Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:14شریف慈ی فقہ حنفی سے متعلقہ مسائل
00:17آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:18کچھ آخر کوئسن ہے
00:20کیا ہم اپنے پرانے کپڑے
00:23کسی سید کو دے سکتے ہیں
00:25کہ نہیں
00:26دیکھیں اگر وہ کنڈیشن میں اچھے ہیں
00:29How to do it, that is a good thing, that if you're not afraid of it, any kind of trouble
00:33can't be and be it.
00:34Because, if you're showing this a lot, that if you're eating a good idea of what is it.
00:39If that's a good thing, you must not be able to adjust to the size of the body.
00:42If you're looking for the good thing of a bad feeling, then you'll see one of these things.
00:47That if you get a good condition of what you're doing here, then you'll get better.
00:50But if you're good condition and an average, if you're a bad feeling, you'll see that.
00:56तो सिर्फ कप्डे का पुराना होना
00:59ये कोई सेयड की इ hexत के मुनाफ़ि
01:02नहीं होगा
01:02कियोक 끼�के मेरे आकज स्थैयालाद fighting
01:06आप ने तो बतरघ्या
01:08बारहा पुराने कप्डे
01:10खुद इस्तिमाल फर्माए
01:11अगर कोई तुफ़तर देता थ f. उसको
01:25audit firm को client provide
01:28करता है इस शर्द पर
01:29कि जब भी उसको कोई
01:31firm जो है कोई invoice जारी करेगी
01:34कोई fees लेगी अपने काम की
01:35तो जिसने ये फर्द दिया है
01:38उसका 10% commission
01:40होगा सिर्फ पहली
01:42मरतबा नहीं बलके जब जब वो
01:43client उससे काम कराता रहेगा
01:45इसको हर दफ़ा वो company
01:4710% देगी इस तरह का
01:49महायदा करना शर्ण कैसा है
01:52देखें शर्ण एतबार
01:53से देखें तो ये ठीक नहीं है सिर्फ पहली
01:55मरतबा तो ठीक है अगर आप बाकायदा
01:57तैय कर लेते हैं कि मैं आपको client लाकर
01:59देता हूँ और इस service
02:01providing के आप मुझे 10%
02:04दे देंगे जितनी आप उससे
02:05फीस तैय करेंगे तो गुझाइश
02:07निकलती है इसकी वैसे तो होना ये चाहिए
02:09कि इजारे के अंदर fix रकम होनी
02:11चाहिए कि मैं आपको लाकर दूँगा
02:1310,000 दे दीजेगा 5,000 दीजेगा
02:16लेकिन आजकल हमारे ऐसा उर्फ भी
02:18चल रहा है कि जितना आप
02:20क्लाइंट से लेंगे
02:21पहली मरतबा जो भी आप लेते हैं
02:23उसको काम बताता है मेरे काम कर देंगे
02:26तो इतने में हम काम करेंगे
02:28उसका 10% जब निकालेंगे तो fix बनी जाएगा
02:31तो ये भी आजकल हो रहा है
02:32लेकिन ये शर्य लिहास से बिलकुल नहीं है
02:35कि जब जब वो जिन्दगी भर में काम करवाता रहेगा
02:37चूंके आपने पहली मरतबा उसको रैफर किया था
02:40तो आपको भी कमिशन मिलता रहेगा
02:42इसकी शर्य हैसित नहीं है
02:44ये ना करें फस्ट टाइम का तो आप बिलकुल कर सकते हैं
02:47एक भाई ने पूछा था कि साओधी कानून के मताबिक
02:51जो हाजी वगरा हैं
02:53ये बोतलों में आबे जमजम भर कर नहीं ला सकते हैं
02:57या अपनी बोतलों के अंदर
02:58फिर भी अगर कोई लेकर आजाए तो क्या ये चोरी के जमरे में आएगा
03:03या नहीं आएगा
03:05देखें चोरी के जमरे में नहीं आएगा
03:07क्योंकि गौर्मिंट आबे जमजम ले जाने से मना नहीं करती
03:10I mean, for example, if you have a hotel where you can eat, then what do you want to eat?
03:15If you want to eat, then then you can eat it.
03:18You can eat it.
03:19You can eat it.
03:20Then you can eat it.
03:22Then you can eat it.
03:25Because you can eat it.
03:29So when you have luggage and check it out, then you can get out of it.
03:35Then you can eat it.
03:37But without a war, you can have some at the same time.
03:40Because you cannot have a war.
03:43But these were not against the bar that you can enter your own.
03:48Without a war, you can have any time to eat it.
03:51And you can eat it.
03:52But if we aren't having a war or any more, we don't get into it.
03:56But if we don't have a war, we can't see it.
04:00We don't have a war in front.
04:29and regulations
04:31That's why we have to do that.
05:01بھی نہیں ہوتا تو دس پندر منٹ پہلے چلا جاتا ہوں
05:03بوس بھی جانتا ہے منع نہیں
05:05کرتے ہیں یہ ہمارے ہاں چلتا ہے
05:07تو کیا میرے لئے یہ جائز ہے
05:09یا نہیں ہے
05:10دیکھیں پھر بارہ ہاں ہم نے آپ کو بتایا کہ جب آپ
05:13کسی ادارے کو کسی ہسپیٹل وغیرہ
05:15یا کوئی بھی کمپنی وغیرہ
05:17کو جوائن کر لیتے ہیں اور آپ کا ایک فکس ٹائم
05:19ہوتا ہے مثلا صبح نو سے شام پانچ
05:21بجے تک فرض کر لیں
05:22تو پھر ایسا شخص اجیرے خاص
05:25کہلاتا ہے اور یہ دو
05:26شرائط کے ساتھ عجرت کا یہ
05:28سیلری کا مستحق ہوتا ہے
05:30نمبر ایک پورا وقت وہاں پر لگائے گا
05:33نو سے لے کر پانچ چاہے
05:34کام ہو یا نہ ہو دوسرا
05:37جو کام سپرد کیا جائے گا
05:38وہ کام کرے گا
05:40اب اگر اس کام کا کوئی سٹینڈرڈ مقرر کیا تھا
05:42ہائی سٹینڈرڈ ہوتا ہے ایک
05:44درمیانہ درجے کا ہوتا ہے ایک لو
05:47اے کر لیا تھا تو اسی کے مطابق کرے گا
05:49تو سیلری کا مستحق ہوگا
05:51اور اگر کوئی خاص تینے ہی کیا تھا
05:53تو کم از کم سینٹر والا درمیانہ
05:55خیر الاموری اوسطہا
05:57کم از کم درمیانے درجے کا کام کرے گا
05:59تو سیلری کا مستحق ہوگا
06:01اور فرض کرنے کام نہیں ہے
06:02تو اتنے ٹائم میں وہاں حاضر تو اس کو رہنے ہوگا
06:05تب وہ سیلری اس کی جائز ہوگی
06:08لہذا اگر کسی نے شروع میں کم ٹائم دیا
06:10آخر میں کم ٹائم دیا
06:11یعنی پہلے نکل گیا
06:12تو پوری سیلری کو پہلے مہینے کی سیلری کو
06:15اب تیس سے ڈیوائٹ کر لیں
06:16تو ایک دن کے سیلری نکل آئے گی
06:18پھر گھنٹے سے ڈیوائٹ کر لیں
06:19تو ہر گھنٹے کی رقم نکل آئے گی
06:22پھر جتنا آپ نے
06:23سکسٹی سے بھی منٹ سے کر لیں
06:25تو منٹ بھی نکل آ سکتے ہیں
06:26اور پھر آپ دیکھیں
06:27دس پندرہ منٹ اگر آپ نے نکال لیں
06:29دس پندرہ منٹ کی سیلری لینا
06:31آپ کے لئے شرن جائز نہیں ہے
06:33اور یاد رکھیں کہ اس کامچوری میں
06:35مسلمان آنر ہو
06:37یا غیر مسلم دونوں برابر ہیں
06:39آپ کو لازم اتنی سیلری
06:41ڈیڈکٹ کروانی چاہیے
06:42اور بوس اس میں کوئی پرمیشن دینے کا مجاز نہیں ہوتا
06:45اگر وہ گورنمنٹ ہسپیٹل ہے
06:47تو گورنمنٹ اصل میں
06:48اس کی سمجھ لے کہ آنر ہے
06:50یوں کہہ لیں آپ
06:51تو بوس کو کیا اختیار
06:53اور اگر پرائیویٹ ہے
06:54تو پھر جس کا بھی ہے
06:55وہ اجازت دے نہ دے
06:57تو اس لیے بوس کو یہ اجازت نہیں ہوتی
06:59بعض اوقات
06:59ہاں اگر وہ خود ہی مالک ہے
07:01اور پھر اجازت دیتا ہے
07:02تو وہ ایک الگ چیز ہے
07:02لیکن اگر ایسا نہیں ہے
07:04تو آپ کو بہرحال اس میں احتیاط کرنے چاہیے
07:06اور اللہ تعالیٰ کی بارگر میں توبہ کریں
07:08اور آفر کریں
07:09وہ پیسہ اتنا واپس کریں
07:10یا پھر اگر وہ لیتے ہیں
07:12ٹھیک نہیں لیتے
07:12تو چھوئے ان کی مرضی ہے
07:13اور اس کے بعد آئندہ کے لیے احتیاط کریں
07:17انہوں نے ہی پوچھا ہے
07:18کہ اکثر میں سارا کام ختم کر لیتا ہوں
07:20تو فارغ بیٹھا ہوتا ہوں
07:21کیا ایسے ٹائم میں
07:23میں آن لائن بزنس والے
07:25کسٹمرز کے میسیجز کے جوابات
07:27دے سکتا ہوں یا نہیں
07:29دیکھیں جب آپ اپنا ایک وقت
07:31بیچ چکے ہوتے ہیں
07:32تو اس وقت میں
07:33آپ ایک تو اپنا پرائیویٹ
07:35کوئی بھی اضافی کام نہیں کر سکتے
07:37حتیٰ کہ علماء نے یہاں تک بیان فرمایا
07:39کہ اگر کوئی عجیر خاص ہے
07:42اس کو نماز کا وقت دیا گیا
07:44تو فرض واجب
07:46اور زیادہ سے زیادہ سنت موقع دا پوری کرے گا
07:49سنت غیر موقع دا
07:51نوافل وغیرہ
07:52بلکل نہیں پڑے گا
07:52سیدھا آ کر اپنے کام پر پہنچے
07:56اسی طریقے سے اگر آپ نے
07:57قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی
07:59یہ اضافی ہے
07:59یہ ٹھیک نہیں کہلائے گی
08:01لیکن اس میں دو باتیں ہوتی ہیں
08:02ضروری سمجھ لیں
08:03کہ ایک تو ہوتا ہے
08:04ریسٹ ٹائم دینا
08:05کہ آدھا گھنٹہ ریسٹ ٹائم ہے
08:07اس میں آپ کھانا کھالیں
08:08نماز پڑھ لیں
08:09بیٹھ جائیں
08:09کچھ بھی کریں
08:10اس میں تو اگر جیسے آپ نے
08:12جلدی کھانا کھالی
08:12اور نماز پڑھ رہے
08:13نوافل پڑھتے پڑھتے
08:14آپ نے پورے تیس منٹ
08:15کمپلیٹ کر کے آگئے
08:16اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
08:18ایک ہوتا ہے
08:19صرف نماز کا ٹائم دینا
08:21آپ جائیں نماز پڑھ کے
08:22فوراں واپس آ جائیں
08:23اس کے بارے میں
08:24میں ارز کر رہا ہوں
08:24کہ اس میں صرف فرض واجب
08:26یا زیادہ سے زیادہ
08:27سنت موقع دا
08:28نوافل تک نہیں پڑھ سکتے
08:30چاہے جائے کہ
08:31کہ ہم اپنا اور ذاتی کام کریں
08:32اور اسی طریقے سے
08:33جب آپ کسی کے
08:35امپلائی ہیں
08:35ایسے وقت میں
08:36کسی اور کا کام نہیں کر سکتے
08:38تو لہٰذا
08:39آپ یہ بالکل شرن جائز نہیں ہے
08:40اگر کیا ہے
08:41تو اللہ تعالیٰ کی بارگرہ میں
08:43توبہ کرے
08:43اور آئندہ
08:44اس میں احتیاط کی جائے
08:47ایک ایک کولر
08:48ہمارے ساتھیں پہلے کول لیتے ہیں
08:49سلام علیکم
08:50وآلیکم
08:51جی بھائی جان
08:52مصطبہ پہلے قصرین یہ ہے
08:54کہ ایک لڑکے کے بالغ ہونے کے بعد
08:57اس کا جو نان نبکہ ہوتا ہے
08:59اور شادی وطارہ کا خرچہ ہوتا ہے
09:01کیا اس کے والد پر واجب نہیں ہوتا
09:03اور اسی طرح
09:04مصطبہ یہ جو کہا جاتا ہے
09:06کہ
09:08اگر والدین
09:09اپنی اولاد کی شادی میں تاخیر کریں
09:11اور اولاد
09:12کسی قناہ میں مبتلا ہو جائے
09:14تو اس قناہ کا
09:15وعبال والدین کے سر پر بھی ہو گا
09:17مصطبہ یہ بات کس حکم میں آتی ہے
09:19اور لاس میں یہ پوچھنا تھا
09:22اگر کوئی شخص
09:22اپنا نکاح خودت کرنا چاہے
09:25جو گواہ بھی مجود ہو
09:26اور لڑکی بھی مجود ہو
09:28تو ان کی مجودتی میں
09:30وہ اجاب و قبول کر لیتا ہے
09:32تو مصطبہ کیا یہ نکاح
09:33ویلیڈ مانا جائے گا
09:34اور نکاح میں دو گواہ کا ہونا کافی ہوتا ہے
09:38یا لڑکی کے الگ سے گواہ ہو
09:40ٹھیک ہے
09:41میں بتاتا ہوں
09:43اسی کو لے لیتے ہیں
09:45دیکھیں جب بچہ بالغ ہو جاتا ہے
09:47تو باپ پر سے
09:48بچے کے نان نفقے کی
09:50ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے
09:51ہاں لیکن جب تک یہ کہتے ہیں
09:53کہ فقہ نے لکھا
09:54کہ جب تک بچہ
09:55برسرے روزگار نہیں ہوتا
09:57تو باپ کو خیال کرنا چاہیے
09:59اس کی کفالت کرنی چاہیے
10:00لیکن اب بہرحال
10:02جو نان نفقہ ہوتا ہے
10:03بالغ ہونے کے بعد
10:04اب بچے کو چاہیے
10:05کہ وہ اپنا خود کام بغیرہ کرے
10:07لیکن جیسے ہمارے ہیں اکثر ہوتا ہے
10:09کہ پندرہ سال کا بچہ
10:10بلوغت پا لیتا ہے
10:11اس کے ابھی تو
10:12اس کی تعلیم چل رہی ہوتی ہے
10:13دیگر مسائل ہوتے ہیں
10:15تو بہرحال والد صاحب کو
10:16عرف کے مطابق
10:17ان کی کفالت بلکل کرنی چاہیے
10:19لکھا یہی ہے
10:20کہ اگر بالغ ہو گیا بچہ
10:21اور اس کے ذرائع آمدنی نہیں ہے
10:23تو والد اس کی کفالت کرے
10:24لیکن بہرحال جو
10:26محتاجی ہوتی ہے
10:27وہ پندرہ سال تک پانی جاتی ہے
10:29اس کے بعد بچہ بالغ ہوتا ہے
10:30تو اس کو خود ورک کرنا چاہیے
10:31لیکن چونکہ ہمارے عرف میں
10:33ایسا نہیں ہے
10:33تو والد صاحب کو
10:34ان کی کفالت بلکل کرنی چاہیے
10:36اور جو
10:38تعلیم بغیرہ کا خرچہ ہوتا ہے
10:40یاد رکھیں
10:41دینی تعلیم
10:42ایک حد درجے تک
10:44جیسے فرض ظلوم ہیں
10:45وہ والد صاحب کو
10:46بچے کو سکھانا
10:47یا
10:47اس کا انتظام کرنا
10:49لازم ہے
10:49اس پہ جتنا خرچ ہو
10:50وہ تو بہت ضروری ہے
10:52اسی طرح دنیاوی تعلیم
10:53جو ابتدائی اور ضروری ہے
10:55کہ جس پر دینی تعلیم
10:56کی تحصیل بھی موقوف ہے
10:58کہ اگر آپ دنیا کی تعلیم
10:59بالکل نہیں پڑھائیں
11:00نہ کتاب پڑھ سکتے ہیں
11:01نہ لکھ سکتے ہیں
11:02تو بعض وقت دینی تعلیم
11:03حاصل کرنا بھی مشکل ہوتا ہے
11:04یہ جو ضروری تعلیم ہیں
11:06یہ سب باپ پہ لازم ہوتی ہے
11:07یعنی والد صاحب پہ لازم ہے
11:09لیکن اس کے علاوہ
11:10کہ بھی انورسٹری میں بھی پڑھانا ہے
11:12کورسز بھی کروانے ہیں
11:13باہر بھی بھیجنا ہے
11:14یہ کوئی والد صاحب پہ لازم نہیں ہوتا
11:16اسی طریقے سے
11:18شادی کے معاملات
11:19کوئی والد کے اوپر
11:20اس کے اخراجات واجب نہیں ہیں
11:21بچہ بالک ہو گیا
11:22ٹھیک ہے آپ کمائیں
11:23اپنا نفقہ جمع کریں
11:26پیسہ جمع کریں
11:27اور شادی کریں
11:28ہاں اگر والد صاحب احساناً کرنا چاہیں
11:30تو بالکل کر سکتے ہیں
11:32اس کی اجازت ہے
11:32بلکہ یہاں تک ہے
11:34کہ اگر بیٹا بے روزگار ہے
11:36فرض کر لیں
11:37اور والد صاحب یہ کہتے ہیں
11:39لڑکی والوں سے
11:40کہ اس کے نان نفقے
11:41یعنی بچی کو جو نان نفقہ دینا ہے
11:43بیوی کا نان نفقہ جو اس پر واجب ہے
11:45میں اس کا کفیل ہوں
11:46میں اس کا ذمہ دار ہوں
11:47تو پھر بالکل ٹھیک ہے
11:48شادی ہو سکتی ہے
11:49اس میں کوئی انکار نہیں ہے
11:50لیکن والد صاحب پر
11:52کوئی واجب نہیں ہے
11:53بچے کے شادی کرنا
11:54یہ یاد رکھیں
11:55اخراجات دینا
11:56باپ پہ واجب نہیں ہے
11:57دے گا
11:57تو وہی تبرع اور احسان کی ایک صورت ہوگی
12:00اللہ تعالیٰ
12:01اس پر ان کو عجرتہ فرمایا گا
12:02اور اکثر ایسی ہوتا ہے
12:03کہ ماں باپ اس بوجھ کو
12:05اپنے اوپر لیتے ہیں
12:06ہاں بعض ایسے بچے ہوتے ہیں
12:07کہ ماں باپ ان کو کہہ دیتے ہیں
12:08کہ بیٹا اتنا کما کر
12:10تم دو تھوڑا ہم کرتے ہیں
12:11تاکہ تمہاری شادی کی جائے
12:13تو اصل شرح مسئلہ یہی ہوتا ہے
12:15کہ شادی کا خرچہ والد پر لازم نہیں ہوتا
12:17ایک مختصر صبرے کے لیے لیتے ہیں
12:20ہمیں یقین ہے
12:20اب ہمارے ساتھی رہیں گے
12:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:25سیکنڈ کوئسن یہ تھا
12:26کہ کیا یہ بات ٹھیک ہے
12:28کہ کہا جاتا ہے
12:29کہ اگر والدین
12:30اولاد کی شادی میں تاخیر کریں
12:33تو پھر اولاد سے جتنے گناہ ہوں گے
12:35والدین پر اس کا وبال ہوگا
12:39دیکھیں
12:39without any condition
12:40جس کو مطلقاً
12:41Arabic میں کہتے ہیں
12:42ایسا مسئلہ نہیں ہے
12:43اس میں condition یہ ہے
12:45کہ والدین
12:46بچے کی شادی پر قدرت رکھتے ہیں
12:49جیسے بچیاں
12:49اس خود تو
12:50اپنا نکاح نہیں کرتی ہیں
12:52عمومی طور پر ہمارا عرف یہی ہے
12:54تو والدین کا
12:55ان کے لیے کوششیں کرنا
12:57اسی طرح
12:58بچی جو ہوتی ہے
13:00اس کا نانفقہ
13:01خاص والدین پر ہوتا ہے
13:02اگر وہ کمانے پر قادر ہے
13:04لیکن باہر نہیں نکل سکتی ہے
13:05تو والدین
13:06والد صاحب اس کی کفالت کرتے ہیں
13:08تو
13:09اب اگر وہ سب
13:10اس پر قادر ہیں
13:11شادی کرنے پر قادر ہیں
13:13نکاح رشتے تلاش کرنے پر قادر ہیں
13:15رشتے آ بھی رہے ہیں
13:16لیکن سستی کر رہے ہیں
13:18نہیں کر رہے ہیں نکاح
13:19اور اب اس صورت میں
13:21بچی کی انہوں نے تربیت بھی صحیح کی
13:23یہ سب کچھ ہے
13:24اب لڑکی
13:25اس صرف نکاح کی وجہ سے
13:27نکاح نہ ہونے کے وجہ سے
13:29تقاضائے بشریت کے تحت
13:30یہ تقاضائے باطنی کے تحت
13:32کوئی گناہ کرتی ہے
13:33اس کا وعبال والدین پر ہوگا
13:35لہذا اگر شادی میں
13:36تاخر ہوئے لڑکی چوری کرنے لگے
13:38تو کیا چوری کا وعبال ہوگا
13:39اس کا شادی سے کیا کنیکشن
13:40اور اگر والدین فرض کرنے
13:43کہ مجبور محض ہیں
13:44رشتے ہی نہیں آرہے
13:45آرہے ہیں
13:46تو اچھے نہیں ہیں
13:47کہ بچی کی زندگی خراب ہو جائے گی
13:48بعض اوقات ایسے ہوتے ہیں
13:51یا آرہے ہیں
13:52اچھے بھی آرہے ہیں
13:52لیکن ان کے پاس پیسہ ہی نہیں ہے
13:54شادی ہی نہیں کر سکتے ہیں
13:55تو ابھی جو تاخیر ہے
13:57یہ تو عوضر کے سبب ہے
13:58تو اب اس کے اندر
13:59اگر لڑکی کوئی فرض کر لیں
14:01کہ تقاضائے نفسانی سے
14:02مغلوب ہو کر کوئی گناہ کرتی ہے
14:03تو اس میں والدین
14:04بالکل گناہ گار نہیں
14:05اس کا تمام تر وعبال
14:07لڑکی کے اوپر ہوگا
14:08ہاں اس میں میں نے ایک لفظ
14:09بیچ میں استعمال کیا
14:10تربیت
14:10اگر والدین نے تربیت ہی نہیں کی
14:12اور پھر وہ بچی بالغہ ہونے کے بعد
14:15اس طرح کے نکاح کے تاخیر کی وجہ سے
14:17عدم تربیت کا بھی کوئی دخل ہو
14:18اور وہ گناہ کرے
14:20تو اس کا وبال ضرور والدین پر ہوگا
14:22کہ علم دین نے سکھایا
14:23دینی تربیت نہیں کی
14:24تو وبال تو ہے
14:25لیکن خلاصہ کلام یہ ہے
14:27کہ یہ ان لوگوں کے لیے ہے
14:28کہ جب بالکل وہ نکاح پر قادر ہوں
14:30پیسے وغیرہ بھی ہیں
14:31رشتے بھی اچھے آ رہے
14:32لیکن بغیر کسی شرع عذر
14:34بغیر کسی مجبوری
14:35کہ خامخہ تاخیر کرنا
14:36اور پھر بچے اپنے تقاضائے نفسانی سے
14:39مغلوب ہو کر گناہ کریں
14:40تو بالکل اس کا وبال ادھر ہوگا
14:42میں نے دیکھا ہے
14:43کہ بعض وقت ایک بچی کمارہ ہی ہوتی ہے
14:45اگر یہ کیس کسی کے گھر کا ہو
14:47تو مجھے معاف کر دیجئے گا
14:48بعض وقت جب ہم مثال دیتے ہیں
14:49وہ کسی گھر کا کیس ہوتا ہے
14:51تو پھر وہ گھر والے
14:52شاید اس سے کوئی بیٹ فیل کرتے ہوں
14:54یا ہرٹ ہوتے ہوں
14:55لیکن میں کوئی خاص گھر کا
14:57ہمارا ارادہ نہیں ہوتا
14:58ہم تو ایک مثال دے رہے ہوتے ہیں
14:59ایک بچی کمارہ ہی ہوتی ہے
15:01تین اس کی بہنیں ہوتی ہیں
15:03ماں اس بچی کا نکاح نہیں کرتی ہے
15:05شادی نہیں کرتی ہے
15:05اور کہتی ہے
15:06اگر میں تیری شادی کروا دوں گی
15:08تو ان تین کی کیسے شادی ہوگی
15:09لہذا وہ بیچاری
15:10مسلسل کما کما کے
15:11ماں کو دیتی رہتی ہے
15:13اور وہ بچیوں کی شادیوں کے لئے
15:14جمع کرتی رہتی ہیں
15:15پھر ایک کی شادی
15:16پھر دو کی شادی
15:17پھر تین کی شادی
15:18اور ہم نے یہاں تک دیکھا ہے
15:19کہ پھر یہ بچی
15:20بازوقت اوور ایج ہو جاتی ہے
15:22پھر یا تو اس کی شادی نہیں ہو پاتی
15:24یا ایسے شخص سے
15:25اس کی شادی کر دی جاتی ہے
15:27کہ جو اس لڑکی کے جوڑ کر نہیں ہوتا
15:29لیکن اس بچی کی عمر کا پھر تقاضی یہ ہوتا ہے
15:32کہ اس سے کم عمر
15:33یا صحیح کوئی رشتے نہیں آسکتے
15:35تو ماں آپ کہتے ہیں
15:35اب تم یہ کر لو
15:36اب اتنے عرصے کے اندر
15:38جبکہ وہ بچی کما بھی رہی تھی
15:39وہ نکاح بھی کر سکتی تھی
15:40لیکن تین بہنوں کی وجہ سے
15:42بچی پہ ذمہ داری ڈال کر
15:43اس کو نکاح سے روکا گیا
15:45حالانکہ اسی کا پیسہ جمع کر کے
15:47آرام سے اس کا نکاح ہو سکتا تھا
15:48اور اس دوران اس بچی سے خطائیں گناہ ہوئے
15:51تو بالکل اس کا وعبال ماں باپ پر بھی ہوگا
15:54یہ نہیں ہے کہ بچی بہت زمہ ہوگی
15:56نہ میں یہ کوئی ترغیب دے رہا ہوں
15:57نہ کوئی ایسی بچی سننے کے بعد کہے گا
15:59اچھا اس کا مطبق اگر گناہ ہوں گے
16:01تو ان پر وبالو گا
16:02ہاں میرے ساتھ تو ایسی کر رہے ہیں
16:03یہ کوئی مطبق میں آپ کو ترغیب نہیں دے رہا ہوں
16:06صرف ایک شرعی مسئلہ بیان کرنا مقصود ہے
16:09ہماری بچیوں کو چاہیے
16:10اپنی عزت و عفت کی حفاظت کریں
16:12اپنے ماں باپ کو پیار سے کہیں
16:14آپ یقین کیجئے
16:16کتنی بچیاں یہ کہتی ہیں
16:17کہ مفتی صاحب ایسے والدین کے بارے میں
16:19کیا حکم ہے
16:20جنہیں ہماری شادی کی کوئی پروہ ہی نہیں ہے
16:22نہ رشتے دیکھنے جاتی ہیں ہماری والدہ
16:25نہ کسی سے کہتی ہیں
16:26حالانکہ سب گھر میں موجود ہے
16:28ہم تمام بہنیں اوور ایج ہوتی چلی جا رہی ہیں
16:31لیکن ہمارے نکاح کی کوئی بات نہیں ہوتی
16:33گھر کے اندر
16:34اب آپ دیکھیں ایسی صورتحال میں
16:35تو میں بار بار یہ کہتا ہوں
16:37اب نراض ہو جاتے ہیں بعض لوگ
16:39کہ ایسے ماں باپ کو
16:41تو ماں باپ بننے کا حق ہی حاصل نہیں تھا
16:44ان کی شادی نہیں ہونی چاہیے تھی
16:46ان کو پہلے دین سیکھنا چاہیے تھا
16:48ان کو بچوں کے حقوق سمجھنے چاہیے تھے
16:50پہلے اپنے تربیت کو کامل کرنے چاہیے تھی
16:52تاکہ پھر وہ کسی کی زندگی کو عذاب نہ بناتے
16:55نہ تجربہ کار ہاتھ
16:57شخص کے ہاتھ میں جب کچھ چیز آپ دے دیں گے
17:00تو وہ تباہی مچائے گا
17:01اور ایسے بہت سارے ماں باپ ہیں
17:02جو بالکل نہ تجربہ کار ہیں
17:04نہ دین ان کو پتا ہے
17:06نہ سوچ سمجھ ہے
17:07اپنے بچوں کو تختہ مشک بنایا ہوا ہے
17:10اور ان کی زندگیوں کو عذاب کیا ہوا ہے
17:12لیکن میرے کوئی بچہ ہے سن کر
17:15یہ میں ایک عالم دین ہوں
17:16میں یہ کمنٹس پاس کر سکتا ہوں
17:17مجھے شریعت نے حق دیا ہے
17:19لیکن آپ کو یہ حق حاصل نہیں
17:20کہ اپنے ماں باپ کی آنکھوں میں آکے ڈال کر
17:22یہی الفاظ ان کے سامنے دہرائیں
17:24کہ مفتی صاحب نے صحیح کہا
17:26آپ تو ایسے ہیں
17:27آپ کے لئے شریع حکم یہ ہے
17:28فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفِّمْ وَلَا تَنْحَرْهُمَا
17:31وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا قَوْلًا قَرِيمًا
17:33اپنے ماں باپ کے سامنے اُف بھی مت کہو
17:35انہیں ڈانٹو مت
17:36ان سے نرمی سے گفتگو کرو
17:38ٹھیک ہے ان بچاروں کی بھی تربیت نہیں ہوئی
17:40لیکن میں یہ سمجھانا اس لئے چاہتا ہوں
17:42جو ینگ جنرنیشن ہے
17:43جو آپ اپنے پیچھے سے دیکھ رہے ہیں
17:45یا اطراف میں دیکھ رہے ہیں
17:46کہ کسی کی تربیت نہیں تھی
17:48تو پورے خاندان کی زندگی عذاب بن گئی
17:50آپ اس کو چینج کیوں نہیں کرتے
17:52آپ اپنی فیملی کے لئے اپنے آپ کو بدلیں
17:54علم دین سیکھیں
17:55ان غلطیوں کو نوٹ کر کے لکھیں
17:57اور ارادہ کریں
17:58کہ اپنی فیملی میں میں
17:59یہ چیزیں نہیں ہونے دوں گا
18:01انشاءاللہ آپ کا گھر بہت پیارا رہے گا
18:03اور اللہ برکت سے نوازے گا
18:04بھائی نے فرمایا
18:06کہ چلے پہلے کال لیتے ہیں
18:07السلام علیکم
18:09وآلیکم السلام
18:10رحمت اللہ وبرکاتہ
18:11جی بھائی جان
18:12مفتی عقبال صاحب
18:13میں عبدالعجیز
18:14جارہاں بات کر رہا ہوں
18:15جی جی
18:17میرا سوالی ہے
18:18میں گھر میں قربانی کی
18:19سال
18:20بڑا جانوے لکھا رہا
18:21سات قربانی ہوتی
18:22اس میں
18:23ایک میں نے اپنے نام پہ کی
18:24ایک عبدالمجیز بھائی کے نام پہ
18:26اور
18:34ان سے میں نے پیسے نہیں لیا
18:37میں نے ان کو بول جاتا
18:37میں آپ کی طرف سے کر رہا ہوں
18:39کہ ان کی قربانی ہو گئی ہے
18:40یہ سوال ہے میرا
18:41ان پہ واجب تھی
18:43آپ واجب اوری جن میں سنا ہے
18:45کہ اللہ سنا تھا
18:46بس ٹھیک
18:47اچھا میں بتاتا
18:48انشاءاللہ بتاتا
18:50ایک اور کالر ہیں
18:51السلام علیکم
18:53وآلیکم السلام
18:56جی
18:57جی فرمائیے
18:59جی
19:00السلام علیکم
19:01جی آرہی ہے آپ کے آواز آپ بولیں
19:04السلام علیکم
19:06شاید لائن میں
19:07ڈسٹرابنس ہے
19:07بڑی معادرت چاہتے ہیں
19:09بھائی نے پوچھا تھا
19:10کہ کیا ایک لڑکا
19:11اپنے والدین کی پرمیشن
19:13کے بغیر
19:14اگر وہ بالغ ہے
19:15کوئی لڑکی موجود ہو
19:16اور دو گواہ وہاں
19:17موجود ہوں
19:18اور آپس میں اجابوں
19:19قبول کر لیں
19:19تو کیا یہ نکاح
19:21ہو جائے گا
19:21کہ نہیں
19:22اور کیا دو نکاح
19:23دو گواہ کافی ہیں
19:24یہ لڑکی کے
19:25علیدہ دو ہونے چاہیے
19:26لڑکے کے دو ہونے چاہیے
19:27دیکھیں فقہ حنفی کے روشن
19:29میں بلکل ایسا ہی ہے
19:30کہ اگر ایک آقل
19:31بالغ لڑکا ہے
19:32اور سامنے لڑکی بھی
19:34آقلہ بالغہ ہے
19:35اور دو گواہ
19:37دو مرد
19:38یا ایک مرد
19:39دو عورتیں
19:39مسلمان موجود ہیں
19:40اسی معفل میں
19:41اور سن رہے ہیں
19:42ان کے سامنے
19:43اگر اجابوں
19:44قبول کریں گے
19:45تو نکاح ہو جائے گا
19:49لڑکے کی طرف سے
19:50یہ دیکھا ضرور جائے گا
19:51کہ کیا یہ لڑکا
19:52اس بچی کے
19:53خاندان والوں کے لیے
19:55کسی بھی لحاظ سے
19:56باعث شرمعار
19:58ہے یا نہیں
19:59برابر کا ہے
20:00کہ نہیں
20:00برابر کا مطلب ہوتا ہے
20:02ہم پلہ ہونا
20:02کفو ہونا
20:03جس کو کہتے ہیں
20:04کیونکہ لڑکی
20:05کفو میں نکاح کر سکتی ہے
20:06لہذا اگر کسی ایسی
20:07ارزل قسم کے
20:09چرسی موالی سے
20:09نکاح کر لیا
20:10شرابے پینے والے
20:12گندی عادت
20:12گندے پیشے سے
20:20لڑکا ٹھیک ہے
20:21بلکل ایک اچھے شریف
20:22خاندان کا ہے
20:22کماتا ہے
20:23سب کچھ ہے
20:24اور لڑکی بھی
20:25مطلب آقلہ بالکہ ہے
20:26تو بلکل یہ نکاح
20:27ویلڈ ہے
20:28لیکن پھر میں عرض کر رہا ہوں
20:30کہ جب ہم سے
20:30کوئسن ہوتا ہے
20:31تو ہم صرف جواب
20:32دے رہے ہوتے ہیں
20:33بعض اوقات
20:33اس کی ترغیب نہیں دے رہا ہوتے
20:35اگر اس میں کوئی
20:36نیگریٹیف پہلو نکل رہا ہے
20:37تو اس کی ترغیب
20:38مقصود نہیں ہوتا
20:39تو خدا نہ خواستہ
20:40یہ نہیں ہے
20:40کہ ہم کسی بچی کو
20:41ترغیب دے رہے ہوں
20:42میں بچیوں کو
20:43سختی سے بنا کرتا ہوں
20:44اور سمجھاتا رہتا ہوں
20:45اپنے بیانات میں بھی
20:46کہ اگر کوئی لڑکا
20:47آپ سے یہ کہتا ہے
20:48کوئی مرد آپ سے یہ کہتا ہے
20:49کہ پہلے ہم خفیہ نکاح کر لیتے ہیں
20:51اس کے بعد میں ظاہر کر لوں گا
20:52آپ مجھے ایک موقع دو
20:54میں تمہارے ساتھ ہوں
20:55قسمیں کھاتا ہے
20:55کبھی بھی یقین مت کیجئے گا
20:57یاد رکھیں
20:58جب تک انسان قریب نہیں ہوتا
21:01کیفیات مختلف ہوتی ہیں
21:02اور ایک بات
21:03جسمانی تعلق قائم ہو جائے
21:05اس کے بعد
21:06کیفیت بلکل ختم ہو جاتی ہے
21:08یا بلکل بدل جاتی ہے
21:09یہ مطلب یہ کہ
21:10بلکل ہنڈر پرسنڈ میں
21:12آپ کو سیئرز کر رہا ہوں
21:13کہ جب انسان
21:14اپنے تقاضی نفسانی
21:15کو پورا کر لیتا ہے
21:17سوچ بدل جاتی ہے
21:18اس کا محول بدل جاتا ہے
21:20پھر وہ بچی کو
21:25انہیں وہاں کے رہتی ہیں
21:26یعنی ایسے سے
21:27کیسز ہمارے پاس آئے ہیں
21:29کہ لڑکے نے خفیہ نکاح کیا
21:30اور چھوڑ کر بھاگ گیا
21:32لڑکی نے بتایا نہیں
21:33اور گھر والوں نے
21:34بچی کی شادی کی
21:35کسی اور کے ساتھ
21:36تیاریاں شروع کر دیں
21:37اب آپ دیکھیں
21:38کہ اس کا
21:38ڈپریشن کا عالم کیا ہوگا
21:40اور بعض اوقات
21:41تو ایسے ہی نکاح بھی کر دیا گیا
21:43اور یہ نکاح ہو گئی نہیں
21:44کیونکہ وہ تو پہلی نکاح ہو گیا تھا
21:46اگر لڑکا کفو تھا
21:47اس لئے کبھی بھی
21:48ہم بچیوں سے کہتے ہیں
21:49کہ ایسی احمقانہ حرکت نہ کریں
21:50اگر کوئی آپ کو یہ
21:52لارے لپے دے رہا ہے
21:53کیونکہ مرد بہت تیز ہوتے ہیں
21:54بڑے بڑے خواب دکھاتے ہیں
21:55اور پورے چاند تارے
21:58توڑ کر لانے کے وعدے کر لیتے ہیں
22:00لیکن جب مقصد پورا ہوتا ہے
22:01بھاگ جاتے ہیں
22:02تو اگر کوئی ایسا کہے
22:03کہ پہلے خفیہ نکاح کر لیتے ہیں
22:04تو پوچھیں اگر تمہاری بہن کے ساتھ
22:06کوئی ایسا کرے تو
22:08کروگے کرنے دوگے
22:09اپنی بہن کو خفیہ نکاح
22:10دوسری بات یہ ہے
22:11کہ بالکل نہیں
22:12اس کو لانیا طور پر کروں گی
22:14میں اگر کرنا ہے تو
22:15ورنہ انتظار کریں گے
22:16ورنہ تم اپنا راستہ لو
22:17ہم اپنا راستہ
22:18اگر آپ تقاضائے نفسانی سے
22:20اور خواہشات نفسانی سے
22:22مغلوب ہو کر
22:23ہماری بات نہیں مانتے
22:25ہم نے کتنی بچیوں کو
22:26تباہ ہوتے دیکھا ہے
22:27میرا موبائل بھرا ہوا ہے
22:28لوگوں کے مسائل سے
22:29کیونکہ میں عوامی آدمی ہوں
22:31لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں
22:32اور کتنی لڑکیوں نے
22:33اپنی زندگی کو خراب کر لیا ہے
22:34بھائی نے پوچھا
22:35کہ گھر میں میں بڑا جانور لائیا
22:37ایک اپنی طرف سے
22:38ایک سرکار کی طرف سے
22:39شاید ایک بھائی کی طرف سے کیا ہوگا
22:41اور چار اپنے ان بہوں کی طرف سے
22:43کر دیا
22:44کہ جن پر قربانی واجب تھی
22:45ان سے پیسے نہیں لیے
22:46کہہ دیا
22:47تو کیا حکم شرع ہوگا
22:49تو بلکل ٹھیک ہے
22:50یہ قربانی چاروں کے طرف سے
22:51ویلڈ مانی جائے گی
22:52ویسے تو ہونا یہ چاہیے
22:54ہمیشہ یاد رکھیں
22:55کہ جب کوئی سی پر
22:56مالی عبادت واجب ہے
22:57یہ کہا جاتا ہے
22:59یہ مالی عبادت
23:00اگر دوسرا کسی اور کی طرف سے
23:02ادا کرے تو ادا ہو جائے گی
23:03اس کا صحیح مفہوم یہ ہے
23:05کہ آپ وکیل بنا سکتے ہیں
23:06اس میں
23:07میں کہوں یا میں قربانی
23:08مجھ پر واجب ہے
23:09لوگ پیسے لے جاؤ
23:10جانوار خرید اور کارڈ دو
23:11میں بنا سکتا ہوں
23:12وہ میری طرف سے قربانی کرے
23:14عمل میں نہیں کر رہا ہوں
23:15عمل وہ کر رہا ہے
23:16لیکن مالی عبادت کے اندر ہو جاتا ہے
23:17اس طرح زکاة میں کسی کو دے دوں
23:19جا کے ہر فلان کو ادا کر دینا
23:21زکاة وہ ادا کر رہا ہے
23:22میں نہیں کر رہا ہوں
23:23لیکن مالی عبادت ہے
23:24میری طرف سے ادا ہو جائے گی
23:26اور ایک ہم نے مفہوم جو یہ نکالا
23:28کہ تم پیسے اپنے پاس رکھو
23:30میں اپنے پیسے ادا کر کے
23:31تمہاری زکاة
23:32تمہاری قربانی ادا کر دیتا ہوں
23:33یہ حقیقتاً صحیح شریع تصور نہیں ہے
23:36اس میں کیا ہوتا ہے
23:38کہ جو مالی عبادت کیوں لازم کی گئی ہے
23:41تاکہ دل سے بخل نکلے
23:42مال کی محبت
23:44اور اللہ رسول کی محبت کا امتحان
23:46انسان پاس کرے
23:47کہ اللہ رسول کی محبت کا غلبہ ہو
23:49مال کی محبت کو دور کر کے
23:51مال جیسی نفیس چیز کو
23:53جس کے طرف دل مائل ہوتا ہے
23:54ان کے راہ میں خرچ کرے
23:56تو امتحان میں پاس ہوگا
23:57اور اسی طرح جو غریب کا حق
23:59ہمارے مال میں رکھائے
24:00ہمارے مال سے ہی وہ غریب کا حق نکلے
24:02اور ہم کیا کرتے ہیں
24:03ازواج کو کہتے ہیں
24:04اپنے زوجاؤں کو
24:05مال سونا اپنے پاس رکھو
24:06میں ادا کر رہا ہوں
24:08بخل اس کے اندر بھرا رہا
24:09مال کی محبت بھری رہی
24:11اس کے مال سے غریب کا حق بھی ادا نہیں ہوا
24:13اگرچہ حکم شرائع ہے
24:14کہ زکاة یہ بھی ادا ہو جائے گی
24:16قربانی یہ بھی ہو جائے گی
24:17ہونا یہ چاہیے تھا
24:18کہ چاروں بہوں سے آپ پیسے لیتے
24:20اور لینے کے بعد
24:21پھر آپ قربانی جانوار لاکے
24:22ٹھیک ہے زبا کروا دیتے
24:23مزہ اس میں تھا
24:25تو آئندہ کے لئے ایسے ہی کیجئے گا
24:27اور جتنے میرے بھائی مجھے سن رہے ہیں
24:28بہنیں تو تشویش کا شکار ہوں گی
24:30کہ مفتی صاحب ہمارے شہروں کو گمراہ کر رہے ہیں
24:32اچھا خاصا سونا
24:33ہم نے سینے سے لگا کے رکھا ہوا ہے
24:35ایک بالی بھی آج تک نہیں دیئے
24:37قربانی کا بقرہ ہمارا شہر ہی بن رہا ہے
24:39اور وہ مسلسل ادا کرتا چلا جا رہا ہے
24:41تو میری بہنوں ایسا نہ ہو
24:43کہ میدان مہاشر میں آپ کا احتساب ہو جائے
24:45ذرا آزما کر دیکھیں نا
24:47اگر آپ کے پاس کیش نہیں ہے
24:49تو اپنے زیور میں سے دو بالیاں
24:50ذرا زکاة کے اندر دے کر دیکھیں
25:00اب غصہ تو پیدا نہیں ہو رہا
25:02اگر ایسا ہے
25:02تو اس کا مطلب ہے آپ میں بخل بھی ہے
25:04مال کی محبت
25:06اللہ رسول کی محبت
25:07اور اس کے احکام پر غالب ہے
25:08اور آپ نہیں چاہتی ہیں
25:10کہ مال ہم سے جدہ ہو
25:11اور بعض بہنیں کہتی ہیں
25:12ہم تو اپنے اولاد کے لئے چھوڑ کر جائیں گے
25:15اولاد کے لئے چھوڑ کر جائیں
25:16اس سے بہتر یہ نہیں ہے
25:17کہ اپنے اولاد اور اپنے لئے
25:19آخرت میں اس کو جمع کروائیں
25:20اور جنت کے محلات خرید لیں
25:22اولاد کو ایسا ہی بخیل بنا کے
25:24چھوڑ کر جائیں گی
25:25تو وہ بھی اپنے سینے سے لگا کر رکھیں گی
25:26وہ بھی زکاة عدنی کریں گی
25:28وہ اپنے بچوں کے لئے چھوڑ کر جائیں گے
25:30اسی طریقے سے ساری نسل
25:32در نسل بعض اوقات
25:33قابل گریفت ہو جاتی ہے
25:35امی دے کہ آپ برا بھی نہیں مانیں گے
25:36اور ہمارے اخلاص کو سمرجنے کی کوشش کریں گے
25:39ایک مختصر سا
25:40مزید بریک لیں گے
25:41ہمیں یقین ہے
25:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:48ایک بچے نے پوچھا تھا
25:49کہ ایسے نوجوان
25:51جو باتوں باتوں میں
25:52شریعت کے بارے میں
25:54ایمانیات کے بارے میں
25:55بہت ہی خطرناک جملے بول جاتے ہیں
25:57یعنی کفریہ جملے جس وہ کہتے ہیں
25:59تو انہیں اپنی دعوتوں میں
26:02بلانا کیسا ہے
26:04دیکھیں صرف دعوتوں میں بلانا نہیں
26:06بلکہ ان سے کانٹیکٹ رکھنا
26:08ان سے دوستی رکھنا
26:09ان کی صحبت میں
26:10ان کی محافل میں بیٹھنا کیسا
26:12یہ بھی question کریں
26:13دیکھیں سب سے پہلے
26:14آپ علم دین خود سیکھیں
26:16تاکہ آپ کو صحیح شعور حاصل ہو
26:17کہ ان کی کونسی بات
26:18شریعت کے مطابق ہے
26:19کونسی خلاف اشارہ
26:21second یہ
26:22کہ آپ اپنے ذمہ داری محسوس کریں
26:24کہ ایسے لوگوں کو
26:24اولاً ہدایت کی طرف بلانا چاہیے
26:26نہ یہ کہ اولاً ہی
26:28بائیکارٹ کر کے نکل جائیں
26:29تو ان کو ہدایت کون دے گا
26:30اور ہماری شریعت یہ کہتی ہے
26:32کہ کوئی بھی شخص
26:33اگر غلط کام کر رہا ہو
26:35شخصیت سے نفرت نہ کریں
26:36اس کے عمل سے نفرت رکھیں
26:38عمل کو برا سمجھیں
26:39لہٰذا آپ اس وقت تک
26:41ان کے ساتھ رہ سکتے ہیں
26:42جب تک آپ کو یہ امید ہے
26:43کہ یہ آپ کی ہدایت قبول کر لیں گے
26:45ان باتوں کو چھوڑ دیں گے
26:47لیکن جب آپ یہ دیکھیں
26:48کہ وہ ایسے کسی چیز کے لئے تیار نہیں
26:51بلکہ جب آپ سمجھانے لگتے ہیں
26:52الٹا آپ ہی کو تختہ مشک
26:53اور نشانہ مزاق بنا دیتے ہیں
26:56اور آپ کی جو قرآن حدیث کی باتیں
26:58ان کا بھی مزاق بڑھانا شروع کر دیتے ہیں
27:00تو بس پھر آپ فوراً یہ سمجھ لیجئے
27:02جہنم کی آگ ہے
27:04جس سے اگر آپ دور نہیں ہوئے
27:05تو یہ آپ کو بھی بھسم کر دے گی
27:07فوراً ایسوں کی صحبت چھوڑ دیں
27:09ایسوں کی دوستی چھوڑ دیں
27:10تو جب دوستی اور صحبت چھوڑ دیں
27:12تو دعوت میں بلانا تو بدرجاولہ منع ہوگا
27:14کیونکہ آپ بلائیں گے انوائٹ کریں گے
27:16وہ بیٹھے ہوں گے
27:17جو لوگ بیٹھے ہیں
27:17ان کے ساتھ بھی باتیں شروع
27:19انہیں بھی گناہ کی باتیں
27:20انہیں بھی خلاف اشارہ باتیں
27:21انہیں بھی گناہ پر دلیر کریں گے
27:23تو ایسے لوگوں کو ہرگز نہ بلائے جائے
27:25اور ان سے دوستی بھی منخطع کی جائے
27:27لیکن اولاً جو ہم نے ترتیب بتائی
27:29اس کا ضرور خیال رکھیں
27:31ایک بھائی نے پوچھا تھا
27:32کہ بعض لوگ علامہ کی ویڈیوز وغیرہ
27:35یا اسی طرح اپنی ویڈیو ڈالتے ہیں
27:37لیکن اس پر فوٹو کسی مشہور علم کا لگا دیتے ہیں
27:39اور اس میں مواد جو ہوتا ہے
27:41وہ کانٹین وغیرہ وہ بڑا غلط قسم کا ہوتا ہے
27:44فہش مواد ہوتا ہے
27:45ہیڈنگ بھی بڑی گندی اور فہش قسم کے لگا دیتے ہیں
27:48اور اس کو سوشل میڈیا پر عام کرتے ہیں
27:51تاکہ لوگ لائک کریں
27:52یا مطلب ویورشیپ بڑھے ان کی
27:55تو اس سے پھر جو عام عوام ہے
27:57وہ اس عالم سے بدزن ہونا شروع ہو جاتی ہے
27:59کیا حکم شرع ہوگا
28:01اسی طرح انہیں نے کہا کہ
28:02بعض اوقات عالم کو بٹھا دیتے ہیں
28:04یعنی عالم کی وڈیو لگاتے ہیں
28:06اور وہ ہونٹ اس کے علیدہ ہل رہے ہوتے ہیں
28:08اس پر وائس آور کر دیتے ہیں
28:09لپ سنگ جس کو کہتے ہیں
28:11اور وہ بھی آگے پیچھے ہوتی ہے
28:12اور گندی قسم کی باتیں وہ کروارے ہوتے ہیں
28:15سامنے عالم ایک اچھا سشتہ بیٹھا ہوتا ہے
28:17اور اس کو بھی دیکھ کے لوگ بدزن ہوتے ہیں
28:19کیا حکم شرع ہے
28:20دیکھیں پہلی بات یہ ہے
28:22کہ جو لوگ سوشل میڈیا یوز کرتے ہیں
28:23انہیں کم از کم اتنی اقل
28:25اتنی سمجھ
28:26اتنا شعور تو ہونا ہی چاہیے
28:27کہ اس قسم کے معاملات ہو رہے ہیں
28:29تو بدزن ہونے کا کیا مطلب ہے
28:31جب ایک عالم دین
28:32اگر آپ ایک عالم دین کو جانتے ہیں
28:34کہ وہ فہش باتیں نہیں کرتا ہے
28:35وہ کبھی فہش کہتا نہیں ہے
28:37اس نے اپنی کوئی وڈیو کبھی
28:39اس طرح فہش ہیڈنگ کے ساتھ نہیں لگائی ہے
28:41وہ کبھی گندی باتیں کرتا ہی نہیں ہے
28:43تو اس سے بدزن ہونے کا کیا مطلب ہے
28:45کہ پہلے وہ بالکل ٹھیک تھا
28:47اچانک ایک وڈیو میں دماغ خراب ہو گیا
28:49اور گندی گندی باتیں کرنے لگا
28:50اتنا تو کم از کم شعور ہونا چاہیے
28:53خصوصا ہمارے گھر کی جو بہنیں ہیں
28:55جو یہاں سے پوسٹ آگئے
28:56یہاں سے وڈیو آگئے
28:57اس کو سننا شروع کر دیتی ہیں
28:58تو یہ اس قسم کی وڈیو زیادہ شیئر کرتی ہیں
29:00دیکھو ہم تو سمجھ دیتے
29:02کتنے اچھے عالم ہیں
29:03کتنے گندی گندی باتیں کر رہے ہیں
29:04اور سامنے والے کو بھی شعور نہیں ہوتا
29:06وہ ہو بھی آئندہ ان کو نہیں سنیں گے
29:08ایسا نہ کریں
29:09پہلی بات تو یہ کہ
29:11اس طرح کرنے والے جو ہیں
29:12وہ بڑے گناہیں کبیرہ کے مرتقب ہیں
29:14اور یہ مختلف لوگ ہوتے ہیں
29:15بعض لوگ تو جاہل قسم کے ہوتے ہیں
29:17جو اس طرح کر کے اپنے آپ کو
29:19اور مسلمان ہوتے ہیں
29:20بعض غیر مسلم ہوتے ہیں
29:22وہ اس طرح خالی ان کو
29:23ویورشپ چاہیے ہوتی ہے
29:25وہ چاہے علماء سے بدزنوں کوئی نہ ہو
29:27اور بعض وقت یہ علماء کے خلاف
29:29ایک سادش کے تحت ہو رہا ہوتا ہے
29:30کہ اس طرح اس کو بدزن کیا جاتا ہے
29:32اور گندی سی کوئی ہیڈنگ لگا لیں
29:35آپ اوپر اور نیچے عالم کا فوٹو لگا دیں
29:37جو مشہور قسم کا ہو
29:38تو لوگ اس گندی ہیڈنگ کو دیکھ کے
29:40کلک کرنا شروع کر دیتے ہیں
29:41بعضوں کے اندر
29:42یہ طبیعت کے اندر
29:43چونکہ گندگی ہوتی ہے
29:44وہ کہتے ہیں
29:44پتہ نہیں کونس کیا بات کہہ رہے ہیں
29:46چلو سن لیتے ہیں
29:47تو یہ ہم بھی چونکہ ان رہتے ہیں
29:49سوشل میڈیا پر
29:49ہم عرف کے اوپر تمام چیزیں
29:51مشاہدہ کر رہے ہوتے ہیں
29:52تو یہ چیزیں ہمارے سامنے آتی ہیں
29:54تو بہرحال میں عوام سے گزارش کرتا ہوں
29:56کہ کسی اچھے عالم دین کا
29:57اس طرح فوٹو لگا کر
29:59اگر ویڈیو چل بھی رہی ہے
30:00تو یاد رکھیں
30:01یہ سب سے پہلے دیکھیں
30:02کہ کیا ان کے
30:03اوفیشیل پیج کی ویڈیو ہے
30:05کہ نہیں ہے
30:06کوئی بھی این تین
30:07میرے نام کے
30:08اتنے فیک اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں
30:10کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا ہوں
30:11فیس بک کے اوپر
30:12ٹک ٹاک کے اوپر
30:14اور مطلب یہ
30:15یوٹیوب کے اوپر
30:16میرے نام سے
30:17اب وہ لوگ سمجھتے ہیں
30:18یہ میرا ہے
30:19ہمارا تو نہیں ہے
30:20اسی طریقے سے
30:21کتنی میری ویڈیو
30:22ڈال کر
30:22موں کہیں ہل رہا ہے
30:23آواز کہیں جا رہی ہے
30:25اور لوگ سمجھ رہے ہیں
30:26کہ شاید ہی مفتی صاحب بول نہیں
30:27یا خوصوچے تو صحیح ذرا
30:28اس کو آپ
30:29اتنا تو شعور رکھیں
30:30اپنے ذہن کے اندر
30:31تو اس لئے
30:31اوفیشل پیج کا دیکھیں
30:33ہے کہ نہیں ہے
30:33تو اگر کوئی غلط چیز
30:35رد کر دیں
30:35اس کو بالکل
30:36بلیو نہ کریں
30:37اور اس طرح اگر
30:37کوئی مسلمان کر رہا ہے
30:39یا کوئی بچے ہمیں سن رہے ہیں
30:40آپ تھوڑے سے پیسوں کو
30:41حاصل کرنے کے لئے
30:42کام تو کر رہے ہیں
30:43لیکن میدانِ معاشر میں
30:44جب آپ کو
30:45اللہ تبارک و تعالی
30:46کھڑا کر کے
30:47کسی عالمِ دین کی
30:48حق تلفیہ کے بدلہ
30:50آپ کی نیکیوں کے ذریعے
30:51دلوارہ ہوگا
30:52اور نیکیاں ختم ہوں گی
30:54تو ان کی وبال
30:54اگر خدا رخواستہ
30:55کو خطائیں گناہیں
30:56آپ کے نام عمل میں
30:57ڈال رہا ہوگا
30:58اس لقے جو آپ کی
30:59قابلِ رحم حالت ہوگی
31:01اور اس کے بعد
31:02اللہ ناراض ہوا
31:02تو جہنم میں جو عذاب ہوگا
31:04وہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
31:06ان گندی حرکتوں کو
31:07چھوڑ دیں
31:07ایسا نہ کریں
31:08تو بہرحال
31:09اس طرح کرنا شرنجائز نہیں ہے
31:11اور علماء
31:13اپنے
31:13اس کے بارے بارے میں
31:15بتاتے رہیں
31:15جو مشہور علماء ہوتے ہیں
31:16کہ اوفیشل پیج ہمارا یہ ہے
31:17اس کے اوپر آپ آئیں
31:18اور عوام الناس کو
31:20احتیاط کرنی ہی چاہیے
31:21ایک بھائی نے فرمایا
31:22کہ میں کسی وہ باہر کنٹری میں ہوتے ہیں
31:24کہتے ہیں
31:25ہمارے یہاں
31:26امام صاحب جب
31:26جنازہ پڑھاتے ہیں
31:28تو ان کا طریقہ یہ ہے
31:29کہ وہ بھی بلند آواز سے
31:31تکبیر کہتے ہیں
31:31اور سارے مقتدی بھی
31:32بلند آواز سے
31:34تکبیرات کہہ رہے ہوتے ہیں
31:35اور آخر میں
31:36صرف ایک طرف سلام پھیرتے ہیں
31:38دونوں طرف سلام نہیں پھیرتے
31:40تو کیا ہم ان کی اقتداء میں
31:42نماز پڑھ سکتے ہیں
31:43کہ نہیں
31:44دیکھیں اگر وہ
31:51بہت احناف سے
31:52ان کے طریقہ کار کے در
31:53اختلاف ہوتا ہے
31:54تو آپ اپنے طرز پر پڑھیں
31:56دیکھیں
31:57تکبیر میں تو
31:58احناف بھی یہ کہتے ہیں
31:59کہ اگر آپ امام کے پیچھے ہیں
32:01جیسے جنازہ پڑھ رہے ہیں
32:02تو چاروں تکبیرات
32:03کم از کم اتنی آواز سے
32:05آپ کو لگانی ہے
32:05کہ آپ کے اپنے کان آواز کو سن لیں
32:08اگر نہیں لگائیں گے
32:09تو ترک فرض ہوگا
32:10اور آپ کا جنازہ ہی نہیں ہوگا
32:11یعنی آپ کی نمازیں
32:13جنازہ ہی نہیں ہوگی
32:14اگر ہونٹ بند ہے
32:16یہ آپ کی تکبیر نہیں ہوئی
32:17جنازہ شروع نہیں ہوگا
32:19زبان سے اتنی آواز سے
32:20کہنا ہوگا
32:20کہ اپنے کان سن لیں
32:21بہت بلند آواز سے نہیں
32:23لیکن اتنا تو ہے
32:24اور آخر میں
32:25اگر وہ ایک طرف
32:25سلام پھیر کے ختم کر دیتے ہیں
32:27آپ دوسری طرف بھی
32:27سلام پھیر کر
32:29احناف کی طرح
32:29اپنی نماز کو
32:30کمپلیٹ کر لیں
32:31تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
32:32ایک بھائی نے کہا
32:34کہ پاکستان میں
32:35ہر ایک
32:36آئی ایم ایف کے
32:38قرضی کی وجہ سے
32:39مقروض ہے
32:39انہوں نے پوری
32:40کیلکولیشن کر کے
32:41مجھے بتائی
32:42کہ اس کا مطلب یہ ہوا
32:43کہ ہم مقروض ہیں
32:44اور مقروض کے اوپر
32:45تو قربانی لازم نہیں ہوتی
32:47کیونکہ وہ کہتے ہیں
32:47ہم نے اپنے گھر کا حساب کیا
32:49تو پتہ چلا
32:50کہ ہمارے پاس
32:50اگر قرضہ اتار دیں
32:51تو اتنا پیسہ ہی نہیں ہے
32:53کہ ہم قربانی کر سکیں
32:54تو اس کا مطلب ہے
32:55ہم پر قربانی واجب نہیں ہوگی
32:56کیا یہ معاملہ ٹھیک ہے
32:57کہ نہیں
32:58یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے
32:59لوگ محضی مزاق میں
33:01اس طرح کی چیزیں کرتے ہیں
33:02اگر گورنمنٹ کے اوپر
33:03قرضہ ہوتا ہے
33:04اب یہ تو کہتے ہیں
33:05کہ قوم مقروض ہے
33:06لیکن حقیقتاً
33:06وہ قرضہ آپ نے نہیں لیا
33:08شرع لحاظ سے
33:09آپ مقروض نہیں کہلائیں گے
33:10گورنمنٹ مقروض کہلائیں گے
33:12اس لئے وہ قرضہ گورنمنٹ
33:13اتارتی آپ پر
33:13ذمہ داری تو نہیں ہوتی
33:14IMF والے آپ کے گھر میں آکے
33:16آپ کا گھر کا سامان
33:17تو اٹھا کے نہیں لے جاتے
33:18آپ کے مکان کی نیلامی
33:19تو نہیں ہوتی
33:20مقروض تو ہوتا
33:20تو یہ ہوتا
33:21آپ کے ساتھ
33:22جیسے بینک سے
33:22آپ لون وغیرہ لیتے ہیں
33:24اور اس کو وقت پر
33:25ادا نہیں کرتے ہیں
33:26تو بینک قرقی کرتا ہے
33:27نیلامی کر دیتا ہے
33:29آپ کے مکان کی
33:30آپ کی چیزوں کی کر دیتا ہے
33:31پہ کبھی IMF نے ایسا کیا ہے
33:33تو خامہ خاکہ
33:34اپنا اس طرح کے بنا کر
33:35اور واجب سے
33:44جس سے قرضے کی وجہ سے
33:46شرعی احکام میں
33:48یا مالی عبادات میں
33:49ریائت ملتی ہے
33:50لہذا چاہے
33:51IMF کا کتنا ہی قرضہ ہو
33:52اور آپ تصوراتی
33:54یا کیلکولیشن کے اعتبار سے
33:55ہر پاکستانی کو
33:56بہت زیادہ مقروض ظاہر بھی کر دیں
33:58لیکن اس قرضے سے
33:59قطع نظر
34:00ہمیں اپنے قربانی
34:01یا زکاة کا حساب
34:02علیدہ کرنا ہی ہوگا
34:04ایک بہن نے کوئیسن کیا تھا
34:06کہ اگر کوئی عورت
34:07شرٹ پہنتی ہے
34:08اوپر نیچے شلوار پہن لیتی ہے
34:10اوپر ایک بڑا دھپٹہ لے لیتی ہے
34:12جس سے تقریبا جسم
34:13ڈھک جاتا ہے
34:14تو کیا اس طرح
34:16وہ نماز پڑھ سکتی ہے
34:17لیکن وہ کہتی ہے
34:18اس میں ایک بات وقت ایسا ہوتا ہے
34:19کہ گردن کا پچھلا حصہ نظر
34:20آ رہا ہوتا ہے
34:22تو ہماری نماز کا حکم کیا ہوگا
34:24دیکھیں
34:25جوان بالغہ جو عورت ہوتی ہیں
34:27ان کا سر کے بال سے لے کر
34:29اور تھوڑے کنچے تک
34:30ایک کان سے ادھر کان کے لوگ تک
34:32یہ جو چہرہ ہے
34:33یہ پردے میں نہیں ہے
34:34دونوں ہاتھ پہنچوں سے نیچے
34:36اور ٹکنوں سے نیچے پیر
34:38بعضوں نے ایڑی کو شامل کیا ہے
34:40بعض نے استثناء کیا ہے
34:41بہرحال
34:42تو وہ پیر
34:43یہ بس کھلے ہوں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:45باقی پورا بدن سطر میں داخل ہے
34:47اس کو ڈھکا ہونا لازم ہے
34:49حتیٰ کہ جو سر سے لٹکے ہوئے بال ہوتے ہیں
34:52انہیں بھی آپ کو کپڑے کے اندر کرنا ہوگا
34:54بعض بہنیں چھوٹی چادر
34:56چھوٹا دپٹا لے کر
34:57چھوٹا اسکارف پہن کر
34:59نماز پڑ رہی ہوتی ہیں
35:00اور نیچے کے بال جو ہیں
35:02وہ یعنی پیچھ کے بال لٹکے ہوتے ہیں
35:04کافی زیادہ
35:04تو یاد رکھیں یہ سطر کھلنا ہی کہلائے گا
35:07اور شرع حکم یہ ہوتا ہے
35:08کہ جس عضو کو آپ نے کھولا ہوا ہے
35:11اگر اس کا ایک چوتھائی
35:13دوران نماز کھل گیا
35:15بلا قصد
35:16اور آپ نے فوراں ڈھک لیا
35:18پھر تو نماز ہو جائے گی
35:19لیکن اگر تین سبحان اللہ کی مقدار کھلا رہا
35:22تو نماز ٹوڑ جائے گی
35:23اور ایک ہے کہ آپ نے خیال ہی نہیں کیا
35:26اور شروع سے ہی آپ کو پتا ہے
35:28کہ گردن نظر آ رہی ہے اور کھولا ہے
35:29تو یہ قصدن کھولنا کہلائے گا
35:31اس سے تو نمازی شروع نہیں ہوگی
35:33اگر اتنی گردن ایک چوتھائی کے برابر کھلی ہوئی ہے
35:35تو بہرحال پوری گردن ڈھک کے آپ کو نماز پڑھنی ہوگی
35:38ورنہ اگر ایک چوتھائی کے برابر کھولی ہوئی تھی
35:41یا اس سے زیادہ تھی
35:42اور آپ نے تکبیر لگائی
35:43نمازی شروع نہیں ہوگی
35:44اور اس سے کم تھی تو شروع ہو جائے گی
35:46لیکن پھر خلاف سنت ہوگی
35:49اور اگر ہلنے سے
35:50ایک چوتھائی کے برابر ہوگی
35:52آپ کو احساس ہوگا فوراں ڈھک لی
35:53تو پھر تو نماز ہو جائے گی
35:55لیکن تین بار سبحان اللہ کی مقدار کھلی رہی
35:57تو نماز فاسد
35:58اس لئے اتنے خطرات میں پڑھنے کے بجائے
36:00بہتر یہ ہے
36:01کہ ایک اس خارف ٹائپ آپ سے لوائیں
36:03لمبا سا تاکہ وہ ٹکنوں تک پہنچ جائے
36:06ایک لمبا سا نماز کا لباس
36:07اب نیچے آپ نے پینڈ پہنی ہو
36:09چاہے شرٹ پہنی ہو
36:10جب آپ اوپر اس خارف پہن لیتی ہیں
36:11اس کا اعتبار ہوتا ہے اندر کا نہیں
36:13نیچے تک اس کو کر لیں
36:14نماز کے دوران پہن لیں
36:16نماز ختم ہو جہاں اتار کے رکھتے ہیں
36:17یہی بیسٹ ہے
36:18ایک بھائی نے فرمایا
36:19کہ حج کے لیے
36:21نسک کارڈ جو دیے جاتے ہیں
36:23اس پر پکچر ہوتی ہے
36:24حاجی کی یا عمر والے کی بعض اوقات
36:25تو اس کو گلے میں لٹکا کر
36:27نماز پڑھنا کیسا ہے
36:30دیکھیں اگر تو بلکل ظاہر ہو رہی ہے
36:31تصویر تو بلکل ٹھیک نہیں ہے
36:33پھر تو وہ مکروح کے درجے میں ہیں
36:34اور اگر اتنی بڑی تصویر ہے
36:35کہ آپ اس کو زمین پر رکھ کے
36:37کھڑے ہو کر دیکھیں
36:37تو چہرے کے آزہ بلکل صاف
36:40نقوش بلکل واضح نظر آئیں
36:41تو سخت مکروح ہو سکتی ہے
36:43لیکن اگر آپ اس کو اندر لٹکا دیں
36:45یعنی اندر کر لیں
36:46شڑ کے اندر
36:47گنجائش نکلے گی
36:48اتار کر
36:48رکھ کر اس کو ڈھک دیں
36:50کسی چیز سے
36:51یعنی چہرہ آپ کو نظر نہ آئے
36:52فرش کے اوپر یہ سے رکھ لیں
36:53تو وہ مقام زلط پر ہوگی
36:55آپ کی نماز پھر ہو جائے گی
36:57ایک بھائی نے پوچھا تھا
36:58کہ خاتون کینسر کی مریضہ ہیں
37:00علاج ٹریٹمنٹ چل رہی ہے
37:01جس کی بنا پر
37:02سر کے بال ان کے تقریباً گر گئے ہیں
37:04اور ایک پورے کے برابر رہ گئے ہیں
37:06اب اگر وہ حج پر جاتی ہیں
37:07اور انہیں قصر وغیرہ کروانا ہو
37:10تو کیا حکم ہوگا
37:11کہ پورے سے بھی کم ہیں
37:13بہت تھوڑے تھوڑے بال رہ گئے ہیں
37:15دیکھیں جہاں پر کچھ اس قسم کا معاملہ ہوتا ہے
37:18کہ شریعت نے حکم دیا
37:19اور جس محل جس مقام پر
37:21وہ ہمیں فرض یا باجب ادا کرنا ہے
37:25وہ مقام اس کی صلاحیت نہیں رکھتا
37:27تو پھر ہمیں اس کی صرف مشابہت اختیار کرنی ہوتی ہے
37:30اسی سے کام ہو جاتا ہے
37:31پہلے اس کو یوں سمجھ لیں
37:32کہ ایک شخص ہے
37:33اس نے عمرہ کیا
37:34حل قروا لیا
37:35اب دوسرا عمرہ کیا
37:37ابھی بال ہی نہیں ہے
37:38تو کیا کریں
37:38اب اس محل پر جہاں بال کٹوانے تھے
37:45سر کا یا پورے سر کے اوپر
37:46اس طرح پھر والے مشین
37:47انشاءاللہ ان کا قصر وغیرہ ہو جائے گا
37:50اب چونکہ ہمارے پرگرام کے وہ ختم ہو چکا ہے
37:52انشاءاللہ نیکسٹ ویک اگر زندگی رہی
37:54اللہ کو منظور ہوا
37:55حاضر کے شرف حاصل ہوگا
37:56پھر ایک دفعہ موہدبانہ گزارش کریں گے
37:58آپ خود بھی ہمارا پرگرام دیکھیں
38:00اور دوسروں کو دیکھنے کی ترغیب دیں
38:03سیکھنے کو ملتا ہے
38:04تربیت بھی ہوتی ہے
38:05اسلاح بھی ہوتی ہے
38:06بہت سارے لوگ توبہ کرتے ہیں
38:08بہت سارے لوگ عبادات کی طرف آتے ہیں
38:09آپ کے لئے سواب جاریہ ہوگا
38:10اللہ تعالیٰ مل کی توفیق تفرمائے
38:12آمین وآخر دعوانا
38:14ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended