Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Zaroor! Hazrat Muhammad ﷺ ke azeem ikhlaaq (اخلاق) Qur’an aur Hadith mein barh chadh kar bayan kiye gaye hain. Yahan kuch mukhtasir aur dil ko chu lene wali lines hain

1. Rasool Allah ﷺ ka ikhlaaq Qur’an ka zinda tarjuma tha — aap har shakhs se husn-e-sulook se pesh aate.

2. Aap ﷺ ne kabhi kisi se burai ka jawab burai se nahi diya, balke hamesha maafi aur reham se kaam liya.

3. Sabse zyada sidq-o-amaanat, sabse zyada haya, aur sabse zyada insaniyat ka ehtraam karne wale the.

4. Aap ﷺ ghulamon, yateemon, aur mohtaajon ke saath bhi barabari ka bartao karte.

5. Allah ne Qur’an mein firmaaya: ‘Aur tum to azeem akhlaaq ke buland darje par ho’ (Surah Al-Qalam: 4).


Transcript
00:00Allah تعالیٰ نے
00:01ہم پر یہ فضل فرمایا ہے
00:05کہ ہمیں اللہ نے
00:06عظمتوں والے محبوب عطا فرمائے
00:08نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
00:13کا علم بھی بڑا عظیم ہے
00:16حضور کے موجزات بھی بڑے عظیم ہیں
00:20کمالات بھی بڑے عظیم ہیں
00:22فضائل شمائل خسائل
00:25حضور کو اللہ تعالیٰ نے
00:28جس زاویے جس سمت سے
00:31عطا فرمایا ہے
00:33تو عظیم ہی بنایا ہے
00:35لیکن قرآن مجید میں
00:38ارشاد فرمایا
00:39وَإِنَّكَ لَا عَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
00:43محبوب بے شک
00:45آپ کے اخلاق بھی بڑے عظیم ہیں
00:49آپ عظیم خلق پر ہیں
00:53عظیم اخلاق کے مالک ہیں
00:55ایک ہوتی ہے خلق
00:56ایک ہوتا ہے خلق
00:57خلق کہتے ہیں انسان کی ظاہری تخلیق کو
01:03اس کی ظاہری خد و خال کو
01:05صورت کو
01:06اور خلق کہتے ہیں
01:09اس کے باطنی اوصاف کو
01:11اس کی سوچ کو
01:14اس کی نرمدلی کو
01:16اس کے اچھے جذبات کو
01:18اس کے خلوص کو
01:20اس کی آجزی کو
01:21اس کی محبت کو
01:23اس کے للہیت کو
01:25اس کے باطن کے اندر جو لوگوں کے لیے
01:29اچھے جذبات ہوتے ہیں
01:30اس کو خلق کہتے ہیں
01:32اللہ تعالیٰ نے حضور کو جو خلق اتا فرمائے وہ بڑے عظیم اتا فرمائے
01:38نبی پاک علیہ السلام کے اخلاق کے اندر جو کمالات تھے وہ ذرا انفرادی تھے
01:44ہمارا آج جو سب سے بڑا مسئلہ ہے
01:48وہ نہ اقتصادی ہے نہ معاشرتی ہے
01:51ہمارا سب سے بڑا مسئلہ
01:55اخلاقی مسئلہ ہے
01:56قومیں ملتیں
01:58قبیلیں
01:59جب اخلاق چھوڑ جاتے ہیں
02:02اور جب وزاداری چھوڑ جاتے ہیں
02:05اور جب عظمت کردار چھوڑ جاتے ہیں
02:07تو وہ خود بخود خود بخود بیک ہونے لگتے ہیں
02:10وہ پیچھے اٹھنے لگتے ہیں
02:11بہت سارے لوگ بامیں اروج پر ہوتے ہیں
02:14آگے نکلتے ہیں
02:16لیکن اپنی اخلاقی کمزوریوں کی وجہ سے
02:19وہ پستیوں کی طرف سفر شروع کر دیتے ہیں
02:22انسان کے لیے سب سے زیادہ ضروری یہ ہوتا ہے
02:26کہ وہ اخلاقی مضبوطی اپنی طبیعت میں پیدا کریں
02:30بہت سارے دوست لوگوں سے پیار کرتے ہیں
02:33لیکن بعد میں جب وہ ان کا اخلاقی رویہ دیکھتے ہیں
02:36تو خود بخود پیچھے اٹھ جاتے ہیں
02:38ایک ہوتا ہے دوست کا ہونا
02:41احباب کا ہونا
02:42ایک اپنے قریبی لوگ بھی
02:44بہن بھائی بھی
02:45اور
02:46اولاد بھی
02:48انسان کی اخلاقی کمزوریوں کی وجہ سے
02:52اس سے پیچھے ہو جاتی
02:53جب تک رویہ میں
02:55مزاج میں اخلاقی بلندی پائی جاتی
02:58نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما
03:02تم میں سے بہترین
03:04مسلمان وہ ہے
03:05جس کی اخلاق زیادہ اچھے ہیں
03:08جس کی آدات
03:10زیادہ امدہ ہیں
03:12جو عظمت کردار
03:14کا حامل ہے
03:15مزاج میں وفاداری ہونی چاہیے
03:17مزاج میں خیرخواہی ہونی چاہیے
03:20انسان
03:21بعض لوگوں کے لفظوں میں آجزی ہوتی ہے
03:24ویسے وہ آجز نہیں ہوتے
03:25ملتے بھی جھکے ہیں
03:27لیکن ویسے آجز
03:28وہ کہتے ہیں
03:30میں نے شیشے میں اتار لیا ہے
03:31میں تیز آدمی ہوں
03:32دیکھا میں نے
03:33اس کو بھی قائل کر لیا ہے
03:35وہ لفظوں کے لحاظ سے
03:37جھکاؤ کے لحاظ سے آجز ہوتے ہیں
03:39فی نفس سے ہی آجز نہیں ہوتے ہیں
03:41کچھ لوگ جملے کے لحاظ سے
03:44اٹھنے بیٹھنے کے لحاظ سے
03:46آؤ بھگت کے لحاظ سے
03:47خدمت گزار ہوتے ہیں
03:48ویسے وہ خدمت گزار
03:50نہیں ہوتے
03:52کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
03:53جو
03:54اچھے جملے ترتیب دے کے
03:56کسی کو قائل تو کر لیتے ہیں
03:57اس کو اپنی ہمدردی کا
03:59اظہار تو دلاتے ہیں
04:00عشق شوئی تو کرتے ہیں
04:02تسلی تشفی تو دیتے ہیں
04:04ویسے خیرخواہ نہیں ہوتے ہیں
04:08ویسے وہ بڑی اچھی دیمی باتیں
04:10کر کے کہیں گے
04:11کہ یار کوئی مسئلہ نہیں
04:12تو پریشان نہ ہو
04:13تو ٹینشن نہ لے
04:14میں تیرے ساتھ ہوں
04:15پر نہیں نہ ساتھ ہوتے
04:16زندگی میں وہ عجیب
04:19لمحہ تھا
04:20وہ میرے ساتھ تھا
04:22پر میں تنہا تھا
04:23ساتھ ہی تھا بندہ
04:25پر میں لوگوں کے
04:26حجوم میں بھی
04:27اکیلہ ہی تھا
04:29اپنے اخلاقی رویے میں
04:31خلق میں
04:31مزاج میں
04:32یعنی
04:33ڈھل جائے
04:34تو بھی یہ تنسان کی
04:36اس کے رویے
04:36امدہ ہو جائیں
04:37اور یہ کام
04:38کشید نہ کرنا پڑے
04:40اسے
04:40ہمارے علماء نے لکھا ہے
04:42خلق کا معنی یہ ہے
04:44کہ اچھے کام کرنے میں
04:45تکلیف نہ اٹھانی پڑے
04:47خلق کا معنی یہ ہے
04:49کہ اچھے کام
04:50خود بخود بندے سے
04:51ہونے شروع ہو جائے
04:52وہ خود بخود
04:54اچھے کاموں کی طرف
04:55اس کی طبیعت
04:56مائل ہو جائے
04:58توجہ ہو جائے
04:59اس کی
04:59اس کا مزاج بن جائے
05:01یہ کب ہوتا ہے
05:02کس وقت ممکن ہوتا ہے
05:04جب آپ
05:05ہر وقت کی
05:06اخلاقی بلندی
05:07اصل کرتے ہیں
05:08نبی پاک
05:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:11کا ایک طریقہ تھا
05:13کہ حضور کے
05:14مزاج میں اخلاق
05:15بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں
05:17جو بعض وقت
05:19ایسی حرکت کرتے ہیں
05:20ہوتے ہیں لوگ
05:22جو ایسی حرکت کرتے ہیں
05:23کہ سخت رد عمل کی ضرورت ہوتی
05:25مندے کا دل کرتا ہے
05:27نیرہ ڈانٹے نہ
05:28ڈانڈا بھی پکڑ لے
05:29کرتے ہیں بعض وقت
05:31بات دوست ایسے کام
05:32اور پھر
05:34ایک اور بڑا خطرناک
05:36رویہ ہوتا ہے
05:36آپ کو بتا ہے اسلام نے سب سے زیادہ ناپسند کسے کیا
05:39غیبت کو
05:40آپ کسی کے خلاف
05:43کسی کے قبیلے گھر کے خلاف
05:45کسی کونے میں کھڑے ہو کے بات کرے
05:47پہنچانے والے پہنچا دیتے ہیں
05:51جو مزلے کے سنتا ہے وہ مزلے کے پہنچاتا بھی ہے
05:53یہ پکی بات ہے
05:55جس نے آپ کو ٹائم دی ہے نا سننے کا
05:57وہ باز نہیں آئے گا
05:58وہ پہنچائے گا بھی
05:59آپ کی اخلاقی کمزوری نظر آ جائے گی
06:02واضح ہو جائے گی
06:03آپ سامنے والے اچھا کچھ لوگ وضع دار ہوتے ہیں
06:06انہیں پتہ چل جاتا ہے بندہ ٹھیک نہیں
06:08لیکن پھر بھی وہ قبول کریں
06:11تو اس کا مطلب ہے وہ بندہ
06:12آلہ ظرف ہے جس نے رکھا ہوا ہے
06:14تو یہ سمجھتے ہیں میں چلاک ہو
06:16میں اپنی تیزی کے ساتھ گزارہ کر رہا ہوں
06:18وہ آلہ ظرف ہے
06:19جس نے اتنا کچھ پتہ ہونے
06:21کہ باوجود بھی تیرے لیے کوئی لفظ ہے
06:24وہ بندہ با اخلاق ہے
06:26با مروت ہے وضع دار ہے وفادار ہے
06:29تو میرے عزیز
06:30نبی پاک علیہ السلام نے
06:33ان اخلاق کی طرف ہماری توجہ دلائی ہے
06:35جن میں لوگ بچتے نہیں
06:37کہ یہ کام میں نے نہیں کرنا
06:38مجھے کیا لگے میرا کیا لینا دینا
06:41مسئلہ ایک تاجر تھا
06:42حضور کے زمانہ نور میں وہ پھلوں کی تجارت کرتا تھا
06:46مشکا شریف میں موجود ہے
06:47کسی وجہ سے اسے نقصان ہو گیا
06:50تو انسان جب تجارتیں کرتا ہے
06:52زندگی گزارتا ہے
06:53تو جہاں اسے نفع ملتے ہیں
06:55وہاں کہیں کہیں اسے خسارے بھی ملتے ہیں
06:58تو علاقہ بات ہے
07:00کہ ہم صرف نفعوں کے قائل ہوتے ہیں
07:02خساروں کے قائل ہی نہیں ہوتے
07:03وہ تاجر تھے
07:04پھلوں کے تاجر تھے
07:05بڑی اچھی تجارت کرتے تھے
07:07کسی وجہ سے نقصان ہو گیا
07:09اب وہ حضور کی بارگاہ میں آئے
07:11ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
07:13کہ لوگ کہتے ہیں
07:14میرا کیا لینا دینا
07:15بلکہ اگر کوئی بندہ اس طرح کا مسئلہ حال بھی قرارا ہو
07:18تو کہتے ہیں حضرت صاحب
07:19تو آڑا نہیں یہ کام
07:19اس تاجر نے اس بارگاہ میں آکے کہا
07:23جہاں جو آ جاتا ہے
07:26ہمیشہ بامراد ہی جایا کرتا ہے
07:28یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:31میں پریشان ہو گیا ہوں
07:33اور پہلے جب آدمی مالدار ہوتا ہے
07:35تو دائیں بھائیں راش بھی ہوتا ہے
07:37اور جب اس طرح کے حالات ہو جائیں
07:38تو وہ جو بڑے قریبی ہوتے ہیں
07:40وہ بھی کئی دفعہ ساتھ
07:41چھوڑ جاتے ہیں
07:42ساری عمر ہی آٹا گد ہے
07:44تے لکھاں کی تے پیڑے
07:47اب وقت آیا ہی تے محمد بکشا
07:50کوئی نہیں ہوں بیٹھا نیڑے
07:51لوگ نکل جاتے ہیں
07:53کمزور پڑ گیا بندہ بیچارہ
07:54حضور کی بارگاہ میں عرض گزار ہوا
07:57یا رسول اللہ تکلیف میں ہوں
07:59تاجر تھا پھلوں کی تجارت کرتا تھا
08:01اور مشکات میں موجود
08:02نبی پاک علیہ السلام نے دعا بھی فرمائی
08:05کرم نوازی فرمائی
08:06رحمت بھی فرمائی
08:08عطائیں بھی فرمائی
08:09لیکن حضور نے نہ صحابہ سے فرمایا
08:12فرمایا سارے ملک
08:14اپنے بھائی کی مدد کرو
08:15تھوڑے پیسے کسی نے دیئے
08:18تھوڑے کسی نے دیئے
08:19تھوڑے کسی نے دیئے
08:20ملک اور ایسے لوگوں سے
08:22جو لوگ بڑے
08:23اس کام کے لیے
08:24ہر وقت ذینی طور پر
08:25تیار رہتے تھے
08:27ان لوگوں سے کہا
08:28اس کے ساتھ چلو
08:29لیکن اس کا کرزہ
08:31ابھی بھی جتنا چڑ گیا تھا
08:32اتنے پیسے جمع نہیں ہوئے تھے
08:34اللہ کرے میں آپ کو سمجھاؤں
08:37یہ بھی اخلاقی بلندی والا کام ہے
08:38کہ کسی شخص کی
08:40کمزوری میں اسے اٹھانا
08:42گرتے ہوئے کو سمالنا
08:45فسلنے والے کو سہارہ دینا
08:47بکھرنے والے کو
08:49بکھرنے سے بچا لینا
08:50ٹوٹنے والے کو ٹوٹنے سے
08:53بچا لینا
08:54پریشان ہو جانے والے کو
08:56سمیٹ لینا
08:57اللہ کے پیارے رسول
08:58صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:00اپنے بھائی کی مدد کرو
09:01لوگوں نے مدد کی
09:02لیکن اس ہاتھ تک
09:04اس کے پاس پیسے نہ ہوئے
09:05لیتنا اس کا کرزہ تھا
09:07اب حضور نے ان لوگوں کو بلایا
09:09جن کے اس نے پیسے دینے تھے
09:13اور پیسے دینے والوں سے کہا
09:15کہ اس کے پاس اتنے ہیں
09:17اتنے لے لو
09:18اور چلو تم بھی کچھ نیکی کرو
09:20کچھ لے لو کچھ چھوڑ دو
09:21یہ کون کرا رہا ہے
09:24رحمت اللہ العالمین نبی
09:25اور ہمارا جب کوئی بندہ
09:27اس طرح ہولا جاتا ہے
09:28پھر تھاڑا لگ دی کچھ نہیں نا
09:31اتنے دنوں تک نہ رشتہ داری ہوتی ہے
09:33نہ دوستی ہوتی ہے
09:34نہ تعلق
09:35وہ تیری آنکھ ہو
09:36یا سنگ ملامت کی چبھن
09:38کون پہنچا ہے
09:41میرے درد کی گہرائی تک
09:43دور شہرت میں
09:45تو یاروں نے کیا
09:46یاد بہت
09:46پر ساتھ آیا نا
09:48کوئی کوچہ رسوائی تک
09:50جب حالات خراب ہوتے ہیں
09:52تو سب سے پہلا کام یہ ہوتا ہے
09:53میرا تعلق کوئی نہیں
09:54اور جب ٹھیک ہوتے ہیں
09:56تو پھر بڑی لمبی رشتہ داری نکلتی ہو
10:01کے میرے قریبی تعلقات ہیں
10:03بڑا دور کا رشتہ ہے
10:05میرا بڑا قریبی لین دین ہے
10:07تو بڑی عمدگی سے لوگ
10:09بڑی دور شہرت میں
10:11تو یاروں نے کیا
10:12یاد بہت
10:12پر ساتھ آیا نا
10:14کوئی کوچہ رسوائی تک
10:16جو عرض کرنے جا رہا
10:18اس پر آپ نے زیادہ غور کرنی ہے
10:19کہ اگر کوئی آدمی گر رہا ہو
10:22تو گرتی دیوار کو دھکا نہیں دینا
10:24اسے سوالنا ہے
10:26اس شخص کو
10:28اوہ یار حالات ہو جاتے ہیں اوپر نیچے
10:31انسان کمزور پڑ جاتے ہیں
10:34راہ چلتے چلتے
10:35کئی دفعہ گاڑی کا صرف پیٹرول ہی ختم نہیں ہوتا
10:39جو مفت میں پانی ملتا ہے
10:42کئی جگہوں پہ وہ بھی ختم ہو جاتا ہے
10:44اور قریب قریب اس کی بھی کوئی شناخت نہیں ہوتی
10:49کئی دفعہ صرف پیٹرول کا مسئلہ نہیں ہوتا
10:53وہ جو بیس روپے میں
10:54ہوا ٹائر میں بھری جاتی ہے
10:56کئی جگہوں پہ وہ بھی نہیں ملتی
10:57تو تسلی کے لیے
10:59اخلاقی رویہ یہ ہونا چاہیے
11:01کہ اگر ایک بندہ کہیں کمزور پڑ رہا ہے
11:04گر رہا ہے
11:05تو
11:06اس کی اس کمزوری پر اسے تھاما جائے
11:09اس کی حوصلہ فضائی کی جائے
11:11تسلی دی جائے
11:12لیکن ہمارا یہ ماحول نہیں ہوتا
11:15میں اکثر کہتا ہوں دوستوں سے
11:16کہ جو آدمی اپنے گھر کی تیسری منزل شروع کرتا ہے نا
11:20تیسرا لینٹر ڈالتا ہے
11:22اسے سارے جا کے انہیں پائیا کو کام ہوئی
11:24کہتے ہیں دسی بھئی ہونے کیوں دسل ہے
11:26مال دارہ آدمی ہے تیسرا لینٹر ڈالتا ہے
11:29لیکن وہ بیچارہ غریب آدمی
11:32جو
11:34بالے ڈالتا ہے
11:36اور لکڑی کی چھت ڈالتا ہے
11:37وہ اگر کسی سے جا کے کہتا ہے نا
11:40تھوڑی امداد کرا دے میرا کام رو گیا
11:42تو کہتے ہیں آپ نے پہلے بتانا تھا
11:44آپ تو نہیں نا
11:46مطلب وہ تو بڑی پرانی بات تھی
11:47وہ تو میں نے بانٹ دیا رمضان میں بڑا کر دیا
11:49فلانی جگہ بڑا
11:50یہ لہجہ دروسی اخلاقی رویہ نہیں
11:53دھردے دل اور چیز کا نام ہے
11:56خیر خائی
11:57اور چیز کا نام ہے
11:59وہ کسی نے کہا تھا کہ پلا کر گرانا
12:02تو سب کو آتا ہے
12:03مزہ تو تب ہے کہ گرتوں کو
12:06تھام لے ساکھی
12:07کوئی گر رہا ہو اس کا بازو پکڑنا
12:10اس میں مزہ ہے
12:11اس میں لطافت ہے اس میں حسن ہے
12:13اور ایک دوسرا اخلاقی رویہ
12:16جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے
12:17جو ہمارے زیادہ ساتھ ہوتے ہیں نا
12:19غلطیاں بھی انہوں نہیں کرنی ہوتی ہیں
12:22جو آپ کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں
12:24آپ کو معاف بھی نہیں کرنا پڑتا
12:26معاف کیسے کرنا پڑتا ہے
12:28جو اپنے
12:29معاف کیسے کرنا پڑتا ہے
12:31اپنے خادم کو
12:32اگر آپ آفیسر ہیں
12:34تو اپنے ملازم کو
12:36معاف کیسے کرنا پڑتا ہے
12:37اپنے بہن بھانیوں کو
12:39رشتہ داروں کو
12:40اہل خانہ کو
12:41معاف کیسے کرنا پڑتا ہے
12:43اپنے شاگردوں کو
12:44ارادت مندوں کو
12:45دوست احباب کو
12:46what do you want to be?
13:16I think that something is aスト
13:38that can do all desires,
13:45Is it only a use of Tamub?
13:48Yes
13:52And
13:54We've made our own
14:04Not
14:11is
14:41goy tiy ya Rasulullah
14:43ya hap ki khidmat karay ga
14:44kaitai mahenne 10 sal huzul
14:47ki nokri gyi hai
14:48nabiy paak nne kabhiyof bhi nai ka
14:50balki
14:52bukhari muslim me eek anokhi
14:55baat mujud hai, firmata hai mage ek dhin
14:56huzul nne firmaya jayye kam karke a
14:58kaitai meire dhil me yeh ta
15:03ki foraan jauunga, isi ta nha lfz mujud
15:05hai, meire dhil meh tha jauunga
15:07karke aunga, huzul nne firmaya
15:08karke a, dhil meh paka irada ta jauunga
15:10liekin apni zuban se
15:12minne khaa, huzul minne koi nne jana
15:14yeh kiung bat ki, yeh zara lard ke sath ki
15:19yeh zara naz
15:21ke sath ki, yeh zara
15:22na, mohabbat ke sath ki
15:24yeh zara, huzul joh
15:26piyar kartay te nha, us
15:28piyar, ko sam nne, huzul minne
15:31nne jana, tu kerttei
15:32huzul thubki dhe ki, yeh gulam se bata
15:34o rhi, huzul firmane lege, chal na, tujhe kaya
15:36na, ja karke a
15:37kerttei, minne chala gya, isi
15:40rade se gya tha, jauunga, liekin
15:42rastte me, jab meh gya, toh, bچhe khael raya
15:44te, meh nne bhi khael na shurru kar dhi
15:45khael raha hoon, khael raha hoon
15:49dher hoogay, huzul nne bheja ta
15:50kishi kama, ab jab zayda dher hooi
15:52toh, karim ghar se niklhe
15:53or, jab huzul nne, muhjhe dhur se dhekha
15:57or, mhjhe karim ke ane ka ptah chala
16:00toh, ab meh dhara
16:01ab mehra andaz, bada judha gana
16:05hoogaya, chunke huzul nne bheja ta
16:07یہ toh khadam ki baat hai na
16:09aes achi galda se ya, jah apna
16:11munda wikadhe naa jayethe
16:12o, teinu meh kalya
16:15seh tu gya kya hoon, nne, niraz
16:17nne hoon aapne, lekin chalou
16:19bچha hai, kishi wakt, dher sovier
16:21bhi, hoi jati hai
16:23kyi hoi jati hai, kyi hoi itni
16:23sakti kerti hai, chudrati arz bin
16:25malik, jab huzul ko aate dhekha
16:27toh, meh puri tari dhar gya
16:28lekin kareem, mahabub
16:31jab mehre kareem, ae, ou mjhe
16:33ڈhara huwa dhekha na
16:34toh phir rahmatullil alamein
16:37mahabub ki rahmat ka badal
16:39chhaya
16:39اور jab huzul mujhe dhekke
16:43husena, bas wu hus gaya
16:45اور میra kama ban gaya
16:46bas karim
16:48thodhi dher hoi, ek aya
16:51ka liya zulfan wala
16:53ae wii dhu kadiya
16:55merhe man wich rukya
16:56ahtikar gaya, nore ho jala
16:58bata ban gaya, bata tabiya
17:01thundi ho gaya, toh huzul
17:02فرمانے لگے
17:03میں نے کہا تھا
17:03جاؤ گئے نہیں
17:04اب جب huzul
17:05مسکرا گئے
17:06تو بات ہی
17:06ختم ہو گئی
17:07یا رسول
17:08اللہ
17:09صلی اللہ
17:09علیہ وسلم
17:09جانے لگاؤں
17:10تو huzul
17:12نے پھر شروع
17:12سے بات شروع
17:13کر دی
17:13huzul
17:14جانے لگاؤں
17:15فرمایا
17:15جا دوڑ کے آ
17:16پھر جو کہا تھا
17:17وہ کر کے آ
17:17لیکن وہ
17:19بیچ میں جو
17:19دیر ہوئی تھی
17:20وہ جو لیٹ ہوئی تھی
17:21اور جو میں
17:22کہہ کے آیا تھا
17:22میں نے نہیں جانا
17:23huzul
17:24نے اس بات پر
17:25مجھ سے کوئی سختی
17:26نہیں کی
17:27نہیں کی
17:28میرے عزیز
17:29اپنوں نے
17:30تو غلطی کرنی ہے
17:31معاف کس کو کرنا ہے
17:32اپنوں کو
17:34لیکن ہم نے
17:34بار ساری دنیا
17:35کو معاف کر دیا
17:36اپنوں کو
17:37ہم معاف کرنے
17:38کو تیار
17:38نہیں ہے
17:40اپنوں کو
17:41معاف کرنا ہے
17:41اپنوں سے درگو
17:42اور پھر
17:44آپ اگر
17:45کوئی دینی
17:46تعرف رکھتے ہیں
17:47آپ نمازی ہیں
17:49آپ آجی صاحب ہیں
17:50آپ بزرگ ہیں
17:51آپ شیخ ہیں
17:52تو پھر تو
17:53آپ کے اخلاق میں
17:54اور زیادہ
17:54غصت ہونی چاہیے
17:55جیسے جیسے
17:56بندے کے عمرے
17:57بڑھتے جائیں
17:58نا ویسے ویسے
17:59اسے نیٹھا ہونا جائیے
18:00کڑوا نہیں ہونا چاہیے
18:02جیسے جیسے
18:03اس کی تسبیح
18:03بڑھتی جائے
18:04ویسے ویسے
18:05اس کا لہجہ بھی
18:05وسیع
18:06ہونا چاہیے
18:07اس کے مزاج کے اندر
18:09دینی اگر آپ
18:10تعرف رکھتے ہیں
18:11تو پھر تو آپ کو
18:12میں آپ سے عرض کروں
18:14میں کئی دفعہ
18:15دوستوں سے شکوا کرتا ہوں
18:16میں کہتا ہوں
18:16یار ہم تو
18:17جو کہنا چاہتے ہیں
18:18وہ بھی نہیں کہہ سکتے
18:19ہم تو سونا چاہتے ہیں
18:22ڈھب سے سو نہیں سکتے
18:23ڈھونڈتے پھرتے ہیں
18:25جگہ ملے کو
18:26یا رام کرنے کو
18:27کیوں
18:28اس لیے کہ
18:29دینی تعرف رکھتے ہیں
18:30آپ نے وہ دعویٰ نہیں کرنا تھا
18:32یہاں تے چٹی چادر
18:34لا دے نا کڑیے
18:35تے پین فقیران دی لوئی
18:37چٹی چادر تے پھر داغ لگے اندائی
18:40تے لوئی نو داغ نہ کوئی
18:42جب آپ کا دعویٰ ہے
18:43کہ ہم نے کام کرنا ہے
18:44اور بڑی اوپر والی سطح پہ کرنا ہے
18:46تو پھر آپ ارام ڈھونڈتے پھریں
18:48پھر آپ کراہ ڈھونڈتے پھریں
18:50تو یہ تو دو باتیں ہو گئی
18:51ایک بات کرنی پڑے گی
18:53دینی تعرف رکھنے والے آدمی
18:55اگر اس نے دین سکھانا ہے
18:57اپنے بچوں کو
18:58اپنے گھر والوں کو
18:59تو حسن اخلاق سے سکھائے گا
19:02وہ اگر ڈھنڈا پکڑ لیں
19:04ہر وقت
19:04سختی بھی کریں جہاں ضرورت ہو
19:06لیکن اگر اس کا لہ جائی
19:08ہمیشہ کے لئے تلخ ہو جائے گا
19:10تو وہ کبھی بھی دین سکھانے میں کامیاب
19:12انسان بہت سارے دینی گلتیاں کرتے ہیں
19:16میں بہت سارے لوگوں کو دیکھتا ہوں
19:18وہ اس طرح تنقید کر رہے ہوتے ہیں
19:19جیسے انہوں نے پہلے
19:20اسے پورا درس نظامی پڑھایا ہے
19:22اصول پڑھائے ہیں
19:23تو اب غلطی کر رہے ہیں
19:24تو تنقید کر رہے ہیں
19:25بھئی عام آدمی ہے
19:26اس سے غلطی ہوگی
19:28بڑی اہم بات بھی
19:29بہت بڑا آدمی
19:30بنیادی بات سے بھی
19:32کسی وقت ناشنا ہو سکتا ہے
19:33لیکن آپ کے لہجے میں سختی ہے
19:35آپ بات کرتے ہیں
19:36تو تلخ کرتے ہیں
19:38آپ سے کوئی دینی کلام کیا جاتا ہے
19:40تو آپ سخت ہیں
19:41دینی لوگوں کو چاہیے
19:42کہ وہ دین سکھائیں
19:44تو اس میں بہت زیادہ خلاق کا خیال رکھیں
19:46غلطیاں کریں گے لوگ
19:48اگر آپ عالم ہیں
19:49اور آپ کے پاس کوئی دینی معلومات ہیں
19:51تو پھر آپ کو
19:52اس کی خوبصورتی کا بھی پتا ہونا چاہیے آپ نے
19:54حضرت معاویہ بن حکم رضی اللہ تعالیٰ
19:56انہوں کہتے ہیں
19:57میں نے حضور کی مسجد شریف میں نماز پڑھی
19:59تو ایک شخص کو نا
20:02چھینک آئی
20:03یہ بھی بخاری مسلم میں موجود
20:05تو میں نے نماز میں کہہ دیا
20:06یا رحمک اللہ
20:07یہ چھینک آنے کا جواب ہوتا ہے
20:10میں نے یہ نماز میں کہہ دیا
20:11تب بہت سارے لوگ مجھے گھورنے لگ گئے
20:14کچھ نے اپنے ہاتھ بھی مارے
20:18زانو پر کی
20:20یہ کیا کر رہے ہو
20:21نماز میں بول رہے ہو
20:22فرماتے ہیں
20:23نماز مکمل ہوئی ہو
20:25یہ لفظیں حضرت معاویہ بن حکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:28کے فرمانے لگے
20:29قسم اللہ کی
20:30میں نے حضور سے بہتر سمجھانے والا
20:33نہ پہلے کبھی دیکھا ہے
20:34نہ بعد میں کبھی دیکھا
20:36فرماتے ہیں
20:38نہ حضور نے مجھے مارا
20:39نہ ڈانٹا
20:40بلکہ جس طرح ایک بچے کو گویا ٹریٹ کیا جاتا ہے
20:43سمجھایا جاتا ہے
20:44حضور فرمانے لگے
20:46اللہ کے بندے
20:47نماز میں کوئی اور بات نہیں کرنی چاہیے
20:49صرف اللہ کی تسبیح پڑھنی چاہیے
20:52اس کے اسماع کا ذکر کرنے چاہیے
20:55یا قرآن پاک پڑھنا چاہیے
20:56نماز میں کوئی اور کلام کرنے کی اجازت نہیں ہے
21:01ہمارے ہاں لوگ دینی مسئلہ سمجھاتے ہیں
21:04تو اتنا
21:04ان کے مزاج میں تلخی ہوتی ہے
21:07کچھ لوگوں کی طبیت اتنی کرخت ہوتی ہے
21:12بچہ نماز پڑھ رہا ہے
21:14اور آجی صاحب اس کے ساتھ کھڑے نماز پڑھ رہے ہیں
21:16لیکن وہ اس کو کھڑا کر رہے ہیں
21:18تو یوں کندے سے علاقہ
21:19تنواز تک نہیں پتا نماز ہے
21:20یہ آپ دین سکھا رہے ہیں
21:23یہ اخلاقی رویہ دین سکھانے کا
21:25یہ لب و لہجہ دین سکھانے کا
21:27کتن ایسا کوئی کام نہ کریں
21:29میں تو یہ مدارس کے ساتذہ سے بھی کہتا رہتا ہوں
21:33میں کہتا ہوں
21:33نبی پاک نے کبھی کسی کو نہیں مارا
21:35آپ بچوں کو ڈانٹیں
21:38کریں کچھ
21:39لیکن وہ رویہ آپ اختیار نہ کریں
21:41جس کی دین اجازت نہیں دیتا
21:43تو اخلاقیات میں ان چیزوں کا ضرور خیال کریں
21:46ایک روایہ تور ارز کر دوں آپ کو
21:48حضرت جابر ابن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ
21:52انہوں نے فرماتے ہیں
21:53میرے والد اہد میں شہید ہو گئے تھے
21:55میرے ذیمہ بہنوں کا بوجھ بھی تھا
21:58اور کرزہ بھی تھا
21:59اللہ کے محبوب علیہ السلام
22:02مختلف طریقوں سے
22:03مختلف انداز میں
22:04میرے اوپر کرم نوازیاں فرمات
22:06نوازنے کا طریقہ
22:09آپ نہ کسی کو نوازیں بہانے بہانے سے
22:11میں نے بعض بزرگوں کو دیکھا ہے
22:14کسی بچے کو ادارے میں
22:15خان کاب میں کمزور دیکھتے
22:17وہ سریلا بھی نہیں ہے
22:18اسے کہتے چل پتر نا سنا
22:19وہ نا سنا رہا ہے
22:21تو اسے نظرانہ دے رہے ہیں
22:22چل بیٹے تلاوز سکھ سنا
22:25چل تقریر سنا
22:26کسی بھی طریقے سے اس کو تسلی ہو رہی
22:28اور اس طرح کا رویہ نہ اپنایا جائے
22:31کہ وہ مانگنے والا بن جائے
22:32یہ اخلاقی بلندی ہوتی ہے آپ کی
22:35کہ آپ کسی شخص کو
22:36بہانوں بہانوں سے نوازیں
22:38اس طرح کا محول نہ بنائیں
22:40کہ آپ اسے کہیں
22:41کہ چونکہ تُو کمزور ہے
22:42غریب ہے فقیر ہے
22:43لہذا
22:43تجھے دے رہا ہوں
22:45حضرت جعبیر ابن عبداللہ فرماتے ہیں
22:47اور یہ بھی آپ کو
22:48مسلم شریف میں ملے گا
22:49فرماتے ہیں
22:50کہ جنگ میں میں حضور کے ساتھ تھا
22:52میرا اونٹ بڑا کمزور ہو گیا
22:54بیمار ہو گیا
22:55چالنی رہا تھا
22:56حضور میرے قریب آئے
22:58اور پیچھے آکے فرمانے لگے
23:00اسے بھگاتا کیوں نہیں
23:01میں نے کہا حضور بیمار ہے
23:03کیسے بھگاؤں
23:04تو نبی پاک نے
23:05اونٹ کو ایک درہ لگایا
23:07اور گوئے
23:08پیغمبر آزم نے حکم دیا
23:10نبی رحمت نے
23:12نبی اکرم نے حکم دیا
23:14فرمایا اونٹ بھاگتا کیوں نہیں
23:16وہ جو سب سے پیچھے تھا
23:18وہ سب سے آگے نکل گیا
23:19واہ
23:21کیا جود و کرم ہے
23:23شہبت ہا تیرا
23:24اور نہیں سنتا ہی نہیں
23:26مانگنے
23:27والا تیرا
23:29سرکار نے حکم دیا
23:30وہ اونٹ سب سے آگے نکل گیا
23:32اب حضور گھوڑا دھڑا کے آگے آیا
23:34فرمانے لگے جابیر
23:35یہ اونٹ میرے ہاتھ بیج نہیں دیتا
23:39وہ بیمار تھا
23:41حضور کے حکم سے بھاگا ہے
23:43فرمایا بیج نہیں دیتا
23:44کہا نہیں یا رسول اللہ
23:45ویسے ہی رکھ لیں
23:46فرمایا نہیں
23:47میں پیسے دوں گا
23:49یا رسول اللہ
23:49آپ کا یہ فرمایا نہیں
23:51آپ قیمت بتائیں
23:52حضور ٹھیک ہے
23:52اتنے کا اونٹ ہے
23:53میں مدینہ طیبہ
23:55جا کے آپ کی خدمت میں
23:56پیش کر دوں گا
23:57حضرت جابیر ابن عبداللہ
23:59فرماتے ہیں
23:59حضور نے مجھ سے اونٹ خریدا
24:01مدینہ طیبہ پہنچ کر
24:04نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
24:06نے سیدنا بلال حبشی سے فرمایا
24:08جابیر کو اونٹ کی قیمت بھی دے دو
24:11اور کچھ پیسے زیادہ بھی دے دو
24:14فرماتے ہیں
24:16مجھے اونٹ کی قیمت بھی مل گئی
24:18کچھ پیسے زیادہ بھی مل گئے
24:20اور جب میں حضور کی بارگاہ میں
24:23حاضر ہوا
24:23اونٹ پیش کر کے
24:25اور قیمت لے کے جانے لگا
24:26تو حضور فرمانے لگے
24:27جابیر جانا نہیں
24:29قیمت بھی تیری ہے
24:31اونٹ بھی تیرا ہے
24:32نبی پاک نے وہ اونٹ بھی
24:35توفے میں مجھے واپس دے دیا
24:36یہ اخلاقی رویے کی بلندی
24:39کہ کسی شخص کی غربت میں
24:42اسے نواز نہ
24:43لیکن اس طرح کا نواز نہ
24:45اسے محسوس نہ ہو
24:47کہ مجھے امداد دی جا رہی ہے
24:49تو اپنے ان چند ایک
24:51اخلاقی رویے پر ضرور توجہ کریں
24:53ایک تو سب سے جس کو آپ دیکھیں
24:55کمزور ہو گیا ہے
24:56گر رہا ہے
24:57پریشان ہے
24:58اس کا ضرور خیال کریں
24:59لوگ بڑے بڑے تیز دوڑتے ہیں
25:02کسی جگہ پھر گر بھی جاتے ہیں
25:03گرتے ہوئے کو سنبھالنے کی کوشش کریں
25:06دوسری گزارج یہ کی ہے
25:08میرے عزیز
25:08جو ہمارے قریب بھی لوگ ہیں
25:10انہیں ہی تو ہم نے معاف کرنا ہے
25:11اپنوں کو ہی تو ضرورت ہوتی ہے
25:13کہ درگزر کر کے اپنے ساتھ رکھا جائے
25:16پیار کر کے اپنے قریب کیا جائے
25:18اور تیسری گزارج یہ ہے
25:20کہ اگر آپ کسی کو دینی پیغام دینا چاہتے ہیں
25:22تو نہایت محبت کے ساتھ
25:25نہایت خلوص کے ساتھ
25:27دینی مسئلہ آپ کسی کو بھی بتائیں
25:29تو اسے چھوٹا بچہ سمجھ کر
25:30آپ ڈیل کریں
25:31شدت نہ اختیار کریں دین بتانے میں
25:34وہ لہجہ اختیار نہ کریں
25:36جس لہجے میں محسوس ہو
25:37کہ آپ خود باخلاق نہیں ہے
25:39تو آپ کسی کو کیا سمجھائیں گے
25:40اور چوتھی گزارج یہ کی ہے
25:42جب کسی کی مدد کریں
25:44اسے رسوا کر کے نہیں
25:46کسی کی پھیلی جھولی دیکھ کر
25:48خوش ہو کے نہیں
25:49بلکہ آپ احزاز بھی
25:51اس شخص کو عطا کریں
25:52اور رویہ اس طرح کا اختیار کریں
25:54جس میں محسوس ہو
25:56کہ اس کی عزت نفس
25:57مجروع نہیں ہوئی
25:59ان چیزوں کو پیش نظر رکھ کے
26:01جب اخلاق کی بلندی
26:03ہم حاصل کریں گے
26:04ایک میں اور بات
26:05بڑی ضروری آپ کی خدمت میں
26:07ارز کروں
26:07جو آدمی بھی
26:09اپنے آپ کو بڑا سمجھتا ہے
26:10وہ مالی طور پر بڑا ہے
26:13علمی طور پر بڑا ہے
26:15عہدے کے طور پر بڑا ہے
26:16قبیلے کے طور پر بڑا ہے
26:18خاندان میں بڑا ہے
26:19وہ کسی بھی مقام پر
26:21کسی بھی انداز میں بڑا ہے
26:22اللہ نے فضل کیا
26:24وہ بڑا ہو گیا
26:25اسے سمجھ آگئی ہے
26:26کہ کچھ لوگ میری بات سنتے ہیں
26:28میرا فیصلہ مانتے ہیں
26:29تو وہ اچھی طرح سمجھ لے
26:32کہ اگر وہ اللہ کے فضل سے
26:34اسے کوئی موقع مل گیا ہے
26:35بڑا ہونے کا
26:36تو وہ اپنے اخلاق کو بڑا کرے
26:38پھر اپنے کردار کو بڑا کرے
26:40پھر اپنے حوصلے کو
26:42ذرف کو
26:42اور اپنے ذہن کو بڑا کرے
26:45اس لیے کہ آپ اپنے کردار کی
26:47اور حوصلے کی بنیاد پر بڑے بنیں گے
26:49صرف یہ کہ دو تین
26:51آپ کے نام کے ساتھ
26:52تلقابات لگ جائیں
26:53اور چند لوگ آپ کو
26:54سلوٹ کرنے لگ جائیں
26:55اس سے نہیں پتا چلے گا
26:57کہ آپ بڑے ہیں
26:58کردار و عمل سے
26:59خوشبو آئے گی
27:00تو پتا چلے گا
27:01آپ کتنے بڑے ہیں
27:02اللہ تعالی ہمیں سمجھنے کی
27:04توفیق عطا فرمائے

Recommended