Skip to playerSkip to main content
Dastan e Karbala | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Peer Irfan Elahi Qadri
Sana Khuwan: Shafaqat Ali Faridi

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:22الحمدللہ رب العالمین
00:23والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:27ناظرین اکرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:30میں ہوں تسلیم احمد صابری
00:32اور آپ محرم الحرام کی خصوصی نشریات دیکھ رہے ہیں
00:36داستانِ کربلا جس کا عنوان ہے
00:39اور اس میدانِ کربلا کا شاہ سوار
00:42جگر گوشہِ رسول
00:44جگر گوشہِ مولاِ کائنات
00:47جگر گوشہِ سیدہِ کائنات
00:51حضرتِ امامِ علی مقام
00:53حضرتِ امام حسین
00:54رضی اللہ تعالی عنہ
00:56وہ ہستی
00:59جنہوں نے کربلا میں وہ کر کے دکھایا
01:01میں کل بھی یہی بات کر رہا تھا
01:04کہ ہمارے لئے یہ
01:05کافی تھا
01:06کہ حضرتِ امامِ علی مقام کو
01:08رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:11نے اپنا بیٹا قرار دیا
01:13جنت کے نوجوانوں کا سردار قرار دیا
01:17ہمارے لئے یہ کافی تھا
01:19عدب کرتے
01:20احترام کرتے
01:21محبت
01:23مودد کرتے
01:24لیکن کربلا کے میدان میں
01:27امام نے دکھایا
01:28کہ میں رسول اللہ کا بیٹا ہوں
01:31جو کام کیا
01:33اس سے پہلے
01:35اس کے بعد
01:35اس کی کوئی
01:36مثال نہیں ملتی ہے
01:38امامِ علی مقام نے
01:40تفریق کر کے دکھائی
01:42کہ حق
01:43حق کا مظہر کیسے ہوتا ہے
01:45حق کون ہوتا ہے
01:46اور باطل کے خلاف
01:48کھڑا ہونا
01:49اس کی اہمیت کی طرف
01:50اشارہ کیا
01:52آج ہم
01:53حضرت امامِ عالی مقام
01:55حضرت امامِ حسین
01:56رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:57عظمت آپ کی شان
02:00آپ کی صیرت کے
02:01مختلف پہلوں پر
02:03گفتگو کرنے کی
02:04سعادت حاصل کریں گے
02:05ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:07ممتاز عالم دین
02:09ممتاز سکولر ہیں
02:10حضرت قبلہ مفتی محمد طاہر
02:13تبصم صاحب
02:14اسلام علیکم مفتی صاحب
02:15بہت شکریہ قبلہ
02:16آپ کی آمد کا
02:17ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:19ممتاز عالم دین
02:20ممتاز سکولر
02:21حضرت قبلہ
02:22علامہ پیر عرفان
02:24اللہی قادری صاحب
02:25سلام علیکم
02:26علیکم السلام
02:26بہت شکریہ
02:27آپ کی بھی آمد کا
02:29اور بہت خوش آواز
02:31خوش انداز
02:32ممتاز و محترم
02:33سناخان
02:34شفاقت فریدی صاحب
02:35سلام علیکم
02:36بہت شکریہ
02:37آپ کی بھی آمد کا
02:38آغاز کلام
02:39بسم اللہ
02:56بہت شکریہ
03:13یہ گدہ
03:15کب کسی سے مانگے گا
03:26یہ گدہ
03:29کب کسی سے مانگے گا
03:43مصطفیٰ کی
03:45گلی سے مانگے گا
03:54مصطفیٰ کی
03:58گلی سے مانگے گا
04:07پھرے نہ مانگے گا
04:18دنیا والوں سے
04:26پھر نہ مانگے گا
04:31دنیا والوں سے
04:41جو بھی میرے
04:44سخی سے مانگے گا
04:50جو بھی میرے
04:54سخی سے مانگے گا
05:03جو بھی میرے
05:07سخی سے مانگے گا
05:14ہے یہ ساغ
05:20گدائے
05:21آل نبی
05:29ہے یہ ساغ
05:35گدائے
05:36آل نبی
05:44صرف شیر جلی سے
05:48مانگے گا
05:51صرف شیر جلی سے
05:57مانگے گا
06:01یہ گدہ
06:04کب کسی سے
06:07مانگے گا
06:13مصطفیٰ کی
06:15گلی سے
06:17مانگے گا
06:24با با با
06:25سبحان اللہ
06:26سبحان اللہ
06:27خفتی صاحب
06:29میں اکثر یہ سوال
06:30میرے ذہن میں آتا ہے
06:31اور آپ علماء
06:32سے ہی پوچھنا چاہیے
06:34وہ شخصیات
06:35جن کے لیے
06:36جن میں
06:37امام حسین
06:38جن کے لیے
06:39یہ اعلان ہو چکا ہے
06:40جنتی ہیں
06:41جنت کے
06:42نوجوانوں کے
06:43سردار ہیں
06:44پھر بھی
06:45جو اخلاق
06:46آپ کا کردار
06:47آپ کے
06:48عامال
06:48ہم دیکھتے ہیں
06:49تو وہ
06:50ایک
06:52جستفائی
06:52کر رہے ہیں
06:53کہ
06:53جو کہا گیا ہے
06:55میں وہ ہوں
06:56یہ کیا
06:57کیفیات ہیں
06:58ہمارے ہاں
06:59تو اگر
07:00اس دور میں
07:00کوئی دیکھے
07:01تو کسی کو
07:01کوئی انام
07:02چھوٹا سا بھی
07:03مل جائے
07:03تو وہ
07:04اس پر بہت ہی
07:05مطمئن ہو جاتا ہے
07:06یہ وہ ہستیاں ہیں
07:07جن کے لیے
07:08یہ عظمت ہے
07:10بسم اللہ
07:11والحمدللہ
07:12وصلاة و السلام
07:13وعلا رسول اللہ
07:15لی خمسة
07:19المصطفیٰ
07:19والمرتزا
07:20وابناہما
07:21والفاطمہ
07:22آپ نے
07:24بڑا بنیادی
07:25اور خوبصورت
07:26نکتہ اٹھایا
07:27اپنے گفتگو میں
07:28بھی اور ابھی
07:29اسی طرف
07:29اشارہ کیا
07:30دیکھئے
07:31اصل بات یہ ہے
07:32کہ
07:34ہم جب ان ہستیوں
07:35کو
07:35ان نفوس
07:36قدسیہ
07:37کو دیکھتے ہیں
07:38اور ان کی حیات
07:38تیبہ کا
07:39مطالعہ کرتے ہیں
07:40تو ایسا نہیں ہے
07:42کہ ان کے بارے میں
07:44کوئی ڈیسائیڈ ہو گیا
07:45یا ڈیکلیئر کر دیا گیا
07:46یا ان کو شان
07:47اور عظمت
07:48مل گئی
07:49تو اس کے بعد
07:50پھر وہ
07:52اس پر تقیہ کر کے
07:53بیٹھ گئے
07:53اللہ اللہ
07:54اور کس کی
07:55زبان سے
07:56گارنٹی بھی
07:56کس زبان سے
07:57اللہ کی
07:58کلام میں
07:59اور مصطفیٰ کی
08:00زبان سے
08:01اللہ اکبر
08:02لیکن
08:02اس کے بعد
08:03انہوں نے
08:04اس شان
08:06اس عزت
08:07اور عظمت
08:08کے عطا کیے
08:09جانے پر
08:10اور زیادہ
08:11تشکر
08:12اور شکرانہ
08:13ادا کرتے ہوئے
08:15اپنے
08:16آمال
08:16اپنی زندگیاں
08:18اپنا
08:19سب کچھ
08:20اسی مالک کی
08:21رضا کے لیے
08:21وقف کر دی
08:22اللہ اکبر
08:23یہی ہے
08:24میں ساری ساری
08:25راتیں
08:25ان کی
08:26اس کے باوجود
08:27کہ وہ
08:28جنت کے
08:28مالک ہیں
08:29اللہ
08:30اس کے باوجود
08:31کہ وہ
08:31وجہ تخلیق
08:32کائنات ہیں
08:33مصطفیٰ کریم
08:34صلی اللہ علیہ وسلم
08:35اور مصطفیٰ کا
08:36گھرانہ
08:37اور پوری
08:38کائنات ان کے لیے
08:39ہے وہ
08:39مقصود کائنات
08:40ہے
08:41یہی تو پانچ
08:42ہے مقصود کائنات
08:43لیکن اس کے
08:44باوجود
08:45ساری ساری
08:45رات
08:46قیام میں
08:46گزرتی ہے
08:47اس کے
08:48باوجود
08:48وہ جہاد
08:49کے لیے
08:50جاتے ہیں
08:50اس کے
08:51باوجود
08:51امام
08:51حالی مقام
08:52پیدل
08:53حج کرتے
08:54ہوئے
08:54نظر آتے ہیں
08:55کتنے حج
08:55آپ نے
08:56پیدل کیے
08:56اس کے
08:57باوجود
08:57سخاوت
08:58کے دریاب
08:59آتے ہوئے
08:59نظر آتے ہیں
09:00اللہ
09:00یہ ان کی
09:01زندگیاں
09:02کیوں اس کی
09:02وجہ یہ ہے
09:04فلسفہ دین
09:05کا
09:05وہ یہ ہے
09:06کہ جتنا
09:08بڑا مقام
09:09ہوتا ہے
09:10نا
09:10اتنا ہی
09:11بڑا امتحان
09:12ہوتا ہے
09:13اور جتنا
09:14بڑا امتحان
09:15ہوتا ہے
09:16پھر اتنا ہی
09:16بڑا انام
09:17ہوتا ہے
09:17نگاہ خدابندی
09:19دیکھ رہی
09:20ہوتی ہے
09:20دیکھ رہی
09:21تھی
09:21کہ اس سے
09:22یہ کام
09:23لیا جائے گا
09:24اور یہ کر
09:24کے دکھائیں گے
09:26اسی لیے
09:27تو سارے
09:28ازازات
09:29اناؤنس ہوئے ہیں
09:30اسی لیے
09:31اعلان کیا گیا
09:32آپ کے انٹرو سے
09:34مجھے ایک
09:34مصرہ یاد آرہا تھا
09:36جب آپ یہ
09:36فرما رہے تھے
09:38کہ آپ نے
09:39پروف کیا
09:40اور دکھایا
09:41دنیا کو
09:41کہ میں واقعہ
09:43تن نواسہ
09:44رسول ہوں
09:44میں سبت رسول ہوں
09:46میں رہانہ
09:47تر رسول ہوں
09:48میں جگر گوشہ
09:50بطول ہوں
09:51میں حیدر
09:52کرار
09:53کے دل
09:54کا
09:54قرار ہوں
09:55اور جنت
09:56جوانوں
09:57کا
09:57سردار ہوں
09:58تو آپ نے
09:59کر کے دکھایا
10:00تو مجھے ایک
10:01مصرہ یاد آیا تھا
10:02وہ پڑھ کے
10:02ختم کرتا ہوں
10:03وہ مصرہ یہ تھا
10:05ودیب رائے پوری کا
10:07اور مجھے
10:07بہت پسند ہے
10:08بہت پسند ہے
10:10انہیں کہا
10:10کہ آلِ نبی کا
10:12کام تھا
10:12آلِ نبی ہی کر گئے
10:14آئے آئے
10:15آلِ نبی کا
10:16کام تھا
10:17آلِ نبی ہی کر گئے
10:19کوئی نہ لکھ سکا
10:21دیب
10:22ایسی کتاب
10:23ریت
10:24کیا بات
10:25سبحان اللہ
10:25شانِ حسین
10:27بززبانِ مصطفیل
10:29سبحان اللہ
10:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:32مولای صلی اللہ وسلم
10:33دائمًا
10:33آبداً
10:34على حبیبی کا
10:35خیر الخلق
10:36کل اہمی
10:36محمد گلستو
10:38علی رو و گل
10:39شدہ فاطمہ درمیاب
10:40و گل
10:41سبحان اللہ
10:42چوئی ترش
10:42برامد حسین و حسن
10:44موطر ازان شد
10:45زمین و زمن
10:46بہت شکریہ
10:47صحابی صاحب
10:48حضرت امام علی مقام
10:50امام حسین
10:51علیہ السلام
10:52کہ رحمتِ قونین
10:54صلی اللہ علیہ وسلم
10:54جن کے بارے میں
10:55ارشاد فرمائیں
10:56الحسین منی
10:57و انا من الحسین
10:59حسین مجھ سے ہے
11:00میں حسین سے ہوں
11:02صحابی صاحب
11:03یہ حدیثیں مبارک
11:04بڑا لطف دیتی ہے
11:05کہ اولاد
11:06تو والدین سے ہوتی ہے
11:08والدین اولاد سے
11:09کیسے ہو سکتا
11:11حضور نے فرمایا
11:12حسین مجھ سے ہے
11:13یہاں تک تو سمجھ جاتی ہے
11:14کچھ تھوڑی بہت
11:15حضور علیہ السلام
11:16حضور علیہ السلام
11:17کے شہزادے ہیں
11:18حضور کے نواز سے ہیں
11:19اللہ حضرت نے فرمایا
11:21تیری نسل پاک میں ہیں
11:22بچہ بچہ نور کا
11:24تو ہے آئین نور
11:25تیرا سب گرانہ نور کا
11:27حضور کے شہزادے ہیں
11:28اور یہ وہ شہزادے ہیں
11:29دیکھیں
11:30صاحب علیہ السلام
11:31ایک بات
11:31بڑی لطف اندوز ہے
11:32کہ حسین وہ ہے
11:34جسے گٹی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
11:36نے عطا فرمائی
11:37حسین وہ ہے
11:38جسے چلنا میرے نبی نے سکھایا
11:40جسے آڑنا میرے نبی نے سکھایا
11:42جسے نوالہ اٹھانا میرے نبی نے سکھایا
11:45ہر کوئی عمر کے کسی نہ کسی
11:47اسے میں حضور کی بارگاہ میں آذر ہوا
11:49لیکن قربان جائیے
11:51وہ کیسا منظر ہوگا
11:52جب حسین بھی اپنے نانا کی طرح
11:54کملی لے
11:55جو ہے اپنے اوپر آڑ کر لیٹا کرتے ہوں گے
11:58وہ کیسا خوبصورت منظر ہوگا
12:00کہ مولا کائنات شیر خدا کرم
12:02اللہ وجل کریم فرماتے ہیں
12:03کہ حسین علیہ السلام کے قدم مبارک
12:08ٹانگیں اور یہ پیٹ کا جو نچلا حصہ ہے
12:11نافع مبارک سے نچلا
12:12حضور علیہ السلام کی مشابہ ہے
12:15تو حضور نے فرمایا
12:16حسین مجھ سے ہے
12:17میں حسین سے ہوں
12:18حسین تو آپ سے ہیں
12:20یا رسول اللہ
12:22لیکن آپ حسین سے کیسے ہیں
12:24تو کرب و بلا کے میدان میں
12:26اس بات کی سمجھ آئی
12:27کہ جناب سیدہ کائنات کی
12:30گود اطحر سے لے کر
12:32میدانِ کرب و بلا تک
12:34حسین مصطفیٰ سے ہیں
12:36اور کرب و بلا کے میدان سے دیکھ
12:38قیامت تک کے لیے
12:39چونکہ دینِ مصطفیٰ
12:40حسین علیہ السلام کی وجہ سے ہے
12:43اس کو بچانے میں
12:44حسین علیہ السلام کا کردار ہے
12:46تو قیامت تک کے لیے
12:48جو نامِ مصطفیٰ ہے
12:49وہ حسین کی وجہ سے نظر آتا ہے
12:51حضور علیہ السلام نے فرام
12:53یہ میرے شہزادے ہیں
12:54اور یہ میرے اہلِ بیعت ہیں
12:56ایک بات بڑی سندی آفتہ ہے
12:59اور آج کس پروگرام کا حصہ بھی یہ بنتی ہے
13:02کہ حضور علیہ السلام نے فرما
13:04یا اللہ یہ میرے اہلِ بیعت ہیں
13:05مجھے ان سے محبت ہے
13:07میں ان سے محبت کرتا ہوں
13:09یا اللہ تو بھی ان سے محبت کر
13:11واہ
13:12اور بات ختم نہیں ہوئی
13:15قیامت تک جو ان سے محبت کرتا رہے
13:18اسے اپنا محبوب رکھ
13:19یعنی آج ہم یہاں بیٹھ کر
13:21یہ بزم سجا کر بیٹھے ہیں
13:23ہمارے ناظرین ہمیں دیکھ رہے ہیں
13:26سن رہے ہیں
13:26تو ہم بھی اس میں شامل ہیں
13:29کیونکہ ان کا ذکر بھی عبادت ہے
13:31عبادت
13:31اور ان کو سوچنا بھی عبادت ہے
13:33ان کا خیال بھی عبادت ہے
13:34اللہ اللہ
13:35اور ان سے محبت بھی عبادت ہے
13:37اور یہ کیسی محبت سندی آفتہ محبت ہے
13:40کہ فرمایا گیا
13:41تو بھی ان کو اپنا محبوب رکھنا
13:43جو ان کو اپنا محبوب رکھیں گے
13:45اور قربان جائیے
13:46یہ کیسی بات ہے
13:47قرآن میں فرما دیا گیا
13:53اور ان سے مبدت اختیار کرنا
13:55حضور علیہ السلام
13:56نے فرمایا
13:57یہ میرے شہزادے ہیں
13:58یہ جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
14:01ناظرین اکرام یہاں ایک مختصر سا وقفہ
14:03وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
14:05اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائے
14:06ناظرین اکرام خوش آمدید
14:08حضرت امام علی مقام
14:09حضرت امام حسین
14:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر ہو رہا ہے
14:12اور مفتی صاحب ہم نے یہ دیکھا ہے
14:15بچوں سے ہر شخص پیار کرتا ہے
14:18پھر بچوں کے بچوں سے پیار کرتا ہے
14:21چومتے بھی دیکھا ہے
14:22سونگتے نہیں دیکھا آج تک
14:24زندگی گزر گئی
14:25نہ کہیں پڑھا ہے
14:26کہ کوئی بچوں کو سونگتا ہو
14:29رسول اللہ حسن و حسین کو
14:32چوما بھی کرتے سونگا بھی
14:34اس کی کیا بجے ہے
14:35بھئی کائنات میں کسی اور کا بچہ
14:38جنت کا پھول ہو تو کوئی سونگ ہے
14:40آئے آئے آئے آئے آئے
14:41واہ واہ واہ
14:42یہ جنت کے پھول ہیں
14:43رسول ہیں
14:46اس لیے ان سے جنت کی خوشبو آتی تھی
14:48مصطفیٰ اس لیے سونگا کرتے ہیں
14:50اور اس کے علاوہ آپ نے کبھی
14:52دنیا میں دیکھا ہے
14:53کہ کسی نے اپنے بیٹے کے لیے
14:55خطبہ چھوڑا ہو
14:57سجدہ دراز کیا ہو
14:58یہ عزاز بھی تو امام علی مقام کا ہے
15:01اور یہ جو بات ابھی پیر صاحب
15:03بیان کر رہے تھے
15:03تو میرے ذہن میں یہ بات آ رہی تھی
15:05کہ صرف حسین نے ہی مصطفیٰ کی
15:08انگری پکڑ کے چلنا سیکھا
15:09حسین کے بابا علی نے بھی مصطفیٰ کی انگری پکڑ کے چلا سیکھا
15:14انہوں نے بھی آنکھ حضور کے دست نبوت پہ آکے کھول لی ہے
15:17وہ بھی حضور کے بستر پہ لیٹا کرتے تھے
15:20یہ گھرانہ کتنا قریب ہے مصطفیٰ کے
15:23کتنا قرب ملا اور کتنا نوازہ ہے
15:26اس گھرانے کا ایک ایک فرد
15:29مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے یوں اٹیچ ہے
15:32ان کے امہ جان کو آقا کہتے ہیں
15:34کہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
15:36اور دونوں شہزادوں کو اکٹھا کھڑا کریں تو تصویر محمد بنتی ہے
15:40یعنی ابھی آپ نے وہ کہا نا تو آپ
15:43سار سے لے کر ناف تک ایک شبیح رسول ہے
15:46وہاں سے پاؤں تک دوسرا شبیح رسول ہے
15:49آلہ حضرت امام محمد رضا کہنے لگے
15:51ایک سینہ تک مشابہ
15:53ایک وہاں سے پاؤں تک
15:55حسن سبتین ان کے جاموں میں ہے نیمہ نور کا
16:01اور صاف شکل پاک دونوں کے ملنے سے ہے
16:06آیاں خط توعام میں لکھا ہے یہ دو ورکہ نور کا
16:12اور آلہ حضرت نے حد کر دی کلم توڑ دیا
16:15کہ مادوم نہ تھا سایہ شاہ سکلین
16:20جلوہ گاتی اس کی ذات حسنین
16:23تمثیل نے اس سائے کے دو حصے کیے
16:26آدے سے حسن بنے ہیں آدے سے حسین
16:29یہی وجہ ہے صحابہ اکرام رضوان اللہ علی مجمعین
16:33تو یہ کہتے ہیں
16:34جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے کے بعد
16:37ہمیں یاد مصطفیٰ ستاتی تھی
16:40وہ دیدار کی لذت یاد آتی تھی
16:44وہ کیفیات ہمیں تڑپایا کرتی تھی
16:47تو ہم دونوں شہدانوں کی منت کر کے
16:49ہمیں اکٹھا ایک جگہ کھڑا کرتے
16:52جانتے تھے نا
16:53سمجھتے تھے
16:55اور ان کو اکٹھا کھڑا کر کے
16:57ہم دیدار مصطفیٰ کر لیا کرتے
16:59اللہ اکبر
17:01دیدار مصطفیٰ کر لیا کرتے
17:02جب ان کے سامنے
17:03میں دونوں آباب کو شامل کرنا چاہاں
17:05اب جب ان کے سامنے
17:07آقا علیہ السراط
17:08پہلے تو یہ چھوٹی سی بات
17:09کیا میں یہ جو پوچھنا چاہا رہا تھا
17:11کیا اس وقت کلچر تھا
17:14کہ بچوں کو سونگا جاتا تھا
17:15یا یہ انفرادیت کی
17:16اس وقت
17:17سونگنا تو نہیں
17:18چومنے والا کلچر بھی نہیں تھا
17:21اللہ اللہ
17:21یہ کلچر ہی تو میرے مصطفیٰ نے دیا ہے
17:24اللہ
17:25آپ نے وہ حدیث سنی نہیں ہے
17:26کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
17:27چوم رہے تھے
17:28شہدادوں سے یوں پیار کر رہے تھے
17:31اپنی گود میں اوپر چادر لے کے
17:33تو ایک آرابی آیا تھا
17:35اور اس نے کہا
17:36آقا جب دیکھا
17:37تو کہا میرے تو اتنے بچے ہیں
17:38میں نے تو یہ کبھی نہیں کیا
17:40تو میرے آقا نے فرمایا
17:42اللہ نے تمہیں اس نعمت سے محروم رکھا ہے
17:44تو ہم کیا کریں
17:45اللہ
17:45اللہ
17:45تو یہ کلچر تو میرے
17:48چومنے کا بھی نہیں تھا
17:49سونگنا تو دور کی بات ہے
17:51اور سونگنے والا کلچر
17:53نہ پہلے تھا
17:55نہ بعد میں
17:56آپ نے ٹھیک کہا ہے
17:57یہ خاصہ ہے
17:59امامِ عالی مقام کا
18:00یہ خاصہ ہے
18:01امامِ حسنِ پاک کا
18:03یہ جو دونوں رہانت و رسول ہیں
18:05جن کو میرے نبی چومتے بھی تھے
18:08سونگتے بھی تھے
18:09یہ قیامت تک عزاز کسی اور کا نہیں ہے
18:12اور پھر چومہ اور سونگا بھی
18:14کس نے ہے
18:15امامِ الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:18میں آپ ہم سب یہ کہیں
18:22تو یہ ہمارا فخر ہے
18:23ہماری سعادت کے
18:24یا رسول اللہ آپ پر میرے ماں باپ قربان
18:27اور یہ ہم نے صحابہ اکرام سے سیکھا
18:31صحابہ اکرام فرمایا کرتے
18:33یا رسول اللہ آپ پر میرے ماں باپ قربان
18:35ہر شخص
18:36اور کیا جملہ ہے
18:38ہم اسے فخر اور سعادت
18:39رسول اللہ نے فرمایا
18:42کہ اے حسن حسین
18:43تم پر میرے ماں باپ قربان
18:45یعنی یہ اتنی عزمت
18:47یہ سے حسن دین ہے حسین
18:49سین سے سیرت نبی ہے حسین
18:51یہ سے یقین کامل ہے حسین
18:54نون سے نات کے قرآن ہے حسین
18:56حضور علیہ السلام جو فرما دیں وہ سند ہے
19:00حضور جو فرما دیں وہ
19:02سند ہے
19:03ہم کی عبادت کرتے ہیں
19:04قرآن پڑھتے ہیں
19:05قرآن کو قرآن کس نے کہا
19:07نماز کو نماز کس نے کہا
19:09رسول اللہ کی کہنے پر مانا نا
19:11خدا کو ایک کس کے کہنے پر مانا
19:13اب رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
19:15فرما رہے ہیں
19:16کہ حسین تم پر میرے ماں باپ قربان
19:18یہ محبت کی انتہا ہوتی ہے
19:22یہ محبت کی انتہا ہے
19:24بندہ کہتا ہے میں تیرے تو قربان
19:27حضور فرما دیں میرے ماں باپ
19:29آپ پر قربان
19:29کیا مقام ہے
19:30کی وجہ کیا ہے
19:31کہ حضور علیہ السلام کی ان سے
19:33محبت کی قیفیت یہ ہے
19:35کہ رحمتِ قونین صلی اللہ علیہ وسلم
19:37ہر روز ان کو جب تک دیکھنا لیتے
19:39حضور فرما دیں مجھے سکون نہیں ملتا
19:42اور صبح و شام ان کو دیکھا کرتے
19:44ان کو بلا لیتے
19:45سیدہ کائنات کے گر تشریف لے جاتے
19:48اور حضور جب سیدہ کائنات کے گر تشریف لے جاتے
19:52فرماتے تم سوئی رہو
19:54بچوں کو دودھ میں خود دیا کروں گا
19:56یہ حضور کی محبت کے ایسا انصر ہے
19:59کہ جو ہمیں اس عمر پر دلالت کرتا ہے
20:01کہ ہم نے امامِ عالی مقام
20:03امامِ حسین علیہ السلام کے ساتھ
20:05محبت کس طریقے سے کرنی ہے
20:06وہ صرف زبانی محبت نہیں ہے
20:09وہ صرف کلام سے محبت نہیں ہے
20:11وہ یہ ایک پروگرام سجا کر بیٹھ جانا اور محبت کی باتیں کر دینا محبت نہیں ہے
20:16بلکہ ان کی محبت ایمان کا جز نہیں ہے
20:19ایمان کا کل ہے
20:20بے شک
20:20ان کی محبت نماز کی بنیاد ہے
20:24ان کی محبت عبادت کی قبولیت کی بنیاد ہے
20:28یہ اساس ایمان ہیں
20:30اور ہم ان سے اس طرح محبت کریں
20:34بے شک
20:34رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
20:36کائنات تو نماز میں دیکھیں
20:38ہم نماز پڑھتے ہیں
20:39تو ہم کہتے ہیں
20:40ادھر ادھر دیکھا تو مکروعات
20:42ممنوعات
20:42اور نماز کے ٹوٹ جانے کا
20:44نماز کے فاسد ہو جانے کا خطرہ ہے
20:46اور جب پتہ ہو کہ حسین پشت پر ہے
20:49آئے آئے
20:50اور رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
20:51اپنی تسبیحات کو بڑھاتے جائیں
20:53اور اس کے بعد سجدہ صاحب بھی نہ کیا جائے
20:56نماز ٹوٹے بھی نہ
20:57حسین کا خیال نبی کی نماز میں آئے
21:00تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
21:02نماز کو لمبا کریں
21:03حسین کو پشت پہ بٹھا لیں
21:05اور بعد میں صحابہ سے فرما دیں
21:07کہ حسین پشت پہ تھے
21:09جبرائیل کہہ رہے تھے
21:10میں سجدہ کو لمبا کرتا
21:11جس طرح مفتی صاحب بھی بنا رہا تھے
21:12کہ اپنا ممبر سے اتر کر
21:14حضور ہے
21:15میں نے یہ سنا ہے
21:17اس کی وضاحت تو آپ فرمائیں گے
21:19کہ یہ جمعہ کے خطبے میں
21:21جو بیچ میں وقفہ آتا ہے
21:23یہ بھی امامِ علی مقام کی وجہ سے ہے
21:25امام حسین کی وجہ سے ایسا ہے
21:27کہ وہ آپ آگئے تھے
21:29نہیں اس میں کوئی مستند
21:31اوالہ میں نے مجھونڈا اور نہیں ہے
21:34بات لوگوں نے خطبان بیان کی ہے
21:36لیکن میرے نزدیک
21:39ان کی عظمت اس سے بہت بلانتا ہے
21:41بے شکل
21:42وہ جو مستند دو ابھی باتیں کی ہیں
21:44وہ اس سے اگلی بات ہے
21:45جب خطبہ چھوڑ دیا
21:47نیچے اترے حضور
21:49اس سے بڑھ کر کے
21:51اٹھایا
21:51اور اپنے ساتھ ممبر پہ بٹھایا
21:54اور سجدہ دراز کیا ہے
21:56اس سے بڑی شان اور کیا ہو سکتی ہے
21:58یہ حدیث شریف جو بیان کی جاتی ہے
22:00سیدہ شبابِ حل الجنہ
22:02تائم ہے تمہیں
22:03جی جی کہیں کہیں بلکل
22:04اس کے پس منظر میں جب ہم پوری حدیث شریف پڑھتے ہیں نا
22:08تو ایمان جو ہے نا
22:10وہ عوج سوریہ پہ نظر آتا ہے
22:12اللہ
22:13وہ حضرت عزیفہ بن یمان حدیث کے راوی ہیں
22:15تو وہ آئیت تھے
22:17وہ راوی ہیں وہ کہتے ہیں
22:19کہ میں آیا حضور کی بارگاہ میں
22:21اپنی ماں سے اجازت لے کے ملنے کے لیے
22:23مغرب پڑھی دعا کروانے کے لیے آیا تھا
22:26پھر شاہ پڑھی شاہ کے بعد حضور چل دیئے
22:28میں بھی پیچھے پیچھے چل دیا
22:29تو حضور نے پیچھے موڑے بغیر
22:31پہلے تو پوچھا تھا کہ منحازہ آہٹ سن کے
22:34پھر پیچھے موڑے بغیر فرمایا
22:36حضیفہ ہے
22:37تو پھر پوچھے بغیر فرمایا
22:41اللہ تیری بھی بکشش فرمایا
22:43تیری ماں کی بکشش فرمایا
22:44بتا کس لیے آیا ہے
22:45عرض کیا آپ کیا بتاؤں
22:47بس اجازت دیجئے آپ نے تو دعا کر دیا
22:49فرمایا آپ ہم سے بھی کچھ لے جاؤں
22:52فرمایا سون تو حضور نے فرمایا
23:08اللہ اکبر
23:09یہ ایک فرشتہ کھڑا ہے
23:11جو آج سے پہلے زمین پر کبھی نہیں آیا
23:14آج سپیشل رب کی بارگاہ میں گیا
23:17یا اللہ آج میں جانا چاہتا ہوں
23:19پہلے جبریل جاتا ہے آج میں جانا چاہتا ہوں
23:21یہ پیغام مجھے دیں
23:23یہ پیغام لے کے میں جانا چاہتا ہوں
23:26آپ نے وہ روح سمجھ گیا ہے پوری حدیث کی
23:29یہ جو پیغام آج بھی جو آ رہا ہے
23:31یقینا تیرا محبوب
23:33اس کو سن کے خوش ہوگا
23:35اور میں چاہتا ہوں یہ خوشی کا پیغام لے کے
23:37میں جاؤں
23:38وہ فرشتہ پھر یہ پیغام لے کے آیا تھا
23:41کہ انہ فاطمہ تا
23:43سیدہ تنساء اہل الجنہ
23:45سلامت رہیے
23:48سیدہ شباب اہل الجنہ
23:50کیا کہنا
23:51سلامت رہیے کبلا
23:52یہ بات بھی
23:54صرف نصب سے جڑیوی نہیں ہے
23:57جو قائدہ اور قانون دین کا بتاتا ہے
24:01جو اس کی تعلیمات کا
24:02کہ جس وقت
24:04امامِ عالی مقام
24:05قرآہ عرض پر موجود ہیں
24:07اس وقت
24:08امامِ عالی مقام سے
24:10بڑا آدمی
24:11قرآہ عرض پر
24:12اور کوئی نہیں تھا
24:13یہ بات
24:15کیا صرف نصب کی وجہ سے ہے
24:17یا حسب آپ کا علمی مقام
24:20مرتبہ
24:20آپ کی فقاحت
24:21یہ تمام چیزیں
24:23ان کو قرآہ عرض کا
24:24سب سے بڑا آدمی بنا رہی ہیں
24:26جی صاحب صاحب
24:26دیکھیں نصب میں
24:27تو کوئی شک نہیں ہے
24:28جو رحمت
24:29قونین صلی اللہ علیہ وسلم
24:30اور امامِ عالی مقام
24:32علیہ السلام نے
24:32یہی تو ہمیں بتایا ہے
24:33کہ فقط
24:34اچھا نصب ہونے پر ہی
24:36اکتفاہ کر کے نہ بیٹھ جانا
24:38جی پہلا سوال ہی میرا یہی ہے
24:40بلکہ امامِ عالی مقام
24:41امامِ حسین علیہ السلام
24:42وہ ہیں
24:43جنہوں نے
24:43قرآن مصطفیٰ جان رحمت سے پڑا
24:45اور سیدہ کائنات کا شیر
24:48جن کے نصیب میں ہوا
24:49وہ سیدہ کائنات
24:52جو یہ کہیں
24:52کہ مالک تیری رات چھوٹی ہو گئے
24:54تیری بندی کا بھی
24:55سجدہ مکمل نہیں ہوا
24:56اور پھر طہارت کی وہ
24:59کامل ترین عظمت آپ کے حصے میں آئی
25:01جو کائنات میں
25:02کسی کے حصے میں نہیں ہے
25:03کہ کائنات کی کوئی خاتون ایسی نہیں
25:06جس نے ہر نماز ادا کی ہو
25:07ان کے شہزادے
25:08سیدنا امامِ عالی مقام
25:10امامِ حسین علیہ السلام
25:12جو خلق حضور علیہ السلام سے سیکھ رہے ہیں
25:15جو قرآن رحمتِ قونین سے حاصل کر رہے ہیں
25:19جو نبی پاک علیہ السلام کے
25:22مظہرِ عتم بن کے سامنے آ رہے ہیں
25:25اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
25:27امامِ عالی مقام
25:28امامِ حسین علیہ السلام نے
25:30مولاِ کائنات
25:31علی المرتضی شرِ خدا
25:37کہ وہ مولاِ کائنات جو فرمائے
25:39کہ کوئی قرآن کی آیت ایسی نہیں
25:41جس کا علی کو علم نہ ہو
25:43کہ وہ سفر میں نازل ہوئی ہے
25:45یا حضر میں نازل ہوئی ہے
25:46وہ پہاڑ پہ نازل ہوئی ہے
25:48یا میدان میں نازل ہوئی ہے
25:49اب ان کے شہزادے ہیں
25:50اور امامِ حسین علیہ السلام نے
25:53ان سے وہ نور حاصل کیا
25:54پھر فقاحت میں
25:56اور حضرتِ امامِ عالی مقام علیہ السلام
26:00اخلاقیات میں
26:01یہ بہت بڑی بات ہے
26:03کہ بہت بڑا ہو جانا
26:04اتنا نصب پانا
26:06اتنا حسب پانا
26:07کمال پانا
26:08اور پھر یہ بھی ہونا
26:09کہ کائنات میں
26:10اور کوئی آپ کے جوڑ کا نہیں ہے
26:11لیکن اس کے ساتھ سہابہ اکرام کے ساتھ محبت
26:15خلقِ خدا کے ساتھ محبت
26:17لوگوں کی دل جوئی
26:19آنے والوں کو تسلی تشفی
26:21ان کا کلام سننا
26:24سخاوت
26:25سخاوت کی تو انتہا تھی
26:26سخاوت تو اس گھر پہ ناز کرتی ہے
26:29سخاوت تو چلی ہی یہاں سے ہے
26:31سخاوت یہاں سے چلی ہے
26:33علم یہاں سے چلے ہے
26:34علم یہاں سے چلے ہے
26:35عمل یہاں سے چلے ہے
26:37ہر کائنات کا عمل
26:39اس ہستی پہ ناز کرتا ہے
26:40سبحان اللہ
26:41مجھے حسین نے اختیار کیا ہے
26:44اور کائنات کی کوئی ایسی صفات میں سے
26:46ایسی صفت نہیں ہے
26:47جو امامِ عالی مقام
26:49امامِ حسین میں موجود نہ ہوگی ہے
26:50سبحان اللہ
26:51ناظرین اکرام ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں
26:54یہاں وقفہ کے بعد دوٹتے ہیں
26:56ناظرین اکرام خوش آمدید
26:57آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں داستانِ کربلا
27:00حضرت امامِ عالی مقام
27:01حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر ہو رہا ہے
27:04کیا ان مقدس ایام میں
27:07امامِ عالی مقام کے حوالے سے
27:11کوئی کتاب ریکمنڈ کرنا چاہیں گے
27:13آپ خود استاد ہیں
27:16علماء کے کتنے آپ پڑھاتے ہیں
27:19کس طرح ہم حضرت امامِ عالی مقام کی
27:22سیرت کو پڑھ سکتے ہیں
27:23کہ سیرت محبت کو مزید بڑھاتی ہے
27:27ذکر جب ان کا زیادہ ہوتا ہے
27:29کیا کوئی پیغام مشورہ
27:31ان مقدس ایام
27:32یہ بڑی بنیادی بات ہے
27:33بہت اہم بات ہے
27:35سب سے پہلے یہ کتابیں تو بے شمار لکھی گئی ہیں
27:39بہت ساری لکھی گئی ہیں
27:40ان عظیم حسنیوں کی سیرت اور کردار پر
27:44ان کا کردار سب سے پہلے تو
27:46اللہ کے قرآن میں ہے
27:47اور مصطفیٰ کے فرمان میں
27:50لیکن ضرورت اس عمر کی ہے
27:52کہ اس کو نا صرف خود سمجھا جائے
27:55اس کی روح کو سمجھا جائے
27:57اور اپنی نسلوں تک پہنچایا جائے
28:00اپنے بچوں کو بٹھائیے
28:03ان کو حسین سمجھائیے
28:06کہ حسین ہے کیا
28:08ان کو بتائیے یہ گرانہ کیا ہے
28:10سرکار نے فرمایا
28:12کہ اپنے بچوں کو
28:14میرے اہل بیعت کی محبت سکھاؤ
28:19اپنے اولاد کو تین چیزیں سکھاؤ
28:21میری محبت سکھاؤ
28:23میری آل کی محبت سکھاؤ
28:24اور قرآن سکھاؤ
28:26تو ہمیں اس کا احتمام کرنا چاہیے
28:28صرف ان دنوں میں نہیں
28:30ان دنوں میں سپیشل ہے
28:31چونکہ ایک فضا ہوئی
28:34ان دنوں میں سپیشل ہے
28:36آپ ضرور ان کا تل
28:38لیکن ان کی سیرت کردار سال بھر
28:41جب اور ایسے ہی ہی ہوتا ہے
28:44مسلمانوں کے ہاں
28:45کلمہ گو لوگ کے ہاں
28:47جب کبھی کوئی کسی مقام پر
28:49انہیں سبق کی
28:51انہیں روشنی کی
28:53انہیں گائیڈینس کی
28:54ضرورت پڑتی ہے
28:56تو یا مصطفیٰ کو دیکھتے ہیں
28:58یا مصطفیٰ کی آل کو دیکھتے ہیں
28:59اور اسی بات کی ہمیں ضرورت ہے
29:01ایک جملہ
29:02امامی علی مقام
29:04سے جب بیعت کا مطالبہ ہو رہا تھا
29:07آپ نے کسی مقام پر
29:10میں نے جتنا پڑھا
29:11اس پورے سانحہ کو
29:15اور آپ کی حیات پاک کو
29:16آپ نے یہ نہیں فرمایا جواباً
29:18کہ میں بیعت نہیں کروں گا
29:21یہ نہیں فرمایا
29:22بلکہ ہر جگہ آپ کیا فرماتے ہیں
29:24اور وہ جملہ بنیاد بنا
29:26وہ جملہ بنیاد ہے
29:27اسی کو سمجھنے کی ضرورت ہے
29:28جو یہ سمجھ گیا
29:30اس نے شبیر کو سمجھ لیا
29:32اس نے عصوہ حسین کو سمجھ لیا
29:34جملہ یہ تھا
29:35مثلی نا یبایعو
29:38کیا کہنے
29:39فرمایا میرے جیسا
29:41اس جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا
29:44تو یہ آپ نے بتا دیا
29:45کہ یہ دو شخصیتیں نہیں ہیں
29:47دو اشخاص نہیں ہیں
29:50یہ دو کردار ہیں
29:51ایک بیانک کردار ہے
29:53اور ایک روشن اور پاکیزہ
29:55اور نوانی کردار ہے
29:56یہ اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
29:59کہ وہ ستیزہ کار رہا ہے
30:02ازل سے تائم روز
30:03چراغ مصطفی سے شرار بولہ بھی
30:05تو یہ دو قوتیں چلتی آ رہی ہیں
30:08ہمیں ظاہر ہے جن سے پیار ہے
30:10جن سے محبت ہے
30:11جن کے ہم فالور ہیں
30:12ہم نے ان کے اس کردار کو سمجھ کے
30:15ان کے ساتھ رہنا ہے ہم نے
30:17اور ہمیشہ ہم نے حسین حسین
30:19بے شک بے شک
30:21امام علی مقام
30:22امام حسین علیہ السلام کی محبت
30:24جو ہے
30:25یہ ہمارے ایمان کے لیے بہت ضروری ہے
30:28اور فقط محرم الحرام میں ہی
30:31حسین حسین کرنا
30:32یا سیرت حسین کو بچوں تک پوچانا
30:35جس طرح مفتی صاحب کے لبی ارشاد فرما رہے تھے
30:38ہر صاحب ایمان
30:40مسلمان کی صبح بھی
30:41کردار حسین سے ہونی چاہیے
30:43اس کی شام کی انتہا بھی
30:45کردار حسین سے نور لے کرونی چاہیے
30:49ضرورت اس حمر کی ہے
30:50ہم یہ سمجھیں کہ
30:51امام علی مقام امام حسین علیہ السلام
30:54یہ کرب و بلا کہہ دینا بڑا آسان ہے
30:56ہم یہ کہتے ہیں جی وہ قربانیاں ہوئیں
30:59اس طرح سے ہوا سارا
31:00لیکن یہ سوچنے والی بات ہے
31:02کہ وہ اس ہستی کا کمال کیا ہے
31:05اس میں استقامت کی انتہا کیا ہے
31:07اور پھر وہ پورے خاندان کی
31:10تربیت کیا ہے
31:11پورا خانوادہ کس طریقے سے
31:13امام علی مقام امام حسین علیہ السلام
31:16کے حکم پر لبیق
31:18کہتے ہوئے اپنی جانوں کے
31:20نظرانے پیش کرنے کی
31:22پرواہ کیے بغیر
31:24حضور علیہ السلام کی
31:26اطاعت حضور کی اتباع
31:28حضور کے کامل نور
31:30کو بچانے اور امت تک
31:32پچھانے کے لیے یہ فکر رہی
31:34اور آج کیا وجہ ہے
31:36کہ امت اس ماز سے بے فکر ہے
31:38کہ ہم محرم آئے گا
31:39ذکر حسین کریں گے
31:41محرم آئے گا تو محفل کا احتمام کر لیں گے
31:44ایک نو دن نیاز کا احتمام
31:46حلیم پک جائے گی
31:47لنگر ہو جائے گا
31:48صرف یہ نہیں
31:49یہ ہے محبت کا اظہار ہے
31:52لیکن اس کے ساتھ ساتھ
31:55حسینی کردار
31:56یہ بات ہے
31:57کہ ہماری ہر صبح و شام
31:59فکر حسین پر
32:00محبت حسین پر ہونے گا
32:01بہت شکریہ
32:02مفتی صاحب قبلہ آپ کا
32:03میں اپنے لکھوئی ربائی
32:05اس مقام پر
32:06میں آپ کو ضرور
32:07بسم اللہ
32:07بسم اللہ
32:08کہ ہر شب و روز
32:09ہمیں کیا کرنا ہے
32:11غم شبیر سے معمور
32:13ہر ایک دل کر دے
32:15غم شبیر سے معمور
32:17ہر ایک دل کر دے
32:19حق کی خاطر جو لٹے
32:21عزم وہ کامل کر دے
32:23کربلا درس بسر ہی
32:25نہیں بصیرت بھی ہے
32:28کربلا درس بسر ہی
32:30نہیں بصیرت بھی ہے
32:32یا خدا عرفان
32:33کو اس ذوق میں شامل کر دے
32:35آمین آمین آمین
32:37بہت شکریہ مفتی صاحب
32:38پیر صاحب آپ کا
32:39شفاقت فریدی صاحب
32:40آپ کا بہت شکریہ
32:41منقبت
32:42حضرت امام علی مقام
32:43کی انشاءاللہ
32:44آپ پیش کریں گے
32:45ناظرین کرام
32:46امام حسین
32:47جس شخصیت کا نام ہے
32:49یہ صرف شخصیت نہیں ہے
32:50ایک کردار ہے
32:52ایک انوان ہے
32:54ایک ٹائٹل ہے
32:55ایک سرنامہ ہے
32:56ایک استیارہ ہے
32:57ایک علامت ہے
32:59حق کا
33:00کہ جو
33:02مفتی صاحب نے فرمایا رکھ
33:03کہ مجھ جیسا
33:04اس جیسے کی
33:05بیعت نہیں کر سکتا
33:07کہ تفریق کر رہا ہے
33:09یہ استیارہ بن گیا
33:11آج
33:12حیرت کی بات یہ ہے
33:14کہ کوئی دنیا میں
33:16کوئی انسان
33:17وہ مسلمان ہو
33:18یا غیر مسلم ہو
33:21یزیدی کوئی نہیں
33:23کہلانا چاہتا
33:23وہ مسلمان نبی ہو
33:26تو وہ یزیدی
33:27کہلانا نہیں چاہتا
33:28غیر مسلموں کو بھی
33:30ہم نے دیکھا
33:31کہ جو
33:31حسین کے مرتبے
33:33مقام سے
33:34واقع بھی نہیں ہیں
33:35دین کی حلاوت سے
33:37سرشار نہیں ہیں
33:39لیکن
33:39وہ حسینی بننا چاہتے ہیں
33:42وہ حسین کے ہونا چاہتے ہیں
33:44وہ یزیدی نہیں ہونا چاہتے ہیں
33:46وہ حسینی ہونا ہے
33:47بابا گروہ نانک سے
33:48کسی نے پوچھا
33:49ان کا کوئی چاہنے والا آیا
33:51اور آ کر کہنے لگا
33:53کہ جی
33:53بابا جی مجھے
33:54کوئی
33:55کوئی
33:55نصیحت کر دیجئے
33:57انہیں کہا دیکھو
33:58چوری نہ کرنا
33:59جھوٹ نہ بولنا
34:00کوئی دو چار باتیں کی
34:01اور کہا چلو یہ ساری چھوڑو
34:04حسین کو مت چھوڑنا
34:06انہوں نے کہا
34:06جی حسین
34:08مسلمانوں کے جو ہیں
34:09حسین
34:10انہوں نے کہا
34:11حسین
34:12صرف مسلمانوں کے نہیں ہیں
34:13تم سمجھے ہی نہیں
34:15اگر میں تمہیں کہوں
34:17کہ جا کر
34:18اپنی بہن کے گھر
34:19چوری کرو
34:20تو کیا کروگے
34:21انہوں نے کہا
34:22نہیں جی
34:22بہن کے گھر
34:23کون چوری کرتا ہے
34:24بہن کو تو دیا جاتا ہے
34:26بہن کے گھر بھی
34:27کوئی چوری کرتا ہے
34:28انہوں نے کہا
34:29siya roghti kaka zemir rogta hai
34:31under� kaka ita naam toho hussein hai
34:35joe hak ki tarave leka hai
34:37jwo burai se rogta hai
34:39jwo babatil se beizhar kata hai
34:42wooohi jishe Tum zemir ka'te ho
34:46mein ushe hussein kata ho
34:48nona pooch kais se koi shahe-mashreqein bina
34:51boshar ka husn
34:53akoedat ka zheb-u-zhaen bina
34:56علی کا خون لعابِ رسول شیرِ بطول
35:01علی کا خون لعابِ رسول شیرِ بطول
35:06ملے ہیں جب یہ اناسر
35:08تو پھر حسین پرنا
35:10کل انشاءاللہ آپ سے ایک مرتبہ پھر ملقات ہوگی
35:13تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
35:16السلام علیکم
35:17تسلیمات
35:30میرا عقیدہ
35:34میرا یقین ہے
35:38حسین جیسا کوئی نہیں ہے
35:47میرا عقیدہ
35:50میرا یقین ہے
35:57حسین جیسا کوئی نہیں ہے
36:04وہ بہترینوں میں بہترین ہے
36:18وہ بہترینوں میں بہترین ہے
36:24وہ بہترینوں میں بہترین ہے
36:32حسین جیسا کوئی نہیں ہے
36:40حسین کی شان ہے نرالی
36:47ہے اس کا گھر عرش سے بیالی
37:10دل محمد کا وہ مکی ہے
37:16حسین جیسا کوئی نہیں ہے
37:23دل محمد کا وہ مکی ہے
37:29حسین جیسا کوئی نہیں ہے
37:38وہ جس نے باطل کو راند ڈالا
37:44وہ جس کا نانا ہے کملی والا
37:53وہ جس نے باطل کو راند ڈالا
38:04وہ جس کا نانا ہے کملی والا
38:10وہ جس کا کردار دل نشی ہے
38:15حسین جیسا کوئی نہیں ہے
38:21وہ جس کا کردار دل نشی ہے
38:28حسین جیسا کوئی نہیں ہے
38:35وہ دیکھنے میں ہے مصطفی صاحب
38:48وہ دیکھنے میں ہے مصطفی صاحب
38:55وہ حسن سرکار کا نواسا
39:00ہر ایک حسین اس کا خوشاچی ہے
39:06حسین جیسا کوئی نہیں ہے
39:12ہر ایک حسین اس کا خوشاچی ہے
39:19حسین جیسا کوئی نہیں ہے
39:26میرا قیدہ میرا یقین ہے
39:33حسین جیسا کوئی نہیں ہے
39:39مصطفی صاحب
39:42مصطفی صاحب
39:42مصطفی صاحب
39:43مصطفی صاحب
39:43مصطفی صاحب
39:43مصطفی صاحب
39:44مصطفی صاحب
Comments

Recommended