Shan e Auliya mein dekhiye ek khas ilmi aur ruhani nashist jismein Auliya-e-Kiram ki taleemat, Tasawwuf, Islah-e-Nafs aur Ishq-e-Rasool ﷺ ke mukhtalif pehluon par guftagu ki gayi.
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Pir Irfan Elahi Qadri
Dr Pir Syed Habib Irfani
Mufti Muhammad Abu Bakar Siddique Al Azhari
Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan:
Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Pir Irfan Elahi Qadri
Dr Pir Syed Habib Irfani
Mufti Muhammad Abu Bakar Siddique Al Azhari
Mufti Khalil Ahmed Qadri
Sana Khuwan:
Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00یا فرد الدین بابا یا فرد الدین
00:30سب سے زیادہ شاید ریوائیو کرنے کی ضرورت ہے
00:32مخلوق خدا کی خدمت
00:34اپنی خدمت تو میں بھی کرنا اور کھروانا جانتا ہوں
00:37باقی بھی بہت سارے لوگوں کا شاید یہی شوق ہوتا ہے
00:40لیکن اللہ کے بندوں کا یہ شوق نہیں ہے
00:43ان کا شوق اللہ کے بندوں کی خدمت کرنا ہے
00:46کروانا نہیں
00:46پیر صاحب نے برحق فرمایا تھا
00:48کہ بندہ خدمت کرتے کرتے ایک دن آتا ہے
00:51کہ اللہ اسے مخدوم بنا دیتا ہے
00:52ہم میں سے ہر شخص مخدوم پہلے بننا چاہتا ہے
00:56خادم بعد میں بننا چاہتا ہے
00:58یہ اپوزٹ راستہ ہے
00:59یہ فطرت سے ٹکراتا ہوا راستہ ہے
01:02فطرت اور قدرت کا اصول یہ ہے
01:04کہ پہلے خدمت کرو
01:05پھر اللہ تمہیں پوری دنیا کا مخدوم خود بنا دے گا
01:08اس کے فرشتے خود اعلان کر دیں گے
01:10کہ اللہ اس شخص سے محبت کرتا ہے
01:12روح القدس محبت کرتے ہیں
01:14ملائکہ تم بھی محبت کرو
01:16اور ان کی محبت کو پوری دنیا میں انڈیل دو
01:22خود ہی ہو جاتا ہے
01:23بندے کو خدمت گزار ہی بننا چاہیے
01:26مفتی صاحب کیا کہیے گا اس پر
01:29صفدر بھائی
01:30اولیاء کرام کی جو
01:33پہچان ہے
01:35صوفیاء نے اس پر خود بھی بات کی ہے
01:37کہ ایک صوفی کے اندر
01:40دو اوصاف ہونا ہی
01:42اس کی صوفی اور ولی ہونے کی علامت ہے
01:44سبحان اللہ
01:45اور ان میں سے پہلا جو قرآن مجید فرقہ نے
01:48ابھی اتنے ذکر کیا
01:49کہ دائیان الاللہی وی ازنی
01:51درست ہو اللہ کی طرف بلانے والا ہے
01:54اور سنسیرٹی کے ساتھ
01:56کسی لالچ کے بغیر
01:58دوسرا
01:59نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:01کہ اس وصف کی خیرات اسے ملی ہوئی ہو
02:04کہ لَقَدْ جَأَكُمْ رَسُولُمْ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزُنَ عَلَيْهِمَا آنِتُمْ حَرِيْسُنَا
02:12تمہاری بہتری کے لیے بہت گریڈی ہیں
02:14ان کو یہی لالچ چوتی ہے
02:16بہتری ہو جائے
02:17تو صوفی کو مصطفی کریم علیہ السلام کا جو ایک فیض ملتا ہے
02:21وہ یہ
02:22کہ جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سینے میں
02:24امتی کی محبت ہوتی ہے
02:26اسی طرح رسول اللہ کے امتی کی محبت
02:28صوفی کے دل میں آتی ہے
02:30کیا بات ہے
02:30اور پھر یہ جو ہے
02:32صوفیہ فرماتے ہیں
02:33یہ بڑا سائن ہے خوبصورت
02:35کہ اللہ تعالی کی محبت کا مظہر
02:39کسی کو دیکھنا چاہتے ہونا
02:41تو وہ نظر آئے گا
02:42کہ اس کے سینے میں مخلوق خدا کی محبت ہے کے نہیں
02:44اور مخلوق خدا کی محبت کا مظہر کیا ہے
02:48کہا ان کی خدمت کرنا
02:49اور خدمت خلق کے بارے میں
02:52صوفیہ نے بڑی خوبصورت بات کی
02:53کہ ہم خدمت خلق کو بھی بہت لیمیٹیٹ کر دیتے ہیں
02:56ہم سمجھتے ہیں
02:57کہ شاید صرف روٹی کلانا خدمت خلق ہے
03:00نہیں نہیں
03:00یہ تو ایک اس کی جز ہے
03:03خدمت خلق تو اس مخلوق کو
03:06جس چیز کی ضرورت ہے
03:07اسے وہ عطا کر دینا
03:09اگر ظاہر ہے وہاں صرف
03:11ظاہری روٹی کھانے کے لیے تو نہیں آتے
03:13وہاں تو سوشل ری فارمز کی بھی ضرورت ہے
03:15وہاں وہ جو سپیرچل ڈیزیزز ہیں
03:18ان کو دور کرنے کی ضرورت ہے
03:19باطن کی غزہ حاصل کرنے کے لیے
03:21لوگ آتے ہیں
03:22تو جو ظاہر کی غزہ کے لیے آتے ہیں
03:25اس کی بھی وہ خدمت کرتے ہیں
03:26اور جو باطن کی غزہ کے لیے آتے ہیں
03:28وہ ان کی بھی خدمت کرتے ہیں
03:30حضور بھابا فرید الدین
03:31گنج شکر کی چوکھٹ پر ہاتھ لگاتے ہوئے
03:34میں ارز کروں گا
03:35کہ آپ کی زندگی اور پوری آپ کی حیات مبارکہ
03:38کو آپ دیکھیں
03:39تو آپ کے پاس جو افراد آئے ہیں
03:42جس خدمت کا تقاضہ کیا ہے
03:45ظاہری لفظوں کے ساتھ
03:47یا باطنی کیفیات کے ساتھ
03:49آپ نے وہ ان کی خدمت فرمائی ہے
03:51اور آج بھی
03:52آج بھی ظاہری اعتبار سے تو لنگر چل ہی رہا ہے
03:55لیکن باطنی اعتبار سے
03:56ان کی افقار و تعلیمات کا لنگر چل آئے
03:59خوش نصیب ہیں وہ لوگ
04:01جنہیں ظاہری لنگر میں بھی ان کا حصہ ملتا ہے
04:04اور باطنی لنگر میں بھی حصہ ملتا ہے
04:06اور اللہ تعالیٰ کلاک شکر ہے
04:07کہ ہم بھی ان لوگوں میں شمار ہیں
04:09ہماری یہ کیو ٹی وی کی ٹرانسومیشن بھی ان میں ہے
04:12کہ ان کی افقار و تعلیمات کے ذریعے
04:15مخلوق کی خدمت کا حص باندے ہوئے ہیں
04:18اللہ تعالیٰ ہم سب کی اس خدمت کو قبول فرمائے
04:20اور اسے مزید جاری و ساری فرمائے
04:22مفتی صاحب
04:24اولیاء اللہ کی خانقاہوں میں
04:26جو افراد تیار ہوئے
04:28اور جن لوگوں نے تربیت پا کر
04:30اپنی روشنی سے خود
04:32اجالہ بھی کھیرا
04:33ان کے لئے حضرت علامہ نے کہا تھا
04:36کہ پاسبام مل گئے کعبے کو سنم خانے سے
04:38تو اس حوالے سے کیا کہیے گا
04:41جو اولیاء کی یہ تربیت سازی ہے
04:43اس کے بارے میں کیا فرمائے
04:44ماشاءاللہ یہ تربیت جس کی طرف
04:46ڈاکٹر محمد اکبر احمد نے اشارہ فرمایا ہے
04:49یہ صرف تربیت عام لوگوں کی نہیں ہے
04:51یہاں تو بازشاہوں کی تربیت کا ذکر کیا گیا ہے
04:54ہمارے ساتویں ہجری کی اندر
04:56جب مسلمانوں کی زبوحالی عروج پر پہنچی
04:58اور ان کی حالات بڑے خراب ہو گئے
05:00تو اللہ پاک نے بطور سزا
05:02انسان کو گناہوں کی سزا ملتی ہے
05:04تاتاری جب حمل آور ہوئے
05:06اسلام کی تاریخ کے اندر
05:07اور بڑی تباہی مچائی انہوں نے
05:08تباہی مچانے کے بعد قتل عام کی
05:11اور خون ریزیاں کی
05:12اس وقت ان کی ایک چراغہ تھی
05:14جس چراغہ کے اندر ان کا عام بندے کا داخلہ بھی ممنوع تھا
05:18ایک دفعہ حضرت شاہ جمال الدین رحمت اللہ تعالی
05:22جو وقت کے ولیہ کامل بھی تھی
05:23اور مفتی آزم بھی تھے
05:24آپ اس میں جلوہ گار ہو گئے کسی وجہ سے
05:27تو اب ایک سپاہی نے دیکھا
05:29تو وہ آگ بگولہ ہو گیا
05:30کہ اس چراغہ میں تو کسی کو آنے کی اجازت ہی نہیں ہے
05:33اس نے پکڑ کے برا بھلاکا
05:34اور اپنے بادشاہ اپنے جو تھا
05:36ان کا سپاہ سالار اس کے پاس لکھے گیا
05:38اور وہ ان کا ولیہ اہد تھا
05:40یعنی حاکم کے بعد نایا حاکم بننے والا تھا
05:43اس کا نام تھا تغرق تیمور
05:44جب اس نے ان کو دیکھا
05:45تو دیکھنے کے بعد نفرت سے کہا
05:47کہ تیری داری اچھی ہے
05:49کہ میرے کتے کے دوم اچھی ہے
05:51ولیہ کامل تھے اور مفتی آزم بھی تھے
05:53تو آپ نے حکمت سنبھال لی
05:54اور آپ نے فرمایا
05:55اگر تو میں اپنے رب کے دین کی صحیح پیروی کروں
05:57تو میری داری کے ساتھ
05:58تیری کتے کے دوم کی کیا نسبت
05:59لیکن اگر میں رب کا نا فرمان ہو جاؤں
06:02تو پھر بھئی تیری کتے کے دوم اچھی ہے
06:03اس جواب نے اس شہزادے کو ہلا کے رکھ دیا
06:06اور اس نے کہا کہ تھوڑی دیر کے بعد
06:08اس کو بٹھاؤ
06:09اور جب یہ کھیل ختم ہو جائے
06:11شکار مکمل ہو جائے
06:12تو پھر مجھے ملوانا
06:13جب انہوں نے آپ سے ملاقات کی
06:14اس کو یہ ذہن میں رہا
06:16کہ کیا وجہ ہے
06:16اس کو دین اتنا اچھا لگتا ہے
06:18اور کونسیس دین میں ایسی بات ہے
06:20کہ اس نے اتنی بڑی بات کر دی ہے
06:21جب تنہائی میں آپ کو بلائیا
06:23تو کہا بھی کس وجہ سے آپ نے یہ بات کی ہے
06:25تو پھر آپ نے دین کی تعلیمات سکھائیں
06:26اس میں آمن کیا ہے
06:28رسول اللہ پاک کیا حکامات کی ہیں
06:29وہ بڑا مازوز ہوا
06:30اور اس نے کہا ٹھیک ہے
06:31پھر میں چونکہ ولی عید ہوں
06:33اور ابھی میری خلافت کا وقت شروع نہیں ہوا
06:35ابھی اگر میں اسلام کا اعلان کرتا ہوں
06:36تو پھر تو یہ ہوگا
06:37کہ لوگ مجھے بادشاہ بنائیں گے بھی نہیں
06:39جب میں بادشاہ بنوں
06:40اور پھر اسلام کا اعلان کروں
06:42تو پھر میرے لئے بھی آپ کے لئے فیدہ ہے
06:43آپ نے اس کو پسند کیا
06:44کہا ہاں جب میں بادشاہ بن جاؤں
06:46تو میں مجھ آکے یاد کروانا ہے
06:48تو حضرت جمال الدین اس انتظار میں رہے
06:49لیکن آپ کی موت کا وقت آ گیا
06:51آپ نے پھر اپنے بیٹے
06:53شیخ رشید الدین کا ذمہ لگایا
06:54کسی اس طرح یہ ایک راز میرے سینے میں ہے
06:56جو کسی کو بتایا نہیں ہے
06:57جب یہ تغلق بادشاہ بن جائے نا تیمور
07:00تو تم نے ان کے پاس جا کر یہ بات ان کو یاد کروانی ہے
07:03تو پھر ایک وقت آیا جب تیمور کے لئے جناب
07:05جو تھے وہ
07:08باجے بجائے گئے
07:09اور پتا چلا کہ آپ بادشاہ بن گئے ہیں
07:10تو حضرتیں پھر شیخ جمال الدین کے صاحب
07:13زادے وہاں تشریف فرما ہوئے
07:14اور انہوں نے پھر لمبا واقعہ لیکن اختصار کر رہا ہوں
07:17کسی طریقہ سے ملاقات کر لی
07:18اور ملاقات کرتے ہوئے یہ کہا کہ میں وہ ہوں
07:20کہ جس کے دین کی وجہ سے
07:23ہماری داری کتے کے دوم سے اچھی ہے
07:25اس کو پھر واقعہ یاد آ گیا
07:27پھر اس نے اپنے وزیراعظم کو بلا کے کہا
07:29کہ اس طرح میں اسلام سے جو ہے نا
07:30کافی حد تک محترف بن چکا ہوں
07:32تو میں کلمہ پڑھنا چاہتا ہوں
07:33آگے سے وزیر نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے
07:36کہ میں بھی دل سے محترف ہوں
07:37لیکن انتظار کر رہا تھا کسی اچھے وقت کی
07:39انہوں نے پھر کلمہ پڑھا اور کلمہ پڑھنے کے بعد
07:41وہ جو اسلام کو مٹانے آئے تھے اسلام کے ناکر بن گئے
07:44اور پیچھے ایک ولیہ کامل کا ہاتھ تھا
07:46جو مہدیسی آزم بھی تھے
07:47اس وقت اقبال کہتا ہے کہ پاسباہ مل گئے
07:50کابی کو سنم خانے سے
07:51کہ سنم خانے کے جو پجاری آئے تھی
07:53اور ان کی پوجہ کروانے کے لئے آئے تھے
07:54ایک ولیہ کامل کی تعلیم نے ان کو ہلا کے رکھ دیا
07:57تو یہ جو کیفیت ہے
07:59یہ صرف تعلیم عام لوگوں کے لئے نہیں تھی
08:01یہ بادشاہوں کے سنم نے بھی تعلیم دیکھیں
08:03ان کے حکمت تھی ان کی دنائی تھی
08:04جس کی وجہ سے وہ اس چیز میں کامیاب ہو گئے
08:07تو ما شاء اللہ
08:08اولیاء اللہ کی تعلیمات کا فیض جو ہے
08:10صرف عوام تک نہیں رہتا
08:11یہ بادشاہوں تک بھی ہوتا ہے
08:13یہ بڑوں تک بھی ہوتا ہے
08:14یہ سرداروں تک بھی ہوتا ہے
08:15جس طرح نبی کی تعلیم سب کے لئے عام ہے
08:17کوئی سپائی ہو
08:18کوئی سربراہ ہو
08:19کوئی حاکم ہو
08:20کوئی خادم ہو
08:20اس طرح ولی کی تعلیم بھی سب کے لئے عام ہے
08:23حضرت سرکار مہیندن چشتی
08:24میری رحمت اللہ نے
08:25بہت شکریہ
08:26آپ نے پہلے ذکر کیا
08:29تمہارا ساتھ دیں گے
08:30اور جب حملہ کر کے پہنچے
08:32تو دیکھا مغرب کی ازان ہو رہی ہے
08:33وہاں جا کے دیکھا
08:34تو جس بابے نے خواب میں حکم دیا تھا
08:36وہ مسلے پہ کھڑا ہے
08:37پھر آپ کے مرید ہونے کے لئے آئے
08:39تو آپ نے فرمایا
08:40میرا مرید نہیں ہونا
08:41میرے مرید کتب دن بختہ رکاکی کا مرید ہونا ہے
08:43بہت شکریہ
08:44اللہ اکبر قبیرہ
08:45ماشاہ
08:46عرفانی صاحب قبلہ
08:47آپ خود کیونکہ خان کا ہی نظام سے تعلق رکھتے ہیں
08:51اور آپ کے بڑوں نے خان کا کی خدمت کی
08:53قرآن کا ترجمہ بھی کیا
08:55تفسیر بھی کی
08:55علمی کام آپ کے بڑوں کا بہت ہے
08:57تو میں ایک
08:59ایک
08:59ایک طالب علم کے طور پر پوچھنا چاہتا ہوں
09:02کہ آٹھ سو سال پہلے کے
09:04ہم جس بزرگ کا اور شیک کا ذکر کر رہے ہیں
09:07مواقع
09:09اپورچونٹیز
09:10ٹیکنالوجی کی کمی
09:11رس و رسائل کی کمی
09:14کمیونکیشن
09:14ریسورسز کی کمی
09:16دور دراز کے سفر کرنے کے بعد
09:18کوئی چیز حاصل ہوتی تھی
09:19آج ہم ترقی کے پیک کے دور میں ہیں
09:22آج ہماری خان کا ہیں
09:24ترقی کی ٹیکنالوجی کی
09:25اس پورے دور کے
09:27اروج کے زمانے میں بھی
09:28اس طرح ڈیلیور نہیں کر رہی
09:29جس طرح آٹھ سو سال پہلے کرتی تھی
09:32وسائل وہاں نہیں تھے
09:34کمیونکیشنز نہیں تھے
09:35مطب سمجھنے کے ترقی
09:37کی جو صورتحال ہے وہاں
09:38اویلبل نہیں تھی ہمارے پاس
09:40رسورسز نہیں تھے
09:41اس کے باوجود
09:42ان لوگوں نے کمال کر دیا
09:44اور ہم کمال کے دور میں
09:46زندہ ہو کر
09:47روبہ زوال ہوتے جا رہے ہیں
09:49اس کی بنیادی وجہ
09:50ایک خان کا نشین کے طور پہ
09:52آپ کیا دیکھتے ہیں
09:54محسن صاحب اس میں
09:56میں پہلے ایک واقعہ گزارت شروع ہوں گا
09:59حضرت خجہ جنید بغدادی رحم اللہ تعالی
10:02بات پہلے ہوئی
10:04کہ کرامات
10:07کرامات ایک
10:09جز ہے
10:10لیکن وہ کل نہیں ہے
10:12ہمارے ہاں کل سے بھی زیادہ
10:14اسے اہمیت دے دی گئی ہے
10:18حضرت خجہ جنید بغدادی رحم اللہ تعالی
10:20کا یہ ارشاد ہے
10:22کہ اگر فضاء میں اڑتی ہوئے
10:24کسی شخص کو دیکھو
10:25یا پانی پر چلتے ہوئے
10:27کسی شخص کو دیکھو
10:28تو پہلے اس کے بارے میں
10:30یہ معلوم کرو
10:31کہ وہ شریعت کا کاربند ہے
10:33یا نہیں
10:34اگر تو شریعت پر کاربند ہے وہ
10:37تو یہ نعمت اس کے پاس من جانب اللہ ہے
10:39اگر شریعت کا تارک ہے
10:42تو یہ نعمت نہیں ہے
10:44یہ خیطنت ہے
10:46تو یہ اب ایک واضح بات فرما دی
10:49ہمارے ان اکابر اولیاء کی بات
10:53اگر دیکھی جائے
10:54یقینا ہم نے
10:57اس تعلیم کو
10:58صرف ختم نہیں کیا
11:00یا اس تعلیم سے ہم ہٹنی گئے
11:03ہم دین کی تعلیم میں سے ہٹ گئے ہوئے ہیں
11:05اور دین کی تعلیم سے ہٹنا جو ہے
11:08دین کے طریقے سے ہٹنا جو ہے
11:10ہم نام تو بہت لیتے ہیں
11:13ہم عشق و محبت کی بہت بات کرتے ہیں
11:17ہر لمحے میں یہ کہتے ہیں
11:19کہ عشق الرسول میں موت بھی قبول ہے
11:22لیکن کیا
11:23وہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:28ہمیں تعلیمات دیں
11:29جو آپ نے ہمیں سکھایا
11:32کیا آج کے دور میں دیکھا جائے
11:34تو یورپ ان پر عمل کر رہا ہے یا نہیں
11:38ہمارے ہاں نہیں ہے
11:39پھر ان کے پاس تربیت کا نہیں ہے کوئی مرکز
11:44ہمارے پاس تربیت کے مراکز ہیں اور وہ یہ خانکاہیں ہیں
11:48کسی جگہ چلے جائیں کوئی کسی جگہ چلا جائیں
11:52بھوکا نہیں رہے گا وہ
11:54سونے کی اس کو ضرورت ہے کھانے کی ضرورت ہے
11:57تعلیم کی ضرورت ہے
11:59اس کو درگا آج بھی کوئی ہو
12:01اس کو یہ سہولیات ملیں گی
12:05لیکن اب اس میں یہ ہے
12:07کہ چونکہ ہمارے ہاں درگا جو ہے
12:09وہ ایک یہ کہنا چاہیے
12:13کہ جو انکنسرنڈ پرسن ہے
12:16اس کے حوالے کر دی گئی ہے
12:18اس کو درگا کے نظام سے غرص کوئی نہیں ہے
12:22اس کو درگا کے کام سے غرص کوئی نہیں ہے
12:26اس کو درگا کی ذمہ داری سے غرص کوئی نہیں ہے
12:28اس نے صرف گلہ دیکھنا ہے
12:31چلے جواب آگیا ہے شاہ جی بھر
12:32اتنا ہی کافی
12:34جب درگا ہیں اور خان کا ہیں
12:37کمرشلائز ہو جائیں
12:38اور کارپوریٹ سیداروں میں بدل جائیں
12:39تو یقینا پھر ڈیلیور نہیں کرتی
12:42جس طرف دھیان تھا
12:44اللہ نے اس طرف اس کا نتیجہ دے دیا
12:46اب جس کا دھیان دیس طرف ہے
12:47وہ اس شعبے میں راضی ہیں
12:49اور اس میں وہ عروج بھی پا رہے ہیں
12:51ترقی بھی کر رہے ہیں
12:51بہرحال اللہ سب سے پہلے ہمیں
12:53اور اس کے بعد اوورال سب کا قبلہ
12:55درست ہونے کی کرنے کی توفیق اطاف فرمائے
12:58اور برکت حاصل کریں گے کلام سے
13:00ہمارا وسیلہ یہی ہے
13:01کہ بابا صاحب کے ذکر کے ساتھ
13:03کچھ نہ کچھ برکتیں جو ہیں
13:04وہ اپنے وجود میں سم ہوتے چلے جائیں
13:06رفیق زیاد صاحب کی بلا
13:08ناشریف کے
13:08بسم اللہ
13:38بسم اللہ
13:39میرا قرار آپ سے ہے
13:54حضور میری تو ساری
14:03بہار آپ سے ہے
14:11جو نام آپ کا یا ہے
14:17تو چوم لیتا ہوں
14:27جو نام آپ کا یا ہے
14:37تو چوم لیتا ہوں
14:43میں کیا بتاؤں مجھے
14:49کتنا پیار
14:53آپ سے ہے
14:58میں کیا بتاؤں
15:06مجھے
15:07کتنا پیار
15:11آپ سے ہے
15:20محبتوں
15:21کا سلا
15:26ایسے کون
15:31دیتا ہے
15:39محبتوں
15:40محبتوں
15:41کا سلا
15:46ایسے کون
15:50دیتا ہے
15:54سنے
15:55سنے
15:56رجالیوں میں
16:00یار
16:02گار
16:04آپ سے ہے
16:08حضور میں
16:20ہے تاج شاہی سے
16:24بڑھ کر
16:28گتائی
16:31زہارہ کی
16:52یہ سلسلہ بھی میرا پر قرار
17:18دیتا ہے بھی
17:20دیتا ہے بھی
17:23دیتا ہے بھی
17:23آج بھی زہرہ کا خاندان
17:27انسان کے
17:30ضمیر کو
17:32رسوا کیے
17:34بغیر
17:35میں بے قرار
17:38تھا
17:40میرا
17:43قرار
17:44آپ سے ہے
17:51حضور میں
17:56ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے اے آر وائکوی ٹی وی پر خصوصی ٹاک شو
18:01شانِ اولیاء اور آج اس کے زیل میں جو ٹوپیک ڈسکس کیا جا رہا ہے وہ ہے خدماتِ اولیاء وقفے
18:08میں جانے سے پہلے الہاج محمد رفیق زیا قادری نہایت خوبصورت کلام پیش کرنے کی سعادت پا رہے تھے اور
18:14رفیق صاحب بی بی پاک کا ذکر آیا دخترِ رسول کا ذکر آیا تو میں چاہتا ہوں چار مصرِ فقیروں
18:22کی جانب سے
18:24آپ کی اس مجلس میں بیٹھ کر بی بی پاک صلی اللہ علیہ وقفے کے خدمت میں پیش کرتے ہوئے
18:28دریائے عقیدت کو اترنے نہیں دیتی گلزارِ مودد کو بکھرنے نہیں دیتی مرتے ہیں اسی غم میں ہمیں مارنے والے
18:43زہرہ کی دعائیں ہمیں مرنے نہیں دیتی
18:52گلزارِ مودد کو بکھرنے نہیں دیتی مرتے ہیں اسی غم میں ہمیں مارنے والے زہرہ کی عطائیں ہمیں مرنے نہیں
18:59دیتی
19:00اللہ اکبر کبیرہ پیر صاحب کی بلای عرفانی صاحب پروگرام کا بالکل آخری حصہ ہے
19:06تو چند لمحوں میں میں چاہتا ہوں کہ آپ کے طور ایک خانقہ کے نظام چلانے والے کے طور پر
19:14آج کی جو نشست ہے
19:15خدماتِ اولیاء اس میں آپ اپنا پیغام ہمارے ناظرین کے لیے کیا دیں گے
19:20خوسم صاحب میں گزارش کروں گا آپ کی وساست سے آپ کے دیکھنے والوں کو
19:25کہ خانقہی نظام وہ ہے جس نے ہر مشکل سے مشکل حالات میں دین اسلام کے علم کو بلند تر
19:34رکھا ہے
19:34اور سروائیو کر کے رکھا ہے دین کی تعلیمات کو بھی بلند تر رکھا ہے
19:37اور شاید آج وہ دور ہے کہ جان بوجھ کر لوگوں کے دلوں میں اس کے بارے میں
19:45شکوک و شبہات ڈالے جا رہے ہیں
19:47اس میں اگر کوئی میں یہ گزارش آپ کے وساطت سے کروں گا
19:52کہ اگر کوئی بات کسی سے سنتے ہیں
19:55تو اس کو خود تحقیق کر لیں
19:57آج کا دور تو بہت آسان ہے تحقیق کے لیے
20:00حدیث کو بیان کرتے ہیں کوئی آیت کا ترجمہ بیان کرتے ہیں
20:04تو اتھنٹک کوئی ترجمہ دیکھ لیں
20:06حدیث مبارک کو دیکھ لیں
20:07کہ کیا وہ جو بیان کی جارہی ہے وہ صحیح ہے یا نہیں
20:11اور جو آج کے دور میں ایک بات چل رہی ہے
20:14کہ شاید ہمارے ہاں مفتی بہت ہو گئے ہیں
20:17کہ جنہیں علم نہیں ہے
20:19لیکن وہ زد کر بیٹھتے ہیں ہر معاملے میں
20:22کہ جب ان کو کوئی کہتا بھی ہے یا سمجھاتا بھی ہے
20:25تو بجائے اس کے
20:27اور یہ قرآن مجید کا بھی حکم ہے
20:29کہ فَسَلُوا أَحْلَ ذِكْرِ اِن كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
20:33کہ اگر تمہیں علم نہیں ہے
20:35تو اہلِ ذکر سے پوچھو
20:36جو تم میں صاحبِ علم ہے اس وقت ان سے پوچھ لو
20:40بجائے اپنی علمیت جھاڑنے کے بجائے
20:45بلکل ٹھیک آپ نے بلکل صحیح فرمایا
20:47کہ اس زد سے اور اس ایگو
20:50جو ہے اس سے باہر آنا ہے
20:52آپ کی بات بلکل درست ہے
20:53پیری صاحب قبلہ آج کے دوسرے اپیسوڈ
20:56جس کا موضوع خدماتِ اولیاء ہے
20:58خدماتِ اولیاء کے ٹاپک سے
21:00ہمیں کون سی خدمت کشید کرتے ہوئے
21:02آگے بڑھنا ہے
21:05موضوعاتِ ٹیم بڑی خوبصورتی
21:07کے ساتھ موضوع کا اچناو کرتی ہے
21:09جس سے ہمیں
21:11کرنے والوں کو بھی
21:13اور سننے والوں کو بھی استفادہ
21:15حاصل ہوتا ہے
21:15درست ہے
21:16دیکھیں خدماتِ اولیاء
21:18اولیاء اللہ نے جو ہر لحاظ سے
21:20علمی خدمت کا بھی ہم نے ذکر کیا
21:23وہاں خدمت
21:24اپنا ان کے لئے دسترخان کا بھی انتظام ہوا
21:27وہاں مدارس کے نظام کا بھی انتظام ہوا
21:30یعنی ہر لحاظ سے اولیاء اللہ نے
21:32خدمت کی ہے
21:33آج ہمارے لئے بہترین عمل یہ ہے
21:35کہ ہم اولیاء اللہ کی وابستگی میں رہیں
21:39اولیاء اللہ کے دامن سے وابستہ رہیں
21:41ان کی بارگاہوں میں آتے رہیں
21:43اور خانکاہی نظام سے
21:45ہمارے اور افہان لکھا ہے
21:47کہ مدارس میں بھی ان لوگوں کو فائدہ ملتا ہے
21:50جو خانکاہی نظام کا سرم آنکھوں میں ڈال لیتے ہیں
21:53بہت اچھی بات
21:54اعلیاء حضرت امام احمد رضا خان فاضل عبریلوی
21:57رحمت اللہ حضرت
21:58جو حافظِ قرآن بھی ہیں
22:00عالمِ دین بھی ہیں
22:01مفتی دین بھی ہیں
22:03لیکن اس کے ساتھ ساتھ
22:05ان کو شیخِ طریقت کی بارگاہ میں حاضر ہونا
22:07پڑا
22:08اور وہاں سے جو نور ملا
22:10پھر اس نور نے کمال ہی کمال کر دیا
22:12اور وہ نور کیا تھا
22:14ان کو خدمتِ خلق سکھائی
22:16دیکھیں خانکاہ
22:17انسان کو انسانیت کا جذبہ آتا کرتی ہے
22:20اگر انسانیت
22:21یہ بہت بڑی خدمت ہے
22:23اور یہ خانکاہی نظام کی خدمت ہے
22:25اولیاء اللہ کی خدمت ہے
22:27اگر آپ کا جبہ کبہ کالب تو بڑا خوبصورت ہے
22:31لیکن آپ کے اندر انسانیت نہیں ہے
22:33من عرف نفسہو فقد عرف عرب
22:36یعنی اس صوفی جو ہے
22:38وہ انسان کو انسانیت سکھاتا ہے
22:41وہ اندر کا انسان اجاگر کرتا ہے
22:43زمیر کو بیدار کرتا ہے
22:45اور جب زمیر بیدار ہوتا ہے
22:47پھر انسان انسانیت کو سمجھتا ہے
22:49تو اسے معرفت خداوندی کا
22:50بہت خوبصورت ہے
22:52اس لئے ہمیں اس عمر کی بہت ضرورت ہے
22:55بہت شکریہ جزاک اللہ
22:57مفتی محمد ابو بکر صدیق صاحب
22:59آج کے پروگرام کو
23:01آپ اپنے الفاظ میں
23:02کنکلوٹ کیسے کریں گے
23:05صفدر بھئی آج کے ہمارے
23:06اس پورے پروگرام کے اندر
23:10جو خصوصی پہلو ہے
23:11جس کی طرف ہم نے توجہ کرنا ہے
23:14وہ یہ ہے کہ اس وقت ہم
23:15اسلام کے بارے میں بھی
23:18ڈیفینڈنگ پوزیشن پہ ہیں
23:20اور ان اولیاء کی
23:22زوات ہائے کدسیہ
23:24شخصیت افکار تعلیمات
23:26کے بارے میں بھی
23:27ڈیفینڈنگ پوزیشن پہ ہیں
23:29جو ابھی اقبال کا
23:31اپنے جواب شکوہ میں جملہ
23:33کوٹ کیا کہ پاسباں مل گئے
23:36کعبے کو سنم خانے سے
23:39اب تو پاسباں حرم خانے سے بھی نہیں مل رہا ہے
23:43اللہ افکبر
23:44وہ تلاش کرنے ہیں اور اس کے لیے
23:47ریوائیول
23:48سیلف اسیسینیشن
23:50ہر خانکا کے مجاور کو
23:53ہر عالم کو
23:55اور ہر آنے والے شخص کو
23:57اڈس کے موقع پر
23:58اپنا محاسبہ کرنا ہے
24:00کہ میں اڈس کو سمجھتا کیا ہوں
24:02تاکہ میسیج اچھا
24:03کنوے ہو سکے
24:04وگرنہ ہم مجرم ہیں
24:05ہم میسیج صحیح کنوے نہیں کر سکے
24:07ہم بتا نہیں سکے
24:09کہ بابا فرید الدین گنجے شکر کون ہے
24:12ہمیں سب سے پہلے دیکھنا ہے
24:14کہ یہ اُرس وفات نہیں
24:16یہ وصال کی یاد ہے
24:18وہ تو واصل بلہ تھے
24:19میں کس مقام پر کھڑا ہوں
24:21انہوں نے تو خود بھی
24:22اپنے آپ کو رب سے جوڑا
24:24اور مخلوق کو بھی جوڑا
24:26اور میرا تو اپنا رشتہ
24:27بڑا کمزور ہو گیا ہے
24:29اور دوسرا
24:30کہ یہ جو
24:32مزارات ہیں
24:33یہ محض
24:34عقیدتگاہ نہیں ہے
24:35یہ تو تربیت کا مرکز ہے
24:38کریکٹر ڈیولپمنٹ
24:39انسٹیٹوشنز ہیں یہ
24:40ہمیں اس کو دوبارہ بحال کرنا ہے
24:43یہاں بگرا ہوا آئے
24:45تو سنور کے جائے
24:46ایسی کیفیات
24:47ایسا محول
24:48ایسی معاملات
24:49ایسی تعلیمات
24:50ہمیں اس بحال کرنی ہے
24:52تاکہ
24:53سوشل ری فارمز
24:54اس کی آپ نے بات کی
24:55وہ ہو سکے
24:55اور تیسرا اور اہم پہلو
24:57یہ ہمارا روحانی سرمایہ ہے
24:59ہم جس طرح
25:01کسی کے لیے پسند نہیں کرتے
25:03کہ وہ اس پر
25:04ایلیگیشن لگائے
25:04اعتراضات کرے
25:05ہماری اپنی ذمہ داری
25:07بھی بنتی ہے
25:08کہ ہم اپنے
25:09اس روحانی سرمایے
25:10کی حفاظت کریں
25:12اور یہ حفاظت
25:13تب ہوگی
25:13کہ جب ہم یہاں
25:15آنے والے لوگوں پر
25:16کام کریں گے
25:17رجال کار
25:18تیار کریں گے
25:19غابہ فرید الدین
25:20گنجے شکر نے
25:21کیا کیا
25:21ایک نظام الدین
25:23دنیا کو دیا
25:24جس نے پوری تہذیب
25:25کو بدل کے رکھ دیا
25:26آج
25:27ہانکہوں کو
25:28وہ نظام
25:29دوبارہ بحال کرنا ہے
25:30تاکہ معاشرے
25:31کو نظام ملے
25:32اور مادی تہذیب
25:33سے نکل کر
25:34وہ اسلامی تہذیب
25:35کے خوبصورت
25:37اس حسن والے
25:38اور پوری
25:39کیفیات سے
25:40برپور محول
25:41کو پا سکیں
25:41اور ہماری نسل
25:42ہمیں بھی دعائیں دے
25:44اور انہیں بھی دعائیں
25:45مفتی خلیر احمد قادری صاحب
25:47میں قبلہ
25:48مختصر وقت کے اندر
25:49تین باتوں کو
25:50واضح کرنا
25:51اپنے لئے
25:52مناسب سمجھتا ہوں
25:52سب سے پہلی بات
25:54تو یہ ہے
25:54کہ بندے کو
25:55یاد رکھنا چاہیے
25:56کہ نقل
25:56اس چیز کی ہوتی ہے
25:57جس کی اصل بھی ہو
25:59پانچ ہزار کا نوٹ ہے
26:00تو اس کے نقل
26:01ہم مان لیں گے
26:01کوئی دس ہزار کا نوٹ
26:02لاکہ دکھا دے
26:03تو ہم نہیں مانیں گے
26:03آج کے دور کے اندر
26:05چونکہ
26:05اس جو نظام ہے
26:07ولایت کا
26:07اس سے لوگوں کو
26:08پیچھے کرنے کی
26:09بڑی سرطور کوشش کی جاری ہے
26:10مگر اگر کوئی نقلی ہے
26:12تو یہ اسی بات کی
26:13علامت ہے
26:14کہ اصلی بھی کوئی ہوتا ہے
26:15درست ہے
26:15پہلی بات تو یہ ہے
26:16دوسری بات یہ ہے
26:17کہ خانقائی نظام کے اندر
26:18جو سجادگی کا سستہ
26:20شروع ہوا ہے
26:20یہ دین کا حصہ نہیں ہے
26:22کہ باپ کے بعد
26:22بیٹا اور بیٹے کے بعد
26:23اس کا بیٹا
26:24اور اس کے بعد
26:24اس کا بیٹا نہیں
26:25اگر جان نشی ہے
26:26تو بالکل ہونا چاہیے
26:27اگر نبی کا بیٹا
26:28نبی نہیں ہے
26:29تو ولی کا بیٹا بھی
26:30ولی طبی ہوگا
26:31جب وہ
26:32اپنے مواب کے
26:33اعمال کے مطابق
26:34اور قریم عقیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
26:35کی خدمات کے مطابق
26:36اپنے آپ کو پرائے میں ڈالے گا
26:38اور تیسری بات یہ ہے
26:39کہ خانقائی نظام میں
26:40سب سے بڑی مضبوطی
26:41جو ہے نا
26:42وہ علم کے ساتھ آئے گی
26:43کیونکہ علم
26:44جو جناب صدیق اکبر کی وراثت ہے
26:46جناب فروقعظم کی وراثت ہے
26:48قریم عقیٰ کے صحابہ کی وراثت ہے
26:49یہ جس طرح
26:50کالاللہ و کالالرسول مدرسوں میں
26:52بیٹھ کے ہوتا ہے
26:53جب سجادگی کے اندر بھی
26:54یہ قیفیت تاری ہوگی
26:55تو پھر یقیناً وہی
26:56اللہ کی اولیاء پیدا ہوں گے
26:58اس وقت بھی جب کسی کو
27:00اولیاء اللہ خلافت دیتے تھے
27:02تو وہ دیکھتے تھے
27:03حضرت خاجہ موردن چشتی
27:04میری
27:05بیٹے کا ذکر کہیں نہیں آیا
27:06لیکن غلام قطب دن
27:08بختیار کاکی کا ذکر ضرور آیا ہے
27:09یہ قیفیات جب ہم
27:11اپنے اوپر پیدا کرتے ہیں
27:12اللہ کے فضل سے
27:13اور آج لوگ کہتے ہیں
27:14بابے تو شاہی کوئی نہیں
27:15لیکن یہ بات میں
27:16لازمی ارض کرنا چاہوں گا
27:17وہ بابے ہی تھے
27:18جس کے میں نے پہلے بھی ذکر کیا
27:19جس نے تاتاریوں کے اندر بھی
27:21سرکار کے غلام پیدا کر کے
27:22دکھا دیئے
27:22وہ بابا ہی تھا
27:23جس نے ہندوستان کے سرزمین پر
27:25اسلام کا جھنڈا گاڑا
27:26وہ بابا ہی تھا
27:27جس نے لوگوں کے دلوں کے بدلہ
27:29اور کئی کئی لاکھ لوگ
27:30مسلمان ہو کے
27:31حضور کے غلام بن گئے
27:32اس لیے یہ
27:33قیفیت جو ہے
27:34اسلام کا
27:34ہمیشہ حصہ رہی ہے
27:36اور قیامت تک رہے گی
27:37حضور نے اس کی بشارت
27:38خود ارشاد فرمائیے
27:39بہت حالا
27:40بہت شکریہ
27:41جنابے
27:42دکٹر حبیب رفانی صاحب
27:43تشریف لائے
27:44اور علامہ پیر
27:45عرفان علائی قاضی صاحب
27:46بہت شکریہ
27:47اور جنابے
27:49مفتی محمد
27:49ابو بکر صدیق
27:50اللہ حضری صاحب
27:51آبیت شیف لائے
27:52سفر کر کے
27:52مفتی خلیل احمد قادی صاحب
27:54الحاج محمد رفیق
27:55زیا قادی صاحب
27:56ایک منقبت
27:57زیا صاحب
27:57اب شامل کر رہی ہے
27:58اگر آپ کی اجازت ہو
27:59تو دو تین شعر
28:00سنا دوں گا
28:02بڑے قیمتی شعر ہیں
28:03چاندہ شعر
28:04اور میں پیش کرنے
28:06کی سعادت پاتا ہوں
28:07ہر سمت کیوں نہ ہو
28:08بھلا شہرہ فرید کا
28:10ہر سمت کیوں نہ ہو
28:12بھلا شہرہ فرید کا
28:13بے مثل ہے جہان میں
28:15تقوی فرید کا
28:16بھلا اللہ
28:18بے مثل ہے جہان میں
28:20تقوی فرید کا
28:22اور شیر دیکھئے گا
28:24ہم اکثر کہتے ہیں
28:25دعا کے انداز میں
28:26کہ اللہ آپ کا سایہ دراز کرے
28:28یہ محورتن بھی کہتے ہیں
28:30عرفن بھی کہتے ہیں
28:31دیکھئے شیری پیکر میں
28:32کیا خوبصورت بڑھتا ہے
28:34اسے
28:34جناب تنویر جمال عثمانی نے
28:36وہ لکھتے ہیں
28:36علم و عمل کی دھوب میں
28:38اتنا چلے کے بس
28:40سائے کا دھوب کے ساتھ
28:43ذرا دیکھئے
28:44فرد اول کا
28:45فرد ثانی کے ساتھ
28:46ربط دیکھئے
28:47زیادہ صاحب
28:48علم و عمل کی دھوب میں
28:50اتنا چلے کے بس
28:51رب نے دراز کر دیا
28:54سایہ فرید
28:54سایہ فرید کا
28:57اللہ اکبر
28:58کیو ٹی وی کی پوری ٹیم
29:00کی طرف سے حدیہ ہے
29:01پوری دنیا کے ناظرین کے لیے
29:02علم و عمل کی دھوب میں
29:04اتنا چلے کے بس
29:05رب نے دراز کر دیا
29:07سایہ فرید کا
29:09اور مہ کا ہے
29:11اعتقاد کا گلشن
29:12اسی لیے
29:13مہ کا ہے اعتقاد کا
29:15گلشن
29:15اسی لیے
29:16نسبت کے آسمان پہ ہے
29:18ڈیرہ فرید کا
29:20نسبت کے آسمان پہ ہے
29:22ڈیرہ فرید کا
29:23حسن طلب کے وصف سے
29:25معمور ہے اگر
29:27حسن طلب کے وصف سے
29:29معمور ہے اگر
29:30مایوس ہو نہ پائے گا
29:32منگتہ فرید کا
29:34یہ شرط ہے
29:36حسن طلب کے وصف سے
29:38معمور ہے اگر
29:39مایوس ہو نہ پائے گا
29:41منگتہ فرید کا
29:42دل کی عقیدتوں کو سماعت بنا کے سن
29:51مخلوط ہے فضاؤں میں نغمہ فرید کا
29:56اور شیر و شکر رہے گا وہ دونوں جہان میں
30:02جس کے لبوں پہ رہتا ہے نارا فرید کا
30:08مقتہ دیکھئے جناب تنویر جمال عثمانی کا
30:12انہوں نے کیا خوبصورت بڑھتا ہے اسے
30:14لکھتے ہیں سابر ہوں سابر ہوں کے نظام ہوں
30:18تنویر یا جمال سابر ہوں یا نظام ہوں
30:23تنویر یا جمال ان کی نظر سے دیکھئے جلوہ فرید کا
30:28ان کی نظر سے دیکھئے جلوہ فرید کا جلوہ فرید کا
30:33آئیے بابا ساب کے خدمت میں منقبت سماعت کرتے ہیں
30:36الہاج محمد رفیق زیا قادری پیش کرنے کا شرف پائیں گے
30:40اور کل انشاءاللہ پھر اگلے پروگرام میں
30:42اگلے اور نئے عنوان کے ساتھ آپ سے ملاقات ہوگی
30:45آہ
30:52ارس ہے آج گنجے شکر کا
30:59ان کے دیوانے آئے ہوئے ہیں
31:07ارس ہے آج گنجے شکر کا
31:16ان کے دیوانے آئے ہوئے ہیں
31:24آج لاکھوں کی جونے پرے گے
31:31ہم بھی دامن بچھائے ہوئے ہیں
31:37میرے بابا کی مجھ پہ نظر ہے
31:50میری پہچان گنجے شکر ہے
31:58میرے بابا کی مجھ پہ نظر ہے
32:08میری پہچان گنجے شکر ہے
32:14ایک پل بھی نہیں
32:19میں اکیلا
32:21بابا دل میں سمائے ہوئے ہیں
32:28ارس ہے آج گنجے شکر کا
32:34ان کے دیوانے آئے ہوئے ہیں
32:41اور سب دل محسن صاحب یہ
32:44آپ سب کی سماتوں کی نظر
32:46اس یقین سے
32:49میں آیا ہوں بابا
32:56آج پھر
32:58میں نہ جاؤں گا خالی
33:22حاضری میری لگ جائے بابا
33:27حاضری میری لگ جائے بابا
33:32تیرے قدموں میں آئے ہوئے ہیں
33:39حال دل آپ سے کب چھپا ہے
33:46آپ سے ہر ولی پرزیا ہے
33:53لب پہ فریاد کیسے میں لاؤں
33:59عشق آنکھوں میں آئے ہوئے ہیں
34:06ارس ہے آج گنجے شکر کا
34:12ان کے دیوانے آئے ہوئے ہیں
34:19عشق آنکھوں میں آئے ہوئے ہیں
34:21عشق آنکھوں میں آئے ہوئے ہیں
34:21عشق آنکھوں میں آئے ہوئے ہیں
Comments