00:00سلام ہو سلام اے سید آنکلان
00:06سلام ہو حسین کے مقارک سلام
00:22کربلا داستان ہے راہ عظیمت کے اس مسافر کی
00:27جسے منزل کی نہیں منزل کو جس کی تلاش تھی
00:32کربلا سجدہ گاہ ہے اس نمازی کی
00:36جس نے سجدے میں گردن کٹا لی
00:40کربلا آرام گاہ ہے اس عظیم مجاہد کی
00:44جس نے فتح و شکست کے معانی بدل ڈالے
00:48زاویے بدل ڈالے
00:50جی ناظرین اکرام
00:52ذکر ہے امام علی مقام
00:55حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
00:58یا شہِ کربلا سلام علیک
01:03یا شہیدِ وفا سلام علیک
01:07جانِ صبر و رضا سلام علیک
01:12عاشقِ کبریہ سلام علیک
01:16ناظرین اکرام حسین کون ہے؟
01:20حسین عظمتوں کا مینار ہے
01:22حسین فضیلتوں کا میار ہے
01:26حسین رفعتوں کا نشان ہے
01:30حسین نوجوانانِ جنت کے سردار ہے
01:35جہاں حسین راکبِ دوشِ مصطفیٰ ہے
01:40حسین جگر گوشہِ مرتضیٰ ہے
01:44حسین دل بندِ زہرہ ہے
01:48حسین جانِ علی و فاطمہ ہے
01:52حسین نباسہِ رسول ہیں
01:56سبتِ رسول ہیں
01:58حسین رہانتُ الرسول ہیں
02:02ناظرین اکرام
02:03حسین وہ ہیں جن کا نام
02:06رسول اللہ ﷺ
02:07نے خود رکھا
02:10جنہیں گھٹی
02:12رسول اللہ ﷺ
02:14نے خود دی
02:15جن کے کانوں میں آزان
02:17رسول اللہ ﷺ
02:20نے خود دی
02:21جن کی پھر شہادت کی خبر
02:24رسول اللہ ﷺ
02:27نے خود دی
02:29آیت مباحلہ
02:30میں جن کی عظمت
02:32آیت تطہیر میں
02:34جن کی فضیلت
02:35آیت مبدت میں جن کی محبت
02:38خالق کائنات
02:40نے بیان کی ہو
02:41وہ حسین ہیں
02:44ناظرین کرام
02:45امام علی مقام امام حسین
02:48رضی اللہ عنہ کی ولادت
02:50با سعادت حجرت کے
02:51چوتھے برس پانچ
02:54شابان المعظم کو
02:55مدینہ المنفرہ میں ہوئی
02:57امام حسین رضی اللہ عنہ کی
03:00ولادت کے ساتھ ہی
03:02آپ کی شہادت کی خبر
03:04بھی مشہور ہو گئی
03:05آپ کی شیر خارگی کے ایام میں ہی
03:08نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
03:11حضرت ام الفضل کو
03:13آپ کی شہادت کی خبر دی
03:15امام علی مقام
03:17امام حسین رضی اللہ عنہ نے
03:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
03:24آغوش میں ہانک کھولی
03:26سیدہ کائنات خاتون جنت
03:29حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہ کی گود
03:34امام حسین کی پہلی درسگاہ ہے
03:37باب العلم مولا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی
03:42انگلی پکڑ کر آپ نے چلنا سیکھا ہے
03:45براہ راست
03:47مشقات نبوت سے اقتصاب علم کیا ہے
03:51اقتصاب فیض کیا ہے
03:53فیض نور نبوت
03:55چھما چھم آپ پر برستا رہا ہے
03:58وہ حسین
03:59جو زبع عظیم کی تفسیر ہے
04:03سیدہ کائنات نے
04:05اپنے اس نونحال کو
04:07زمین کربلا میں خون بھانے کے لیے
04:10اپنا دودھ پلایا ہے
04:12چیرِ خدا
04:14حیدرِ کررار علی المرتضی رضی اللہ عنہ نے
04:18اپنے لختِ جگر کو خاکِ کربلا میں
04:22دادِ شجاہ دینے کے لیے
04:24سینے سے لگا کر پالا ہے
04:26جسے سجدے میں سر کٹانا تھا
04:30نانا نے اس کے لیے
04:32اپنے سجدے کو طول دیا ہے
04:35سرزمینِ کربلا کے خونی منظر میں
04:38امامِ علی مقام
04:40امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے
04:43اور آقِ غم پر قربانیوں کی وہ
04:45لازوال داستان
04:47اپنے خون سے رقم فرمائی ہے
04:50کہ جس پر
04:51شہادت کو بھی ناز ہے
04:53تڑپ اٹھتا ہے دل
04:56لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
04:58تڑپ اٹھتا ہے دل
05:01لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
05:03صبح پر
05:05کربلا کی
05:06داستان لائی نہیں جاتی
05:08سلام ہو سلام
05:11اے سید آنکلان
05:15سلام ہو سلام
05:17اے سید آنکلان
05:20سلام ہو حسین کے
05:23مقارک و سلام
05:25سلام ہو حسین کے
05:29مقارک و سلام
Comments