Skip to playerSkip to main content
Manaqib Dar Shan e Imam Hussain RA | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Is video mein Imam Hussain (RA) ki azeem shaan, fazail, sabr, qurbani aur deen-e-Islam ke liye unki be-misaal khidmaat ka zikr kiya gaya hai. Ahl-e-Bait (RA) se mohabbat aur unki taleemat par roshni dali gayi hai.

Host: Prof. Sumair Ahmed

Special Guest: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #AuraaqeGham

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00पे नवाओं की नवाओ सुनता है
00:21इलतिजा समकी खुदा सुनता है
00:32हमके बंबंदें हैं
00:49हमके बंबंदें सना करते हैं
01:01हमके बंबंदें सना करते हैं
01:19हमके बंदें सना करते हैं
01:28मौला मौला मैं मर्मर
01:34दाए आसी हो फता कार
01:42मौला मौला देकर तेरी आहमत का तलब कार
01:56मौला मौला मैं मर्मर
02:04दाए आसी हो फता कार
02:22जाएगा एक रोज मदीने से बुनावा मौला आजा
02:36एका इक रोज मदीने से बुनावा आजा
02:51देका इक रोज मदीने से बुनावा आजा
03:05नम हाएगी सोच के तैया आजा
03:15मौला मैं मर्मर
03:22दाए आसी हो
03:29तेरा इशारा हो रासा
03:34हो मुश्किर एक तेरा इशारा हो रासा
03:48हो मुश्किर एक रहर उठे आरे में उस पार
04:07मुश्किर एक रहर उठे आरे में उस पार इशारा हो रासा
04:23बंदाए आसी हो
04:27सुभानला आओजू बिल्लाही मिन श्यटवान रर्जीम
04:30बिस्मिल्लाहि रर्रह्मान रर्रहीम
04:32नादरीने महतरम
04:32अस्सलाम अलेकुम रर्हमत ल्लाही वबरकातू
04:35एक बार फिर महफिल दर्शानِ
04:37इमाम हुसें रदियल्लाहु तालानों के साथ
04:39आपका मिजबान सुमियर रहमत हादिर खिद्मत है
04:42और एक बार फिर से मैं ये कहूंगा
04:44कि ये महफिल नाम है
04:46उस बाब के कि जिस बाब ने
04:47हमेशा के लिए हक को
04:50वाज़े कर दिया हक बातिल के दर्मयान
04:52जो फर्क है ता कयामत
04:54आने वाले इनसानों के लिए
04:55मसल्मानों के लिए बहुत वाज़े है
04:58और ये तस्किरा है
04:59इमाम हुसेन रदियालाहु ताला नहो
05:01नवासए रसूल जिगर गोशए
05:04बतूल स्यद उस्चोहदा
05:06पैकरे तस्लीम औरिजा
05:07अल्लाहु अक्बर किस अंदास से आपने
05:09ये कुर्बानी पेश की
05:11ये शहादत पेश की
05:12याद रखिए नाजरीन
05:14कि ये नामे नामी इसम गिरामी
05:15इमाम हुसेन रदियालाहु ताला नहो
05:18ये सिर्फ एक शक्सियत का नाम नहीं
05:21बलके आप जुर्ड, बहादुरी, हिल्म, सबर, इस्तिकामत
05:27और दीन के तहाफुस की रोशन मिसाल है
05:30आपने उम्मत को ये सिखा दिया अपने अमल से
05:33ये बता दिया, ये सबक दे दिया
05:35कि हक की खातिर, हक के अलम को बलंद करने के खातिर
05:39अगर अपनी जान भी देना पड़े
05:41तो आप जान दे दें
05:43और यकीनन अगर हक के साथ खड़े रहे
05:45तो फिर हमने ये देखा
05:47और तारीख इसलाम ने ये देखा
05:49कि आज तक आप देखें
05:51कि जो हक के साथ खड़ा रहा
05:52वो आज भी जिन्दा है
05:54कहीं यजीद का नाम निशान नहीं
05:56यजीद हमेशा के लिए मिट गया
05:58अगर आज नामे नामी इसमे गरामी
06:00किसी का जिन्दा है तो वो हुसेन है
06:02और कोई ये नाम लेने
06:04नाम सुनने नाम रखने
06:06पर फखर करता नजर आता है
06:08और क्यों ना करे कि आप
06:10शहजादे हैं हदरत मुस्तफा करीम
06:13अले सलाथ उसलाम के
06:14हुदूर कभी आपको चूमते हैं
06:16कभी आपको सूंगते हैं
06:17कभी अपने कंदों पर सवार करते हैं
06:19अल्लाहु अक्बर ये शान है
06:21और ये भी शान
06:22ऐसी ही शान इनकी है
06:24कि जिनको स्यदु शौदा कहा गया
06:27इनकी शान ये है
06:40کہ آپ ان شہداء کے سردار ہیں
06:42کیونکہ ایک وجہ یہ بھی کہی جا سکتی ہے
06:45کہ ابھی ولادت ہوئی ہے
06:47اور آپ کی شہادت کا چرچہ آسمان پر بھی ہو رہا ہے
06:50زمین پر بھی ہو رہا ہے
06:52آئیے ایک بار
06:53پھر ہم حضرت امام علی مقام
06:55سیدنا حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں
06:57اپنی عقیدتیں نظر کریں
06:59اور یہ سعادت اپنے حصے میں سمیٹیں
07:02یقیناً عالم اسلام کی مقتدر مستند
07:05شخصیات اس وقت ایوان میں تشریف فرمائیں
07:10اسلامی سکولر ہیں حضور شیخ الحدیث التفسیر
07:13حضرت علامہ مولانا مفتی محمد احسن نوید نیازی صاحب
07:18دامت برکاتہ ملالیہ تشریف فرمائیں
07:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:21وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:24صاحب خیر مقدم ہے آپ کا انشاءاللہ
07:25اور آج بھی یقیناً جو علم کے
07:28عشق کے آگہی کے عقیدت کے جو موتی
07:31آپ اپنی گفتگو کے ذریعے ہمیں انشاءاللہ
07:33عطا کریں گے
07:34ہم بھی کوشش کریں گے
07:36ہمارے ویورس بھی
07:37کہ اس سے استفادہ کرتے ہوئے
07:38ہم اپنی زندگیوں کو بہتر بنائیں
07:40پریکٹیکلی جو حسینیہ تھے
07:42اس کے ساتھ کھڑے ہوں
07:43سب اپنے اپنے تائیں
07:44اپنے اپنے انداز سے
07:45امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
07:48اپنی عقیدیتیں نظر کرنے کے لیے
07:50یہاں پر جمع ہیں
07:52اور جو ابتدا ہوئی
07:53جو آغاز ہوا اس محفل پاک کا
07:55وہ حمد باری تعالیٰ سے ہوا
07:56جس میں علیہ درچوہان موجود رہے
07:58حسان عزیزی برہان کھو کر
07:59بہت خوبصورت انداز میں
08:01آپ نے آغاز لیا
08:01اور جناب سید حسان اللہ حسینی بھی
08:04اس حمد میں بھی شامل تھے
08:05اور انشاءاللہ
08:06تھوڑی دیر بعد
08:06آپ ناتے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
08:09پیش کرنے کی سعادت
08:10حاصل کریں گے
08:11اور ان کے ساتھ ساتھ
08:11قاری محمد
08:12اسد الحق صاحب
08:13زین العابدین
08:15سلیم صاحب تشریف فرما ہے
08:17اور آپ کے ساتھ ساتھ
08:18افسار رہیم
08:18اور آپ تینوں ہی
08:19بارگاہ امام حسین
08:21رضی اللہ تعالیٰ انہوں میں
08:22مناقب کے نظرانے پیش کریں گے
08:24انشاءاللہ
08:25میں بلا تاخیر ملتمیز ہوں
08:26جناب سید حسان اللہ حسینی سے
08:29کہ وہ بارگاہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں
08:32نظرانہ یقیدت پیش کرنے کی سعادت
08:34حاصل کریں
08:34بسم اللہ
08:37تیرے بنیا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے
08:49تیرے بنیا نبی میرا کوئی سہارا نہیں ہے
09:00تیرے رحمت ہے وہ
09:04جس کا کوئی کنارہ نہیں ہے
09:11تیرے بن بیا نبی میرا جائیں
09:18کہاں غم کے مارے ہوئے
09:23نہ حاصل کہیں سے سہارے ہوئے
09:30جائیں کہاں
09:33غم کے مارے ہوئے
09:36نہ حاصل کہیں سے سہارے ہوئے
09:43ماں سیوہ آپ کے
09:46یا رسول اللہ
09:50ماں سیوہ آپ کے
09:53اور کوئی ہمارا نہیں ہے
09:59ماں سیوہ آپ کے
10:04یا رسول اللہ
10:07ماں سیوہ آپ کے
10:11اور کوئی ہمارا نہیں ہے
10:17نظرِ کرم
10:20نظرِ کرم
10:24نظرِ کرم
10:28نظرِ کرم
10:30نظرِ کرم
10:31نظرِ کرم
10:34یا نبی غم پہ ہو
10:37اے پیارِ نبی
10:40صدقہ زہرا
10:43کا دو
10:44نظرِ کرم
10:47یا نبی غم پہ ہو
10:50اے پیارِ نبی
10:54صدقہ زہرا
10:56کا دو
10:57اس سے بڑھ کر کوئی
11:00امہ زہرا کی بابا
11:06اس سے بڑھ کر کوئی
11:09اور میرا
11:12وسیلہ نہیں ہے
11:15اس سے بڑھ کر کوئی
11:20یا رسول اللہ
11:23اس سے بڑھ کر کوئی
11:26اور میرا
11:29وسیلہ نہیں ہے
11:33حسنِ نکام
11:36یا رسول اللہ
11:43حسنِ نکام
11:46دے دو صدقہ شہاں
11:50یہ ہیلتی جا کر رہا ہے
11:55زیار
11:56غسنِ نکام
11:59دے دو صدقہ شہاں
12:04یہ ہیلتی جا کر رہا ہے
12:09زیار بھر دو دامن میرا
12:13یا رسول اللہ
12:17یا رسول اللہ
12:17بھر دو دامن میرا
12:20آپ کے بل بزارا نہیں ہے
12:26تیر بن یا نبی
12:30میرا کوئی سہارا نہیں ہے
12:40سبحان اللہ
12:41سبحان اللہ
12:42سید حسان اللہ
12:43حسینی بارگاہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں
12:46حدیعہ نات پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے تھے
12:49مصحب کیا فرمائیے گا
12:50حمد بھی پیش کی گئی
12:51نات بھی
12:52جس میں ہمیں منقبت بھی نظر آئی
12:55جس میں ہمیں استغاثہ بھی نظر آیا
12:56اور اللہ کی تعریف
12:58اللہ کے نبی کی تعریف کیا فرمائیے
13:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:01صلی اللہ علیہ حبیبی محمد وعالہ
13:04جب پڑا گیا
13:05یا نبی بن تیرے میرا کوئی سہارا نہیں ہے
13:09تو میں سوچ رہا تھا
13:10کہ بن تیرے میرا کوئی سہارا نہیں ہے
13:12میرا کیا کسی کا گزارا نہیں ہے
13:14کیا بات ہے
13:15سہارا سب کا کائنات میں جتنے افراد ہیں
13:18جتنے انسان ہیں
13:20سب کا سہارا سیدنا رسول اللہ
13:22علیہ السلام ہیں
13:23اللہ کے محور علیہ السلام
13:26ساری انسانیت کی طرف
13:28whole mankind
13:29ساری انسانیت کی طرف
13:31نبی اور رسول بن کر آئے ہیں
13:34اور قرآن میں اعلان کیا گیا
13:36قُلْ يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا
13:41محبوب فرما دو
13:43اے لوگو میں تم سب کی طرف اللہ کا رسول ہوں
13:46جب تک کوئی ان کو وسیلہ نہیں بنائے گا
13:49ان پر ایمان نہیں لائے گا
13:51اس وقت تک اس کی نجات نہیں ہو سکتی
13:53جو نجات حاصل کرنا چاہتا ہے
13:56اخربی کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے
13:58تو نبی کو سہارا بنانا پڑے گا
14:00سیدنا رسول اللہ کے دامن سے لپٹنا پڑے گا
14:03سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کے قدموں میں آنا پڑے گا
14:07ان کے قدموں میں آئے بغیر ان کے دامن سے لپٹے بغیر
14:11اخربی کامیابی حاصل نہیں ہو سکتی اس کا تصور نہیں ہے
14:15اور قرآن کا یہ اعلان ہے
14:16تو وہی بات جو اکثر میں کہتا ہوں جو
14:25یہیں آ کے ہو جو یہاں نہیں وہ وہاں نہیں
14:28یہ باب اللہ ہے یہ اللہ کا دروانہ ہے
14:32اور یہ وہ ہیں جن کے لئے فرمایا
14:34وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
14:37پیارے ہم نے تمہیں عالمین کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے
14:41تو وہ رب جو الحمدللہ رب العالمین
14:45وہ رب جو عالمین کا رب ہے
14:47اس نے مصطفیٰ کو رحمتاً لِّلعالمین بنا کر بھیجا ہے
14:52جو بھی عالمین میں ہے
14:55جیسے وہ خدا کی ربوبیت کے دائرے سے باہر نہیں
14:59تو ایسے ہی وہ مصطفیٰ کریم کے دائرے رحمت سے بھی باہر نہیں
15:03جسے اس دنیا میں کوئی فائدہ حاصل ہو رہا ہے
15:06وہ پیارے مصطفیٰ کریم
15:08علیہ السلام و تسلیم کی برکت سے حاصل ہو رہا ہے
15:12کہ اللہ رب العالمین ان کے واسطے اور وسیلے سے ہی تقسیم فرماتا ہے
15:17اللہ کے محبوب نے خود فرمایتا
15:22میں تقسیم کرنے والا ہوں
15:24اور اللہ عطا فرمانے والا ہے
15:26اللہ عطا فرماتا ہے
15:27تقسیم میں کرتا ہوں
15:29لا ورب العرش جس کو جو ملا ان سے ملا
15:33بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی
15:36وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
15:40ہے خلیل اللہ کو حاجت رسول اللہ کی
15:43یہ محبوبِ خدا ہیں یہ دعفِ بلا ہیں یہ شافِ روزِ جھدہ ہیں انہوں نے خود فرما ہے
15:50کہ قیامت کے روز سب میری طرف راغب ہوں گے سب کو میری حاجت ہوگی حتی ابراہیم
15:56یہاں تک کہ ابراہیم خلیل اللہ بھی وہ بھی میری طرف راغب ہوں گے
16:01قیامت کے روز تو اسی لئے
16:02اللہ حضرت نے اسی طرف اشارہ کیا ہے
16:04یہ تلمیہ ہے وہ جہنم میں گیا
16:06جو ان سے مستغنی ہوا
16:08ہے خلیل اللہ کو حاجت رسول اللہ کی
16:11خلیل اللہ کو
16:12حبیبِ خدا کی حاجت ہے
16:14تو کوئی اور کیا ہے ماں و شما کیا ہے
16:17سب کو حاجت ہے
16:18تو سب کا سہارہ جو ہے وہ سیدنا رسول اللہ
16:21علیہ السلام ہے
16:22سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کو سہارہ بنانا ہے
16:24ان پر ایمان لانا ہے اور ان کی
16:27اتباع بھی کرنی ہے
16:28سہارہ بنانے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف
16:31زبانی کلامی محبت کے دعوے کرنے ہیں
16:33یہ نہیں محبت کا
16:35دعوے بھی کرنا ہے اس کا مطالبہ
16:37بھی ہے لیکن حقیقی محبت
16:39کرنی اور حقیقی محبت کی دلیل
16:41دعوے بے دلیل مسموع نہیں ہوتا
16:43حقیقی محبت کی دلیل جو ہے وہ
16:45اتباع ہے وہ اطاعت ہے
16:47تو محبِ خدا کی اطاعت بھی کرنی ہے
16:49اتباع بھی کرنی ہے
16:51اور یہی اتباع کرتے ہمیں
16:53حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی
16:55انہوں نظر آتے ہیں کہ
16:56آسان نہیں تھا ایک نواسے
16:59کے لیے اپنے نانا کی
17:01اس شہر کو چھوڑ کر جانا لیکن
17:02کیا کہیے کہ صدا مدینے میں
17:05کچھ دن سے روز آتی ہے
17:07چلو حسین
17:08تمہیں کربلا بلاتی ہے
17:10چلو حسین تمہیں کربلا
17:13بلاتی ہے حسین غش
17:15میں ہیں پھر بھی ہے یہ حسین
17:17کا ڈر جو فوج دیکھنے
17:19آتی ہے بھاگ جاتی ہے
17:21جو فوج دیکھنے آتی ہے
17:22بھاگ جاتی ہے آئیے منع کے
17:24پیش کریں درشان امام حسین
17:27رضی اللہ تعالی
17:28اور سب سے پہلے جس کے حصے میں
17:31سعادت آ رہی ہے زین العبدین
17:32سلیم بہت میٹھی زبان
17:34مجھے کہنے دیجئے کہ ایک میمنی بڑی میٹھی
17:36زبان ہے کاری صاحب اور ایک سندھی
17:38اور سندھی زبان میں ہمارے بھائی
17:40زین العبدین جو ہے یہ منقبت درشان
17:42امام حسین رضی اللہ تعالی
17:44پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہے
17:45بسم اللہ
17:46قربان کربلا
17:55چو گھر
18:05حسین جو
18:08تھیو شہید
18:17اکبر
18:21اصغر
18:27حسین جو
18:33قربان
18:36قربان
18:38کربلا
18:43کھو خیال
18:47کون
18:49کیوں
18:53سیدہ
18:55جلال
18:57جو
19:01اینبیو
19:02وری
19:06نواسو
19:10مغبوب
19:12مصطفی
19:14جو
19:18مشکل
19:19پشا
19:25آباب
19:28حیدر
19:32حسین
19:35جو
19:39مشکل
19:40کشا
19:44آباب
19:48عباس
19:49چو
19:52سکین
19:55لیا
19:56لیا
19:58لیا
19:58تو پانی
20:01بازو
20:04جو
20:04خلم
20:05نم
20:06کیا
20:10پیاسی
20:12رہی
20:13میاں
20:19رب
20:20رب
20:21کے
20:23رسول
20:26بیرات
20:27رب
20:28کے
20:31رسول
20:33بیرات
20:34دل
20:36دل بر
20:40حسین
20:42جو
20:45قربان
20:47کر
20:48بلا
20:53جاری
20:55قرآن
20:57جاری
20:59جی
20:59ہوئی
21:01نیزے
21:03متاں
21:07تلاوت
21:08مخفی
21:10مگیا
21:14سکھا رہی
21:16یہ آ
21:18کبھی
21:22عبادت
21:24کت جی
21:28نماز
21:29میں
21:30بیو
21:31حسین
21:37حسین
21:38جو
21:41قربان
21:43کر
21:44بلا
21:46میں
21:48چوکر
21:52حسین
21:57جو
21:58دیو
22:02شہید
22:03اکبر
22:06اسغر
22:10حسین
22:11جو
22:13شہید
22:18سبحان
22:18اللہ
22:18سبحان اللہ
22:19زین العابدین
22:20سلیم
22:21بہت خوبصورت انداز میں
22:22سندھی زبان میں
22:24میٹھی زبان میں
22:25امام حسین
22:26رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
22:28منقبت پیش کر رہے تھے
22:29اور منظر کشی ہے
22:31یقیناً میدانِ کربلا کی
22:32جو مصیبتیں ہیں
22:34جو آزمائشیں ہیں
22:35اور پھر جس جس انداز سے
22:38ہر کوئی اپنے قربانی اپنے رب کے حضور پیش کرتا
22:41نظر آتا ہے پھر جو نماز کا ذکر ہے
22:44سجدے کا ذکر ہے
22:45مصیبت کیا فرمائیے گا
22:46کیا خلاصہ
22:47کیا حاصل کلام
22:48امامِ عالی مقام
22:49سیدنا امام حسین
22:50رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:51پہلے تو میں جو ہے وہ
22:52جب بیٹھا جب کلام جب شروع ہوا
22:54تو میں سوچ رہا تھا
22:55مجھے جو ہے وہ
22:56حدیث یاد آ رہی تھی
22:57کہ جب ہم کتبِ حدیث اٹھاتے ہیں
22:59کتبِ سیرت اٹھاتے ہیں
23:01تو بہاں پر ہمیں
23:01یہ بات نظر آتی ہے
23:03کہ سجدہ امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:05سب سے بڑھ کر
23:06سیدنا رسول اللہ علیہ ساتھو السلام کے مشابے
23:08سجدہ وہ حدیث نظر آتی ہے
23:10کہ سب سے بڑھ کر
23:11امام حسین سجدہ رسول اللہ علیہ ساتھو السلام کے مشابے
23:14پھر تطبیق بھی باقاعدہ کتاؤں میں لکھی ہوئی ہے
23:16تطبیق بھی دی ہوئی ہے
23:17کہ جو سینہ اقدس تک ہے
23:20سر اقدس سے لے کر
23:21سینہ اقدس تک
23:22سرکار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:23کہ سب سے بڑھ کر مشابہ امام علی مقام
23:25امام حسن مجتبہ رضی اللہ عنہ
23:27سینہ اقدس سے لے کر پائے اقدس
23:29تک سرکار علیہ السلام کے سب سے
23:31مشابہ امام علی مقام امام حسین
23:33رضی اللہ عنہ
23:34یہ حدیث میرے ذہن میں آ رہی تھی
23:37میں سوچ رہا تھا کہ کیا سبحان اللہ
23:39کیا پیاری بات ہے کہ سرکار علیہ السلام
23:41کا نقشہ ہے حسنین کریم
23:43ایک کے چہرے اقدس کو دیکھیں
23:45تو سیدنا رسول اللہ علیہ السلام
23:48ایک کے پائے اقدس دیکھیں
23:49سیدنا رسول اللہ کے پائے اقدس
23:51یاد آئیں سینہ اقدس دیکھیں
23:52سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کا سینہ اقدس
23:55یاد آئیں پھر وہ پردہ خیال پہ
23:57وہ عالی حضرت کا شیر آگیا کتا جو
23:58عالی حضرت کا ہے وہ کہتے ہیں
24:00مادوم نہ تھا سایہ شاہ سکلین
24:03اس نور کی جلوہ
24:05گاہ تھی ذات حسنین
24:07تمثیل نے اس سائے کے
24:09دو حصے کیے
24:10آدھے سے حسن بنے ہیں آدھے سے
24:14بلاغت کی اسطلاح ہے حسن تعلیل
24:17ایک سنت ہے
24:18حسن تعلیل کے مطلب یہ ہوتا ہے
24:19کسی چیز کی کوئی ایسی علت بیان کرنا
24:22جو غیر حقیقی ہو مگر نادر ہو
24:24اور دلچسپ ہو
24:25تو انہوں نے یہاں پر وہی علت بیان کی
24:28حسن تعلیل کے سرکاری ساتھ و سلام کا
24:30سایہ زمین پہ نہیں پڑتا تھا
24:32تو کیوں نہیں پڑتا تھا تو کہا
24:34مادوم نہ تھا سایہ شاہ سکلین
24:37سرکاری ساتھ و سلام کا سایہ تھا
24:39زمین پہ نہیں پڑتا تھا تو پھر کہاں تھا
24:41اس نور کی جلوہ گاتی
24:43ذاتِ حسنین
24:44وہ جو سایہ ہے وہ زمین پہ پڑھنے کی وجہ
24:47ڈیوائیڈ ہوا دو حصوں میں
24:49حمثیل نے اس سایہ کے دو حصے کیے
24:51آدھے سے حسن بنے ہیں
24:53آدھے سے حسن
24:54آدھا سایہ حسن مجتبہ پہ چلا گیا
24:56آدھا سایہ حسن پاک پہ چلا گیا
24:58مین پہ نہیں پڑھا تو سایہ وہ ہے
25:00اور اسی کو دوسری جگہ انہوں نے یوں بھی کہا
25:02ایک سینے تک مشابہ
25:04ایک وہاں سے پاؤں تک
25:05حسن سبتین ان کے جاموں میں ہے
25:08نیمہ نور کا
25:09صاف شکل پاک ہے
25:11دونوں کے ملنے سے آیا
25:13خط تاوہم میں لکھا ہے
25:15یہ دو ورکہ نور کا
25:16تیری نسل پاک میں ہے
25:18بچہ بچہ نور کا
25:20تو ہے این نور تیرا
25:22سب گھرانہ نور کا
25:23کیا کہنے
25:24کیا کہنے اللہ آپ کو
25:25سلامت رکھے
25:26اور یقیناً موجود ہیں
25:28افسار رحیم صاحب
25:29جو کہ منقبت پیش کریں گے
25:31درشان امام حسین
25:32رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:33بسم اللہ
25:34اللہ تعالیٰ عنہ
25:58حسین مجھے سے
26:05جو داریٰ عنہ
26:07جو داریٰ عنہ
26:10ہے
26:15ہے قول پاک کے
26:32حسین مجھے سے
26:38جو داریٰ عنہ
26:41داریٰ عنہ
26:43ہے قول پاک کے
27:21جو داریٰ عنہ
27:24ہے قول پاک کے
27:28ہے قول پاک کے
27:54ہے قول پاک کے
28:02ہے قول پاک کے
28:45ہے قول پاک کے
28:54ہے قول پاک کے
29:16ہے قول پاک کے
29:20ہے قول پاک کے
29:24جو داریٰ ہمجھے سے
29:32پاک کے
29:35ہے قول پاک کے
29:35زیرے خنجر
29:40کانگر
29:41یمان
29:44عالی
29:48مقام
29:49Thank you very much.
30:24خَمَانَ مُعْبَابَ خُدَا نَيْنِيهِ
30:34سبحان اللہ سبحان اللہ
30:36مصر صاحب کیا فرمائیے گا
30:37کہ ایک لا تعلقی کا اظہار کیا جا رہا ہے
30:40کہ جو بغض رکھے ایسے نفوس قدسیہ سے
30:43ایک عقیدے کی بات ہے محبت کی بات ہے
30:46کیا فرمائیے گا
30:47اللہ تعلقی سے پہلے تعلق کی بات کر لیتے ہیں
30:54ہمارا تو نفوس قدسیہ سے تعلق ہے
30:57ہم نفوس قدسیہ سے تعلق رکھنے والے ہیں
31:01غیر کی طرف ہماری توجہ ہی نہیں ہے
31:02ہر توجہ نفوس قدسیہ ہی کی طرف ہے
31:05ہم ان سے جڑے ہوئے ہیں
31:07احلاللہ سے جڑے ہوئے ہیں
31:08جو احلاللہ سے جڑتا ہے وہ اللہ سے جڑتا ہے
31:11بار بار حسین کہا جا رہا تھا
31:14تو میں یہ سوچ رہا تھا
31:15کہ امامِ عالی مقام کا جو نامِ نامی اسمِ گرامی ہے حسین
31:20یہ بار بار لیا جا رہا تھا
31:21تو میں یہ سوچ رہا تھا کہ یہ حسین کا جو روٹ ورڈ ہے
31:25روٹ ورڈ ہے حسن
31:26حسین مشتق ہے حسن سے
31:29اس میں تصغیر ہے
31:30جیسے حسن بھی مشتق ہے حسن سے
31:32حسین اور حسین
31:34بڑا حسن والا چھوٹا حسن والا
31:36یعنی چھوٹے بیٹے تھے تو اس لیے حسین جائے وہ نام
31:38تو حسین کو حسن سے تعلق میں اس پہ گوھر کر رہا تھا
31:44کہ امام حسین تو وہ ہیں کہ ان کے نام میں بھی حسن ہے
31:47امام حسین وہ ہیں ان کی صورت میں بھی حسن ہے
31:50امام حسین وہ ہیں ان کے بدن میں بھی حسن ہے
31:53امام حسین وہ ہیں ان کی روح میں بھی حسن ہے
31:56امام حسین وہ ہیں ان کے کلام میں بھی حسن ہے
31:59امام حسین بیٹھے ہیں تو ان کے بیٹھنے میں حسن ہے
32:02امام حسین کھڑے ہیں تو ان کے کھڑے ہونے میں حسن ہے
32:05امام حسین خالق کے ساتھ اپنا تعلق قائم کیے ہیں
32:09تو اس تعلق میں حسن ہے
32:11imam hussein مخلوق کے ساتھ اپنا تعلق قائم کیے ہیں تو اس تعلق میں حسن ہے
32:16imam hussein نرم دم گفتگو ہیں تو اس میں حسن ہے
32:20imam hussein گرم دم جستجو ہیں تو اس میں حسن ہے
32:24دودھ و سخا کا مظاہرہ کر رہے ہیں تو اس میں حسن ہے
32:28دادے شجاعت دے رہے ہیں تو اس میں حسن ہے
32:31imam hussein کے کردار میں بھی حسن ہے
32:34یعنی imam hussein اور حسن یہ باہم لازم و ملزوم ہیں
32:40تو جہاں imam hussein ہیں وہاں پر حسن ہے
32:42تو جو imam hussein کا ماننے والا ہے
32:45تو اس کا بھی تعلق حسن کے ساتھ مضبوط ہونا چاہیے
32:48ایک حسن ہے ظاہری حسن جسمانی حسن
32:52ایک حسن ہے مانوی حسن کردار کا حسن سیرت کا حسن
32:56جو ظاہر کا حسن ہے جو جسمانی حسن ہے وہ غیر اختیاری ہے
33:00اس پہ ہمارا اختیار نہیں ہے جو اللہ نے جیسے تخلیق کیا ویسا ہے
33:04اس پہ اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
33:06لیکن جو باطن کا حسن ہے جو کردار کا حسن ہے جو سیرت کا حسن ہے
33:11یہ اختیاری حسن ہے یہ ہم اختیار کر سکتے ہیں
33:15اور اسے اختیار کرنے کا حکم بھی ہے
33:18تو جو imam hussein کا ماننے والا ہے جو حقیقی چاہنے والا ہے
33:22تو اس کو اپنا کردار بھی imam hussein کی طرح حسین بنانا ہے
33:27اس کی سیرت imam hussein کی طرح حسین ہونی چاہیے
33:30اس پہ اللہ کا رنگ چڑھا ہونا چاہیے
33:33جیسے imam hussein پہ اللہ کا رنگ تھا
33:34قرآن میں کیا فرمایا سبغت اللہ
33:37ومن احسن من اللہ سبغا
33:39اللہ کا رنگ اور اللہ کے رنگ سے بڑھ کر کس کا رنگ اچھا
33:42تو imam hussein کا ماننے والا ہے
33:44تو وہ اپنے اوپر اللہ کا رنگ چڑھائے
33:46جیسے imam hussein عابد ہیں
33:49قرآن پڑھنے والے نماز پڑھنے والے
33:51حق کی خاطر کھڑے ہونے والے
33:53سبر کا مدھارہ کرنے والے
33:55شکر کا مدھارہ کرنے والے
33:56استقامت کا مدھارہ کرنے والے
33:58حریت کا مدھارہ کرنے والے
33:59حق گوئی کا مدھارہ کرنے والے
34:01باطل سے نہ دبنے والے ہیں
34:03تو imam hussein کا ماننے والا بھی
34:05انہی اوصاف کا حامل ہونا چاہیے
34:07تو یہ حقیقی husseinیت ہے
34:09کہ ذکر بھی کریں ان کا
34:10اور جو ان کا کردار ہے
34:11اس سے بھی حسن لیں
34:13اور اپنے کردار کو بھی حسین بنائیں
34:15اللہ اکبر اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
34:17اور کیوں نہ
34:18امام hussein رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:20اتنے حسین ہو
34:22کیونکہ آپ جس کے نواسے ہیں
34:23جن کے لئے فرمایا گیا
34:25کہ حسین مجھ سے ہیں
34:27میں حسین سے ہوں
34:28تو پھر آپ تو ان کے نواسے ہیں
34:30جو حسینوں کے حسین ہیں
34:32بلکہ یوں کہیے
34:33کہ حسن کی خیرات جس جس کو ملی
34:35جس جس کے حصے میں آئی
34:37تو میرے آقا کریم علیہ السلام
34:38کے حسن کا حصت کا ہے
34:40اللہ اکبر جس انداز سے
34:42آپ نے یہ علم کے حکمت کے
34:44عقیدت کے محبت کے
34:45موتی ہماری سماعتوں کے نظر کی ہیں
34:48اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
34:49مفتی صاحب بہت شکریہ
34:50اسی طرح آپ دین اسلام کی
34:52خدمت کرتے رہے ہیں
34:53اور آہل اللہ کی جو عقیدت
34:54اور محبت کے اور عشق کے
34:56چراغ آپ ہمارے سینوں میں
34:58روشن کر رہے ہیں
34:59اللہ تعالیٰ اس کا
34:59بہترین صلح اور بہترین عجر
35:01آپ کو عطا کرے
35:02میں تمام شرعہ کائے
35:03محفل کا بہت شکریہ
35:04ازا کرتا ہوں
35:05اس محفل درشانے
35:06امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوں میں
35:08سب ہی اپنے اپنے انداز سے
35:10عقیدتیں نظر کر رہے تھے
35:12اور جاتے جاتے
35:13خوش گلو خوش الہان
35:14سناخہ جناب قاری محمد
35:16اسد الحق صاحب کی خوبصورت
35:17آباز میں منقبت درشانے
35:19امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوں
35:22اس عقیدت کے ساتھ
35:23امام کی بارگاہ میں
35:24اپنے مزبان سو میرہ حمد کو
35:26دیں اجازت کہ
35:27ہو گیا سجدہ مکمل
35:29ہو گیا سجدہ مکمل
35:36شبیر آسانی کے ساتھ
35:38اور ہر مسلمہ کو دیا ہے
35:40یہ سبق شبیر نے
35:42زندگی تجھ کو ملے گی
35:45رسم قربانی کے بعد
35:47اور رمزگاہ کربلا میں
35:49تھاگ ماں خرشید کا
35:51آ گئے جو رن میں اکبر
35:54جلوہ سامانی کے ساتھ
35:56ہو گیا سجدہ مکمل
35:57عشق سامانی کے ساتھ
36:00مشکلیں حل کر گئے شبیر
36:02آسانی کے ساتھ
36:04السلام علیکم ورحمت اللہ
36:06ببراکاتہ
36:06بسم اللہ
36:08عقیدت کے مہور
36:11حسین ابن حیدر
36:17عقیدت کے مہور
36:22حسین ابن حیدر
36:28شہیدوں کے رہبر
36:33حسین ابن حیدر
36:40شہیدوں کے رہبر
36:44حسین ابن حیدر
36:52کرے دین حق کے لیے کربلا میں
37:05کرے دین حق کے لیے کربلا میں
37:24حسین ابن حیدر
37:28حسین ابن حیدر
37:34حسین ابن حیدر
37:40یہ کہتے ہوئے
37:45آگئے حضرت
37:53یہ کہتے ہوئے آگئے
38:01حسین ابن حیدر
38:17بناد و مقدر
38:23حسین ابن حیدر
38:31سواری کرے
38:34دوش پر
38:37مصطفیٰ
38:44سواری کرے
38:47دوش پر
38:54مصطفیٰ
38:55ہے زہرہ کے دل پر
39:01حسین ابن حیدر
39:06ہے زہرہ کے دل پر
39:11حسین ابن حیدر
39:19نہ کیوں کر عطا ہو
39:23مجھے باغ جنت
39:29نہ کیوں کر عطا ہو
39:36مجھے باغ جنت
39:45سفارش کریں گر
39:50حسین ابن حیدر
39:57سفارش کریں گر
40:01حسین ابن حیدر
40:08فظیفہ ہے میرا
40:12ہر ایک غم میں آسف
40:20فظیفہ ہے میرا
40:31Hussain ibn Haydar
40:36Hussain ibn Haydar
40:41Hussain ibn Haydar
40:54شہیدوں کے رہے بر
40:58Hussain ibn Haydar
41:03Hussain ibn Haydar
41:04Hussain ibn Haydar
41:04Hussain ibn Haydar
41:04Hussain ibn Haydar
41:04Hussain ibn Haydar
Comments

Recommended