Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:03Allah tb. wa ta'ala
00:04के पाकिज़ा नाम से आखास करते हैं
00:06जो बहुत महरबान
00:07नहायत रह्म बाला है
00:11पिछले प्रोग्राम में
00:122724
00:13और 2725
00:16जो दोनों हदिसों या एक हदिस है
00:18सनद मुक्तलिफ थी एक जगा
00:20इमाम बुखारी इनको दिकर किया
00:21हमने तफ्स्ंई इसके बारे में
00:23कुफ ब horizon की थी
00:24और आखिर में बात ये चल रही थी
00:26के सहाबे कराम और रिद्वान
00:28तमाम के तमाम आदिल है
00:30और अल्लह तबारगव ताल dominant
00:32के फैसले के मुताबिक
00:33अंतलह उनसे राजी है
00:34और वो अल्लह से राजी है
00:36اور اللہ تعالیٰ نے
00:37مزید بیان فرمایا کہ اللہ نے
00:39ان کے لئے ایسے باغات
00:41تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے سے
00:43نہریں جاری ہیں اور وہ اس میں
00:45ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
00:48اور ہم نے آپ کو عقیدہ
00:49بیان کیا کہ اللہ کی ذات قدیم
00:51اس کی صفات بھی قدیم
00:53باقی کوئی غیر قدیم نہیں ہوتا
00:55سب کے سب غیر قدیم ہیں
00:57قدیم وہ جو ہمیشہ سے ہو
00:59اور غیر قدیم
01:01جو پہلے نہیں تھا بعد میں ہوا
01:03اس کو غیر قدیم بھی کہتے ہیں حادث بھی کہتے ہیں
01:06ممکن بھی کہتے ہیں مقدور بھی کہتے ہیں
01:08مخلوق بھی کہتے ہیں
01:09تو جب اللہ تعالیٰ اس کے صفات تھی
01:11کوئی بھی چیز نہیں تھی
01:13اس کا مطلب ہے صحابہ اکرام بھی نہیں تھے
01:15ابھی تو روحیں بھی پیدا نہیں کی تھی
01:17لیکن اللہ کا علم بھی تھا
01:19ارادہ بھی تھا
01:20کہ اللہ ان سے راضی ہوگا
01:31اللہ ان کو اپنے سے راضی کرے گا
01:33ان کے لئے جنت میں باغات
01:35تیار کرے گا اور پھر
01:37کلام فرمایا وہ کلام
01:39اللہ تعالیٰ کا موجود تھا لیکن
01:41ظاہر نہیں تھا پھر بعد میں بذریہ
01:43وحی نبی کریم کے پاس آیا اور قرآن میں
01:45وہ ذکر کیا گیا اور ہمیں معلوم
01:47ہوا کہ اللہ تعالیٰ تو
01:49ازل سے ہی صحابہ کرام سے راضی تھا
01:51لہٰذا کسی بھی صحابی
01:53پر اس قسم کے معاملات کی وجہ سے
01:55خدا نخواستہ تانہ
01:57نہیں کرنا یا کوئی نیگٹیف
01:59تھوٹ اپنے ذہن میں لے کر آنا
02:00یہ بالکل غلط ہے انسان تھے
02:03بتاقاضائے بشریت کچھ ہوا
02:05اس کے باوجود پھر ایسا
02:07نہیں ہوا کہ اگر کچھ ہوا تو
02:09اللہ بھی نراض ہو گیا رسول بھی نراض ہو گئے
02:11ان پر کوئی وعیدات نازل ہوئی
02:13نہیں بلکہ باقاعدہ
02:15ان کے لئے اللہ کی
02:17رزا کا اعلان ہوا اور اگر
02:19کسی نے جیسے توبہ کی ہے تو ان کے
02:20توبہ کی قبولیت کے بارے میں آیات
02:23بھی نازل ہوئی ہیں تو یہ اللہ
02:25تبارک و تعالیٰ کا ان کے ساتھ ایک بڑا
02:27رحیمانہ معاملہ ہے لہٰذا
02:29اپنی آخرت کے بربادی کے لئے
02:31کوئی بھی ان کے بارے میں
02:32منفی سوچ پیدا کرنا غلط ہے
02:35اب اسی کے تناظر میں میں آپ کے خدمت میں
02:37گزارش کرتا ہوں کہ اگر آپ کے
02:39پیر صاحب ہیں نیک ہیں بعمل ہیں
02:41متقی ہیں پرزگار ہیں
02:43صاحب علم ہیں ایسے کوئی
02:45عالم ہیں مفتی ہیں آپ کے امام صاحب ہیں
02:47آپ کے کوئی اساتذہ
02:49میں سے ہیں اور خدا نہ خواستہ
02:51کبھی بتاقاضہ بشریت
02:53عادت والے کی نہیں کہہ رہا ہوں کہ جو لگتار
02:55عادی گناہگار ہوتا ہے اس کا حکم
02:57بلکل ایسا نہیں ہے وہ چاہے امام
02:59ہو پیر ہو عالم ہو
03:00بلکل قابل تعظیم
03:03نہیں ہے لیکن کبھی اگر
03:05اچھے لوگوں سے کبھی کچھ ہو جائے
03:07تو فوراں سلسلہ عقیدت
03:09منقطع کر لینا اور یہ کہنا کہ
03:11ہمیں تو امید نہیں تھے کہ یہ ایسا کریں گے
03:13ٹھیک ہے آپ کو امید نہیں
03:15تھی لیکن کیا ایسا ہو سکتا
03:17تھا کہ نہیں ہو سکتا تھا یہ
03:19بتائیے آپ بلکل ہو سکتا انسان ہیں
03:21بشر ہیں کوئی خطہ ہو گئی
03:23نظرانداز کرنا چاہیے درگزر کرنا
03:25چاہیے اور اگر ایسا گناہ
03:27عام ہو جاتا ہے جیسے
03:28یعنی لوگ اس پر متلع ہو جاتے ہیں تو سامنے
03:31والا بیچارہ بہت زیادہ
03:33گلد فیل کر رہا ہوتا ہے کیونکہ وہ
03:34خود پوری زندگی اس نے
03:37تقویے میں پریزگاری میں گزاری کبھی ہوتا
03:39ہے کہ خطہ ہو گئی تو اس کو
03:41زوال عزت کا جو خوف پیدا ہوتا ہے
03:44وہ اتنا
03:45تکلیف دے ہوتا ہے
03:46کہ جس کے ساتھ ہو تو وہ ہی جان سکتا ہے
03:49اور اس میں پھر ہم جا کر یہ
03:51ٹانٹنگ کریں اور تیر ماریں حضرت آپ سے
03:53تو یہ امید نہیں تھی آپ کو کچھ
03:55شرم نہیں آئی آپ کو کچھ حیاء نہیں آئی
03:57یہ بڑی غلط چیز ہے
03:59ہمارے اکابری نے لکھا ہے
04:01کہ اگر کوئی اشرف القوم
04:03ہو وہی جیسے
04:04مطلب کوئی قوم کے اندر عزت کی نگا سے دیکھے جانے والا ہو
04:07اور اس سے خطہ ہو جائے
04:09تو اس کیلئے بس اتنی ہی سزا
04:11کافی ہے کہ یہ کہا جائے
04:12حضرت آپ سے یہ امید نہیں تھی بس
04:15یعنی اگر حاکم اسلام
04:17سزا میں عوام و ناس کی نہیں کہہ رہا ہوں کہ جا کے پل پڑے
04:19ان پر حاکم اسلام
04:21اتنی ہی سزا دے دے کافی ہے کہ
04:23آپ سے یہ امید نہیں تھی
04:24کیونکہ جب ایک شخص متقی ہے پر ازگار ہے
04:27اور کبھی اس سے خطہ ہو گئی
04:29تو بچارہ خود ہی آدھا فوت ہو جاتا ہے
04:31بدنامی کے خوف کی وجہ سے
04:33زبال عزت کے خوف کی وجہ سے
04:35پھر فیملی ہوتی ہے
04:37دوست حباب ہیں اور لوگ ہیں
04:38ان کی سوالیاں نگاہوں کا سامنا کرنے کے خوف کی وجہ سے
04:43وہ تو آدھا بچارہ ویسی ختم ہو جاتا ہے
04:46اور پھر ہم اس کو اور سزا دیں
04:48تو اتنے ہی کافی ہے
04:49اور اس کو محلت دی جائے
04:50اور دیکھا جائے
04:51کہ وہ سنبھلتا ہے کہ نہیں
04:53تو انشاءاللہ ایسے افراد سنبھل جاتے ہیں
04:55اور یہ بھی دائرہ دب میں رہ کے گزارش ہے
04:58کہ جو اس قسم کی باتیں کہہ رہے ہوتے ہیں
05:00حضرت آپ سے تو امید نہیں تھی
05:02وہ خود بہت بڑے پاپی ہوتے ہیں
05:04خود بڑے بڑے گناہ کر رہے ہوتے ہیں
05:06چھپ کر گناہ کر رہے ہوتے ہیں
05:07بے تکلف دوستوں کے درمیان
05:09اپنے گھر والوں کے سامنے
05:11لیکن ایسے وقت میں ایسا بن جاتے ہیں
05:12جیسے ہم تو بہت نیک پرزگار ہیں
05:14یہ ہے خطاکار
05:16بھئی ان سے یہ امید نہیں تھی
05:17ہم نے تو آج تک ایسا کبھی نہیں کیا
05:19یہ نہیں کیا آپ نے
05:21لیکن سینکڑوں جو کر رہے ہیں وہ
05:22اور جو آپ کے گھر والے
05:24آپ کی نگاہوں کے سامنے گناہ کرتے ہیں
05:26وہ جن دوستوں کے ساتھ آپ بیٹھتے ہیں
05:28وہ رات دن گناہ کبیرہ کرتے ہیں
05:30وہ پھر اس کے ایک جواب یہ ہوتا ہے
05:32یہ تو عام لوگ ہیں
05:33یہ تو خاص آدمی تھے
05:35تو کیا مطلب عام آدمی سے گناہ ہو سکتے ہیں
05:38خاص سے نہیں
05:38اور کیا عام آدمی کے لئے گناہ کرنا جائز
05:42خاص آدمی کے لئے جائز نہیں ہے
05:43مطلب جائز تو کسی کے لئے نہیں ہے
05:45بعد ایک بات ارز کر رہا ہوں
05:47کہ ان کے لئے جائز
05:48اس لئے کہ عام آدمی ہے
05:50یہ خاص ہے اس لئے ان کے لئے ناجائز
05:52یہ شریعت نہیں کہتی
05:53جو گناہ ناجائز ہے
05:55وہ خاص کے لئے بھی ناجائز ہے
05:56اور عام کے لئے بھی اتنہ حرام ہے
05:58یہ لگ بات ہے
05:59کہ جو معظم دینی ہوتا ہے
06:01یہی اشرف القوم
06:02یہی نیک پرزگار متقع آدمی
06:04اس کو زیادہ حتیات کرنی چاہیے
06:06اس کا انکار نہیں ہے
06:07لیکن یہ جو ہم ایک طریقہ اختیار کرتے ہیں
06:09کہ اب اگر اس سے کچھ ہو گیا
06:11تو اس کو سابقہ مقام عزت
06:13بالکل بھی نہ دو
06:14یہ غلط ہے
06:15یہ صرف اس کے لئے ہو سکتا ہے
06:17جو بار بار گناہ کرتا ہے
06:19گناہوں کا عادی ہے
06:22توبہ کرتا ہے
06:23ڈرامے بازی
06:23اور پھر اس کے بعد
06:24تین دن بعد وہی گناہ کرتا ہے
06:26یہ ایسا شخص ہے
06:27کہ اب یہ لائق تعظیم نہیں ہے
06:30ایک دفعہ مولد دیں
06:31دو دفعہ دیں
06:32تیسری دفعہ پھر یہ کرتا ہے
06:33تو اگر امام ہے
06:34امامت سے ہٹا دیں
06:35اگر پیر ہے
06:36اس سے بیت توڑ دیں
06:37اگر وہ عالم دین ہے
06:39تو اب سلسلہ عقیدت
06:40منقطع کر سکتے ہیں
06:41تو گناہ کا عادی
06:43ایک الگ ہوتا ہے
06:44اور کبھی کبھار
06:45کسی سے بطاقہ
06:46ضائع بشریت گناہ ہو جائے
06:48یہ ایک الگ چیز ہوتی ہے
06:50ایسے ہی
06:50میں زمنہ نے ایک بات ارس کر رہا ہوں
06:54بعض بچے ایسے ہوتے ہیں
06:55جو اپنے ماں باپ کی
06:57سابقہ زندگی میں
06:59کیے گئے
06:59کسی گناہ پر متعلق ہو جاتے ہیں
07:02اور وہ اکثر
07:02رشتدار بتا دیتے ہیں
07:04میں تمہیں نہیں پتا
07:04تمہارا باپ تو یہ کرتا تھا
07:06تمہاری ماں تو
07:06ایسا ہوا تھا
07:08تو بچے
07:09اس ایک گناہ کی وجہ سے
07:10اپنے ماں باپ سے
07:11بدزن ہو جاتے ہیں
07:12اور کہتے ہیں
07:13ہمیں امید نہیں تھی
07:14کہ ہمارے ماں باپ
07:14ایسا کریں گے
07:15بھائی آپ کے ماں باپ
07:16نے کیا
07:17جو کیا غلط کیا
07:19ٹھیک ہے
07:19اگر گناہ کیا
07:20تو غلط کیا
07:20اس کو کوئی صحیح نہیں کہہ رہا
07:21لیکن وہ بھی ایک انسان تھے
07:24اگر وہ
07:24ابھی تک
07:25وہی گناہ لگتار کرتے
07:26چلے جا رہے ہیں
07:27اس کے باوجود
07:29ماں باپ کا
07:30ادم و احترام
07:31ختم نہیں ہوتا
07:32یہ جو اللہ نے فرمایا
07:33کہ
07:33فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفِّيُمْ وَلَا تَنْحَرْهُمَا
07:36کہ اپنے ماں باپ کو
07:37اُفِّم مت کہو
07:47افتی ہوں
07:47نیک ہوں
07:48پریزگار ہوں
07:49حافظ قرآن ہوں
07:50نمازی ہوں
07:50تو تو یہ کرنا
07:52اور اگر ایسا نہیں ہے
07:53فاسق ہوں
07:54فاجر ہوں
07:55کوئی گناہ کرنے والے ہوں
07:57تو پھر تم ہوں پہ گالیاں بھی دے سکتے ہو
07:58کئی ہیں
07:59تو دکھا دیجئے
08:00حالانکہ اللہ تعالیٰ جانتا ہے
08:01کہ بہت سے ماں باب گناہگار بھی ہوں گے
08:03اس کے باوجود
08:04اولاد کو
08:05ادب و احترام کا حکم دیا
08:07تو پہلی بات تو یہ
08:08کہ اگر لگتار بھی وہ گناہ کر رہے ہوتے
08:11تب بھی ان کا ادب و احترام تو کرنا ہے
08:13ہاں کوئی ایسی تدبیر یا حکمت اختیار کرنا
08:15کہ وہ گناہ سے رکیں
08:16یہ ایک اچھی بات ہے
08:17جیسے فرض کر لیں
08:18کہ آپ کہیں
08:19کہ میں گھر سے جاتا ہوں
08:20اگر آپ گناہ نہیں چھوڑ دے تو
08:21گناہ چھوڑیں
08:22چلے جائیں
08:22تو کچھ عرصے کے لیے گھر سے دور
08:25تاکہ گناہ چھوڑ دیں
08:26ایسی کوئی تدبیر اختیار کر سکتے ہیں
08:29لیکن یہ نہیں کر سکتے
08:30کہ ان کو گناہ کا احساس دلانا
08:32جہنم میں قرار دینا
08:33شاؤٹنگ کرنا
08:34اور اس کے بعد یہ سوچنا
08:36کہ اب ان کا کہنا ماننا میرے لئے
08:37کوئی واجب نہیں کیونکہ گناہ گار ہے
08:39یہ تو ہے عادی گناہ گاروں کے بارے میں
08:41اور اگر کبھی کبھار کوئی گناہ ہو گیا
08:43ماضی کے اندر تھا
08:44اور وہ تائب بھی ہو گئے ہیں
08:46اب وہ گناہ بھی نہیں کر رہے ہیں
08:47اس گناہ پر آپ کا ناراض ہونا
08:49کیا آپ کا حق ہے
08:51کہ آپ اس پر ناراض ہو
08:53تو جو میرے بچے مجھے سن رہے ہیں
08:55بہت سے ایسے ہیں
08:56جو اپنے ماں باپ سے
08:57صرف اس لئے بدزن ہوئے
08:58انہوں نے اپنے دل میں
08:59اپنے ماں باپ کی عزت کو
09:01کم ہوتا محسوس کیا
09:02اور رویہ بدل لیا
09:04روڑ لی رویہ
09:05روڑ لی جوابات
09:07جھڑکنا
09:08دیگر چیزیں
09:08آپ کو شرم آنی چاہیے
09:10ایسا نہیں کرنا چاہیے
09:12وہ بھی ماں باپ ہیں
09:14انسان ہیں
09:14تقضائے بشریت اگر کچھ ہو گیا
09:16اور وہ لگتار کر بھی نہیں رہے
09:18تائب بھی ہو گئے ہیں
09:19تو ہونا تو یہ چاہیے
09:20کہ اگر ہم کسی کے گناہ پر متلع ہوں
09:23تو اس کے گناہ کو چھپائیں
09:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
09:27کہ جو دنیا میں کسی کا پردہ رکھے گا
09:30اللہ تبارک و تعالی
09:32ورود قیامت اس کا پردہ رکھے گا
09:34تو ماں باپ تو تائب ہو چکے ہیں
09:36آپ کو پردہ رکھنا تھا
09:37اب میں آپ کو ارز کرتا ہوں
09:39کہ جس خالہ نے
09:39پھپی نے
09:40چاچا نے
09:41تایا نے
09:42ماما نے
09:42آپ کے والدین کا گناہ آپ کے سامنے ظاہر کیا
09:46وہ گناہ کبیرہ کا مرتقب ہوا
09:48اس پہ واجب تھا
09:49کہ آپ کے گناہوں کا پردہ رکھتا
09:50اور آپ بچوں کے سامنے اس کو ذکر نہ کرتا
09:53ہاں آپ کا ان سے ناراض ہونا بنتا ہے
09:56کہ آپ نے ایسا کیوں کیا
09:57کہ ہمارے والدین کے گناہ کو
09:59ہمارے سامنے بیان کیا
10:00ہم آپ سے بات نہیں کرتے ہیں
10:02برنہ توبہ کریں ہوں
10:03انہیں توبہ نہیں کروانی
10:04بلکہ ان کو اس سمجھنا
10:05کہ انہوں نے بڑا احسان کیا
10:07ایک پوشیدہ بات ہمیں بتا دی
10:08ہمارے ماں باپ نے تو چھپایا ہوا تھا
10:10اور پھر جا کے ماں باپ پر
10:11الزام لگانا
10:13تو ایسا نہیں کرنا چاہیے
10:14یا صحیح بھی
10:15الزام نہ ہو
10:16صحیح بھی آپ نے بات کہی
10:18تو نہیں کہہ سکتے آپ
10:19ان کا پردہ رکھنا واجب تھا
10:20تو خلاص کلامی ہے
10:22کہ ان باتوں پر بھی توجہ رکھی جائیں
10:23اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
10:33مکاتب جب اس بار پر راضی ہو جائے
10:35کہ اس کو خرید کر آزاد کر دیا جائے
10:38تو اس کی کون سی شرائط جائز ہیں
10:42تو یہ پہلے بھی آپ کو حدیث آت چکی ہے
10:44ایک دفعہ پھر تھوڑی سی وضاحت کے ساتھ
10:46ارز کر دیتے ہیں
10:47کہ مکاتب اس غلام کو کہتے ہیں
10:49کہ آقا اسے کہہ دے
10:51کہ تم مجھے اتنے پیسے دے دو
10:54تو میں تمہیں آزاد کر دوں گا
10:57تو یہ حضرت بریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
11:00کچھ یہودیوں کے تابع تھیں
11:02ان کی کنیز تھیں
11:03انہوں نے ارادہ کیا
11:05کہ ان کو مکاتبہ بنائیں
11:06تو ان کو کہا
11:07کہ آپ اتنے پیسے جمع کر دیں
11:08ہم آپ کو آزاد کر دیں گے
11:10وہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئیں
11:14اور یہ میں حدیث پڑھ دیتا ہوں
11:16لیکن پہلے میں زبانی آپ کو یاد دلا رہا ہوں
11:18تو وہ آئیں انہوں نے کہا
11:19کہ اس طرح میرے مالکان نے کہا ہے
11:21تو آپ پھڑی مدد کر دیں میری
11:23تاکہ میں آپ کو
11:24یعنی پیسے دے دیں
11:26میں آزاد ہو جاؤں گی
11:27تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
11:30کہ دیکھیں میں ایسا کرتی ہوں
11:31کہ تمہیں خرید لیتی ہوں
11:32اور خرید کے تمہیں میں آزاد کر دیتی ہوں
11:35لیکن شرط یہ ہوگی
11:36کہ تمہاری ولا میرے لیے ہوگی
11:38ولا اسے کہتے ہیں
11:40کہ اگر کوئی غلام کو آقا آزاد کرتا ہے
11:45اور اس غلام کا کوئی قریب رشتہ دار نہ ہو
11:48تو جب وہ فوت ہوگا
11:50تو اس کی وراست آقا کو ملے گی
11:52اس کو ولا کہتے ہیں
11:54تو جب سیدہ عائشہ نے یہ کنڈیشن لگائی
11:56کہ میں تمہیں خرید کر آزاد کروں گی
11:58اور تمہاری ولا میرے لیے ہوگی
11:59یہ جا کر ان کو کہو
12:01انہوں نے جا کر ان کو بتایا
12:02تو انہوں نے کہا
12:03نہیں بھئی ایسا نہیں ہے
12:04ولا تو ہمارے لیے ہوگی
12:05تو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے یہ مسئلہ
12:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا
12:11سرکار نے فرمایا
12:12ولا اس کے لیے ہوتی ہے جو آزاد کرے
12:14تم اس کو خرید و آزاد کرو
12:15ولا تمہارے لیے ہوگی
12:17کیونکہ سرکار حاکم اسلام تھے
12:18یہودی بھی جو اس وقت وہاں تھے
12:21وہ نبی کریم کے حکم کے تابع تھے
12:24وہ سرکشی نہیں کر سکتے تھے
12:27تو لہٰذا یہی ہوا
12:28کہ آپ نے خریدا
12:29اور اس کو آزاد کیا
12:30اور سرکار کے حکم کے مطابق
12:32ولا آپ کے لیے ہوئی
12:34اب اس کو دیکھیں
12:35حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
12:39کہتی ہیں کہ
12:42پہلے تو حضرت عبدالواحد بن آئیمن
12:44نے حدیث بیان کی
12:45اپنے والد سے
12:46انہوں نے کہا تھا
12:47کہ میں سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا
12:51آپ نے مجھے بتایا
12:53کہ میرے پاس حضرت بریرہ رضی اللہ تعالی عنہ آئیں
12:57اور وہ اس وقت مقاتبہ تھی
12:59انہوں نے عرص کیا
13:01کہ اے ام المومنین آپ مجھے خرید لیجئے
13:03کیونکہ میرے مالکان مجھے فروخت کر رہے ہیں
13:07پھر آپ مجھے آزاد کر دیجئے گا
13:09سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا
13:12کہ ہاں
13:13حضرت بریرہ نے کہا
13:15کہ میرے مالکان مجھے فوت نہیں کریں گے
13:17حتیٰ کہ وہ میری ولا لینے کی شرط لگائیں
13:20یعنی وہ شرط لگائیں گے
13:21کہ ولا ہمارے لئے ہوگی
13:23سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
13:26کہ پھر مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے
13:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو سن لیا تھا
13:33یا آپ کو راوی کہتے ہیں
13:34یا آپ کو اس بات کی خبر دے دی گئی تھی
13:37آپ نے پوچھا بریرہ کا کیا معاملہ ہے
13:39تم اس کو خرید لو اور آزاد کر دو
13:41اور وہ لوگ جو شرط لگانا چاہیں لگا لیں
13:45سید عائشہ نے بتایا
13:47کہ پھر میں نے حضرت بریرہ کو خرید کر آزاد کر دیا
13:50اور ان کے مالکوں نے
13:52ولا کی شرط لگائی
13:53تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:56کہ ولا اس کے لیے ہوتی ہے
13:58جو آزاد کرتا ہے
14:00خواہ وہ سو شرطیں لگائیں
14:02یعنی کچھ بھی شرطیں لگائیں
14:04ولا آپ کے لیے ہوگی
14:06تو اب چونکہ غلاموں کا دور تو رہا نہیں ہے
14:08لیکن بہرحال امام بخاری نے حدیث ذکر کی
14:11تو ہم نے برکت کے لیے اس کو ذکر کیا
14:12اگلے باپ کی طرف آتے ہیں
14:14بابو شروطی فی طلاق
14:16طلاق میں شرطیں لگانے کا باپ
14:21حدیث نمبر ہے دو ہزار سات سو ستائیس
14:26اچھا عنوان یہ ہے
14:28اور حدیث ذرا دوسری قسم کی قائم کی گئی ہے
14:32حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ انہوں
14:34بیان کرتے ہیں
14:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:37نے اشارت فرمایا
14:39کہ سواروں کے شہر پہنچنے سے پہلے
14:42ان سے بلقات نہ کی جائے
14:44یعنی راوی کہتے ہیں
14:45کہ سرکار نے
14:46سواروں کے شہر پہنچنے سے پہلے
14:49ان سے بلقات کرنے سے منع فرمایا
14:51اور مہاجر
14:52اس سے مراد شہری ہیں
14:54مہاجر کی دیہاتی کے ساتھ
14:56بے سے منع فرمایا
14:57اور اس سے منع فرمایا
14:59کہ کوئی عورت
15:00اپنے سوکن کی طلاق کی شرط لگائے
15:02اور اس سے منع فرمایا
15:04کہ کوئی شخص
15:05اپنے بھائی کی قیمت پر قیمت لگائے
15:09اور کسی خریدار کو
15:11پھنسانے کے لیے
15:12مصنوعی قیمت بڑھائے
15:13اور اونٹنی یا بکری کے
15:16تھنوں کو باندھے
15:19تو اس حدیث میں
15:20کچھ افعال ذکر کی ہیں
15:21سرکار نے جن کو منع کیا
15:23پہلی بات یہ
15:23کہ سواروں کے شہر پہنچنے سے پہلے
15:26ان سے ملاقات کرنے سے منع فرمایا
15:28اس سے مراد یہ ہے
15:29کہ جو اپنا مال لاتے تھے
15:31گاؤں سے
15:31اور وہ پھر شہر میں لاکر بیشتے تھے
15:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چاہتے تھے
15:36کہ وہ خود آ کر شہر میں
15:38پھر دکانداروں سے
15:40سودہ کریں
15:41کچھ فائدہ ان کو ہوگا
15:43کچھ فائدہ ان کو ہوگا
15:48سودہ تیہ کر لیا کرتے تھے
15:49اور کم ریٹ پر ان سے مال خرید لیتے تھے
15:52اور پھر شہر میں آ کر
15:53چونکہ وہ قلت ہوتی تھی چیز کی
15:55پھر وہ بہت مہنگا کر کے بیشتے تھے
15:57اور ناجائز فائدہ اٹھاتے تھے
15:59اس سے دیہاتیوں کو بہت زیادہ نقصان ہوتا تھا
16:01اور یہاں پر بھی نقصان ہو جائے کرتا تھا
16:04لہذا نبی کریم نے منع فرمایا
16:06کوئی باہر جا کے سواروں سے ملاقات نہ کرے
16:08ان کو آنے دیں
16:09وہ شہر میں آئیں
16:20دوسرا سرکار نے منع فرمایا
16:22کہ مہاجر کی دیہاتی کے ساتھ بیعے سے
16:25مہاجر کی یعنی شہری کی دیہاتی کے ساتھ بیعے
16:28اس سے مراد بھی وہ ہے
16:29کہ جو خود خریدنے کا ارادہ نہ رکھتا ہو
16:32اس کا ایک تعویل یہ کی گئی ہے
16:33وہ تیہ کر کے لے لے
16:35اور پھر یہاں پر لا کر
16:36یا دوسروں کو بہت ہی مہنگا کر کے بیچے
16:39اس طریقے سے منع فرمایا
16:41ورنہ اگر وہ شہر میں آتے ہیں
16:43اور ڈائریکٹ دکانداروں سے رابطہ کر کے بیچتے ہیں
16:45تو اس کی بالکل اجازت تھی
16:48تیسرا سرکار نے منع فرمایا
16:50کہ کوئی عورت اپنی سوکن کی طلاق کی شرط لگائے
16:53یہ صحیح نہیں ہے
16:54اس پر بھی ہم نے کافی کلام کیا تھا
16:57کہ بعض اوقات ایک آدمی دوسری شادی
16:58چپ کے سے خفیہ طور پر کر لیتا ہے
17:01تو بیوی نراض ہو جاتی ہے
17:03خاندان والے نراض ہو جاتے ہیں
17:04اور راضی ہونے کی ایک ہی شرط ہوتی ہے
17:06کہ دوسری عورت کو طلاق دو
17:07یہ سوکن کو طلاق دینے کی شرط غلط ہے
17:10اور بعض اوقات جو دوسری شرط ہوتی ہے
17:13وہ شرط لگاتی ہے
17:14پہلے بیوی کو طلاق دو
17:15پھر میں تم سے شادی کروں گی
17:17سرکار نے اس سے منع فرمایا
17:18اس پر انشاءاللہ کلام نیکس بغراب میں جارے رکھیں گے
17:21اللہ تعالی مجھے بھی
17:23اور آپ کو بھی تمام جو باتیں سنیں
17:25ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اتا فرمائیں
17:27آمین وآخر دعوانا
17:28الحمدللہ رب العالمين