- 5 months ago
A special talk show on the blessed Seerat of Hazrat Usman Ghani (RA), highlighting his generosity, leadership, and services for Islam, along with important spiritual and historical lessons for the Muslim Ummah.
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Asma Qadri
🎤 Sana Khuwan: Sehar Azam
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
📺 Channel: ARY Qtv
🎙️ Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
👥 Guests: Dr. Imtiyaz Javed Khakvi, Asma Qadri
🎤 Sana Khuwan: Sehar Azam
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo
👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Tiri shan, amma nabalu, Tiri shan, amma nabalu,
00:16Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu, Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu,
00:38Tiri naam par hai, meri khuda, Mera dil fida, meri jafida,
00:55Meri rool ki reza, Tira naam nab perehi sada,
01:17O Tiri raza, peri arzu, O Tiri raza, peri arzu,
01:30Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu, Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu,
01:50Jho hisaap roze hisaap ho, Meri daaihaat ke tab ho,
02:08Meri lab pitaati, Janna, Ruhu, Nasa, Ruhu, Nasa, Ruhu, Nasa, Ruhu, Nasa, Ruhu,
02:44Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu, Al-Allahu, Janna, Janna, Ruhu, Al-Allahu,
02:58Janna, Janna, Ruhu, Al-Allahu, dodawu, Neh, Nasa, Ruhu, Ohor, Nasa, Ruhu,
03:13women, nika, Ba,rhan, Ruhu saka.
03:20Ki nem who sa ka Daara, Tira haq ta ta ha.
03:28Tira padlou pazen hai bimbi baha
03:34Tira padlou pazen hai bimbi baha
03:41Sari hashr rahe jai abru
03:47Sari hashr rahe jai abru
03:53Wallahu jenna jenna luhu
04:00Allahu jenna jenna luhu
04:05Allahu jenna jenna luhu
04:13Subhanallah, mashallah, barakallah
04:17Taqabalallahu dhalilik
04:19Allahumma zid fazid
04:20A'udhu billahi minash shaytanir rajim
04:23Bismillahir rahmanir rahim
04:25Alhamdulillahi alladhi hadana lihada
04:30Wama kunna lina tadiyya
04:33Lawla an hadana Allah
04:35Allahuma asfalli ala sayyidina
04:39Wa maulana muhammadin
04:40Adada ma fi ilmi allahi
04:43As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
04:51Bismillahir rahmanir rahim
04:53Iyutir wa sula faqad ato allah
04:55Jemaat-e sahabah alayhim ur-ridwan
05:00یہ ہے اسلام کا چمنستان
05:05مضبوط ہے
05:07جس جماعت کا
05:09ایقان
05:10اور جو سب ہیں
05:12حضور جانِ عالم
05:14Sallallahu ta'ala alayhi wa alihi wa sallam
05:18پہ
05:18ہزار جان و دل سے
05:20قربان
05:21جناب
05:23فقر ہے
05:24عزاز ہے
05:26ایمان ہے
05:27جن کی طاعت
05:29دینِ حق کی
05:31جان ہے
05:32جن کی طاعت
05:33دینِ حق کی
05:35جان ہے
05:36احساس ہے
05:38اخلاص ہے
05:40ایقان ہے
05:42عثمان ہے
05:43عثمان ہے
05:45عثمان ہے
05:47حضرتِ سیدنا عثمان
05:50بن اففان
05:52بن ابلاس
05:53بن امیع
05:55بن عبد شمس
05:56بن عبد مناف
05:57سلسلہِ نصب
05:58پانچویں پشت پہ
06:01حضور جانِ عالم
06:03Sallallahu ta'ala alayhi wa sallam
06:05سے جاملتا ہے
06:07حضور سے
06:07پانچ یا چھے برس
06:09تقریباً
06:10چھوٹے ہیں
06:11اور چھے سال
06:12عام الفیل کے بعد
06:13جو ہے
06:13وہ آپ
06:14اس دنیا میں
06:15تشریف لاتے ہیں
06:17سترہ لوگ ہیں
06:17جو صرف پڑھنا لکھنا جانتے ہیں
06:19آپ
06:20ان میں شامل ہو جاتے ہیں
06:22اور
06:23حضور جانِ عالم
06:36Sallallahu ta'ala alayhi wa sallamah
06:50سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے تعلق سے جو ذلہجرتین ہیں اور ذنورین ہیں اور جناب اسلام کی
07:01پہچان کا ذکر ہوگا اور بہت کچھ سیکھنے سمجھنے کی آج بھی ہم سب کوشش کریں گے سکولرز عالمات میں
07:08یہ آپ کی ہم سب کی رہنمائی کے لیے آج کی دوسری بیٹھک اور دوسری نشست بنامے سیرت سیدنا عثمان
07:17غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں تشریف لاتے ہیں
07:20ان کا تعروف کرواتی ہوں جناب پہلی نشست پہ براجمان ہے کون آپ کے نام سے واقف نہیں اور صفحہ
07:28اول کی سکولر ہیں اور ہم سب آپ سے سیکھتے ہیں سیکھتے چلے آ رہے ہیں سیکھ سیکھ کے یہاں
07:34تک پہنچے ہیں ہم ویلکم کرتے ہیں سلام عرض کرتے ہیں ڈاکٹر امتیاز جعوید خاکوی صاحبہ
07:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:44والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:47ڈاکٹر صاحبہ آپ خیریت سے ہیں
07:48ماشاء اللہ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم و عمل بن برکتوں کے لئے دعا گو ہوں اور
07:54آپ کو خوش آمدید بھی کہتی ہوں
07:56ان کے ساتھ تشریف رکھتی ہیں دوسری مہمان سکولر
08:00ماشاء اللہ آپ بھی بڑی خوبی سے گفتگو کرتی ہیں
08:03اور نوجوان نسل انہیں پسند بھی کرتی ہے
08:06بہت متعلقے ساتھ بھی آتی ہیں اور تاریخ پہ بڑی گہری نگاہ رکھتی ہیں
08:10ہم ویلکم کر رہے ہیں جناب ہماری آج کی ریلیجیس سکولر عالماء آسمہ بطول کو
08:16سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:18والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:20کیسی ہیں آسمہ ٹھیک ہیں آپ
08:23آپ کو ویلکم کرتے ہیں
08:24اور اسی طرح حسن نیت کے ساتھ اخلاص کے ساتھ
08:28آپ دین مطین کے خدمت کریں آپ کے لئے بھی دعا گو ہوں
08:30اور جس خوبصورت آواز سے ہم نے آج کے پروگرام کا آغاز کیا
08:34میں ان کی آواز کی انفرادیت کی تو ہمیشہ ہی سے
08:38یعنی معطرف بھی ہوں
08:39اور جب آپ پڑھتی ہیں میں ان کو دیکھوں نہ دیکھوں
08:43مجھے پتا ہوتا ہے کہ یہ پڑھ رہی ہے
08:45اور صرف میں ہی نہیں ہمیشہ سب لوگ ایسا کہتے ہیں
08:47وہ اس لیے کہ منفرد لبالحجہ رکھتی ہیں
08:50انتہائی سریلی ہیں
08:51سروں پہ گرفت رکھتی ہیں
08:53اور بہت خوبی سے پڑھنا جانتی ہیں
08:54محترمہ سہر آزم کو سلام عز کرتے ہیں
08:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
08:59وآلیکم السلام
09:00سہر کیسی ہیں
09:02ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاک نام سے
09:05اور خوبصورت کلام سے آغاز ہوا
09:07گاہے گاہے میں مزید کلام بھی شامل کروں گی
09:09ابھی ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
09:12یعنی منتظر بھی ہیں مزید کلام کے
09:14لیکن ابھی سوالات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں
09:17اور آج جو پہلا سوال میرے پاس ہے
09:18راک صاحبہ
09:19وہ میں یہ چاہتی ہوں کہ
09:20احادیث تیبہ کی روشنی میں
09:22حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:26کے رفیق اور آپ کے صحابی
09:29سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی
09:31انہو کے فضائل و بناقے بیان فرمائے
09:34شکریہ ندہ
09:35بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
09:38اللہ رب العزت نے اشاعت سمایا
09:39کہ اللہ یج تبیلے میں یہ شاہ
09:41اللہ پاک جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے
09:44سبحان اللہ
09:45احسن الناس اجمل الناس
09:48صاحب حیاء صاحب وفا
09:51صاحب نبی فی الجنہ
09:53سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
09:56کہ جو
09:58جن کے ساتھ دو کا انساہ بڑا لگا ہوا ہے
10:01نورین
10:02ذل نورین
10:03ذل حجرت
10:04یہ عزاز بھی سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ
10:07یہ یعنون کی انڈیکیشن دے دی
10:09آپ نے انڈائریکلی
10:10سبحان اللہ
10:11اور پھر دیکھیں نا
10:13صوفیاء کہتے ہیں کہ کچھ سعادتیں ایسی ہیں
10:15نظور نظر نظاری
10:18نظور نظر نظاری
10:20یہ سعادت ملی ہے
10:22السابقون الولون کو
10:24عشر مبشرہ کو
10:27چاروں خلفاء کو
10:29کہ وہ چنے گئے وہ لوگ
10:30جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
10:32اردگرد رہے
10:34حضور کی محبت کے اقدار ٹھہرے
10:36حضور کے ساتھ پروانوں کی طرح رہے
10:38اور جن کے ذریعے دین کی حفاظت ہوئی
10:41اور ہم تک پہنچا دی
10:42اللہ نے ان سے یہ کام لیا
10:44یہ سعادت بخشی
10:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
10:48اس ارشاد پاک سے شروع کروں گی
10:50کہ آپ نے فرمایا
10:51ہر نبی کا ایک رفیق جنت میں ہے
10:53اور میرا رفیق
10:55میرے رفیق عثمانِ غنی
10:57رضی اللہ تعالیٰ نہ ہوں گی
10:58آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:00ان کے حیاء کے وصف کا ذکر کیا
11:03مشہور حدیث مبارکہ ہے
11:04کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:07بے تقلف ہیں
11:08اپنے حجرہ مبارکہ میں
11:09سیدہ حضرت عائشہ صدیقہ
11:11ام المومنین موجود ہیں
11:13رضی اللہ تعالیٰ نہ
11:14حضرت عمر فاروق بھی آئے
11:15حضرت عبقر صدیق بھی آئے
11:17آپ اسی طرح سے
11:18بے تقلفی سے رہے
11:19اس طرحات میں ہیں
11:20جب پتا چلا
11:21کہ سیدہ حضرت عثمانِ غنی
11:23رضی اللہ تعالیٰ نہ آئے ہیں
11:24تو آپ
11:24ٹھکر بیٹھ کے
11:26آپ نے اپنے
11:27کپڑے مبارک درست کیے
11:29تو جب حضرت عثمانِ غنی
11:31آئے بات کی
11:32چلے گئے
11:33تو سیدہ
11:33ام المومنین نے پوچھا
11:35کہ یہ کیا ماجرہ ہے
11:36فرمایا
11:37میں اس سے کیوں نہ حیاء کروں
11:39جس سے فرشتے حیاء کرتے
11:40اللہ حضرت
11:41اس لئے ہم کہتے ہیں
11:42صاحبِ حیاء ہیں وہ
11:43کہ حیاء کا نام آئے
11:45تو سیدہ حضرت عثمانِ غنی
11:47کا نام آجاتا ہے
11:48سبحان اللہ
11:49کامل الحیاء والعیمان
11:50بے شک
11:51اور آپ
11:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:52کہ یہ فرمانیں مبارک
11:54آپ ذل نورین تو ہیں
11:55دو بیٹیاں آپ کے نکاح میں آئیں
11:56اور آپ
11:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:59نے فرمایا
11:59جب آپ نے پہلی حجرت کی
12:00کہ حضرت لوت علیہ السلام کے بعد
12:02یہ پہلا جوڑا ہے
12:03جنہیں حجرت کی
12:04تو پھر آپ
12:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:07میری جان قربان
12:08ہو اپنے آقا پر
12:09آپ فرماتے ہیں
12:10کہ اگر میری دس بیٹیاں
12:11بھی ہوتی ہیں
12:12تو میں یکے بات دیکھ رہے
12:13عثمان کی نکاح میں دیسا
12:15یہ کتنا بڑا احساس ہے
12:17کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:20نے
12:20اپنی دامادی کا شرف بکشا ہے
12:22صرف ایک بیٹی کے ذریعے نہیں
12:23بلکہ دوسری بیٹی بھی پھر دی
12:25کیا بات ہے
12:26پھر آپ دیکھیں تو
12:27آپ بنو امیہ کے
12:28اس سردار خاندان سے تعلق ہے
12:30سب بھی آلہ ہے
12:31مال بھی ہے
12:32جاگیز بھی ہے
12:33سب کچھ ہے
12:34تو بنو امیہ کے عمومی جو
12:36سردار ہیں
12:37گردنِ اکڑی رہتی ہیں
12:38مگر آپ کے پاس
12:39اسلام کی دعوت پہنچی
12:41اور آپ نے فوراں قبول کی
12:43گویا حضور کی
12:44غلامی کو
12:45اس سرداری پر ترجیح دی
12:47اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:49کے اس حلقے میں
12:50فوراں شامل ہوئے
12:51جیسے آپ نے بتایا
12:53کہ چوتھے نمبر پر
12:54اسلام قبول کریں
12:55تو آپ اس مکہ پاک کی
12:56فضا کو ذہن میں لائیں
12:58جہاں سرداروں کی گردنیں
13:00تو اتنی اونچی رہتی ہیں
13:01اپنے جیسا کسی کو
13:02سمجھتے نہیں ہیں
13:03تو آپ پہلے فرد ہیں
13:04بنو امیہ میں سے
13:05جو اسلام لائیں
13:06نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:08کے قریب ٹھائرے
13:09شہادت کی خوشکبریاں ملیں
13:11جنت کی خوشکبریاں
13:12آپ کو عطاوئیں
13:13اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
13:15محبتوں اور توجہ کا مرکز بھی
13:17کیا بات ہے
13:18سبحان اللہ
13:19ایک بریک لے رہے ہیں
13:20حاضر ہوتے ہیں
13:20درود پڑھتے رہے ہیں
13:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:23طبقہ نسوان
13:24طبقہ خواتین کے لیے
13:25اے آر وائی
13:26کیو ٹی وی
13:27کی جانب سے
13:27یہ خصوصی
13:29معلوماتی
13:30پروگرام
13:30تشکیل دیا گیا ہے
13:32جس کا سرنامہ ہے
13:33سیرت سیدنا
13:34عثمان غنی
13:35رضی اللہ تعالی عنہ
13:37اور مزبانی کی
13:38سعادت
13:39الحمدللہ
13:40اس ذرہ ناچیز
13:41کے حصے میں
13:42آ رہی ہے
13:43اور
13:43بریک سے قبل
13:45ڈاکٹر امتیاز جعوید
13:46خاکوی صاحبہ
13:47حدیث تیبہ کی روشنی میں
13:48آپ کے خلیفہ سالس
13:51علیہ رحمہ
13:52رضی اللہ عنہ کے
13:54فضائل و منعقے
13:56بیان فرما رہی تھی
13:57اور اب میں آپ کی سمتا ہوں گی
13:58آسمہ بطول
13:59خوف کی جب بات آتی ہے
14:02اور خشیت علاہی
14:03وہ جو لوگ
14:05اللہ سے ڈرتے ہیں
14:06یوریدون
14:06آبا جہ اللہ
14:07وہ جو
14:08اس کی رضا چاہنے کیلئے
14:10کوشاں رہتے ہیں
14:11وہ جو خوف رکھتے ہیں
14:13اور پھر ہر فعل
14:13فلہ اور للہ
14:15ہو جاتا ہے
14:15اس خوف پہ کلام کیجئے
14:17خوف خدا پہ
14:18اور
14:19ذوق عبادت پہ
14:20زود و ورہ پہ کلام کیجئے
14:22کہ کس طرح
14:24تعلق باللہ
14:25اور خوف خدا
14:26آپ ان کے یہاں دیکھتے ہیں
14:27اللہم صلی اللہ علیہ
14:28سیدنا و مولانا محمد
14:32جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں
14:33کہ عثمان غنی رضی اللہ
14:35عنہ کا شمار
14:37جلیل و قدر
14:38اصحاب میں ہوتا ہے
14:39اور بالخصوص
14:40اگر ہم ان کے خوف خدا کی بات کریں
14:42تو ان کے حوالے سے
14:44تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:46نے خود
14:46اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
14:47سفارش یہ فرمائی
14:48کہ اے اللہ
14:49عثمان کا حساب نہ لینا
14:51کہ وہ بڑے حیادار ہیں
14:53کہ وہ بڑے شرمیلیں ہیں
14:54تیری بارگاہ میں حساب نہ دے پائیں گے
14:56تو اللہ رب العزت نے
14:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:59کی اس دعا کو قبول فرمایا
15:00اور آپ کے اندر
15:02خوف خدا
15:03اور خشیت الہی کی وجہ سے
15:05اس طرح سے آپ کے اندر
15:07عجز و انکساری تھی
15:08کہ ایک مرتبہ
15:09آپ جنگل سے
15:10لکڑیوں کا ایک بہت بڑا گٹھا
15:12اپنے اوپر سوار کر کے
15:13تشریف لے کر آ رہے تھے
15:15کہ آپ کے غلام نے آپ کو دیکھا
15:16تو جیسے آپ کے غلام نے آپ کو دیکھا
15:18تو فوراں اس نے بڑھ کر لینا چاہا
15:20لیکن حضر عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
15:23کہ میں اپنے نفس کا محاسبہ کر رہا ہوں
15:25کہ کہیں ایسا تو نہیں ہے
15:27کہ امیر المومین بننے کی وجہ سے
15:28میرے اندر غرور اور تکبر پیدا ہو گیا
15:30یعنی اگر ہم آج گل کے
15:32اپنی زندگی میں دیکھیں
15:33تو ہم کچھ نوافل ادا کر لیتے ہیں
15:35یا ہم حج یا عمرہ
15:37یا ایسی کوئی مقبول عبادت کی طرف جاتے ہیں
15:40اس کو سر انجام دیتے ہیں
15:41تو ہمارا نفس بڑا ہو جاتا ہے
15:42کہ ہم نے تو بہت زیادہ عامال سر انجام دے دیئے
15:45اور اس کے بعد ہم بڑے آرام سے جھوٹ بھی بول لیتے ہیں
15:48اور باقی دیگر ایسی
15:49رضائل اخلاق والی برائیاں ہمارے اندر آ جاتی ہیں
15:52یعنی غرور اور تکبر پیدا ہو جاتا ہے
15:53تو بالکل اس طرح ہمیں
15:55عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کی
15:57صیرت مبارکہ سے سبق لینا چاہیے
15:59بالکل ہم دیکھیں
16:00تو نماز میں بالخصوص ان کا خوش و خضو کیسا ہوتا تھا
16:03اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
16:05جب وہ کھڑے ہوتے تھے
16:06تو ان کا رنگ مبارک منتب غیر ہو جاتا تھا
16:08اور وہ بڑے خوفزدہ ہوتے تھے
16:10اس بات سے
16:11کہ میں اللہ کی بارگاہ میں کھڑا ہوں
16:13تو میری کیفیت کیسی ہونے چاہیے
16:14جب ایک بندہ اپنے مالک کی بارگاہ میں کھڑا ہوتا ہے
16:16تو اس کی کیفیت کیسی ہونے چاہیے
16:18بالکل اسی طرح
16:20وہ جب نماز پڑھتے تھے
16:21تو نماز کے دوران
16:22وطر
16:23یعنی رات پوری قیام کرتے
16:25اور پوری نماز
16:26یعنی جو وطر کی نماز ہے
16:27اس کے اندر وہ قرآن پاک کو ختم کرتے تھے
16:30یعنی ہر وقت شب و روز
16:32وہ اللہ کے خوف میں رہتے
16:34اور خشیتِ الہی ان کے اندر اتنی تھی
16:36یعنی اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
16:38جواب دہی کا خوف اتنا زیادہ تھا
16:40کہ وہ کوئی ایسا عمل سر انجام نہ دیتے تھے
16:43اور اگر خدا نہ خواستو
16:44کوئی ایسا عمل سر انجام ہو جایا کرتا
16:46تو وہ اپنا محاسبہ کرتے
16:48تاکہ بروز قیامت
16:50اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
16:51اس محاسبے سے
16:52اس حساب سے بچ جائیں
16:54اللہ اکبر
16:55اللہ اکبر
16:56آپ ہم دیکھتے ہیں
16:57کہ جو اہل اللہ ہیں
16:59ظاہر ہے یہ اللہ والے ہیں
17:00یہ صحابی رسول بھی ہیں
17:03رفیق رسول بھی ہیں
17:04امیر المؤمنین بھی ہیں
17:06لیکن اللہ والے ہیں
17:07اللہ والے تو ایسے ہی ہوتا ہے
17:08تو خوف خدا کا
17:10خشیت الہی کا یہ عالم ہے
17:11اب میں چاہتی ہوں
17:13کہ آپ اپنے خوبصورت انداز میں
17:14جو آپ بتاتی ہیں
17:16کہ
17:16کس طرح سے ہم ان کے اندر
17:19ذوق تلاوت دیکھتے ہیں
17:20اور وہ جو
17:21تعلق باللہ
17:22اور تعلق بالقرآن
17:24یعنی یہ دونوں
17:25آپ اس میں مربوط ہیں
17:26ملک تو گری نہیں سکتے
17:27تو قرآن
17:28اللہ کا کلام ہے
17:29اور قرآن سے تعلق
17:31کس طرح دیکھتے ہیں
17:32آپ ان کے یہاں
17:36حافظِ قرآن بھی ہیں
17:37کاتبِ قرآن بھی ہیں
17:39جامعِ قرآن بھی ہیں
17:40ناشرِ قرآن بھی ہیں
17:41تو قرآن کے ساتھ
17:43سیدنا حضرت عثمانِ گنی
17:45کی بے شمار
17:46القابات ہیں
17:47اور یہ حدیثِ مبارکہ
17:49کہ خیرکو من تعلق
17:50القرآن
17:51و اللہ مو
17:52اس کے راوی بھی آپ ہی ہیں
17:53سبحان اللہ
17:54سبحان
17:55ویسے بھی آپ دیکھیں
17:56تو جو اللہ سے
17:57اور اللہ کے عبیب سے
17:57محبت کرتا ہے
17:58جس کی سچی محبت ہے
18:00اس میں نماز کا
18:06محبت کی
18:06علامتوں میں سے ہے
18:08نشانیوں میں سے ہے
18:09اگر آپ نے دیکھنا ہے
18:10کہ فلان شخص
18:11اللہ اور اللہ کے رسول سے
18:12کتنی محبت کرتا ہے
18:13تو آپ اس کی نماز دیکھیں
18:14اس کی قرآن سے
18:15محبت دیکھیں
18:16سبحانہ
18:17وہ قرآن سے
18:17محبت کا عالم یہ ہے
18:19کہ بھئی نہ صرف
18:20تلاوت
18:20بلکہ سمارت
18:21کرنا اس کو
18:23سننا دوسرے سے
18:24اور پھر اس سے
18:25لطف لینا
18:27سیدنا حضرت عثمانِ گنی
18:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
18:29آپ دیکھیں
18:30کاتبِ قرآن
18:31خود ان کے ہاتھ
18:32کے لکھا ہوا
18:33وہ اتنا مشہور ہے
18:34کہ انہوں نے
18:35مصحف جو خود لکھا
18:36پھر آپ کا
18:37قرآنِ مجید سے
18:38اس قدر
18:39ذوق شوق
18:40اور اس سے
18:40محبت سے پڑھنا
18:41کہ جب آپ کی
18:42شہادت ہوتی ہے
18:43اس وقت بھی
18:44آپ تلاوتِ
18:45کلامِ الائی میں
18:46مصروف ہوتے ہیں
18:47ایک ایک رکعت میں
18:48پورا پورا
18:49قرآنِ پاک
18:50ختم کہلے دی
18:51میں اتنی دفعہ
18:52رکھی ہوں
18:52اس پر
18:53کہ ایک رکعت
18:54پورا قرآنِ پاک
18:55مگر اتنی
18:56تواتر سے
18:57یہ روایت
18:57مختلف جگہ پر آئی
18:59کہ ایک رکعت میں
19:00آپ پورا قرآنِ پاک
19:01ختم کر لیتے تھے
19:02حضرت عبد الرحمان
19:03تابعی ہیں
19:04وہ فرماتے ہیں
19:05کہ ایک رات
19:05میں گیا مقامِ
19:06ابراہیم پر
19:06اور میں نے کہا
19:07کہ آج
19:08مجھ سے بڑھ کر
19:08کون عبادت کرنے والا ہوگا
19:10رات کا وقت ہے
19:11اور کہتے ہیں
19:12کہ میں نے دیکھا
19:13تو حضرت عثمانِ غنی
19:14رضی اللہ تعالی
19:15میرے پیچھے کھڑے ہیں
19:17میں کہتے ہیں
19:18میں پیچھے ہٹا
19:19اور میں ان کے ساتھ
19:19نماز میں شامل ہو گیا
19:21تو اس قدر خوشی ہو
19:22خضوص سے
19:23ساری رات
19:24آپ نے تلاوت کی
19:25قرآنِ مجید کو
19:26ختم کیا
19:27جو آپ کے معمولات میں سے تھا
19:29اب یہ دیکھیں
19:29یہ ایک دن کی بات نہیں ہے
19:31دو دن
19:31آپ کے بارے میں آتا ہے
19:32کہ یہ آپ کے معمولات میں سے ہے
19:34ہر روز
19:35ہر رات
19:36کو اسی طرح سے تلاوت کرنا
19:37ہر ہفتے
19:38دیکھ کر
19:39قرآنِ مجید کی تلاوت کرنا
19:41اب حافظِ قرآن تو ہے
19:42نماز میں تو
19:43زبانی ایک پڑھا جاتا ہے
19:45قرآنِ پاک
19:46مگر ساتھ ہی
19:47آپ کے معمولات
19:48اور آپ کی
19:49سیرت کا جائزہ لیا جائے
19:50تو آپ دیکھ کر
19:51قرآنِ پاک
19:52اتنے ذوق و شوق سے پڑھتے
19:54کہ مصحب آپ کا شہید ہو گیا
19:56اور آپ کے جو
19:58خون مبارک کے
19:59قطرے گھرے تھے
20:00اس وشادت کے وقت
20:01وہ بھی اس آیتیں
20:02مبارکہ پر
20:04فَسَيَقْفِيْكَهُمُ اللَّهُ
20:05وَهُوَ السَّمِيُّ الْعَلِي
20:06شبحان اللہ
20:07اللہ کافی ہے
20:08ان لوگوں کے لئے
20:09تو اتنا ذوق شوق
20:11پھر آپ ہی کے
20:11شاگرد ہیں
20:12جنہیں کوفہ کی
20:13جامعہ مسجد میں
20:14چالیس سال تک
20:16قرآنِ پاک پڑھایا
20:17حضرت عبد الرحمن کو
20:18اور وہ بھی
20:19آپ کے شاگرد ہیں
20:20اور ایک اور بیان کرتے ہیں
20:21تابعی کہ
20:22میں نے سن سن کے
20:23سیدنا حضرت عثمانِ گنی سے
20:25کہ وہ صبح میں
20:26اتنے خوشی ہو
20:26خضور سے
20:27سورہ یوسف کی
20:28تلاوت فرماتے تھے
20:29کہ مجھے سورہ یوسف
20:30یاد ہو گئی
20:31سبحان اللہ
20:31سبحان اللہ
20:32سبحان اللہ
20:33تو یہ ایک
20:34قرآنِ پاک سے
20:35تعلق محبت کی
20:36علامتوں میں سے بھی ہے
20:37تعلق بلہ کو بھی
20:38سٹرونگ کرتا ہے
20:39ایک ایمان
20:40مضبوط ایمان کی
20:41علامت ہے
20:42اور ہمیں
20:43سیدنا عثمانِ گنی کے
20:44اس وصف کو بھی
20:45اپنی زندگیوں میں
20:46اپنا لینا چاہیے
20:48سبحان اللہ
20:48یعنی
20:49یہ
20:49اللہ کا کلام ہے
20:51جو کہ
20:52کلاموں کا بادشاہ ہے
20:54اور کیوں نہ ہو
20:55جبکہ
20:55سب سے بڑا بادشاہ
20:56وہ خود ہی ہے
20:57تو عربی کا ایک
20:58مقولہ میرے ذہن
20:59کے نقشے پہ آ رہا ہے
20:59حضرت صاحب
21:00ہمیشہ فرماتے ہیں
21:01کہ کلام الملیکی
21:02ملک الکلام
21:03بادشاہ کا کلام
21:04کلاموں کا
21:05بادشاہ ہے
21:06تو قرآن سے
21:07تعلق
21:08یہ بڑی
21:09اہم بات ہے
21:10اور
21:10ہونا چاہیے
21:11سب بہنوں میں
21:12ہمارے ساتھ
21:12سہار آزم
21:13موجود ہیں
21:14اور اپنے خوبصورت
21:15انداز میں
21:16کلام آپ شامل کیجئے
21:17ہشر میں
21:18خود
21:22کو جو دے
21:30بکھر جاؤں گا
21:34آپ نے
21:37گئر
21:39نہ
21:40سمبالا
21:43تو
21:44کدھر جاؤں گا
21:51اپنی گر
21:54نہ
22:03سمبالا
22:04تو
22:05کدھر جاؤں گا
22:14اتنا
22:16مانوس
22:18ہوا
22:20آقا
22:22میں
22:23تیرے
22:25قد
22:27موسی
22:31اتنا
22:33مانوس
22:35ہوا
22:37آقا
22:38میں
22:40تیرے
22:42قد
22:44موسی
22:50کیا
22:52مجھ کو
22:52قد
22:55موسی
22:56کیا
22:58دور
23:00مر
23:04جاؤں گا
23:07مجھ کو
23:08قد
23:09موسی
23:11کیا
23:13دور
23:14موسی
23:15موسی
23:20موسی
23:23موسی
23:24موسی
23:25کیا
23:26دور
23:27دور
23:28مر
23:31جاؤں گا
23:34اپنی گر
23:37نا
23:45سمبالا
23:47تو
23:48کدھر
23:52جاؤں گا
23:55موسی
23:56اللہ
23:56رحمن
23:57رحیم
23:57خلیفہ
23:58ثالث
23:59امیر
23:59المؤمنین
24:00صحابی
24:01رسول
24:02صلی اللہ
24:03علیہ وآلہ وسلم
24:04رفیق
24:05رسول
24:05صلی اللہ
24:06علیہ وآلہ وسلم
24:07ناشر
24:08القرآن
24:09جامع القرآن
24:11پوری امت
24:11کو قرآن
24:12پہ جمع کرنے
24:13والے صحابی
24:14کا آج ذکر
24:14خیر کرنے کی
24:15سعادت حاصل
24:16کر رہے ہیں
24:17آپ دیکھ رہے ہیں
24:17ذرہ ناشیز
24:18کے ساتھ
24:19خصوصی
24:20بیٹھا
24:20خصوصی
24:21پروگرام
24:21طبقہ
24:22نصبہ
24:22طبقہ
24:23قواتین
24:23کے لیے
24:24سیرت
24:25عثمان
24:25غنی
24:26رضی اللہ
24:27میں
24:28آپ کی
24:29سمت
24:29ہوں گی
24:29اور آسمہ
24:30بڑا پیارا
24:31سوال ہے
24:32جو ذہن
24:32کے نقشے
24:33پر
24:33ابر رہا ہے
24:33مجھ سے
24:34کہا بھی گیا ہے
24:34کہ یہی
24:35سوال
24:35کرنا ہے
24:36وہ سوال
24:37ہے حضور
24:37جانے
24:38عالم
24:38صلی اللہ
24:39علیہ وآلہ
24:40وسلم
24:41سے
24:49نبی کریم
24:49صلی اللہ
24:50علیہ وآلہ
24:51وسلم
24:51سے
24:51عثمان
24:52رضی اللہ
24:53عنہ
24:53محبت
24:54کرتے ہیں
24:54اتنی ہی
24:55نبی کریم
24:56صلی اللہ
24:56علیہ وآلہ
24:57سبحان
24:57غنی
24:58سے بھی
24:58کرتے ہیں
24:58تو اس کا
24:59ایک بڑا
25:00عظیم شان
25:01اور سب سے
25:01خوبصورت
25:02واقعہ
25:02یہ ہے
25:03کہ جب
25:03حضرت عثمان
25:04غنی
25:04رضی اللہ
25:05عنہ
25:05کو
25:05نبی کریم
25:06صلی اللہ
25:06علیہ وآلہ
25:07نے
25:07مکہ
25:08کی طرف
25:08بھیجا
25:08اور خود
25:08وہ
25:09صحابہ
25:09کے ساتھ
25:10حدیبیہ
25:10کے مقام
25:11پر تشریف
25:11فرما
25:12تھے
25:12کہ
25:12اہل
25:13قریش
25:13کو جا
25:13کر
25:13بتا
25:14کر
25:14آئے
25:14کہ ہم
25:15عمرہ
25:15کرنے
25:16کے لئے
25:16آرہے ہیں
25:16ہمارا
25:16جنگ
25:17کا
25:17ارادہ
25:17نہیں
25:17ہے
25:18تو جب
25:18حضرت عثمان
25:19غنی
25:19وہاں
25:19جاتے ہیں
25:20تو وہ
25:20کہتے ہیں
25:20عثمان
25:20تم تو
25:21یہاں
25:21آگئے
25:21ہو
25:21تم ایسا کرو
25:22تم تواف
25:23کر لو
25:23اور تم
25:24یہاں
25:24کہ تواف
25:25کر لو
25:25اور
25:25اللہ
25:25رب العزت
25:26کی بارگاہ
25:27میں
25:27حاضری دے دو
25:28لیکن
25:29حضرت عثمان
25:29غنی
25:29رضی اللہ
25:30عنہ کی
25:30محبت
25:31نبی
25:31کریم
25:31صلی اللہ
25:32علیہ
25:32علیہ
25:32علیہ
25:32سے
25:32تھی
25:33کہ
25:33جب
25:34تک
25:34میرے
25:34نبی
25:35تواف
25:35نہیں
25:35کریں گے
25:36تب
25:36تک
25:36میں
25:36تواف
25:37نہیں
25:37کروں گا
25:38ہم
25:38تمہیں
25:38قید
25:51کہتے ہیں
25:52کہ
25:56میری
25:56نماز
25:57کا
25:57امام
25:57میرا
25:58قیام
25:59بھی
25:59ہجاب
25:59میرا
26:00سجود
26:00بھی
26:01ہجاب
26:01اور
26:02عالی حضرت
26:02رحمت
26:03اللہ
26:03اس بات
26:03کو
26:04بڑی خوبصورتی
26:04کے ساتھ
26:05بیان کرتے ہیں
26:06یعنی
26:06کہتے ہیں
26:06حضرت
26:07عثمان
26:07غنی
26:08کے پاس
26:08ایک
26:08بڑا
26:08خوبصورت
26:09موقع
26:09تھا
26:09کہ
26:10وہاں
26:10حجر
26:10اسود
26:10بھی
26:11ہے
26:11مقام
26:11ابراہیم
26:12بھی
26:12وہ
26:12تواف
26:12کر
26:12سکتے
26:13تھے
26:13اللہ
26:13کی
26:13خاطر
26:14تواف
26:14کر
26:14تواف
26:15کر
26:15سکتے
26:15تھے
26:16لیکن
26:16وہ
26:16پھر آگے
26:17اس کو
26:17فرماتے ہیں
26:18کہ
26:18کعبہ
26:19بھی
26:19ہے
26:19انہی کی
26:20تجلی کی
26:20ایک
26:21زل
26:21کعبہ
26:22بھی
26:22ہے
26:23انہی کی
26:23تجلی کی
26:24ایک
26:24زل
26:25کہ
26:25روشن
26:26انہی کے
26:26عقس
26:27سے
26:27پتلی
26:28حجر
26:28کی
26:28ہے
26:28یعنی
26:29وہ
26:29کہتے ہیں
26:29کہ
26:41حضرت
26:41کریم
26:42کسی
26:43بات
26:43کا
26:43حکم
26:44نہ
26:44دے
26:44دیں
26:44جب
26:45تک
26:45ان کی
26:45رضا
26:46اس
26:46عمل
26:46میں
26:46شامل
26:47حال
26:47نہ
26:47ہو
26:47اس
26:48وقت
26:48تک
26:48وہ
26:48عمل
26:48مقبول
26:49نہیں
26:49ہوتا
26:49اسی طرح
26:50حضرت
26:51عثمان
26:51غنی
26:51کی
26:52ہمیشہ
26:52خواہش
26:52رہتی
26:53تھی
26:53کہ
26:53نبی
26:53کریم
26:53صلی اللہ
26:54سلی
26:54ان کے
26:54گھر
26:54پر
26:54تشریف
26:55لے
26:55کر
26:55آئے
26:55ان کی
26:56محبت
27:11کریم
27:11صلی اللہ
27:12وآلہ
27:12وآلہ
27:13تو
27:13حضرت
27:14عثمان
27:14غنی
27:14حضور
27:14کے
27:15پیچھے
27:15پیچھے
27:15ان کے
27:15قدم
27:16گن
27:16رہے
27:16تھے
27:16حضور
27:17نے
27:17فرمایا
27:17عثمان
27:18کیا
27:18کر
27:18رہے
27:18ہو
27:18حضور
27:19عثمان
27:19غنی
27:19نے
27:19فرمایا
27:20اہل
27:20اللہ
27:21کے
27:21نبی
27:21صلی اللہ
27:21وآلہ
27:22وآلہ
27:22وآلہ
27:22میں
27:23آپ کے
27:23قدموں
27:24کو
27:24گن
27:24رہا
27:25ہوں
27:25کہ
27:25انہی
27:25قدموں
27:26کے
27:26برابر
27:26میں
27:26غلام
27:27آزاد
27:27کروں
27:27گا
27:27اور
27:28پھر
27:28وہ
27:28یہ
27:28کیفیت
27:29بیان
27:29کرتے ہیں
27:29کہ
27:30حضور
27:30جب
27:30آپ
27:30میرے
27:31گھر
27:31پر
27:31تشریف
27:31لے
27:32کر
27:32آئیں
27:32تو
27:32میری
27:32کیفیت
27:33کیا
27:33ہوگی
27:33اس
27:34کو
27:34فارسی
27:34شاعر
27:35نے
27:35بڑی
27:35خوبصورتی
27:36سے
27:36بیان
27:36کیا
27:52گر
27:52بنا
27:52کر
27:53اپنے
27:53خون
27:54کی
27:54مہ
27:54تہور
27:55بنا
27:55کر
27:55اپنے
27:56دل
27:56کا
27:56کباب
27:57بنا
27:57کر
27:57حضور
27:57آپ
27:58کی
27:58بارگاہ
27:58میں
27:58پیش
27:59کروں
27:59اور
27:59میری
28:00کیفیت
28:00یہ
28:00ہو
28:00کہ
28:03اور
28:08جب
28:08آپ
28:08میرے
28:09جسم
28:09کی
28:09طرف
28:09نگاہ
28:10کریں
28:10تو
28:10میری
28:10کیفیت
28:11ایسی
28:11ہو
28:11کہ
28:12میرے
28:12جسم
28:12کا
28:13روان
28:13روان
28:13پکار
28:13کر
28:14کہے
28:14اے
28:14یار
28:15یار
28:20اسی طرح
28:20عثمان
28:21غنی
28:21رضی
28:21اللہ
28:21نے
28:22حضور
28:22سے
28:22اتنی
28:23محبت
28:23کیا
28:23کرتے
28:24تھے
28:24کہ
28:24ایک
28:24مرد
28:24پہ
28:25وہ
28:25بزار
28:25سے
28:25گزر
28:25رہے
28:26تھے
28:26تو
28:26انہوں نے
28:26خجور
28:27کا
28:27تازہ
28:27خوشہ
28:28دیکھا
28:28اور
28:28دل
28:29میں
28:29خیال
28:29آیا
28:29کہ
28:30کیوں
28:30نہ
28:30میں
28:30یہ
28:30حضور
28:30کی
28:31بارگاہ
28:31میں
28:31پیش
28:31کروں
28:32اگر
28:32ہم
28:32نارمل
28:32بھی
28:32اپنی
28:33زندگی
28:33میں
28:33دیکھیں
28:33ہم
28:33کوئی
28:34چیز
28:34اچھی
28:34رکھتی
28:34ہے
28:34تو
28:34ہم
28:35کہتے ہیں
28:35ہم
28:35اپنی
28:35والدہ
28:35کے لیے
28:36لے
28:36لیں
28:39جس سے
28:39ہم
28:40بہت
28:40زیادہ
28:40محبت
28:41کرتے ہیں
28:41تو
28:41عثمان
28:42غنی
28:42کے
28:42دل
28:42میں
28:42خیال
28:43آیا
28:43کہ
28:43کیوں
28:43نہ
28:43میں
28:43حضور
28:44کی
28:44بارگاہ
28:44میں
28:44پیش
28:45کیا
28:47حضور
28:47اس
28:48کو
28:48نوش
28:48فرمانے
28:48ہی
28:48والے
28:49تھے
28:49کہ
28:49فقیر
28:50نے
28:50صدا
28:50لگائی
28:51کہ
28:52میں
28:53بھوکا
28:53ہوں
28:53مجھے
28:54کچھ
28:54کھانے
28:54کے لیے
28:54دیجئے
28:55تو
28:55نبی کریم
28:56نے
28:57خوشہ
28:57پورا
28:57فقیر
28:58کو
28:58دے دیا
28:59عثمان
28:59غنی
29:00یہ دیکھ
29:00رہے
29:00تھے
29:00عثمان
29:01غنی
29:01اس
29:01فقیر
29:01کے
29:01پاس
29:02گئے
29:02کہ
29:02اگر
29:02مجھے
29:03یہ
29:03واپس
29:03دے دو
29:03اگر
29:04بیچو
29:04تو
29:05میں
29:05خرید
29:05لیتا
29:05ہوں
29:05تو
29:06انہوں
29:06نے
29:06اس
29:06کو
29:06منافع
29:07دیا
29:07اس
29:07سے
29:07واپس
29:07وہ
29:07خجونے
29:08لے
29:08کر
29:08آکر
29:08حضور
29:09کی
29:09بارگاہ
29:09میں
29:09پیش
29:10کی
29:10اور
29:10جب
29:10پانچ
29:11مرتبہ
29:11یہی
29:11معاملہ
29:12ہوا
29:12کہ
29:12اس
29:13فقیر
29:13نے
29:13صدا
29:14لگائی
29:14اور
29:14حثمان
29:15غنی
29:15اس
29:15کو
29:15منافع
29:16دے
29:16کر
29:16اس
29:16سے
29:16خرید
29:17کر
29:17لائے
29:17کہ
29:17میرے
29:18نبی
29:18اس
29:18کو
29:18نوش
29:18فرمائیں
29:19تو
29:19نبی
29:19کریم
29:20صلی اللہ
29:49علیہ
29:50صلی اللہ
29:51علیہ
29:51وآلہ
29:51در
29:52اصل
29:52یہاں
29:52عثمان
29:53غنی
29:53کی
29:53اس
29:53محبت
29:54کو
29:54دیکھ
29:54رہے
29:54تھے
29:55جس
29:56محبت
29:56میں
29:56وہ
29:56بار
29:57بار
29:57اس
29:57منافع
29:57دے
29:57رہے
29:58تھے
29:58اور
29:58حضور
29:58کے لئے
29:58لے
29:59کے لئے
29:59کہ حضور
30:00اس
30:00کو
30:00نوش
30:00فرمائیں
30:04دینی خدمات
30:04کے باپ
30:05پر
30:05کلام
30:05کیجئے
30:06حضرت
30:06سعید
30:17عثمان
30:20غنی
30:20کے لئے
30:20وقف
30:21رہی
30:21ہے
30:21یہ
30:22تو
30:22کھلی
30:23کتاب
30:24کی طرح
30:24ہے
30:24سعید
30:25عثمان
30:26غنی
30:26کی خصوصی
30:27طور پر
30:27ہم دیکھیں
30:28تو
30:28چونکہ
30:28آپ مالدار
30:29ہیں
30:29آپ کی
30:29جائداد
30:30ہیں
30:31اچھے
30:32آپ
30:32ایک
30:32تاجر
30:32ہیں
30:33نبی
30:34کریم
30:34صلی اللہ
30:34علیہ
30:35علیہ
30:35علیہ
30:35علیہ
30:35سلام
30:35کو
30:35جس
30:36لمحہ
30:36بھی
30:37مال
30:37کی
30:37ضرورت
30:38پڑی
30:50سعید
30:50پڑتی ہے
30:51مدینہ
30:51پاک
30:51میں
30:51سیکڑوں
30:52اونٹوں
30:53کا
30:53کافلہ
30:53پیش
30:54کر
30:54دیتے
30:54ہیں
30:54تو
30:55ہر
30:56موقع
30:56پر
30:57آپ
30:57اپنے
30:57مال
30:58کے
30:58ساتھ
30:58حاضر
30:59ہیں
30:59یہ
30:59مال
31:00کے
31:00ساتھ
31:00حاضر
31:00ہونے
31:01سے
31:01مراد
31:01یہ
31:01ہے
31:02کہ
31:02آپ
31:02جانو
31:02دل
31:03سے
31:03تن من
31:04دن
31:04سے
31:04قربان
31:05ہوئے
31:05جا
31:06رہے
31:06ہیں
31:06پھر
31:07آپ
31:07دوسری
31:07طرف
31:07دیکھیں
31:08تو
31:08جب
31:08آپ
31:08خلیفہ
31:09بنتے
31:09ہیں
31:09تو
31:10آپ
31:11کا
31:11ایک
31:11ہر
31:12عمل
31:12جو
31:12تھا
31:12وہ
31:13نبی
31:13کریم
31:13صلی اللہ
31:13علیہ
31:14وآلہ
31:14سلام کی
31:14سیدت
31:15مبارکہ
31:15کی
31:15روشنی
31:16میں
31:16ہوتا
31:16تھا
31:16آپ
31:17نے
31:21مسلمانوں
31:21کے
31:38دیا
31:39خصوصی
31:40طور پر
31:40کہ
31:40ایک ہی
31:41سال میں
31:41چودہ
31:42سو
31:42بحری
31:43کشتیاں
31:44جو
31:44تیار
31:44ہوئیں
31:45اچھ
31:45ایک
31:46اتنے
31:46کم
31:47وقت
31:47میں
31:47آپ
31:47نے
31:47فوری
31:48طور پر
31:48سمندروں
31:49پر
31:49حکمرانی
31:49کا
31:50شروع ہوا
31:51پھر
31:52اسی طرح
31:52جمعے
31:52کی
31:52آپ
31:53نے
31:53دوسری
31:53اذان
31:54آپ
31:54نے
31:54شروع
31:54کروائی
31:55اسی طرح
31:56آپ
31:56ناشر
31:57قرآن
31:57ہم کیوں
31:58کہتے ہیں
31:58کہ حضرت
31:59عزیفہ
31:59جب آرمینیا
32:01اور آزر
32:01بائی جان
32:02گئے
32:02تو
32:02قرآت
32:03میں
32:03اختلاف
32:04تھا
32:04حضرت
32:04عبی بن
32:04کعب
32:05کی
32:05اور حضرت
32:05عبداللہ
32:06بن
32:06مسود
32:06کی
32:06قرآت
32:07میں
32:07کیونکہ
32:08عربوں
32:08میں
32:08نت کے
32:09اسلوب
32:10مختلف
32:10تھے
32:11تو
32:11اس وقت
32:12انہیں
32:12محسوس
32:12کیا
32:12کہ جب
32:13عجمی
32:13اسلام
32:14قبول
32:14کرتے ہیں
32:14تو
32:15وہ
32:15چونکہ
32:15واقع نہیں
32:15ہوتے
32:16پنگی
32:17ساتھ
32:17تک
32:17اختلاف
32:18رائے
32:18بڑھتا
32:18جا
32:19رہا
32:19تو
32:19سید
32:20عزت
32:20عثمان
32:20غنی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21رضی
32:21ایک
32:33نکتے
32:33پر
32:34اس
32:34پر
32:34متحد
32:34کیا
32:35اور
32:35اسی
32:35کے
32:36مصف
32:36کی
32:36کافیاں
32:37بنوا
32:37کر
32:37آپ
32:38نے
32:38ہر
32:38جگہ
32:38بجوائی
32:39اور
32:45اسے
32:46پڑھے
32:47تو
32:47یہ
32:47آپ
32:47کا
32:47اتنا
32:48بڑا
32:48کارنامہ
32:49ہے
32:49کہ
32:49امت
32:50ایک
32:50اس
32:50قرار
32:51پر
32:51متفق
32:52ہوئی
32:52ویسے
32:53بھی
32:53آپ کی
32:54ساری
32:54زندگی
32:54چونکہ
32:55اسلام
32:55کے لیے
32:55گزری
32:56اور
32:56آخر
32:57میں
32:57بھی
32:57آپ
32:57شہید
32:58ہو جاتے
32:59ہیں
32:59مگر
33:00اس
33:00خیال
33:00سے
33:01کہ
33:01مدینہ
33:01پاک
33:02میں
33:02میری
33:02وجہ
33:02سے
33:03شہر
33:04رسول
33:04میں
33:04خون
33:05نہ
33:05بھے
33:05آپ
33:06نے
33:06کسی
33:06کو
33:07اجازت
33:07نہیں
33:07دی
33:07ورنہ
33:08ان
33:08بلوائیوں
33:08کو
33:09ختم
33:09کرنا
33:09کوئی
33:10مشکل
33:10نہیں
33:10تھا
33:11جلیل
33:11القدر
33:12صحابہ
33:12موجود
33:13ہیں
33:13مگر
33:14سین
33:14عزت
33:14عثمان
33:14غنی
33:15کو
33:15یہ
33:15پسند
33:16نہیں
33:16ہے
33:16ان کی
33:17وجہ
33:17سے
33:18اس
33:18شہر
33:18پاک
33:18میں
33:19خون
33:19بھے
33:19اور
33:20چونکہ
33:20عدیث
33:21مبارکہ
33:21کا
33:22بھی
33:22حوالہ
33:22دیتے
33:22آپ
33:23نے
33:50فرمایا
33:51تھا
33:52کہ
33:52وہ
33:52اللہ
33:53رب
33:53لزت
33:54ہمیں
33:54ان
33:54لوگوں
33:55کی
33:55نقش
33:55قدم
33:56پر
33:56سلنے
33:56کی
33:56توفیق
33:57دیں
33:57الہی
33:58آمین
33:58بہت شکر
33:59گزار
33:59ہوں
33:59آپ کی
34:01ہمیشہ
34:01کی طرح
34:02علمی
34:02فکری
34:03اور
34:04نصیحت
34:05آمیز
34:05گفتگو
34:06آپ کی
34:06جانب
34:07سے
34:07اور
34:07میں
34:08شکر
34:08گزار
34:09ہوں
34:09عالم
34:09آسم
34:10بطول
34:11آپ
34:11کی
34:11اور
34:14بہت
34:14خوبی
34:15کے ساتھ
34:15پڑھنے
34:15والی
34:16بہت
34:16زیادہ
34:17پرفیکشن
34:17کے ساتھ
34:18پڑھنے والی
34:18ہماری
34:19پیاری
34:19سانہ خوان
34:20ہر دل
34:21عزیز
34:21سانہ خوان
34:21محترمہ
34:22سہر آزم
34:23بھی
34:23ہمارے درمیان
34:23موجود رہی
34:24آخر میں
34:25آپ کی
34:25خوبصورت
34:25آواز میں
34:26کلام
34:26شامل
34:27ہوگا
34:27آج
34:28کی
34:28گفتگو
34:28کا جو
34:29نچوڑ
34:29ہے
34:29بریفلی
34:30اگر
34:30سمرائز
34:31کروں
34:31تو وہ
34:32یہ ہے
34:32کہ
34:32ہم میں
34:33بہترین
34:46ہی آدھے
34:46وہ بھی
34:47ناظرہ بھی
34:47کر رہے ہوتے ہیں
34:48دیکھ کے بھی
34:48قرآن پڑھ رہے ہوتے ہیں
34:49کیونکہ
34:49تلاوت کا
34:50سواب ہے
34:51چھونے کا
34:51دیکھنے کا
34:52پڑھنے کا
34:53سیکھنے کا
34:54ترجمہ کے ساتھ
34:55تفسیر کے ساتھ
34:56ٹرانسلیشن کے ساتھ
34:57قرآن کا
34:58یعنی قرآن سے
34:59ہر سطح پر جڑ جائیے
35:00خیر ہی خیر ہے
35:01اور وہ خیر جب
35:02گھر میں آئے گی
35:03نا پھر معلوم
35:04چلے گا
35:04کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
35:06کا کلام
35:06کس طرح کلاموں
35:07کا بات شاہ ہے
35:08سلام علیکم
35:08ورحمت اللہ
35:09وبرکاتہ
35:10آشق محبوبی تاور
35:17حضرت عثماغنی
35:23آشق محبوبی تاور
35:29حضرت عثماغنی
35:35آپ داماد پیمبر
35:42حضرت عثماغنی
35:47آپ داماد پیمبر
35:54حضرت عثماغنی
36:03جامل قرآن بھی ہے
36:07اور پاسبانی دین
36:12بھی
36:15جامل قرآن بھی ہے
36:19اور پاسبانی دین
36:25اس لے چرچاہے گھر گھر
36:32حضرت عثماغنی
36:37اس لے چرچاہے گھر گھر
36:44حضرت عثماغنی
36:52خون کے قطرے گھر ہیں
36:59آیتِ قرآن پر
37:03خون کے قطرے گھر ہیں
37:11آیتِ قرآن پر
37:15ہے شہادت کتنی بہتر
37:22حضرت عثماغنی
37:27ہے شہادت کتنی بہتر
37:34حضرت عثماغنی
37:42مزہبی اسلام کو آگے
37:48بڑھایا مال سے
37:54مزہبی اسلام کو آگے
38:00بڑھایا مال سے
38:04ہے سقاوت کی بھی پیکر
38:11حضرت عثماغنی
38:17ہے سقاوت کی بھی پیکر
38:23حضرت عثماغنی
38:31مصطفیہ نے
38:34رکھ دیا جب ہاتھ
38:39اپنا ہاتھ پر
38:44مصطفیہ نے
38:56ہو گیا وہ بھی موتر
39:02حضرت عثماغنی
39:07ہو گیا وہ بھی موتر
39:13حضرت عثماغنی
39:19مصطفیہ
39:19مصطفیہ
39:20مصطفیہ
39:20مصطفیہ