- 7 hours ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#ahkameshariat #muftimuhammadakmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:28ڈیب ہے
00:30کہ چپ چاپ اس کے ساتھ رہو
00:31تمہاری اپنی بیٹیاں بھی ہیں
00:33آ جاؤ گی تو مسیبت ہوگی
00:35اور اگر وہ کہتی ہیں کہ مفتیان کرام نے فتوہ دیا
00:38تو کہتے ہیں مفتیوں
00:39اور فتوہوں کے چکر میں مت پڑو
00:41حرام و حلال کے چکر میں مت پڑو
00:43تو کیا حکمشورہ ہوگا
00:44تو اس کا جواب میں پچھلے پرگرام میں دے چکا ہوں
00:47بس یہاں پر اس بہن کے لئے ایک مشورہ باقی تھا
00:50جو مجھے دینا ہوگا
00:51یہ تمام بہنیں ہماری یاد رکھیں
00:53کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
00:55کہ شوہر تین طلاقے دے دیتا ہے
00:57عورت نے بقائی میں ہوش و حواظ سنا ہوتا ہے
01:00اس کو بالکل ہنڈر پرسنڈ یقین ہوتا ہے
01:03لیکن شوہر مکر جاتا ہے
01:04اور وہ کہتا ہے
01:05کہ میں نے تو ایسی تین طلاقے نہیں دی
01:07یا کم دی ہیں
01:08اور قسمیں بھی کھا لیتا ہے
01:09ایسی صورت میں ظاہر شرعہ کے مطابق
01:12شوہر کے حق میں فیصلہ ہوتا ہے
01:14کیونکہ اولاں لڑکی سے کہا جائے گا
01:16آپ گواہ پیش کریں
01:17اگر وہ کہتی ہے میرے پاس گواہ نہیں ہیں
01:19تو شوہر سے کہا جاتا ہے
01:20کہ آپ قسم کھائیں
01:22کہ آپ نے تین طلاقے نہیں دیں
01:24اگر وہ قسم کھا لیتا ہے
01:25تو ظاہر شرعہ کے مطابق
01:28اس کے حق میں فیصلہ ہوگا
01:29کیونکہ مفتیان اکرام کسی کے باطن کو نہیں جانتے
01:32ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:34نے بھی ظاہر کا اعتبار کر کے ہی فیصلہ فرمایا ہے
01:37تو اب ایسی صورت میں
01:39اس عورت کو حکم ہوگا
01:40آپ ساتھ رہ سکتی ہیں
01:41کیونکہ ظاہر شرعہ اس کے ساتھ ہے
01:43لیکن جب لڑکی یہ سمجھتی ہے
01:45کہ اس نے تین طلاقے دی ہیں
01:46اور جھوڑ بول رہا ہے
01:47یا واقعی بھول گیا ہے
01:48فرض کر لو بھول گیا ہے
01:49لیکن مجھے اچھی طریقے سے یاد ہے
01:51تو علماء نے فرمایا
01:52کہ پھر وہ عورت جس طرح ہو سکے
01:54اس شخص سے اپنے آپ کو بچائے
01:57اس میں چاہے تو کوڑ سے خلا لے لے
01:59اس صورت میں فسخے نکاح کرے
02:00اور اپنے آپ جان چھوڑائے
02:02یا اگر اس کی پر بھی قادر نہیں ہے
02:04تو وہ گھر میں اگر رہتی ہے
02:05تو بالکل اس کا سامنا نہ ہونے دے
02:07اس کو کمرے میں نہ آنے دے
02:09اسے قریب نہ آنے دے
02:10جس طرح ہو سکے
02:11وہ اپنی عزت کی حفاظت کرے
02:13کیونکہ یاد رکھے
02:14کہ تین طلاق کے بعد
02:15اگر دوبارہ
02:17مطلب عورت کسی اور سے نکاح کر کے
02:19جو پروسیس ہے
02:20جس کو حلالہ کا پروسیس کہتے ہیں
02:21وہ شہر کے پاس واپس نہ آئے
02:23تو شہر اس کیلئے
02:25مثل اجنبی کے ہو جاتا ہے
02:27جیسے پروس کا کوئی آدمی آکے
02:28گھر میں رہنے لگا
02:29اور یقین اسی بات ہے
02:31کہ عورت کو اس سے اپنے آپ کو بچانا ہوگا
02:33ہماری دعا ہے
02:34کہ ہماری بہن کو
02:35اللہ تعالیٰ کوئی ایسی موقع دے دے
02:38ایسی کوئی جوب وغیرہ دے دے
02:40کہ آپ اپنا قرائے کا گھر لے کر
02:41وہاں بچوں کے ساتھ شفٹ ہو جائیں
02:43اس شخص کو چھوڑ دیں
02:51اس کے ساتھ مجبوراں رہنا
02:53ہو سکتا ہے
02:54اللہ تعالیٰ آپ سے درگزر فرمائے
02:57لیکن اسے قریب نہیں آنے دی جائے گا
02:59جس تاں ہو سکے اسے دور رہیں
03:00یہ کسی نے پوچھا تھا
03:02کہ اللہ تعالیٰ شکل و صورت سے پاک و صاف ہے
03:06لیکن سنا ہے
03:07کہ بروض قیامت اس کا دیدار بھی ہوگا
03:09اور سنا ہے
03:10کہ عرش زمین پر آ جائے گا
03:12اور اللہ تعالیٰ عرش کے اوپر جلوہ افروض ہوگا
03:15اس کی کرسی بھی ہوگی
03:16اور اللہ کی پلی بھی ظاہر ہوگی
03:18جس کو دیکھ کے نمازی سب
03:20سجدے میں گر جائیں گے
03:21اور جنہوں نے سجدہ نہیں کیا تھا
03:23وہ اکڑ کے رہیں گے
03:24وہ سجدے میں قادر نہیں ہوں گے
03:26تو کیا مسئلہ ہے
03:28دیکھیں
03:28اللہ تعالیٰ نے ایک آیت میں
03:31اس سارے مسئلہ فرمایا
03:32لَيْسَا كَمِثْلِهِ شَيْءُن
03:34اللہ تعالیٰ کی مثل کوئی شئے نہیں ہے
03:37لہٰذا ہماری شکل و صورت ہے
03:39ہم جسم رکھتے ہیں
03:40اللہ تعالیٰ اس سے پاک و صاف ہے
03:41انہ وارزات سے
03:42ہم ایک جگہ پر نظر آ سکتے ہیں
03:45اللہ تعالیٰ جگہ سے
03:47اور ڈیریکشنز سے پاک و صاف ہے
03:50میں آپ کے فرنٹ پر ہوں گا
03:51کسی کے دائیں
03:52کسی کے بائیں
03:53کسی سے نیچے
03:54کسی کے اوپر ہوں گا
03:55تو یہ چھے ڈیریکشنز ہماری ہوتی ہیں
03:57لیکن اللہ تعالیٰ کے لئے
03:58ڈیریکشنز بھی ثابت نہیں
04:00کیونکہ یہ بھی مخلوق ہیں
04:01اور اللہ تعالیٰ اس سے پہلے بھی تھا
04:03تو اس کے لئے کوئی ڈیریکشنز نہیں ہوتی ہیں
04:04باقی عرش پر جلوہ
04:06افروز ہونے کا جو مسئلہ ہے
04:07وہ ایسا نہیں ہے
04:08کہ جیسے میں اور آپ
04:09کسی کرسی یا تخت کے اوپر بیٹھ جائیں
04:11بلکہ اللہ تعالیٰ اپنے شان کے لائق
04:13اس کی طرف توجہ فرماتا ہے
04:14کرسی سے مراد
04:15این وہ کرسی نہیں ہے
04:17بلکہ اس کو سلطنت کہا ہے
04:18اللہ تعالیٰ کی حکومت سے
04:20اس کو تعبیر کیا ہے
04:21اور پنڈلی سے مراد
04:23اللہ تعالیٰ کے طرف سے قائم کردہ
04:26شدت سے اس کی تعبیر کی گئی ہے
04:27تو جو قرآن و حدیث میں
04:29اللہ تعالیٰ کے لئے
04:31ظاہری الفاظ آتے ہیں
04:32ان کے معانی
04:33مثل انسان کے
04:35یا انسانی عوارضات کے مطابق لینے سے
04:37آپ کا اعتقاد اور عقیدہ خراب ہوگا
04:39ہمیشہ جو ہمارے اکابرین
04:41نے اس کی تفاصیر بیان فرمائی
04:43اور ان میں تعویلات کی ہیں
04:44لئیسا کمثلہی شیون کی روشنی میں
04:47تو وہ وہی ہیں جو میں نے آپی خدمت میں ذکر کی
04:49اللہ کا دیدار ہوگا
04:51لیکن وہ سمت سے پاک و صاف ہوگا
04:53وہ شکل و صورت سے پاک و صاف ہوگا
04:55اور ہزار ہا پردوں میں ہوگا
04:57کیونکہ اللہ تعالیٰ کی تجلی
05:00کوہ تور برداشت نہیں کر سکا
05:01وہ بھی ہزاروں پردوں میں
05:03اللہ نے تجلی فرمائی تھی
05:04پہاڑ رزہ رزہ ہو گیا
05:05تو آپ اور میں انسان کیسے برداشت کریں گے
05:07لیکن کس طریقے سے ہوگا
05:10اس کی کیفیت کو ابھی کوئی نہیں بیان کر سکتا
05:12ہمارے علماء نے فرمایا
05:13کہ جب دیکھیں گے
05:14تو پھر آپ کو بتا دیں گے
05:16لیکن یہ حق ہے
05:17نبی کریم نے فرمایا
05:18تم برودی قیامت اپنے رب کو
05:20بالکل ایسے دیکھو گے
05:21جیسے دن کے اندر اگر سورج نکلا ہو
05:23اور آسمان پر بادل نہ ہو
05:25سورج چمک رہا ہو
05:26جیسے تم سورج کو دیکھتے ہو
05:27اور جیسے چودویں کے چاند کو
05:31تم آسمان پر چمکتا وہ دیکھتے ہو
05:33جبکہ کوئی بادل وغیرہ نہ ہو
05:34ایسے ہی بلکہ کلیر صاف اپنے
05:37رب کو انشاءاللہ عز و جل
05:39اسی کی عطا سے اسی کے کرم سے
05:41اس کی شان کے لائق
05:42ہم دیکھنے پر قادر ہوں گے
05:45کسی نے ایک پوسٹ بھیجی اور کہا
05:47کہ انستاب ان جوہلا کو بھی جواب دے دیں
05:49تو میں نے شامل کر لی
05:50بہرحال کوئی نتیجہ تو نکلنا نہیں ہے
05:51اس نے لکھا تھا
05:53کہ جب آپ دوسرے جانوروں کو
05:54نمک مرچ لگا کر کھانے سے باز نہیں آتے
05:57تو وہ آپ کا قبر میں
05:59کیسے لحاظ کریں گے
06:01تو پہلی بات یہ کہ جہالت کی بات
06:03یہ کیڑوں کو پتا ہے
06:04کہ ہم ان کو کھا رہے ہیں
06:05اور ان کے بھائیوں کو پتا ہے
06:06جو قبر کے اندر ہے
06:07کہ ہمارے بھائیوں کو مرچ مسالہ لگا کر کھایا
06:09تو ہم بھی مردے کو کھا لیں
06:10یہ کیڑے جو ہوتے ہیں
06:12اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی
06:14مسلط ہو سکتے ہیں
06:15اللہ تعالیٰ چاہے
06:16تو کوئی کیڑہ قریب نہ آئے
06:17حضرت عزیر علیہ السلام کا واقعہ
06:20قرآن میں پڑھ لیں
06:21سو سال تک اللہ تعالیٰ نے آپ کو
06:23وفاد دی تھی
06:24یا کہتے ہیں کہ سلا دیا
06:25اور سو سال کے بعد جب آپ جا گئے
06:27تو آپ کی کھجور اور انگور کا شیرہ
06:29بلکل تازہ پڑا ہوا تھا
06:31جبکہ آپ کا گدھا سو سال میں
06:33گل سڑکے بلکل ریزہ ریزہ ہو گیا تھا
06:35تو اللہ تعالیٰ نے دونوں چیزیں دکھائیں
06:37کہ یہ عادت کے مطابق سو سال گزرنے پر
06:40یہ حال ہوتا ہے
06:48یہی جسموں کا حال ہوتا ہے
06:49انبیاء علیہ السلام کے اجسام
06:51بلکل محفوظ ہوتے ہیں
06:53اسی طرح بعض احادیث میں اشارہ ہے
06:55شہدہ کے اجسام کی طرف
06:56حفاظ علماء کے اجسام کی طرف
06:59لیکن یہ کوئی مطابق شرعی
07:01کوئی وہ نہیں ہے کہ ایک ذابطہ قیدہ ہے
07:02کسی اگر عالم کا جسم آپ نے اس طرح دیکھ لیا
07:05کہ وہ جسم جیسے قبر کے اندر
07:07اپنے تغیر کے طرف آتا ہے
07:09تو اس کا مطابق یہ نہیں ہے
07:10کہ وہ کوئی بہت بڑے عالم نہیں تھے
07:12یا خدا نہ خواستہ کوئی ان پر عذاب ہے
07:14وہ تو ایک نورمل سی چیز ہے
07:15ہاں اللہ محفوظ رکھنا چاہے
07:16تو بالکل کر سکتا ہے
07:17تو یہ تو ایسی بےہودہ سی اور بقار سی بات ہے
07:20پھر اس نے آگے کہا
07:21کہ آپ پانچ وقت کے نمازی ہوں
07:22یا پانچ وقت کے شرابی
07:24قبر کے کیڑوں کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
07:26وہ سب کھانا جانتے ہیں
07:28بہرحال جو نمازی ہے
07:30اللہ تعالیٰ اس کو محفوظ رکھنا چاہے
07:31تو ٹھیک
07:32لیکن بس میں نے اس لئے شامل کیا
07:33جو ایسے میرے بھائی
07:34اس طرح کی باتیں لکھ کر
07:35تھوڑی سی اٹریکشن پیدا کر دیتے ہیں
07:37کیونکہ جب کوئی پڑتا ہے
07:38تو ذرا ہس پڑتا ہے
07:39تھوڑا سا طبیعت چینج ہو جاتی ہے
07:41تھوڑا سا مائن پک سکون سا
07:43بعض وقت بعض لوگ محسوس کرتے ہیں
07:44ہم تو نہیں کرتے
07:45تو اس طرح کے چھٹکلے چھوڑ دیے جاتے ہیں
07:47لیکن یہ چھٹکلے جو آپ چھوڑ رہے ہیں
07:49اس میں بعض وقت ایسا ہو سکتا ہے
07:51کہ آپ ایسی خلاف شرابات لکھ دیں
07:53کہ وہ آپ کے ایمان کے اوپر حملہ ہو جائے
07:55اس لئے احتیاط فرمائیں
07:57کولور میرے ساتھ ہیں
07:57کول لیتے ہیں
07:58السلام علیکم
07:59وعالیکم السلام
08:00مرحبت اللہ برکاتہ
08:04جی فرمائیے
08:05مرحبت اللہ برکاتہ
08:06مرحبت اللہ برکاتہ
08:06یہ تھا
08:06کہ قرآن میں
08:08سوط التوبہ کے شروع میں
08:10بسم اللہ نہیں لکھ جوئی
08:12ایک تو اس کی وجہ معلوم کرنی تھی
08:14اور اگر کوئی پڑھنا چاہے
08:15تو کیا وہ پڑھ سکتا ہے
08:17اور دوسرا
08:18دوسرا کوسطن یہ تھا
08:19کہ اگر راستے میں
08:20کسی کے کوئی پیریوی چیز مل جائے
08:22یا پیسے مل جائے
08:23تو اٹھانے والے پر
08:25کیا احکامات جو ہیں
08:26وہ لاغو ہوتے ہیں
08:27اور کی صورت میں
08:27اٹھانے والا
08:29اپنے لئے جو ہے
08:30وہ اس کو
08:30یوز کر سکتا ہے
08:32اور
08:32لاسٹ کوسطن یہ تھا
08:34مجھے صاحب میں نے
08:34آپ کی کتاب میں پڑھے
08:36کہ قربانی کا جانور
08:37جو ہے
08:38جو ہم دیتے ہیں
08:39اگر اس کا بچہ پیدا ہو جائے
08:41تو اس کو بھی
08:41جو ہے
08:42وہ ساتھ زبا کیا جائے
08:43ہم
08:44تو
08:44مجھے صاحب اگر کوئی اس لئے
08:45زبا نہ کرے
08:46کہ وہ بچہ ہے
08:47کہ تارس آ رہا ہو
08:48تو پھر اس کا کیا حکم ہے
08:49اگر کوئی تاربی دے
08:50تو کیا پھر اس کا گوش
08:51جو ہے وہ کھایا جا سکتا ہے
08:53اور
08:54جی بہت بہت شکریہ
08:55جی میں عرض کرتا ہوں
08:56ایک اور کولر ہے
08:57السلام علیکم
09:00وآلیکم
09:00السلام
09:03جی
09:04جی فرمائیے
09:05بولی آپ کی آواز آ رہی ہے
09:06جی میرے تین سوال ہیں
09:07ہاں بولیں
09:08صاحب ایک یہ ہے
09:09کہ جو ہم نے پہلی
09:10نا ٹھیکے پہ لی ہوئی ہے
09:11تو اس کا عشر نکالیں گے
09:13وہ ٹھیکہ نکال کے
09:15خرچہ نکال کے
09:16اس رقم سے نکالیں گے
09:18یا سارے کے پہ
09:19ٹھیک ہے
09:19تو دوسرا سوال یہ ہے
09:21کہ میرے سوسر کی
09:22ڈیتھ ہو گی تھی
09:23ان کی جو وراست تھی نا
09:24تو وہ ان کی بیٹیوں نے
09:26اپنے بھائیوں کے نام کر دی تھی
09:28تو اب دوبارہ ہی سامانگ رہی ہیں
09:30تو میرے میاں کہتے ہیں
09:31میں نے دینا ہے
09:32تو جو میرے جیتھ ہیں
09:33وہ کہتے ہیں
09:33میں نے نہیں دینا
09:34تو وہ کہتے ہیں
09:35اب ہمارے نام ہو گئی ہے
09:37تو اب آپ کچھ نہیں کر سکتے
09:38یا وہ لے سکتی ہیں
09:40ٹھیک ہے اور
09:41تیسرا سوال یہ ہے
09:42کہ میں بیٹھ کے نماز پڑھ سکتی ہوں
09:45کہ اگر زیادہ مجبوری ہوتا
09:47میں صرف فرض اور ویتر پڑھ لیتی ہوں
09:49تو یہاں یہ صحیح ہے
09:51آپ کی کیا مجبوری ہے
09:52کہ آپ بیٹھ کے پڑھتی ہیں
09:55جب کبھی طبیعت نہ ٹھیک
09:57کوئی تھکن
09:58تو آپ یہ فرض اور ویتر کے بارے میں پوچھ رہی ہیں
10:01یا سنن نوافل کے بارے میں پوچھ رہی ہیں
10:03کبھی جب ہونا
10:04تو پھر میں اکیلے فرض اور ویتر
10:06اور نفل پڑھ لیتی ہوں
10:08ٹھیک ہے ٹھیک ہے
10:09کہ آج میری نماز ہو جائے گی
10:10چلیں میں بتاتا ہوں ٹھیک ہے
10:11میں عرض کرتا ہوں
10:13یہ بھائی نے فرمایا
10:14کہ قرآن میں
10:15سورہ توبہ کے شروع میں
10:16بسم اللہ کیوں نہیں ہے
10:17اس لئے نہیں ہے
10:18کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:20نے نہیں لکھوائی
10:21کیونکہ قرآن جو ہے
10:22جیسے جیسے نازل ہوتا رہا
10:25تو ایک اس کی
10:26ترتیب نزولی ہوتی ہے
10:28واقعات کے اعتبار سے
10:29ایک آیت آئی
10:30ایک سورہ آئی
10:30یہ کچھ آتے رہے
10:31یہ ترتیب نزولی ہے
10:32اور یہ آگے پیچھے آگے پیچھے رہیں
10:34اور ایک ہوتی ہے
10:36ترتیب جمعی
10:37کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:39جب کوئی آیت آتی
10:40اور صحابہ کو لکھواتے
10:41تو فرماتے
10:42کہ اس کو فلان صورت کی
10:43فلان آیت کے آگے لکھ دو
10:46تو اب نزول کے اعتبار سے
10:48ترتیب علیدہ تھی
10:49اور جمع کے اعتبار سے علیدہ تھی
10:51تو جب سورہ توبہ کا آواز ہوا
10:53تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:54نے اس سے پہلے
10:55بسم اللہ شریف نہیں لکھوائی
10:56تو اس لئے نہیں ہے
10:57اب یہ کہا
10:58کہ ہم پڑھیں کہ نہ پڑھیں
10:59اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
11:00اگر تو آپ پیچھے سے پڑھتے چلے آ رہے ہیں
11:03تو پھر بسم اللہ نہیں پڑھیں گے
11:04بلکہ کنٹینیوس لی
11:05آپ بغیر بسم اللہ کے آگے چلیں گے
11:07جیسے کہ لکھا ہوا ہے
11:08لیکن اگر کوئی سورہ توبہ سے ہی
11:10آغاز کر رہا ہے
11:11اپنی تلاوت کا
11:12تو پھر علماء نے فرمایا
11:13کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے میں
11:16کوئی حرج نہیں ہے
11:17کیونکہ نبی کریم نے فرمایا
11:18کہ
11:19کہ ہر وہ زیشان کام
11:26جو بسم اللہ سے شروع نہ کیا جائے
11:28وہ بے برکت رہتا ہے
11:29تو اس لئے
11:30یہ تو نہیں ہے کہ قرآن پڑھنا
11:31مطلقاً بے برکتی ہوگی
11:33لیکن بہرحال جو عظیم برکت
11:34بسم اللہ کے ساتھ حاصل ہوگی
11:36شاید اس سے محرومی ہو جائے
11:37تو اس لئے سورہ توبہ جب شروع کریں
11:39تو بسم اللہ کے ساتھ شروع کریں
11:40اس میں کوئی گناہ وغیرہ کا پہلو نہیں ہے
11:43دوسرا آپ نے پوچھا
11:44دیکھیں جو گری پڑی چیزیں ہوتی ہیں
11:46اگر آپ کا غالب گمان یہ ہے
11:48کہ کسی مسلمان کی ہے
11:49یہ میں نے اس لئے کہا
11:50کہ باہر کے ملکوں میں بھی چیز مل جاتی ہے
11:52اگر کسی مسلمان کی چیز ہے
11:54تو سمجھ لیجئے
11:55کہ یہ مسلمان بھائی کی ہے
11:56آپ کی نہیں ہو گئی
11:57یہ نہ آپ کی کوئی غیبی مدد ہے
11:59نہ آپ کی کوئی نیکی اللہ کے کام آگئی
12:02اس کا کوئی بدلہ ہے
12:03اب یہاں دو صورتیں ہیں
12:04اگر اس چیز کو
12:05اپنی ملکت بنانے کی نیت سے اٹھائیں گے
12:07تو حرام اور گناہ کبیرہ ہے
12:08کیونکہ یہ مسلمان بھائی کا مال ہے
12:10اس کی امانت ہے
12:11اور آپ اگر اپنے
12:13ملک میں کرنے کی نیت سے اٹھائیں گے
12:15تو گویا کہ آپ چوری کر رہے ہیں
12:16یا خیانت کر رہے ہیں
12:17یا غصب کر رہے ہیں
12:18اور یہ سب حرام ہوتا ہے
12:19ہاں اگر آپ کی نیت یہ ہے
12:20کہ چلے میں اٹھا لیتا ہوں
12:21اور بھائی کو تلاش کروں گا
12:22مل جائے گا تو ٹھیک
12:23تو پھر یہ احسن صورت ہے
12:25آپ اٹھا لیں
12:25اٹھانے کے بعد
12:27وہاں کے جو معروف طریقے ہیں
12:29اعلان کرنے کے وہ کریں
12:30جیسے بعض اوقات
12:31مساجد میں اعلان ہوتا ہے
12:32بعض اوقات مارکٹ میں ملتا ہے
12:34تو مارکٹ کے لوگوں کو
12:35کہہ دیا جاتا ہے
12:36یا کوئی شیٹ وغیرہ لگا دی جاتی ہے
12:37کہ یہاں ایک چیز ملی ہے
12:39کسی کی ہو تو نشانی بتا کر لے جائے
12:41اور یا پھر کوئی اور اعلان کے طریقے ہوں
12:43وہ تھوڑے بہت کریں
12:44اس وقت تک
12:45جب تک آپ کو یقین حاصل ہو جائے
12:47کہ اس چیز کا مالک
12:49اس کی تلاش سے مایوس ہو چکا ہے
12:51اور یہ مال کی مالیت کے اعتبار سے مختلف ہوگا
12:54پچاس روپے ملیں گے
12:55کون کتنا تلاش کرے گا
12:56لیکن پچاس ہزار اگر آپ کو ملے
12:58زیادہ دیر تک وہ تلاش کر رہا ہوگا
13:00اور اگر سونے کا سیٹ ملے گا
13:02تو بہت زیادہ دن تک تلاش کرنا ہوگا
13:05غرض ہے کہ یہ آپ پر ہے
13:06کہ آپ اچھی طرح غور کریں
13:07کہ یہ تلاش سے مایوس ہو چکا ہے
13:10اگر یقین حاصل ہو جائے
13:11پھر یہ دیکھتے ہیں
13:12خود غریب ہیں
13:12تو خود رکھ لیں
13:13ورنہ اس نامعلوم مالک کی طرف سے
13:16صدقہ کر دیا جائے
13:17یہ تھوڑا سے میں نے ارس کیا
13:19اور بھی مسائلیں لیکن اتنا ہی جاننا کافی ہے
13:21ایک مقتصر سا بریک لیں گے
13:23ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ ہی رہے گے
13:25بسم اللہ الرحمن الرحیم بھائی نے پوچھا تھا
13:35اس بچے کو بھی ماں کے ساتھی
13:37زباہ کرنا ہوتا ہے
13:38کیونکہ وہ اس قربانی کا حصہ ہے
13:39اور باوز وقت ایسا ہوتا ہے
13:41جب آپ زباہ کر دیتے ہیں
13:42تو پیٹ سے بچہ برامد ہوتا
13:44اور زندہ ہوتا ہے
13:45تو اس کے لئے بھی حکم شرع یہ ہے
13:47کہ اس کو زباہ کیا جائے
13:48اب یہ کہتے ہیں
13:49کہ اگر ترس آئے کسی کو تو
13:51دیکھیں یہ تو ایک فطری تقاضہ ہے
13:53کہ ترس آتا ہے
13:54لیکن اللہ تعالیٰ و تعالیٰ
13:56اور اس کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:58نے شرع احکام کا
13:59ایک ذابطہ قیدہ
14:01قرآن پاک میں اس طرح بیان فرمایا
14:03کہ جب کسی شخص کو
14:04زانی وغیرہ کو کوڑے لگائیں
14:06تو تمہارے دل میں
14:07اس کے لئے بالکل رحم پیدا نہ ہو
14:09کیا مطلب کہ جب ہم شرع احکام کا
14:11تقاضہ پورا کرتے ہیں
14:13تو اس وقت پھر وہ ترس کی جو کیفیت ہے
14:15اگر وہ شرع احکام کی تکمیل
14:17کے راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے
14:18ایسا طرح اللہ کی بارگاہ میں
14:20قابل قبول نہیں ہے
14:22تھوڑا دل سخت کر کے
14:23اس کو زباہ کریں
14:24اب اس کے بعد یہ کہ
14:25اس کے کھانے کو
14:26اگر دل نہیں چاہ رہا فرض کر لیں
14:27تو بہت سارے لوگ مانگنے کے لئے آتے ہیں
14:29فقراء وغیر آتے ہیں
14:30آپ ان کو دے سکتے ہیں
14:32لیکن یہ نہیں کر سکتے ہیں
14:33کہ آپ اس کو ویسی پھیک دے
14:34حتیٰ کہ وہ مر جائے
14:35کیونکہ یہ بہرحال
14:37اس میں گوشت ہوتا ہے
14:38بہرحال یہ ایک نعمت کا
14:39اس میں ایک تصور موجود ہے
14:41اس طرح پھینک دینے سے
14:42اللہ کی نعمت کا
14:43ضائع کرنا لازم آئے گا
14:44آپ خود نکھارے دوسرے کو دے دیں
14:46اور اگر پہلے بچہ دے دیا ہے
14:48پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
14:49اسے تو آپ زباہ کر کے کھا سکتے ہیں
14:51دل میں کراہت پیدا نہیں ہوتی
14:52کراہت وہاں ہوتی ہے
14:53کہ جب پیٹ سے وہ نکلتا ہے
14:54ماں کے راہم سے نکلتا ہے
14:55لیکن بہرحال
14:57آپ اس کا گوشت خود بھی کھا سکتے ہیں
14:59اور تقسیم کرنا چاہیں
15:00تو تقسیم بھی کر سکتے ہیں
15:01لیکن زائع نہیں کریں گے
15:02ایک کالر ساتھ ہیں
15:03السلام علیکم
15:05علیکم السلام
15:06جی بھائی جان
15:08جی محفیس صاحب میرے تین سوال ہیں
15:10جی بولے
15:12ایک سوال ہے
15:13میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں
15:15کہ ہمارے پاس اکثر قسم راتے ہیں
15:18کپلی دکانت میں کام کرتا ہوں
15:20تو وہ کہتے ہیں
15:21جو خریدہ فروخت پر بحث ہے
15:24ریٹ کم بڑھتی کرنا
15:25یہ فرمانے رسول ہے
15:27کیا یہ واقعی
15:28ٹھیک ہے
15:31دوسرا سوال یہ ہے
15:32کہ والدہ صاحبہ کی عمر
15:34تقریباً اسی سال کے قریب ہے
15:36جب وہ نماز پڑھتے ہیں
15:38تو پہلی رکھتے ہیں
15:39کھڑے کر پڑھتے ہیں
15:39اور باقی تین رکھتے ہیں
15:42وہ بیٹھ کر ہی پڑھتے ہیں
15:43فرض یا سنت ہوں
15:45تو ان کے لیے کہ یہ ٹھیک ہے
15:48ٹھیک ہے اور
15:50تیسرا سوال یہ ہے
15:51کہ والدہ صاحبہ
15:53نے ہمیں نصیت کی ہوئے
15:55کہ جب میری وفات ہو جائے
15:56تو مجھے رات کے وقت
15:58دفنانا ہے
15:59اور پوری رات
16:01میری قبر پر قرآن تک کرنا ہے
16:03رات میں کیوں
16:05رات میں کیوں
16:07اس میں کیا حکمت ہے
16:08رات میں دفنانے کی
16:09وسیعت میں کیا ہے
16:10یہ سوچ ان کی کیا ہے پیچھے
16:14رات کے وقت لے کے جانا ہے
16:15مجھے دن کے وقت نہیں لے کے جانا
16:17ارے بھائی کیوں
16:18کچھ وجہ تو بتاتی ہوں گے
16:20نا وہ
16:22چلیں میں بتاتا ہے
16:24چلیں میں بتاتا ہے
16:25چلیں ٹھیک
16:25ٹھیک ہے میں بتاتا
16:26ارز کرتا
16:27انشاءاللہ
16:28یہ خاتون نے کہا
16:30کہ ہم نے کچھ زمین وغیرہ
16:31ٹھیکے پر لی ہوئی ہے
16:32تو اس سے جو پیداوار ہوتی ہے
16:34کیا اخراجات نکالنے کے بعد
16:36اس پیداوار پر عشر دینا ہوگا
16:38یا پہلے دینا ہوگا
16:40دیکھیں صحیح مسئلہ یہ ہے
16:41کہ پہلے دینا ہوتا ہے
16:42کل پیداوار پر عشر نکالتے ہیں
16:44یعنی دسویں حصہ
16:45یہ اس وقت ہوتا ہے
16:46کہ جب آپ قدرتی وسائل سے
16:49اس کو سہراب کر رہے ہوں
16:50آپ کا خرچہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا
16:52پانی بغیر کسی مشقت کے
16:54آپ کو حاصل ہوتا ہو
16:55ایسی صورت میں
16:56کل پیداوار کا
16:58دسویں حصہ
16:59جس کو عشر کہتے ہیں
17:00آپ کو نکالنا ہوتا ہے
17:01اور اگر آپ
17:02مشقت سے
17:03جیسے کونے سے نکالتے ہیں
17:04یا پیسے دے کے پانی خریدتے ہیں
17:06تو پھر نصف عشر ہوتا ہے
17:08لیکن یہ دونوں
17:09اخراجات نکالنے سے
17:10پہلے ہوتے ہیں
17:11پہلے کل مال سے نکالا جائے گا
17:12پھر اخراجات وقرا کا حساب
17:14دیکھا جائے گا
17:15ایک ہے کہتی ہے
17:16کہ ہمارے سسر کا انتقال ہوا
17:18تو ان کی جو بھی وراست تھی
17:20بہنوں نے بھائیوں کے لیے
17:21معاف کر دی
17:22کہ ہم نہیں لیں گے
17:23بھائیوں نے آپس میں تقسیم کر لی
17:24اب یہ بہنیں کہتی ہیں
17:26کہ ہمیں دیا جائے
17:27تو میرے شہر تو دینے پر راضی ہیں
17:29لیکن میرے جیٹ کہتے ہیں
17:31کہ جب تم نے پہلے منع کر دیا
17:32ہم نے اپنے نام کروالی
17:34اب تمہیں اس میں سے کچھ نہیں ملے گا
17:35کیا حکم شرع ہوگا
17:38خلاصہ تو یہ ہے
17:39کہ بہنوں کو بالکل ملے گا
17:40اس کی وجہ یہ ہے
17:41کہ وراست کی تقسیم سے پہلے
17:44کوئی وارث بھی
17:45اپنا حصہ معاف نہیں کر سکتا
17:47کیونکہ یاد رکھیں
17:48وراست میں دو طرح کے حقوق ہوتے ہیں
17:50ایک اللہ کا حق ہوتا ہے
17:52ایک وارثوں کا حق ہوتا ہے
17:53اللہ کا حق تو یہ ہے
17:55کہ اس وراست کو تقسیم کی جائے
17:57تقسیم کیا جائے
17:58یعنی وراست کی تقسیم حق شرع ہے
18:01یہ کوئی حق شرع کو ساقط نہیں کر سکتا
18:04پھر جو مال بچتا ہے
18:06یعنی مال بنتا ہے
18:07وہ مال وارثوں کا ہوتا ہے
18:09لہذا بہنوں نے
18:10چونکہ تقسیم سے قبل معاف کیا
18:12جن کا ان کو حقی حاصل نہیں تھا
18:13تو لہذا یہ ابھی بھی
18:15اس مال کے اندر شریک ہیں
18:16اور یہ بعد میں
18:17مطالبہ بالکل کر سکتی ہیں
18:19آپ کے شوہر تو دینے پر راضی ہیں
18:21بہت اچھی بات ہے
18:21جیٹ کو بھی میری کلپ سنا دیں
18:23کہ پیسے کو چھوڑ دیں
18:24سگی بہن ہے نا
18:25کوئی بات نہیں
18:26انہوں نے دل بڑا کر کے
18:27آپ کو دیا تھا نا
18:29اتنا تو آپ مانیں گے
18:30تو کم از کم
18:31اگر وہ اپنا حصہ مان رہی ہیں
18:32تو مانگ رہی ہیں
18:33تو آپ اتنا بھی بڑا دل نہیں کر سکتے
18:35جتنا آپ کی بہنوں نے دل بڑا کیا تھا
18:37آپ کا دل ان سے بھی چھوٹا ہو گیا
18:39ان کو دے دیں ان کا حصہ کہ چلیں
18:40ٹھیک ہے
18:41اب اکڑنے کا مطلب کیا ہے
18:42یعنی کسی کا احسان تو لے لیں
18:44لیکن جب اس کی امانت دینے کی بار یہ آئے
18:46تو آپ اکڑ کر کہیں
18:47کہ اب ہم نہیں دیں گے
18:48یہ چیز صحیح نہیں ہے
18:49یہ سنا دیں جیٹ صاحب کو
18:51اور آپ ناراض بھی نہ ہوگے
18:52جیٹ صاحب ہمیں بعد میں سن رہے ہوں
18:54بلکل بڑا دل کر کے دی دیجئے
18:56اللہ تعالیٰ آپ کو انشاءاللہ بہت برکت دے گا
18:57اور یہ آئندہ کے لئے یاد رکھیں
18:59یہ جو بہن ہے نا
19:00پہلے بڑے فراغ دلی کے ساتھ
19:01ہاں بھائیوں کے لئے ہم سب معاف کر رہے ہیں
19:03پھر دل چھوٹے چھوٹے ہو جاتے ہیں
19:04لڑائی جھگڑا فتنہ فساد شروع ہو جاتا ہے
19:06تو آپ پہلے ہی شریعت پر کیوں نہیں چلتے ہیں
19:09تو یاد رکھیں
19:09اگر کوئی بہن اپنا حصہ معاف بھی کرنا چاہے
19:12پہلے اس کا حصہ نکال کر اس کو دے دیں
19:15اور کہیں کہ معاف کرنا ہے
19:16اب دے دو
19:17اب توفتاً دے دو
19:18اور مجھے یقین اگر دس لاکھ بہن کا حصہ بن رہا ہوگا
19:21پہلے وہ کہہ دے گی معاف ہے
19:23لیکن دس لاکھ کی دس گڑیاں آپ یہاں پر رکھ دیں
19:25اس کے بعد اس کے نیت بدلتے ہوئے آپ دیکھ لیجئے گا
19:28دو چار لاکھ تو رکھی لے گی
19:30کہیں کہ باقی آپ لے لیں
19:31تو یہ پہلے دینا چاہیے
19:32پھر اس کے بعد وہ دینا چاہے
19:34تو ایک الگ مسئلہ ہے
19:35خاتون نے فرمایا
19:36کہ میں بعض اوقات فرض وطر وغیرہ
19:38کھڑے ہو کر پڑھ لیتی ہوں
19:40اور نوافل وغیرہ جب ہمت ہوتی ہے
19:43اور صرف اتنے ہی پڑھ لیتی ہوں
19:44کہ کافی ہے
19:45پہلی بات تو یہ کہ
19:46اگر آپ تھکی ہوئی ہیں
19:47ٹائیڈ ہیں
19:47کوئی اور مسئلہ ہے
19:48تو فرض واجب
19:50اور سنت معقدہ
19:52بس یہ آپ پورا کر لیں
19:53باقی سب کو آپ چھوڑنا چاہیں
19:55سنت غیر معقدہ نوافل
19:56چھوڑ سکتی ہیں
19:57دوسری بات یہ کہ
19:58فرض اور وطر
19:59یہ بیٹھ کر نہیں ہوتے ہیں
20:01یہ کھڑے ہو کر ہوں گے
20:02ان کو کھڑے ہو کر پڑھ لیں
20:03باقی سنت نوافل
20:04اگر آپ بیٹھ کے پڑھنا چاہیں
20:06تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
20:07لیکن اگر آپ اتنی
20:10تکلیف میں ہیں
20:11کہ کھڑے ہو کر بھی پڑھیں گی
20:12تو بہت شدید تکلیف ہوگی
20:14تو اس میں اصول ایک تو یہ ہوتا ہے
20:16اگر آپ
20:17رام سے سجدہ زمین پہ کر سکتی ہیں
20:19تو قیام آپ سے ساقت نہیں ہوگا
20:21کھڑا تو ہونا ہوگا
20:22لیکن اگر آپ کھڑے ہونے سے محسوس کرتی ہیں
20:25بہت تکلیف ہے
20:25تو صرف تکبیر تحریم چاہے
20:27کھڑے ہو کر لگا لیں
20:28باقی نماز بیٹھ کر
20:29یا کرسی کے اوپر پڑھ سکتی ہیں آپ
20:31کیونکہ آپ سجدہ پہ قادر ہیں
20:33قیام آپ سے ساقت نہیں ہوگا
20:34لیکن قیام میں تکلیف ہے
20:36تو جتنا ہو سکتا ہے کر لیں
20:37اور اگر آپ سجدہ ہی نہیں کر سکتی
20:39مثلا سر میں زخم ہے
20:41یا گھٹنوں میں اتنا شدید پین ہوتا ہے
20:43اگر زمین پہ رکھیں
20:44تو مسائل پیدا ہوتے ہیں
20:45تو پھر تو آپ سے قیام ویسی ساقت ہے
20:47آپ ساری نماز بیٹھ کر بھی
20:49اشاروں کے ساتھ پڑھ سکتی ہیں
20:51دو تین دفعہ میں رہے ہیں
20:52اگر ہو سکے
20:53یوٹیوب کے اوپر یہ جواب سن لیں
20:55تو آپ کو سب چیزیں کیلئے محسوس ہوں گے
20:57یہ بھائی کہتے ہیں
20:58کہ یہ کوئی دکان چلاتے ہیں
20:59کسٹم آر آتے ہیں
21:00تو بعض اوقات وہ یہ کہتے ہیں
21:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:03نے خرید و فروخت میں
21:05بارگیننگ کو کہا ہے
21:06کہ کرو
21:07یعنی کمی بیشی کرواؤ
21:08کیا یہ صحیح ہے
21:09ایسا کوئی فرمان علی شان نہیں ہے
21:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:14نے تو بعض اوقات
21:15جو کہا
21:16فوراں قبول کر کے
21:17بلکہ اس سے زیادہ عطا فرما دیا
21:19تو اس طرح کے کوئی فرمان نہیں ہے
21:21لیکن ہاں
21:21امام حسن و حسین
21:23رضی اللہ تعالی
21:24انہما کی طرف یہ منصوب ہے
21:25کہ آپ بارگیننگ کیا کرتے تھے
21:27اور اس کو سنت
21:28بعض اوقات قرار دیتے تھے
21:29اور کہتے تھے
21:30کہ یہ ایسا ہونا چاہیے
21:31اور بعض اوقات بارگیننگ کر کے
21:33جو چیز سیٹ ہوتی ہے
21:34اس سے کہیں زیادہ پیسے دے دیا کرتے تھے
21:36تو یہ کمی بیشی کروانا
21:37منع بھی نہیں ہے
21:38لیکن کوئی نبی کریم نے
21:39اس کو لازم قرار
21:40نہیں دیا ہے
21:41ایسی کوئی حدیث
21:42ہماری نظر سے نہیں گزری
21:44یہ کہتے ہیں
21:45ان کی والدہ غالباً
21:46اسی سال کی ہیں
21:46والد یا والدہ
21:47میرے خیال میں
21:48والدہ کا یہ ذکر کیا ہے
21:49اسی سال کی ہیں
21:50تو وہ پہلی رکعت
21:51تو کھڑے ہو کے پڑتی ہیں
21:52اور باقی تین رکعتیں
21:54بیٹھ کے پڑتی ہیں
21:55کیا حکم شرع ہے
21:56تو میرے پچھلے جواب کے
21:58تناظر میں اگر دیکھا جائے
21:59تو والدہ سے معلوم کریں
22:00اگر واقعی و پہلی رکعت
22:02کی بس ہمت رکھتی ہیں
22:03اس کے بعد پین شروع ہو جاتا ہے
22:05ٹانگیں کانپنے لگ جاتی ہیں
22:07کیونکہ ایج زیادہ ہے
22:08اور جسم جو ہے وہ
22:09ٹانگیں جو ہیں
22:10جسم کا وزن اٹھانے سے
22:11قاصر ہوتی ہیں
22:12تو بالکل وہ پہلی رکعت
22:13کھڑے ہو کر پڑھ لیں
22:14باقی رکعتیں بیٹھ کے
22:16پڑھ سکتی ہیں
22:16ان کے ساتھ صحیح شرعی عذر ہے
22:19اور اگر ایسا نہیں ہے
22:20تو پھر نہیں پڑھ سکتی ہیں
22:21اگر عذر نہ ہو تو ٹھیک ہے
22:22لیکن مجھے لگتا
22:23ایسی سال کی ہیں عذر ہے
22:24ان کی والدہ نے وسیعت کی ہے
22:25مجھے رات میں دفنانا
22:26اب ہو سکتا ہے
22:28کہ وہ بی بی فاطمہ
22:29رضی اللہ تعالی
22:30انہا کی سنت
22:31ادا کرنا چاہ رہی ہوں
22:32کہ بی بی فاطمہ
22:33کس سے منقول ہے
22:34ایک روایت میں
22:34کہ آپ نے فرمایا
22:35مجھے رات میں دفنائے جائے
22:37تاکہ میرے جنازے پر بھی
22:39کسی نامحرم کی نگاہ نہ پڑے
22:41تو ہو سکتا ہے
22:42وہ اس سنت کو
22:43یا اس بی بی فاطمہ
22:44رضی اللہ تعالی
22:45انہا کے
22:46اظہار حیاء
22:47کو اختیار کرنا چاہ رہی ہوں
22:49تو ٹھیک ہے
22:49کرنے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
22:50رات میں کر سکتے ہیں
22:52لیکن
22:53مسئلہ کیا ہے
22:53اگر دن کے اندر
22:54جنازہ تیار ہو گیا
22:55ان کے انتقال فجر میں ہو
22:56تو کیا رات کے حد تک
22:57انتظار کریں گے
22:58اس جنازے کو رکھیں گے
22:59یہ بالکل ٹھیک نہیں ہے
23:01ایسی صورت میں
23:02یہ وسیعت
23:02پوری نہ کیجئے گا
23:04اور اس وسیعت کو
23:05پورا کرنے میں
23:05خود والدہ کا نقصان ہے
23:06ان کو فوت ہونے کے بعد
23:07احساس ہوگا
23:08کہ میں نے غلط وسیعت کر لی
23:09ہاں اگر رات میں انتقال ہو
23:11تو ٹھیک ہے
23:11پھر تو رات میں ہو جائے گا
23:12تو دن میں اگر ہے
23:13تو سرکار نے فرمایا
23:15جب کسی کی وفات ہو
23:16اس کو دفنانے میں جلدی کرو
23:18تو پھر تاخیر بالکل نہ کیجئے گا
23:20اور دوسریوں کی جو وسیعت ہے
23:21کہ اگر رات میں مجھے دفناؤ
23:22پھر پوری رات
23:23میری قبر کے پاس رہنا
23:25تو بہرحال یہ پورا کرنا چاہیں
23:27تو کوئی حرج بھی نہیں ہے
23:28لیکن اتنی دیر وہاں پر رہنا
23:30کہ جتنی دیر میں
23:32ایک اونٹ زباہ کر کے
23:33اس کا گوش تقسیم کر دیا جائے
23:35یہ حضرت عبداللہ بن عمر
23:37رضی اللہ تعالی عنہما
23:39کی نصیحت اور وسیعت پر سے ہے
23:41کہ آپ نے یہ تنبیح کی
23:42کہ جب مجھے دفرہ دیا جائے
23:44تو اتنی دیر تک
23:45میری قبر پر ٹھہرنا
23:46تو یہ اس زمانے میں
23:48اونٹ زباہ کرنا فورا کرتے تھے
23:50اور بڑے بڑے پارچے
23:50تقسیم کرتے تھے
23:51کوئی بوٹی بنا کے نہیں کرتے تھے
23:53کہ آپ سمجھے کہ
23:53چار پانچ گھنٹے لگیں گے
23:54یعنی ایک دو گھنٹے مردے کے پاس
23:57وہاں پر رہنا چاہیے
23:58وجہ اس کی یہ ہے
23:59کہ وہ ایک نئے محل میں جاتا ہے
24:00وہاں شت ہوتی ہے
24:01اگرچہ وہ مر چکا ہے
24:03لیکن احساسات اور شعور
24:04اس کے ابھی بھی زندہ ہوتے ہیں
24:06وہ محسوس کرتا ہے
24:08حتیٰ کہ بخاری کی روایتیں
24:10نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
24:12کہ جب لوگ مردے کو دفنا کر چلتے ہیں
24:15تو مردہ ان کی جوتیوں کی
24:17کھڑ کھڑاہٹ
24:18یا سرسراہٹ کو سنتا ہے
24:19یعنی وہ سن رہا ہوتا ہے
24:21وہ محسوس کر رہا ہوتا ہے
24:22اس لئے گھر والے روتے ہیں
24:23تو اس کو تکلیف بھی ہوتی ہے
24:24تو وہاں پر پھر اس کو انسیت محسوس ہوتی ہے
24:27کہ میرے اپنے اطرافیں موجود ہیں
24:29تو ایک دو گھنٹے
24:30کھہرنا چاہیے
24:31آپ کی والدہ کی وسیعت تو اچھی ہے
24:33لیکن پوری رات کو فالو کرنا
24:35کہ پوری رات کو
24:35اس وسیعت کو فالو کرنا
24:37اس طرح کے پوری رات وہاں بیٹھے
24:38یہ ضروری نہیں ہے
24:38مختصر سوہ بریک لیں گے
24:40ہمیں یقین ہے
24:41آپ ہمارا انتظار فرمائیں گے
24:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:44ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
24:45کہ ہماری ایک پڑوسن ہے
24:48جن کی تقریباً عمر پچاسی سال ہے
24:51ابھی ان کے شوہر کا انتقال ہو گیا
24:53اب وہ اکیلی رہ گئی ہیں
24:54اب یہ کہتی ہیں
24:55کہ میری ساس کو ان پر بڑا رحم آتا ہے
24:57کہ بچاری اکیلی رہتی رہتی بور ہو گئی ہوگی
25:00تو وہ ان کو ساتھ ساتھ لے کے گھوماتی ہیں
25:02کبھی شاپنگ کرنے لے جاتی ہیں
25:04کسی کی شادی میں جا رہی ہیں
25:05تو وہ ساتھ جا رہی ہیں
25:07اور مختلف جگہوں پر ان کو گھوماتی رہتی ہیں
25:10تو یہ کہتی ہیں
25:10کہ میں نے اپنے گھر میں تو آنے سے منع کر دیا
25:13بھئی میرے پاس نہ لائے کریں ان کو بار بار
25:14تو کیا مجھ پر کچھ وابال ہوگا
25:17اور کیا میری ساس پر واجب ہے
25:18کہ ان کی بوریت دور کرنے کے لئے
25:20ان کو ساتھ ساتھ گھمایا جائے
25:24دیکھیں کوئی ساس پر واجب نہیں ہے
25:26اور بوریت دور کرنے کے لئے
25:28جو آپ کی ساس نے ایک طریقہ اختیار کیا
25:30بہرحال اپنی عقل کے مطابق کیا
25:31اس سے کوئی بوریت کوئی دور ہوتی ہے
25:34پھر وہ رات میں جب چھوڑتی ہوں گی
25:35تو ساری رات وہ شہر یاد آنا
25:37پچھلی یادیں یہ بوریتیں
25:39اس طرح ختم نہیں ہوتی
25:40کہ آپ ان کو دن میں تھوڑا مشغول کر دیں
25:42تو شاید اس کے اچھے مصبت اور خوشگوار
25:45اثرات ساری بوریت کو ختم کر دیں گے
25:48آپ کی ساسی کیوں نہیں کرتی ہیں
25:53کہ ان کو قرآن کے قریب لائیں
25:55حدیث کے قریب لائیں
25:56ان کو کہیں کہ آپ آن لائن
25:58کسی اچھی جگہ سے فرض علوم کورس کریں
26:00کہ اسی سال تو یہ پچاسی سال
26:02تو ویسی آپ نے گزار لیے
26:03کچھ دین سیکھ لیں گھومنے پھرنے کا کیا فائدہ
26:07میں مجھے تو نہیں لگتا کہ پھر وہ نماز بھی پڑھتی ہوں گی
26:09شاید پتہ نہیں آپ کی ساس بھی نماز پڑھتی ہیں
26:11کی نہیں پڑھتی
26:12اس طرح اگر آپ کی ساس انہیں گھوما کر
26:14نمازوں کے اوقات میں ان کو دردر لے جاتی ہیں
26:17اور تلقیل نہیں کرتی خود بھی گناہگار
26:19وہ بھی گناہگار ہو رہی ہیں
26:20اس سے بارال نہ تو یہ ترس واجب ہے
26:23اور نہ اس سے بوریت ختم ہونے کا کوئی امکان ہے
26:26اللہ کی طرف ان کو بلائیں
26:27آخری وقت چل رہا ہے
26:28شہر چلے گئے
26:29اب تو نصیت اور عبرات حاصل کرنے چاہیے
26:31نہ یا کہ شاپنگ مولوں میں گھومیں
26:33انہیں اپنی قبر کی فکر کرنے چاہیے
26:35اور ساس کو یہی سوچر فکر دینے چاہیے
26:37اور اگر آپ کے توسط سے آپ کی ساسی بات سن رہی ہیں
26:40تو میں اپنی محترم خاتون والدہ
26:43میں کہہ لیتا ہوں چلیں
26:44میری والدہ سے میری گزارش ہے
26:46آپ بھی اپنی آخرت کی فکر کریں
26:48گھمنا پھرنا چھوڑ دیں
26:49آپ تھوڑا سا اللہ کو بھی راضی کر لیں
26:51بلکل یکسوئی کے ساتھ
26:53تو اس طریقے کے معاملات ٹھیک نہیں ہوتے ہیں
26:55اور آپ اگر منع کر رہی ہیں
26:57تو اس میں کوئی شرع طور پر حرج نہیں
26:58کہ ہر تیسری دن وہ آ کر بیٹھ جائیں گی
27:00دو دو گھنٹے بیٹھے رہیں گی
27:01بوریت ختم کرنے کے نام پر
27:03اور یقین آپ کی پرسنل لائف
27:05ڈسٹرب ہوگی
27:06اس لئے اگر آپ منع کرتی ہیں
27:07تو آپ پر کوئی وبال نہیں ہے
27:09ایک بہن نے کہا
27:11کہ میں سارا دن جوب کرتی ہوں
27:13اور درس نظامی بھی کر رہی ہوں
27:15گھر کے سارے کام بھی میں ہی کرتی ہوں
27:19اور اب میرے ایک بچہ ہے
27:21جو سات سال کا ہے
27:22وہ چونکہ پھر میں اکثر
27:23اس کو ٹائم نہیں دے پاتی
27:24تو وہ کچھ بچوں کو
27:26سوشل میڈیا پر دیکھ دیکھ کر
27:27یا دیگر معاملات میں
27:28بہت ہی بتمیزی کرنے لگا ہے
27:31جب میں اپنے شوہر سے کہتی ہوں
27:32تو وہ کہتے ہیں
27:33کہ اپنے بچے کو ٹائم دو
27:35اگر تم یہ ٹائم نہیں دوگی
27:37تو ایسے ہی ہوگا
27:38کیا حکم شرع ہے
27:40دیکھیں آپ کے حضبن
27:41ایک طریقے سے تو بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
27:42اگرچہ مجھے آپ کی مجبوریوں کو نہیں پتا
27:44کہ جواب آپ کی کیا مجبوری ہے
27:46اگر بہت شدید قسم کی مجبوری ہے
27:49تو بھارہ لے کا الگ چیز ہے
27:50اگر نہیں ہے
27:50تو آپ کو اپنے بچے کو ٹائم دینا چاہیے
27:53کیونکہ شریعت نے
27:54پہلے سال سے سات سال تک
27:56بچے اگر لڑکا ہے
27:57تو اس کی پرورش کی ذمہ داری
27:59ماں کے ذمہ رکھی ہے
28:00سات سال کے بعد
28:01پھر باپ کا بڑا کردار شروع ہوتا ہے
28:03اور اگر بچی ہوتی ہے
28:05تو ایک سال سے نو سال تک
28:06ماں کو اس کی شروع کی دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے
28:08تربیت کرنی ہے
28:10اخلاق سکھانے ہیں
28:11عقیدے
28:11اس کی عمر کے لحاظ سے
28:12تھوڑے تھوڑے سکھانے ہیں
28:14شرعی احکام سکھانے ہیں
28:15یہ ماں کی ذمہ داری ہوتی ہے
28:17پھر والد صاحب کی ذمہ داری
28:18نو سال کے بعد سٹارٹ ہوتی ہے
28:20تو آپ اب
28:21کیا توقع تمنا کرتی ہیں
28:23کہ سارا دن آپ جوب پر رہتی ہیں
28:24پھر آپ درست نظامی بھی کرتی ہیں
28:26پھر آپ گھر کا کام بھی کرتی ہیں
28:29بچے کو بالکل ٹائم نہیں دیتے
28:30تو کیا وہ فرشتہ بن کر رہے گا
28:31ایسا تو نہیں ہوگا
28:32لازم بات ہے
28:33کہ وہ اپنا ٹائم سپینڈ کرنے کے لیے
28:35ماں کی طرف دیکھے گا
28:36باپ وہ ہے نہیں
28:36تو وہ سوشل میڈیا پر جائے گا
28:38وہاں کی گندے اثرات کو
28:39اگر وہ قبول کر رہا ہے
28:41تو یہ تو کوئی تاجب خیز بات نہیں
28:42آپ نے کیسے توقع کی
28:44کہ سات سال کا بچہ
28:45آپ کی عدم توجہی
28:47اور عدم موجودگی کے باوجود
28:49بالکل فرما بردار ہو
28:51زبردست قسم کا تربیت
28:53یافتہ ہو
28:54کون کرے گا اس کی تربیت
28:55آپ پر ذمہ داری ہے
28:56یاد رکھیں
28:57یہ دونوں پر ذمہ داری ہوگی
28:59اور اچھی طرح یاد رکھیں
29:00نبی کریم نے فرمایا
29:06یعبان ہے
29:07اس سے برود قیامت
29:09اس کے ماتحت کے بارے میں
29:10کوئیسن ہوگا
29:11طویل حدیث ہے
29:12لیکن اس کا ایک حصہ یہ ہے
29:13کہ شوہر سے اس کی بیوے بچوں کے بارے میں
29:15کوئیسن ہوگا
29:16اور عورت سے شوہر کے
29:18گھر کے بارے میں کوئیسن ہوگا
29:19تو یہ آپ لوگوں سے کوئیسن ہوگا
29:21یہ بچہ بتمیز کیسے ہوا تھا
29:22بے نمازی کیسے ہوا تھا
29:23یہ خراب چیزوں کی طرف کیسے گیا
29:25کہ آپ نے تربیت کی تھی
29:26کہ نہیں کی تھی
29:27علم سکھایا تھا
29:28کہ نہیں سکھایا تھا
29:29تو اس لئے آپ کو توجہ کرنا ضروری ہے
29:31بہن نے آخر میں کہا
29:32کہ مجھے بتائیں
29:33کہ میں کیسے اس کی تربیت کروں
29:35تو بہن جی
29:35آپ جب موجودی نہیں ہوتی
29:37تو کیسے کریں گی آپ تربیت
29:38جب آپ شام کو واپس آتی ہیں
29:40پھر درست نظامی کام
29:41جب آپ تھکھار جاتی ہیں
29:42پھر تو آپ کو سونے کوئی دل چاہتا ہوگا
29:44تھوڑا بات چمکار لیا
29:45بچے کو پیار کر لیا
29:46سر پہ ہاتھ پھیر لیا
29:47کوئی گڑو کی کہانی سنا دی
29:49اس کو پری کی کہانی سنا دی
29:50یہ چیزوں سے تربیت کوئی ہوتی ہے
29:52یہ تو ماں کو
29:53یہ انیشل اسٹیج ہے
29:55اس پر آپ کو توجہ کرنی ہوگی
29:56تو اپنے روٹین کو چینج کریں
29:58درست نظامی کرنا
29:59کوئی آپ پر فرضیہ واجب نہیں ہے
30:01بچے کی تربیت ضروری ہے
30:02فرض ظلم سیکھیں
30:03پہلے بچے کی تربیت کریں
30:04بچے کو بڑا کریں
30:05پھر درست نظامی کی طرف آئیں
30:07جوب پر دیکھیں
30:08بہت شدید قسم کے ضرورتیں تو کریں
30:10ورنہ جوب چھوڑ دیں
30:11اپنے بچے کی فکر کریں
30:12آپ جوب کر کے
30:14کچھ حاصل بھی کر لیں گی
30:15اگر خدا نہ خواستہ
30:16بچہ آپ کے ہاتھ سے نکل گیا
30:18ساری زندگی پشتاتی رہیں گی آپ
30:20یہ جوب آپ کو کیا نفع دے گی
30:21اس لیے فیصلہ آپ کو کرنا ہے
30:23سجیشن ہم دے سکتے ہیں
30:25مشورہ دے سکتے ہیں
30:26آپ کو آگے خود ہی کرنا ہوگا
30:28یہ کہتے ہیں کہ
30:29ایک خاتون نے پوچھا تھا
30:30کہ عورتوں کو شادی میں جو زیور ملتا ہے
30:33وہ اپنے شوہر کی مرضی کے بغیر
30:35سیل نہیں کر سکتی ہیں
30:37تو زکاة اس کی کون دے گا
30:39شوہر دے گا
30:39یا بیوی دے گا
30:40اور عورت کے پاس کتنا مال ہو
30:43تو اس پہ قربانی واجب ہوتی ہے
30:46دیکھیں مہین آپ نے شاید
30:47اپنے خاندان کے حضاب سے یہ بات کہی
30:49پہلی بات تو یہ کہ
30:50جو شادیوں میں سونا وغیرہ چڑھایا جاتا ہے
30:52سسرال کی طرف سے چلے میں بات کر لیتا ہوں
30:54تو اس میں دو چیزیں ہوتی ہیں
30:56اگر تو سسرال والوں نے دلہن کی ملکیت کر دیا ہے
30:59اس کو مالک بنا دیا ہے
31:00تو دلہن مالک ہے
31:01وہ مالکہ ہو گئی
31:03تو لازم بات ہے کہ زکاة اسی کی طرف متوجہ ہوگی
31:05اس مالکہ زکاة اس کو نکالنی ہوگی
31:07اور بعض سسرال ایسے ہوتے ہیں
31:09کہ وہ برملہ کہہ دیتے ہیں
31:10کہ ہم مالک نہیں بنا رہے
31:11صرف بچی کو استعمال کے لیے دے رہے ہیں
31:13اور بعد میں وہ سونا گولڈ اپنے پاس لے کر رکھ لیتے ہیں
31:16ایسی صورت میں یقناً وہ لڑکی اس کی مالکہ نہیں ہے
31:19تو زکاة ان لوگوں کے اوپر ہوگی
31:22دوسری بات یہ ہے
31:22کہ جب بچی کو دیا جاتا ہے
31:24تو وہ شوہر کی مرضی کے بغیر سیل نہیں کر سکتی
31:27یہ آپ کے گھر کے اندر ہوتا ہوگا
31:28ہمارے گھر کے اندر ہوتا ہوتا
31:29ہمارے خاندان میں ایسا نہیں ہے
31:31عورت جب مالکہ ہو گئی
31:33وہ چاہے تو اس کو بیچے
31:34چاہے کسی کو توفہ دے
31:35وہ جب مالکہ ہے
31:36تو کون روک سکتا ہے
31:36شوہر بھی نہیں روک سکتا
31:37اس کو منع نہیں کر سکتا
31:39آپ کے ہاں اگر کرتے ہیں
31:40تو وہ الگ بات ہے
31:41فرض کر لیں کہ آپ کو مالک بنا دیا
31:43اور شوہر بیچنے سے منع کر رہا ہے
31:44تو آپ ہی مالکہ رہیں گی
31:46اور زکاة آپ ہی بھی بنے گی
31:48شوہر پہ نہیں بنے گی
31:49آپ ہی کو اس کا حساب و کتاب کر کے
31:51پھر زکاة ادا کرنی ہوگی
31:53اور زکاة کے مسائل کے لیے
31:55آپ یوٹیوب پہ جا کے لکھیں
31:56زکاة کے مسائل بھائی مفتی اکمل
31:58تو آپ کو ایروائی کیو ٹی وی کے
32:00بہت ساری ایسی کلپس وغیرہ مل جائیں گی
32:02جس سے آپ زکاة کے مسائل سمجھنے پر قادر ہوں گی
32:04اور یہ جو آپ نے کہا
32:06کہ عورت کے پاس کتنا مال ہو
32:07تو قربانی واجب ہوگی
32:08اگر آپ کے پاس ساڑھے سات طولہ سونہ ہے
32:12یا ساڑھے باون طولہ چاندی ہے
32:14یا اتنا کیش ہے
32:15جس سے آپ ساڑھے باون طولہ چاندی خرید سکتی ہوں
32:18یا اتنا مال تجارت ہے
32:20جو ساڑھے باون طولہ چاندی کے برابر ہو
32:22تو آپ پہ قربانی واجب ہے
32:23اور اگر فرض کر لیں کہ
32:25ان میں سے کوئی ایک اتنا زیادہ مال نہیں ہے
32:28تھوڑا سا سونہ تھوڑا سی چاندی ہے
32:29تو پھر دونوں کو ملاتے ہیں
32:31اور جب دو مالوں کو ملاتے ہیں
32:32تو نصاب ساڑھے باون طولہ چاندی کا بنتا ہے
32:35لیکن اس میں ایک امپورٹنٹ بات ہی ہوتی ہے
32:37کہ آپ کی ذاتی ملکیت میں
32:40گھر میں
32:41حاجت اصلیہ سے جتنا زیادہ سامان ہے
32:44اس کی قیمت کو بھی جمع کیا جاتا ہے
32:47حاجت اصلیہ سے مراد
32:48وہ تمام سامان جو آپ کی
32:50بہت زیادہ سخ ضرورت کا ہو
32:51اور اس کے بغیر آپ کی زندگی تنگ ہو جائے
32:54اس میں بستر کپڑے جوتے
32:56جو آپ یوز کر رہے ہیں
32:57اور آپ کی واشنگ مشین
32:58آپ کا اے سی
32:59آپ کے کچن کے سارے معاملات
33:01برتن وغیرہ
33:01اسی طرح آپ
33:02جو بھی
33:03آپ روز مرہ چیزیں استعمال کر رہی ہیں
33:06وہ سب واشنگ مشین وغیرہ
33:07فریج سب اس میں آتا ہے
33:09لیکن اس کے علاوہ
33:10اگر آپ نے
33:10ڈیکوریشن پیسز لگائے ہوئے ہیں
33:12اگر آپ نے
33:12طغرے لگائے ہوئے ہیں
33:13اگر آپ کے کچھ سوٹ ایسے ہیں
33:15جو بڑے مہنگے ہیں
33:16لیکن اب آپ نے
33:17ان کو استعمال نہیں کرتی
33:18وہ علماری میں ایسی پڑے ہوئے ہیں
33:19ان سب کی قیمت بھی لگائی جاتی ہے
33:21اس لئے جب ہم یہ کہتے ہیں
33:23کہ ایک طولہ سونا بھی ہو
33:24تو بعد وقت قربانی لازم ہوتی ہے
33:26اس لئے کہ بہت ہی
33:27کوئی شاز اور نادر صورتحال ہوگی
33:29کہ کسی کے پاس
33:30ایک طولہ سونا ہو
33:31اور گھر کے اندر
33:31حاجتِ اسلیے سے زیادہ
33:33کوئی سامانی اس کی ملک کے اندر نہ ہو
33:35عورتوں کے بعد بہت کچھ ہوتا ہے
33:36تو اس لئے اس کا بھی حساب کرنا ہوتا ہے
33:38حتیٰ کہ علماء نے فرمایا
33:40کہ اگر آپ کے چار کمرے ہیں
33:41دو بلکل بند پڑے ہوئے ہیں
33:42دو آپ استعمال کر رہے ہیں
33:44تو ان دو بند کمروں کی
33:46قیمت کا بھی حساب کیا جاتا ہے
33:47اور اس میں جتنے آپ کے پلوٹ ہیں
33:50آپ کی دکانے ہیں
33:51قرائے پہ مکان چڑھا ہیں
33:52ان سب کی قیمت کا بھی اعتبار ہوتا ہے
33:54تو اس لئے
33:55اچھی طریقے سے
33:56قربانی کے وجوب کی شرائط
33:58کو اپنے اندر دیکھنا چاہئے
33:59تو بہت ساری بہنوں پر
34:00قربانی بن رہی ہوتی ہے
34:02لیکن یہ سالہ سال سے نہ کر کے
34:04گناہِ قبیرہ کی مرتقیبہ ہو رہی ہوتی ہیں
34:06اور بعض تو
34:07اتنی سمجھدار بہنیں
34:08مجھے ملی ہیں
34:09کہ وہ کہتی ہیں
34:10کہ مسئلہ ہی نہ پوچھو
34:11مولویوں سے پوچھو گے
34:12تو قربانی واجب ہو جائے گی
34:13یعنی اس کا مطلب ہے
34:14کہ نہیں پوچھیں گے
34:15تو اللہ تعالیٰ آپ کو
34:16تمام وجوب سے
34:16فرائض سے
34:17بلکل بری ذمہ کر دے گا
34:18اور آپ بروز قیامت آ کر کہیں گی
34:20کہ چونکہ انہوں نے
34:21فرائض اور واجبات سیکھے تھے
34:22ان سب کی گریفت کرو
34:23میں نے تو سیکھے نہیں تھے
34:24مجھے جنت دے دو
34:25بہت بھولی ہیں آپ
34:27ماشاءاللہ
34:27اور آپ نے اپنی ایک شریعت
34:28وضع کر لی
34:29اپنے ہی ایک قانون
34:30بنا لیا
34:31اپنے ہی آپ نے
34:32سوچ اور فکر کے ذریعے
34:33اللہ تعالیٰ اس کے رسول کے
34:35لیے فیصلے بھی کر لیا
34:36اور آخرت کا فیصلہ بھی کر لیا
34:37علم سیکھنا آپ پہ
34:38فرض اور واجب ہے
34:39اگر لاعلمی میں
34:40آپ نے زکاة ادا نہیں کی
34:42قربانی نہیں دی
34:42تو میدان مہاشر میں
34:43آپ کی بڑی شدید گریفت ہے
34:45کسی بھائی نے پوچھا
34:46کہ یہ مشروم کا استعمال کیسا ہے
34:49دیکھیں جائز ہے
34:50پودوں کی قسم میں سے ہوتی ہے
34:51لیکن بعض زہریلی ہوتی ہیں
34:53اس لئے اچھی طریقے سے پہلے
34:54معلوم کر کے
34:54پھر اس کو کھایا جا سکتا
34:56اس میں کوئی حرج نہیں ہے
34:57ایک بھائی نے کہا
34:58کہ میں ایک ٹریول ایجنسی
35:00چلاتا ہوں
35:00تو ہمارا ٹکٹنگ کا ایسا
35:02معاملہ ہوتا ہے
35:03کہ بعض اوقات سامنے والا
35:04کہتا ہے
35:04کہ میں کیش نہیں دے رہا ہوں
35:06آپ ادھار پر مجھے ٹکٹ دے دو
35:07تو اگر ہم کیش پر دیتے ہیں
35:09نقد کے اوپر
35:10تو کم قیمت لگاتے ہیں
35:11لیکن جب وہ ادھار پر کہتا ہے
35:13تو کچھ ہزار بڑھا کر
35:14اس کو ٹکٹ بیشتے ہیں
35:15تو کیا یہ شرن صحیح ہے
35:17یہ نہیں
35:17یہ بالکل صحیح ہے
35:19اگر آپ دو آپشن
35:20اس کے سامنے رکھتے ہیں
35:21کیش میں اتنا
35:22ادھار میں اتنا
35:23اگر وہ کسی ایک آپشن
35:25کو اختیار کر لیتا ہے
35:26کہ چلو نقد
35:27یا ادھار
35:28تو بالکل ٹھیک ہے
35:29اور اگر آپ نے کہا
35:30نقد اتنا
35:31ادھار اتنا
35:32اس نے کہا ٹھیک ہے
35:33اب ایک کو متعین نہیں کیا
35:35تو یہ سودہ ٹھیک نہیں ہوگا
35:36آپ بھی گناہ گا رہا ہوں گے
35:38وہ بھی یہ صحیح نہیں ہے
35:38اور یہ ہوگی نہیں
35:39سمجھ لے بے
35:40لیکن اگر آپ نے
35:41دونوں آپشن سامنے رکھے
35:43اور وہ کسی ایک کو
35:44اختیار کر لیتا ہے
35:45تو نقد میں کم
35:47اور ادھار میں زیادہ پیسے لینے میں
35:49شرن کوئی حرج نہیں ہے
35:50آپ بالکل کر سکتے ہیں
35:52ایک بھائی نے باہر سے
35:53کوئیسن کیا تھا
35:54کہ ہمارے یہاں
35:54ایک سپر مارکیٹ ہے
35:56وہ ہمیں یہ کہہ رہی ہے
35:57کہ آپ اپنے
35:58قربانی کا جانور
35:59ہمیں دیں
35:59ہم آرڈر بک کرتے ہیں
36:01ہم اس جانور کو
36:02زباہ کریں گے
36:02گوش بنائیں گے
36:03سب کچھ کریں گے
36:04اور فلا پھر
36:05ہماری شاہ پہ
36:06اس پہ وہ
36:07تھیلوں کے اندر بند ہوگا
36:08آپ ارام سے
36:09وہاں سے اٹھا کر لے جائیں
36:10تو اب یہ کہتے ہیں
36:11کہ کیا ہم ان کے
36:22کہ مسلمان نہیں
36:22آفر کی ہوگی
36:23تو بالکل آپ
36:24اس پر اعتماد کر سکتے ہیں
36:25جب ہم شادی بیعہ میں
36:27جاتے ہیں
36:27جتنی مرغیاں
36:28اور بکرے
36:30اور گائے کے گوشت
36:31ہمارے سامنے آتے ہیں
36:32تو کیا ہم میزبان سے
36:33پوچھتے ہیں
36:34کہ یہ پہلے
36:34زباہ صحیح ہوئے
36:35کہ نہیں ہوئے
36:36ٹھیک ہے نا
36:36تو ہم اس پر اعتماد کرتے ہیں
36:38کہ میزبان مسلمان ہے
36:39صحیح کٹوا کرے لائے ہوگا
36:40اسی طرح اگر ایک مسلمان
36:41آپ کو آفر کر رہا ہے
36:42تو بالکل آپ اس کے اوپر
36:44ٹرسٹ کر سکتے ہیں
36:45ہاں اگر آپ کو
36:46کسی طریقے سے پدہ چل جائے
36:47کہ یہ بے پروہ قسم کے لوگ ہیں
36:49اور صحیح طریقے سے
36:50زباہ نہیں کرتے
36:51تو احتیاط کریں
36:51اور اگر ایسا نہیں ہے
36:53تو تحقیق کی بھی حاجت نہیں ہے
36:54مسلمان ہیں
36:55تو بالکل آپ ان سے
36:56زباہ کروا سکتے ہیں
36:57اور آپ کے لئے
36:58طیب اور حلال ہے
36:59ایک بہن نے پوچھا تھا
37:00کہ ہر سولہ تاریخ کو
37:02سیدہ
37:02یعنی بی بی فاطمہ
37:03رضی اللہ تعالی
37:04انہا کا روزہ رکھنا
37:05کیسا ہے
37:06کیا یہ صحیح ہے
37:08ان کا روزہ رکھنے کا
37:09مطلب اگر یہ ہے
37:10کہ میں روزہ رکھ کر
37:11اور اس کا ثواب
37:12ان کو ایسال کر دوں
37:13اچھی بات ہے
37:14وہ سولہ ہی ضروری نہیں ہے
37:15آپ کسی بھی دن بھی رکھ سکتے ہیں
37:16سولہ کی تخصیصی کیا
37:18تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
37:19اور اگر یہ ہے
37:20کہ بی بی فاطمہ
37:21کچھ سولہ تاریخ کو
37:22روزہ رکھتی تھی
37:32نے اس کی تفصیل
37:33انشاءاللہ زندگی رہی
37:34تو میں نیکس پرگرام
37:35میں آپ کو ذکر کر دوں گا
37:36پرگرام کوئی وقت
37:37تقریباً ختم ہو رہا ہے
37:38اپنے میزبان کو
37:39ہماری کیو ٹی وی کی
37:40پوری ٹیم کو
37:41اجازت مرحمت فرمائیں
37:42میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
37:43کہ اپنے زندگی کے
37:44مختصر ہونے کو
37:45خدا رہا اپنے پیشے نظر رکھیں
37:47اور موت سے پہلے پہلے
37:49اپنی قبر کے لیے
37:50اپنی آخرت کیلئے
37:51کچھ کر جائیں
37:52کوئی آپ کو
37:52یاد نہیں رکھے گا
37:53بھول بھال جائیں گے
37:54ہمیں بھی بھول جائیں گے
37:55ہم قبر میں جائیں گے
37:56کچھ عرصے لوگ
37:57یاد رکھیں گے
37:58اس کے بعد
37:58نئے علماء آ جاتے ہیں
37:59دیگر لوگ آتے ہیں
38:00سب بھول بھال جاتے ہیں
38:01تو پھر ایک عام آدمی
38:02تو بیچارہ
38:03اس کو زیادہ توجہ کرنے چاہیے
38:04اللہ تعالیٰ ہم سب کو
38:05اپنی آخرت کی
38:06صحیح فکر کرنے کے
Comments