Shan e Auliya mein dekhiye ek khas ilmi aur ruhani nashist jismein Auliya-e-Kiram ki taleemat, Tasawwuf, Islah-e-Nafs aur Ishq-e-Rasool ﷺ ke mukhtalif pehluon par guftagu ki gayi.
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Pir Irfan Elahi Qadri
Mufti Ramzan Sialvi
Mufti Karim Khan
Dr Ghulam Mohiuddin Naqshbandi
Sana Khuwan:
Sarwar Hussain Naqshbandi
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin
Guests:
Pir Irfan Elahi Qadri
Mufti Ramzan Sialvi
Mufti Karim Khan
Dr Ghulam Mohiuddin Naqshbandi
Sana Khuwan:
Sarwar Hussain Naqshbandi
#ShanEAuliya #ARYQtv #AuliyaAllah #Tasawwuf #IslamicTalkShow #Sufism #IslamicProgram
👉Hazrat Umar Farooq RA | ARY Qtv Special Transmission 2026
https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyQNhAaYolDta406cM9PUo
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic programs, Eid special transmissions, and spiritual content from ARY Qtv.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00یا فرید الدین بابا یا فرید الدین
00:34بہت امدہ سوال ہے اور اس کا جواب حضور بابا صاحب نے خود بھی دیا ہے
00:37اپنے کلام میں
00:38بسم اللہ ارشاد
00:39اٹھ فریدہ ستیا
00:42مہلا ویکن جا
00:44اٹھ فریدہ ستیا
00:46مہلا ویکن جا
00:47مد کوئی مل جائے بخش آ
00:49تم ہی بخش آ
00:50تو سفر کا ایک مقصد آپ نے
00:54ایک اور مقام پہ بھی بیان کیا ہے
00:57سلسلہ آلیا چشتیا میں
00:58جتنے اسفار آپ نے کیے ہیں
01:00کسی نے نہیں کیے
01:02یہ انفرادیت ہے حضور بابا صاحب کی
01:04بڑی بات ہے
01:05آپ یہاں سے گئے بغداد شریف میں
01:07اور حضور شیخ شہاب الدین سوروردی رحمہ اللہ
01:10ان سے ملے
01:11آپ کی خواہش یہ بھی تھی کہ ان کے بیعت ہو جائیں
01:14انہوں نے کہا نہیں آپ نے بیعت ادھر ہو نا
01:16حضور صاحب کیا ہوں رہے
01:17لیکن فیض میں بھی دوں گا
01:19لیکن ان سے محبت رہی بلکہ اپنے ایک بیٹے کا نام بھی
01:23انہی کے نام پہ شیخ شہاب الدین
01:24آپ نے رکھا ہے
01:25حضور بابا صاحب کی اولاد میں
01:27اچھا آپ فرماتے ہیں کہ وہ حضور شیخ شہاب الدین
01:31مینہ میں جب گئے نا
01:32تو مینہ کی مسجد میں
01:33حج کے موقع پہ کبھی ادھر جاتے ہیں
01:36کبھی ادھر جاتے ہیں
01:38تو میں نے انہیں پوچھا حضور
01:39آپ کہتے ہیں میں نے درویش دیکھا ہے
01:42تو وہ شیخ شہاب الدین دیکھے ہیں
01:43بابا صاحب کہتے ہیں
01:45جو ان کی مجلس میں آتا تھا
01:47خود اٹھ کے برطن دو کے کھانا رکھتے تھے
01:50خدمت کرتے تھے
01:51ان کا اتنا زیادہ تھا
01:53تو فرماتے ہیں وہ مسجد میں جب ادھر ادھر گئے
01:55تو میں نے پوچھا حضور
01:56مسجد مینہ ہے حج کے ایام ہے
01:59کبھی ادھر کبھی ادھر
02:00آپ فرماتے ہیں یہاں بخشے ہوئے لوگ آئے ہیں
02:03کوئی کہاں سے
02:03میں ادھر ادھر جاتا ہوں
02:05شاید کسی کی نگاہ میں آجا
02:07اسی طرح بخشا جاتا ہوں
02:09اچھے اس میں بڑا خوبصورت پیغام
02:11بخشا ہوا بندہ کیا
02:14خود بخشا ہوا بندہ
02:15حضرت عیسیٰ علیہ السلام
02:16یعنی آلہ حضرت عظیم البرکت
02:18امام آمد رزاق خان فاضل بریلوی
02:20آپ فرماتے ہیں آپ لکھتے ہیں
02:22آپ فرماتے ہیں حضرت عیسیٰ علیہ السلام
02:23سفر میں رہتے تھے ہمیشہ
02:26مکان بھی نہیں بنایا
02:27تو سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے
02:29ایک بار پوچھا گیا کہ حضور آپ تو
02:31مسلسل ساری زندگی سفر میں
02:33اس میں کیا حکمت ہے
02:34آپ فرماتے ہیں اللہ کے بعد
02:36نیک صالحین متقین ہوتے ہیں
02:38میں چاہتا ہوں کہ کسی جگہ پہ
02:41جہاں ان کا نقش پاہ ہے
02:42وہاں پہ میرا قدم آ جائے
02:44یعنی کہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام
02:46سبحانہ جائیے کہاں مسیح
02:48سبحانہ جائیے
02:49تو اس میں آپ دیکھیں
02:50انبیاء کرام کی
02:52والہکنی بسالحین والہکنا بسالحین
02:55یہ چیزیں متقین
02:56سالحین کی تلاش میں رہنا
02:58ان کا قرب مانگنا یہ اسلوب قرآنی ہے
03:01اور یہ بزرگوں کا طریقہ ہے شروع سے آئے تک
03:03اب دیکھیں یہاں سے بلخ جاتے ہیں
03:05بخارہ جاتے ہیں
03:06میں ابھی بخارہ سمرکند کا ویزٹ کر کے آیا ہوں
03:09وہاں بھی آپ کا زاویہ موجود ہے
03:10سادہ سمیٹ کے آیا
03:13یہاں پہ بھی
03:15فلسطین میں مسجد اقصہ کے ساتھ
03:17زاویہ آتا ہے
03:18مولانا روم سے آپ جا کے ملے کہاں
03:20شیخ سادی سے آپ کی ملاقات ہوئی
03:22اسی طرح آپ دیکھیں شیخ یاکوت ہموی
03:25بہت بڑے مورخیں
03:26جغرافی آدان
03:28ان سے جا کے آپ نے ملاقات کی
03:29ان سے بہت ساری چیزیں سیکھی
03:31حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی
03:33آپ کے صاحب زادے
03:34حضرت سیدنا عبدالوہاب
03:36ان کی مجلس میں وہاں رہے
03:37بلکل ہے سیدنا
03:38اور ان سے بہت سا اخذ فیض کیا
03:39ادھر آپ ہندوستان
03:41اس کے بہت سارے شہروں میں جاتے ہیں
03:43لاہور میں جاتے ہیں
03:45بدائیون میں جاتے ہیں
03:46اور ایران میں
03:48یعنی پوری دنیا میں
03:50جہاں جہاں ممکن ہو سکا
03:51آپ نے سفر کے
03:52اخذ فیض کیا
03:53اللہ اکبر کبیرہ
03:55پیٹی صاحب کیلہ پروگرام کے
03:56اختتامی لحوہ میں ہم داخل ہو گئے آج
03:58جو سیرت اولیہ کا
04:00ہمارا ٹوپک تھا
04:01تو ہمیں آج کی اس موضوع کو
04:03کنکلوٹ کرنا ہے
04:04تو کیسے
04:05اس کا خلاصہ اقلاب
04:06جی
04:06صفدر صاحب ہم نے دیکھنا یہ ہے
04:09آج کے پروگرام میں
04:10ہم نے یہ دیکھا کہ
04:11اولیہ اللہ کی جو سیرت ہے
04:13وہ اطاعت الہی
04:15اور اتباع رسول ہے
04:16درست ہے
04:17ہم نے ان سے کیا لینا ہے
04:19ہم ان کے پاس جاتے ہیں
04:20ہم ان کے مزارات پہ جاتے ہیں
04:22ہم نے ان تعلیمات پر
04:24عمل پیرا ہونا ہے
04:25جس سے بابا صاحب نے
04:27جو ارشادات فرمائے ہیں
04:28ہم بابا صاحب کی بارگاہ میں بھی آئے
04:31پوری دنیا سے لوگ یہاں آئے
04:33اور یہاں آ کر
04:34پھر بابا صاحب کی تعلیمات سے بھی
04:36ہم روگردانی کریں
04:38حضور سیدی فیض عالم
04:40رضی اللہ تعالی کی بارگاہ میں جائیں
04:42کہ جن کا کلام ہی
04:44مرشد کامل کی حصیت رکھتا ہے
04:46کشف الماجوب شریف
04:47اور وہاں جا کر
04:48حضور فیض عالم کی تعلیمات سے
04:50روگردان رہیں
04:51تو مزارات پر آ کر
04:53اللہ کے ولیوں کی بارگاہ میں آ کر
04:55جو انہوں نے ہمیں سکھایا ہے
04:57جو انہوں نے ڈیلیور کیا ہے
04:59ہمیں چاہیے
05:00کہ اس پر ہم عمل پیرا رہیں
05:01اللہ کے ولیوں سے محبت اختیار کریں
05:04اور یہ صیرت رسول میں
05:06کامل رہے
05:07مکمل رہے
05:08اکمل رہے
05:09آج ہمارے لیے یہ ہے
05:10کہ ہم ان سے یہ نور حاصل کریں
05:12اور اولیاء اللہ کی جو صحبت ہے
05:14جو فیض ہے
05:15وہ اتنا کریم ہے
05:17کہ ان کے مزارات پر آ کر بھی
05:19آج وہی فیض ملتا ہے
05:21اس فیض میں کمی نہیں آتی
05:23فرق یہ ہے
05:24کہ ہم نے اس فلسفے کو سمجھنا ہے
05:25کہ جب اللہ کے ولی کی بارگاہ میں آئے ہیں
05:28تو یہ رحمتِ الٰہی کے دروازے ہیں
05:30کیا کہنے ہیں
05:31تو رحمت حاصل کرنے کے لیے
05:33دروازے پہ آنا پڑتا ہے
05:35یہاں ہم گنے گار سیاہ کار آتے ہیں
05:37لیکن اللہ رب العزت کی رحمت
05:40یہاں برس رہی ہوتی ہے
05:41کبھی ایسا نہیں ہوا
05:42سفدر صاحب
05:43بارش ہو رہی ہو
05:45اور کپڑے خوشک رہ جائیں
05:47جب بندہ بارش کے قریب سے گزرتا ہے
05:50یقینہ بھیگے گا پھر
05:50تو ضرور کپڑے بھیگتے ہیں
05:52ہم جب اللہ کی رحمت کے خزانوں کے قریب آتے ہیں
05:56ان جگہوں پہ آتے ہیں
05:57ہم پاکِ پتن شریف میں آتے ہیں
05:59ہم سہوچک شریف میں آتے ہیں
06:01ہم علی پرسائدہ شریف میں آتے ہیں
06:03جہاں بھی آتے ہیں
06:05تو یہاں رحمتِ الٰہی کے دروازے ہیں
06:07اور اللہ کی رحمت برس رہی ہے
06:09جب ہم یہاں آئیں گے
06:10تو اللہ رب العزت ہم پر بھی کرم فرمائے گا
06:13اور ان کے فیض اور صحبت سے
06:15اللہ رب العزت ہمیں
06:16مستفیض و مستنیر فرمائے
06:18یقیناً
06:19یقیناً
06:19بہت شکریہ پیر صاحب
06:20سیلوی صاحب قبلہ
06:21پروگرام کی اختتامی گھڑیوں میں
06:23آج کے اپنے ٹاپک کو
06:25ہمیں خلاصہ کلام کے طور پر نشر کرنا ہے
06:30تاکہ یہ پیغامات ہمارے آگے بڑھتے جائیں
06:32تو حضرتِ بابا صاحب کی صیرت سے
06:34کیونکہ ہمارا موضوع یہ آج صیرتِ اولیاء ہے
06:37جب ہم کسی کی صیرت بیان کریں
06:38تو ظاہر ہے
06:40اس کی صیرت سے نور کشید کرنا
06:41برکت کشید کرنا
06:42میں آپ ناظرین سارے حضور علیہ السلام کے امتی
06:46ہمیں بابا صاحب کی صیرت سے کیا لینا ہے
06:47دیکھیں جی
06:49صفدر بھائی
06:50جنرل بات بھی ہے
06:52اور حضور فیض عالم داتا گن بکس علیہ الرحمہ ہوں
06:55خاص طور پر
06:56حضور بابا فرید رحمت اللہ علیہ کے بارے میں
06:59ہمیں
07:00حضرت بابا فرید الدین
07:02مسعود گنج شکر رحمت اللہ علیہ کو
07:04ان کے کرامات کے حالے میں نہیں
07:08ان کی کرامات کے حالے میں نہیں
07:10صرف کرامات کے حالے میں نہیں
07:13ان کے کردار کے حالے میں سمجھنے سے
07:16بہت اچھا ہے
07:17آپ ان کی زندگی کو
07:20صرف
07:22محض کرامت تک
07:24نہ رکھیں
07:26اس ظہور کرامت
07:28کا جو سبب ہے
07:30پیچھے پوری زندگی کا
07:32زود اور تقوی
07:32عبادت اور ریاضت
07:34اور تلاوت
07:34قرآن پاک
07:35اور مخلوقِ خدا کی خدمت
07:37اور شریعت کی پابندی ہے
07:38اس پر رہے ہیں
07:39واو
07:41حضور بابا فرید
07:42دنج شکر رحمت اللہ علیہ کا
07:44جو
07:45مزار مبارک ہے
07:47اس کے
07:48اوپر جو اینٹیں لگی ہوئی ہیں نا
07:51اس ایک ایک اینٹ پر
07:53ایک ایک مکمل قرآن پاک کی تلاوت ہوئی ہیں
07:56اللہ اکبر کبیرہ
07:57اللہ اکبر کبیرہ
07:59اور یہ اس جگہ پر ہے
08:01جو آپ کا حجرہ عبادت تھا
08:03آپ نے اپنے فرزند کو ایک دفعہ بلایا
08:06کونے میں جو مسلح بچھا ہوا تھا
08:08اس کی طرف اشارہ کر کے فرمایا
08:10کہ بیٹے
08:11گناہ تو کہیں بھی نہیں کرنا چاہیے
08:14اللہ کی نا فرمانی تو
08:15کہیں بھی نہیں کرنی چاہیے
08:17لیکن بیٹے اس کونے میں گناہ نہ کرنا
08:19فرید نے تیرے باپ نے
08:21اس کونے میں اس مسلح پہ کھڑے ہو کر
08:23پانچ ہزار قرآن پاک پڑا ہوا ہے
08:28خطہ برے صغیر کے کاریوں کی
08:31قرآن کی
08:32سبق کے قرآن کی
08:34اگر آپ لسٹ بنائیں
08:36برے صغیر میں
08:38ٹاپ آف دا لسٹ ٹاپ ٹین
08:40جو برے صغیر کی ہسٹری میں
08:42قرآن پاک کے کاری گزرے ہیں
08:44ان میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رہا ہے
08:47کیسا مختلف یہ پہلو ہے حضور بابا صاحب کی ذمہ کی
08:50اللہ اکبر
08:51اور میرے استاذ اگرامی حضرت مجود الاسر فرمایا کرتے تھے
08:58کہ بابا فرید نے تو لگتا ہے
09:01کہ پاک پتن کے ٹبے پہ بیٹھ کے صرف قرآن ہی پڑھایا ہے
09:04اللہ اکبر
09:05حضرت نظام الدین مابوب الہی رحمت اللہ علیہ جب آپ کی خدمت میں آئے
09:09تو آپ بہترین قاری عالم حافظ مناظر
09:13اور
09:15محفل شکن بہات شکن
09:21جب بابا صاحب کی خدمت میں آئے تو آپ نے فرمایا نظام قرآن لے کر آؤ
09:25ہم تمہیں قرآن پڑھائیں
09:26حضور میں نے تو عباس بھی کیا ہے
09:28فرمایا نہیں
09:29ہم تمہیں پڑھائیں گے
09:30اور نظام پاک فرماتے ہیں کہ پھر جو قرآن نظام نے بابا فرید سے پڑھا ہے
09:36وہ اس سے پہلے نہیں پڑھا ہوا تھا
09:38یہ ان کاملین کی زندگیوں کے وہ پہلو ہیں
09:43محذرت کے ساتھ ہم نے صرف اور صرف شاید ان کا تعرف رسم و رواج سے کروایا ہے
09:48کرامات سے کروایا ہے وہ برحق ہیں
09:51فیوز و برکات برحق ہیں
09:53لیکن ان کی زندگیوں کی مبارک احوال ان کے شب و روز
10:00ان کی زندگی کے معمولات
10:02کہ ذرا نورانی اور آق اور پردوں کو ہٹائیے
10:05پھر تمہیں پتا چلے گا
10:07کہ فرید
10:09فرید الدین کیسے ہے
10:11زہد الانبیاء کیسے ہے
10:13فرید الاصر کیسے ہے
10:15وہ شیخ الاسلام کیسے ہے
10:17وہ شیخ الاسلام والمسلمین کیسے ہیں
10:19ان چیزوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے
10:21اور اسی میں پیغام کے
10:24یہ آنے والے جو ہیں
10:26جھولیاں پھیلانے والے
10:28ان کو بتایا جائے
10:31کہ فیض تو ملتا ہے
10:32یہ بھی روخ ہے بابا صاحب کی سید
10:33بابا صاحب کی زندگی کے لیے بھی
10:34بہت شکریہ
10:36ناظرین جس طرح کی گفتگو ہی ہے
10:37پیغامات نشر ہوئے ہیں
10:38تو محول کا تقاضی یہ ہے
10:40کہ یہاں خوبصورت کلام شامل کیا جائے
10:43جنابی ڈاکٹر سربر حسین نقشبندی صاحب کا
10:45تاکہ محول کی لذتوں میں
10:47ہلاوتوں میں
10:48رانائیوں میں اور اضافہ ہو جائے
10:50میں آپ سے ملتجی ہوں
10:51کلام نشر کیجئے
10:52حضرت خاجہ غریب نواز
10:54بسم اللہ
10:55ماشاءاللہ
11:01روشنی کا جہاں
11:06خاجہ خاجگاں
11:11روشنی کا جہاں
11:16خاجہ خاجگاں
11:20آپ کا آستاں
11:25خاجہ خاجگاں
11:30آپ کا آستاں
11:35خاجہ خاجگاں
11:41آپ کے دم سے
11:45نور
11:47اللہ
11:48نور
11:50ہے
11:55آپ کے دم سے
11:59نور
12:01اللہ
12:02نور
12:04ہے
12:04چشت کا
12:07گل سے
12:09تاں
12:09خاجہ
12:10خاجہ
12:13خاجگاں
12:13چشت کا
12:15گل سے
12:17تاں
12:18خاجہ
12:22خاجگاں
12:24جد
12:24امجد
12:26جو مولا
12:27علی ہے
12:29تو پھر
12:32جد امجد
12:35جو مولا
12:40علی ہے
12:42تو پھر
12:44کیوں نہ ہو
12:47مہربان
12:49خاجہ
12:52خاجگاں
12:53کیوں نہ ہو
12:55مہربان
12:58خاجہ
13:01خاجگاں
13:02اس گلی پر
13:05فیدہ
13:06میرو
13:07ماں
13:08ہو
13:08نجون
13:09اس گلی پر
13:13فیدہ
13:17میرو
13:18ماں
13:19ہو
13:19نجون
13:21جلوہ
13:23گر ہیں
13:24جہاں
13:25خاجہ
13:28خاجگاں
13:29جلوہ
13:30گر ہیں
13:32جہاں
13:33خاجہ
13:37خاجگاں
13:38ناز جن پر
13:41طریقت
13:42شریعت
13:44کرے
13:49ناز جن پر
13:51طریقت
13:54شریعت
13:56کرے
13:58وہ
13:59محبت
14:01نشان
14:02خاجہ
14:05خاجگاں
14:06وہ
14:06محبت
14:08نشان
14:10خاجہ
14:14خاجگاں
14:16بارش
14:16نور
14:17سرور
14:19ہے
14:19اطراف
14:21میں
14:25بارش
14:26نور
14:28سرور
14:30ہے
14:33اطراف
14:35میں
14:35اور
14:37ہیں
14:38درمیاں
14:40خاجہ
14:43خاجگاں
14:44اور ہیں
14:47درمیاں
14:48خاجہ
14:51خاجگاں
14:54روشنی
14:55کا
14:57جہاں
14:58خاجہ
15:04خاجگاں
15:05خاجگاں
15:06خوش آمدید ناظرین حضرت بابا صاحب رحمت اللہ علیہ کی محفل میں ان کی مجلس میں اور ان کی ان
15:11کے صدقے سیرتِ اولیاء کا ملاحظہ کرتے ہوئے تمام فقیروں کا خیر مقدہ پروگرم کا آخری حصہ ہے اور ہم
15:17کوشش کریں گے آج کے ٹاپک کو سم اپ کریں خلاصہ اکلام کی طور پر نشر کر دیں کنگلوڈ کریں
15:23آج ہم نے اس نشید سے کیا سیکھا اور بابا صاحب کی صیرت سے کون کون سے روشن پہلو ہیں
15:28جنہیں ہمیں اپنی زندگیوں کا حصہ بنانا ہے جنابِ علامہ ڈاکٹر مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب سے ہی میں گزارش
15:36کروں گا کہ آخری حصے کے پیغام کو ہمارے لئے سبق کے طور پر نشر کر دیں
15:40سفدر بھائی ہمیں ایک چیز جو ہے نا جس پہ بڑی غور کرنے کی اور بڑی اس کو اگر میں
15:48کہوں کہ ریسرچ کرنے کی ضرورت ہے
15:50وہ ہے حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمت اللہ تعالیٰ کا احد زمانہ
15:56اور اس زمانے کے موجود لوگوں کے سیاسی مذہبی اور اقائد کے احوال
16:02بلکل ٹھیک
16:03یہ ایک ریسرچ ٹوپک ہے جب ہم اس کے اوپر دیکھتے ہیں لوگوں کا محول اور اس خطہ بھرے صغیر
16:11کے مزاج کو دیکھیں
16:12تو میں ایک بات ہمیشہ کہا کرتا ہوں کہ یہ جو خطہ بھرے صغیر ہے
16:18یہاں کے بسنے والوں کے خمیر میں اولیاء کی محبت ہے
16:22بہت خوبصورت
16:24ان کی فطرت میں ہے
16:26بلکل ٹھیک
16:26آپ ان کو آرٹیفیشلی ان کو کاٹ دیں گے
16:31آپ ان کو مولڈ کر لیں گے کہیں نہ کہیں کر لیں گے
16:34لیکن وہ کہیں نہ کہیں گھوم پھر کے
16:36ان کی محبت رستہ بتا لیں گے
16:38ان کی فطرت میں ہے
16:40اولیاء سے محبت
16:41اس کی وجہ اصل میں کیا ہے
16:43اولیاء کی محبت جیسے ہم نے پہلے ایک پروگرام میں ہم نے ذکر کیا ہے
16:47وجہ یہ ہے
16:48کہ اس خطہ برے صغیر میں
16:51نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا
16:54ختمی مرتبت کا جو فیضان اور اسلام ہے
16:57وہ اس خطے کے لوگوں نے دیکھا ہی صوفیاء کے ذریعے ہے
17:02ان کے سامنے جو اسلام کی شکل
17:05اور اسلام کی جو حیات اور صورت سامنے آئی ہے نا
17:09وہ ان پاک ہستیوں کی برکت سے آئی ہے
17:11آپ خطہ پاک پتن شریف کے گرد و پیش آباد جتنی اقوام ہیں
17:19جتنی اقوام اور جتنی کاسٹس ہیں
17:22آپ ان سب کی ہسٹری کو پڑھ لیجئے
17:26اس زمانے کے احوال کو دیکھ لیجئے
17:28وہ سارے کے سارے کہیں نہ کہیں گھوم پھر کر
17:32حضور بابا صاحب کے قدموں میں آپ کو نظر آئیں گے
17:34ان کو اسلام کا فیض اسلام کی برکت دیکھیں
17:38آج کے دور میں صفدر بھائی یقین جانیے
17:43اپنے بچوں کو جن جو آپ کے گھر میں پلتے بڑھتے ہیں
17:48ان کو خیر کی طرف لانا مشکل ہے
17:51یہ چیلنج ہے
17:53یہ مشکل ہے نظریاتی طور پہ اخلاقی طور پہ
17:57وہ آپ کے گھر میں ہیں چوبیس گھنٹے آپ کے پاس ہیں
18:00آپ انہیں خیر کی طرف نہیں لارہے
18:02یار حضور بابا صاحب کی غریب نواز کی شخصیت کا کیا سہر ہے
18:07کیا جدو ہے
18:10کیا سہر آفرینی ہے
18:11حضور
18:14داتا غریب نواز کو پردہ کیے ہوئے ہزار سال ہو گیا
18:17خطہ برے صغیر کے لوگ ان کی شخصیت اور تعلیمات کی سہر آفرینی سے نہیں نکل پا
18:23آج بھی ٹوٹ کے پیار
18:24یہ خطہ حضور بابا پاک پتن کا خطہ جو ہے
18:27عجودن سے پاک پتن بن رہا ہے
18:30یہ اس کو بنانے والا کون ہے
18:32وہ کیا شخصیت کیا
18:34یعنی دیکھیں یہ بات کہنا بڑی آسان ہے کہ بابے کون ہے
18:38یہ سنٹین سے بول دینا بڑا آسان ہے
18:41اُس زمانے میں
18:43حضور صاحب اس میں کلیر ہوں
18:45یہ جتنی ہستیاں ہیں حضور بابا فرید
18:47علیہ الرحمہ سمیت
18:49اپنے زمانے کی جینیس ترین اور ابکری لوگ ہیں
18:52اپنے زمانے کے
18:54جنوں نے اپنے کردار سے
18:57جنوں نے اپنے اخلاق سے
18:59اپنے آمال سے
19:00اپنی سادگی سے
19:02اپنی خدمت سے
19:03اور اپنے کردار کے اجالے سے
19:06اس زمانے کو منور کیا ہوا ہے
19:07یہ دنیا
19:10ایسے نہیں ٹوٹ کے جاتی
19:12یہ میلوں تک لائنے
19:13قدم بوسی کرنے کے لیے
19:15ایسے نہیں لگتی ہیں
19:17یہ
19:19ننگے پاؤں
19:20لاہور سے پاک پتن جانے والوں
19:22ایسے نہیں آتی ہے
19:24یہ ایسے نہیں ہیں
19:26یہ جو محبت ہے
19:28یہ دل آفرینی
19:29یہ جذب آفرینی ہے
19:30یہ
19:31آسان کام نہیں ہے
19:33یعنی اپنے زمانے میں انہوں نے
19:36دی بیسٹ ڈیور کیا ہوا ہے
19:38اسلام کے لیے
19:39اور اپنی ذات کی نفی کر کے
19:41اپنی ذات کی نفی کر کے
19:43اپنی آپ کی نفی کر کے
19:45اپنے مفادات کی نفی کر کے
19:48ہر چیز کو
19:49پسے پوش ڈال کر
19:50سراپا اخلاص بن کر
19:52اسلام کے لیے
19:53قرآن کے لیے
19:54دین کے لیے
19:55نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
19:58کے لیے ہم تو کہتے ہیں
19:59کہ یہ شان ہے خدمتگاروں کی
20:02سردار کا عالم کیا ہوگا
20:06انہیں اس احسان مندی کے
20:07جذبے سے پڑھیں
20:08اس نیاز مندی کے جذبے سے
20:11ان کی شخصیات کے
20:12اوراک کو پلٹیں
20:13پھر آپ کو پتا چلے گا
20:15کہ یہ کون لوگ تھے
20:16اور اگر
20:17کوئی ہماری کمزوریاں
20:19ہماری تربیت کی کمی
20:21کمی رہ گئی ہیں
20:22تو پھر وہ ہمارا معاملہ ہے
20:24معاملہ ہمارا ہے
20:25اگر کوئی چیزیں ایسی
20:26وہاں خلاف شرع ہیں
20:28تو بات یہ ہے
20:29کہ یہ ہمارا کسور ہے
20:30یہ ہماری کمی ہے
20:32انہوں نے اپنے زمانے میں
20:34جب وہ زمین کے اوپر رہے
20:35انہوں نے
20:36مخلوق خدا کے لیے
20:38رب کائنات کے ساتھ
20:39ان کے معاملات
20:40بلکل صحیح
20:41بہت شکریہ
20:42جزاک اللہ
20:43پیر صاحب کبلا
20:44آپ خان کا ہی نظام سے
20:46تعلق رکھتے ہیں
20:48اور یقیناً
20:49جو خان کا ہی نظام
20:50کا کوئی بھی سربراہ ہے
20:51پیر ہے
20:52شیخ ہے
20:53مربی ہے
20:54مہربان ہے
20:55وہ اپنی آڈینس کے لیے
20:57جو آپ کی آڈینس ہے
20:58وہ آپ کے مریدین ہیں
20:59محبین ہیں
20:59جو آپ سے
21:00بیعت رکھتے ہیں
21:02ان کے لیے
21:02رول موڈل ہوتا ہے
21:03آج کے خان کا نشینوں
21:05کو رول موڈل
21:06کیسے بننا ہے
21:07تاکہ خان کا ہوں
21:08کی وہ رونکیں
21:09اور دولتیں
21:09واپس لوٹ آئیں
21:10جو ہمیں کئی جگہ پہ
21:12روٹھی ہوئی نظر آتی ہیں
21:13آپ اس بارے میں کیا کیے گا
21:15اسے ہی پیغام بنا کے
21:16نشر کر دیجئے
21:17کبلا
21:17دیکھیں سفدہ صاحب
21:19بڑا آپ نے
21:20خوبصورت سوال کیا ہے
21:22جو رہنمائی کے لیے
21:23رہنمائی کے سے کہتے ہیں
21:25درستہ
21:25جو راہ دکھانے والا ہوں
21:28اور کسی راستے پر
21:30وہی صحیح طریقے سے
21:31آپ کو پچھا سکتا ہے
21:32جس نے راستہ دیکھا ہوں
21:34اگریڈ
21:34شیخ کے عصاف میں
21:36یہ بات ملتی ہے
21:37کہ شیخ کی زندگی
21:41صیرت میں بھی
21:42کامل ہو
21:45قرآن کی تعلیمات پر
21:46بھی کامل ہو
21:47اور اس کے ساتھ
21:49ہمارے بزرگ یہ فرماتے ہیں
21:51کہ جو شخص
21:52اپنے
21:54اکابرین کی
21:54روش کو چھوڑ دیتا ہے
21:56وہ ہمیشہ
21:56رسوا ہوتا ہے
21:58صحیح فرما
21:59خاستگار ہوتا ہے
22:00اس بندے کو
22:01کبھی بھی
22:02کامیابی نہیں ملتی
22:04اب کامیابی
22:05کا اصول یہ ہے
22:06کہ جو لوگ
22:07مسند نشین ہیں
22:08دیکھنا یہ ہے
22:10کہ وہ جو
22:11مسند ہے
22:11اس کا اصول گیا
22:12جس رہا ہم کہتے ہیں
22:13خطیب کو
22:14ممبر کے عداب
22:15سمجھنے ضروری ہیں
22:16امام کے لیے
22:18مسلح کے معاملات
22:19امامت کو
22:20سمجھنا ضروری ہے
22:21اسی طرح
22:22شیخ کو
22:23سجادہ نشین کو
22:24اس مسند کو
22:25سمجھنا ضروری ہے
22:26جو مسند رسولی ہے
22:28جو مسند مرتضوی ہے
22:30کیا خوبصورت بات کیا
22:31بلکل ٹھیک
22:32کہ جو نبی کریم
22:33علیہ السلام کی
22:34صیرت ہے
22:35حضرت امام
22:36علی مقام
22:37امام حسین علیہ السلام
22:38مسند نشین نہیں ہوئے
22:41انہوں نے اپنے
22:42اصاف میں سے
22:43جو بات موجود تھی
22:44اس پر پہرا دیا ہے
22:46اللہ اکبر
22:47حالانکہ وہ
22:48مسجد نبوی شریف میں
22:49بیٹھے رہتے
22:49ان سے بڑا پیر کون سا تھا
22:51نمازیں پڑھاتے
22:53جمعہ کا خطبہ
22:54ارشاد فرماتے
22:55لوگ ان سے
22:56محبتیں کرتے
22:57لیکن ان کا
22:58پیغام یہ تھا
22:59ان کا مقصد یہ تھا
23:00انہوں نے کہا
23:01کہ وہ دین
23:02جو رحمت کونین
23:03صلی اللہ علیہ وسلم
23:04لے کر آئے ہیں
23:04ہم اس کو بچائیں گے
23:06یہی ان کی
23:07جانشینی کا حق
23:08ادا ہوگا
23:09آج بھی
23:10جانشینی کا حق
23:11یہ ادا ہوتا ہے
23:12کہ ہمیں چاہیے
23:13ہم دین کی
23:14جو معاملات ہیں
23:15ان پر عمل پیرا رہیں
23:16کامل رہیں
23:17اور جو مریدین ہیں
23:19محبین ہیں
23:20متوسلین ہیں
23:21آنے والے ہیں
23:22شیخ سعید علیہ رحمہ
23:23کی صورت میں
23:24ان کو بھی
23:25یہ پیغام دیتا
23:26جلوں
23:26کہ شیخ نے لکھا ہے
23:27گلے خوشبو
23:28در حمام روزے
23:47آج ہم
23:48بابا فرید کی بارگاہ میں آئیں
23:50تو ہمیں
23:50اس بات پر عمل پیرا ہونا چاہیے
23:53کہ بابا صاحب کا حکم کیا ہے
23:55ان کا پیغام کیا ہے
23:56ان کی زندگی
23:57کس نہج پر چلی ہے
23:58جب شیخ نے
23:59میں نے
24:00ترجمہ نہیں کیا
24:01اس کا
24:02تو جب شیخ نے پوچھا
24:03کہ تیری خوشبو کیوں ہے
24:05تو اس نے کہا
24:06کہ میرے اوپر
24:07ایک پھول ہو گایا تھا
24:09میرے ساتھی کا
24:10جو حسن ہے
24:11میری اندر سرائیت کر گیا ہے
24:12مرید اگر شیخ کے پاس آتا ہے
24:15تو مرید میں
24:16وہ حسن سرائیت کرے
24:17اور شیخ میں
24:18رسالتِ ماب کی
24:19سنت کا حسن سرائیت
24:21بہت موازش
24:21سبحان اللہ
24:22سبحان اللہ
24:23دو جملوں کا
24:24ایک مبسود پیغام
24:25جو ہے جناب
24:25ہمارے ناظرین کے لیے
24:27آج کی نشیز
24:27میں عرض یہ کرنا چاہوں گا
24:29کہ عمومی طور پہ
24:30ہم
24:32پانی کے گلاس میں
24:33آدھا
24:34خالی دیکھنے کے عادی ہو گئے ہیں
24:36جو آدھا بھرا ہوا
24:37تو نظریں نہیں آتا
24:38وہ نظر نہیں آتا
24:39خانکائی نظام میں
24:40آپٹیمسٹ رہے نہیں ہیں
24:42سارے
24:43پیسیمسٹ ہو گئے
24:44یہی وجہ ہے
24:45ہمیں پوزیٹیو سوچنا چاہیے
24:46یہاں آج بھی
24:48برے سغیر میں
24:50لاکھوں
24:50خانکائیں موجود ہیں
24:52بلکہ پوری دنیا میں
24:53ہم نے دیکھا ہے
24:54شر غرب شمال جنوب میں
24:56ان کی خانکائیں ہیں
24:57آج بھی وہاں پہ
24:58خیر بٹ رہی ہے
24:59یہ نہیں کہ سب ایسے ہیں
25:01خیر والی خانکائیں
25:03ان کے ساتھ
25:04ہسپیٹل بھی موجود ہیں
25:05وہاں پہ
25:06طلباء بھی پڑھ رہے ہیں
25:07دینی ادارے بھی کام کر رہے ہیں
25:10صوفیہ
25:12صالحین
25:12تذکیہ نفس بھی کرتے ہیں
25:14واضح و نصیت کا
25:15سلفلہ بھی جاری ہے
25:16جو جہاں پہ
25:18کچھ زوال آیا ہے
25:19ان احباب سے بھی
25:20میں گزارش کروں گا
25:21کہ اپنی بزرگوں کی طرف دیکھیں
25:23یہ رجوع کریں
25:25اور انہی کے نقش قدم پہ
25:26یہ فتنے
25:28یہ تانے
25:29یہ سب خود بخود
25:30ختم ہو جائیں گے
25:30بگر آپ کام کرنا شروع کر دیں گے
25:32اور اس کے لئے
25:33حضور بابا صاحب کی
25:34زندگی سے ایک پیغام ملتا ہے
25:35علم کے حصول کے لئے
25:37آپ نے اتنے اسفار کیے
25:39بہت شکریہ کریں
25:40علم ہی جب نہیں تم میں
25:41تو عمل کیا ہوگا
25:42جس خیابہ میں شجر ہی نہیں
25:44پھل کیا ہوگا
25:45تو بنیادی طور پہ
25:47علم کے حصول کے لئے
25:48ہر خانکاو کو
25:49اپنا کردار
25:49ادا کرنا چاہیے
25:51اگریٹ
25:51متفق
25:52بہت شکر گزار
25:53ہم اپنے معزز بیمانوں کے
25:54ڈاکٹر غلام ہوئیدین صاحب
25:56نقش بندی
25:56آپ کا بہت شکریہ
25:57پیری صاحب قبلہ
25:58بندہ نوازی
25:59ہمیشہ
25:59آپ کرم فرماتے ہیں
26:00ڈاکٹر سرورس ہے
26:01نقش بندی صاحب
26:02آپ کی آمد کا بہت شکریہ
26:03ایک منقبت ابھی
26:04ہم نے آپ سے سنی ہے
26:05اور آپ کی اجازت سے
26:06چند اشار
26:08بسم اللہ
26:08تو لفظ میں
26:09جناب تنویر جمال عثمانی
26:12مراد آباد انڈیا سے
26:13بڑی مردم خیز
26:14سرزمین ہے مراد آباد کی
26:15تو وہاں سے
26:16ان کا ایک تازہ
26:17حدیعہ موصول ہوا ہے
26:18میں ان کی حاضری کی طور پر
26:21نشر کرتا ہوں
26:21حضرت بابا صاحب کی بارگاہ میں
26:23وہ لکھتے ہیں
26:23حضرت عمر کے فیض سے
26:25سرشار ہیں فرید
26:28حضرت عمر کے فیض سے
26:30سرشار ہیں فرید
26:31یعنی
26:32خدا نبی کے
26:34وفادار ہیں فرید
26:36یعنی خدا نبی کے
26:38وفادار ہیں فرید
26:39ہر ایک رخ سے دیکھ لو
26:41ولیوں کی انجمن
26:42ہر ایک رخ سے دیکھ لو
26:44ولیوں کی انجمن
26:45اس انجمن میں کیا
26:48اس انجمن میں
26:49خوب چمکدار ہیں فرید
26:51this unjumun my khub
26:52chamakdar hain fariid
26:54tubliyg dine pakke jazbine
26:57aapko tubliyg dine pakke
26:59jazbine aapke
27:00sabit kiya ke sahibe
27:03kirdar hain fariid
27:04sabit kiya ke sahibe kirdar hain
27:07fariid
27:07laksab share dhekhiye ga
27:09ke daman ne chod dیں
27:11to furisthe wuzo keray
27:13renge taghazul se dhekye
27:15menkabat ka sifr kiisay shuruo horoa ha
27:17ke daman ne chod dیں
27:20شان بے مثال سے سرشار ہیں فرید
27:24اس پار میرے حامیوں ناصر موین ہیں
27:35اس پار میرے سچے طرفدار ہیں فرید
27:43بے خوف ہو ان سے کہو دل کا ماجرہ
27:47Be خوف ہو کہ ان سے کہو دل کا ماجرہ
27:50سب کی مدد کے واسطے تیار ہیں فرید
27:53سب کی مدد کے واسطے تیار ہیں فرید
27:57تیار ہیں فرید
27:58منقبت بحضور زہد الانبیاء پیش کرنے کی صادق باتیں ہیں
28:03جناب ڈاکٹر سرور حسین نقشبندی
28:05آپ کی منقبت کے ساتھ ہی ہم فقیر
28:07رخصت کے طلبگار
28:08اور انشاءاللہ اگلے پروگرام کے ساتھ
28:11پھر آپ سے ملاقات ہوگی
28:24فرید دا ڈوب دا نہیں
28:36فرید دا ڈوب دا نہیں
28:42کدے بھی تر آیا فرید دا
28:54مٹے آ کدے نہیں
28:57نقش بنایا
29:02فرید دا مٹے آ کدے نہیں
29:09نقش بنایا
29:15فرید دا
29:20ہر وے لے کیوں نہ
29:25شکر دے
29:29سجدے ادا کرے
29:35ہر وے لے کیوں نہ
29:41شکر دے
29:45سجدے ادا کرے
29:50منگتا جنہوں خدا نے بڑایا
29:56فرید دا
29:59منگتا جنہوں خدا نے بڑایا
30:07یا فرید دا
30:14او یا میرے تکنیاں
30:22خدا دیا
30:26رحمتاں
30:30او یا میرے تکنیاں
30:40خدا دیاں
30:44رحمتاں
30:46میرے لبات نام جدایا
30:56فرید دا
30:59میرے لبات نام جدایا
31:09فرید دا
31:13پاوے نایو دی اکنوں
31:18منزر جہان دے
31:25جلوہ جنہوں خدا نے بخایا
31:31فرید دا
31:35جلوہ
31:37جنہوں خدا نے بخایا
31:45فرید دا
31:47رینی
31:51بادشاہ
31:53ہمیشہ
31:55فرید دی
32:01رینی
32:05بادشاہ
32:09ہمیشہ
32:10فرید دی
32:14تو کسے کا میرے خدا
32:18نے چلایا
32:22فرید دا
32:24سکا میرے خدا
32:29نے چلایا
32:35فرید دا
32:39سرور
32:41سرور
32:42روے
32:43ہمیشہ
32:46نسبت
32:48دا
32:49سرت دا
32:54رکھی
32:55صدا
32:57غلام
32:58خدا
32:59آیا
33:02فرید دا
33:05رکھی
33:07صدا
33:09غلام
33:09خدا
33:13آیا
33:16فرید دا
33:18فرید دا
33:19دوب دا
33:21نئی
33:22کدے بھی
33:24تر آیا
33:28فرید دا
33:31مٹے آیا
33:33مٹے آگ دے
33:34نئی
33:35نقش بڑنا
33:39آیا
33:43فرید
33:45دا
33:46آآ
33:48آآ
33:48آآ
Comments