Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
A special talk show on the blessed Seerat of Hazrat Usman Ghani (RA), highlighting his generosity, leadership, and services for Islam, along with important spiritual and historical lessons for the Muslim Ummah.

📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Naheed Abrar, Sadia Saeed
🎤 Sana Khuwan: Sadia Uzair Kazmi

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah
00:30Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is
00:37Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah
00:42is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah,
00:48Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is
00:51Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah
00:51is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah,
00:51Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is
00:52Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah, Allah
00:53is Allah, Allah is Allah, Allah is Allah
01:28VADY VADY RANG KHALA RAY ALLAH SONA
01:38VADY VADY RANG KHALA RAY
01:47BELY BELY NAGAR NAGAR KHUSHHAALY BUNDY
01:55GALYAAN PHULTAY MAIN VE DALY BUNDY
02:02ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO
02:11ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO
02:18ALLAH SONA
02:25RATA WE CHO DIN PUNGRA WE
02:32ALLAH SONA RATA WE CHO DIN PUNGRA WE
02:43ALLAH SONA RATA WE CHO DIN PUNGRA WE
03:00ALLAH SONA RAY ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH
03:11HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH
03:12HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH
03:12HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH
03:12HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH
03:13HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO ALLAH HOO
03:27
03:29
03:31hey
03:34yes
03:37I
03:39I
03:40I
03:43just
03:47I
03:48I
03:49I
03:50I
03:50I
03:53I
03:53I
04:29Allah
04:31ماشاءاللہ
04:32بارک اللہ
04:33تقبل اللہ
04:34ذالک
04:35جو مومنین ہوتے ہیں
04:37ان کے قلوب
04:38ذکر الہی سے تھکتے نہیں
04:41ان کی زبانوں پہ
04:43اللہ
04:43اللہ
04:44رہتا ہے
04:45اور جب زبانیں
04:47چپ ہو جاتی ہیں
04:48تو ان کا دل بھی
04:50اللہ کے ذکر میں
04:52لگ جایا کرتا ہے
04:54اور یہ جو اہلاللہ کا ذکر ہوتا ہے
04:56ناظرین
04:57یہ ہمیں
04:59اللہ تبارک و تعالی کی
05:01یاد بھی دلاتا ہے
05:02اور
05:03حبِ الہی
05:06خشیتِ الہی
05:08اور
05:09ذوقِ عبادت کی جانب
05:11مائل کرتا ہے
05:12اور جب بات ہو
05:13اللہ کے حبیب
05:14سید الانبیاء
05:15امام الانبیاء
05:16سیدنا احمد مشتبہ
05:18محمد مصطفیٰ
05:20صلی اللہ تعالیٰ
05:21علیہ وآلہ وسلمہ
05:23کی محبت کی
05:24ان کی اطاعت کی
05:25ان کی پیروی کی
05:26تو پھر جس جماعت کا ذکر آتا ہے
05:30وہ جماعت ہے
05:31رضی اللہ عنہم وردو عنہم
05:34یعنی جماعتِ صحابہِ کرام
05:37علیہم الردوان
05:39یہ کون ہیں
05:40یہ جن کا آج ہم ذکر کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
05:44جب
05:44حجت الحرام کی تاریخیں آتی ہیں
05:47سپیشلی اٹھارہ
05:48تو ہم بات کرتے ہیں
05:50ناشر القرآن کی
05:51جامع القرآن کی
05:54حافظ القرآن کی
05:55کامل الحیائی وال
05:57ایمان کی
05:59جو
05:59ذلحجرتین ہیں
06:01ایسے صحابی ہیں
06:03کہ جن کے نصیب میں
06:05حضور جان عالم
06:07امام الانبیاء
06:08صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلمہ کی
06:11دو صاحب زادیاں
06:12نکاح میں آئیں
06:13اور یہ جو نسبت حاصل ہے
06:15وہ اور کسی کو حاصل نہیں
06:17اور قیامت تک حاصل بھی نہیں ہو سکتی
06:19کیونکہ حضور
06:20خاتم النبیین ہے
06:21آپ کے بعد اب کوئی نبی نہیں آئے گا
06:23تو نبی کی دو صاحب زادیاں
06:25آپ کے عقد میں آئیں
06:26یکے بعد دیگرے
06:27یہ آپ کا بڑا وصف
06:28آپ کی بڑی شان
06:29تو کتنی شانیں ہیں
06:31ہر حوالہ جاندار ہے
06:33ہر حوالہ شاندار ہے
06:35آپ عیسار والے ہیں
06:36آپ سخاوت والے ہیں
06:38آپ جود و کرم والے ہیں
06:41آپ رحم والے ہیں
06:43آپ جو ہیں
06:44وہ قرآن کی
06:45تلاوت والے ہیں
06:46آپ مخلوق کے ساتھ
06:47نرمی کا معاملہ فرماتے ہیں
06:49آپ کا ذوق عبادت
06:52اللہ اکبر
06:53آج سے جناب ہم ایک پروگرام
06:55جو کہ سیرت عثمان غنی
06:58رضی اللہ تعالی عنہو
07:00کا ٹائٹل رکھتا ہے
07:01اور یہ طبقہ نسوان
07:02طبقہ خواتین کے لیے
07:04ہم نے خصوصی
07:05ڈیزائن کیا ہے
07:06کو پیش کرنے کی
07:07سعادت حاصل کر رہے ہیں
07:08اور آپ
07:09جو صفیر اسلام بھی ہیں
07:11اور حضور جان عالم
07:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:15کے رفیق اور صحابی بھی ہیں
07:16تیسرے خلیفہ بھی آپ ہیں
07:19اور آپ کا تذکرہ
07:20ہمارے لیے
07:21آپ کے لیے
07:21ہم سب کے لیے
07:22مشعل رہا ہے
07:23میرے ساتھ جو سکولرز ہیں
07:25وہ سیرت عثمان غنی
07:26کی پہلی انشست میں
07:27گفتگو کرنے کے لیے
07:29ابتدائی حالات کیا ہیں
07:30کچھ خصوصیات کا ذکر ہوگا
07:31اور آج ذکر ختم نہیں ہوگا
07:33اس کے بعد دو انشستیں
07:34اور ہوں گی
07:34سیکھیں گے
07:36سکھائیں گے
07:37اور کوشش کریں گے
07:38کہ یہ جو اہلاللہ ہیں
07:39جن کی ذات
07:41کا ہر پہلو شاندار ہے
07:43کیونکہ قرآن و سنت کے نور سے منور ہیں
07:45یہ حضور سے برائے راز سیکھ رہے ہیں
07:47یہ جماعت صحابہ اکرام ہیں
07:48یہ کمپینینز ہیں
07:49آف دی حولی پروفیٹ
07:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:51تو آپ نے بھی سیکھنا ہے
07:53اور اپنے متعلقین تک
07:54اپنے بچوں تک
07:55اپنے زیر اثر
07:56زیر تربیت کو
07:57بتانا ہے
07:58کہ دیکھو ایسے ہوتے ہیں
08:00اللہ والے
08:00ایسا ہوتا ہے ان کا ذکر
08:02اگر quality بھی کسی میں آ جائے
08:04تو میں سمجھتی ہوں
08:04ہمارا مقصد جو ہے
08:06وہ پورا ہو جائے گا
08:07آج جو پہلی مہمان
08:08scholar ہیں
08:09ما شاء اللہ
08:10ثمہ ما شاء اللہ
08:11خوبی کے ساتھ
08:12گفتگو کرنا جانتی ہیں
08:14اور
08:15ہم آپ سے سیکھتے ہیں
08:16باکمال ہیں
08:18اشرف ہیں
08:18اور بلند مرتبہ ہیں
08:20پروفیسر ڈاکٹر نائی دبرار صاحبہ
08:21کو سلام عرض کر رہے ہیں
08:22السلام علیکم
08:23ورحمت اللہ
08:24وبرکاتہ
08:25والیکم
08:26السلام نیدہ
08:27روک صاحبہ کیسی ہیں آپ
08:29جی نیدہ
08:29میرے اللہ کا احسان ہے
08:31اللہ آپ کو سلامت رکھیں
08:32ما شاء اللہ
08:32بہت پیاری لگنے ہیں آپ
08:34اور ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
08:35پروردگار آپ کے علم و عمل میں
08:37برکتیں عطا فرمائے
08:38اخلاص کے ساتھ
08:39اس نے نیت کے ساتھ
08:40دینِ مطین کی خدمت کریں
08:41ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں
08:43ما شاء اللہ
08:45دیسے تو آپ لوگوں کو
08:46انگریزی پڑھاتی ہیں
08:47اور درسوں تدریز سے
08:48روک صاحبہ کی طرح
08:49وابستہ ہیں
08:50لیکن جب بات ہوتی ہے
08:52صاحبہ اکرام کی
08:53صیرت کے تعلق سے
08:54جب بات ہوتی ہے
08:55دینِ اسلام کی
08:56تو بہت خوبی
08:57کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں
08:59اور وہ جو جوش
09:00اور وہ جو جذبہ
09:01ان کے اندر موجود ہے
09:02جس عقیدت کے ساتھ
09:03یہ گفتگو کرتی ہیں
09:04وہ مجھے ان کا فین
09:05بنا دیتا ہے
09:06ہم سلام عرض کر رہے ہیں
09:07ہماری بہت ہی پیاری
09:08اسکولر صدف فاطمہ کو
09:10السلام علیکم
09:11ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:12وعالیکم السلام
09:14ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:15صدف آپ کیسے ہیں
09:16الحمدللہ
09:17ماشاء اللہ
09:17آپ کیلئے دعا گو ہیں
09:18علم و عمل
09:19میں برکتیں بھی عطا ہوں
09:20حسن نیت بھی عطا ہوں
09:22اخلاص بھی ہو
09:23اور پھر درجہ قبولیت
09:24تک بھی پہنچیں
09:25اور جس خوبصورت آواز
09:27سے آج کے پروگرام کا
09:29اللہ ہو
09:29اللہ ہو
09:30کی صداوں سے آغاز
09:31ہوا
09:31ایل اللہ کا ذکر ہے
09:33ذکر بھی اللہ کا ہوگا
09:34تو وہ
09:36خوبصورت آواز
09:37میری پسندید آواز
09:38اور یہ جو کلام پڑتی ہیں
09:40جھنڈے گاڑ دیتی ہیں
09:42چارچاند لگا دیتی ہیں
09:43پرفیکشن
09:44اور خوبی کے ساتھ پڑتی ہیں
09:46اور ہم
09:46ہمارا دل چاہتے ہیں
09:47ہم ان کو سنتے رہیں
09:48اور اللہ پاک
09:49ہر طرح کی نظر
09:51اور حسد سے انہیں بچائے
09:52اور انہیں مزید برکتیں
09:53ہمارے ساتھ بہت ہی پیاری
09:55محترمہ شمائلہ ناصر خان
09:57تشریف رکھتی ہیں
09:58ویلکم کرتے ہیں
09:59السلام علیکم
10:00علیکم
10:01السلام
10:01شمائلہ کیسے ہیں
10:02الحمدللہ
10:03اللہ پاک برکت
10:04ہمارے
10:05جزاک اللہ
10:06اور اخلاص کے ساتھ
10:07آپ اسی طرح کلام بھی پڑھیں
10:08دین کی خدمت کریں
10:09اور مزید کلام شامل کریں
10:11لیکن ابھی ہم
10:12سوالات کے سمتاتے ہیں
10:13روکس صاحبہ
10:14ابتدائی حالات
10:14اور تعرف
10:15کے بعد میں کلام کیجئے
10:17عوض باللہ
10:18من الشیطان الرجیم
10:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:24آج ہم
10:25آسمان ہدایت کا
10:27چمکتا ستارہ
10:28تقوی طہارت
10:30پاکیزگی کا مظہر
10:31شرم و حیاء کا پیکر
10:34بردباری فیاضی
10:36دریا دری کے رہبر
10:37ہزاروں غلاموں کو
10:39آزاد کروانے والے
10:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:43نشات فرمائے
10:43کہ ہر نبی کا جنت میں
10:45ایک رفیق ہوگا
10:46اور میرے رفیق
10:47عثمان بن افہان ہے
10:49حافظ قرآن
10:50ناشر قرآن
10:51جمع القرآن
10:52حضرت عثمان غنی
10:54رضی اللہ تعالی
10:55انہو کو
10:56خراج عقیدت
10:57پیش کر رہے ہیں
10:58آپ مسلمانوں کے
11:00تیسرے خلیفہ
11:01جلیل القدر صحابی
11:04اور عشر مبشرہ
11:05میں سے ایک ہیں
11:06جنہیں نبی کریم
11:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:09نے دنیا میں
11:10جنت کی بشارت دی
11:12آپ مکہ میں پیدا ہوئے
11:14قریش کے
11:16معزز قبیل بن امیہ
11:18سے آپ کا
11:18تعلق تھا
11:19آپ کے والد
11:20کا نام
11:21افہان
11:21اور آپ کی
11:22والدہ
11:23محترمہ
11:24کا نام
11:24اروہ تھا
11:25آپ پیشے کے
11:26ادوار سے
11:27تجارت سے
11:28وابستہ تھے
11:29اور امانت
11:30اور دیانت
11:31کی وجہ سے
11:32لوگوں میں
11:32قدر و منزلت
11:33کے نگاہ سے
11:34دیکھے جاتے تھے
11:35آپ بچپنی سے
11:37منکسر المزہ
11:38شرم و حیاء
11:39کے پیکر تھے
11:40آزی
11:41انکساری
11:42اور رحم دلی
11:43اپنے دل میں
11:44رکھتے تھے
11:44مخلوق خدا
11:45کے لئے بھی
11:46بہت زیادہ
11:47اور آپ کا
11:48ابتدائی خاندان
11:49مالدار
11:50صاحب حیثیت
11:51اور باقتیار
11:52شخصیت کا
11:53حامل تھا
11:54آپ ہر جمعہ
11:55کو ایک غلام
11:56آزاد کرتے
11:57اگر جمعہ
11:58کو ایک غلام
11:59آزاد نہیں کر پاتے
12:00تو آنے والے
12:01جمعہ کو
12:02دو غلام
12:03آزاد کرتے
12:04نبی کریم
12:05صلی اللہ علیہ وآلہ
12:07وسلم کو
12:07مطبعہ
12:08آپ نے
12:09دعوت میں
12:09بلایا
12:10بڑے خوش تھے
12:11کہ آقای دو جہاں
12:12صلی اللہ علیہ وآلہ
12:14میرے گھر
12:14تشریف
12:15لا رہے ہیں
12:15جب آقای دو جہاں
12:17صلی اللہ علیہ وآلہ
12:18ان کے گھر
12:19تشریف لے گئے
12:20تو جتنے قدم
12:21وہ چل کر آ رہے ہیں
12:22حضرت عثمان غنی
12:24وہ قدم
12:24گن رہے ہیں
12:25تو لوگوں نے
12:26وجہ پوچھی
12:27تو کہا
12:27کہ اللہ کے رسول
12:29میرے گھر
12:29تشریف لا رہے ہیں
12:30جتنے قدم
12:31چل کر
12:32وہ میرے گھر آئیں گے
12:33ہر قدم
12:35کے بدلے
12:35ایک قلام
12:36آزاد کروں گا
12:37سارا مدینہ
12:39آپ کے
12:40خریدے ہوئے
12:41کوئے سے
12:41پانی پیتا تھا
12:42لیکن
12:43چالیس دن
12:44پیاسے رہنے کے بعد
12:46آپ شہادت
12:47کے منصب پر
12:48فائز ہوئے
12:48دن کا
12:49روزہ رکھا
12:50اور
12:51افطاری
12:52جنت میں کی
12:53کہا جاتا ہے
12:54کہ جب شہید
12:55کے خون
12:55کا قطرہ
12:56زمین پر گرتا ہے
12:57تو
12:58زمین
12:58قیامت کے دن
12:59شہید کے خون
13:00کی گواہی دے گی
13:02اے عثمان غنی
13:03آپ کی
13:04عظمتوں کو
13:05لاکھوں سلام
13:06لاکھوں درود
13:08آپ کی
13:09شہادت کے
13:09خون کے قطرے
13:10قرآن کے
13:11اوراق پر گرے
13:13اور قیامت
13:13کے دن
13:14قرآن کے
13:15اوراق
13:16آپ کی
13:17شہادت
13:17کی گواہی دیں گے
13:19مروردگار
13:20عالم
13:20ہم سب کو
13:21آپ کی
13:22صیرت
13:23اور تعلیمات
13:24پر
13:24عمل کرنے
13:26کی توفیق
13:26عطا فرما
13:27الہی آمین
13:28کیا بات ہے
13:29سبحان اللہ
13:30ایک بریک شامل کر رہے ہیں
13:31آپ دیکھ رہے ہیں
13:32سیرت عثمان غنی
13:33رضی اللہ تعالی
13:34بسم اللہ
13:36الرحمن الرحیم
13:37جناب آج
13:38ذکر خیر ہو رہا ہے
13:40سیدنا
13:40عثمان
13:42بن نفان کا
13:43کہ جو
13:44عشرہ مبشرہ
13:45میں بھی شامل ہیں
13:45اور
13:46السابقون
13:46الولون
13:47میں بھی شامل ہیں
13:48میں صدف آپ کی
13:49اسمتہ ہوں گی
13:50اور ہماری
13:51اسکولر سے
13:52میرا سوال یہ ہے
13:53کہ قبول
13:54اسلام کا تذکرہ
13:55وہ جو خوبصورت
13:56احوال ہے
13:57اسے ویان فرمائیے
13:59اور پھر اس کے بعد
14:00جن آزمائشوں
14:01سے آپ کو
14:02گزرنا پڑا
14:03اس کا بھی تذکرہ کیجئے
14:04شکریہ
14:05بسم اللہ
14:06الرحمن الرحیم
14:07حضرت عثمان
14:09غنی
14:09رضی اللہ تعالی
14:10انہو
14:10کا
14:11اسلام قبول کرنا
14:12کوئی
14:14جذباتی
14:14یا اچانک
14:15فیصلہ نہ تھا
14:16بلکہ
14:16اللہ تعالی
14:17پہلے سے ہی
14:18آپ کے دل کو
14:19حق کی طرف
14:20مائل فرما رہے تھے
14:21آپ
14:25پاکیزہ کردار
14:26کے مالک تھے
14:27آپ شروع سے ہی
14:28جاہلیت کی
14:29بہت ساری غلط چیزوں سے
14:30دور رہتے تھے
14:32اور پھر آپ کے زندگی میں
14:33ایک ایسا واقعہ پیش ہوا
14:34کہ جس نے
14:35آپ کے دل پر
14:36گہرا اثر چھوڑ دیا
14:37آپ
14:38رضی اللہ تعالی
14:38انہو
14:39اپنے دوست
14:39حضرت ابو بکر صدیق
14:41رضی اللہ تعالی
14:41انہو کے پاس گئے
14:42تو آپ کے دوست
14:44حضرت ابو بکر صدیق
14:45رضی اللہ تعالی
14:45انہو نے
14:46اسلام کی دعوت دی
14:48اور فرمایا
14:48کہ آپ ایک سچے
14:49سمجھدار
14:50اور باعزت شخصیت ہیں
14:52تو آپ کیسے
14:53پتھروں سے بنے ہوئے
14:54بتوں کو
14:54خدا مان سکتے ہیں
14:55یہ بات
14:56ان کے دل پر
14:57گہرا اثر چھوڑتی
14:58چلی گئی
14:59اور پھر ان کے دوست
15:00حضرت ابو بکر صدیق
15:01رضی اللہ تعالی
15:01انہو
15:02آپ کو
15:03نبی کریم
15:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:05کے پاس لے گئے
15:06تو نبی کریم
15:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:08نے آپ سے
15:09بہت محبت سے
15:10گفتگو فرمائی
15:11اور آپ نے فرمایا
15:12کہ اے عثمان
15:13اللہ پاک نے
15:15مجھے
15:15تم سب کو
15:16ہدایت دینے کے لیے
15:17نبی بنا کر بھیجا ہے
15:19آپ رضی اللہ تعالی
15:20انہو فرماتے ہیں
15:21کہ جب میں نے یہ
15:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:24کی
15:25مبارک زبان سے
15:26یہ کلمات سنے
15:27تو میں نے
15:27اسلام قبول کر لیا
15:28سبحان اللہ
15:29اب یہاں
15:30اسلام قبول کرنے کے بعد
15:31ان کی
15:32اصل
15:32آزمائشیں
15:33شروع ہو گئیں
15:33جب انہوں نے
15:34اسلام قبول کیا
15:35تو اپنے ہی
15:36قبیلے کے لوگ
15:37مخالفت میں تھے
15:38اور پھر بھی
15:39وہ اسلام پر قائم رہے
15:40اور
15:42کفار
15:43قریش
15:43کے لوگ
15:44جو طاقتور تھے
15:45انہوں نے مخالفت کی
15:46لیکن آپ
15:47ثابت قدم رہے
15:48یہی نہیں
15:49سب سے بڑی
15:50آزمائش یہ تھی
15:51کہ آپ کی
15:52اپنی ہی فیملی
15:53آپ کے
15:53اگینس تھی
15:54بالخصوص
15:55آپ کے چچا
15:56حکم بن آس
15:57نے آپ کو
15:58ایک کمرے میں
15:58بند کر دیا
15:59آپ کو رسیوں سے
16:00باند دیا
16:01اور آپ کو مارا
16:02اور کہا کہ
16:03جب تک اسلام
16:04نہیں چھوڑ دوگے
16:05تو آپ کو
16:06نہیں آزاد کیا جائے گا
16:07لیکن آپ
16:08ثابت قدم رہے
16:09ایمان پر
16:10سمجھوتا نہیں کیا
16:11آپ نے عذیت سہی
16:12اور جب یہ
16:13آپ کے چچا
16:14حکم بن آس
16:15نے دیکھا
16:16کہ آپ کسی بھی صورت
16:17اسلام کو
16:18چھوڑنے کے لیے
16:18تیار نہیں ہے
16:19تو آپ نے
16:20انہوں نے
16:21آپ رسی اللہ تعالیٰ
16:22انہوں کو
16:23آزاد کر دیا
16:23تو آپ
16:25رسی اللہ تعالیٰ
16:25انہوں کی
16:26زندگی سے
16:27اور اس واقعے سے
16:28ہمیں یہ سبق ملتا ہے
16:29کہ
16:29کس طرح سے
16:30ہمیں ثابت قدم رہنا ہے
16:32کس طرح سے
16:32کنسسٹنسی کے ساتھ
16:34اگر ہم کوئی حق پر
16:35فیصلہ کر لیں
16:36تو ہمیں کس طرح
16:36اس پر ثابت قدم رہنا ہے
16:38اور ایمان
16:39کا
16:39سچا ایمان
16:41صرف زبان سے نہیں
16:42بلکہ
16:42سبر
16:43قربانی
16:43اور ثابت قدمی
16:44کا نام بھی ہے
16:45سبحانہ
16:46ماشاءاللہ
16:47میری بہن کیا بات ہے
16:48یہ
16:49چچا کے
16:50مظالم
16:50اور آپ کی ثابت قدمی
16:51اور پھر صلاح رحمی
16:52تمیزداری کا
16:54اور انکساری کا
16:55آجزی کا
16:56اور صلاح رحمی کا
16:57یہ عالم ہے
16:58ماشاءاللہ
16:58اب
16:59میں آپ کی
16:59اسمتاؤں گی
17:00روپ صاحبہ
17:01اور
17:02زن نورین
17:03آپ کو کہا جاتا ہے
17:04اس کی کیا وجہ ہے
17:05جی
17:06دیکھیں
17:07آج ہم
17:08داماد رسول
17:09عاشق رسول
17:11اسلام کے شہدائی
17:13حضرت عثمان غنی
17:14رضی اللہ تعالی
17:15انہو کو
17:15خراج عقیدت
17:16پیش کر رہے ہیں
17:17دیکھیں
17:18جیسے کہ
17:19ابی صدف صاحبہ
17:20نے بیان کیا
17:21حضرت عثمان غنی
17:22کے اسلام
17:22لانے کا واقعہ
17:23جو دیکھیں
17:24جب ان کے چچا جان
17:25نے انہیں کمرے میں
17:26بند کر دیا
17:27رسیوں سے باند دیا
17:28تو انہوں نے کہا
17:29کہ چچا جان
17:29اگر میرے
17:30خون کا
17:31ایک ایک قطرہ
17:32بھی لے لیا جائے
17:33تو میں
17:34اللہ اور
17:35محمد صلی اللہ
17:36علیہ وآلہ وسلم
17:37جو ہمارے
17:38آخری رسولیں
17:39ان کو نہ چھوڑوں
17:40تو اس سے
17:41یہ بات ثابت ہوئی
17:42کہ
17:42ظلم آر گیا
17:43حق جید گیا
17:45کیونکہ
17:45حضرت عثمان غنی
17:46رضی اللہ تعالی
17:47راہ حق کے
17:49مسافر تھے
17:49آپ کو
17:50زنورین کے لقب
17:52سے سرفراس کیا گیا
17:53اور یہ لقب
17:54آپ کی
17:55اعلی ادوار
17:56اعلی اقلاق
17:57اعلی صیرت
17:58کی وجہ سے
17:58آپ کو
18:06نبی کریم
18:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:09نے
18:10اپنی صحابزادی
18:11رقیہ کا نکاح
18:13حضرت عثمان غنی
18:14رضی اللہ تعالی
18:15انہوں سے کیا
18:16حضرت رقیہ
18:18انتہائی
18:18باوقار
18:19اور باکردار
18:20خاتم تھیں
18:21اور حضرت عثمان
18:22سے ان کی
18:22ازواجی لائی
18:23بہت اچھی گزری
18:24پھر حضرت رقیہ
18:26بیمار ہو گئیں
18:27اور حضرت
18:28عثمان غنی
18:29رضی اللہ تعالی
18:30انہوں
18:30ان کی
18:31اتیمارداری
18:32کیا جیسے غزوہ
18:33پدر میں
18:33شریک نہ ہو سکے
18:35پھر اس کے بعد
18:36بہت بیمار ہوئیں
18:37تو ان کا
18:38وصال ہو گیا
18:39تو دیکھئے
18:40کہ حضرت عثمان غنی
18:41کے لیے
18:41بہت گہرے
18:42صدمے کی بات تھی
18:43اس کے بعد
18:44نبی کریم
18:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:48نے
18:48اپنی دوسری
18:50بیٹی
18:50حضرت عمیقل سم
18:51کا نکاح
18:52آپ سے کر دیا
18:53وہ ایک
18:54عالی اخلاق
18:55خوکردار کی
18:56مالک تھی
18:56اور ان کی بھی
18:57حضرت عثمان کے ساتھ
18:58بڑی اچھی
18:58ازواجی
18:59لائیو گزرے
19:00پھر دیکھے
19:01کہ نبی کریم
19:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:04کے
19:05آنکھوں کے
19:06دو نور
19:07حضرت عثمان غنی
19:08کے آنگن میں
19:10اترے
19:10اس لیے
19:11آپ کو
19:12زنورین
19:12دو نور والے
19:14کہا جاتا ہے
19:14دیکھیں
19:15یہ لقب
19:16صرف نام نہیں
19:17آپ کے
19:18بلند مقام
19:19کی علامت ہے
19:20یہ لقب
19:21آپ کے
19:22عالی کردار
19:23عالی سیرت
19:24کو ظاہر کرتا ہے
19:26یہ لقب
19:26آپ کے
19:27قربت رسول
19:28کو ظاہر کرتا ہے
19:29جو ایک مسلمان
19:30کے لیے
19:31بہت بڑے
19:31عزاز کی بات ہے
19:33اس لحاظ سے
19:34یہ کہا جا سکتا ہے
19:35کہ آپ کے
19:36پاکیزہ اخلاق
19:38پاکیزہ کردار
19:39ایمان
19:40اور نبی کریم
19:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:43سے جو آپ کا
19:44عشق تھا
19:45اس کی یہ
19:46روشن تلیل ہے
19:47سبحان اللہ
19:48ماشاء اللہ
19:49نور کی سرکار سے
19:50پایا
19:51دشالہ نور کا
19:52ہو مبارک
19:54تم کو
19:54زن نورین
19:55جوڑا
19:56نور کا
19:57اور یہ
19:58عشق رسول
19:58صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:00کے ظاہرے
20:01پھر بعد میں
20:01اب افسردہ
20:02ہو گئے
20:03حضرت رقیہ
20:04کے وسال کے بعد
20:05اور
20:05ان کی
20:06تیمارداری
20:07کے لیے
20:08حضور جانے
20:08عالم صلی اللہ
20:09تعالی علیہ وآلہ وسلم
20:10آنے
20:11آپ کو غزوہ
20:12بدر میں جانے
20:13اسے منع بھی
20:14فرمایا
20:14کہ آپ ان کی
20:15تیمارداری
20:15کیجئے
20:16اور پھر بھی
20:17آپ آسابِ بدر میں
20:18شامل ہوئے
20:18آپ کا مقام
20:19مرتبہ
20:19اللہ اکبر
20:20آپ کی سمت آئیں گے
20:21اور
20:22یہی جو عشق
20:23رسول ہے
20:24اسی کو
20:24جب آپ
20:25اپنے انداز میں
20:26کلام
20:27اظہار کرتی ہیں
20:28تو بہت اچھا لگتا ہے
20:29تو سامنے ہو اگر
20:35روئے خیر البشر
20:40سامنے ہو اگر
20:44روئے خیر البشر
20:47ایرے عبادت کا کتنا
20:51مزاں اے گایاں
20:55دل میں ہے
20:56عارضو وہ جو ہوں
21:00رو برو دل میں ہے
21:03عارضو وہ جو ہوں
21:06رو برو
21:08ارتلاوت کا کتنا
21:12مزاں اے گاں
21:16سامنے ہو اگر
21:19روئے خیر البشر
21:22تو سر پے صدیق آنکھوں میں
21:29عثمان ہو
21:31سر پے صدیق آنکھوں میں
21:50عثمان ہو
21:52کاملے خلد میں
21:55گر ہمیں
21:57پھر رفاقت کا کتنا
22:00مزاں اے گاں
22:04دل میں ہے
22:06عارضو وہ جو ہوں
22:12مزاں اے گاں
22:17مزاں اے گاں
22:19مزاں اے گاں
22:29دعا چاہیے
22:32دعا چاہیے
22:33نہ دبا چاہیے
22:36دعا چاہیے
22:39میری بینے خبر
22:42آئے آقاں اے گاں
22:46میری بینے خبر
22:48آئے آقاں اے گاں
22:52پھر آئے آدھت کا کتنا
22:55مزاں اے گاں
22:59دل میں ہے
23:01عارضو
23:02ہو جو جو رو رو
23:06تو بابی جنت پر زبان
23:11روکے ہمیں
23:14ہم تو رک جائیں گے پھر
23:18سنو دوستوں
23:27جب محمد کہیں گے ہاں
23:32میرا ہے گے
23:34جب محمد کہیں گے ہاں
23:39میرا ہے گے
23:41پیر اجازت کا کتنا
23:44مزاں اے گاں
23:47دل میں ہے
23:49عارضو
23:51ہو جو ہو جو
23:52رو برو رو میری بینے خبر
23:57آئے آقاں اے گاں
24:01پھر آیا
24:01آدھت کا کتنا
24:03مزاں اے گاں
24:07سامنے ہو اگر
24:10روئی خیر
24:13اللہ
24:16رحمن الرحیم
24:17سیرتِ اسبانِ غنی
24:19رضی اللہ تعالی عنہم
24:21میں آپ کا
24:21خیر مقدم ہے
24:22بریک سے
24:23قبل ہماری
24:24بہت پیاری سنہ
24:25خواہ ماشاءاللہ
24:26خوبی کے ساتھ
24:27اور وقتگی کے ساتھ
24:29پڑھنا جانتی ہیں
24:30محترمہ شمائلہ
24:32ناصر خان
24:32اپنے خوبصورت انداز میں
24:33کلام سنا رہی تھی
24:35اور
24:35اب میں
24:36اپنی سکولر
24:37کے سامن بڑھوں گی
24:38اور
24:39صدف آپ سے
24:41یہ سوال کرنا چاہوں گی
24:42کہ آپ کو
24:43ذل ہجرتین بھی کہا جاتا ہے
24:45اس کی کیا وجہ ہے
24:47جی ضرور
24:49اسلام کی تاریخ میں
24:51بعض شخصیات
24:51ایسی ہیں
24:52جنہوں نے
24:53دینِ اسلام کے لیے
24:54بے مثال قربانیاں دیں ہیں
24:56اور انہی عظیم
24:57صحابہِ کرام
24:59رضی اللہ تعالی عنہم
25:00میں
25:00حضرت عثمانِ غنی
25:01رضی اللہ تعالی عنہم بھی شامل ہیں
25:03آپ کو
25:04ذل ہجرتین کہا جاتا ہے
25:06یہ عربی لفظ ہے
25:07جس کے معنی ہے
25:08دو ہجرت کرنے والے
25:10اور
25:11یہ
25:11لقب آپ کو
25:12اس عظیم عزاز کی وجہ سے ملا
25:15کہ جو آپ نے
25:16اللہ اور اس کے رسول
25:17صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
25:19رضا کے لیے
25:19اپنے وطن کو چھوڑا
25:21تو سب سے پہلے
25:22سمجھنا یہ ضروری ہے
25:23کہ
25:24ہجرت سے کیا مراد ہے
25:25ہجرت سے مراد گویا
25:27صرف ایک جگہ سے
25:28دوسری جگہ منتقل ہونا نہیں ہے
25:30بلکہ
25:31دین کی حفاظت کے لیے
25:33ایمان کو بچانے کے لیے
25:35اسلام پر عمل کرنے کے لیے
25:37اپنے گھر کو
25:38اپنے خاندان کو
25:39اپنے کاروبار کو
25:40اپنے آرام کو
25:42چھوڑ دینا
25:42ہجرت کہلاتا ہے
25:44اور
25:45آپ
25:46اور اس کی
25:47اور یہ اللہ تعالی کی
25:48بہت بڑی عبادت
25:49اور قربانی ہے
25:50اللہ پاک
25:51قرآن مجید میں
25:52ارشاد فرماتے ہیں
25:54اور مہاجرین
25:55اور انسار میں سے
25:56وہ اولین لوگ
25:57جو
25:58ہجرت کرتے ہیں
25:59اور
25:59جنہوں نے ہجرت کی
26:00اور ایمان لانے میں
26:02دوسروں پر سبقت کی
26:04اور دوسرے لوگوں نے
26:05ان سابقین کی
26:06اخلاص سے پیروی کی
26:08تو اللہ ان سے راضی ہو گیا
26:10اور وہ اللہ سے راضی ہو گئے
26:11اور اللہ نے ان کے لیے
26:13ایسی جنتیں تیار کی ہیں
26:15جن کے نیچے سے نہریں جاری ہوں گی
26:17اور وہ ہمیشہ انہی میں رہیں گے
26:19اور یہی عظیم کامیابی ہے
26:21سبحان اللہ
26:22جب مکہ مکرمہ میں
26:24مسلمانوں پر سخت
26:25ظلم ہوا
26:26ظلم و ستم بڑھ گیا
26:27تو کفارِ قریش نے
26:29مسلمانوں پر سختیاں کی
26:30اور
26:31مسلمانوں کو
26:32بھوکا رکھا
26:33مارا گیا
26:33اور اسلام
26:34چھوڑنے پر مجبور کیا گیا
26:37تو ایسے سخت وقت میں
26:39ایسی سخت مشکل میں
26:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:42نے
26:43صحابہ اکرام کو
26:44حبشہ کی جانب
26:45حجرت کرنے کی
26:46اجازت دی
26:48اور ان صحابہ اکرام
26:49رضی اللہ عنہ
26:50انہم میں
26:53بھی شامل تھے
26:53جو کہ اپنی اہلیہ
26:55اپنی زوجہ
26:56حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
26:58حبشہ کی طرف
26:59حجرت کی
26:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:01آپ رضی اللہ تعالی عنہ
27:03اور آپ کی اہلیہ کے متعلق فرماتے ہیں
27:05کہ لوت علیہ السلام کے بعد
27:08عثمان
27:09وہ شخص ہیں
27:10جنہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ
27:11اللہ کی رضا کے لئے حجرت کی
27:13اور یہ بہت بڑا اعزاز ہے
27:15اور اس کے بعد
27:17اللہ پاک کے حکم سے
27:18آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے
27:20مدینہ منورہ میں بھی حجرت کی
27:22گویا ایک حجرت نہیں
27:25دو حجرتیں کی
27:26پہلی حجرت
27:27حبشہ کی جانب
27:28اور دوسری حجرت
27:29مدینہ منورہ کی جانب
27:31اس لئے آپ کو
27:32ذل حجرتین کہا جاتا ہے
27:34تو گویا یہ سفر آسان نہ تھا
27:36اس وقت اپنے گھر کو
27:38اپنے خاندان کو
27:39اپنے آرام کو
27:40اپنے کاروبار کو چھوڑنا
27:41بہت مشکل تھا
27:42لیکن آپ نے
27:43دین کی راہ کے لئے
27:45اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
27:48رضا کے لئے
27:49یہ قدم اٹھایا
27:50اور امان پر سمجھوتا نہیں کیا
27:53تو گویا ہمیں
27:54ان کی زندگی سے یہ سبق ملتا ہے
27:55کہ جب دین اسلام کے لئے
27:58قربانی دینی پڑے
27:59تو ہمیں اس کے لئے
28:00حاضر اور ناظر رہنا چاہئے
28:02کردار کی خوشبو سے
28:04زمانے کو مہکانا ہے
28:06کردار کی خوشبو سے
28:07زمانے کو مہکانا ہے
28:08آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی سیرت سے
28:11نوجوانوں کو جگانا ہے
28:13جا بات ہے سبحان اللہ
28:14حضرت ابراہیم اور حضرت لوت کے بعد
28:16آپ ہجرت کرنے والے ہیں
28:17آپ کی اسم آتی ہوں ڈاک صاحبہ
28:20اور
28:21اب یہ تو دریاء کو
28:22کوزے میں بند کرنے کے مترادے فی
28:24لیکن آپ آپ کی شان و عظمت پہ
28:26سیدن عثمان غنی کی کلام کیجئے
28:29دیکھیں نیدہ صاحبہ
28:31آپ کی شان و عظمت
28:34اتنے بلند مرتبے پر آپ فائز تھے
28:37کہ داماد ہونا
28:39وہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:44کا داماد ہونا
28:45پھر امام الانبیاء کا دو بار داماد ہونا
28:49یہ بڑی بار
28:53یہ شرف کسی اور کو حاصلی نہ ہونا
28:56اور قیامت تک نہ ہونا
28:58نہ ہونا
28:58اتنے زیادہ شان و عظمت کیا ہوگی
29:01چلی پھر اس کے بعد آپ کی ایک شان یہ بھی ہے
29:04کہ آپ اشرہ مبشرہ میں سے ایک ہیں
29:07یعنی اوہ دسہ صاحب میں سے جنہیں
29:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
29:10دنیا میں جنت کی بشارہ سنائی
29:13آپ حافظ قرآن ناشر قرآن بھی ہیں
29:16اور پھر دیکھیں آپ فرماتے تھے
29:18کہ مجھے تین کام بہت پسند ہیں
29:20بھوکوں کو کھانا کھلانا
29:21برہنہ کو کپڑے پہنانا
29:23قرآن پڑھنا اور پڑھانا
29:25اور قرآن پاک سے آپ کی شغف اور محبت
29:29اس قدر کی تھی
29:30کہ آپ ہر وقت تلاوت قرآن پاک میں مصروف رہتے
29:33اور اللہ تعالیٰ سے رو رو کر دعائیں کرتے
29:36کہ اللہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا نہ آئے
29:39کہ میں تلاوت قرآن پاک نہ کروں
29:42پھر آپ کی ایک شان یہ کہ آپ نے قرآن پاک
29:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پڑھا
29:49جن کے قلبِ اتھر پر خود قرآن پاک ناصل ہوا
29:52آپ کو جمع القرآن بھی کہا جاتا ہے
29:55یعنی آپ نے قرآن پاک کو ایک قرآن پر جمع کیا
29:59اور ہمیں وہ ایک قرآن پر جمع کر کے
30:02ہمیں وہ عبدی ہدایت نامہ آتا ہوا
30:05جن سے ساری دنیا کی لوگ زندگی بھر مستفید ہوتے رہیں گے
30:10اور پھر دیکھیں زمانہ جہالیت میں جہاں پر لوگ لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے
30:14حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھنا پڑھنا جانتے تھے
30:18اس لئے آپ کو کاتبِ وحی کا بھی شرف حاصل ہوا
30:21حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں
30:24کہ رات کا وقت تاست گرمی تھی
30:26اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر وحی نازل ہو رہی تھی
30:32اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حکم پر حضرت عثمان اسے لکھ رہے تھے
30:37جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہو گئے
30:40تو میں نے کہا کہ اللہ کے رسول آپ پر وحی نازل ہو رہی تھی
30:44اور حضرت عثمان اسے لکھ رہے تھے
30:46تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
30:49کہ اے عائشہ اتنا بلند مرتبہ
30:53اتنی بلند توقیر
30:54اللہ ان لوگوں کو عطا فرماتا ہے
30:57جو عالی وصف اور عالی اقلاء کے مالک ہوں
31:00دیکھئے غزوہِ طبوع کے موقع پر
31:02آپ نے سارا معلومتہ
31:03اللہ کی راہ میں قربان کر دیا
31:06تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
31:09کہ آج کے بعد
31:10عثمان جو بھی عمل کرے گا
31:12اللہ اس سے نقصان نہیں پہنچائے گا
31:14تو آپ شرم و حیاء کے پیکر تھے
31:16جود و سخا کے پیکر تھے
31:18اور میں یہی کہوں گی آخر میں
31:20کہ پیکرے شرم و حیاء
31:22پیکرے جود و سخا
31:24ان کی عظمت و رفت پہ
31:26لاکھوں سلام
31:27کیا بات ہے کیا بات ہے
31:32آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی
31:34سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
31:35کہ ایمان
31:38جو ہے اور کامیابی
31:40جو ہے صرف مقام اور شہرت
31:42سے نہیں ہے بلکہ
31:44سبر سے اور
31:46قربانی سے ثابت قدمی سے
31:48بہ حیاء سے اور لوگوں کی
31:50امداد کرنے سے ہے اگر ہم
31:52آج کی یود کے لیے یا آج کی نوجوانوں
31:54کے لیے اس میں پیغام دیکھیں
31:55تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی سے
31:59کنسسٹینسی کا انٹیگریٹی کا اور انیسٹی کا ہمیں سبق ملتا ہے
32:02کہ کس طرح سے انہوں نے ایک فیصلہ کیا
32:05اسلام پر ڈٹے رہے اور بہت مشکلات آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا
32:10تو ایسے ہی آج کے لیے اگر ہم کوئی حق کی راہ چن لیں تو اس پر ہمیں مشکلات آئیں
32:16گی
32:16ہمیں کنسسٹینسی کے ساتھ انیسٹی کے ساتھ انٹیگریٹی کے ساتھ سٹرونگ کھڑے رہنا ہے
32:20اور دوسرا پیغام یہ کہ کام سٹرنٹھ مطلب آپ جو ہے لاؤڈ اور اگریسیو نہیں تھے
32:27بلکہ آپ سٹرونگ تھے لیکن ہم یہ سمجھتے ہیں کہ سٹرونگ کا مطلب یہ ہے
32:31کہ لاؤڈ ہونا یا اگریسیو ہونا بلکہ ہمیں پریشر میں بھی کمپوزڈ رہنا ہے
32:36اور کنسسٹینسی کے ساتھ اور دوسرا پیغام یہ کہ باہیا بااخلاق اور ویلد کو
32:45جیسے کہ اگر جن کے پاس ویلد نہیں بھی ہے وہ اپنی ویلد کو کیسے یوز کرتے تھے
32:51امداد کی صورت میں اگر آج کے نوجوان ہم دیکھیں آپ کے پاس ویلد نہیں ہے
32:55لیکن آپ کے پاس ٹائم ہے سکلز ہے ایکسپوزر ہے
32:58تو آپ اس سے دوسروں کو مدد دے سکتے ہیں دوسروں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں
33:03تو گویا آپ کی صیرت جو ہے ہمیں ہمارے نوجوانوں کے لیے اور ہم سب کے لیے
33:09جو ہے سبق دیتی ہے اور پوری لائف کو کیسے لائف سٹائل کو ہمیں گزارنا ہے
33:14کس طرح سے سروائف کرنا ہے اگر ہم دیکھیں ہر پہلو کو تو ہمیں بہت سبق ملتا ہے
33:18کیا بات ہے روک صاحبہ
33:19ون لائنر کیا میسیج
33:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
33:25کہ سب سے بہترین ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف آنا ہے
33:31ہم اتنی بڑی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
33:35تو اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں آپ کی صیرت و کردار اور تعلیمات پر عمل کرنے
33:41کی توفیق تفرما
33:43جا بات ہے روک صاحبہ
33:44میں سپاس گزار ہوں آپ کی شکر
33:47گزار صدف آپ کی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں
33:52ہماری بہت پیاری صلی اللہ علیہ وسلم
33:54محترمہ شمائلہ ناصر آپ کی
33:56اور کلام آخر میں شامل کریں گے
33:59میں یتی رسول فقد اطا اللہ
34:02بات تو کامیابی تو ساری اطاعت رسول ہی میں ہے
34:08اور یہ وہ جماعت ہے جو متی ہے
34:10جو آجز ہے
34:11جو منکسر المزاج ہے
34:13جو فرما بردار ہے
34:15جو اطاعت گزار ہے
34:16جو حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
34:20کے ایک اشارے پہ ہزار جانوں دل سے قربان ہیں
34:24یہ ہیں صحابہ اکرام
34:25اللہ ہم الردوان
34:27تو ان اشار کے ساتھ کے ایمان کا میار
34:30محبت ہو نبی کی
34:32عامال کے مخزن میں
34:34اطاعت ہو نبی کی
34:37باطن میں فروزہ ہوں
34:40دیئے ان کی وفا کے
34:42ظاہر پہ چمکتی ہوئی
34:45سنت ہو نبی کی
34:47ہے وقت دعا کیجئے منظر
34:50یہ دعا بھی
34:52کہ دنیا میں میرا کام
34:56اطاعت ہو نبی کی
34:58سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:01اللہ اللہ یہ تھی
35:11سیرت عثمان غنیم
35:16اللہ اللہ یہ تھی
35:26سیرت عثمان غنیم
35:30تو دین پر سرف ہوئی
35:40دالت عثمان غنیم
35:46ہر نفس شان غیا
35:55مسدر و میزان غیا
36:02ہر نفس شان غیا
36:10مسدر و میزان غیا
36:16زندگی بھر یہ رہی
36:21کہ تیرت عثمان غنیم
36:29زندگی بھر یہ رہی
36:34کہ تیرت عثمان غنیم
36:42اور اپنے نجام
36:47جامی القرآن
36:51کا لقب پایا ہے
36:58آپ نے جامی القرآن
37:05کا لقب پایا ہے
37:10تو دین و دنیا میں بڑھی
37:19عظمت عثمان غنیم
37:24دین و دنیا میں بڑھی
37:31عظمت عثمان غنیم
37:36اور وہ صحابی تھی
37:42مجاہد تھی
37:48حلیفہ تھی
37:50نصیب
37:52وہ صحابی تھی
37:58مجاہد تھی
38:02حلیفہ تھی
38:06نصیب
38:08نازِ اسلام بنے
38:16حضرتِ اسمانِ غنیم
38:20نازِ اسلام بنے
38:28حضرتِ اسمانِ غنیم
38:31دین پر سر پر ہوئی
38:42دولتِ اسمانِ غنیم
38:47دنیا میں بڑھم
38:48نائیم
38:48جو جب
38:50ورقین
38:50نائیم
38:50نائیم
38:50دنیا
38:50نائیم
38:51نائیم
Comments

Recommended