Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
Is kids special program mein Hazrat Usman Ghani RA ki zindagi se mutalliq aik dilchasp aur sabaq amoz kahani pesh ki gayi hai jo bachon ke liye asaan aur samajhne mein madadgar hai. Islami taleemat ko khubsurat andaz mein bayan kiya gaya hai.

📺 Channel: ARY QTV
🎙️ Host: Irtiqa Raees
👥 Special Guest: Arham Qadri
🎤 Sana Khuwan: Hassan Ullah Hussaini

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉Hazrat Usman Ghani RA | Special 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifPm17bEWCwVfp6EFV-DcXP&si=8L5zx0COJ3Q1oKPo

👉 Hajj Special || 2026
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=e_gzYVydsOADa4li

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:07Surah Al-Fatihah
00:31Surah Al-Fatihah
01:06Surah Al-Fatihah
01:20Surah Al-Fatihah
01:34And the whole world is in the midst of the world
01:45And the world is in the midst of the world
01:59《覇اترین mothers en
02:01تکتواغو فی المیزان》
02:08صدق اللہ العظیم
02:20تارے حضرت عثمان غنی
02:24رضی اللہ عنہ کے حوالے سے
02:26ہم کرنے جا رہے ہیں خصوصی نشریات
02:28اور میں ہوں آپ کے ساتھ
02:30ارتکہ رئیس
02:31تو پیارے بچوں
02:33سب سے پہلے تو یہاں جو بچے بیٹھیں
02:35ان سے بھی سلام دعا کر لیتے ہیں
02:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:44یہاں تو
02:46بہت انرجی ہے
02:47لیکن یہاں پر بالکل بھی انرجی
02:48مجھے فیل ہی نہیں ہوئی
02:49پتہ ہی نہیں لگا میں نے سلام کیا
02:51دوبارہ سے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:56ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:59ماشاءاللہ
03:00ماشاءاللہ
03:01زبردست بھئی
03:01آج تو سب بڑے انرجیٹک لگ رہے ہیں
03:03چلیں شروع کرتے ہیں
03:04اچھا یہ بتائیں
03:06کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
03:09جو ہیں
03:09ان کے بارے میں آپ کو یہ تو پتا ہے نا
03:12کہ یہ صحابی رسول ہیں
03:13بلکل
03:14اچھا صحابی کسے کہتے ہیں
03:16کوئی بتا سکتا ہے
03:16مجھے صحابی کون ہے
03:18صحابی نبی جنتی
03:22کون ہوتا ہے صحابی
03:23اور ہم پتا ہے آپ کو
03:24مہمان خصوصی صاحب پتا بھی ہے کچھ
03:27یا انجوائے کرنے آتے ہیں
03:28اور کسی کو پتا ہے
03:30چلیں میں بتاتی ہوں آپ کو
03:31کوئی نبی مینا
03:33نبی کے صحابی
03:35نبی کے صحابی کون ہوتے ہیں
03:36وہ شخص صحابی ہوتا ہے
03:39جس نے ایمان کی حالت میں
03:41نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:43کو دیکھا ہوتا ہے
03:44اور ایمان ہی کی حالت میں
03:47وہ دنیا سے رخصت بھی ہوا ہوتا ہے
03:49ایسے شخص کو ہم کیا کہتے ہیں
03:51صحابی
03:52صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:55تو حضرت عثمان گنی
03:57رضی اللہ عنہ صحابی رسول ہیں
03:59اس کے علاوہ
04:00وہ خلیفہ بھی ہیں
04:02اچھا خلیفہ کا کیا ہوا
04:04معاملہ
04:05کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:07اس دنیا سے ظاہری
04:09پردہ فرما گئے
04:11تو اس وقت پھر مسلمانوں کے اندر
04:13یہ بات شروع ہوئی
04:15کہ اب کون مسلمانوں کو لیڈ کرے گا
04:18تو سب سے پہلے
04:20حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
04:22کو خلیفہ بنایا گیا
04:24لیڈر بنایا گیا
04:25پہلا لیڈر
04:27اس کے کچھ ٹائم بعد
04:28حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
04:32اس دنیا سے چلے گئے
04:34تو اس کے بعد مسلمانوں نے
04:36کس کو لیڈر بنایا
04:37حضرت عمر رضی اللہ عنہ
04:39کو شاب باش
04:40اور ان کے بعد پھر کون بنا
04:42تیسرا نمبر کس کا ہے
04:43حضرت عثمان گنی رضی اللہ عنہ
04:45تو یوں حضرت عثمان گنی رضی اللہ عنہ
04:48اسلام کے کونسے خلیفہ ہیں
04:51تیسرے خلیفہ ہیں
04:53چوتھے جو ہیں وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ
04:55ہے
04:56ٹھیک ہے
04:56اچھا حضرت عثمان گنی رضی اللہ عنہ
04:59کا ایک لقب ہے
05:00لقب پتہ آپ کو کس کو کہتے ہیں
05:02ہم
05:03چلے میں بتا دیتی ہوں آپ کو
05:05تو پیارے ساتھیوں لقب کہتے ہیں
05:07کہ جو کسی بھی سپیشلٹی کی وجہ سے
05:10آپ کے نام کے ساتھ جڑ جائے
05:13ٹھیک ہے
05:13Now, like our program, we have a special guest, why did we say special guest?
05:23Because this is our special part of our program.
05:27We have called them a special guest, so we call them a guest and a guest.
05:34So, it was also a sign of a sign of Zun-Nurin.
05:39What was it?
05:41Zun-Nurin.
05:42Zun-Nurin.
05:44Why do you call it?
05:45That's why we call it.
05:47First of all, understand it.
05:49Zun-Nurin means two stars.
05:51Okay?
05:52How many stars?
05:53Two stars.
05:55This is why we call it.
05:59We call it two stars.
06:05Can I tell you who are two stars?
06:07Who were you?
06:08Yes.
06:09Yes.
06:12That's why we call it.
06:18That's why we call it.
06:31That's why we call it.
06:42That's why we call it.
06:44That's why we call it.
06:52That's why we call it Zun-Nurin.
06:56That's why we call it Zun-Nurin.
06:56That's why we call it Zun-Nurin.
07:20Okay?
07:21That's why we call it Zun-Nurin.
07:24That's why we call it Zun-Nurin.
07:52That's why we call it Zun-Nurin.
07:53That's why we call it Zun-Nurin.
07:54That's why we call it Zun-Nurin.
07:56That's why we call it Zun-Nurin.
07:58That's why we call it Zun-Nurin.
07:59That's why we call it Zun-Nurin.
08:00That's why we call it Zun-Nurin.
08:00That's why we call it Zun-Nurin.
08:01That's why we call it Zun-Nurin.
08:03That's why we call it Zun-Nurin.
08:06That's why we call it Zun-Nurin.
08:12That's why we call it Zun-Nurin.
08:16That's why we call it Zun-Nurin.
08:19that I have a question
08:23to see the people
08:29who have been asked
08:31that I have a question
08:39that I have been asked
08:49Oh
09:13Where used it, Chuck, is mad
09:22He's my love
09:26Where used it, Chuck is mad
09:33Shabbat Shabbat Shalom
10:03is
10:33Then,
10:34Allah,
10:35he,
10:37he,
10:37he,
10:37he,
10:37and
10:37he...
10:38And
10:38and
10:38He,
10:38and
10:39He,
10:39کی فدمت میں پیش کیے
10:41رسول اللہ ﷺ
10:44انہیں اپنی گول میں
10:45الٹ پلٹ کرتے جاتے اور
10:47فرماتے جاتے کہ آج کے بعد
10:50حضرت عثمانِ گنی
10:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بھی عمل کریں
10:54اس کا کوئی نقصان نہ ہوگا
10:56کیا بات ہے بھائی
10:57سبحان اللہ
11:00اور آپ کو پتہ ہے پیارے بچوں
11:02حضرت عثمانِ گنی کی
11:04اسی عادت کی وجہ سے
11:06کہ جب بھی اسلام کو ضرورت پڑتی
11:08جب بھی مسلمانوں کو ضرورت پڑتی
11:10جب بھی غریبوں کو ضرورت پڑتی
11:12تو حضرت عثمان غنی
11:13اپنا مال فوراں دے دیا کرتے تھے ان کو
11:16ٹھیک ہے اسی لئے ان کو
11:17ہم کیا کہتے ہیں غنی
11:19ٹھیک ہے جی آگے اور
11:21افوان سے سنیں گے افوان آج کیا سنا رہے ہیں
11:23بھائی آپ ہمیں
11:24جامع القرآن عثمان غنی
11:27کامل الایمان
11:29عثمان غنی
11:30جو بنے دو بار داماد رسول
11:34وہ عظیم انسان
11:36عثمان غنی
11:38وہ عظیم انسان
11:39عثمان غنی
11:40کیا بات ہے بھائی
11:41سبحان اللہ کہتے ہیں سب ملکے
11:44سبحان اللہ
11:44ایک دفعہ پھر کہیں بھائی
11:45آواز ہی نہیں آئی مجھے تو
11:47زور سے
11:49سبحان اللہ
11:50آج ناشتہ نہیں کیا ہے
11:52مجھے لگ رہا ہے یہاں کے بچوں نے
11:53ہے نا
11:54آج تو بہت برا پکڑے گئے ہیں
11:56آج تو کوئی بھی نہیں بول رہا ہے یہاں سے
11:58ہاں آج پکڑے گئے ہیں
12:01آج پکڑے گئے ہیں
12:02یہ تو
12:02غلط بات ہو گئی نا
12:08سبحان اللہ
12:09صلی اللہ
12:10سبحان اللہ
12:11سبحان اللہ
12:14دوبارہ دوبارہ
12:16سبحان اللہ
12:17یہ لوگ آج جیتنے کا دلی نہیں چاہ رہا ہے
12:20مجھے تو لگ رہا ہے ان کا ہے نا
12:22نہیں نہیں
12:22ابھی نہیں بولا زور سے
12:24ابھی نہیں بولا بھائی
12:28سبحان اللہ
12:29سبحان اللہ
12:30چلیں ٹھیک ہے
12:31اور کون بچہ سنانا چاہیے
12:33چلیں آپ سنائیں
12:34حضرت عثمان گنی رضی اللہ عنہ
12:36نہایت باہیا اور سخی صحابی تھے
12:39آپ رضی اللہ عنہ
12:40نے اسلام کی خدمت کے لیے
12:42اپنا مال اور وقت قربان کر دیا
12:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:47آپ رضی اللہ عنہ سے
12:49بہت محبت کرتے تھے
12:51اور چلیں ٹھیک ہے
12:52سبحان اللہ
12:53زور سے بول دیں جارہا سب بچے
12:57سبحان اللہ
12:58اور کوئی بچہ ایسا ہے جو ہمیں تقریر سنا سکتا ہے
13:00حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
13:03اسلام کے تیسرے خلیفہ
13:05اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:07کے نہایت محبوب صحابی تھے
13:09آپ کو ذل نورین کہا جاتا تھا
13:12کیونکہ آپ کے نکاح میں
13:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:16کی دو صحابزادیاں آئی
13:17یہ اعزاز کسی اور صحابی کو حاصل نہیں ہوا
13:20حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
13:22نہایت نرم دل
13:23باہیا اور سخی انسان تھے
13:26آپ دولت من تھے
13:27لیکن اپنی دولت
13:28اللہ کی راہ میں خرچ کرتے تھے
13:30جب مسلمانوں کو پانی کی ضرورت پیش آئی
13:33تو آپ نے ایک کونہ خرید کر
13:34مسلمانوں کے لئے وفر دیا
13:36اسی طرح غزوہ تبوک کے موقع پر
13:39آپ نے اپنا بے شمار مال
13:40اللہ کی راہ میں پیش کیا
13:42یہی وجہ ہے
13:43کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:46آپ سے بہت محبت فرماتے تھے
13:49حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
13:51کی سب سے بڑی خوبی حیاء تھی
13:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:57نے فرمایا
13:57کیا میں اس شخص سے حیاء نہ کروں
13:59جس سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں
14:01سوچئے
14:02جس شعبی سے فرشتے بھی حیاء کرتے ہیں
14:05اس کا مقام کتنا بلند ہوگا
14:07اللہ شبہ
14:08سبحان اللہ
14:09سب مل کے بلدیں
14:10سبحان اللہ
14:11چلیں اب یہاں سے کوئی کچھ سنانا چاہے
14:13چلیں بیٹا آپ سنائیں
14:14کیا سنائیں گے آپ
14:15سپیچ
14:16سپیچ سنائیں گے چلیں
14:17ٹھیک ہے
14:17دامادِ مصطفیٰ
14:19ہم رازِ مصطفیٰ
14:21ہم ظلفِ حیدرِ کررار
14:23سوسرِ حسنِ عمدِ کررار
14:26جامعِ القرآن
14:28ممبع الحیات
14:29سقاوت کے محروم نیر
14:32جن سے حیاء کرے
14:33خود ربِ ذلجلال
14:35جن کے ہاتھ کو
14:37رسولِ خدا
14:38محبوبِ خدا
14:39اپنا ہاتھ کہیں
14:41وہ پاک ہستی ہے
14:42حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ تعالی عنہ
14:45اٹھارہ زلحج
14:46آپ کا یومِ شہادت ہے
14:48آپ ابتدا نہیں
14:50حق کی آواز کو
14:51لبائے کہہ کر
14:53السابقون الاولون میں
14:55شامل ہوئے
14:55آپ وہ ہیں
14:56جنہیں دنیا میں ہی
14:58جنہ کی بشارت
14:59عطا کی گئی
15:00حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
15:03آپ کی محبت کی انتہا یہ تھی کہ
15:05پہلے اپنی صاحبزادی
15:07حضرت سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
15:10پھر دوسری صاحبزادی
15:11حضرت سیدہ امی قرسوم
15:13رضی اللہ تعالی عنہ کو
15:15آپ کی زوجت پر دے دیا
15:17اسی نزوت سے
15:18آپ کو زنورین
15:19دو نور والا بھی کہتے ہیں
15:21آپ زنحجرتین بھی ہیں
15:23آپ صفیر رسول بھی ہیں
15:24حضرت عثمان غنی کا دور خلافت
15:27ثقاوت
15:28اور عشق نبی
15:29بے مثال ہیں
15:30حضرت عثمان غنی کی ثقاوت پر
15:33لاکھوں سلام
15:34جزاک اللہ
15:34جزاک اللہ
15:36سب زرہ
15:36مل کے بول دیں
15:37اتنا پیارا انہوں نے سنایا ہے
15:39سبحان اللہ
15:40سبحان اللہ
15:41ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کو
15:43اس کی برکتیں عطا فرمائے
15:44میٹا جی آپ کیا سنانا چاہ رہے ہیں
15:46بیت تھی جان دینے کی اور تھا نبی کا ہاتھ
15:51بیت تھی جان دینے کی اور تھا نبی کا ہاتھ
15:56اس ہاتھ کے طرف بڑا فوراں سبھی کا ہاتھ
16:00سلبان کا بلال کا ابو زیر ولی کا ہاتھ
16:05شامل تھا انہی ہاتھوں میں
16:07شامل تھا انہی ہاتھوں میں
16:10مولا علی کا ہاتھ سب ہاتھ پورے ہوں گئے
16:15پھر رب کے حکم سے
16:16آقا نے اپنے ہاتھ کو بولا
16:19غنی کا ہاتھ غنی کا ہاتھ
16:21جزاک اللہ
16:21سبحان اللہ
16:23سبحان اللہ
16:24بھائی ماشاءاللہ
16:25زبردست
16:25اس لیے خاموش بیٹھے ہوئے تھے یہ لوگ ہیں نا
16:28اس لیے خاموش بیٹھے ہوئے تھے
16:30ان کے پاس دو ماسٹر پیس بیٹھے ہوئے تھے
16:32اس لیے ہے نا
16:33اور کون سنانا چاہے گا
16:34اور کوئی سنائے گا چلیں لائیں
16:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:43حضرت عثمان گنی
16:45اسلام کے تیسرے خلیفہ
16:47اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:50کے نہایت محبوب صحابی تھے
16:52اور آپ کا شمارہ اشرہ مبشرہ میں ہوتا ہے
16:56یعنی ان خوشنصیب صحابہ میں
16:59جنہیں دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی گئی
17:02میرے بھائیوں حضرت عثمان
17:04بہت ہی نرم دل
17:05باہیا اور سکی انسان تھے
17:07آپ کو گنی اس لیے کہا جاتا تھا
17:10کیونکہ اللہ تعالی نے آپ کو
17:12بہت مال عطا فرمایا
17:14اور آپ اس مال کو
17:15اسلام کی خدمت میں خرش کرتے تھے
17:18جب مسلمانوں کو
17:19پانی کی سخت ضرورت پیش آئی
17:22تو آپ نے
17:23بیرے رومہ کونہ خرید کر
17:25مسلمانوں کو
17:28وفق کر دیا
17:29یہ ایک عظیم خدمت تھی
17:31جس سے ہزاروں مسلمانوں کو فائدہ پہنچا
17:33میرے بھائیوں
17:35حضرت عثمان کی
17:36سب سے بڑی خوبی حیات تھی
17:37وہ اتنے باہیات تھے کہ
17:39نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:42نے فرمایا
17:43فرشتے بھی عثمان سے حیاء کرتے ہیں
17:46سوچیں
17:46جس انسان سے فرشتے بھی حیاء کریں
17:49اس کا مقام کتنا بلند ہوگا
17:50سبحان اللہ
17:52سبحان اللہ
17:53ماشاء اللہ
17:58پکڑے گئے
17:59پکڑے گئے
18:00بھائی آسان بھائی
18:01آسان بھائی
18:01آج ٹیم نے
18:03ٹھیک ہے نہیں بولا
18:04لیکن مجھے ایسا لگ رہا ہے
18:05ان کی تیاری بڑی زبردست ہے
18:06آپ کی ٹیم سے زیادہ اچھی لگ رہی ہے
18:09مجھے
18:09یہ بتائیں کہ
18:10آپ کی ٹیم نے زیادہ اچھا سنایا ہے
18:12یا یہ والی ٹیم نے زیادہ اچھا سنایا ہے
18:13آپ بتا دیں چلیں
18:14مجھے ایسا لگ رہا ہے
18:15انہوں نے زیادہ اچھا سنا دیا
18:17کیا کہتے ہیں آپ
18:18آپ کی ٹیم نے زیادہ اچھا سنایا ہے
18:20بتائیں کون
18:21آسان بھائی
18:23آج تو آسان بھائی کی فیور ہو گئی ہے
18:25چلیں
18:26سب مل کے ایک دفعہ بول دیں
18:28سبحان اللہ
18:29Um Ghann allah
18:31You would therefore
18:32By mine
18:33You are in the back of the program
18:47You will also see feel very, very
18:51feeling
18:52Stick !
18:52There is no hidden feedback
18:55That you can turn
18:58That you should change
18:59such as we talked about the Quran of the God of the Quran
19:02of the Quran from the Quran
19:04so you can also make your routine
19:06make sure that the Quran of the Quran
19:08you are reading daily
19:09it doesn't mean that everything is reading
19:12it is your own, it is your own
19:14so you try that the children who are small
19:16will make daily
19:18take a task for daily
19:20and those little children
19:24try to read one day
19:26so that Allah will also be able to pray for you as well as
19:31as the host of Usman-e-Ghani
19:32will also be able to pray for you as well as my program will also be able to pray for
19:37you
19:38with Hassanullah Hussaini so that he will also be able to pray for our program
19:41to be able to pray for our program and our way to pray for you all
19:46Allah Hafiz
20:16हो बया अमसी करा मरतबा उसमान का
20:29हो फैला अमसी बया क्या मरतबा उसमान का
20:42है लबे सरकार पर जब तजकीरा उसमान का
20:57है लबे सरकार पर जब तजकीरा उसमान का
21:10जो फिरा उसमान से अल्ला से वो फैल गया
21:24जो फिरा उसमान से अल्ला से वो फैल गया उसका अल्ला हो गया जो हो गया उसमान का
21:53उसका अल्ला हो गया जो हो गया उसमान का
22:04पुरा गया आज भी उने से जमाना फैजिया आज भी उने से जमाना फैजिया
22:31है गया उसमान का दूनों जहां में खुशनसीब शुक्र है मौला का मैं भी
22:49ओ गया उसमान का ओ भला हम से बया क्या मरतबा उसमान का
23:08उस्चर हो गया उसमान कार आज भी उसमान भी उसमान का उसमान का
23:10उसमान का पुशनसीब एग उसमान का उसमान
Comments

Recommended