30:43آپ کا یہ فرمان
30:44آپ نے ایک مرتبہ فرمایا
30:46کہ مجھے
30:47میری نجی زندگی میں
30:48میرے ساتھ رہ کر دیکھو
30:49سال ہا سال بھی رہ کر دیکھو
30:51کہ میں سوائے
30:52قرآن اور خدمتِ قرآن
30:54کے کوئی کام کرتا
30:55نظر نہیں آوں گا
30:56تو اس پر آپ نے
30:57ایک آزار سے زائد کتب لکھی
30:59جو پچاس سے زیادہ
31:01زبانوں پر لکھی گئی
31:03اور آپ کے پھر
31:04دو شہزادے پانچ شہزادیاں
31:06اور شہزادوں نے بھی
31:08علم و فن کا ہی
31:09ان کا بھی ایک معاملہ رہا
31:10حضور علیہ السلام کی
31:12محبت رہی
31:13آلہ حضرت عظیم البرکت کا
31:15ناتیہ کلام ہو
31:16آپ کی تفاصیر ہوں
31:19آپ کے خلافہ ہوں
31:21آپ کے نام لینے والے ہوں
31:23آپ کے تلامزہ ہوں
31:24جس نہج اور جس جہت پہ دیکھیں گے
31:27توحیدِ باری تعالی بھی
31:29آپ کو ملے گی
31:30اور رسالتِ معافی صلی اللہ علیہ وسلم
31:31کا عشق اور محبت بھی ملے گا
31:33نبی کریم علیہ السلام کی
31:35آلِ اطہار کے ساتھ
31:37محبت اور شغب اور والہانہ
31:39عقیدت بھی نظر آئے گی
31:40اور صحابِ رسول
31:41کا بھی جو ہے فیض
31:43اور ان کی توقیر
31:45آپ کو ملتی نظر آئے گی
31:47اور آپ کے نیت
31:49پینسٹھ سالہ حیات میں
31:51یعنی پینسٹھ سالہ عمر مبارک میں
31:53اتنا بڑا کام
31:55ایک سوچ ہی ہے
31:56بندہ سوچ ہی سکتا ہے
31:58کہ پینسٹھ سالہ عمر ہو
31:59اور اس بندے کا پھر کتنا
32:01یارکاد کاٹھ ہے
32:02اور اس بندے کی
32:04کتنا شغب ہے
32:05اور اس کا علمی مقام کیا ہے
32:07کہ پینسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ میں
32:10وہ اتنی کتب اور تفاصیر
32:12اور قرآنِ مجید کا ترجمہ
32:13اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
32:15انہوں نے
32:15جو ہے لوگوں کو تیار کیا
32:18انسانوں کو بھی تیار کیا
32:19یعنی یہ تمام چیزیں
32:20ایک ہی شخص کرتا ہوا نظر آ رہا ہے
32:23اور آپ کا
32:24ویسالِ پرملال
32:25پچیس سفر المظفر
32:26تیرہ سو چالی ہجری
32:27بروز جمعت المبارک
32:29با مطابق
32:30اٹھائیس اکتوبر
32:31انیس سو اکیس
32:32عیسوی میں ہوا
32:34اللہ رب العزت ہمیں
32:35آپ کے ساتھ
32:36اسی طرح محبت
32:37اور شغب رکھنے کی
32:38توفیق عطا فرمائے
32:39اور اہلِ سنت کا
32:41جو آپ نے کام کیا
32:43اور اہلِ سنت کی پہچان
32:49کارنامہ
32:49یقیناً
32:50ڈاکس صاحب بہت شکریہ
32:51آپ کا
32:51پیر صاحب آپ کا
32:52بہت شکریہ
32:53ساجد چشتی صاحب
32:54کلامِ عالی حضرت ہی
32:55انشاءاللہ آپ پیش کریں گے
32:57ناظرین کرام
32:58یہ جو توازن ہے
32:59عالی حضرت کی شخصیت میں
33:01جو نظر آتا ہے
33:02اور یہ آنے والی
33:05قوم کو
33:05اور امتِ مسلمہ کو
33:07جو آپ نے
33:08توازن عطا کیا ہے
33:09جو ایک
33:10ایک اعتدال عطا کیا ہے
33:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:15کی محبت ہو
33:16یا اہلِ بیتِ اتھار سے
33:18مودت ہو
33:19صحابہ اکرام کی
33:21عزت
33:23تعظیم
33:23توقیر ہو
33:24اولیاء اکرام کی
33:26تعظیم ہو
33:27یہ درس دیا ہے
33:29اور پھر
33:29مودت کر کے دکھائی ہے
33:31جس طرح
33:32آپ کے والدِ گرامی کا نام
33:34حضرتِ
33:35حضرتِ نقی رضی اللہ
33:37اطلاعہ
33:37امام نقی رضی اللہ
33:38اطلاعہ
33:38اسمِ گرامی پر تھا
33:40آپ کا اپنا نام
33:42حضرتِ امام
33:42علی رضی اللہ
33:44عنہ کے نام پر
33:45رکھا گیا
33:46آپ نے اپنے
33:47صاحب زادگان
33:48اپنی شہزادیوں کے نام
33:49اہلِ بیتِ اتھار کے نام
33:52ناموں پر رکھ کر
33:54یہ بتا دیا
33:55کہ یہ وہ ہستیاں ہیں
33:56جن کی مودت
33:57جن کی محبت
33:59ایمان کا حصہ ہے
34:00اور یہ فرض کر دی گئی ہے
34:02واجب ہے
34:03ایک مسلمان پر
34:04کہ وہ اہلِ بیتِ اتھار سے
34:06کس طرح کی
34:07مودت کرے
34:08آپ نے اپنی شہزادیوں کے نام
34:10جس طرح کے رکھے ہیں
34:11کنیزِ فاطمہ
34:12کنیزِ حسن
34:13کنیزِ حسین
34:14کنیزِ حسنین
34:16مصطفی بیگم
34:17مرتضائی بیگم
34:18اس طرح کے نام
34:19حسن رضا نام رکھنا
34:21یعنی یہ ایک
34:22وہی شخص رکھ سکتا ہے
34:24کہ جو
34:24مودتِ اہلِ بیت
34:26کو سمجھتا ہو
34:27کہ کیا ہے
34:28اسی طرح صحابہِ کرام کی
34:30تازیم اور توقیر
34:31یہ اتدال
34:32اہلِ سنت میں پیدا کیا ہے
34:34مسلمانوں میں پیدا کیا ہے
34:36یہ
34:40قبر پر کروڑوں رحمت نے نازل فرمائے
34:43تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
34:45السلام علیکم
34:46تسلیم آمد
35:20وہ سوے لال ازار پھرتے ہیں
35:32وہ سوے لال ازار پھرتے ہیں
35:49تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
35:58تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
36:11جو تیرے دن اے بہار پھرتے ہیں
36:29دن اے بہار پھرتے ہیں
36:37دن اے بہار پھرتے ہیں
36:47اے بہار پھرتے ہیں
37:17گدا ہوں میں جس میں
37:24مگتے تاجدار پھرتے ہیں
37:34مگتے تاجدار پھرتے ہیں
37:44لاکھوں قدسی ہیں
37:54کام خدمت پر
37:58لاکھوں قدسی ہیں
38:04کام خدمت پر
38:08لاکھوں قدسی ہیں
38:13مگتے ہیں
38:14مگتے ہیں
38:17کام خدمت پھرتے ہیں
38:18کوئی کیوں پوچھے
38:23تیری بات
38:28رضا
38:30تجھ سے شہدہ
38:34ہزار پھرتے ہیں
38:41ہزار پھرتے ہیں
38:43وہ سوہے
38:45لا لازار
38:50پھرتے ہیں
38:53ہزار پھرتے ہیں
38:53ہزار پھرتے ہیں
38:54ہزار پھرتے ہیں
Comments