00:00سلام ہو سلام اے سید آنکلان
00:06سلام ہو حسین کے وقارک سلام
00:21آج سے کموں بیش چودہ سو برس پہلے
00:25باطل کے ایوانوں میں ایک ایسی آواز گونجی
00:29جس سے باطل لرز اٹھا
00:31جس کی بازگشت آج بھی ظالم پر سائقہ بن کر گرتی ہے
00:37یہ آواز کس کی تھی
00:40یہ کون تھا
00:42جس کے لہجے میں علی بول رہا تھا
00:45جس کے خطبے میں حیدری فصاحت اور بلاغت کی جھلک تھی
00:50جس میں حیدر کرار کی گرج تھی
00:54یہ ثانی زہرا
00:56شریکت الحسین
00:58عقیلہ بن حاشم
01:01حضرت سیدہ زینب بنت علی
01:04رضی اللہ تعالی عنہ ہے
01:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نباسی
01:11مولا کائنات
01:13مولا علی المرتضی
01:15اور سیدہ کائنات حضرت فاطمت زہرا رضی اللہ تعالی عنہ کی شہزادی
01:22اور جنتی نوجوانوں کے سردار حسنین قریبین رضی اللہ تعالی عنہ کی بہن
01:30حضرت زینب بنت علی
01:33آپ کی ولادت سن پانچ ہجری میں ہوئی
01:37رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کا نام زینب رکھا
01:43حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہ
01:46شکل و صورت میں اپنی نانی جان
01:49ام المومنین
01:51حضرت خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بہت مشابہ تھی
01:56چہرے پر جلال و جمال
01:58جمال مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پرتو
02:03چال ڈھال انداز گفتگو
02:06اور طرز تخاطب
02:08اپنے والد حیدر کررار رضی اللہ تعالی عنہ جیسا
02:12آدات و اتوار میں اپنی والدہ
02:15خاتون جنت
02:17سیدہ کائنات
02:19سیدہ فاطمت الزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح تھی
02:23صبر و شکر
02:25قناعت
02:26اور درگزر
02:27اپنے بڑے بھائی
02:29حضرت حسن جیسا
02:31جبکہ حق گوئی
02:33اور بے باقی
02:34شجاعت
02:35بے خوفی
02:36مسائب سے پنجہ آزمائی
02:38اور باطل قوتوں سے ٹکرا جانا
02:41اپنے بھائی
02:43شہید کربلا
02:44سیدنا امام حسین جیسا ہے
02:47یوں خانوادہ رسول کے باق کا ہر پھول
02:51زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے
02:55صدا بہار گلدستے میں موجود تھا
02:58حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہ
03:02چھے برس کی عمر تک
03:04اپنے نانا جان
03:05حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
03:09آغوش تربیت میں رہی
03:11اللہ رب العزت نے
03:13حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہ کو
03:17کم سنی میں ہی فہم و فراست
03:19ذہانت
03:21مطانت
03:22عقل اور دانش
03:23حکمت و دانائی
03:25اور قوت حافظہ کے ساتھ
03:27تحریر و تقریر کے فن سے
03:29مالا مال فرما رکھا تھا
03:31حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ کی گفتگو
03:35انتہائی مؤثر
03:36اور خطاب روح پرور ہوا کرتا
03:40آپ قرآن مجید کا درس دیتیں
03:43اور علم و حکمت کے
03:45بوتی بکھیر دیتیں
03:47حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح
03:51حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے
03:53اپنے بھتیجے
03:55حضرت عبداللہ بن جعفر سے کیا تھا
03:58میدان کربلا میں
03:59حضرت بی بی زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنہ
04:03اپنے دو شہزادوں
04:06حضرت عون
04:08اور حضرت محمد
04:09رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ تشریف لائیں
04:12دونوں شہزادوں نے
04:14دوران جنگ
04:16بہادری کے خوب جہر دکھائے
04:18اور کربلا میں ہی
04:19جامع شہادت نوش کیا
04:21حضرت بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہ نے
04:25کربلا کے قیامت دمہ سانہے میں
04:27اپنے بھیٹے
04:29بھتیجے
04:30حتیٰ کے جان سے عزیز بھائی
04:33امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
04:36ہم شہید ہوتے دیکھیں
04:38لیکن اس کے باوجود
04:40اس علمناق
04:42موت کو دیکھ کر
04:43منظر کو دیکھنے کے باوجود
04:46ایک لمحے کے لیے بھی
04:48بے سبری کا مظاہرہ نہیں فرمایا
04:51آپ کے پائے استقلال میں
04:53ذرہ برابر بھی لرزش نہیں آئی
04:56آپ سبر کا پہاڑ تھی
04:59جنہیں درد و غم کا کوئی بھی توفان
05:02ان کی جگہ سے
05:04ہٹا نہیں سکتا ہے
05:06امام علی مقام
05:08امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد
05:12اسیرانِ کربلا کو کوفے لے جایا گیا
05:15اور پھر کوفے سے دمشق لے جایا گیا
05:17حضرتِ بی بی زینب رضی اللہ تعالی عنہ نے
05:20یزید کے دربار میں
05:22تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا
05:25جس کی گونج آج تک آج تک سنائی دے رہی ہے
05:30حضرتِ زینب بنتِ علی کا
05:32یزیدی دربار میں دیا گیا خطبہ
05:35فصاحت اور بلاغت کا نمونہ ہے
05:37حق و صداقت کا مقدمہ ہے
05:40اور تمانچہ ہے
05:42ظالموں کے موں پر
05:44اور اس پورے سفر میں
05:46حضرتِ زینب بنتِ علی رضی اللہ تعالی عنہ نے
05:50جس جرت اور بہادری
05:53شجاعت اور
05:54ڈلیری اور
05:55ہمت و حوصلے کے ساتھ
05:58خانوادہِ رسول
05:59صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:02کو سنبھالا
06:03تاریخ میں ایسی مثال نایاب ہیں
06:06حضرتِ زینب بنتِ علی رضی اللہ تعالی عنہ
06:10کی اس عظیم کردار کو
06:12خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے
06:15شائرِ مشرق
06:16اقبال نے کہا
06:18حدیثِ عشق دو بابست
06:20کربلاو دبشک
06:22یکِ حسین رقم کرد
06:25و دیگرِ زینب
06:27یزید نے
06:29کچھ دن بعد
06:30خاندانِ نبوت کی
06:32افت مہاب خواتین کو
06:34صحابی رسول
06:35حضرتِ نومان بن بشیر
06:37رضی اللہ تعالی عنہ کی نگرانی میں
06:39مدینہ المنورہ روانہ کر دیا
06:41سانحِ کربلا
06:43اور اہلِ بیتِ اتھار کے
06:45قافلے کی آمد کی اطلاع بھی
06:47موصول ہو چکی تھی
06:48اس لیے
06:49اہلِ مدینہ نے
06:50شہر سے باہر نکل کر
06:52قافلے کا استقبال کیا
06:54ناظرین اکرام
06:55وہ نہائیت
06:56نہائیت پرسوز منظر تھا
06:58ہر آنکھ
07:00اشکبار تھی
07:01قافلے میں شامل
07:03خواتین
07:04غم سے نڑھال تھی
07:05حضرت زینب نے
07:08روزت الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:11پر حاضری دی
07:12اور درود و سلام کے بعد
07:15سانح کی رودات پیش کی
07:18کچھ عرصہ
07:19مدینہ منورہ میں
07:21قیام کے بعد
07:22حضرت بی بی زینب
07:23اپنے شہر اور بچوں کے ساتھ
07:26شام تشیف لے گئیں
07:27اور تریسٹھ ہجری میں
07:29دمشق میں آپ کا وصال ہوتا ہے
07:32تمشق میں
07:33حضرت بی بی زینب کا
07:35شاندار مقبرہ
07:37شام کربلا کا امین ہے
07:39جبکہ یزید
07:41اور قاتلان کربلا
07:43عبرت کا نشان بن چکے ہیں
07:46تڑپ اٹھتا ہے دل
07:48لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
07:50تڑپ اٹھتا ہے دل
07:53لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
07:55زبان پر کربلا کی داستہ
07:58لائی نہیں جاتی
08:00سلام ہو سلام
08:03اے سید آنکلان
08:06سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
08:16سلام ہو حسین کے مقارک و سلام
Comments