00:00سلام ہو سلام اے سیدان کے لار
00:06سلام ہو سلام اے سیدان کے لار
00:11سلام ہو حسین کے مقارکوں سلام
00:16سلام ہو حسین کے مقارکوں سلام
00:21کربلا کی ریزگار کو اپنے لہوز سے سینچ کر
00:26کلستان بنا لے والے
00:28نوجوانوں میں شوق شہادت بیدار کرنے والے
00:32وہ جو حسن مصطفیٰ کا پرتوہ ہے
00:36جس کے کردار میں جس کی گفتار میں
00:39مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جھلک نظر آتی ہے
00:45جس کی پیشانی نورانی
00:47جس کی جوانی ایمانی
00:50جس کی حیات جا بدانی
00:53ذکر ہے اہل بیعت کے اس نوجوان کا
00:57جس نے سرزمین کربلا پر
01:00اپنی زندگی کا چراغ بجھا کر
01:03حق کی شما کو فروضہ کیا
01:06جیہاں ناظرین
01:08ہم ذکر کر رہے ہیں
01:10شبیح مصطفیٰ
01:11حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کا
01:15حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
01:18فرزند ہیں
01:19امام علی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے
01:23آپ کی والدہ کا نام
01:26ام لیلہ بنت ابی مر رہا ہے
01:28جس شہر میں مرنے کی تمنا
01:31بڑے بڑے صوفیاء
01:32اولیاء اور اقابل علماء کیا کرتے ہیں
01:37وہ شہر محبت
01:39حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی جائے ولادت ہے
01:43مدینہ المنورہ
01:45مدینہ المنورہ
01:47مدینہ النبی
01:48مدینہ منورہ میں
01:51گیارہ شابان
01:52سن تیتیس ہجری میں
01:54آپ کی ولادت ہوتی ہے
01:56حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
01:58حسب و نسب
02:00دونوں میں قریش کے آلہ گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے
02:04وہ آنکھیں
02:06جنہوں نے رخ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دیکھا
02:10وہ کان جنہوں نے
02:13آقا علیہ السلام کی آواز سنی
02:16ان ہستیوں کے زیر سایہ آپ کی پرورش ہوتی ہے
02:20وہ مبارک ہستیاں
02:22جنہوں نے علم مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
02:27اپنے سینوں میں محفوظ کیا
02:29ان کے زیر تربیت علی اکبر رہے
02:33جنہوں نے اسلام کی آبیاری میں تن مندھن قربان کر دیا
02:38حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ
02:41ان سے شجاعت کا
02:43سخاوت کا
02:45سبر و استقامت کا
02:47تسلیم و رضا کا
02:48اور عیسار اور قربانی کا سبق لیا ہے
02:51آپ علم عدب اخلاق شجاعت اور دینی بصیرت فہم و فراست میں
03:00اپنی عمر سے کئی گناہ آگے تھے
03:02ناظرین اکرام حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جن کی چال ڈھال اور گفتار سے رسول اللہ
03:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد تازہ ہو جائے کر دی
03:16آپ کی اسی خوبی اور کمال کے باعث آپ مومنوں کے مرکز نگاہ تھے
03:23آپ کو دیکھ کر مصطفیٰ کی یاد آجائے کرتی تھی
03:27حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ بردباری سچائی اور دینی شعور اور اطاعت میں بھی اپنی مثال آپ تھے
03:36حلم وفا اور شوق شہادت یہ تھا
03:41حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی شخصیت کا
03:45نمائع وصف نمائع کمال
03:48نظر اکرام دنیا بھر کے قائدین اپنے آپ کو اپنے گھر والوں کو بچاتے ہیں
03:53لیکن اس اس راہ حق کے پیمانے ہی کچھ اور ہیں
03:58اس کے آداب ہی کچھ اور ہیں
04:01یہاں امام علی مقام امام حسین نے
04:04اپنی اور اپنے اہل خانہ کی قربانی دے کر دین اور امت کو بچا لیا
04:12جہاں کربلا میں امام حسین نے سب کچھ قربان کر ڈالا
04:17اپنا نور نظر لخت جگر آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین
04:23وہ فرزند وہ فرزند جسے دیکھ کر نانا کی یاد آ جائے
04:30جس کی شکل و شباحت میں حسن مصطفیٰ کی جھلک نظر آتی ہو
04:35قومِ آشور کے موقع پر بنی حاشم میں سب سے پہلے حضرت علی
04:41اکبر رضی اللہ تعالی انہوں نے امام علی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی انہوں سے میدان میں
04:48اترنے کی اجازت مانگی تھی
04:50پیٹے کی صبر و استقامت
04:53عظم و حمد
04:54اور حوصلے اور جوان مردی کو دیکھ کر
04:58امام علی مقام
04:59امام حسین رضی اللہ تعالی انہوں نے
05:02عجر عظیم کی دعا فرمائی
05:04اور روتے ہوئے
05:07نم آنکھوں کے ساتھ
05:09نم آنکھوں کے ساتھ
05:11میدانِ کارزار میں اترنے کی اجازت مرحمت فرمائی
05:14حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالی انہوں نے
05:18دشمن پر بجلی بن کر حملہ کیا
05:21تنہا
05:22مگر باطل کے لیے توفان بن گئے
05:26دشمن پر لرزہ تاری ہو گیا
05:29وارث زلفقار ہیں
05:33مخالفین پر زلفقار بن کر ٹوٹے
05:36تنہے تنہا
05:38ہزاروں کا مقابلہ کیا
05:40بالاخر
05:41داد شجاعت سمیٹتے ہوئے
05:44اور آنکھِ غم پر
05:45عظم و حمت
05:47جرد شجاعت
05:49سبر و استقامت
05:51اور محبت و اطعاد کی
05:53لا زوال داستان رقم کر کے
05:55دنیا کو عزت اور سرفرازی کے ساتھ
05:59جینے کا سبق دیتے ہوئے
06:01جام شہادت نوش کرتے ہیں
06:06اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہید
06:09اکبر سے نوجوان بھی رن میں ہوئے شہید
06:13ہم شکل مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو
06:18واقعہ کربلا میں
06:19حضرت علی اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:22اہلِ بیعت میں سے
06:24اہلِ بیعتِ رسول میں سے
06:25سب سے پہلے شہید ہیں
06:28تڑپ اٹھتا ہے دل
06:30لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
06:37زبا پر کربلا کی داستان
06:40لائی نہیں جاتی
06:42سلام ہو سلام
06:45اے سید آنکلان
06:48سلام ہو سلام
06:50اے سید آنکلان
06:53سلام ہو حسینؑ کے مقارک و سلام
06:59سلام ہو حسینؑ کے مقارک و سلام
Comments