Skip to playerSkip to main content
Shan e Auliya mein dekhiye ek khas ilmi aur ruhani nashist jismein Auliya-e-Kiram ki taleemat, Tasawwuf, Islah-e-Nafs aur Ishq-e-Rasool ﷺ ke mukhtalif pehluon par guftagu ki gayi.

Host: Safdar Ali Mohsin

Guests:
Pir Irfan Elahi Qadri
Dr Pir Syed Habib Irfani
Mufti Muhammad Abu Bakar Siddique Al Azhari
Mufti Khalil Ahmed Qadri

Sana Khuwan:
Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri

#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram

👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00یا فرد و دین بابا یا فرد و دین
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم وصلا اللہ تعالی على نبینا الكریم وعلى علیہ التاہرین وصخبہ اجمعین
00:12ناظرین مکرم السلام علیکم
00:14اللہ محمد چار یار حاجی خاجہ قطب فرید حق فرید یا فرید حق فرید یا فرید
00:22محترم ناظرین اے آر وائی کووی ٹی وی پر آپ کا میزبان صفدر علی محسن حاضر خدمت ہے
00:28خصوصی پروگرام شان اولیاء کے ساتھ
00:32اللہ رب العزت کے محبوب بندے فخر خاندان چشتیاں حضرت بابا فرید و دین مسعود گنج شکر
00:39رحمت اللہ تعالی علیہ کے سلانہ عرص کے موقع پر فقیروں کے ہدایہ نیاز پر مشتمل سجی ہوئی یہ محفل
00:48خراج تحسین پیش کرنے کے لیے حضرت بابا صاحب رحمت اللہ علیہ کی مبارک سیرت کا نور
00:54پوری زندگی جو انہوں نے عمال نیک کیے خوبصورت عمال کیے پوری زندگی اللہ رب العزت کے محبوب کی سیرت
01:02پر
01:03اور ان کے اقوال پر عمل کرتے ہوئے جس طرح ان کا عصوہ ترتیب پایا اس کی روشنی پوری دنیا
01:10میں نشر کرنے کے لیے
01:11یہ مجلس یہ محفل حضرت بابا صاحب کی سجی ہے پوری دنیا کے ناظرین کا خیر مقدم بھی ہے انشاءاللہ
01:17ترتیب بار پانچ نشستوں میں
01:19حضرت بابا صاحب رحمت اللہ علیہ کی سیرت کی روشنی ان کے کردار کی روشنی اور ان کے شب و
01:26روز کی روشنی
01:27ان کے خلوت اور جلوت کی روشنی ان کی تربیت کی روشنی علم کی روشنی حلم کی روشنی مروت کی
01:34روشنی پیار کی روشنی قدر کی روشنی
01:37اور امت کے درد کی روشنی استقامت کی روشنی اور عمال سالحہ کی روشنی اور مریدین کی تربیت کرنے والی
01:46روشنی
01:46یہ ساری روشنیاں مل کر انشاءاللہ ایئر وائی کو ٹی وی کی سکرینگ کے ذریعے حضرت بابا صاحب کی سیرت
01:52کے نور کے پیکر میں ڈھل کر آپ تک پہنچیں گے
01:55हम فقیروں کا یہ شرف ہے
01:56اور یہ اللہ رب العزت کی خاص مہربانی ہے
01:59اس کی بندہ نوازی کا
02:01اس کی قریمی کا ایک مذہر ہے
02:03کہ سال ہا سال سے
02:04ہم فقیروں کو اللہ وسیلہ بناتا ہے
02:06حضرت بابا صاحب کے ذکر کو
02:08پوری دنیا میں نشر کرنے کا
02:10اس ذکر سے خود بھی فیضیاب ہونے کا
02:12اور اس ذکر کی فیضیابی
02:14پوری دنیا میں نشر کرنے کا
02:16اے آر وائکو ٹی وی کا
02:18ہمیشہ سے یہ اختصاص رہا
02:19تخصص رہا خاصہ رہا
02:22بلکہ شرف رہا کہ اللہ کے
02:24جتنے محبوب بندے ہیں
02:26ان کی پاکیزہ چوکٹ سے
02:27ٹرانسویشنز پراہ راست بھی نشر کی جاتی ہیں
02:30اور ان کے احوال پوری دنیا میں
02:32اور ان کے تذکار پوری دنیا میں
02:34نشر کیا جاتے ہیں
02:35تاکہ ہم ان کی نورانی سیرت کے
02:37اکاس بن کر اپنی زندگیوں
02:40کو خود بھی چمکا لیں
02:41اور ہماری چمک سے معاشرہ بھی
02:43نفع مند ہو جائے
02:44آئیے آج کے اس دوسرے
02:47اپیسوڈ میں بڑھتے ہیں
02:49اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:51سب سے پہلے جو زیوکار شخصیت
02:54تشریف ارما ہے
02:55خان کا ہی نظام سے آپ کا تعلق ہے
02:57علم کی محفلوں سے درس و تدریس کی محفلوں سے
03:00آپ کا تعلق ہے
03:01ہمارے بہت قدیمی مشفق مہربان ہیں
03:04آستانہ آلیہ
03:06سندر شریف کے سجادہ نشین
03:08ہمارے مغدوب و مہربان
03:10جنابِ ڈاکٹر سید حبیب عرفانی
03:13سلام علیکم
03:14سلام
03:15بہت شکریہ
03:18بہت شکریہ آپ کا
03:19آپ کے ساتھ دوسری شخصیت
03:21پہلی نشیس کے بعد آج پھر ہمیں شرف یاب کیا ہے
03:24خصوصی طور پر جب بھی اللہ والوں کے ذکر کی مجلس ہوتی ہے
03:27آپ سفر کر کے تشریف لاتے ہیں
03:29اور بڑی عقیدت سے اپنا پیغام
03:31بڑی محبت سے
03:32اور خان کا ہی نظام کے
03:34کیونکہ خود بھی تربیت یافتہ ہیں
03:36اللہ رب العزت کے محبوب بندوں کے تربیت یافتہ ہیں
03:39اس لیے ان کی گفتگو میں
03:40بڑی خوبصورت حلاوت اور چاشنی موجود ہوتی ہے
03:43جو سننے والوں کے دل بھی محلیتی ہے
03:45آستانہ آلیہ
03:47ساہو چک شریف کے سجادہ نشین
03:49ہمارے مقدوم و مہربان
03:50حضرت اللامہ پیر عرفان الہی قادری
03:53السلام علیکم
03:55بیر صاحب بہت شکریہ
03:57اتفاہ پھر آپ تشریف لائے
03:58بابا صاحب کی مجلس میں شرکت کے لیے
04:00ہم فقیروں کو فیضی آپ کیا
04:03اور میرے اگلے مہمان
04:05گجنوالا کی سرزمین سے
04:06مردم خی سرزمین سے
04:07آپ کا تعلق ہے
04:08جتنی بھی نشستوں میں
04:10ہمیں ان کی رفاقت میسر آئی ہے
04:13ہم نے ہمیشہ
04:14انہیں بڑا ایفیشنٹ ویجلنٹ اور مستند پایا ہے
04:17بڑا خوبصورت جدید و قدیم کا علم
04:19یک جا کر کے
04:21اپنی ناظرین کو
04:22بالخصوص عہد حاضر کے
04:23نوجوانوں کو فیضیاب کرتے ہیں
04:25پیغام ان کا ہمیشہ
04:26بڑا مستند ہوتا ہے
04:27اور بڑا کمپریہنسیو
04:29اور خوبصورت پیغام نشر کرتے ہیں
04:31جناب مفتی محمد
04:33ابوبکر صدیق الازہری
04:35السلام علیکم
04:36علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:38قبلہ خوش آمدید
04:39بہت شکریہ آپ
04:40ہمیشہ کتنا ہو
04:41اس لفظائیوں کا بہت شکریہ
04:42جناب نوازش
04:49اور میں نے
04:50انہیں ہمیشہ
04:51ان کے جتنے بھی جوابات
04:52ہم سوالات کی صورت میں
04:53ان سے عرض کرتے ہیں
04:54بڑے مستند ہوتے ہیں
04:55بڑے ایکوریٹ ہوتے ہیں
04:56حوالہ جات سے مزین ہوتے ہیں
04:58میری مراد ہے
04:59جناب مفتی خلیل احمد قادری سے
05:01سلام علیکم
05:02علیکم السلام ورحمت اللہ
05:03خوش آمدید مفتی صاحب
05:04بابا صاحب کی مجلس میں جناب
05:06خیر مکلمہ
05:08داتا کی نگری لاہور سے
05:09عالمی شورت کی حامل
05:10سناخان رسول
05:11جو نات پڑھتے بھی ہیں
05:13نات کہتے بھی ہیں
05:14اور نات کی سخنوری میں
05:16اللہ نے انہیں بڑا مقام
05:18عزت اور مرتبہ
05:19پوری دنیا میں عطا کیا ہے
05:20الحاج محمد رفیق زیہ
05:23قادری صاحب
05:24السلام علیکم
05:25السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
05:27زیہ صاحب آپ کا بھی خیر مکلمہ
05:28بابا صاحب کی مجلس ہے
05:30اور پہلے کلام سے
05:31ہم نے بسم اللہ کرنی ہے
05:32آغاز فرمائے
05:33یہ بادشاہ سلطنت ارز و سما ہے
05:47یہ بادشاہ سلطنت ارز و سما ہے
06:08سلطان ہے مگر
06:13کرتا ہے
06:17فاقوں پہ گزارا
06:26سلطان ہے مگر
06:30کرتا ہے
06:35فاقوں پہ گزارا
06:43ترویش مگر
06:46مسند شاہی پہ سجا ہے
06:56درویش مگر
06:59مسند شاہی پہ سجا ہے
07:13ہر ادنوالا ہے
07:19نمک خار محمد
07:28ہر ادنوالا ہے
07:33نمک خار محمد
07:37ہرے
07:39ہر ادنوالا ہے
07:58ہر ادنوالا ہے
08:06ادنوالا ہے
08:16Hrshahogadah
08:18Aap ke tukbonon pe pula hai
08:26Ae shan karang
08:34कैसी रियायत है इरं से
08:42मुझे रियू है मगर
08:48दामन रहमत में छुपा है
08:56मुझे रियू है मगर
09:03दामन रहमत में छुपा है
09:12बड़ी रूँ से जिन्दगी से आपने
09:15सरकार रिदौ आलम अलिह वालिवी सलम ने
09:19हजरत इर्म लखनवी अलिह रहमा का
09:21अकीदत नामा पेश किया है
09:24बड़ी बाबरकत और इमान अफरोज हाजरी प्रोग्राम के बिलकुल आगाज में हमें नसीब हो गए
09:30नाजरी ने मकर्म प्रोग्राम है शान अलिया
09:33हजरत बाबा फरीदो दीन मसूद गंज शकर
09:36फखर खानदान चिश्टियां मरकज वजद और इर्फां
09:41हजरत बाबा फरीद रहमत अलाले के खिदमत में
09:44हिदाया न्याज उनकी मुकद्स बारगा में हम
09:48फकीरों का न्याज नामा है महबबत नामा है
09:51जो इस प्रोग्राम की सुर्ट में हम पेश करने की साहथत
09:53पा रहे हैं और इसी के जैल में बाबा साब की सीरत
09:57ان کے contribution ان کے credits
09:59ہم فقیروں پر
10:00اس زمانے کے لوگوں سے
10:02آج کے دور کے لوگوں تک
10:04ان کے احسانات کا ذکر ہے
10:07در حقیقت ہماری یہ ساری transmissions
10:09اور زندہ قوموں کا یہ معمول ہے
10:11کہ وہ اپنے ہیروز کو بھولتی نہیں ہیں
10:13اپنے محسنین کا ذکر
10:15کبھی فراموش نہیں کرتے
10:16بلکہ انہیں اگلی نسلوں میں
10:19منتقل کرنے کا فریضہ
10:21بہت خوبی سر انجام دیتی ہیں
10:23ہم در حقیقت خود بھی
10:24بابا صاحب کی صیرت سے نور
10:26اجالہ اور برکت حاصل کرنا چاہتے ہیں
10:29اور اپنے بچوں تک یہ ساری
10:31دولتیں پہنچانا چاہتے ہیں
10:32انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ بابا صاحب
10:35کون چکسیت ہیں
10:36امت پر ان کے احسانات کیا ہیں
10:38اس زمانے کے سارے مسلمان
10:41اہل ایمان اور سارے انسان
10:43ان کی برکت سے فیضیاب
10:44کس طرح ہوئے ہیں
10:45آج کے پروگرام کا بھی ایک خاص موضوع ہے
10:49خدمت اولیاء
10:50خدمات اولیاء
10:52اولیاء کے جو contributions ہیں
10:54اور جو ان کے credits ہیں
10:55وہ کیا کیا کس کس طرح ہیں
10:57آج کچھ پرتیں ہم کھولنے کی کوشش کریں گے
11:00گفتگو کا آغاز کریں گے
11:01جنابِ ڈاکٹر سید حبیب عرفانی سے
11:05عرفانی صاحب قبلہ
11:06اولیاء اللہ کی جو شان و عظمت ہے
11:08اسی سے ہم آغاز کرتے ہیں
11:10تاکہ موضوع کھولے
11:11اور روشنی کے در واہ ہو جائیں
11:13ارشاد کیجئے
11:14اللہ کے محبوب بندوں کی شان و عظمت ہے
11:17اعوذ باللہ من الشدوان رجیم
11:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:21موسم صاحب دینِ اسلام
11:27عرب میں آیا
11:28حجاز میں آیا
11:30اور نبی کریم
11:32صلی اللہ علیہ و بارکہ وسلم کی
11:34تئیس سالہ حیاتِ مبارکہ
11:38ایک دنیا کا واحد انقلاب ہے
11:41اور ایسا انقلاب ہے
11:44کہ مزاج بدل گئے
11:46طبیعتیں بدل گئیں
11:47سوچیں بدل گئیں
11:49خیالات بدل گئیں
11:50الفاظ بدل گئے
11:52انداز بدل گئے
11:53سب کچھ بدل گیا
11:55تبدیل ہو گیا
11:56اور جو لوگ پہلے
11:58جاہلی دور میں تھے
12:00ایک عصبیت میں تھے
12:02اس طرح کی کیفین میں تھے
12:04وہ ایک مکمل
12:05ایک اللہ کی بندگی میں
12:07ایک اللہ کی اطاعت میں
12:09ایک اللہ کے رسول کی اطاعت میں
12:11وہ آگے سارے
12:12یہ ہوا
12:13اس کے بعد خلافت کا دور آیا
12:15اور اس کے بعد اور بھی دیکھئے
12:18تو وہ چلتے چلتے آگے
12:19کہ داتا حضور کی ذات ہے
12:21سفر کیے
12:23تعلیم حاصل کی
12:24علم حاصل کیا
12:26تذکیہ حاصل کیا
12:28اور جو اساتذہ تھے
12:29انہوں نے یہ سارے کام کیے
12:31کہ جب وہ
12:32یہاں لاہور میں آ کر بیٹھے ہیں
12:34تو سب سے پہلے مخلوق خدا کی خدمت میں
12:37کہ جب وہ لاہور کے باہر بیٹھے ہیں
12:40تو اس دور میں
12:42ایک ہندو جو تھا
12:44جو یہاں کے مقامی لوگوں کی
12:49جو دودھ لے کر جاتے تھے
12:52ان کے وہ دودھ وصول کرتا تھا
12:54جو نہیں تھا دیتا
12:56اس کے بھینس کے تھنوں سے خون آنا شروع ہو جاتا تھا
13:00یہ داتا حضور نے یہاں کے لوگوں کی
13:03ایک خدمت کی
13:03کہ اس کا یہ اثر ختم کر دیا
13:06اور پھر لوگوں کے لیے
13:08یہ ایک عام بات ہو گئی
13:10اس کے بعد آگے دیکھیں
13:11تو خواجہ غریب نواز کی ذات ہے
13:13قدس اللہ تعالیٰ صلی اللہ عزیز
13:15اس سے متصل دیکھیں
13:17تو سرکار غوث پاک کی ذات ہے
13:20تو ان کی ذاتوں کا دیکھا جائے
13:22تو انہوں نے جو کام کیے ہیں
13:25وہ مخلوق کی خدمت کے لیے کیے ہیں
13:27مخلوق کی خدمت اس طرح سے
13:29کہ دین کی خدمت
13:30دین کا حکم
13:32دین کے احکامات
13:33دین کی تعلیمات
13:35قرآن کی تعلیمات
13:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:39کے احکامات لوگوں تک پہنچائے ہیں
13:42اور اس پر نہ صرف خود کاربند رہے ہیں
13:45بلکہ اس میں لوگوں کو بھی اس پر لے کر آئے ہیں
13:48کہ اب یہ ان کا دیکھئے
13:50ایک بزرگ کا
13:51کہ جب ان کی تعلیم مکمل ہوئی
13:54تو اس کے بعد انہوں نے اپنے شیخ سے
13:56اجازت طلب کی
13:57تو انہوں نے یہ بات ارشاد فرمائی
13:59کہ کوشش کرنا
14:01کہ تمہیں زبان نہ ہلانی پڑے
14:03تمہارا عمل ایسا ہو
14:05تمہارا طریقہ ایسا ہو
14:07تمہارا قائدہ ایسا ہو
14:09کہ لوگ دین اسلام کی طرف متوجہ ہوں
14:12یہ دیکھیں کہ یہ لوگ ہیں
14:13اور اس کو یہ دیکھا جائے
14:15کہ ہمارے اس انڈو پاک میں
14:16جو شخصیات آئی ہیں
14:18داتا حضور کی ذات
14:20شہنشاہ کی ذات ہے
14:21کہ وہ ذات ہے
14:23کہ خاجہ غریب نواز جیسی
14:24بہت شکریہ کبلہ
14:25ذات نے ان کی بارگاہ میں حاضری دی
14:27بابا فرید کا صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:30نے ان کے ہاں چلے کیے
14:32اور گھٹنوں کے اور کوہنیوں کے بل چل کر
14:36تقریباً ایک کلومیٹر کا فاصلہ بن جاتا ہے
14:38ان کی جو چلہ گاہ ہے
14:40تو اس انداز میں حاضریوں دی
14:42اور اپنے وقت کا کون ولی اللہ ایسا ہے
14:45جو اس بارگاہ میں نہیں آیا
14:46لیکن آپ کی حیات مبارک دیکھی جائے
14:49آپ کے احکامات دیکھے جائیں
14:51آپ کی تعلیمات دیکھی جائیں
14:53تو تمام طرح یہ ہے
14:55کہ جو دین نے تعلیم دی ہے
14:57اس پر لوگوں کو لے کر آئے ہیں
14:58دین کی تبلیغ بھی کی ہے
15:00اور دین پر لوگوں کو رکھا بھی ہے
15:02شکریہ کبلہ
15:03آپ نے آغاز فرما دیا
15:04مجھے وقفے کی طرف جانا ہے
15:07ہم معذرت کے اس لئے بھی طلب گارے ہوتے ہیں
15:09کیونکہ حدود و قیود کے پبند ہیں
15:10تو درمیان میں
15:12کہیں میں وقفے کے لئے ارز کروں
15:13تو اس کو ملال بلکل نہ رکھا جائے
15:15میں بہت شکر گزار
15:17گفتگو کا آغاز فرما دیا
15:20قبلہ نے
15:21اور پیر صاحب قبلہ
15:22سوال آپ کی خدمت میں ارز کر دیتا ہوں
15:24وقفے میں ہم جائیں گے واپسی پر
15:26اولیاء اللہ کی شان و عظمت کو ہم پہلے
15:28سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں
15:30آغاز ہو چکا
15:30میں چاہوں گا کہ اس میں ایڈ کرتے ہوئے
15:32ہم آگے بڑھ جائیں
15:33ایک مختصر سا وقفہ
15:34ویلکم بیک ناظرین
15:35آپ کا ایک دفعہ پھر خیر بقدم ہے
15:37پروگرام میں شان اولیاء
15:38اور آج ہمارا ٹاپک ہے
15:40خدمات اولیاء
15:41اللہ رب العزت کے محبوب بندوں کی
15:43اولیاء کی
15:44اسفیاء کی
15:45اتقیاء کی
15:46محبوب ان اخدا کی
15:47عظمت اور ان کی اہمیت
15:49ہم پہلے سمجھنے کی کوشش کریں گے
15:51پیر صاحب قبلہ ارشاد کیلئے
15:52بسم اللہ والصلاة والسلام
15:55علی رسول اللہ
15:56مولای صلی اللہ وسلم
15:57دائماً آبداً
15:58علی حبیبکا خیر الخلق
16:00کل ہمی
16:01بہت شکریہ
16:02صدر صاحب
16:03ہماری یہ سعادت مندی ہے
16:06کہ ہم
16:06زہد الانبیاء
16:08شیخ الاسلام والمسلمین
16:11حضرت بابا فرید الدین
16:13گنج شکر
16:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
16:16عرص پاک کے حوالے سے
16:18جو پروگرام ہیں
16:19ان میں
16:19حاضر ہونے کی سعادت
16:21حاصل کر رہے ہیں
16:22بابا صاحب کا ذکر ہے
16:24اور ولایت کا ذکر ہے
16:26اولیاء کاملین
16:27جو کہ
16:28اسوائے رسولی کے
16:30کامل متبع ہوتے ہیں
16:31بلکل
16:32کوئی شبہ نہیں ہے
16:32ان کی حیات
16:35مخلوق کی حدمت
16:36اللہ رب العجت کی عبادت
16:38رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:40صیرت کے مطابق
16:41اپنے زندگیوں کو گزارنا
16:42بہترین
16:43کیونکہ یہ ایک رول مارڈل ہستیاں ہیں
16:45درست ہے
16:45اولیاء کاملین وہ ہستیاں ہیں
16:48جن کو دیکھ کر لوگ
16:49سبق حاصل کرتے ہیں
16:51اور یہ وہ لوگ ہیں
16:53کہ جنہوں نے
16:55بعض ایسے
16:56اولیاء کاملین گزرے ہیں
16:58کہ جنہوں نے
16:58تو زبان سے
17:00کلام ہی نہیں فرمایا
17:01لیکن ان کی حیات
17:03کو دیکھ کر
17:04لاکھوں نے
17:04اسلام حاصل کر لیا
17:06دین حاصل کر لیا
17:08دین اسلام میں آگے
17:10اور ان کو دیکھ کر
17:11ہمارے اولیاء اللہ یہ فرماتے ہیں
17:13طریقت میں ایک سبق دیا جاتا ہے
17:14کہ جو زبان سے پڑھایا جائیں
17:16وہ سبق نہیں ہوتا
17:17سبق وہ ہوتا ہے
17:19جو کردار سے سکھایا جائے
17:21اور جس طرح
17:23صحابہ اکرام
17:24رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
17:25نے رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم سے
17:27وہ نور حاصل کیا
17:28اور پھر
17:29چہار دانگِ عالم میں پھیلایا
17:31کہ غیر مسلم بھی یہ کہنے پر
17:33مجبور ہو گئے
17:34کہ اگر ایک اور عمر فاروق ہوتا
17:37پوری دنیا پر
17:38اسلام کا پرچم لہرائے جائے
17:40تو ان کی حیات کیسی تھی
17:42ان کا عمل کیسا تھا
17:44کہ سیدنا فاروق آزم
17:46رضی اللہ تعالیٰ نہوں کے
17:47دورِ خلافت میں
17:48چونکہ بابا صاحب
17:49کے جد عالی ہیں
17:50فاروق کیوں
17:51تو وہاں سے ہم فیض لے کے چلتے ہیں
17:53کہ ایک سکہ تھا
17:55بیت المال میں پڑا ہوا
17:56تو بیت المال کے انچارج نے سوچا
17:58میں اس کو کہاں سنبھالتا پھر وہ
17:59تو فاروق آزم کے صاحبزادے کو پیش کر دیا
18:03جب آپ کو پتا چلا
18:05آپ فوراں اس کو لے کر واپس پہنچے
18:07اور آپ نے فرمایا
18:09کہ تمہیں آلِ عمر کے سوا کوئی ایسا ہی شخص نہیں ملا
18:12اللہ اکبر
18:13تمہیں عمر ہی ملا ہے
18:14کہ روزِ محشر اس کا حساب دیتا بھی رہے
18:17تو یہ وہ سبق تھا
18:19جو صاحبانِ ولایت لے کر چلی
18:21کہ جنہوں نے اپنی زندگیوں کو کامل نمونہ بنایا
18:25اور دیکھیں قرآنِ مجید میں
18:27اللہ رب العزت نے ان کے لیے واضح اعلان فرمایا
18:35اور ان کی زندگی شخصیت کے بارے میں کیا فرمایا
18:38اور فرمایا گیا
18:42ہم نے ان کو ایسے ہی نہیں چھوڑا
18:44ان کو سمر بارگی بھی عطا فرمائی ہے
18:46مجدہ جان فضا بھی ہے
18:48اور کرم بالے کرم ہے
18:49انتہا ہے ان پر وہ کیا ہے
18:51لَهُمُ الْبُشْرَا فِي الْحَيَاتِ الدُّنِيَا وَفِي الْآخِرَا
18:54بابا صاحب اگر پاکِ پتن میں
18:57لوگوں کے سامنے ظاہراً جلوہ فروض ہیں
19:00تو تب بھی بشارتیں ان کے لیے ہیں
19:03اور اگر یہ اپنے مزار میں جلوہ فگن ہے
19:05تو تب بھی بشارتیں ان کے لیے ہیں
19:07وہاں بھی لوگوں کے لیے دعا
19:10دعا اللہ کے ولی کی جو میرے قبل عالم
19:12حضرت خاجہ اللہ رکھا شاکلند رحمت اللہ
19:14تعالیٰ علیہ تاجدار ساہوچک شریف
19:16آپ فرمایا کرتے تھے کہ
19:17اللہ کے ولی کی دعا اس کی منشاہ ہوتی ہے
19:21کسی کے لیے گھنٹا ہاتھ اٹھانا
19:23اس کی دعا نہیں ہے
19:25وہ تو رات کو اپنے رب کی بارگاہ میں روتا ہے
19:28گڑ گڑ آتا ہے
19:29مسلحے پر بیٹھ جاتا ہے
19:30لیکن کسی کے لیے منشاہ اس کے لیے دعا ہے
19:34اللہ کا ولی یہ دل میں کہتا ہے
19:36یا اللہ اس پہ کر دے کر
19:38اس پہ اپنی رحمت عطا فرما دے
19:40تو رب کائنات اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے
19:43بہت شکریہ پیر صاحب کی بلا
19:44بڑی خوبصورتی سے سراحت سے
19:45آپ نے موضوع کو کھول دیا
19:46مفتی محمد ابوبکر صدیق صاحب
19:49ہم اگر تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں
19:52تو اولیاء کرام کو اپنے اپنی زمانے کا
19:54ہم ریفارمر اور مسلح
19:56ہمیں ان کی ساری کریکٹرسٹکس جو ہیں
19:59منظر آتی ہیں
20:00اولیاء کرام کے
20:01ایز ایز سوشل ریفارمر
20:03جو ان کا رول ہے جو کونٹریبوشن ہے
20:05اسے آپ کیسے دیکھتے ہیں
20:07سب سے پہلے قرآن مجید فرقان حمید میں
20:09جو اولیاء کا تعرف ہے
20:11اس کو سمجھنا بہت ضروری ہے
20:14کسی بھی چیز کا جو تعرف ہے
20:16اگر اپنی مرضی کی پرسیپشن کے مطابق
20:19اسے لیا جائے
20:20تو پھر انسان غلط فہمی کا شکار ہو جاتا ہے
20:23اور آج معاشرے میں یہی غلط فہمی پائی جا رہی ہے
20:26ہم نے یہ سمجھا ہوا ہے
20:28کہ شاید ولی کرامت کا نام ہے
20:30کوئی کرامت دکھا دے تو وہ ولی ہے
20:32کسی نے سمجھ لیا
20:33کوئی ایکسٹر آرڈین ایکٹ کر دے
20:35تو شاید یہ ولی ہے
20:36کوئی یہ ماں وراؤ المخلوق
20:39سوپرسٹریشنز کو کام کر دے تو شاید
20:41تو وہ ہمات ہیں ایسے
20:42قرآن مجید فرقان حمید نے
20:44یہ ساری سوپرسٹریشنز کو
20:45اور ان ساری مس کونسپشنز کو
20:48رد کیا اور تعرف کیا کروایا
20:58ان کی جو پہچان ہے
21:00وہ ایمان ہے اور تقوی ہے
21:02یہ کرامت یہ کشف
21:04یہ تو بائی پورڈکٹ چیزیں ہیں
21:05ان کے پاس جو اصل چیز موجود ہے
21:08وہ ایمان اور تقوی ہے
21:09اور ایمان اور تقوی کب پالش ہوتا ہے
21:12جب ان کے پاس علم ہوتا ہے
21:14اور یہ ساری چیزیں
21:15کب معاشرے کے لیے
21:17انسٹیٹوٹ کا کام کرتی ہیں
21:19کہ جب وہ اسے عملی زندگی کے طور پر
21:22اپنے آپ پر بھی نافذ کرتے ہیں
21:24اور اپنے مساحبین
21:26اپنے مقربین پر بھی نافذ فرماتے ہیں
21:28اور فوکس کرتے ہیں
21:29ان کی ظاہری زندگی پر بھی
21:31اور ان کی باطنی زندگی پر بھی
21:33کیوں ٹی وی
21:33یہ جتنی نشریات کرتا ہے
21:35یہ سب ویجنری لوگ ہیں
21:37آپ ہمارے حاجی عبدالروف صاحب کی بات کریں
21:39بلال صاحب کی بات کریں
21:40آمیر فیاضی صاحب کی بات کریں
21:42ہمارے زہیر فریدی کی بات کریں
21:44آپ کی بات کریں
21:45آپ ہمیشہ بات کرتے ہیں
21:47کہ ہم انفرمیشن تک نہیں جانا چاہتے
21:49بلکہ ہماری ٹرانسمیشنز
21:51وہ انفرمیشن سے ٹرانسفریشن کا کام دے
21:54سوشل ری فارمز ہوں
21:56وہ کیسے ہوں گی
21:57افقار ان کی تعلیمات
21:59جو انہوں نے اپنے زمانے میں ایسا کیا
22:01کر کے دکھایا
22:02اور پھر لوگوں کے قلب کو
22:04ظاہر اور باطن کو تبدیل کیا
22:06ان کو علم کے زیور سے منور کیا
22:09دیکھئے حضرت بابا فرید الدین
22:11گنجے شکر علی رحمہ جن کے
22:12عرص کی تقریبات میں
22:14ہم سارے اپنا اپنا حض لینے کے لیے حاضر ہیں
22:16آپ نے جو علم و روحانیت
22:19کا حسین امتزاج
22:21پیش کر کے سوشل ری فارمز کیے ہیں
22:23وہ کیا ہے
22:24آپ کے دور میں علم تھا
22:25لیکن علم کے ساتھ ساتھ
22:28اخلاص نہیں تھا
22:29اس کا نشہ تھا
22:30اور آپ جانتے ہیں کہ
22:31علم اگر سنسیرٹی کے بغیر ہو
22:33تو وہ معاشرے کے لیے خطرناک ہو جاتا
22:35آپ ہی کے دور کے اندر
22:37کردار تو تھا
22:38لیکن وہ کردار
22:40نیگٹیف تھا
22:41آپ نے اس کو پوزیٹیف کیا
22:43تاکہ وہ معاشرے کے لیے
22:44جو زہر بن رہا ہے
22:46وہ معاشرے کے لیے تریاک بن جائے
22:48آپ ہی کے دور کے اندر دولت تھی
22:50لیکن اس دولت کے ساتھ
22:52سخاوت موجود نہیں تھی
22:53آپ نے ری فارم کیا کی
22:55کہ سخاوت نہیں ہوگی
22:56تو فتنہ بن جائے گا
22:57آپ نے سخاوت پیدا کی
22:59خدمت خلق کے
23:00جذبے لوگوں کے اندر پیدا کیے
23:02اور آپ دیکھتے ہیں
23:04کہ طاقت
23:04اگر وہ اخلاق کے بغیر آ جائے
23:06تو یہ ظلم بن جاتی ہے
23:07آپ نے پھر اخلاق
23:09اور اخلاق کے نبوی کا
23:11ایک موڈل بن کیا
23:12لوگوں کو دکھایا
23:13کہ دیکھو
23:14ہمارے پاس ظاہری طاقت بھی ہے
23:16اور آتنی طاقت بھی ہے
23:17لیکن اس کے باوجود
23:19ہمارے اندر کسی جگہ
23:20عدل سے انحراف نہیں ہے
23:22اور آخری پہلو
23:23جس پر میں عرض کرنا چاہوں گا
23:25کہ عبادت
23:26وہ بساوقات
23:28انسان کے لیے
23:29رسم کی شکل اختیار کر جاتی
23:31درست ہے اور
23:31سب سے بڑا ہجاب بن جاتی ہے
23:32واشنے میں اس وقت بھی
23:33اس سوشل ریفارم کی
23:34بہت زیادہ ضرورت ہے
23:35کہ ہم عبادت کو
23:36ریچولز میں لے گئے ہیں
23:37اور ریچولز میں
23:38جب عبادت کب جاتی ہے
23:40کہ جب اس عبادت کے اندر
23:42خصوصی طور پر
23:43محبت موجود نہ ہو
23:44صوفیاء نے
23:45کوٹ کوٹ کے محبتیں بڑی
23:46اسی وجہ سے
23:47ان کے محبین
23:48عبادت کرتے ہیں
23:50لیکن
23:51رسم سمجھ کے نہیں
23:52خدا کی بندگی
23:53سمجھ کر
23:54اور وہ اس مقام پر
23:55فائد کر رہے ہیں
23:56کہ کان نکترہ
23:58یا وہ خدا کو
23:59دیکھ رہے ہیں
24:00یا خدا انہیں
24:01خدا تو انہیں دیکھی رہا ہے
24:02بڑی خوبصورتی سے
24:04آپ نے اس موضوع کو
24:05آگے بڑھا دیا
24:06مفتی خلیل احمد قادری صاحب
24:08اسلام کی نشر و اشاعت میں
24:10اگر ہم پوری اسلامی تاریخ
24:13کا مطالق کریں
24:14تو اللہ والوں کا جتنا
24:15کانٹریبیشن ہے
24:16وہ کسی بادشاہ کا نہیں
24:18وزیر کا نہیں
24:19مشیر کا نہیں
24:19صاحبان اختیار
24:21اور اقتدار کا نہیں
24:22اللہ والے
24:23اس میدان میں
24:24چھائے ہوئے نظر آتے ہیں
24:25ہر جگہ
24:26دین اسلام
24:27ان کے وجودان
24:28مسعود کی برکت سے
24:30پھیل گیا
24:30پہنچ گیا
24:31اور جگہ بنا گیا
24:32کیا کہیے گا
24:33اس بارے میں
24:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:35اللہم صلی اللہ
24:36سجیدنا و مولانا
24:37محمد النبی
24:38الانبی
24:42رب محترم
24:43صفدر علی محسن صاحب
24:45یہ
24:45اللہ کے ولیوں کی بات ہو رہی ہے
24:47جو اللہ رب العزت کے
24:48دنیا میں خلیفے ہوتے ہیں
24:50جو ان کی بات ہو رہی ہے
24:51یہ نائب ہیں
24:52نائب ہوتے ہیں
24:53اور یہ بات
24:54دیکھیں
24:54کسی سے بھی فیض لینا ہونا
24:56تو
24:56ہمیں اس کے فیض لینے کے لیے
24:58تین جی حتیں چاہیے
24:59درست ہے
25:00نمبر ایک
25:00اس کی زیارت کرنا
25:02نمبر دو
25:02اس کی بات کو سڑنا
25:03بہت اچھا ہے
25:04نمبر تین
25:04اس کی عمل کو دیکھنا
25:05بس یہ تین ہی باتیں
25:06کتنی سادہ
25:07اور نجیب بات ہیں
25:09یہ تینوں باتیں
25:09حدیث رسول کے اندر آئی ہیں
25:11سبحان اللہ
25:11سبحان اللہ
25:12جیسے ابن ابی دنیا
25:13کے اندر حدیث پاک موجود ہے
25:15کریم آقا صلی اللہ کا فرمان
25:16حضرت عطا کہتے ہیں
25:18کہ میں نے
25:18عبداللہ بن نباس سے سنا
25:20عبداللہ بن نباس
25:21کہتے ہیں
25:21کہ رسول پاک صلی اللہ سے
25:22میں نے خود سنا
25:23اللہ کے پیرے نبی
25:24نے ارشاد فرمایا
25:25کہ
25:26اللہ اخبرکم
25:27بی خیر جلسائیکم
25:29کیا میں تمہیں بتاؤں
25:30کہ تمہارے پاس
25:31بیٹھنے والے
25:32اعلیٰ ترین لوگ کون ہیں
25:33اللہ
25:33یا تم جن کے
25:34ہم مجلس بن سکتے ہو
25:35وہ کون ہستی ہیں
25:36تو ارشاد فرمایا
25:37کہ وہ تین ہستیاں
25:38کون سی ہیں
25:39کہ من ذاکرکم اللہ
25:40رویاتہ ہو
25:41سب سے پہلی چیز
25:42کہ جب تم ان کو دیکھو
25:43تو دیکھنے سے
25:44خدا یاد آجائے
25:45اللہ کے یہ پہلی چیز
25:46زیارت ہے
25:47جو کہتے ہیں نا
25:48زیارت کے بیمانہ چیز ہے
25:49اللہ کے رسول نے
25:51اسے با مقصد بتایا
25:52یہ اللہ کے ولیوں کی
25:53پہلی چیز زیارت ہے
25:54اور پھر فرمایا
25:55کہ زیادہ
25:56علمہ کو منتقہ ہو
25:58جب تم ان کی گفتگو
26:00سنو تمہارا علم بڑھ جائے
26:01تو علم کی بات بھی
26:02ساتھ آگئی
26:03اور تیسرہ نمبر ہے
26:04عمل کا
26:05تو فرمایا
26:06جب تم ان کی عمل کو دیکھو
26:08تو
26:08ذاکرکم العاخرہ
26:10عمل ہو
26:11ان کی عمل سے
26:11تمہیں آخرت
26:12یاد آجائے
26:13تو یہ تین فیض ہیں
26:14جو ہم کسی بھی
26:16اللہ کی نیک
26:17ہستی اور
26:17اللہ کی نیک
26:18ولی سے حاصل کر سکتے ہیں
26:19درست ہے
26:19یہاں میں ایک بات
26:20اور بھی ارض کر دوں
26:22اس کے زمن میں
26:22کہ نہ خلافت بری ہے
26:24نہ بادشاہت بری ہے
26:27دونوں کے اندر
26:27برائی نہیں ہے
26:28خباست نہیں ہے
26:29قرآن قریب
26:30فرقان حمید کے اندر
26:31سلمان علیہ السلام کے لیے
26:32لفظ بادشاہ استعمال ہوا ہے
26:33ملک استعمال ہوا ہے
26:35حالکہ آپ
26:36روح زمین کے بادشاہ ہیں
26:37اور
26:38خلافت کا لفظ
26:39قرآن پاک کے اندر
26:40صرف آدم علیہ السلام کے لیے
26:42استعمال ہوا ہے
26:42اور اس کے بعد
26:44جب
26:44خلافت
26:45کسی طرح لفظ راشد آتا ہے
26:47تو تب یہ
26:48ملوکیت سے بڑھ جاتی ہے
26:50جب ملوکیت کی
26:51ایک آلہ شان والی چیز
26:52بن جاتی ہے
26:53باقی
26:54قرآن قریب
26:55فرقان حمید کے اندر
26:56لفظ خلافت میں
26:57خباست کا ذکر بھی آیا ہے
26:58جیسے فرمایا
26:59کہ
26:59فَخَلَفُ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفُنْ عَدَاؤُ السَّلَاتَ
27:02کہ ایسے خلیفے آئے
27:04پہلے والوں کے بعد
27:05جنہوں نے نمازیں ضائع کی
27:06اور اپنی نفسانی خیشات کی پیروی کی
27:08تو فرمایا
27:09کہ ان قریب ان کو
27:10جہنم کی وادیہ غیر میں ڈالا جائے گا
27:12لفظ خلافت استعمال کر کے
27:14ٹھیک نا جی
27:15تو یہ اللہ کے نائب ہوتے ہیں
27:17جو دنیا کی حقیقت میں
27:18بادشاہ بھی ہیں
27:19حقیقت میں اللہ کے رسول کے خلیفے بھی ہیں
27:21اور ان کو دیکھنے سے
27:23دیکھیں جن حسنیوں کا ہم ذکر کرتے ہیں
27:25حضرت شاہ عبدالحق
27:27مدیسی درید رحمت اللہ تعالی
27:29سرکار غوثی عظم رضی اللہ
27:31یہ وہ لوگ ہیں
27:32جن کے پاس
27:33ولایت بھی ہے
27:34اور ساتھ ان کے پاس علم بھی ہے
27:36ان کی کتابوں کی اندر
27:38تصوف کی باتیں بھی ہیں
27:39ان کی کتابوں کی اندر
27:40فقہ کے مسائل بھی ہیں
27:41درست ہے
27:42اور روح زمین کے اوپر
27:43جس انداز سے انہوں نے دین کو پھیلایا ہے
27:45سبحان اللہ
27:46اس کی مثال دنیا میں ملتی کوئی نہیں ہے
27:48صرف
27:49قرامت کے ساتھ نہیں دکھایا
27:50پہلے ان کو
27:52خود باقرامت بن کے دکھایا
27:53استقامت دکھائی
27:55اور ان کو قرآن پاک سنایا
27:56احادیث رسول پڑھائیں
27:58فقہ کے مسائل پڑھائیں
27:59اور جس جگہ پہ دیکھا
28:01کوئی نہیں مانتا
28:01تو وہاں ان کو قرامت بھی دکھائیں
28:03یعنی اللہ کے ولیوں کے یہ حقیقی شان ہے
28:05اس میں کوئی شک نہیں
28:06کہ روح زمین پر
28:07جس جگہ پہ بھی دین پھیلا ہے
28:08صرف پاکستان میں نہیں
28:10ہندوستان میں نہیں
28:11برے صغیر میں نہیں
28:12سعودیہ چلے جائیں
28:13ملک شام میں چلے جائیں
28:15جس جگہ پہ چلے جائیں
28:16کوئی ایسا اللہ کے بندہ موجود ہے
28:17جس نے اپنی زبان کی تلوار بھی استعمال کیا ہے
28:20اپنی اخلاق کا کردار بھی استعمال کیا ہے
28:22جس جگہ پہ ضرورت پیش آئی ہے
28:24ان کو دین سنانے کے دین سنایا ہے
28:25اور اگر کسی نے آپ کے سامنے
28:27اپنا کوئی جادو کے زور کے اوپر
28:30اپنے ہاتھوں کو ہلا کر
28:31آسمان پر اڑنا دکھایا ہے
28:33تو پھر اپنے جوتے کو اٹھا کر
28:34اس کے سامنے بھی کھڑا کر دیا ہے
28:36اور جوتہ اس کے سر پر ایسے اٹھایا ہے
28:38کہ اس کو پتہ چال جائے
28:39کہ میرا جادو کا سارا زور
28:41وہاں تک نہیں پہنچتا
28:42جہاں اللہ کے والی کا جوتہ پہنچتا ہے
28:44اکبار نے کہا
28:44نہ سمجھ کے بھی حقیقت ہے
28:46یہ فقر کا فسانہ
28:47تجھے کیا خبر کے کیا ہے
28:49نگاہِ کلندرانہ
28:50نہ تخت و تاج میں ہے
28:52نہ لشکر و سپاہ میں ہے
28:53جو بات مرد کلندر کی بارگاہ میں ہے
28:55تو دین کے ساری خدمات
28:56ان اللہ کے ولیوں کے قدر
28:57بہت خوبصورتی سے آپ نے احاطہ کر دیا
29:00ساری باتوں کا
29:01مفتی خلیل احمد قادری صاحب
29:02اللہ آپ کو عجر سے نصیب کریں
29:04حضور بابا صاحب کی بز میں
29:06ہم سارے فقیر
29:07ہمارے لئے اس سے
29:08بڑا شرف کا جہان اور کیا ہو سکتا ہے
29:10کہ اللہ رب العزت کے ایک انتہائی
29:13محبوب
29:14اور برگزیدہ بندے کی بارگاہ میں
29:16حاضری کی سعادت پانے والے
29:18ہم فقیر جو یہاں بیٹھے ہیں
29:20اور جو دنیا بھر کے ناظرین
29:21ایئر و ایکیو ٹی وی کے
29:22ہن سے منسلک ہیں
29:23وہ سارے بھی بابا صاحب کے فقیروں میں شامل ہیں
29:25اور ان کی مجلس میں
29:27اور ان کے ذکر کا
29:29لنگر سماعت کرنے والوں کی
29:30مجلس میں موجود ہیں
29:32ہمیں ایک وفقے کی طرف جانا ہے
29:34واپس آئیں گے
29:35تو انشاءاللہ
29:38ہم کلام سنتے ہوئے
29:39اس کی حلاوتوں سے
29:40اپنے وجود کو
29:42اپنی سماعتوں کو
29:43مزید کرتے ہوئے
29:44آگے بڑھ جائیں گے
29:45کیونکہ رفیق زیاد صاحب ہیں
29:46ان کی موجودگی کا ہم فائدہ اٹھائیں گے
29:47ایک مختصر وفقے کے بعد
29:49ویلکم بیک ناظرین
29:50آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
29:53بارگاہے گنجے شکر میں
29:54ہم سارے فقیر ہدایہ نیاز
29:56پیش کرنے کے لئے
29:57اور خدمات اولیہ
29:58ہمارے آج کے
30:00پروگرام کا
30:01سپیسیفک ٹائٹل ہے
30:02عنوان ہے
30:03جس سے ہم
30:04برکت کشید کر رہے ہیں
30:05علم کشید کر رہے ہیں
30:06اور حکمت کشید کر رہے ہیں
30:08ان ساری چیزوں کا تذکرہ
30:10چلتا رہے گا
30:11آئیے بڑھتے ہیں
30:12بارگاہے ختمی مرتبت کے
30:13پاک ذکر کی طرف
30:15یعنی
30:15نات شریف کے ذکر کی طرف
30:17الحاج محمد رفیق
30:18زیاق قادری
30:24آئیے
30:26جہاں میں
30:30رحمت
30:32قل ہے
30:37رسول پاک
30:40کی ذات
30:44جہاں میں
30:48رحمت
30:50قل ہے
30:52رسول پاک
30:57کی ذات
31:01امام
31:02ختم
31:04رسول
31:06ہے
31:10رسول پاک
31:13کی ذات
31:18نبوتوں
31:19کا
31:20چمل
31:23ان پہ آکے
31:26ختم ہوا
31:34نبوتوں
31:36نبوتوں
31:37کا
31:37چمل
31:39ان پہ آکے
31:42ختم ہوا
31:47جب یہ تو
31:51آخری کل ہے
31:57رسول پاک
32:00کی ذات
32:01جب یہ تو
32:07آخری کل ہے
32:09رسول پاک
32:16کی ذات
32:17یہ کس
32:20کے واسطے
32:23جناب
32:25عرفانی صاحب
32:26آپ کے
32:27وزرگوں کا
32:27لکھا ہوا
32:28کلام
32:28یہ کس
32:30کے واسطے
32:34صلو
32:36علیہ
32:40عرفانی
32:43یہ کس
32:45کے واسطے
32:49صلو
32:51علیہ
32:54عرفانی
32:59فراز
33:00عرش
33:02پہ
33:02گل
33:03ہے
33:04رسول
33:08پاک
33:09کی ذات
33:10فراز
33:13عرش
33:15پہ
33:15گل
33:16ہے
33:17رسول
33:21پاک
33:23کی ذات
33:24جہاں
33:27میں
33:29رحمت
33:30کل
33:31ہے
33:32رسول
33:34پاک
33:37کی ذات
33:39جہاں
33:43صاحب
33:44سبحان اللہ
33:45سبحان اللہ
33:45حضرت
33:46وجیہ
33:47سیمہ
33:47عرفانی
33:48اللہ
33:49رحمہ
33:49کا کلام پیش کرنے کی سعادت پائی ہے
33:51جنابِ
33:52الحاج محمد رفیق زیاق
33:53حضری صاحب نے
33:54اور مجھے بے اختیار
33:56میرا دھیان گیا ہے
33:57حضرتِ حنیف نازش رحمت اللہ علیہ کے
33:59ان اشاعر کی طرف جن کا نفس مضمون ملتا جلتا ہے
34:03وہ لکھتے ہیں
34:04ہر سخن آپ سے ہر جنبش لب آپ سے ہے
34:11نطق روشن میرا
34:13اے ماہِ عرب آپ سے ہے
34:16نطق روشن میرا
34:17کیا صاحب سارے ناتک بیٹھے ہیں
34:20نطق کی دولتوں والی بیٹھے ہیں
34:22نطق روشن میرا اے ماہِ عرب آپ سے ہے
34:25جتنی رانائی ہے عالم میں
34:28وہ ہے آپ کا فیض
34:33جتنی خوشبو ہے زمانے میں
34:35وہ سب آپ سے ہے
34:37jitney خوشبو ہے zemane mein
34:39وہ sab aap se ha
34:40fiv saab kibla
34:40عرفani saab
34:41اور istaghaa sa dhekhe gha
34:43kiijaye
34:44much ko bhi sarkar
34:46hulamoh me shumar
34:48kiijaye
34:48much ko bhi sarkar
34:49hulamoh me shumar
34:51meeri pahchan
34:52meera nama nasab
34:53aap se ha
34:55kiijaye
34:56much ko bhi sarkar
34:57hulamoh me shumar
34:58meeri pahchan
35:00meera nama nasab
35:01aap se ha
35:01meera nama nasab
35:03aap se ha
35:04ayye
35:04naat ke
35:05nore se
35:07mustanir honen ke
35:08baad
35:08aaj ke
35:09joh humara topic
35:10hai
35:11uska ahata
35:11karne ke
35:12phir se
35:12košish keretay
35:12khidmat e oliyah
35:13humara topic
35:14irfani saab kibla
35:16allah walo ki
35:17joh ilmi
35:18khidmat
35:18hai
35:18mein chahatau
35:19ki specificly
35:20hum is per
35:20bat ker
35:21keunke
35:23chahe ye
35:23jumlaya
35:24muhtarizah bhi
35:24ho
35:25liekin
35:26ye bhi
35:26mumkün
35:26hai
35:26que
35:27aaj ke
35:27dour
35:27ke
35:28pas منظر
35:28me
35:28ye
35:29kai
35:29khan
35:29kaohon
35:30ke
35:30huwalhe
35:30se
35:30sach bhi
35:31ho
35:31ho
35:31sakta
35:32hai
35:32hakikat
35:32pasant
35:33benne
35:33ki
35:33hume
35:33košish
35:34bhi
35:34kharne
35:34chahe
35:34ke
35:35akstar
35:36loge
35:36ye
35:36itiraz
35:36ke
35:36khan
35:37kaohon
35:37ka
35:37aaj
35:38ke
35:38dour
35:38ke
35:38khan
35:38kaohon
35:38ke
35:39ilm
35:39se
35:39kya
35:39taaluk
35:39hai
35:40bilkkan
35:40ilm
35:41se
35:41dure
35:44ilm
35:45ki
35:45tbilik
35:45bhi
35:46tbilik
35:47tbilik
35:47tbilik
35:48bhi
35:48tbilik
35:48tbilik
35:49ye
35:49bade
35:50itiraz
36:00itiraz
36:00ilmi
36:00meidan
36:01me
36:01karhahe
36:02numaya
36:02sar
36:02anjama
36:03dhi
36:03kya
36:03kya
36:03kya
36:03kya
36:04kya
36:04kya
36:05sasab
36:05benne
36:06pehle
36:06alamah
36:07haras
36:07mhahasbiy
36:08ki
36:08bhat
36:08ki
36:08hai
36:09bhot
36:10bade
36:10soofi
36:11hai
36:17kya
36:21kya
36:23do
36:32akabr
36:33auliyah
36:34kya
36:36kya
36:37kya
36:38kya
36:38kya
36:39سیرو فی لرد فنظرو کیفا کانا اقبت المقذبین اقبت المفسدین
36:45یا اور اس طرح کے جوگہ ان لوگوں کا کیا حال ہوا یہ وہ ذاتیں ہیں
36:50جنہوں نے گھوم پھر کر دیکھ کر اور پھر اس سے قسم فیض کیا
36:56اساتذہ سے گھومے اپنے سفر کے دوران یا اسفار کے دوران جہاں جہاں انہیں
37:04کچھ صاحب علم صاحب بصیرت شخص ملا یا کسی کے بارے میں پتا چلا
37:11تو اس کے ہاں یہ جا کے اور انہوں نے اقتصاب فیض کیا
37:15اور پھر اس کے بعد جب یہ علم مکمل ہوا ان کا تذکیہ ہوا اندرون مکمل ہوا
37:22تو پھر انہوں نے جو آگے پاوت تیار کی ہے
37:27تو میں ایک واقعہ گزارش کروں گا
37:30کہ حضرت خیجہ کتب الدین بختیار کاکی رحم اللہ تعالی
37:34بادشاہ وقت سلطان شمس الدین التمش مرید ہے ان کا کسی کو پتا نہیں ہے
37:40کہ بادشاہ وقت ان کا مرید ہے
37:42اس قدر آجزی کی بات ہے
37:45کہ بادشاہ کو منع کیا کہ تم نے عام ملاقات میں نہیں آنا
37:50اور جب شیخ کا وسال ہوا
37:53تو جنازے میں لاکھوں لوگ ہیں
37:56ان کی وسیعت سنائی گئی
37:59کہ تین اوصاف جس شخص میں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائیں
38:03کہ پہلا وصف یہ ہے
38:05کہ کسی کی تقبیر اولہ نہ کبھی قضا ہوئی ہو
38:09اللہ اکبر قبیرہ
38:10کسی کا ازار بند کسی غیر محرم نے نہ دیکھا ہو
38:13کسی کی اثر کی سنتیں نہ قضا ہوئی ہو
38:18اب پورا مجمع یہ بیان کیا گیا
38:21پورا مجمع لاکھوں کا خاموش ہے
38:23اور جس طرح روایات میں ہے
38:25کتابوں میں ہے
38:26کہ ایک نقاب پوش آگے آیا
38:29گھر سوار
38:30اور سلطان شمس الدین التمش
38:33ان کا ہاتھ پکڑ کر کہا
38:36کہ کیوں نہیں آگے بڑھ کر جنازہ پڑھاتے
38:38اور سلطان شمس الدین التمش
38:40کے الفاظ یہ ہیں
38:41کہ میرے شیخ نے جاتے جاتے
38:44میرا راز فاش کر دیا
38:46آج لوگ ایک
38:48ذرا سی نیکی کرتے ہیں
38:52تو ایک ڈھنڈورہ پیٹا جاتا ہے
38:54نماز پڑھتے ہیں
38:55یا اس طرح کی بات
38:56تو ایک طوفان مچا دیا جاتا ہے
38:59لیکن کیا
39:00کہ شیخ وقت
39:02اور وہ
39:03قطب الدین بختیار کاکی
39:05قد صلی اللہ علیہ وسلم
39:06جو خاجہ مہیند الدین چشتی کے مرید ہیں
39:09بابا فرید الدین مسعود کے شیخ ہیں
39:13ان کا عالم یہ ہے
39:15کہ جب ان کا جنادہ اور یہ باتیں بتائی جاتی ہیں
39:19تو مرید ان کا جو بادشاہ وقت ہے
39:22اس میں یہ اوصاف نکلتے ہیں
39:24اور وہ یہ کہتا ہے
39:26کہ میرے شیخ نے آج
39:27میرا راز فاش کر دیا
39:28کہ دنیا میں کسی کو نہیں پتا
39:30کہ بادشاہ کے یہ معلومات ہیں
39:32دوسرا اس میں دیکھا جائے
39:33تو تعلیمات کے حوالے سے ہی اگر دیکھیں
39:36تو میں بابا حضور کے حوالے سے ہی
39:39محبت
39:40یہ اس کائنات کے وجود میں آنے کی وجہ ہے
39:45اور اس محبت کو اگر دیکھا جائے
39:48تو جس طرح اپنے شیخ سے محبت ہے
39:51کہ جب دونوں
39:53خجہ مہیند الدین چشتی تھے
39:55احمل اللہ تعالیٰ
39:56اور خجہ قطب الدین بختیار کاکی کا
39:59جب وہ شیخ مرشد اپنے مرید کو ارشاد فرماتے ہیں
40:03کہ جو شہباز قید میں رکھا ہے آئے اسے
40:08نعمتوں سے نوازی
40:10جب نعمتیں عطا ہوتی ہیں
40:12تو اپنے شیخ کی قدم بوسی کرتے ہیں
40:14اور جب شیخ یہ فرماتے ہیں
40:17کہ فرید الدین یہ نعمتیں یہاں سے ملیں
40:21ہاتھ جوٹ کے گزارش کرتے ہیں
40:23کہ یقیناً وہاں سے ملیں
40:24لیکن ان قدموں کا صدقہ ہے
40:27ان قدموں کی وجہ سے
40:28اور جب مرید کی باری آتی ہے
40:31تو حضرت خجہ نظام الدین اولیاء
40:33محبوب الہی قصد اللہ تعالیٰ
40:37مختوم صحابر پاک رحمہ اللہ تعالیٰ
40:40کہ کیا شخصیات ہیں زمانے میں
40:42کہ سرکار
40:44نظام الدین اولیاء
40:46محبوب الہی قصد اللہ تعالیٰ
40:47سات بادشاہوں کا دور دیکھا ہے
40:50کسی ایک بادشاہ کے ساتھ ملاقات نہیں
40:52اور بادشاہ جب کہتا ہے
40:54کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں
40:56تو ارشاد ہوتا ہے
40:57کہ فقیر کے حجرے کے دو درواز
40:59ایک سے بادشاہ داخل ہوگا
41:02دوسرے سے فقیر مہر نکل جائے گا
41:03اور پھر جب ارشاد فرماتے ہیں
41:06کہ ہنوز دلی دورست
41:09تو پھر اس بادشاہ کے لیے
41:11دلی میں آنا نصیب نہیں ہوتا
41:14یہ زبان سے نکل گئے الفاظ
41:16تو وہ مالک تعالیٰ بھی
41:17اس کو قبولیت فرماتا ہے
41:19اور جس طرح سے بابا فرید الدین مسعود
41:22قد صلی اللہ تعالیٰ صلی اللہ رزیز کا ارشاد ہے
41:24کہ چالیس سال تک
41:26فقیر فرید الدین مسعود نے
41:29اللہ کے ہر حکم کی
41:30تابداری کی ہے
41:31اب حالت یہ ہے
41:33کہ فقیر فرید الدین مسعود
41:35اس کی بارگاہ سے طلب کرتا ہے
41:37تو اللہ تعالیٰ عطا فرماتا ہے
41:39سبحان اللہ
41:40اب یہ چیزیں دیکھی جائیں
41:42تو ہم اپنے معاشرے میں دیکھیں
41:45ہم اپنی وزرگوں کی تعلیمات میں دیکھیں
41:49ہم ان کے جو ان کا رہن سین ہے
41:54اس میں دیکھیں
41:55تو وہ عام مخلوق سے ہٹ کر نہیں ہے
41:58عام مخلوق سے بلند و بالا نہیں ہے
42:01کہ یہ کہا جائے کہ یہ کوئی اور دنیا کی مخلوق ہے
42:05اسی مخلوق میں رہ کے
42:07انہی لوگوں میں رہ کے انہی کی تربیت کی
42:10اب ایک بابا حضور کا ایک واقعہ ہے
42:13کہ ایک موقع پر لنگر تقسیم ہو رہا تھا
42:16تو ایک جھاڑو دینے والا آ گیا
42:18کہ کیا مجھے لنگر ملے گا
42:21تو اپنی ارشادت میں بیٹھو
42:23اور طریقہ اس دور میں یہ تھا
42:25کہ ہر پلیٹ میں دو لوگ مل کر کھاتے تھے
42:27وہ اکیلا بیٹھا ہوا تھا
42:30بابا صاحب خود تشریف لائے
42:32اور اس سے اجازت چاہی
42:33کہ کیا مجھے اجازت ہے
42:35کہ میں تیرے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھانوں
42:37جب اس نے یہ کہا کہ یہ آپ ہی کا لنگر ہے
42:40ارشادت میں پلیٹ تمہارے سامنے پڑی ہوئی ہے
42:43بہت شکریہ قبلہ
42:44بہت خوبصورت
42:45اور اس کا نتیجہ یہ ہوا
42:49کہ وہ شخص اٹھا گھر گیا
42:52نہ آیا دویا
42:53اور بچوں کو لیا
42:55بیوی کو لیا
42:55اور آکے مسلمان کروا دی
42:57یہ ہے ان بزرگوں کا طریقہ
43:00یہ ہیں ان بزرگوں کی تعلیمات
43:02یہ ہیں ان بزرگوں کے
43:05طریقے
43:06اور یہ قرآن مجید کا جو ارشاد ہے
43:08کہ ادو الہ سبیل
43:10رب کا بالحکمہ والمعزت الحسنہ
43:12یہ درست
43:13کہ اپنے اللہ کے راستے پر
43:15لوگوں کو اس طرح بلاؤ
43:18بالحکمہ والمعزت الحسنہ
43:20حکمت کے ساتھ
43:22اور اچھے انداز گفتگو
43:24بہت شکریہ
43:25جزاک اللہ
43:26بہت شکریہ
43:27پیر صاحب کی بلا
43:29اولیاء اللہ کی جب ہم خدمات
43:32کائحاتہ کرتے ہیں
43:33اس میں سب سے بہترین پہلو
43:35جو اللہ رب العزت کی عبادت کے بعد
43:38ہمیں نظر آتا ہے
43:38حضور علیہ السلام کی اطاعت کے بعد
43:40وہ ہے اللہ کی مخلوق کی خدمت
43:43کوئی خان کے ایسی نہیں
43:46کوئی چشتیہ
43:47قادریہ
43:48سہروردیہ
43:48نقشبندیہ
43:49شازلیہ
43:50رفائیہ
43:50رحمانیہ
43:51ویسیہ
43:52جو مرضی سلسلہ پکڑ لیں
43:53جنیدیہ
43:54بسریہ
43:54بہت بات اطاب ہے
43:56ان کے دور سے آج کے دن تک
43:57کوئی سلسلہ پکڑ لیں
43:58جس سلسلہ میں
43:59اللہ کے بندوں کی خدمت نہیں
44:01وہ سلسلہ مانا ہی نہیں جاتا
44:02گینہ ہی نہیں جاتا
44:03کیا کہیے گئے اس حوال سے
44:04قبلہ تصوف کی ابتداء بھی
44:07خدمت خلق ہے
44:08اس کی انتہا بھی
44:10خدمت خلق ہے
44:10کیا بات
44:11سبحان اللہ
44:13خدمت خلق سے ہی
44:16صاحبانِ تصوف کو
44:17قربِ الٰہی نصیب ہوا
44:19اللہ اکبر
44:20اور خدمت خلق جو ہے
44:22بخاری شریف کی عدیث ہے
44:24رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم
44:25نے ارشاد فرمایا
44:26فرائض و واجبات کے بعد
44:28سب سے بڑی عبادت ہے
44:29لوگوں کو کھانا کھلانا
44:30اللہ اکبر کبیرہ
44:31جس طرح کے
44:34فرمایا گیا
44:35کہ جسے جانتے ہو
44:36اس سے بھی سلام کو
44:37جسے نہیں جانتے ہو
44:38اس سے بھی سلام کو
44:40صاحبان نے تصوف فرماتے ہیں
44:42کہ جسے جانتے ہو
44:44اسے بھی دسترخان پہ بٹھاؤ
44:46جسے نہیں جانتے ہو
44:47اسے بھی بٹھاؤ
44:48کیا کہنے ہیں
44:49تو تمہارا ہم مزاج
44:50ہم مشرب ہے
44:51اسے بھی بٹھاؤ
44:52جو ہم مزاج نہیں ہے
44:54اسے بھی بٹھاؤ
44:55موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا
44:57کوئی پریشانی آگئی
44:59یا اللہ
45:00this is theukan's problem of this problem
45:01that was happening in the world
45:03Poris, please follow
45:06Pakhjusay hello
45:07Allah
45:09What do you think?
45:11What do you think?
45:13Who is a woman who is a woman who is a woman who has a woman who is a woman
45:15who has a woman who has a woman who has a woman?
45:15Rabbi Kainat has a woman at this point
45:18How are you doing?
45:20where are we by going?
45:25We're going to find a woman who wants a woman who has a woman who fixes her
45:27To them do them
45:28We will not go with that
45:29This is the cause of the celebration of the Prophet.
45:31This is the celebration of the Prophet.
45:32I know that if I am a confidence in the Prophet,
45:36the higher of those who are blessed,
45:38and the greater the world is also being released.
45:38l really should be blessed.
45:39Allah.
45:41Allah.
45:41Allah.
45:42Allah .
45:46Allah.
45:53Allah.
45:53اس کے پیچھے راز کیا ہے؟
45:56اس کے پیچھے راز یہ ہے
45:57کہ صاحب خانکا جو خدمت خلق کے جذبے سے بیٹھا ہے
46:01وہ جاننے والوں کو بھی کھلا رہا ہے
46:03نہ جاننے والوں کو بھی کھلا رہا ہے
46:05اور میں یہ کہا کرتا ہوں
46:07کہ خانکاہی نظام ایک trust کی حسیت
46:09اسی وجہ سے رکھتا ہے
46:11کہ یہاں سب سے پہلے آنے والے سے
46:13سلام کلام تو بعد کی بات ہے
46:15میرے کمعالعم
46:16تاجدار ساہوچاک شریف رحمت اللہ تعالی
46:18Thank you very much.
46:49سجادہ نشینی یہ نہیں ہے
46:50گدے پہ بیٹھ جانا اور تصمیع گلے میں
46:52ڈال لینا
46:54سجادہ نشینی یہ ہے مخلوق کی خدمت
46:56کرنا اور طریقت میں ایک سبق
46:58دیا جاتا ہے خادم بنو گے
47:00تو مخدوم ہو جاؤ گا
47:02سبحان اللہ سبحان اللہ
47:03آپ گفتگو فرما رہے تھے میرے ذہن میں حضور غوث آزم
47:06رضی اللہ عنہ کو ایک مبارک
47:08فرمان گردش کر رہا تھا
47:10ان کے ایک فرمان کا مرفوم کوش ہوئی ہے
47:12پیر صاحب کی بلا اور اسی کے ساتھ
47:14ہم وقفے میں وڑ جائیں گے بعد میں آتے ہیں
47:16مفتی صاحب تو آپ سے بات کریں گے
47:18وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نیکیوں کے دفتر
47:20کو خوب کھنگال کر دیکھا
47:22لیکن کوئی نیکی
47:24مجھے انسان کو روٹی کھلانے سے
47:26بڑی نظر نہیں آئے
47:28اللہ اکبر کبیرہ یہ ہے
47:30روٹی اور کھانا کھلانے کا انعام
47:32اور اولیاء کی صف کے
47:34سردار کہتے ہیں کہ میں نے اللہ
47:36کے نیکیوں کے دفتر میں اس سے
47:38بڑی نیکی کوئی نہیں دیکھیں
47:39اللہ کرے ہمیں اس نیکی کا فیض ملے
47:42اور جہاں ہمیں
47:43کھانے کا شوق ہوتا ہے
47:45کاش کھلانے کی رغبت بھی ہو جائے
47:47کسی کے دسترخان پر جتنا
47:50بیٹھنے کا شوق ہمیں ہے
47:51اللہ کرے اتنا ہی شوق
47:53کم از کم کم ہو بیش دسترخان
47:56بچھانے کا بھی مل جائے
47:57نیت ہم کریں گے اور دیکھئے برکت
48:00پھر اللہ کی طرف سے ہے
48:01کوئی اگر کمی بیشی کا مارا ہوا بھی ہے
48:03خستہ حال بھی ہے لیکن اللہ
48:05رب العزت کے محبوبوں کے رستے پر
48:07چل کر دسترخان بچھانے کی
48:09رسم کا آغاز کر دے گا
48:11پھر دیکھئے نیکیاں اس کے آگے پیچھے نظر آئیں گی
48:14سہولتیں آفیتیں
48:15اس کا تواف کریں گی
48:16ایک مختصر مقفہ
48:18یا فرد دین بابا
48:21یا فرد دین
Comments

Recommended