Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I love you
00:30I love you
01:01دیکھیں اس کے دو جواب ہیں
01:02ایک تو اگر ملکی قانون کے اعتبار سے دیکھیں
01:05تو الگ جواب ہوگا
01:06اور چونکہ آپ نے شریعت کے مطابق پوچھا ہے
01:08تو اس کا جواب پھر دوسرا ہوگا
01:11ملکی قانون کے اعتبار سے
01:12تو جب آپ کسی کو قاغذات باقیدہ بنوا دیتی ہیں
01:15مقانون کے نام کر دیا
01:17قاغذات ان کے نام ہیں
01:18یقین انہاں آپ ساتھ گئیں ہوں گی
01:20رسٹرار کے پاس
01:21اس نے آپ سے پوچھا ہوگا
01:22یہ زبردستی تو نہیں لے رہے آپ سے
01:23آپ نے کہا ہوگا نہیں
01:24میں اپنے خوشی سے دے رہی ہوں
01:25انہوں نے ان کے نام
01:26وہ مکان کر دیا ہوگا
01:28سب کچھ
01:28تو وہ قانونی اعتبار سے
01:30تو ان کے نام ہو گیا
01:31لیکن اگر آپ شریعت اعتبار سے پوچھیں
01:34تو اگر میں کوئی چیز
01:35کسی کو تحفہ دینا چاہتا ہوں
01:37تو یہ میری ملک سے نکل کر
01:39دوسرے کی ملکیت میں
01:40اس وقت داخل ہوگا
01:42جب دو کام ہوں گے
01:43نمبر ایک
01:43میں ان کو باقاعدہ
01:45اس چیز پر قفضہ دے دوں
01:46نمبر دو
01:47انہیں اس میں
01:49مکمل تصرف کا اختیار ہو
01:51وہ تصرف کر سکتے ہوں
01:52تصرف کا مطلب
01:54جو چاہیں وہ کریں
01:55اس کے ساتھ
01:55اس کو بیچیں
01:56اس کو کسی کو
01:57تحفتا دے دیں
01:58اس میں آگ لگا دیں
01:59چاہے وہ
02:00ان کا اپنا مکان ہے یہ
02:01اگر آپ نے
02:02یہ مکان ابھی قفضے میں رکھا ہوا ہے
02:04ان کی قفضے میں نہیں دیا
02:05ان کو تصرف کا اختیار نہیں دیا
02:07تو شریعت اعتبار سے
02:09یہ ابھی آپی کا ہے
02:10آپ کی ملکیت سے نکل کر
02:12ان کی ملکیت میں
02:13نہیں گیا
02:14خلاص کلام یہ ہوا
02:15کہ شریعت اعتبار سے
02:16یہ آپ کا ہے
02:17آپ اس میں رہ سکتی ہیں
02:18یہ آپی کی ملکیت ہے
02:20ان کا نہیں ہوا
02:21لیکن قانونی اعتبار سے
02:22چونکہ آپ نے
02:23قاغذات بنوا دیئے
02:24تو ان کے نام ہو گیا
02:25اب اگر آپ یہ چاہتی ہیں
02:27کہ یہ قانونی اعتبار سے
02:28بھی آپ کے نام ہو جائے
02:29تو ہمارا مشورہ ہے
02:30کہ کسی اچھے وکیل
02:32کو آپ حائر کریں
02:33ان سے مشورہ کریں
02:34کہ قانونی اعتبار سے
02:35مجھے بتائیں
02:36کہ یہ مکان دوبارہ
02:37قاغذاتی اعتبار سے
02:38بھی میرے نام ہو جائے
02:39کیونکہ اگر وہ
02:40آپ کے پر کیس کر دیتے ہیں
02:41کچھ تو پھر
02:42آپ کو پتا ہے
02:42کوٹ شریعت نہیں دیکھتی
02:44وہ قاغذات کو دیکھے گی
02:45اور آپ سے زبردستی مکان
02:47خالی کروایا جا سکتا ہے
02:48امید ہے
02:49کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گی
02:51کسی نے کہا
02:52کہ کوئی شخص یہ کہہ رہا تھا
02:54کہ میلاد حضور کا
02:56یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:58کا مرتبہ بڑھاتا ہے
02:59اس لیے منانا چاہیے
03:01یہ کہنا کیسا ہے
03:04دیکھیں اس لیے
03:05الفاظ مناسب نہیں ہیں
03:06ورنہ نتیجہ یہی ہوتا ہے
03:08کہ جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:11کے عیسال ثواب کا احتمام کرتے ہیں
03:13جو کہ میلاد کی اصل ہے
03:15کہ اس میں نبی کریم کے
03:16منعقب بیان ہوتے ہیں
03:18آپ کی سیرت بیان ہوتی ہے
03:19آپ کے عیسال ثواب کا احتمام ہوتا ہے
03:22تو یقیناً جب ثواب کسی کو
03:24عیسال کرتے ہیں
03:25ان کے لیے دعائی بخشش و مغفرت کرتے ہیں
03:27تو ایسے جو بھی ہوتے ہیں
03:29ان کے درجات کی بلندی کا سامان ہوتا ہے
03:32یقیناً وہ ہمارے ان دعاؤں کے محتاج نہیں ہیں
03:35ہمارے ثواب کے عیسال کرنے کے محتاج نہیں ہیں
03:39اللہ تعالیٰ نے جو ان کے لیے درجات مقتص کر دی ہیں
03:43خاص کر دی ہیں
03:44وہ یہ نہیں کہ ہم اس تک پہنچائیں گے
03:46لیکن یہ ایک سمجھ لیجئے
03:47کہ اضافی ایک بینفٹ ہوتا ہے
03:50جو اللہ تعالیٰ نے زندوں کی طرف سے
03:53دنیا سے پردہ فرما جانے والوں کیلئے رکھا ہے
03:56جیسے کہ ایک شخص کا جنت میں درجہ بلند ہوا
03:58حدیث میں ہے یہ
03:59تو اس نے اللہ سے پوچھا
04:01کہ اللہ تعالیٰ اب تو میں فوت ہو گیا ہوں
04:03تو میرا درجہ کیسے بلند ہوا
04:05تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:06کہ تیری اولاد نے
04:07ابھی تیری لئے دعائی بخشش و مغفرت کی ہے
04:10یہ اس کا نتیجہ ہے
04:11لہذا عدباً یوں کہنا چاہیے
04:12کہ جب ہم ملاد مناتے ہیں
04:14تو یہ یقیناً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:17کی خوشی کا باعث بنتا ہے
04:19اور آپ کی مزید درجات کی بلندی کا سامان ہوتا ہے
04:23جس کے صدق اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بہت کچھ حطا فرماتا ہے
04:26اس طرح کے جملے ہونے چاہیے
04:28لیکن اس میں ایسا لگ رہا ہے
04:29کہ جیسے ہم نبی کریم ہمارے محتاج ہیں
04:32اور ہم کوئی احسان سا کر رہے ہیں
04:34کہ ہم ملاد مناتے ہیں
04:35سرکار کا مرتبہ بڑھتا ہے
04:36اگرچہ نتیجہ معال غالباً وہی ہے
04:39اس لئے ہم اس کو یہ تو نہیں کہیں گے
04:40کہ کوئی ناجائز اور حرام جملہ کہا
04:42لیکن بہرحال اس میں
04:44عدب کا تھوڑا سا فقدان
04:46یا کمی نظر آتی ہے
04:47اس کو صحیح کر لیا جائے
04:48ایک بھائی نے پوچھا ہے
04:50کہ برتن میں اگر کوئی کافرہ عورت
04:52انہوں نے عیسائی کے لفظ کہا ہے
04:54کہ عیسائی عورت نے پانی پیا
04:55تو اس کا کیا حکم ہے
04:56اور اگر وہ ہماری چارپائی پر بیٹھ جائے
04:59تو کیا حکمیں شرع ہوگا
05:02دیکھیں جتنے غیر مسلمین ہوتے ہیں
05:04ان پر جو ایک فرض کر لیں
05:06کہ ایک ناپاکی ہوتی ہے
05:07وہ یا تو جنابت کی ہوتی ہے
05:09یا بیوزوپن کی ہوتی ہے
05:10یا پھر کفر کی نجاست ہوتی ہے
05:13اور یہ تینوں ایسی نجاستیں ہیں
05:15جو چھٹ کر کسی جگہ نہیں لگتی ہیں
05:17ہاں اگر کافر کا مہو ناپاک ہو
05:19مثلا اس نے ابھی شراب پی
05:20اور پھر آپ کی گلاس سے پانی پیا
05:21تو یہ شراب
05:23چونکہ اس پانی کے ساتھ ملے گی
05:24یا آپ کی گلاس کے ساتھ ملے گی
05:26تو احتیاط کریں
05:26ورنہ کافر کا مو فی نفسی ہی پاک ہوتا ہے
05:29ہر مسلمان کون سا باوزو ہوتا ہے
05:31بعض وقت مسلمان حالت جنابت میں بھی ہوتا ہے
05:34وہ بھی پانی پیتا ہے
05:35تو جنبی تو پھر مسلمان بھی ہوا
05:37بے وزو جب مسلمان ہوتا ہے
05:39اس پر بھی ایک قسم کے نجاست تاری ہوتی ہے
05:42اسی لئے وہ نماز کے قابل نہیں ہوتا
05:43تو کیا ہم گلاس بار بار دھوتے ہیں
05:45تو بہرحال غیر مسلم سے
05:47تھوڑی بہت ایک قراہت سی محسوس ضرور ہوتی ہے
05:49لیکن غیر مسلم کے پانی پینے سے
05:51آپ کا گلاس ناپاک نہیں ہوگا
05:53بغیر دھوئے بھی آپ پی سکتے ہیں
05:54جیسے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں
05:57منقول ہے صحابہ اکرام کہتے ہیں
05:59کہ جب مال غنیمت کے کپڑے اور برطن
06:01ہمارے پاس آتے تھے
06:02تو ہم بغیر دھوئے ان کو استعمال کر لیا کرتے تھے
06:05اب دیکھیں
06:06آلہ حضرت نے خود لکھا ہے
06:07کہ کافر کے برطن میں
06:08یقین ان وہ شراب بھی پیتے ہوں گے
06:10اور سکتہ سور کا گوشت بھی کھاتے ہوں
06:12لیکن جب کوئی ظاہری طور پر نجاست نہیں تھی
06:14تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
06:16بسا اوقات دھونے کا حکم نہیں دیا
06:18اور صاحبہ نے دھویا
06:20اور بعض اوقات سرکار سے پوچھا
06:22مجوسی کے برطن دھونے سرکار نے فرمایا
06:24دھولو دونوں طرح کے حکم موجود ہیں
06:26لیکن جہاں نہ دھونے کا حکم یہ اشارہ ہے
06:29اس طرف کہ کافر کے استعمال سے برطن ناپاک نہیں ہوتا
06:32اور جب پینے سے ناپاک نہیں ہوتا
06:33تو بیٹھنے سے کیا ہوگا
06:35اس لئے کہ چار پائی پر کوئی کافر عورت بیٹھ جائے
06:37تو بھارہل اس سے بستر کے ناپاک
06:40یا نجس ہونے کا کوئی تعلق نہیں ہے
06:42ایک کولن ہمارے ساتھ ہیں
06:44پہلے کول لیں گے
06:44السلام علیکم
06:48مستی صاحب میرا سوال یہ ہے
06:50کہ میں بیمار رہتی
06:53مجھے آٹومنٹ رزیز ہے
06:54ہڈیوں کا بھی
06:55اور میرے پھر پھرے بشلنگ ہو گئے ہیں
06:57اور بھی کافی زیادہ بیماری ہیں
07:02مسئلہ پوچھیں آپ
07:04یہی مسئلہ یہی میں نے پوچھنا ہے
07:06کہ میرے پاس چار تولے زیور ہے
07:09اور تقریباً دو لاس نہ میرے پاس ہے
07:13اور میرے میڈیسن پر بہت زیادہ احراجاتا ہوتے ہیں
07:19تو میرے میاں بھی اتنے نہیں
07:22وہ بھی ایک مزہوری کرتے ہیں
07:23تو میں خود ہی شروع سے لے
07:25کہنا میں خود سے ہی وہ زکاعت دیتی ہوں
07:27وہ میں نے اپنی بچیوں کے لئے زیور رکھا ہوا ہے
07:30بچیاں بالغہ ہیں
07:31نابالغہ ہیں آپ کی
07:34بچیاں آپ کی بالغہ ہیں
07:35یا نابالغہ ہیں
07:37نہیں بالغہ ہیں
07:38ایک بیٹی کی شادی کی ہوئی ہے
07:39اور دوسری بھی نا تئیس سال کی ہے
07:42آپ پوچھنا کیا چاہ رہی ہیں آپ
07:44پوچھنا میں یہ چاہ رہی ہوں
07:46کہ کیا آیا میں
07:48مطلب کے زکاعت
07:49کہ میں پیسے نکالتی ہوں
07:51تو آیا میں اپنی ساس کو دے
07:53کہ وہ ہی لابنا
07:54کہ پھر دوبارہ
07:55وہ استعمال کے لئے لاسکتی ہوں
07:58ایسا ہی لائے شرع کرلوں
07:59یوں
07:59چلے میں بتاتا ہوں
08:01میں بتاتا ہوں آپ کو
08:01اتنا لمبا آپ نے
08:03ماشاءاللہ پوچھا
08:04میں بتاتا ہوں بھی
08:04آپ کو جواب دیتا ہوں
08:05السلام علیکم
08:10جی
08:11جی بہن بولیں
08:13جی میرا سوال یہ ہے
08:14کہ تضایر عمازوں کا
08:15کوئی آسان طریقہ بتا دیں
08:17اچھا اور بولیں
08:20چلے انشاءاللہ میں عرض کروں گا
08:21یہ بہن سے میری گزارش ہے
08:23اور اسی طریقے سے
08:24اور بھی کوئی جو
08:24مجبور شخص ہوتا ہے
08:26بہت زیادہ
08:26کہ اس کے پاس
08:27نساب کے برابر رقم تو ہے
08:29لیکن خود اس کے
08:30دیگر اخراجات ایسے ہیں
08:32اور اتنا وہ پریشانی کے
08:33عالم میں ہے
08:34کہ اگر وہ زکاة نکالتا رہے
08:36تو خود گھر کا
08:36خرچہ مشکل ہو جاتا ہے
08:38دیگر مسائل ہوتے ہیں
08:39تو اللہ تبارک و تعالی
08:41بہرحال ہماری
08:41مجبوریوں کو جانتا ہے
08:43ایسی صورت میں
08:44ہمارا مشورہ یہ ہوگا
08:45کہ یہ ہیلہ
08:46اشارعہ کرنے کے بجائے
08:47آپ جیسے سال
08:48تمام ہونے لگے
08:49اس سے ایک دن پہلے
08:50اپنا یہ مال
08:51اپنی جیسے بچیوں کے اندر
08:52تھوڑا تھوڑا تقسیم کر دیں
08:54ان کو سمجھا دیں
08:54وہ یہ لے لیں
08:56بچی عمال
08:56ان کو باقاعدہ
08:57مالکہ بنا دیں
08:58جب سال پورا ہوگا
09:00اس وقت آپ
09:00مالکہ نساب ہوں گی نہیں
09:02تو آپ پر زکاة نہیں بنے گی
09:04پھر اس سے ایک دو دن بعد
09:05بچیاں آپ کو
09:06تحفتاً وہ پیسہ
09:07واپس کر دیں
09:08یا سونا آپ کو واپس کر دیں
09:09وہ آپ کی ملک میں آ جائے گا
09:11تو لہٰذا سال کے
09:12اینڈ میں چونکہ
09:13نساب کمپلیٹ نہیں تھا
09:14چاہے شروع کے اندر ہو
09:15تو آپ پر زکاة لازم
09:16نہیں ہوگی
09:18اس طریقے سے
09:18آپ یہ کر لیں
09:19یہ بیسٹ ہے
09:20آپ ساس کو دیں گی
09:21پھر وہ واپس آپ کو دیں گی
09:23ہو سکتا ہے
09:24کہ پھر اس میں
09:24آپ سے کوئی شرع لحاظ سے
09:26کتا ہی قباہت ہو جائے
09:27تو بہتر یہ والا طریقہ ہے
09:29کہ آپ اس طرح کر لیں
09:30انشاءاللہ
09:31بری زمہ رہیں گی
09:33ایک یہ ہے
09:33اچھا جو قضاء عمری کا
09:34ہمارے بہن نے کہا
09:35یہ پہلے بھی ہم نے بارہا
09:37آپ کو چونکہ بتایا ہے
09:38اس لئے میں یہاں پہ
09:38ریپیٹ نہیں کرتا ہوں
09:39آپ یوٹیوب پہ جائے گا
09:40لکھئے گا
09:41قضاء عمری کا
09:42عدا کرنے کا آسان طریقہ
09:44بائی مفتی اکمل
09:45تو انشاءاللہ
09:46کلپس آ جائیں گے
09:47جو یہی میں نے
09:47مسائل بیان کی
09:48اور بہت اچھی تفصیل سے ہیں
09:50ایک دفعہ ہماری بہن
09:51وہاں سن لیں گی
09:51تو انشاءاللہ
09:52آپ کو سب معلوم چل جائے گا
09:53یہ کہتے ہیں
09:54کہ یہ خاتون تھی
09:55جو اپنے محرم
09:56یعنی شوہر کے ساتھ
09:57عمرے کے لئے گئیں
09:58جب جدہ پر پہنچی
09:59تو وہاں شوہر کے
10:00ویزے کا کوئی مسئلہ ہو گیا
10:02اور انہیں وہی سے
10:03واپس پاکستان
10:04بھیج دیا گیا
10:05پھر یہ اکیلے
10:06وہاں سے مدینہ آگئی
10:07کیونکہ فلائٹ
10:08مدینہ کی تھی
10:09وہاں جانا ہی تھا
10:09اب وہاں پر
10:11ان کی ایک دوست ہے
10:12ان خاتون کی
10:13اور ان کے ہزبینڈ بھی ہیں
10:14تو کیا یہ ان کے ساتھ
10:16عمرہ مکمل کر سکتی ہیں
10:18کہ نہیں
10:18کیا حکمیں شرع ہوگا
10:21دیکھیں عام حالات ہوتے
10:23اگر کوئی بہن یہ کہتی
10:24کہ میں یہاں سے
10:25اکیلی عمرہ کرنے جا رہی ہوں
10:26تو ہم منع کرتے بلکل
10:27کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:29نے اشارت فرمایا
10:30کہ جو عورت اللہ تبارک و تعالی
10:32اور اخروی دن پر ایمان رکھتی ہے
10:34وہ کسی محرم
10:35یا شہر کے بغیر
10:36تین دن کی
10:37مسافت سے زیادہ کا سفر تیہ نہ کرے
10:40جو فقہ کی
10:43پیمائش کے مطابق
10:44تقریبا 92 کلومیٹرز دور بنتا ہے
10:46تو ہم منع کر دیتے
10:47کہ عمرہ ایک سنت ہے
10:49یا مستحب ہے
10:49اور اس کے لئے آپ
10:50نبی کریم کے نافرمانی کر کے
10:52نہیں جا سکتی ہیں
10:53قدم قدم پر گناہ گار ہوں گے
10:54لیکن ہماری ان بہن کا
10:55کیس تھوڑا سا ڈیفرنٹ ہے
10:57کہ یہ جدہ پہنچ گئیں
10:58اور وہاں سے پھر مدینے بھی چلی گئیں ہیں
11:00یہ سفر پہ اللہ کی بارگاہ میں
11:02توبہ کر لیں
11:02کیونکہ انہوں نے
11:03کسی عالم دین سے پہلے
11:05فتوہ طلب نہیں کیا تھا
11:06اگر یہ فتوہ طلب کر کے
11:08پھر عمل اٹھا کرتی
11:09تو ایک شرع تقاضہ
11:10چونکہ پورا تھا
11:11تو گناہ گار نہ ہوتی
11:12کیونکہ اللہ تعالی نے شاہد فرمایا
11:14فَصَلُوا أَهْلَ ذِكْرِ
11:15اِن كُنْتُمْ لَا تَعَلَمُونَ
11:16اگر تم نہیں جانتے
11:18تو اہلِ علم سے سوال کرو
11:19لہذا اگر یہ شرع تقاضہ
11:21پورا کر کے
11:22کسی عالم سے پوچھ کر جاتی
11:23تو قابل غریف نہیں تھی
11:24لیکن جدہ سے مدینہ سفر کرنے میں
11:26گناہ گار ہوئی
11:27اللہ کی بارگاہ میں
11:28توبہ کر لیں
11:28اب مدینہ سے عمرے پر آئیں
11:30کہ نہ آئیں
11:30اب یہاں صورتحالی
11:32اگر ہم ان کو کہتے ہیں
11:32کہ آپ واپس اکیلی آ جائیں
11:34تب بھی اکیلہ سفر ہی کرنا پڑے گا
11:36اب وہاں پہنچ چکی ہیں
11:37ایسے مقام پر
11:38اور لاکھوں روپے ہمارے ہاں
11:39آج کل خرچ ہوتے ہیں
11:40اس لئے ہم ان سے یہی کہیں گے
11:42کہ آپ عمرہ مکمل کر لیں
11:44اور جائیں عمرہ کریں
11:45اور پھر فوراں اپنے واپس آ جائیں
11:47اور اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
11:50اس اکیلے سفر پر توبہ بھی کر لیں
11:52اللہ تعالی رحیم کریم ہے
11:53اللہ تعالی معاف فرمانے والا ہے
11:55لیکن جتنے بہن بھائیں
11:57بہنیں مجھے سن رہی ہیں
11:58آپ کے لئے یہ حکم نہیں ہے
12:00میں نے پہلے وضاحت کر دی ہے
12:01کہ آپ اگر ہندوستان
12:02پاکستان سے عمرے پہ جانا چاہیں
12:04تو کچھ لوگ آپ کو کہیں گے
12:05آپ اکیلی بھی جا سکتی ہیں
12:07کافلے کے سفر کر لیں
12:08فتوہ آ گیا ہے
12:09نو
12:09سب سے بڑا فتوہ میں
12:10ریاقت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
12:12لہذا آپ کے لئے ریایت نہیں ہوگی
12:14ان بہن کا خاص کیس ہے
12:16اس لئے ان کے لئے ریایت ہوگی
12:17ہر ایک اس خاص کیس کو
12:18اپنے لئے عام نہ بنائے
12:20مختصر سا بریک لیں گے
12:22ہمیں یقین ہے
12:22آپ ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
12:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:27پہلے کالز لیں گے
12:28پھر انشاءاللہ جوابات
12:29کی طرف آتے ہیں
12:29السلام علیکم
12:31السلام
12:32جی بھائی جان
12:34مختصر مسجد آبستان
12:35وہ رہا ہوں جنگ سے جی
12:36جی بولی ہے
12:36میرے پاس یہ گاڑی ہے
12:38وہ کبھی چلتی ہے
12:39کبھی نہیں چلتی
12:40کبھی کھڑی رہتی ہے
12:41اس کی ذکاعت ہے
12:42یہی مسئلہ پوچھنا تھا
12:43اچھا بتاتا ہوں
12:45ایک اور کولر ہے
12:46السلام علیکم
12:49سلو
12:50السلام علیکم
12:51موالد مسجد آباد آ رہی ہے
12:53جی آ رہی آ رہی
12:54بولی ہے
12:54جی میں دوست سوال تھا
12:56کہ اگر ہمیں کسی امام کے
12:58مسئلے کا نہ پتا ہو
12:59تو کیا ہم اس کے پیجے
12:59نماز پسٹ رہے ہیں
13:00یا اپنی نماز پڑھیں ہم
13:01امام صاحب کو
13:02مسئلے نہ پتا ہوں تو
13:04امام صاحب کا
13:05مطلب کہ ان نہیں پتا ہو
13:06کہ وہ کس فقہ
13:09اچھا جی چلیں
13:10تو یہ بھائی نے پہلے
13:11question کیا تھا
13:12کہ میرے پاس ایک گاڑی ہے
13:13کبھی چلتی ہے
13:14کبھی نہیں چلتی
13:15تو اس پر زکاة ہے
13:16کہ نہیں
13:17دیکھیں ہم نے پہلے بھی
13:18آپ کو بتایا تھا
13:18اصول دوبارہ ذکر کر دیتے ہیں
13:20کہ تمام تر زکاة کی
13:21جو شرائط قرآن و حدیث
13:23سے ثابت شدہ ہیں
13:23ان کے روشنی میں
13:24نتیجہ ہی نکلتا ہے
13:25کہ پانچ قسم کے
13:27مالوں پر زکاة ہوتی ہے
13:29اس کے علاوہ
13:29کسی چیز پر زکاة نہیں
13:30سونا
13:32چاندی
13:33کیش
13:33مال تجارت
13:35اور جانور
13:36جانوروں کے اندر
13:37بڑی تعداد ہوتی ہے
13:38اور وہ سال کا
13:39اکثر حصہ
13:39مفت کا چارہ جنگل میں
13:41چڑھتے ہوں
13:41تب ان پہ زکاة لازم ہوگی
13:43اور وہ اکثر نہیں ہوتی
13:44تو اس کو ہٹا دیں
13:45باقی چار قسم کے
13:46مال ریگر
13:47سونا
13:47چاندی
13:48اور تیسرا
13:49کیش
13:49کیش کے اندر
13:50پرائیس بونڈ بھی آتے ہیں
13:51شیئرز آتے ہیں
13:52سیونگ سرٹیفیکٹ
13:53کرپٹو کرنسی وغیرہ
13:54بھی آجائے گی
13:54سب کیش کے اندر ہیں
13:55اور چوتھا
13:56مال تجارت
13:57یعنی ایسا مال
13:58جس کو آپ نے
13:59بیچنے کی
14:00نیت سے خریدا ہو
14:01یا اس نیت سے خریدا ہے
14:03کہ اس سے کچھ مال
14:04بنائیں گے
14:04اور اس کو بیچیں گے
14:06جیسے راو میٹیریل
14:06وغیر آپ لے لیتے ہیں
14:07بس ان چار قسم کے
14:09مالوں پر زکاة ہے
14:10اب اپنی گاڑی کو دیکھ لیں
14:11نہ یہ سونا ہے
14:12نہ چاندی ہے
14:13نہ کیش ہے
14:13تین تو گئے
14:14اب چوتھا دیکھ لیں
14:15اگر آپ نے اس کو
14:16تجارت کی نیت سے لیا تھا
14:17خریدا اس نیت سے تھا
14:18کہ میں آگے اس کو بیچوں گا
14:19پروفٹ کے ساتھ
14:20تو یہ مال تجارت ہے
14:21اب چلے نہ چلے
14:22جو اس کی کرنٹ ویلیو ہے
14:24وہ نکلوا کر
14:25جب سال پورا ہو جائے
14:26کرنٹ ویلیو نکلوایں
14:27زکاة دیں گے
14:27لیکن اگر آپ نے
14:29اس کو تجارت کی نیت سے
14:30نہیں لیا تھا
14:30تو یہ چاہتو
14:31آپ مال بھی نہیں رہا
14:32تو اس پر زکاة نہیں ہوگی
14:34یہ تھوڑا سا ذہن میں
14:35رکھ لیجئے گا
14:36باقی بھائی کا
14:37کوئسٹن پورا نہیں ہو سکتا
14:38میں بڑی معدرت چاہتا ہوں
14:39اس کو شامل نہیں کر سکیں گے
14:41ایک یہ کہتے ہیں
14:42کہ سنا یہ ہے
14:43کہ جیسے مرد کے بارے میں
14:44کہا جاتا ہے
14:45کہ اگر وہ حقوق
14:46زوجیت پر قادر نہ ہو
14:47یا نانفقے پر قادر نہ ہو
14:49تو اس کے لیے نکاح کرنا
14:50حرام یا مکروع تحریمی ہوتا ہے
14:52اور یہ بالکل صحیح بات ہے
14:54اب انہوں نے کوئسٹن ہی کیا ہے
14:55کہ اگر کسی عورت کو
14:56یہ یقین حاصل ہو
14:58کہ میں جسمانی کمزوری کی وجہ سے
15:00بعد نکاح اپنے شہر کے قابل نہیں
15:02یا میں جو ذمہ داریاں ہیں
15:04ایک عورت کی
15:04ایک زوجہ کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں
15:06وہ پوری نہیں کر سکتی
15:07تو کیا وہ نکاح کر سکتی ہے
15:10یا اس کے لیے نکاح کرنا گناہ ہوگا
15:13دیکھیں جواب یہ ہے
15:15کہ بلکل یہ مسائل دونوں کے لیے ہیں
15:18اور اکثر جو بچی ہے
15:19وہ ازخد تو اپنے نکاح نہیں کر رہے ہوتی
15:21اس کے جو اولیاء ہوتے ہیں
15:24پیرنس ہوتے ہیں
15:25یا اگر بڑے بھائی وغیرہ ہیں
15:26وہ کر رہے ہوتے ہیں
15:27تو ان کو ضرور
15:28اپنی بچی کی کنڈیشن کو سمجھنا چاہیے
15:31اگر بچی ایسی ہے
15:32کہ وہ حقوق زوجیت کے ادائیگی پر قادر ہی نہیں ہے
15:35بعد وقت ایسی پیچیدگیاں ہوتی ہیں
15:36کہ جسمانی تعلق ممکن نہیں رہتا
15:39یا مزید اتنی بیماریوں کے اندر مبتلا ہیں
15:41کہ بعد میں اگر سسرال والوں کو پتا چلے
15:43تو وہ بچی بلکل اس قابل نظر آئے
15:46کہ آگے ان کے لیے
15:47وقت کسی بھی لحاظ سے کارامد نہ ہو
15:49یا اتنی کمزور اور بیمار ہے
15:51کہ وہ کوئی حقوق شوہر ادا کرنے پر قدرت نہیں رکھتی ہے
15:56ذمہ داریاں پوری نہیں کر سکتی ہیں
15:58تو پھر ایسی بچی کا نکاح کرنا ٹھیک نہیں ہوتا
16:01اس میں پیرنٹس قابل گریفت ہوں گے
16:03انہیں چاہیے کہ پہلے بچی کا بلکل علاج کریں
16:05اس کو تندرست کریں اس کے بعد
16:07ہاں یہ صورتحال ہو سکتی ہے
16:09کہ اگر بچی جسمانی تعلق پر قدرت رکھتی ہے
16:11سب کچھ ہے
16:12باقی کچھ مسائل ہوتے ہیں
16:13جیسے ہیز کے مسائل ہوتے ہیں
16:15ریگولر پیریڈز نہیں آرہے ہوتے
16:17اور اس کی وجہ سے پیگنینسی کے اندر مسائل ہو سکتے ہیں
16:20یہ ان پر کلیر کر دیا جائے
16:22بلکل واضح طور پر
16:23اگر کوئی بیماری ہے
16:24مسئلہ ٹی بی کی بیماری ہے
16:25علاج چل رہا ہے
16:26کوئی فیپڑوں کی بیماری ہے
16:27گردوں کی بیماری ہے
16:28بتا دیں
16:29کہ بھئی دیکھیں ہماری بچی کے ساتھ یہ معاملہ ہے
16:31اگر اس ایزٹیز آپ شادی کرنا چاہتے ہیں
16:34آپ باقیادہ آپ آدمی علاج کروالیں
16:36اگر مدد کر سکتے ہو
16:37تو ہم بھی آپ کی مدد کر دیں گے
16:38یہ آفر کر دیں
16:39ٹھیک ہے
16:40اگر وہ مان جاتے ہیں سہی ہے
16:41لیکن بعض اوقات یہ بڑی خرابی ہوتی ہے
16:54کہ اس کے بعد اس بچی کے زندگی
16:55ایک جہنم اور عذاب بن جاتی ہے
16:58وہ برا بھلا کہتے ہیں
17:00سسرالی بچی کے سامنے
17:01کہ تمہاری ماں نے ہم سے جھوڑ بولا
17:02وہ فلان تھی
17:03تمہاری بہنیں فلان تھی
17:04یعنی خراب خراب الفاظ کہتے ہیں
17:06اس بچی کو تانہ دیتے ہیں
17:07بعض اوقات یہاں تک دیکھا گیا
17:09اس کو میکے چھوڑ کے چلے جاتے ہیں
17:11کہ رکھو اپنے پاس ہی اپنی ہے
17:13نہ طلاق دیتے ہیں
17:14اور نہ اس کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں
17:15اور یہ کچھ صحیح طریقہ تو نہیں ہوتا
17:17تو بالکل جس طریقے سے
17:19مرد کے اعتبار سے شریعت نے سختی رکھی ہے
17:22عورت کے اعتبار سے بھی احتیاط درکار ہے
17:25ایک بھائی نے یوکے سے کوئیسن کیا تھا
17:27کہ ہمارے یہاں یوکے میں
17:28اسپتال والے جو پری میچور بچے ہوتے ہیں
17:31جو پورے نہیں بن پاتے
17:32دھورے پیدا ہوتے ہیں
17:34یا پھر فوت شدہ بچے ہوتے ہیں
17:36ان کے دفنانے کا ہسپٹل خود ہی انتظام کرتا ہے
17:40اب وہ کرتے یہ ہے
17:41کہ اگر بہت سارے بچے جمع ہو جائیں
17:43تو ان کی اجتماعی قبر بنا دیتے ہیں
17:45ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ہے
17:48جی جائز ہے
17:49جب ایسا ہوتا ہے
17:50کہ بہت سارے ارساد مرد جمع ہو جاتے ہیں
17:53اور جگہ کی تنگی ہو خاص طور پر
17:56تو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی
17:59ایک بڑی قبر میں
17:59کئی مجاہدین کو ایک ساتھ دفنانا ثابت ہے
18:03اور یہ تو غیر مسلم لوگ ہوتے ہیں
18:05اب ان سے تو آپ یہ ڈیمانڈ ہی نہیں کر سکتے
18:06کہ آپ ہرے کے لگ لگ قبر بنائیں
18:08اور شرعی تقاضے کے مطابق
18:10کوئی چیز کی ڈیمانڈ آپ کریں
18:11تو لہٰذا اگر وہ اجتماعی قبر بناتے ہیں
18:13اور اتنے چھوڑے چھوڑے بچوں کے
18:14تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
18:15آپ کو ابجیکشن کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
18:18اور اس میں کوئی شرعی لحاظ سے قباحت بھی نہیں ہے
18:20وہاں دفنانے نے
18:22آپ گناہگار وغیرہ نہیں ہوں گے
18:23ایک بھائی نے پوچھا
18:25کہ حجیہ عمرہ کیا
18:26کسی نے
18:27اور مدینہ منورہ نہ گیا
18:29تو کیا حجیہ عمرہ نہ ہوگا
18:32اور کیا مدینہ منورہ کی حاضری ضروری ہے
18:35واجب ہے
18:36فرض ہے
18:37دیکھیں حجیہ عمرے سے
18:39مدینہ کی حاضری کا
18:40یا حاضری سے
18:42ان حج کی
18:42یا عمرے کی صحیح ادائیگی کا
18:44کوئی تعلق نہیں ہے
18:45اگر آپ نے حجیہ عمرہ کیا
18:47اور فرض کر لیں
18:47کوئی مدینہ نہیں گیا
18:48اس کا حج بھی ہو گیا
18:49عمرہ بھی ہو گیا
18:50اس سے اس کا تعلق نہیں ہے
18:52لیکن کیا
18:53مدینہ کی حاضری
18:54واجب ہے کے نہیں
18:55تو ہمارے بعد
18:56اقابرین نے
18:57اس کو بالکل قریب
18:58واجب قرار دیا ہے
18:59کہ بعض حدیثیں ایسی ہیں
19:00جن کی صحت پر
19:01آپ شعبہ کر سکتے ہیں
19:02یعنی کلام کر سکتے ہیں
19:03لیکن بہرحال
19:04اس کو ہمارے اقابرین
19:05نے قبول کیا
19:06اور جب کسی حدیث
19:07کو تلقیب القبول
19:08حاصل ہو جائے
19:18تو یہ اس طرح کے
19:19الفاظ ضرور
19:20یعنی بے وفائی کی
19:21اس طرح کے جب
19:21الفاظ موجود ہیں
19:22اس اعتبار سے
19:23فقہاں نے فرمایا
19:24کہ مدینہ منورہ
19:26کی حاضری قریب
19:26واجب ہے
19:27لیکن عیادہ کر دیتے ہیں
19:29کہ فرض کر لے
19:29اگر کوئی عذر کے سبب
19:30یا بلا عذر بھی
19:32حج یا عمرہ کر کے
19:33مدینہ نہ گیا
19:34تو یہ کہنا بھی
19:34زیادتی ہوگی
19:35کہ اس کا حج یا عمرہ
19:36قبول نہیں ہوگا
19:38یہ پڑوسی ملک سے
19:39چونکہ کوئی سن تھا
19:40انہوں نے بتایا ہے
19:40کہ اس بار
19:41جتنی بھی انڈیا سے
19:42فلائٹس جا رہی ہیں
19:43وہ ڈائریکٹ پہلے
19:44مدینہ منورہ جائیں گے
19:46اور ایجنٹ جو ہے
19:48وہ ہمیں مدینہ لے آیا
19:49اب اس کے بعد
19:50ہمیں مکہ لے کے جائے گا
19:51اور دوبارہ پھر
19:52مدینہ لے کر نہیں جائے گا
19:53تو کیا حج یا عمرہ
19:54ہو جائے گا
19:55کہ نہیں
19:55تو اس کا جواب
19:56اسی میں شامل ہو گیا
19:57کہ بالکل آپ کا
19:58حج یا عمرہ ہو جائے گا
19:59اور یہ یاد رکھیں
20:00کہ یہ ضروری نہیں ہوتا
20:01کہ حج یا عمرہ کرنے کے بعد
20:03آپ حاضری دیں
20:04یہ جسٹ اپوزٹ بھی ہو سکتا ہے
20:06کہ پہلے حاضری دیں
20:07پھر حج یا عمرہ پہ چلے جائیں
20:08ہمارے اکابرین
20:09اس باب میں مختلف ہیں
20:10بعض یہ کہتے ہیں
20:11کہ پہلے حج یا عمرہ کرو
20:13تاکہ گناہوں سے
20:14بالکل پاک و صاف ہو جاؤ
20:15پھر پاک و صاف حالت میں
20:17سرکار کی بارگاہ میں حاضر ہو
20:18اور بعض یہ کہتے ہیں
20:20کہ پہلے سرکار کی بارگاہ میں حاضر ہوں
20:22کیونکہ اللہ نے اشارت فرمایا
20:23وَلَوْ أَنَّهُمْ اِذْظُ لَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُكَ
20:26فَاسْتَغْفُرُ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمْ الرَّسُولِ
20:29لَوَجُدُ اللَّهَ تَوَّابَ الرَّحِيمَةَ
20:32اے حبیب اگر یہ اپنی جانوں پر
20:33ظلم کر بیٹھیں
20:34تو آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوں
20:35پھر اپنے لئے استغفار کریں
20:50اللہ تعالی میری آواز سرکار تک پہنچائے گا
20:52سرکار اللہ کی بارگاہ میں میری لئے دعا کریں گے
20:55اللہ نے وعدہ فرما لیا
20:56قرآن میں جیسے میں نے آیت سنایا
20:57تو میں گناہوں سے پاک و صاف ہوں گا
20:59اس کے بعد یہ حج یا عمرے کے لئے میں جاؤں گا
21:01اور تیسری بھی ایک سوچ نظر آتی ہے
21:04حضرت باجزید بستامی صاحب رحمت اللہ علیہ نے
21:06حج اور عمرہ کیا
21:08اور پھر آپ مدینہ نہیں گئے آپ واپس سلے گئے
21:10کسی نے کہا کہ آپ مدینہ نہیں جا رہے
21:12تو آپ نے اشارت فرمایا
21:13کہ میں نہیں چاہتا ہوں
21:14کہ حج یا عمرے کو سرکار کی بارگاہ میں
21:17حاضری کا وسیلہ بناوں
21:18میں واپس جاؤں گا
21:20اور سرکار کی بارگاہ میں حاضری کے لئے
21:22قصداً وہاں سے پھر واپس آؤں گا
21:24پھر آپ علیدہ آئے
21:25اور سرکار کی بارگاہ میں حاضری دی
21:27یہ بہرحال اشاقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے
21:30مختلف انداز ہیں
21:31عام آدمی کے لئے حکم یہی ہے
21:33کہ جیسے آپ کے فلائٹس کی ترتیب ویسے کر لیں
21:35پہلے مدینہ منورہ
21:37یہ حاضری دے کے حج یا عمرہ کریں
21:38اور پہلے اگر آپ جدہ سے مکہ جا رہے ہیں
21:41پہلے حج یا عمرہ کریں
21:42پھر سرکار کی بارگاہ میں حاضری دیں
21:43یہ بہت بڑی بے وفائی کسی بات ہوگی
21:46جفا کی بات ہوگی
21:48اور یہ سعادت مندی سے دوری کے بات ہوگی
21:50کہ باوجود قدرت
21:51آپ یہ حج یا عمرہ کر کے واپس چلے جائیں
21:53اور مدینہ منورہ کی حاضری نہ دیں
22:03کہ سرکار کے روضہ انور پر
22:05ہر وقت ستر ہزار فرشتے
22:07دعائے بخشش و مغفرت کرتے رہتے ہیں
22:09صبح اور شام
22:10صبح ستر ہزار آتے ہیں
22:12شام کو ستر ہزار آتے ہیں
22:13اور فرماتے ہیں
22:14کہ جب ایک دفعہ کوئی حاضری دے دیتا ہے
22:16اس فرشتے کو دوبارہ حاضری کا شرف حاصل نہیں ہوتا
22:20اتنے فرشتے وہاں پر ہوتے
22:22اتنی برکات ہوتی ہیں
22:23ضرور مدینہ منورہ جائیں
22:25اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے
22:26کسی نے کہا کہ ایک شخص نے
22:29جو ابابیل پرندہ ہوتا ہے
22:30کہتے ہیں اس کو مار دیا
22:31تو کیا اس اسپیشل جانور کو مارنے کی وجہ سے
22:36اسے زیادہ گناہ ملے گا
22:37نہیں ایسا نہیں ہے
22:38اگر بغیر کسی وجہ کے ظلمن مارا ہے
22:41تو بہرحال گناہگار ہوگا
22:42لیکن ابابیل نگر کنکریاں برسائی تھیں
22:44جیسے کہ ظاہر آیت کے مطابق ثابت ہوتا ہے
22:46تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
22:48کہ وہ ایسا اسپیشل ہو گیا
22:49کہ اس کو ماریں گے
22:49تو زیادہ مسائل پیدا ہوں گے
22:52یا زیادہ گناہگار ہوں گے
22:53گناہ یا ثواب کا تعلق
22:55قرآن یا حدیث کی تعلیم سے ہے
22:57یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
22:59بیان فرمائیں گے
23:00کہ اس عمل پر اتنا گناہ ہوتا ہے
23:01اس کی مقدار
23:02یا اس کے بارے میں
23:04عذاب قبر کی اطلاع
23:05یہ نبی دے سکتے ہیں
23:06ہم اپنے پاس یہ قیاساً ثابت نہیں کر سکتے
23:08لہٰذا ابابیل ایک اچھا پرندہ ہے
23:11ایک آپ جسے آپ نے اس کو
23:12اسپیشل پرندہ کہا
23:13لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
23:14کہ ہم اپنے قیاس سے یہ کہہ دیں
23:16کہ اس کو مارنے پر زیادہ گناہ ہے
23:18جب تک کہ حدیث یا قرآن سے ثابت نہ ہو
23:20ہم اتنا ہی کہیں گے
23:22اس پر گناہ ہے
23:22کتنی مقدار کا ہے
23:23کم یا زیادہ ہے
23:24یہ اللہ اس کے رسول بہتر جانتے ہیں
23:26وہ بھی اگر ظلمن مارا ہو
23:28تو پھر یہ حکم شرع ہوگا
23:30ایک مختصر سے ابریک لیں گے
23:32ہمیں یقین ہے
23:32آپ ہمارے ساتھی رہیں گے
23:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:37پہلے قوز لیتے ہیں
23:38پھر جوابات
23:38السلام علیکم
23:41السلام
23:42جی حضرت
23:44مجتمع سوال یہ تھا
23:46کہ ایک مجید امام ہے
23:47جن کی ایک عالم
23:49اس کے سکتی ایسے عباب ہے
23:51وہ نہ کوئی عالم دین ہے
23:53اور نہ ہی طہارت کے
23:55مسائل کے متعلق ان کو
23:57اتنا نوریج ہے
23:58اور ان کی نہ تغیر بھی
23:59ٹھیک نہیں ہے
24:00یعنی کہ
24:01سوٹ اور تین بڑھنا
24:03ٹھیک ہے ٹھیک ہے
24:04ٹھیک ہے
24:04کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
24:07نہیں
24:07دوسرے سوال نہیں
24:08میں کہہ رہا ہوں
24:09آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں
24:11کہ ان کے پیچھے نماز پڑھا ہے
24:12نہ پڑھا ہے یہ
24:15آواز سہی نہیں آ رہا ہے
24:16ٹھیک ہے میں سمجھ گیا آپ کا سوال
24:17دوسرا کوئی کوئی سوال ہے
24:18تو کر لیں
24:19ورنہ نیکس
24:19کال لے لیجئے
24:22السلام علیکم
24:23علیکم السلام
24:24جی بھائی جن
24:26ٹھو
24:26آپ کی آواز آ رہی ہے
24:28بولیے
24:29آواز آ رہی ہے
24:30جی جی آ رہی آ رہی ہے
24:31بولیں
24:32نہیں لیکن یہ
24:33ابھی میں نے پہلے نور کر رہا تھا
24:35کہ میرا یہ
24:35آپ آنی ایر ہیں
24:36آپ کوئسن کریں
24:37کوئسن کریں بھائی جن
24:38جلدی کریں
24:39میرا مثلا یہ ہے
24:41زکاة کے حوالے سے سوال ہے
24:42میرا کہ میرے میسیز کے پاس
24:44ساڑھے پانچ تولے سانے کا زیور ہے
24:45ٹھیک ہے
24:47ٹھیک ہے
24:48آپ کی آواز آ رہی ہے
24:49رکے نہیں بولتے جائیں
24:50آپ بولتے جائیں
24:50اچھا ساڑھے پانچ تولے زیور ہے
24:52اس کے اوپر وہ زکاة نہیں دیتی
24:54کہ ساڑھے سات تولے پہ زکاة ہوتی ہے
24:55اس کے پاس کچھ کیش ہے
24:57وہ کیش پہ کٹکولیٹ کر کے
24:59دے دیتی ہے
24:59یہ زکاة ہے
25:00ٹھیک ہے
25:01اب میں میری پوزیشن
25:02یا میں ان کا اسپینڈ ہوں
25:03کہ میری ساڑھے گیارہ ہزار رفی
25:05پیرمہ سے
25:06ایو بی آئی کی پنشن ہے
25:07ساڑھے گیارہ ہزار ترمہ
25:08وہ کوئی انکم نہیں ہے
25:09صرف بیٹی ہے
25:10ایک آن میری بیٹی ہے
25:11وہ چھے ہزار رفی تنفہ لیتی ہے
25:12ٹیچنگ میں
25:13ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
25:14ٹھیک ہے میں سمجھ گیا آپ کی بات کو
25:15میں عرض کرتا ہوں
25:17دیکھیں پہلی بات
25:18جو بھائی نے کوئیسن کیا
25:19کہ ایک مسجد کے امام صاحب ہیں
25:20سکسٹی ایر سے تقریباً شاید
25:21ابب ہیں
25:22عالم دین نہیں ہیں
25:24مسائل بھی طہارت وغیرہ
25:25کہ ہمیں گمان ہیں
25:26کہ ان کو نہیں آتے
25:27اور تجوید کا کوئی ٹھیک آنا نہیں ہے
25:29غرب نہیں پوچھنا چاہ رہے تھے
25:31کہ ان کے پیچھے
25:31نماز پڑھنے کا کیا شرائع حکم ہوگا
25:34دیکھیں بڑی معذرت کے ساتھ
25:36اگر وہ امام صاحب تک
25:37کوئی ایک کلپ پہنچا دے
25:38تو وہ دلازاری کے مرتقب نہ ہوں
25:41جس طریقے سے شریعت نے
25:44انبیاء علم السلام کے لئے شرائعت رکھی ہیں
25:46اسی طرح ایک لیڈر کے لئے شرائعت ہیں
25:49ایک حاکم کے لئے شرائعت ہیں
25:50اسی طرح شریعت نے
25:52ایک امام کے لئے بھی شرائعت رکھی ہیں
25:55کہ امام جو ہیں وہ صاحب علم ہونا چاہیے
25:58صاحب تقویٰ
25:59کم از کم ان کو نماز کے پورے مسائل
26:01اچھی طریقے سے آتے ہوں
26:02اور چونکہ وہ امامت کر رہے ہیں
26:04تجوید بھی ان کی بلکل ٹھیک ہونی چاہیے
26:06اور اس میں عمر کا کوئی دخل نہیں ہوتا
26:09کہ اگر ایک پچیس سال کا نوجوان
26:10تمام صفات کا حامل ہے
26:12اور ایک طرف ساٹھ سال کے ایک بزرگ ہیں
26:14لیکن کوئی صفت ان کے اندر موجود نہیں
26:16تو یہ طریقہ کارنی ہوتا
26:18کہ ہم کہیں
26:18کہ چونکہ یہ بزرگ ہیں
26:19یہ نماز پڑھائیں گے
26:20پچیس سالہ نوجوان کو ہٹا دیں
26:21ہماری شریعت اس کا اعتبار نہیں کرتی ہیں
26:24اگر پچیس سالہ نوجوان
26:25صاحب علم ہے
26:26صاحب تقویٰ ہے
26:27تجویز ٹھیک ہے
26:28تو یہ ساٹھ کیا
26:29سو سال کے بزرگ کے اوپر بھاری ہے
26:31ان کو امام بننا چاہیے
26:32تو لہٰذا اگر ایسے کوئی صاحب ہیں
26:34کہ جو نہ صحیح طریقے سے نماز پڑھتے ہیں
26:36بلکہ پڑھاتے ہیں
26:37نہ مسائل کا ٹھیک آنا ہے
26:39بلکہ لوگ تشویش کا شکار ہوتے ہیں
26:40اور بعض اوقات
26:41یہ چیز قلت جماعت کا سبب بنتی ہے
26:44کہ لوگ کہتے ہیں
26:45ان کی پیچھے ہم نہیں پڑھیں گے
26:46دوسرے مسجد میں جائیں گے
26:47تو کمیٹی پر واجب ہے
26:49کہ اس کا کوئی انتظام کرے
26:50اس میں کمیٹی بھی گناہ گار ہوگی
26:52بعض اوقات میں نے دیکھا ہے
26:53کمیٹی مروتوں میں ماری جاتی ہیں
26:55نہیں جی ابو ذل
26:56پچیس سال سے نماز پڑھا رہے ہیں
26:57آپ کے اب کیسے ان کو ہٹائیں
26:59یعنی اس کا مرتبہ
27:00اگر آپ کی فیکٹری کے اندر
27:02پچیس سال تک
27:03ایک داڑی رکھ کر آدمی
27:04کرپشن کر رہا ہو
27:05تو اس لئے آپ اس کو نہیں ہٹائیں گے
27:07کیونکہ وہ پچیس سال سے
27:08آپ کی فیکٹری میں کام کر رہا ہے
27:09بڑا ہو گیا
27:10یہی وجہ یہی ہوگا نا
27:11آپ ایسے ہی کریں گے
27:12وہاں کبھی نہیں کریں گے
27:14وہاں تو ایک لمحے کے اندر
27:15چاہے وہ سو سال کا کیوں نہ ہو
27:17اگر چوری پکڑی گئے
27:18تو سب کے سامنے
27:19شاید ان کو اچھی طرح
27:21سنا کے نکالا جائے گا
27:22ماذا اللہ میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں
27:23کہ امام صاحب کے ساتھ ایسا کریں
27:24صرف ایک سوچر فکر آپ کو بتا رہا ہوں
27:26کہ جب دین کا معاملہ آتا ہے
27:27تو چاہے لوگوں کی نمازیں
27:29برباد ہو رہی ہوں
27:30چاہے نا اہل کو کھڑا کرنا لازم آ رہا ہو
27:32چاہے اس کی وجہ سے
27:33اپنی آخرت کی بربادی کا سامان ہو رہا ہو
27:35کہ سب کی نمازوں کا وبال کمیٹی کے اوپر ہوگا
27:38کوئی پروا نہیں ہے
27:39اور اپنے اگر فیکٹری
27:40اپنے آفیس کے اندر کوئی کرے
27:42تو پھر ان کی سمجھداریوں کا
27:44اروج دیکھا کریں
27:45ہوشیاریوں کا
27:45کہ کیسے اس شخص کو باہر نکالتے ہیں
27:47اس لئے نراض نہ ہوں
27:49یہ ایسے کوئی حضرت ہیں
27:50وہ اب ساٹھ سال ویسی ہو گئے
27:52ان کو کہیں باب گھر میں آرام کریں
27:54اب کسی اور صحیح امام کو لاکھیں کھڑا کریں
27:56ورنہ گناہ گار ہوں گے
27:57بہرحال
27:58تحارت کے مسائل نہیں آتے
28:00یہ کیسے آپ کو پتہ چلا
28:01یہ بھی ایک کوئیسٹن ہے
28:02کہ آپ نے ان کو وضو کرتے ہوئے دیکھا
28:04کہ بلکہ غلط صلط وضو کر رہے ہیں
28:05اور کیا ہو سکتا ہے
28:07اگر واقعی ایسا ہے
28:08تو پھر تو اور زیادہ تشویش کی بات ہے
28:10اور اگر دیگر نماز کے اندر
28:12بہت زیادہ اغلاط کرتے ہیں غلطیاں
28:13تو بہرحال کمیٹی کو اس پر قدم اٹھانا چاہیے
28:16لیکن آپ ایسا نہیں کریں گے
28:17کہ وہاں ہنگامہ کر دیں
28:18میرے اس کلیپ کو سب جگہ عام کر کے
28:20اور ان امام کے خلاف ایک محاز کھڑا کریں
28:23ہر ایک کی قزت نفس ہوتی ہے
28:25طریقہ کار یہ ہوگا
28:26کہ آپ کمیٹی کو لے کر
28:27ایک روم میں ٹیبر ٹاک کریں
28:29بیٹھیں
28:29اچھے معتبر لوگوں کو جمع کریں
28:31اور دہرہ عدب میں رہ کر
28:32بڑے پیار اور محبت کے محول میں گزارش کریں
28:34کہ یہ ہماری نمازوں کا مسئلہ ہے
28:36آپ امام کو تبدیل کر لیں تو بہتر ہے
28:38وہ بھی اگر واقعی ویلڈ ریزنز ہو
28:39آپ نے جو بیان کیا میں تو
28:40اس کو سن کر جواب دے دیا
28:42اگر واقعی وہ ایسے ہیں تو
28:43اگر نہیں ہیں تو
28:44پھر آپ ظلم کریں گے
28:45اس لئے پہلے اچھی درہ تحقیق کریں
28:47اور اس کے بعد پھر بیٹھ کر
28:48آپ کو مسئلہ کا حل نکال سکتے ہیں
28:50اچھا ہمارے بھائی نے
28:51پہلی بات تو یہ کہ
28:53میسیس کے پاس اتنا ہے
28:54میرا اتنا ہے
28:55بیوی کا اتنا ہے
28:56آپ نے شاید یہ سمجھا
28:57کہ تینوں کو کوئی ملایا جاتا ہے
28:59جب بھی مالی معاملات کے اندر
29:01ہم کوئی دیکھتے ہیں
29:03نصاب وغیرہ
29:04یہ شرع حکم کی تکمیل کو
29:05تو اس میں ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہوتا
29:08بیوی اپنی قربانی کا حساب کرے گی
29:10زکاة کا اپنا
29:10آپ اپنا کریں گے
29:11اور بیٹی اپنا کریں گے
29:13آپ کے اور بیٹی کا تو بہت ہی کم ہے
29:15ان کا تو معاملہ ہٹا دیں
29:16باقی آپ کی زوجہ کے پاس
29:18آپ نے بتایا کہ
29:19ساڑھے پات پانچ طولہ زیور ہے
29:21اور کیش بھی ہے
29:22کیش پہ زکاة دیتی جا رہی ہیں
29:24سونے پر نہیں دے رہی ہیں
29:25اب یہ بات ہے
29:26کہ یہ آپ کی ذمہ داری تھی
29:28کہ آپ اپنی زوجہ کو
29:29فرض علوم کورس کرواتے ہیں
29:31لہٰذا زوجہ تو گناہگار ہوئیں ہوئیں
29:32آپ بھی گناہگار ہوئے
29:34کہ آپ کو مسئلہ نہیں پتا
29:35آپ نے زوجہ کو مسائلی نہیں سکھائے
29:36حالکہ اللہ تعالی نے واضح طور پر فرمایا
29:38کہ
29:44اے ایمان والو
29:45اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
29:47جہنم کی اس آگ سے بچاؤ
29:48جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں
29:50تو آپ مکلف تھے
29:52کہ آپ زکاة کے مسائل خود سیکھتے
29:53بیوی کو سکھاتے
29:54اور انہیں جہنم کی آگ سے بچاتے
29:56اب جہنم کی آگ کیسے ان کی طرف متوجہ ہو رہی ہے
29:59مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اگر تھوڑا سونا ہے
30:01ساڑھے ساتھ طولہ پورا نہیں ہے
30:03لیکن کیش تو ہے جس پہ وہ زکاةیں دے رہی ہیں
30:05جب یہ دو طرح کے مال جمع ہو جاتے ہیں
30:07تو حکم شرعہ یہ ہوتا ہے
30:08کہ سال ختم ہونے کے بعد
30:09اس گولڈ کی کرنٹ ویلیو زوجہ نکلواتی
30:12جو بھی پیسہ نکلتا بنتا
30:14پھر اس کے اندر کیش کو ملاتی
30:16اس ٹوٹل کے اوپر زکاة تھی
30:17اب آپ کی زوجہ کو سوچنا چاہیے
30:19کہ یہ سونا کتنے سالوں سے ان کے پاس ہے
30:21جس پر یہ زکاة نہیں دے رہی
30:22کیش پہ دیتی چلی جا رہی ہیں
30:24اس کا حساب کتاب کر کے
30:26اس پیسے کے اوپر انہوں نے
30:27دو سال کی تین سال کی چار سال کی زکاة نکالنی ہے
30:30اور چونکہ آپ دونوں نے
30:32علم نہیں سیکھا
30:33تو اس پر اللہ کی بارگر میں توبہ کریں
30:35یہ گناہ کبیرہ
30:36اور پھر زکاة کی ادائیگی میں تاخیر کی
30:39یہ بھی ایک گناہ تھا
30:40جس پہ آپ پہ بھی ووال ہے
30:41تو شوہر بھی توبہ کریں گے
30:42اور آپ کی زوجہ بھی توبہ کریں گی
30:44اور آئندہ کے لیے احتیاط کریں
30:46اور خدارہ
30:47اپنے بچوں کو بھی علم سکھائیں
30:49کہ جب آپ ایک سوال کر کے
30:50کسی غلطی پر متعلق ہوتے ہیں
30:52تو یہ اس بات کو ظاہر کرتی ہے
30:53کہ آپ اس سے پہلے بھی
30:55ہزاروں مسائل میں غلطی کر رہے ہیں
30:56لیکن ان کے بارے میں
30:58اتنا شعور ہی حاصل نہیں
30:59کہ ان کے بارے میں پوچھ لیں
31:00تو ان میں غلطیاں چلتی رہیں گی
31:02جس میں شعور بیدار ہوگا
31:03وہ آپ پوچھ لیں گے
31:04اس میں بچ گئے
31:05باقی سب میں کیسے بچیں گے
31:06تو اپنے بچوں پر رحم کریں
31:08خدا کے واسطے
31:09انہیں فرض علم کورس سکھوائیں
31:11تاکہ آپ کے بچے غلطیوں سے
31:13محفوظ رہیں
31:13ہر چیز کا پہلے سے علم ہو
31:15کہ ہمیں کیا کرنا ہے
31:16بچی بھی آپ کے غالباً بالغہ ہیں
31:17تو اسے فوراً سے پیشتر علم سکھائیں
31:19اور آپ دونوں بھی فرض علم کورس کریں
31:21کہیں سے بھی کر لیں
31:22اگر نہیں کوئی جگہ پتا
31:23میرے نمبر لے لیں
31:24کنٹرول روم سے
31:25میں آپ کو گائیڈ لینس میں
31:26فراہم کر دوں گا
31:29ایک بھائی نے پوچھا تھا
31:30کہ جو بعض اوقات
31:31میسیج ہم کرتے ہیں
31:32اس پر لکھا ہوتا ہے سلام
31:33تو جواب والا بھی لکھ دیتا ہے
31:35سلام
31:36تو کیا اس طرح
31:37سلام کی سنت اور جواب
31:39کا واجب ادا ہو جاتا ہے
31:41حالانکہ ہم تو یوں کہتے ہیں
31:42السلام علیکم ورحمت اللہ
31:44اور جواب میں کہتے ہیں
31:45وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهُ
31:47تو یہ تو کہتے نہیں ہیں
31:48حکم شرع کیا ہوگا
31:49دیکھیں یہ ایک جو ہم کہتے ہیں
31:52السلام علیکم ورحمت اللہ
31:54یہ ایک مکمل جامع
31:56اور زیادہ ثواب کا
31:58باعث طریقہ ہے
32:00کہ ہم اس طرح سلام کریں
32:02اور وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهُ
32:04یہ بھی ایک بہترین طریقہ ہے
32:05کہ ہم اس سے جواب دیں
32:07تو یہ ایک مکمل
32:08اچھا کامل
32:09بہت اچھا طریقے سے زیادہ ثواب ہے
32:11لیکن کیا سلام کرنے سے
32:13سلام کی سنت پوری ہوگی
32:15اور جواب میں صرف سلام لکھنے سے
32:17واجب ادا ہوگا
32:19جی بلکل ادا ہو جاتا ہے
32:20یہ آپ کو کس نے کہا
32:22کہ جب آپ
32:22السلام علیکم ورحمت اللہ کریں گے
32:24تب ہی سنت ادا ہوگی
32:26لفظ سلام سے نہیں ہوگی
32:27حالکہ قرآن کہتا ہے
32:29کہ جنتیوں کا جو آپس میں
32:31سلام ہوگا وہ سلام ہوگا
32:32وہ کہیں گے سلام
32:33وہ بھی کہیں گے سلام
32:35یعنی سلامت ہی ایک دوسرے کے اوپر
32:36نازل کریں گے
32:37اور اسی طرح
32:38اکابرین سے بھی
32:39یہ لفظ استعمال کرنا ثابت ہے
32:41لہٰذا
32:41اگر کوئی میسیج میں سلام آیا
32:43اب اس کے جواب کے دو طریقے ہوتے ہیں
32:45ایک تو یہ کہ
32:46سلام دیکھتے ہی آپ
32:47سلام کہہ دیں
32:48یا وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ کہہ دیں
32:50یہ جواب ہو گیا
32:51واجب ادا ہو گیا
32:52لکھ کر بھیجنا ضروری نہیں ہوتا ہے
32:54اور ایک طریقہ ہوتا ہے
32:55آپ نے کچھ بھی موہ سے نہیں کہا
32:56لکھ کر بھیج دیا
32:57ہاں لیکن میں
32:58لکھ کر بھیجنے کو
32:59زیادہ بہتر سمجھتا ہوں
33:00کیونکہ سامنے والا
33:01بعض وقت
33:01بدگمانی کا شکار ہوتا ہے
33:03اسے کیا پتا
33:03کہ آپ نے زبانی کہہ دیا ہے
33:05وہ کہے گا
33:05میں نے سلام بھیجا دے
33:06کوئی جواب تک نہیں دیا
33:07اسے اس بدگمانی سے بچانے کے لیے
33:10بہتر ہے
33:10کہ موہ سے بھی کہہ دیں
33:11اور جواب میں بھی
33:12جب آپ میسیج کریں
33:13تو اس میں
33:14سلام لکھ دیا کریں
33:15ایک بھائی نے پوچھا ہے
33:17کہ کیا ایک مسلمان مرد
33:19کسی غیر مسلم عورت سے
33:21مشرقہ سے
33:22اس طرح نکاح کرے
33:23تو کیا صحیح ہوگا
33:24کہ پہلے ان کے رواج کے مطابق
33:26آگ گرد کی گرد
33:28ساتھ چکر لگائے
33:29پھر اس کے ماتھے پر
33:30صندور وغیرہ لگائے
33:32پھر مسلمانوں کی طرح
33:34یہ دونوں آپس میں
33:35اجابوں قبول کر لیں
33:36تو کیا ان کا نکاح
33:37درست ہو جائے گا
33:38کہ نہیں ہوگا
33:39دیکھیں جو
33:41مشرقہ عورتیں ہوتی ہیں
33:42جو غیر اللہ کی عبادت کرتی ہیں
33:44نہ مرد کا عورت سے
33:46نکاح ہو سکتا ہے
33:47یعنی مسلمان مرد کا
33:48اس طرح مشرقہ عورت سے
33:50اور نہ مسلمان عورت کا
33:52کسی مشرق مرد سے
33:53نکاح ہو سکتا ہے
33:54یہ نکاح باطل ہے
33:56چاہے اجابوں قبول کر لیں
33:58چاہے غیر مسلموں کے طریقے سے
34:00نکاح ہو
34:01چاہے مسلمانوں کے طریقے سے
34:02ایک سمجھانے کے لئے بات
34:04ارس کر رہا ہوں
34:04اگر کوئی اپنی سگی بہن کے ساتھ
34:07نکاح کرے اور
34:07اجابوں قبول کر لیں دونوں
34:09تو کیا نکاح ہو جائے گا
34:10نہیں ہوگا
34:11حالانکہ اجاب بھی ہے
34:12قبول بھی ہے
34:13دو گوا بھی ہیں
34:14قاضی صاحب بھی بیٹھے ہیں
34:15لیکن یہ دونوں ایسے ہیں
34:16کہ شریعت نے
34:17ان کے نکاح کو
34:18باطل قرار دیا ہے
34:19تو سگی بہن سے
34:20والدہ سے
34:21بیٹی سے
34:22بہن سے
34:23نکاح نہیں ہو سکتا
34:25ایسے ہی مشرقہ عورت ہے
34:27چاہے آپ اس پہ وہ تمام
34:28نکاح کے شریعت اقاضے پورے کر دیں
34:30لیکن ان سے نکاح
34:31نہیں ہو سکتا
34:32کیونکہ سورہ بقرہ کے آیت
34:33نمبر
34:33دو سو اکیس میں
34:35اللہ تعالی نے
34:35واضح طور پر فرمایا
34:40اے لوگو
34:41تو مشرقہ عورتوں سے
34:42نکاح نہ کرو
34:43یہاں تک کہ وہ
34:44ایمان لے آئیں
34:45لہٰذا اگر آپ
34:46نکاح کریں گے
34:46نکاح باطل ہو گئی نہیں
34:47اب اگر وہ ساتھ رہ رہے ہیں
34:49تو بلکل ایسے
34:50جیسے اجنبی عورت کو
34:51ساتھ لے کر رہ رہے ہیں
34:52اب اس میں آپ
34:52جسمانی تعلق کی
34:53شرع حیثیت سمجھ لیں
34:54اور جو پیدا ہونے والے
34:56بچے ہیں
34:56ان کی شرع حیثیت کیا ہوگی
34:58اور اسی طرح
34:58اللہ تعالی نے
34:59اسے آیت میں آگے بیان فرمایا
35:01کہ
35:04اے لڑکی کے
35:05اولیاء
35:06اپنی بچیوں کے نکاح
35:07مشرق مردوں سے نہ کرو
35:09یہاں تک کہ وہ
35:09ایمان لے آئیں
35:10پہلے ایمان لائیں
35:11مسلمان ہوں گے
35:12تو نکاح ہوگا
35:13ورنہ نہیں ہوگا
35:13اس سے ہماری وہ بہنیں
35:15بھی ذرا درست حاصل کریں
35:16بغیر مجھ پہ ناراض ہوئے
35:17بغیر شاؤٹنگ کیے
35:19بغیر مجھے برا بھلا کہے
35:20کیونکہ آپ مجھے
35:21برا بھلا کہیں گی
35:21مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا
35:22لیکن آپ کے برا بھلا کہنا
35:24مجھے نہیں ہوگا
35:25بلکہ اللہ کے لئے ہوگا
35:26کیونکہ حکم اس کا ہے
35:27بعض ہماری بہنیں
35:28بڑی جرت کا اظہار کر کے
35:29اور مشرق مردوں سے
35:31نکاح کرتی ہیں
35:32اور باقاعدہ
35:32اعلان کرتی ہیں
35:33کہ میں نے اس سے نکاح کیا
35:34اور سب لوگ
35:35واوا بھی کر رہے ہوتے ہیں
35:36ان کی شادی میں
35:37شرکت بھی کرتے ہیں
35:38باقاعدہ
35:39توفہ تحایف بھی دیتے ہیں
35:40مبارک بات بھی دیتے ہیں
35:42یہ سب کے سب آخرت میں
35:44شدید قابل غریفت ہوں گے
35:46کیونکہ اگر کسی بہنیں
35:47سسٹر نے ایسے
35:48مشرق مرد سے نکاح کیا
35:49تو نکاح ہو گئے نہیں
35:49نکاح باطل ہے
35:50اور ایک حرام اور گناہ
36:02سب کے سب اپنی آخرت کی
36:03بربادی کا سامان کر رہے ہوں گے
36:05اگر کوئی بہے بہن
36:06ایسے سن رہا ہے
36:07آپ ہمارے بھائی ہیں
36:08اگر مسلمان ہیں
36:09تو بھائی ہیں
36:10ہمارے بہنیں ہیں
36:10اللہ تعالیٰ آپ کو
36:12توبہ کی توفیق عطا فرمائے
36:13اپنے بھائی کی بات مانیں
36:15انشاءاللہ مرتے ہی
36:16مجھے دعائیں دیں گے آپ
36:17شاید دنیا میں تو نہیں دیں گے
36:18لیکن مرنے کے بعد
36:19دعائیں دیں گے
36:20کہ ہمیں بہت بڑے عذاب سے
36:21بچا لیا تھا
36:22اور اگر ایسا نہیں ہے
36:23آپ کریں ہمیں برا بھلا کہیں
36:25کچھ بھی کہیں
36:26میدانِ مہاشر میں
36:27جتنے لوگوں نے
36:28آپ کے حوصلہ افضائی کی تھی
36:29بشمول آپ کے
36:30سب کے سب مجرم کی حیثت سے
36:32کھڑے ہوں گے
36:33اگر اللہ ناراض ہوا
36:34اور آپ نے موت سے پہلے پہلے
36:36توبہ نہیں کی تو
36:38ایک بھائی نے کہا کہ
36:39آج کل آپ کو پتا ہے
36:41کہ انہوں نے کہا کہ
36:42قرآن موبائل کے اندر ہوتا ہے
36:44ایسی عادت پڑ گئی ہے
36:45کہ جہاں ہم بیٹھتے ہیں
36:46موبائل سے ہی پڑتے ہیں
36:47تو میں مسجد میں ہوتا ہوں
36:48تب بھی موبائل نکال لیتا ہوں
36:49گھر پہ ہوتا ہوں
36:50تب بھی موبائل پہ ہی
36:51قرآن پڑتا ہوں
36:52تو جو ہارڈ کاپی ہوتی ہے
36:54یعنی قرآن عظیم
36:54وہ میں ٹچ نہیں کرتا ہوں
36:56کھولتے ہی نہیں ہوں
36:57تو کیا یہ میں غلط کر رہا ہوں
36:59یہ صحیح کر رہا ہوں
37:00دیکھیں اس کو غلط تو نہیں کہہ سکتے
37:02لیکن بہرحالہ
37:03آپ ایک سعادت سے محروم ضرور ہیں
37:05کیونکہ موبائل کا
37:07اگر آپ پکڑتے ہیں
37:08تو اس کی سکرین کے اوپر
37:09نقوش تو آتے ہی نہیں
37:10تو قرآن کو چھونے کا ثواب
37:12آپ کو نہیں ملتا
37:13اس کے برحث اگر آپ
37:14باوزویں مسجد میں بیٹھیں
37:15ہارڈ کاپی لیں
37:16قرآن پاک کھولیں
37:17کھولیں
37:18اس کو دیکھنا بھی ثواب
37:19اس کو چھونا ثواب
37:20اس کو پڑھنا ثواب
37:21اور میں نے دیکھا ہے
37:22کہ جب آپ قرآن عظیم کو
37:24ہاتھ میں لیتے ہیں
37:24کہ عجیب برکت ہوتی ہے
37:25نورانیت ہوتی ہے
37:26ایسی گھر میں جو قرآن رکھا ہے
37:28وہ جزدان میں لپٹا ہوا ہے
37:29آپ موبائل سے پڑھتے جا رہے ہیں
37:31اس کے بھی تو ایک حق ہے
37:32اس کو کھولیں
37:32اور اس کو پڑھیں
37:33یہی افضل اور اولا ہے
37:35وہ غرام کے وقت ختم ہو چکا ہے
37:36انشاءاللہ نیکسٹ ویک
37:38اگر زندگی رہی
37:40تو جمعہ میں دوبارہ آٹھ بجے
37:41آپ سے ملاقات ہوگی
37:42آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:44میں آپ کے لئے دعا گو ہوں
37:45کہ اللہ تعالی ہم سب کو
37:46قرآن کو
37:47حدیث کو
37:48اسلام کو
37:49اپنے مذہب کو
37:50فوقت دینے کی توفیق عطا فرمائے
37:52اور اس کے تعلیم کے روشنی میں
37:53اپنی زندگی کا
37:54اللہ مل مرتب اور متعین کرنے کی
37:56توفیق بخش آمین
37:57وآخر دعوانا
37:59ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended