00:00وَخَارِكُوا سَلَامُ
00:31جنہوں نے کوفہ و شام کے بازاروں اور درباروں کو دیکھا ہے
00:35جو واقعے کربلا کے اینی شاہد بھی ہیں
00:39اور مشہود بھی ہیں
00:41جو مورخ بھی ہیں اور خود تاریخ بھی ہیں
00:45جو راوی بھی ہیں اور مروی بھی ہیں
00:48جو عبادت گزاروں کی زینت ہیں
00:51جو عابدوں کے سردار ہیں
00:53سید سجاد ہیں
00:56جن کے والد حسین
00:58جن کے تایا حسن
01:00حیدر کرار جن کے دادا ہیں
01:03فاطمہ تزہرہ سیدہ کائنات جن کی دادی ہیں
01:08ماں جن کی شہزادی
01:11وہ گلے سر سب جس کی مہک سے عالم موتر ہے
01:16وہ کوئی اور نہیں
01:18وہ علی بن حسین
01:20امام زین العابدین ہے
01:23امام زین العابدین کی ولادت
01:2638 حجری میں
01:28قدینت المنورہ میں ہوئی
01:30آپ کی کنیت ابو محمد
01:33ابو الحسن
01:34ابو القاسم اور ابو بکر ہے
01:36جبکہ کسرت عبادت کے سبب
01:40کسر زہد و ورا کے سبب
01:43آپ کا لقب سجاد
01:45زین العابدین
01:47سید العابدین اور امین ہے
01:50امام زین العابدین
01:52رضی اللہ تعالی عنہ نے
01:53دو سال تک
01:55اپنے دادا
01:56باب العلم
01:57حیدر کرار
01:58حضرت علی المرتضی
02:00رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:02آگوش عاطفت میں پرورش پائی
02:04آپ نے
02:06اپنے تایا امام حسن
02:08اور والد گرامی امام حسین
02:10سمیت
02:11کبار صحابہ کرام
02:13اور طابعی نظام سے
02:15اختصاب علم کیا
02:17آپ کے علمی ذوق
02:19اور طلب علم کے شوق پر
02:21کتب تاریخ اور سیرت
02:23شاہد ہیں
02:24امام زین العابدین
02:26کے مشاقل حیات میں
02:27یہ بھی ملتا ہے
02:29کہ آپ وقت چاشت
02:31ممبر رسول
02:32اور روزہ رسول
02:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:35کے درمیان
02:36علمی مذاکرے میں
02:38مشغول ہو جائے کرتے ہیں
02:40امام زین العابدین
02:42رضی اللہ تعالی عنہ کی
02:43علمی فقاحت
02:45مسلماتی
02:46آپ بہت کم گو
02:48اور خوف خدا
02:49رکھنے والے تھے
02:50جب نماز کے لیے
02:52وضو فرمایا کرتے
02:53تو چہرے کا
02:55رنگ پیلا پڑ جایا کرتا
02:57وضو اور اقامت
02:59کے درمیان
02:59آپ کے بدن پر
03:02ایک کپ کپی سی تاری
03:03ہو جایا کرتی
03:04کسی نے اس کے بارے میں
03:06پوچھا
03:07تو فرمایا
03:08تمہیں معلوم ہے
03:09کہ میں کس کے سامنے
03:11کھڑا ہونے جا رہا ہوں
03:12اور کس کے سامنے
03:15کس سے مناجات کرنے لگا ہوں
03:17کس کی بارگاہ میں
03:19پیش ہو رہا ہوں
03:21خاندانِ نبوت
03:22سخی گھرانہ ہے
03:24اس طرح سے
03:25کوئی سائل خالی نہیں
03:26لوٹا
03:27امام زیل العابدین
03:29انتہا درجے کے
03:31سخی اور خیر کے
03:33کاموں میں
03:33خرچ کرنے والے تھے
03:35آپ رات کے اندھیروں میں
03:37پشت پر
03:38روٹی لاد کر
03:39مساکین کو
03:40تلاش کیا کرتے تھے
03:42اور فرمایا کرتے تھے
03:44کہ رات کے اندھیرے میں
03:46چھپا کر صدقہ کرنا
03:47اللہ کے غزب
03:49کو تھنڈا کر دیتا ہے
03:50آپ مدینہ المنورہ
03:53کے سو گھرانوں کی
03:54کفالت
03:55خود فرمایا کرتے تھے
03:56ناظرین کرام
03:58مدینہ منورہ میں
03:59کچھ لوگ
03:59ایسے تھے
04:00کہ انہیں معلوم ہی نہیں تھا
04:02کہ ان کے
04:03معاش کا انتظام
04:05کون کرتا ہے
04:06ان کا گھر کون چلاتا ہے
04:08لیکن جب
04:10امام زین العابدین
04:11کا وصال ہوتا ہے
04:12تو وہ
04:13اس
04:14ذریعہ معاش سے
04:15محروم ہو جاتے ہیں
04:16جو رات
04:17کی اندھیرے میں
04:18ان کے لیے
04:19سبب بنا کرتا تھا
04:21آپ کے بارے میں
04:22کتابوں میں
04:23یہ بھی ملتا ہے
04:24کہ جب آپ کا
04:25انتقال ہوا
04:25تو لوگوں نے
04:26آپ کی کمر پر
04:28کچھ
04:28ایسے نشان دیکھے
04:30جب ان نشانات
04:32کے بارے میں
04:32پوچھا گیا
04:33تو پتا چلا
04:34کہ یہ اس
04:35بوجھ کی وجہ سے ہے
04:37جو رات
04:38کے اندھیرے میں
04:39یتیموں کے لیے
04:40آپ لے جایا
04:41کرتے تھے
04:41امام زین العابدین
04:44کی شجاعت
04:45اور مہادری کی
04:45اس سے بڑھ کر
04:46کیا دلیل
04:48ہو سکتی ہے
04:48کہ حضور
04:49نبی کریم
04:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:52کی مقدس
04:53تلوار
04:54ظلف قار
04:55حضرت امام
04:56زین العابدین
04:58رضی اللہ تعالیٰ
04:59انہو کے پاس تھی
05:00امام زین العابدین
05:02میدان کربلا
05:04کی طرف
05:04جانے والے
05:05حسینی قافلے کے شرکا
05:07میں شامل تھے
05:08مگر جب
05:09یومِ آشور
05:10دس محرم
05:11الحرام کو
05:12بزمِ شہادت
05:13سجی
05:14تو آپ
05:15شدید بیمار تھے
05:16آپ حسینی قافلے
05:18کے
05:18وہ واحد
05:19مرد تھے
05:20جو اس
05:21مارکہِ حق
05:22و باطل کے بعد
05:23زندہ بچ کر
05:25واپس تشریف لائے
05:26کاتبِ تقدیر نے
05:28الکوثر کی
05:30تفسیر کے لیے
05:31موت کے
05:32درمیان بھی
05:33آپ کو زندہ رکھا
05:35دشمنوں سے
05:36مامون و محفوظ
05:37رکھا
05:38نسلِ سادات
05:40کو آپ کے ذریعے
05:42تا قیامت
05:43تک باقی رکھا
05:44کربلا کا غم
05:46امام زین العابدین
05:48کے قلب و ذہن پر
05:49کبھی کم نہ ہوا
05:51بلکہ کہا جاتا ہے
05:53کہ دنیا میں
05:54پانچ حضرات
05:55بہت روئے ہیں
05:56حضرت آدم علیہ السلام
05:58فراقِ جنت میں
05:59حضرت نو علیہ السلام
06:01اور حضرت یحییٰ علیہ السلام
06:03خوفِ خدا میں
06:04حضرت فاطمت الزہرہ
06:06رضی اللہ تعالی عنہ
06:07فراقِ رسول میں
06:09اور پھر حضرت امام
06:11زین العابدین
06:12واقعِ کربلا کے بعد
06:15حضرت امام حسین
06:17رضی اللہ تعالی عنہ
06:18کی پیاس
06:19کو یاد کر کے
06:20بہت روئے ہیں
06:21نصیر آخر
06:23عداوت کے بھی
06:24کچھ آداب ہوتے ہیں
06:29کسی بیمار
06:31کو زنجیر
06:32پہنائی نہیں جاتی
06:33تڑپ اٹھتا ہے دل
06:36لفظوں میں
06:37دہرائی نہیں جاتی
06:39تڑپ اٹھتا ہے دل
06:41لفظوں میں
06:41دہرائی نہیں جاتی
06:43صبح پر
06:44کرملہ کی داستہ
06:46لائی نہیں جاتی
06:48مفارک و سلام
Comments