Skip to playerSkip to main content
Auraaq e Gham | Special Transmission

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Is video mein Imam Hussain (RA) ki azeem shaan, fazail, sabr, qurbani aur deen-e-Islam ke liye unki be-misaal khidmaat ka zikr kiya gaya hai. Ahl-e-Bait (RA) se mohabbat aur unki taleemat par roshni dali gayi hai.

Host: Prof. Sumair Ahmed

Special Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Sana Khuwan: Anwar Ibrahim, Ashfaq Ibrahim, Mehmood-ul-Hassan Ashrafi, Muhammad Zian Hashmi, Muhammad Hassan Azizi, Muhammad Hamza Shoaib

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #AuraaqeGham

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00la la ilaha ah
00:09la ilaha
00:31Al-Lah
00:37Al-Lah
00:39Al-Lah
00:53Al-Lah
00:59Allah, пел, ла, ла, ла, ла, ла, ла.
01:08Ла, ла, ла.
01:11Я Сбей, я Би.
01:14Я ла ла.
01:27I will not be in my heart, but in my heart, I will not be in my heart.
01:56I will not be in my heart, but in my heart, I will not be in my heart.
02:26I will not be in my heart, I will not be in my heart.
02:36I will not be in my heart.
02:45I will not be in my heart.
02:59I will not be in my heart.
03:31I will not be in my heart.
03:59I will not be in my heart.
04:03I will not be in my heart.
04:09I will not be in my heart.
04:18I will not be in my heart.
04:48I will not be in my heart.
04:49I will not be in my heart.
05:19I will not be in my heart.
05:23I will not be in my heart.
05:27I will not be in my heart.
05:42I will not be in my heart.
06:05I will not be in my heart.
06:11I will not be in my heart.
06:17I will not be in my heart.
06:18I will not be in my heart.
06:23I will not be in my heart.
06:26I will not be in my heart.
06:30I will not be in my heart.
06:33I will not be in my heart.
06:35I love you, I love you
07:34The Prophet of the Lord
07:35islam ko khun khun dhe ker
07:39sehrab kiya jisne
07:42islam ko khun dhe ker
07:50sehrab kiya jisne
07:55wo al-e-mohamad hai
08:00wo al-e-mohamad hai
08:07wo penjatan ka gharana hai
08:14wo al-e-mohamad hai
08:21penjatan ka gharana hai
08:26amad mustafah ke baag ke
08:29sab phool aisee ghem
08:32joh bin pani ke
08:34kar rahethe ghem
08:36mur-e-mohamad hai
08:38wo al-e-mohamad hai
08:45penjatan ka gharana hai
08:49yo al-e-mohamad hai
08:58फैलाए हुवे दाम
09:01आओ दर्द जागारा पर
09:09फैलाए हुवे दाम
09:15ये नसल करीमों की
09:23लजबाल घराना है ये नसल करीमों की
09:37लजबाल घराना है
09:40नगीनों की लड़ी है
09:44इस दर की गुलामी तो हुकूमत से बड़ी है
09:51ये नसल करीमों की
09:55लजबाल घराना है
10:03सुभान आल्ला, सुभान आल्ला, सुभान आल्ला
10:05जिक्रِ خेरुल अनाम करते हैं
10:08हम बड़ा नेक काम करते हैं
10:11ये है ऐ आजाजे स्यदे कौनैन
10:14उन से पत्थर कलाम करते हैं
10:17उन से पत्थर कलाम करते हैं
10:20مفتی محمد سوحیل عدم جدی صاحب تشریف فرما ہے
10:22سر عرض کروں گا
10:23کہ اگر ابتداء میں جو سیرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
10:27نے اس سے کچھ حکمت کے علم کے آگئی
10:29کہ موطی ہماری سماعتوں کی نظر
10:31بسم اللہ
10:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:34صلی اللہ علیہ وعلا آلہ وآصحابہ
10:38وبرک وسلم
10:39بڑا ہی ایک مبارک پرگرام ہے
10:42شک
10:42اور سید الشہدہ
10:45حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
10:49ذکر ہے
10:50دیکھیں سید الشہدہ
10:53امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:55کو کئی نسبتیں حاصل ہیں
10:57یہ شک
10:57یعنی ایک تو یہ ہے کہ حضور نبی کریم
11:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
11:03نواسے ہیں
11:04سیدہ خاتون جنت رضی اللہ تعالیٰ
11:08عنہ کے صاحبزہ تھے
11:09دوسرا حضور نبی کریم
11:11علیہ السلام نے
11:12آپ کو اپنا بیٹا بھی فرمایا
11:15حاضر ابنی بھی فرمایا
11:18تو اہلِ بیتِ اطحار بھی
11:20نواسے رسول بھی
11:22رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
11:25بیٹے بھی کہلائے
11:26اور پھر اس کے ساتھ صحابیِ رسول بھی ہیں
11:29اللہ اکبر
11:31اس کے ساتھ آپ یہ دیکھیں
11:33کہ والدہِ محترمہ وہ
11:35کہ پوری کائنات میں
11:38ان جیسی کوئی خاتون نہیں ہے
11:40سیدہ خاتون جنت رضی اللہ تعالیٰ
11:43عنہ
11:44والدِ محترم وہ
11:45کہ جن کی شجاعت کی بات کی جائے
11:48جن کے علم کی بات کی جائے
11:50تو کوئی ثانی نظر نہیں آتا
11:53مولاِ کائنات
11:54مولا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:56اور پھر جو نانا ہے
11:59وہ
12:00یوں سمجھ لیجئے کہ
12:02امامُ الانبیاء ہے
12:03اللہ اکبر
12:04صلی اللہ علیہ وسلم
12:06تو اتنی نظبتِ حاصل
12:08اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
12:10جب ہمارے یا کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے
12:13تو یا تو والد
12:14یا دادا
12:15یا کوئی بھی آگے بڑھ کر
12:17گھٹی دیتا ہے
12:18صحیح
12:19امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ ہے
12:22کہ گھٹی اگر کسی نے دی ہے
12:24تو میرے مصطفیٰ نے دی ہے
12:25اسی طرح بچہ جب پیدا ہوتا ہے
12:28اور آنکھیں کھولتا ہے
12:30تو سامنے
12:32اس کے جو چہرے ہوتے ہیں
12:34ماں کا چہرہ
12:35باپ کا چہرہ
12:36دادا دادی
12:37خالہ
12:38مامو
12:39فپی وغیرہ
12:41لیکن کیجئے
12:42کیا کہیے
12:44کہ امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
12:46انہوں نے جب اپنی مبارک آنکھیں کھولی
12:49یا تو سیدہ خاتون جنت سامنے ہیں
12:51یا مولا کائنات
12:53علی المتدار رضی اللہ تعالیٰ انہوں سامنے ہیں
12:56یا میرے مصطفیٰ علیہ السلام سامنے ہیں
12:59اسی طرح جب بچہ لڑکپن کی حد میں آتا ہے
13:03یعنی جب ذرا سا سمجھدار ہوتا ہے
13:06تو عام طور پر اپنے والد کی
13:09یا والدہ محترمہ
13:11یا جو رشتدار ہوتے ہیں
13:13ان کا چلنا پھرنا کیسا ہے
13:15ان کی آداد کیسی ہیں
13:17ان کی اتوار کیسے ہیں
13:18وہ سیکھتا ہے
13:20قربان جائے
13:21امام حسین رضی اللہ تعالیٰ انہوں
13:24تربیت پائی
13:25تو سیدہ خاتون جنت رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے
13:28تربیت پائی
13:29تربیت پائی
13:31تو مولا کائنات رضی اللہ تعالیٰ انہوں سے
13:34اور یہاں پر میں آپ کو بتاؤں
13:36کہ احادیث کریمہ کے مجموعے سے
13:38میں یہ ملتا ہے
13:39کہ اگر کچھ سیکھا ہے
13:40تو میرے مصطفیٰ سے سیکھا ہے
13:42صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
13:44اور پھر اس کے ساتھ
13:46نام رکھنے کی جب باری آتی ہے
13:48تو والد گرامی نام رکھتے ہیں
13:50یا کوئی قریبی عزیز ہو
13:53قریبی رشتدار ہو
13:54وہ آڑے آتا ہے کہ میں نام رکھوں گا
13:56میرے حسین عدی اللہ تعالیٰ
13:59انہوں کا نام اگر کسی نے رکھا
14:01تو میرے مصطفیٰ نے رکھا
14:02صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
14:04اور یہ وہ نام ہے
14:06فرمایا کہ الحسن والحسین
14:08اسمانی من الجنہ
14:10یہ جنتی نام ہے
14:12فرمایا کہ میں نے
14:13عرون علیہ السلام
14:15کی نسبت سے
14:17فرمایا کہ میں نے ان کا نام
14:19شبر و شبی رکھا
14:21اللہ اکبر حسن اور حسین
14:24عدی اللہ تعالیٰ انہوں
14:25اور پھر اس کے ساتھ
14:26دونوں کے دونوں
14:27جنتین و جوانوں کے سردار
14:29میرے مصطفیٰ کے صلی اللہ علیہ وسلم
14:33کا پورا سرابہ دیکھا جائے
14:35اللہ حسن
14:35تو دونوں کو ملایا جائے
14:37دونوں کو ملایا جائے
14:38تو امام حسن فرماتے ہیں
14:41کہ ما بین صدری الی الرأس
14:43سینہ مبارک سے لے کر
14:45سر اقدس تک
14:47میرے مصطفیٰ کے مشابہ ہیں
14:49اللہ
14:49اور فرمایا کہ
14:50ما کانا اسفنا من ذالکہ
14:52پھر سینے سے لے کر
14:54پاؤں تک
14:55امام حسین
14:56عدی اللہ تعالیٰ انہوں
14:58میرے مصطفیٰ کے مشابہ ہیں
14:59تو میرے امام
15:00امام احمد رضا خان
15:02رحمت اللہ تعالیٰ
15:03اس موقع پر کیا فرماتے ہیں
15:05کہ ایک ہے سینے تک مشابہ
15:07ایک وہاں سے پاؤں تک
15:09حسن سبتین
15:11ان کے جاموں میں ہے نیمہ نور کا
15:13صاف شکل پاک
15:15دونوں کے ملنے سے
15:17ہے عیاء
15:18اللہ
15:18تتو ام میں لکھا ہے
15:20یہ دوور کا نور
15:20سبحان اللہ
15:22سبحان اللہ
15:23اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
15:24یہ تھی ابتدائی
15:25گفتگو سیرت امام حسین
15:28رضی اللہ تعالیٰ
15:29انہوں کے حوالے سے
15:30اور اب میں
15:31التماس گدار ہوں
15:32حسان عزیزی سے
15:33کہ وہ
15:34منقبت درشان امام حسین
15:36رضی اللہ تعالیٰ انہوں
15:37پیش کرنے کی سعادت
15:38حاصل کریں
15:39بسم اللہ
16:06موسیقی
16:20موسیقی
16:21موسیقی
16:21موسیقی
16:24موسیقی
16:43موسیقی
16:44موسیقی
17:11Let's sing the song
17:16cut gaya
17:18cut gaya
17:21kya hai say
17:22mga
17:24bati
17:26ke aage
17:28na juka
17:31cut gaya hai
17:34say
17:35mga
17:38bati ke aage
17:40na juka
17:42ha
17:44ko bati
17:46kata
17:48rasal
17:49fesla
17:52sajde
17:54me hai
17:56ha
17:57ko bati
18:00kata
18:02rasal
18:04fesla
18:05sajde
18:07me hai
18:10ha
18:12mas'ala
18:12hal
18:13ho gaya
18:15kya
18:17fana
18:19hai
18:19kya fana hai
18:40kya
18:42ho gaya
18:44fani
18:46fana
18:47per
18:48ha
18:49bapa
18:51sajde
18:52sajde
18:53me hai
18:57kya
18:57hai
18:58kya
19:00mertazah
19:02ka
19:03la
19:04la
19:05sajde
19:07me hai
19:09lak
19:11lak
19:11lak
19:12lak
19:18lak
19:37raha hai
19:42kya
19:43as'an
19:49as'an
19:49as'an
19:49as'an
19:49as'an
19:51si
19:51imam
19:53mert
19:53yam
19:53an
19:56las'an
19:58he
19:59what
19:59And
20:18how
20:19he
20:19he
20:19hi
20:21Allah Allah.
20:51بندے کی ہے وہ حالت سجدہ ہے
20:52حدیث پاک میں ہے
20:55کیونکہ جب آدمی
20:56اپنی آلہ چیز پیشانی
20:59ادنا زمین
21:01پر ٹکا دیتا ہے
21:02گویا کہ اللہ تعالی کی راہ میں
21:04اس کے راستے میں اپنے آپ
21:07کو سامنے سرنڈر کر دیتا ہے
21:09اور اللہ تعالی
21:10کو اپنے بندے کی یہ حالت
21:12سجدہ بہت پسند ہے
21:14اب امام حسین رضی اللہ تعالی
21:16کی طرف آئیے
21:17جو سجدہ میدان کربلا میں
21:20آپ نے کیا ہے
21:22آپ نے فرمایا ہے
21:23میں سمجھتا ہوں کہ یہ وہ سجدہ ہے
21:26ذمہ داری سے ارس کر رہا ہوں
21:29کہ جس پر سجدے کو بھی ناز ہو
21:31اللہ اللہ
21:31ایسا سجدہ کہاں ملتا ہے
21:34پھر آپ یہ دیکھیں کہ آج ہم
21:36کتنی آسائشات میں ہیں
21:38کتنی فیسیلٹیز میں ہیں
21:40لیکن اگر آپ ایک مجمع کے سامنے
21:43یہ اعلان کریں کہ
21:44کون کون پنج وقتہ نماز پڑھتا ہے
21:46تو چند ہاتھ اٹھتے ہیں
21:48کہ میں پنج وقتہ نماز پڑھتا ہوں
21:50ہمیں نمازوں کا ہوش نہیں ہے
21:51کوئی نماز ہم سے قضا ہو جائے
21:53اگر چھوٹ جائے
21:54ہمیں کوئی پرواہ نہیں ہوتی
21:56اگر ہم امام حسین
21:58رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے
22:00ماننے والے ہیں
22:01ان سے محبت کرنے والے ہیں
22:04تو ان کا سب سے عظیم پیغام یہ ہے
22:07کہ میدان کربلا میں
22:09آپ کے سینے پر
22:12وہ شمر سوار ہے
22:13اس سے پوچھنے کے وقت کیا ہو رہا ہے
22:16اس نے کہا جمعہ کا وقت ہے
22:18تو فرمایا کہ
22:19ہرجالعین
22:20مجھے اللہ کی راہ میں سجدہ کرنے دے
22:22اب میں کہتا ہوں
22:23کہ کس طریقے سے آپ نے
22:25تیمم کیا ہوگا
22:27کس طریقے سے آپ نے
22:28تمام چیزیں کی ہوں گی
22:30کیسے سجدہ کیا ہوگا
22:32اسی لئے کہتے ہیں
22:33کہ ایک طرف قاتل ہے کھڑا
22:36کوئی ہے سجدے میں پڑا
22:38کہتی ہے زمینِ کرب و بلا
22:40اس شان کا سجدہ کھیل نہیں
22:43تو میں سمجھتا ہوں کہ عظیم پیغام ہے
22:45کہ کچھ بھی ہو جائے
22:47اللہ کی راہ میں جو پنج وقتا نماز ہے
22:50وہ کبھی چھوڑیے گا مت
22:51آمین سمم آمین
22:52آمین سمم آمین
22:53اور حمدہ شعیب قادری سے ملتمیز ہوں
22:56کہ منقبت درشان امام حسین
22:58رضی اللہ تعالیٰ نے پیش کرنے کی سعادت
23:00حاصل کریں بسم اللہ
23:04میرا حسین باغِ نبوت کا پھول ہے
23:19میرا حسین باغِ نبوت کا پھول ہے
23:32میرا حسین باغِ نبوت کا پھول ہے
23:42حیدر کی اس میں جان ہے
23:48خونِ بطول ہے
23:54حیدر کی اس میں جان ہے
24:00خونِ بطول ہے
24:08گزرا جہاں جہاں سے
24:12نواسا رسول کا
24:21گزرا جہاں جہاں سے
24:25نواسا رسول کا
24:30اب تک وہاں خدا کے
24:35کرم کا نزول ہے
24:52اور ایسی عظیم ذات ہے
24:58مولا حسین کی
25:05ایسی عظیم ذات ہے
25:10مولا حسین کی
25:14جس کے لیے حضور کے سجدوں میں
25:22طول ہے
25:24جس کے لیے حضور کے سجدوں میں
25:34طول ہے
25:37دنیا میں اور کون ہے
25:43شبیر کے سوا
25:51دنیا میں اور کون ہے
25:56شبیر کے سوا
26:00ایسا سوار جس کی
26:04سواری رسول ہے
26:11ایسا سوار جس کی
26:17سواری رسول ہے
26:22خیدر کی اس میں جان ہے
26:28پھونِ بطول ہے
26:38اللہ اکبر
26:39اللہ اکبر
26:40صدا مدینے میں
26:42کچھ دن سے روز آتی ہے
26:44صدا مدینے میں
26:46کچھ دن سے روز آتی ہے
26:48چلو حسین
26:50تمہیں کربلا بلاتی ہے
26:53چلو حسین
26:54تمہیں کربلا بلاتی ہے
26:57حسین غش میں ہیں
26:59پھر بھی ہے یہ حسین کا ڈر
27:02حسین غش میں ہیں
27:03پھر بھی ہے یہ
27:05حسین کا ڈر
27:06جو فوج دیکھنے آتی ہے
27:09بھاگ جاتی ہے
27:10جو فوج دیکھنے آتی ہے
27:13بھاگ جاتی ہے
27:14جو منقبت پیش کی گئی
27:16میں مفسد سے گدارش کروں گا
27:17سر کچھ حکمت کے موٹی آتا ہوں
27:19اس پر
27:20حضرت امام حسین
27:22رضی اللہ تعالی عنہ کی
27:24عظمت کا کیا کہنا
27:25کہ آپ کو سید الشہدہ کہا گیا
27:28شک
27:29دوسرا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:33نے ایک تو دونوں کو
27:35حسنین کریمین رضوان اللہ علیہما
27:38دونوں کو جنتین و جوانوں کا سردار کہا
27:43سبحان اللہ
27:43پھر اس کے ساتھ
27:45ایک چیز اور ملتی ہے
27:47عام طور پر دنیا میں
27:49ہم خشبو سنتے ہیں
27:51پھول سنتے ہیں
27:53میرے آقا علیہ السلام فرماتے ہیں
27:58دنیا میں دونوں کے دونوں میرے پھول ہیں
28:02اچھا پھر
28:04آقا علیہ السلام
28:05ان کے لعاب کو اس طرح چوستے تھے
28:08اللہ اللہ اللہ اللہ
28:13کما یمتستو الوجل التمرتا
28:15عربی میں
28:17عرب معاشرے میں
28:18خجور بڑی پسندیدہ غزہ ہے
28:20تو جو چیز پسندیدہ ہوتی ہے
28:22اس سے ذرا سا چوس کر کھایا جاتا ہے
28:25اللہ اللہ
28:25ایک ان کا انداز تھا
28:27ایسا یہ ہے
28:27تو یہاں پر تشبیح دی
28:29کہ جس طرح
28:29عرب لوگ
28:30ایک رغبت سے
28:32خجور چوس کر کھاتے ہیں
28:35اس طرح میرے آقا علیہ السلام
28:37ان کا لعاب چوسف کرتے ہیں
28:38اللہ اللہ
28:39اس کی سانسات آپ یہ دیکھیں
28:41کہ عام بچے
28:43آپس میں کھیلتے ہیں
28:45تو
28:46ماں باپ وہاں پر موجود ہوتے ہیں
28:48ہاں بیٹا ایسا کرو ایسا کرو
28:49قربان جائیں
28:50کہ جن کا کھیل ہو رہا ہے
28:53جن کا کھیل ہو رہا ہے
28:55اور دیکھ کون رہا ہے
28:56امام الانبیاء علیہ السلام
28:58سیدہ خاتون جنت
29:01اور کھیل میں شامل کون ہے
29:03سیدنا جبرائیل علیہ السلام
29:05ذرا عظمت کو مریضہ فرمائے
29:07کہ دونوں کے دونوں
29:09آپس میں کشتی کھیل رہے ہیں
29:11اور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
29:14امام حسن سے ہی فرماتے ہیں
29:16کہ حسین کو یہاں سے پکڑ
29:18حسین کو یہاں سے پکڑ
29:19سیدہ خاتون جنت
29:21رضی اللہ تعالیٰ نہ برداشت نہیں کر پائیں
29:23دونوں بیٹے ہیں
29:25یا رسول اللہ
29:26بابا جان
29:27آپ حسن سے کہتے ہیں
29:28یہاں سے پکڑ
29:29حسین کو یہاں سے پکڑ
29:31آپ حسین سے کچھ نہیں فرماتے
29:33فرمائے
29:33میرے سانے جبرائیل علیہ السلام ہیں
29:35وہ حسین سے فرما رہے ہیں
29:37کہ حسن کو یہاں سے پکڑ
29:38حسن کو یہاں سے پکڑ
29:39یعنی رضوان اللہ علیہما
29:41آپ دیکھیں
29:42کہ جن کے کھیل میں
29:44فرشتے
29:44امام الملائکہ شریک ہوں
29:47امام الانبیاء شریک ہوں
29:48کیا کہنے ان کے
29:49پھر اس کے ساتھ
29:50آپ یہ دیکھیں
29:51کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
29:53کیا فرماتے ہیں
29:57اچھا ایک حدیث پاک میں
29:59دونوں کا ذکر ہے
30:00حسن کریمین رضوان اللہ علیہما
30:02اور ایک حدیث پاک میں
30:04صرف امام حسین کا ذکر ہے
30:06اب دیکھیں
30:06کہ کیا فرمایا جا رہا ہے
30:08ارس کیا جا رہا ہے
30:09اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
30:10اللہم انی احبو
30:12کہ اللہ
30:15اس سے
30:16میں محبت کرتا ہوں
30:18وَأَحِبَّ
30:19تو بھی اس سے محبت فرما
30:21اس صرف
30:22تو اس سے محبت نہ فرما
30:24وَأَحِبَّ
30:25مَنْ يُحِبُ
30:26اے اللہ جو
30:28اس سے محبت کرے
30:29تو اس سے بھی محبت فرما
30:30اور آخری چیز
30:32اس میں میں ارس کروں گا
30:33کہ ایک فرمان
30:35حسین منی
30:36وَأَنَا مِنْ حُسَین
30:38کہ حسین
30:39مجھ سے ہے
30:40میں حسین سے ہوں
30:41ذرا غور کیجئے گا
30:43آپ اس بات پر
30:44کہ اگر
30:45دادہ کہے
30:46نانا کہے
30:47یہ بچہ
30:48مجھ سے ہے
30:48سمجھ میں آتا ہے
30:49یہ کہے
30:50کہ میں اس سے ہوں
30:51سمجھ میں نہیں آتا
30:53لیکن حضور نبی خریم
30:54صلی اللہ علیہ وسلم
30:55کا فرمان ہے
30:56حسین
30:57مجھ سے ہے
30:58اور میں حسین سے ہوں
30:59یہاں پر محدثین
31:01ایک عجیب تشریح کی
31:02وہ فرماتے ہیں
31:03کہ
31:04جب
31:05امام حسین
31:06رضی اللہ تعالیٰ
31:07نے دنیا میں تشریح لائے
31:09وہ رسول اللہ
31:10صلی اللہ علیہ وسلم
31:11سے ہیں
31:12بچپن گزارا
31:13لڑکپن گزارا
31:14میرے مصطفیٰ علیہ السلام
31:16سے ہیں
31:16جہاں
31:17میدانِ
31:18کربلا میں
31:19آپ نے
31:20قربانی دی
31:21تو میرے
31:22مصطفیٰ کا دین
31:23امام حسین
31:24رضی اللہ تعالیٰ
31:25انہوں سے جڑ گیا
31:26اللہ
31:26اللہ
31:27اس لئے کہتے ہیں
31:28نا
31:28کہ
31:29میدانِ کربلا کے
31:31حوالے سے
31:31کہ جو مٹ گیا
31:32وہ یزید تھا
31:34جو نہ مٹ سکا
31:35وہ حسین
31:36تھا
31:37بے شک
31:37بے شک
31:38بے شک
31:39اللہ تعالیٰ سلامت
31:40فرمائے
31:40اور
31:41جتنی بھی گفتگو ہے
31:42اور
31:42سیرت کے
31:43یہ جو حکمت
31:44کے جو موتی ہیں
31:45علم و آگہی کی
31:46روشنی ہیں
31:47اور سیرت پاک بیان ہوئی
31:49حضرت امام حسین
31:50رضی اللہ تعالیٰ
31:51انہوں کی
31:51اللہ رب العزت
31:52ہم سب کو عمل کی
31:53توفیق دے
31:54میں مفصاہ بہت شکریہ
31:55ادا کروں گا
31:55اللہ تعالیٰ آپ کو
31:56جزائے خیر دے
31:57اور جتنے بھی
31:58شراکائے محفل ہیں
31:59سنا خوانانے مصطفیہ ہیں
32:00سب نے اپنی اپنی
32:01عقیدتیں
32:02نظر کی
32:02اور یہ بڑی
32:03سعادت کی بات ہے
32:04کہ اس ذکر کے ساتھ
32:05یہ اللہ کی دیوئی
32:06توفیق ہے
32:06کہ ہم اپنے آپ کو
32:08اس ذکر کے ساتھ
32:09جوڑ لیں
32:09بہت بڑی قربانی
32:10اور جو مفتی صاحب نے
32:11آپ سے فرمایا تھا
32:13میں بھی اسی بات پر
32:14امفیسائز کروں گا
32:15کہ
32:16اتنی بڑی بڑی
32:17قربانیاں دی گئیں
32:18جانوں کے نظرانے
32:19پیش کیے گئے
32:19سجدے کو
32:21جو آج
32:21اس پوری محفل میں
32:22آپ نے دیکھا
32:23بار بار
32:23ہائلائٹ کیا جارہا ہے
32:25سجدہ حسین
32:26رضی اللہ تعالیٰ
32:27انہوں کو
32:28کہ ایسی حالت میں بھی
32:29کہ جب آپ پر
32:30حملہ ہو چکا ہے
32:31اور آپ
32:32لہو لہان ہیں
32:33اور زخموں کی
32:34آپ تاب نہیں
32:35لا پا رہے
32:36لیکن پھر بھی
32:37آپ نے
32:38سجدہ
32:38عطا کیا
32:39یہ پیغام ہے
32:41پوری امت کو
32:42کہ کسی بھی حال میں
32:43ہمیں نماز نہیں چھوڑنی
32:44بین الاقوامی
32:45شہرت کے حامل
32:46سنہ خان جنابِ
32:47الحاج
32:48محمود الحسن
32:48اشرفی صاحب کی
32:49خوبصورت آواز میں
32:51منقبت درشان
32:52امام حسین
32:52رضی اللہ تعالیٰ
32:54انہوں پیش کرتے ہوئے
32:55میں آپ کا مذبان
32:56سمیر احمد
32:57اس عقیدت کے ساتھ
32:58آپ سے
32:58رخصت لے رہا ہوں
33:00کہ نشانِ
33:00عظمت
33:01نشانِ
33:02عظمت
33:03و جررت
33:03میرے حسین
33:04سلام
33:05نشانِ
33:06عظمت
33:07و جررت
33:07میرے حسین
33:09سلام
33:09نبی کے چاند
33:11علی کے
33:12مہے تمام
33:13سلام
33:13نبی کے چاند
33:15علی کے
33:15مہے تمام
33:16سلام
33:17اور
33:18اثر یہ ہے
33:19تیرے ایک
33:20کربلا کے
33:21سجدے کا
33:21نماز
33:23ہو گئی قائم
33:24میرے
33:25امام
33:25سلام
33:25الحاج
33:26محمود الحسن
33:27اشرفی
33:28بارگاہ
33:29امام حسین
33:30رضی اللہ تعالیٰ
33:31انہوں میں
33:32اپنی منقبت
33:33پیش کریں گے
33:33السلام علیکم
33:34ورحمت اللہ
33:35وبرکاتہ
34:06محمود الحسن
34:07المصطفی
34:08المرتضی
34:11حسنین
34:12و بی بی
34:14فاطمہ
34:16ہنہ میں
34:17خار ہر
34:18ہنہ میں
34:19پھول ہوں
34:21میں غلام
34:23آلِ
34:24رسول
34:25ہوں
34:26میں تو
34:28اُن کے
34:29قدموں
34:30کی
34:30دھول
34:31ہوں
34:32جو کہ
34:33سیئے
34:34دا
34:35کی
34:35ہے
34:36لادلے
34:38اے
34:39مظہر
34:40نور
34:41خدا
34:42بلغ
34:44العلا
34:44بکمالی
34:46ہی
34:47مولا
34:49علی
34:49شیر
34:50خدا
34:51تشفت
34:54تجا
34:54بھی
34:55جمالی
34:56ہی
34:57حسنین
34:58جانے
34:59فاطمہ
35:01حسن
35:02جمیع
35:04حصالی
35:05سید
35:07محمد
35:09مصطفی
35:10سلو علیہ
35:14وآلہی
35:16سلو علیہ
35:19وآلہی
35:21سلو علیہ
35:24وآلہی
35:26ایمان کی
35:28ہے جان
35:30محبت
35:33حسن
35:35کی
35:39ایمان
35:40کی
35:41ہے
35:42جان
35:43محبت
35:45حسن
35:47کی
35:50عصوار
35:51رسول
35:53پاک
35:54کا
35:55سیرت
35:57حسن
35:59کی
36:01عصوار
36:02رسول
36:04پاک
36:05کا
36:06سیرت
36:08حسین
36:10کی
36:11ہے دین
36:13کی
36:14اساس
36:16موادت
36:19حسین
36:21کی
36:22ہے دین
36:26کی
36:26اساس
36:29موادت
36:31حسین
36:33کی
36:37عرفان
36:39کی
36:39بینا
36:41ہے
36:42محبت
36:44حسین
36:46کی
36:48عرفان
36:50کی
36:50بینا
36:52ہے
36:53محبت
36:55حسین
36:57کی
36:58اپنے لہو سے عشق کی روداد کی رقم
37:11اپنے لہو سے عشق کی روداد کی رقم
37:23اپنے لہو سے عشق کی روداد کی رقم
37:37واللہ بے مثال ہے عظمت حسین کی
37:47واللہ بے مثال ہے عظمت حسین کی
37:58ہے آسما مقام وہ سلطان دین حق
38:08ہے آسما مقام وہ سلطان دین حق
38:24میراج عشق حق ہے شہادت حسین کی
38:35میراج عشق شہادت حسین کی
38:45فیضان ہے یہ محر علی شاہ کا مہین
39:00محر علی شاہ کا مہین
39:08مجھ پر ہے صبح و شام
39:13عنایت حسین کی
39:19مجھ پر ہے صبح و شام
39:25عنایت حسین کی
39:30ایمان کی ہے جان محابت حسین کی
39:41عسوہ رسول پاک کا سیرت حسین
39:52عسون
39:52عمال
Comments

Recommended