Skip to playerSkip to main content
In this video, Zdeen presents five authentic hadith from Sahih Bukhari that serve as a complete guide to a righteous daily life. From the importance of intention to the command of loving for your brother what you love for yourself, these timeless teachings of Prophet Muhammad ﷺ are a must‑watch for every Muslim.

Watch the full video to understand each hadith with its context and practical application.

🤝 Collaboration: zrwrites135@gmail.com
© @Zdeen7 – All Rights Reserved. Unauthorized re‑upload prohibited.

Keywords: Sahih Bukhari, hadith, 5 hadith, 12 Rabi ul Awal, Islamic reminder, daily reminder, Prophet Muhammad sayings, intention, truthfulness, ease in Islam, love for brother, Islamic education, Zdeen

Hashtags: #SahihBukhari #Hadith #12RabiulAwal #Zdeen #IslamicVideo #DailyReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حدیث No.1
00:01نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت ایمان کی شرط ہے
00:07تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مکمل مومن نہیں ہو سکتا
00:11جب تک کہ میں اس کے اولاد، اس کے والد اور اس کے تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو
00:17جاؤں
00:17صحیح بخاری حدیث No.15
00:19پیغام
00:20ربی الاول کے موقع پر ہم اپنے ایمان کا جہزہ لیتے ہیں
00:24کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا کی ہی چیز سے زیادہ چاہتے ہیں
00:29حدیث No.2
00:31اخلاق کی تکمیل
00:32بے شک میں اخلاق قریمہ کی تکمیل کے لیے بیجا گیا ہوں
00:36حدیث No.8
00:39امام مالک
00:40پیغام
00:42نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کا مقصد انسانوں کو بہترین اخلاق سے عراستہ کرنا تھا
00:49آئیے
00:50اس ماہ ہم اپنے اخلاق کو سوارنے کا عظم کرتے ہیں
00:54حدیث No.3
00:56رحمت للعالمین
00:58میں تو صرف رحمت ہوں
00:59مجھے رحمت بنا کر بیجا گیا ہے
01:04پیغام
01:04نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری کائنات کے لیے رحمت ہے
01:09اس دن ہم اس رحمت کو اپنے ارد کرد پھیلانے کا عہد کریں
01:13حدیث No.4
01:15بہترین انسان
01:16تم میں سے بہترین وہ ہے
01:18جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچائے
01:22پیغام
01:23نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صیرت ہمیں دوسروں کے لیے مفید بننے کی تعلیم دیتی ہے
01:30اس ماہ ہم کسی کو مدد کرنے کا عظم کریں
01:35حدیث No.5
01:36زبان اور ہاتھ کی حفاظت
01:40مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
01:44صحی بخاری حدیث No.10
01:46پیغام
01:47سچا مسلمان وہ ہے جو کسی کو اپنی زبان یا ہاتھ سے تکلیف نہ پہنچائے
01:51آئیے اس ماہ اپنی زبان اور عمل کو سوارنے کا عہد کریں
01:56پیارے دوستو جیسا کہ آپ کو پتا ہے ربی الاول کا مہینہ چل رہا ہے
02:00اور ہم نے یہ ویڈیو اسی مناسبت سے بنائی ہے
02:04کہ ہم اس مہینے کی بابرکت مہینے میں
02:07آپ اور ہم سب مل کر
02:08اپنے آپ سے یہ وعدہ کریں
02:10کہ ہم آقا دو جہان سرور کائنات
02:12محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:15کے بتائی ورستے پر چلیں گے
02:17اور آپ لوگ ہمیں کومنٹ کر کے بتائیں
02:20کہ آپ کو یہ ویڈیو کیسی لگی
02:22اور ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی ضرور کیجئے گا
02:25اللہ حافظ
02:26فی امان اللہ
Comments
Zdeen
Creator
Watch More on Youtube: @zdeen7

Recommended