Skip to playerSkip to main content
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal

Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ

Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.

Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!

#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'll see you next time
00:30I'll see you next time
01:00I'll see you next time
01:30I'll see you next time
02:00I'll see you next time
02:30I'll see you next time
02:32I'll see you next time
02:34I'll see you next time
03:04I'll see you next time
03:06I'll see you next time
03:08I'll see you next time
03:10I'll see you next time
03:12I'll see you next time
03:14I'll see you next time
03:46I'll see you next time
03:48I'll see you next time
03:50I'll see you next time
03:52I'll see you next time
03:54I'll see you next time
03:56I'll see you next time
03:58I'll see you next time
04:00I'll see you next time
04:02I'll see you next time
04:04I'll see you next time
04:06I'll see you next time
04:08I'll see you next time
04:10I'll see you next time
04:12I'll see you next time
04:14I'll see you next time
04:16I'll see you next time
04:18I'll see you next time
04:20I'll see you next time
04:22I'll see you next time
04:24I'll see you next time
04:26I'll see you next time
04:28I'll see you next time
04:30I'll see you next time
04:32I'll see you next time
04:34I'll see you next time
04:36I'll see you next time
04:38I'll see you next time
04:40I'll see you next time
04:42I'll see you next time
04:44I'll see you next time
04:46I'll see you next time
04:48I'll see you next time
04:50I'll see you next time
04:52I'll see you next time
04:54I'll see you next time
04:56I'll see you next time
04:58annoying
05:00That you can see
05:00lags
05:04fine
05:11if we think
05:13when you
05:14we ask
05:16that
05:17we
05:17get
05:20what
05:20we
05:21let
05:22if
05:23we
05:25we
05:26want
05:26we
05:27تحمد پر پیش کرنا لازم آئے گا
05:29بس اسی کے اندر آپ جواب پوشیدہ ہے
05:31اس ویب سائٹ کا جب آپ کو پتا ہے
05:33کہ اس سے جالی سرٹیفیکٹ
05:35اور اتنے ہو بہو نکلتے ہیں
05:37کہ اس کو آدمی مسیوز کر سکتا ہے
05:39تو پوزیٹیف یوز اس کا کیا رہا
05:41یہ بتائیے کچھ بھی نہیں
05:42اس لئے ہمارا مشورہ ہوگا پیسی کسی بھی چیز میں
05:45انوالو نہ ہو تھوڑے بہت پیسے کما بھی لیے
05:47تو خواہ مخواہ زمیر کی ملامت
05:49اور بورج سے آپ کبھی نہیں بڑھ سکتے
05:51کہ میرا یہ سرٹیفیکٹ
05:52یا جالی سرٹیفیکٹ کو انپتہ نہیں
05:54کس کام میں استعمال کر کے
05:56دھوکہ دے رہا ہوگا جھوٹ فراڈ
05:58اور کتنے حقداروں کا حق
06:01مار لیا جاتا ہے اس قسم کے
06:03جالی سرٹیفیکٹ استعمال کر کے
06:05اس لئے ہرگز ایسا آپ نہ کیجئے
06:06ایک کول اور پہلے
06:09ہمارے ساتھ ہیں کول لیں گے
06:10السلام علیکم
06:11مفتر صاحب میں نے آپ کے طاعت سوالات ہیں
06:17بولیں
06:18ایک سوال میرا یہ تھا کہ
06:20میرے سسرے ان کا انتقال ہو جائے
06:22کس کا ہو گیا
06:23میرے سسر کا
06:24تو ان کے ملکیت میں
06:27بہت سی اسلامی بکت تھیں
06:29جو اب کوئی پڑھتا بھی نہیں ہے
06:31اور ان کے مطلب
06:32اولاد میں سے بھی کوئی لے کر نہیں جاتا ہے
06:34تو میں اکثر سوچتی ہوں
06:35کہ جیسے میں ان میں سے کچھ کتابی لے رہا
06:37تو کیا وہ ان کتابوں میں سے
06:39میں کچھ وغیرہ لے سکتی ہوں
06:41اور دوسرا سوال میرا یہ تھا
06:43کہ جیسے سردیوں کا موسم چل رہے
06:45تو جو مردانہ چادریں وغیرہ ہوتی ہیں
06:47وہ مطلب زیادہ تھوڑی گرم ہوتی ہیں
06:49تو کیا ہم مردانہ چادر کو
06:51مطلب نماز کی طرح بان کر
06:53نماز پڑھ سکتے ہیں
06:54یا پھر مردانہ چیکٹ پہن کر
06:56نماز کی ادائیگی کر سکتے ہیں
06:58اور تیسا سوال میرا یہ تھا
07:01کہ جیسے ہم عمرے کی نئے تواف وغیرہ کرتے ہیں
07:03ایک تو عمرے کا تواف ہوتا ہے
07:04ایک دو نفل تواف وغیرہ ہم کرتے ہیں
07:06تو کیا ایسا کر سکتے ہیں
07:07کہ جیسے تین سار تواف پہلے ہم نے کر لیے
07:10اور پھر اس کے بعد
07:11ان کے جو آٹھ نوافل بن رہے ہیں
07:13وہ دو دو نفل کر کے
07:14ہم ایک ساتھ پڑھ لیں
07:15ٹھیک ہے اور
07:17اور ایک آخر سوال میرا یہ تھا
07:19کہ جیسے میری ساتھ سے
07:20انہوں نے اپنا کچھ زیور
07:22جو ہے وہ ہماری ملکیت
07:24ہمیں دے دیا ہے
07:25کہ جب ہمارا بیٹا بڑا ہوگا
07:28تو اس کی دلہن کو وہ چھڑھا دیا جائیں
07:30تو اس کے اوپر ذکات کا مسئلہ
07:33اشاعت پر مارے
07:34بیٹا کتن ہے بڑا
07:35چودہ سال جائیں
07:38ٹھیک ہے میں ارس کرتا
07:39ایک اور کولن ہے
07:41السلام علیکم
07:43علیکم السلام
07:45جی
07:46اکسی صاحب میرا سوال آپ سے یہ ہے
07:49کہ جو روزے ہم مخصوص آیان کیا سے
07:52چھوڑ دیتے ہیں
07:52پھر جب ہم نفی روزے رکھنا چاہئے
07:55اس کے بعد تو کیا
07:56ہمیں پہلے اپنے وہ فرضی روزے پورے رکھنے ہوں گے
07:59پھر ہم اپنے نفی روزے رکھ پائیں گے
08:01ٹھیک ہے اور
08:02اور دوسرا سوال مرے یہ کرنا تھا
08:05تضائے عمری مختصر ٹائم میں
08:07ہم کس طرح ادا کر سکتے ہیں
08:09کس وقت ادا کر سکتے ہیں
08:11یا کس طرح
08:12کس طرح ادا کر سکتے ہیں
08:13کس طرح
08:14چینلٹ بتاتا
08:15ٹھیک ہے
08:15میں عرض کرتا ہوں
08:17انشاءاللہ
08:18یہ لے لیتے ہیں
08:20پہلے کوئسنز
08:21بہن نے کہا کہ
08:22سسر کا وصال ہوا
08:24اسلامی کتابیں ہیں
08:25ان کی اولاد تو
08:26پڑھنی رہی ہے
08:27تو کیا اس میں سے میں کچھ لے لوں
08:29دیکھیں
08:30پہلی بات یاد رکھیں
08:31کہ جب کسی کا انتقال ہوتا ہے
08:33تو جو کچھ وہ
08:33قیمتی مال چھوڑ کر فوت ہوتا ہے
08:35جس کی کوئی بھی قیمت ہو
08:37اس کو ترکہ کہتے ہیں
08:38اور ترکہ خالی سے تن وارثوں کا حق ہوتا ہے
08:42تو اس لیے بہتر یہ ہے
08:43کہ پہلے آپ ان کی اولاد کو کہیں
08:44کہ آپ یہ چیزیں اٹھ لے لیں
08:46کیونکہ آپ کے والد کا ترکہ ہے
08:47اگر وہ اس کو ترک کر دیتے ہیں
08:48اور کہتے ہیں
08:49کہ بھئے ہم سب اس پر آزین کے صدقہ کر دیں
08:51اس کو
08:51تو پھر آپ اس میں سے لے لیں
08:53یا سیکنڈ یہ ہو سکتا ہے
08:55کہ آپ لے کر
08:57اس کی موجودہ قیمت معلوم کر لیں
08:58کیونکہ سیکنڈ ہینڈ کتابیں ہوں گی
09:00بہت اول بھی ہوں گی
09:01تو بہت سستی قسم کی پڑھیں گے
09:03اور وہ پیسہ جو ہے
09:04غیرین گویا کے خرید کر
09:05وہ پیسہ
09:06آپ ان کو غرصہ کو تقسیم کر دیں
09:08تو پہلے والا آپشن زیادہ بیسٹ ہے
09:10کیونکہ جب وہ چیز استعمال ہی نہیں کر رہے
09:12تو پھیکنے
09:12یا ضائع کرنے سے بہتر ہے
09:14کہ آپ زیر مطالعہ رکھ لیں
09:15ان سے پرمیشن لے لیجیے
09:17تو اس طرح کی جو چھوٹی موٹی چیزیں ہوتی ہیں
09:19جو قیمت تو رکھتی ہیں
09:21لیکن کوئی اس کو لینے کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے
09:23جیسے پہنے کے کپڑے
09:24پرانے جوتے پڑے ہوتے ہیں
09:26اول فیشن کے جوتے ہوتے ہیں
09:28تو وہ مالے وراست
09:29لیکن وہ وراست اگر ملکت میں لیے بغیر بھی
09:32اکثر ایسی ہوتا ہے
09:33ہمارا عرف جاری ہے
09:34کہ وہ صدقہ کرنے کا کہہ دیتے ہیں
09:36تو اسی طریقے سے یہ
09:37اگر وہ کہہ دیتے ہیں
09:38میں ٹھیک ہے موالد صاحب کے سالے ثواب کے لیے
09:40آپ کو اجازت دیتے ہیں
09:41آپ پڑھیں
09:42تاکہ ان کو ثواب جاریہ ہو جائے
09:43تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
09:44یہ کہتے ہیں کہ
09:45گھر میں کیا عورت
09:47مردانہ چادر پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے
09:50کیونکہ وہ زیادہ گرم ہوتی ہیں
09:51اور اسی طرح
09:53مردانہ جیکٹ پہن کر
09:54گھر میں نماز پڑھنا
09:55دیکھیں ویسے تو
09:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:59نے عورت کو
10:00مردوں کی مشابہت
10:01اور مردوں کو
10:02عورتوں کی مشابہت
10:04اختیار کرنے سے منع فرمایا
10:05بلکہ اس پہ لانت کی وعید ہے
10:07لیکن ہم اپنے محول
10:08اطراف میں دیکھ رہے ہیں
10:09کہ گھروں کے اندر
10:10عمومی طور پر
10:11مردانہ چیزیں
10:12استعمال کر لی جاتی ہیں
10:13جیسے جوتی پہن کر
10:15واش روم میں چلے گئے
10:16کیچن میں چلے گئے
10:17اسی طرح جیسے
10:18آپ نے گرم چادر کا کہا
10:19گھر میں اوڑ دی
10:20یا جیکٹ پہن لی
10:22کوئی اور گرم چیز نہیں ہے
10:23تو جیکٹ پہن کے نماز پڑھ لی
10:24تو اگر اس میں
10:26مردوں سے
10:26مشابہت کا قصد و ارادہ نہ ہو
10:28بس وقتی ضرورت پوری کرنا
10:30مقصود ہو
10:31اور کسی کے دیکھنے سے
10:33عورت مرد بھی گمان نہ ہو
10:34کہ جیسے آپ اگر
10:35باہر پہن کے جائیں
10:37ایسا لباس
10:37جیسے پینٹ شٹ پہنی ہوئے
10:39اوپر جیکٹ پہنی ہوئے
10:40عورت جا رہی ہے
10:40اور اس کی چھوٹی سی پونی بھی ہے
10:43تو وہ تو مردی لگے گا
10:44بعد وقت
10:44کیونکہ مرد بھی آج کے لڑکے
10:45مرد ہونے کے باوجود
10:47پونیا ورہ رکھ لیتے ہیں
10:48باندھ لیتے ہیں
10:49تو یہ منع ہوگا
10:50کیونکہ اس میں ایسی مشابہت ہو گئی ہے
10:52اور قصد مشابہت بھی ظاہر ہو رہا ہے
10:55کہ لوگ دیکھ کے مردی سمجھ رہے ہیں
10:56لیکن گھروں میں عمومی طور پر
10:58ان چیزوں کے در بڑی گنجائش ہوگی
11:00اس میں اتنا عموم بلوہ ہے
11:01اس کو عموم بلوہ کہتے ہیں
11:03کہ ایک ممنوعہ چیز
11:04بہت زیادہ گھروں کے اندر عام ہو جائے
11:06واش روم میں بعض وقت
11:08ایک ہی مردانہ جوتی ہوتی ہے
11:09جو جاتا ہے وہ اس کو یوز کر رہا ہوتا ہے
11:11اب اس کے اوپر ناجائز کا حکم
11:12کون لگائے گا
11:14تو بلکل جائز ہے
11:14آپ کے لئے کر سکتی ہیں
11:16باہر نہ پہنے
11:16گھر میں آپ بلکل کر سکتی ہیں
11:18ایک انہوں نے کہا
11:20کہ اگر کچھ شخص ایسا کرے
11:22کہ نفلی طواف جیسے کرتے ہیں
11:24لوگ اسالے ثواب کے لئے
11:25برکت کے لئے
11:26اور نفلی طواف کے بعد بھی
11:28دو رکت نفل پڑھنا
11:30سنت ہوتا ہے
11:31تو اگر وہ ایسا کریں
11:32کہ پہلے نہ پڑھیں
11:34بلکہ ایک ساتھ
11:34تین چار نفلی طواف کر لیں
11:36پھر ان کے نوافل
11:37ایک ساتھ ادا کر لیں
11:38تو کیا حکم شرع ہے
11:39تو جی بلکل کر سکتے ہیں
11:41اگرچہ افضل اور مستحب یہ ہے
11:43کہ جیسے ہی آپ
11:44طواف ختم کریں
11:46دو رکت تو پڑھنی ہے
11:47موضوع بھی ہوتا ہے
11:48دو رکت نماز فوراں ادا کر لیں
11:50لیکن اگر آپ دیر سے بھی کرتی ہیں
11:52تو ٹھیک ہے
11:52بلکل ایسا ہی
11:53جیسے آپ سجدہ تلاوت
11:55کوئی آیت تلاوت پڑھتی ہیں
11:56تو فوری طور پر سجدہ کر لینا چاہیے
11:59اگر نماز سے باہر ہے
12:00مستحب ہے
12:01لیکن اگر کوئی پورا قرآن پڑھ کے
12:03چودہ سجدہ ایک ساتھ کرنا چاہے
12:04تو اس کی بھی گنجائش ہوتی ہے
12:05یہ کہتی ہیں
12:07کہ چلیں پہلے میں ایک بریک لے لیتا ہوں
12:09ہمیں یقین ہے
12:11آپ ہمارے ساتھیں رہیں
12:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:14پہلے کال لیں گے
12:15پھر انشاءاللہ جوابات
12:16السلام علیکم
12:17وآلیکم السلام رحمت اللہ
12:19مختی صاحب
12:20آبی سعید اسلامباد سے بات کروں
12:22آپ خیریت ہیں
12:23جی اللہ کے بڑا کرم
12:25مختی صاحب
12:25مجھے نماز سے متعلقہ
12:27چند مسائل پوچھنے ہیں
12:28پھولیں
12:29یہ پہلا مسئلہ یہ ہے
12:31کہ جیسے ہمارے ہاں
12:31سوپر کلو وارس پھیلا ہوا ہے
12:34تو ایسی صورتحال میں
12:41دوسرا سوال یہ ہے
12:41کہ میں کمپنی کے اندر کام کرتا ہوں
12:43تو ہمارے ہاں
12:44بعض اوقات کمپنی کی طرف سے
12:46میٹنگ ہو جاتی ہے
12:47وہ میٹنگ کافی طویل ہو جاتی ہے
12:49جس کی وجہ سے
12:50بعض اوقات نماز کا وقت
12:52نہیں مل پاتا
12:52تو کیا اول وقت شروع ہوتے ہی
12:55ہم نماز پڑھ سکتے
12:57ٹھیک ہے
12:58میرا مختی صاحب سوال یہ ہے
13:01کہ جیسے ہمارے اسلامباد میں
13:03بھی سخت سردی پڑھ رہی ہیں
13:04تو بعض حضرات
13:05چادر مو پر لپیٹ کے نماز پڑھتے ہیں
13:09تو اس طرح اگر چادر مو پر لپیٹ کر
13:11نماز پڑھی جائے
13:12تو کیا ہماری نماز ہو جائے گی
13:14چھوٹہ سوال یہ
13:16مختی صاحب
13:17کہ ہمارے امام صاحب
13:19جب مغرب یا انشاء کی نماز پڑھاتے ہیں
13:22تو اللہ اکبر کہتے ہی
13:24قرات شروع کر دیتے ہیں
13:25تو ہمیں سنا کا موقع نہیں ملتا
13:27تو کیا ہم سنا جاری رکھیں گے
13:30یا پھر قرات اگر امام صاحب نے شروع کر دی
13:32تو ہم خاموش ہوتے ہیں
13:34تو جی اور
13:35بعد دعاوں میں مختی صاحب یاد کی
13:37جی انشاءاللہ
13:39میں نے مزید کوئسن کیا تھا
13:41کہ اگر کسی کو
13:43اس ساس نے ان کو کچھ زیور وغیرہ رکھوایا تھا
13:47ان کی ملکت میں کر دیا
13:48اور کہا ہے کہ جب آپ کا بیٹا بڑا ہو
13:51تو پھر اس کی دلہن کو دے دینا
13:53تو کیا اس پر زکاة بنے گی
13:56یا نہیں بنے گی
13:58دیکھیں پہلے تو کنفرم یہ کر لیں
14:00کہ اس ساس نے
14:01وہ آپ کی ملکت میں اس طرح دے دیا ہے
14:04کہ اس آپ کو کل اختیار دے دیا
14:07یعنی بچے کو
14:08کل اختیار دے دیا ہے
14:10کہ وہ چاہے اس کو بیچے
14:11چاہے حبہ کرے
14:11یعنی بالی ہونے کے بعد
14:12اپنے تمام اختیارات منقطع کر دیئے ہیں
14:15تو پھر یہ گویا کہ
14:17بچے کی ملکت کے اندر داخل ہو جائے گا
14:20اور ساز بریو ذمہ ہو گئی
14:21اب دوسرا مسئلہ یہ ہوتا ہے
14:23کہ جو اچو کے آپ کا بیٹا ہے
14:25آپ نے چودہ سال عمر بتائی ہے
14:26لڑکی کی بلوغت کی عمر
14:28بارہ سے پندرہ سال کے درمیان ہوتی ہے
14:31یعنی اگر اس کو
14:32بارہ سال سے پندرہ سال کے درمیان
14:34کبھی احتلام ہو جاتا ہے
14:36یا فرض کل نے اس کی شادی کر دی
14:38اور اس کی زوجہ پیگنٹ ہو جاتی ہے
14:40تو یہ اس بچے کے بالغ ہونے کی علامت ہے
14:42اور اگر بارہ سے پندرہ سال کے درمیان
14:47ایسی کوئی علامت ظاہر نہ ہو
14:49تو پھر پندرہ سال کے عمر میں
14:52ہم اسے یہ نہیں جب وہ سولوے میں لگ جائے
14:53پورا پندرہ گزر جائے سولوے میں لگے گا
14:56تو ہم کہیں گے یہ بالغ ہو گیا
14:57چاہے کوئی اور علامت ظاہر ہو یا
14:59نہ ہو
15:00تو اگر آپ کا بیٹا بھی چودہ سال کا ہے
15:03یہ ماں کو پتہ ہوتا ہے
15:04یا بچے کسی کو ظاہر کر دے
15:06والی صاحب وغیرہ پوچھ لیں
15:07اگر اس کو احتلام ہو چکا ہے
15:08تو وہ بالغ ہو گیا
15:09بالغ ہو گیا تو یہ سونا گویا
15:11کہ اب اس کی ملکت میں باقاعدہ
15:13اس طرح داخل ہو گیا
15:15کہ شرعی احکام اس کی طرف متوجہ ہوں گے
15:17اگر وہ گولڈ فرض کر لیں
15:19کہ ساڑھے سات طولہ سے زیادہ ہے
15:20ساڑھے سات طولہ یا اس سے زیادہ
15:22اور یہ بچہ بالغ ہو چکا ہے
15:24تو ایک سال گزرنے کے بعد
15:26بالکل اس بچے کے اوپر زکاة بنے گی
15:28یہ اگر ساڑھے سات طولہ تو نہیں ہے
15:31کم ہے
15:32لیکن اور اس کے پاس کوئی ایسا مال ہے
15:34جو ضروریات زندگی سے زیادہ ہے
15:36روپیہ ہے
15:37کیش وغیرہ رکھا ہوا ہے
15:38کوئی چاندی وغیرہ ہے
15:39کوئی مال تجارت ہے
15:40تو دونوں کو ملا کر
15:42دونوں کی قیمت کو دیکھیں گے
15:43کہ ساڑھے باون طولہ چاندی کی قیمت تک
15:46بنتا ہے کہ نہیں بنتا
15:47اگر دو طولہ سونا بھی ہوگا
15:49تو آج کل بن جائے گا
15:51یعنی ساڑھے باون طولہ چاندی کی قیمت تک
15:53غالباً بن جائے گا
15:54تو ایسی صورت میں بھی زکاة ہوگی
15:56لیکن اگر گولڈ کم ہے
15:58ساڑھے سات طولہ سے کم ہے
16:00اور اس کی ملکیت میں
16:02اور کوئی مال نہیں ہے
16:03تو اس بچے پہ بالغ ہونے کے باوجود
16:06زکاة نہیں ہوگی
16:07کیونکہ ابھی نصاب بنا نہیں ہے
16:09تو گویا کہ سب سے پہلے
16:10ساس کیا ارادہ دیکھ لیں
16:12دوسری بات ہے کہ
16:13بچے کی بلوغت کو چیک کر لیں
16:14تیسرے ایک سال گزرا ہے
16:16کہ نہیں گزرا
16:16چوتھا سونے کی مقدار کو دیکھیں
16:19پھر آپ اس کا تعیون کر سکیں گی
16:20ایک کالر ہے ہمارے ساتھ
16:23پہلے کال لیں گے
16:24السلام علیکم
16:25مفتی صاحب میرا آسکتہ
16:33کہ نماز کے دوران
16:35گھر میں کوئی موجود نہ ہو
16:37ماں کے بھی ہو
16:37اور رو رہا ہو
16:39کیا ہم اپنی نماز کو
16:41اس وقت ختم کر سکتے ہیں
16:43یا اپنی نماز مکمل کریں گے
16:45یہ ماں کا بچہ آزار ہے
16:47ٹھیک ہے
16:48میں آز کرتا ہوں انشاءاللہ
16:51ایک قولیو کی
16:53ایک question یہ تھا
16:55کہ جو ایام حیث میں
16:57بہنوں کے روزیں نکل جاتے ہیں
16:58تو کیا بعد میں
17:00جیسے مخصوص
17:01ایونٹس آتے ہیں
17:02شب مراج ہے
17:04شب براعت وغیرہ ہے
17:06تو یہ نفلی روزیں
17:07ہم رکھیں
17:08یا اپنے فرض روزیں پورے کریں
17:10دیکھیں جو فرض رہ جاتا ہے
17:13اس کی شرعی حیثیت
17:14ایسی سمجھ لیجئے بلکل
17:15جیسے کسی کا قرضہ
17:16اور نفلی روزیں
17:18بلکل ایسے ہیں
17:19آپ یہ سمجھ لیں
17:19جیسے آپ ویسے کوئی صدقہ
17:21تھوڑا بہت غریبوں کے اندر
17:22تقسیم کر رہے ہیں
17:23تو یہ بڑے عجیب و غریب بات ہوگی
17:25کہ قرضہ باقی ہو
17:26وہ مقروضوں کو نہ دیں
17:27اور آپ لوگوں کے اندر
17:28ویسے پیسہ نفلی صدقہ کرتے رہیں
17:30یہ اچھی چیز نہیں ہوتی
17:31اب اس سے قطع نظر
17:33یہ کوئی بلا تمثیل
17:34اللہ تبارک و تعالیٰ کی جو عبادات ہیں
17:36وہ ہم پر لازم ہوتی ہیں
17:37قرض ہوتا ہے
17:38تو پہلے قرض ادا کریں
17:39اور جو نفلی صدقات ہیں
17:41یہ تو ایک عام سی چیزیں ہیں
17:43یعنی نفلی عبادت
17:45کہ یہ فرض کے مقابل نہیں ہوتی
17:47اور ہم پر قرض نہیں ہے
17:48اس لئے پہلے جو قرض ہے
17:50اس کو ادا کریں
17:50اس لئے علماء نے فرمایا
17:52کہ جس پر نفل روضے باقی ہوں
17:54قضہ روضے باقی ہوں
17:56اگر وہ نفل روضے رکھے گا
17:58تو وہ قبول ہی نہیں ہوں گے
17:59ایسے جس کی قضہ نمازیں باقی ہیں
18:01وہ کوشش کرے
18:02کہ نفل نمازیں نہ پڑے
18:03بلکہ تیزی کے ساتھ قضہ نماز ادا کریں
18:05کہ جب تک فرائض باقی ہوں
18:07تو نوافل مقبول نہیں ہوتے
18:08تو آپ ایسی کریں
18:10جیسے کوئی ایسی بڑی راتیں آتی بھی ہیں
18:11اگلے دن آپ روضہ رکھنا چاہیں
18:13تو اپنے قضہ کی نیت سے روضہ رکھیں
18:15اللہ کی رحمت سے امید ہے
18:17کہ آپ کو نفل کا ثواب بھی
18:19فضیلت بھی انشاءاللہ مل جائے گی
18:22یہ کہتے ہیں آج کل
18:23جیسے فلو وغیرہ چل رہا ہے
18:25اچھا یہ اور کوئی سنت ہے انہ کا
18:27کہ قضہ عمری
18:28ادا کرنے کا طریقہ کوئی بتا دیں
18:30مختصر اگر وقت بہت کم ہو تو
18:32دیکھیں بارہا بتایا تھا
18:35آپ یوٹیوب پہ مزید دیکھ لیجئے گا
18:37میں مختصر کہہ دیتا ہوں
18:38کہ اس کو شوٹ یوں کر سکتے ہیں آپ
18:40کہ اگر کافی کافی کثیر تعداد میں ہو
18:42اور نفس ان کی ادائیگی کے لیے
18:43مائل نہ ہو رہا ہو
18:44تو آپ جیسے تکبیر لگاتی ہیں
18:47اللہ اکبر کہیں
18:48سنہ چھوڑ دیں
18:55سجدے میں صرف ایک بار تزبیر
19:01پھر اللہ اکبر اگلا سجدہ ایک بار تزبیر
19:04ایسی آپ کھڑی ہو جائیں
19:05الحمشری صورت میں لائیں
19:06اور پھر اتیاد پڑھ کر
19:08اگر دو ہیں تو سلام پھیر دیں
19:09اگر دو ہی ہیں
19:10تو آپ نے اتیاد پڑھیں اور اتنا کہیں
19:12اللہم صلی علی محمد
19:15اور سلام پھیر دیں
19:16اگر تیسری چوتھی پڑھنی ہے آپ کو
19:18یعنی چار رکعتی فرض ہے
19:20تو تیسری اور چوتھی میں صرف تین تین بار
19:23سبحان اللہ کہلیں سبحان اللہ سبحان اللہ
19:26سبحان اللہ رکو
19:27اور باقی نماز ویسے ہی اور آخر میں
19:30اتیاد کے بعد صرف مختصر سا درشی پڑھ کر
19:32سلام پھیر دیں
19:33اس سے بڑی آسانی ہو جاتی ہے
19:34اور وطر کی بھی چونکہ قضا کرنی ہوتی ہے
19:37تو دعائے قنوط کے جگہ صرف تین بار
19:40یوں کہہ لیں
19:40رب اغفر لی
19:41بس اور آپ کی نماز ہو جائے گی
19:46تو تیزی سے آپ یوں ادا کر سکتی ہیں
19:48یہ بہت نے فرمایا
19:50کہ آج کل یہ فلو وغیرہ بہت چل رہا ہے
19:52تو ماسک لگا کر
19:53اگر ہم نماز پڑھیں تو کیا حکم شرع ہوگا
19:56دیکھیں اگر تو یہ آپ کو گمان ہے
19:58کہ میرے جراسیم کسی کو لگ جائیں گے
20:00یا کسی کے جراسیم مجھ تک پہنچ جائیں گے
20:03تو سائنس تو ہی کہتی ہے
20:04کہ جراسیم پہنچ سکتے ہیں
20:06لیکن ہمارے ربی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:08کی تعلیم کا خلاصہ یہ ہے
20:10کہ جراسیم اگر پہنچ بھی جائیں
20:12تو اس وقت تک بیماری کا سبب نہیں بن سکتے
20:15جب تک اللہ تبارک و تعالیٰ نہ چاہے
20:18اس لئے سرکار نے فرمایا
20:19کوئی بیماری اڑ کر نہیں لگتی
20:21سرکار نے بیماری کا لفظ کہا ہے
20:23جراسیم کا لفظ نہیں کہا
20:25جراسیم اڑ کر آپ تک پہنچ سکتے ہیں
20:28لیکن وہ بیماری کا باعث بنیں گے
20:31کہ نہیں بنیں گے
20:32یہ اللہ کی مشیط پر موقوف ہوگا
20:34اس لئے آپ بالکل نہ گھبرائیں
20:35ویسے تو احتیاط کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
20:38عام حالات میں لیکن نماز میں
20:39چہرہ کھول کر نماز پڑھنے چاہیے
20:42ڈھاٹا پہن کے نماز پڑھنا
20:44یہ جیسے آپ نے اگلی
20:45اگلا سوال کیا ہے کہ لوگ سردیوں میں
20:48چادر پوری موں پہ لے لیتے ہیں
20:50ڈھک کے نماز پڑھتے ہیں ایسے بھی نہیں
20:51موں کھول کے نماز پڑھیں
20:52ڈھاٹا باندھنا اس طریقے سے منع ہوتا ہے
20:56مکروح لکھا ہے اس کو
20:57تو حیمد کریں نماز میں چہرہ کھولیں
20:59جیسے نماز ختم ہے پھر آپ
21:01ماسک پہن لیں تو انشاءاللہ کچھ نہیں ہوگا
21:03اور نماز بھی بالکل صحیح طریقے سے
21:05ادا ہو جائے گی
21:05یہ کہتے ہیں بعض اوقات ہماری کمپنی میٹنگ ہوتی ہیں
21:09وہ بہت طویل ہو سکتی ہیں
21:10کہ اس میں پھر نماز کا ٹائم میں نکل جائے
21:13تو کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں کہ میٹنگ سے پہلے ہی
21:15جیسے نماز کا اول وقت شروع ہو
21:17فوراں ادا کر لیں
21:18یہ بالکل ایسا ہی کرنا فرض ہے آپ پر
21:22کہ جب آپ کو یقین ہے
21:23کہ میٹنگ میں نماز قضا ہو جائے گی
21:25تو آپ اول وقت میں جیسی وقت شروع ہو
21:28جماعت چھوڑ سکتے ہیں
21:29آپ اس صورت کے اندر کیونکہ مجبوری ہے آپ کی
21:32تو آپ فوراں جیسے نماز
21:33وقت شروع ہو نماز ادا کریں
21:35اور پھر میٹنگ میں آ جائیں
21:36ایک انہوں نے کہا کہ چس کا جواب میں آپ کو
21:39چادر والے کا دے چکا ہوں
21:40تیسرا آپ نے کوئسن ہی کیا تھا کہ
21:43ہمارے امام صاحب جو ہیں مغرب اور عشاء کی نماز میں
21:46جیسے ہی تکبیر لگاتے ہیں
21:48فوراں قرارات سٹارٹ کر دیتے ہیں
21:50تو ابھی ہمیں اتنا بھی وقت نہیں ملتا
21:52کہ ہم سنہ پڑھ دیں
21:53تو قرارات کے آغاز کے بعد ہم سنہ پڑھیں گے
21:56یا چھوڑ دیں گے
21:57دیکھیں پہلی بات تو یہ کہ امام صاحب کی خدمت
22:00میں گزارش ہے ایسے تمام آئیما
22:02کہ جب پبلک کو نماز پڑھا رہے ہوں
22:04تو ان کی رعایت کرنا
22:06امام کے لیے ضروری ہوتا ہے
22:08اگر میں سے قریب بواجب بھی کہوں
22:10تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
22:11کیونکہ اس سے بدگمانیاں پیدا ہوتی ہیں
22:13لوگ پریشان ہوتے ہیں
22:14کوفت کا شکار ہوتے ہیں
22:15غیبتیں کرتے ہیں
22:16چغلیاں کرتے ہیں
22:17برا بھلا کہتے ہیں
22:19لڑائی جھگڑے کی فضا بنتی ہے
22:20تو سنت تو یہ ہے
22:22کہ امام تکبیر لگائے
22:23اور آہزدگی سے سنہ پڑھے
22:25تاکہ پیچھے سب لوگ آرام سے سنہ پڑھ لیں
22:27پھر تعوض پڑھے گا
22:29تصمیہ پڑھے
22:30پھر اپنی قرآت کا آغاز کرے
22:31لیکن اگر تکبیر لگاتے ہی
22:33امام صاحب قرآت شروع کر دیتے ہیں
22:35تو خود سنہ کب پڑھتے ہیں
22:36یہ تو خلاف سنت ہے
22:38اس سے بدگمانیاں پیدا ہوں گی
22:40اور جس کی سنہ نکلے گی
22:41وہ غصہ ہوگا
22:42اس لئے امام صاحب کو
22:43تھوڑا آہزدگی کے ساتھ
22:44نماز کا آغاز کرنا چاہیے
22:47اور سب کی ریایت کرنے چاہیے
22:48دوسری بات یہ اصول یاد رکھئے
22:50کہ جب امام قرآت شروع کر چکا ہو
22:53چاہے اس کی آواز آپ کے کان تک پہنچے
22:56یا نہ پہنچے
22:57تو پھر امام کی پیچھے
22:59سنہ وغیرہ پڑھنا منع ہو جاتا ہے
23:01قرآن تو ویسی نہیں پڑھتے
23:03فقہ حنفی میں منع ہے
23:04مقتدی کو پڑھنا
23:05لہذا سنہ پڑھنا منع ہوگا
23:07تو لہذا جہری نمازوں میں
23:08تو آپ کوئی پتہ ہے
23:10جہر شروع ہو گیا
23:11تو بس آپ چھوڑ دیں
23:12آپ کی نماز خلاف سنت تو ہوئی ہے
23:15کیونکہ سنہ پڑھنا سنت تھا
23:17لیکن کوئی گناہگار نہیں ہوں گے
23:18وبال امام صاحب پر ہوگا
23:20کہ انہوں نے اتنا آپ کو ٹائم ہی نہیں دیا ہے
23:22تو ترک سنت کا سبب
23:23چونکہ امام صاحب بنے
23:24شاید یہ آخرت میں جواب دے ہو جائیں
23:26اور دوسری بات یہ ہے
23:28کہ جیسے آپ زہر عصر پڑھ رہے ہیں
23:31اب اس میں تو قرآت کی آواز نہیں آتی
23:32لیکن اندازہ تو ہو جاتا ہے
23:34جیسے آپ پر لیٹ شامل ہوئے
23:36لوگ تقویر لگا کہ امام صاحب قرآت کر رہے ہیں
23:38اب آپ نے اللہ حکبر کہا
23:39اب آپ نے کہا آواز تم مجھ آنے رہی
23:40چلو میں سنہ پڑھ لیتا ہوں
23:42نہیں پڑھ سکتے
23:43کیونکہ آپ کو یقین ہے
23:44کہ امام نے قرآت کا آغاز کر دیا ہے
23:47تو چاہے قرآت کی آواز آئے
23:49یا نہ آئے
23:50سنہ امام کی پیچھے نہیں پڑھ سکتے ہیں
23:53ایک مختصر سے بریک مزید لیں گے
23:57ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں
23:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:00بہن نے کوئی حسن کیا تھا
24:01کہ اگر ماں گھر میں اکیلی ہو
24:03نماز پڑھ رہی ہے
24:04اور چھے ماہ کا بچہ
24:06مسلسل رو رہا ہے
24:07تو کیا ماں نماز توڑ کر
24:09بچے کو پہلے سنبھال لے
24:11بعد میں پڑھ لے
24:11دیکھیں بچے کا رونا
24:14کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے
24:15یہ تو آپ چھپ کر آکے
24:16آکے پھر شروع کریں گی
24:17پھر رونے لگے گا
24:18تو بچے کا فقط رونا
24:21یہ نماز توڑنے کے لیے
24:22شرع عوذر نہیں ہے
24:24ہاں اگر یہ ہے
24:25کہ بچہ گرنے والا ہے
24:27وہ آگ وغیرہ کی طرف جا رہا ہے
24:30چھے مہینے کا تو نہیں جائے گا
24:31سال کے لیے سے بچے ہوتے ہیں
24:32بعض وقت وہ سرکنا شروع کر دیتے ہیں
24:34تو اس طرح کی کوئی سیچویشن ہو
24:36یا آپ کو یہ خوف ہو
24:37کوئی چیز تو نہیں کاٹری بچے کو
24:39کوئی خطرناک معاملہ تو نہیں ہو گیا ہے
24:41پھر تو ٹھیک ہے
24:42آپ نماز توڑ کے اس کو دیکھ سکتی ہیں
24:44لیکن اگر صرف وہ رو رہا ہے
24:45تو چونکہ بعض
24:47مائیں فرس ٹائم مدر بنتی ہیں
24:50تو چھوٹے بچے جب روتے ہیں
24:52تو بہت گھبرا جاتی ہیں
24:53کہ پتہ نہیں کیا
24:53وہ چک چکے بھی ایسے روتے ہیں
24:55بچے کے پورا محلہ گون جاتا ہے
24:56تو گھبرا کے نماز توڑنے کی طرف آتی ہیں
24:59نہ گھبرایں
24:59آپ توڑ تیزی سے نماز عطا کر لیں
25:02اور بچے کو سنبھال لیں
25:03ہاں اگر کوئی خطرات ہے
25:05تو بالکل توڑ کر آپ سنبھال لیں
25:06اور بعد میں نماز کو دوبارہ پڑھ دیجئے
25:09یہ کہتے ہیں کہ
25:11کسی امام کو اس لیے
25:13مسجد سے ہٹا دینا
25:14معذول کر دینا
25:15کہ وہ چھٹیاں بہت کرتے ہیں
25:17کیا یہ صحیح ہے
25:18دیکھیں امام کا چھٹیاں کرنا
25:21دوترہ ہو سکتا ہے
25:22کہ ایک تو یہ کہ
25:23امام صاحب کرتو تو ہیں چھٹیاں
25:25لیکن جب بھی جاتے ہیں
25:25اپنے جگہ
25:26آلٹرنیٹ آدمی ضرور دے جاتے ہیں
25:28جو مسائل بھی جانتا ہے
25:30نماز پڑھانے کا احل بھی ہے
25:31ایسی صورت میں
25:33ایک امیٹی تنبیہ کرے
25:34نکالے نہیں
25:35کیونکہ نمازوں کا حرج نہیں ہو رہا
25:37امام صاحب اپنی جگہ
25:38کسی کو کھڑا کرتے ہیں
25:39اور وہ ہے بھی
25:39جامع شرائط امام ہے
25:42امامت کی تمام شرائط موجود ہیں
25:44تو پھر تو نہ نکالیں
25:45ہاں تنبیہ کریں
25:47کیونکہ بہرحال
25:47امام کا مستقل نماز نہ پڑھانا
25:49کسی اپنے ماتحت کو کھڑا کر دینا
25:51یہ بھی لوگوں میں غیبتیں
25:53چغلیوں
25:53بدگمانیوں لڑائی
25:55جھگڑے فتنہ فساد
25:56اور جو عموماً کمیٹی کے
25:58مخالف لوگ ہوتے ہیں
25:59ان کو باتیں کرنے کا موقع مل جاتا ہے
26:01مناسب نہیں ہے
26:02لیکن شرائی لحاظ سے
26:03امام صاحب کو
26:04اس صورت میں
26:05معذول نہیں کر سکتے
26:06سخت تنبیہ کر سکتے ہیں
26:07اور اگر امام بازی نہیں آتا
26:09تو یوں کر سکتے ہیں
26:10کہ کانٹریکٹ آپ سائن کریں
26:11کچھ سالوں کا
26:13جسے ایک سالی دو سال
26:14جب بھی امام رکھیں
26:15اس کو ایکسٹینڈ کرتے جائیں
26:16تو اس میں فائدہ یہ ہوگا
26:17کہ جب اگریمنٹ پورا ہو گیا
26:19اور امام صاحب
26:20اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرے
26:22مثلا
26:22اگرچہ ان کے لئے شرن جائز تھا
26:24تو آپ کانٹریکٹ ختم کر دیں
26:25اور نیا امام لے آئے
26:27یہ اس میں گنجائش نکل سکتی ہے
26:28اور اگر ایسا نہیں ہے
26:30امام صاحب غائب ہو جاتے ہیں
26:31کوئی نماز پڑھانے والا نہیں ہے
26:33لوگ خود ہی کرتے ہیں
26:35اور یا پھر وہ موزن صاحب
26:37یا خادم نماز پڑھاتے ہیں
26:38جس کو طہارت تک کے مسائل
26:39بعض اوقات نہیں آتے ہیں
26:41یا نماز پڑھانے کے مسائل نہیں آتے
26:43لقمے کے مسائل نہیں آتے
26:44سردہ صاحب کے نہیں آتے
26:46تو پھر یہ امام صاحب غلط کر رہے ہیں
26:48ان کو ایک دو دفعہ پیار محبت سے
26:50اکیلے میں تنبیح کریں
26:52نہ باز آئیں
26:53تو ان کو معذول کیا چاہ سکتا ہے
26:55یہ کس نے پوچھا تھا
26:59کہ مرد کے لئے
27:00بالوں میں ہائی لائٹس کروانا کیسا ہے
27:03یعنی تھوڑا کرلنگ اور لائٹنگ شائننگ والے کروانے لڑکوں کے لئے
27:07یہ شرن جائز ہے کہ نہیں
27:09دیکھیں یہ عورتوں کی زینت ہے
27:11مرد کے لئے اس کی اجازت نہیں ہوتی ہے
27:13مرد کو اس قسم کی زینت کو اختیار کرنا منع ہے
27:17مرد سادہ رہے گا
27:19صرف زینت کے لئے وہ انگوٹی پہن سکتا ہے
27:21جو ہم نے آپ کے بتایا تھا
27:23کہ چاندی کی ہو
27:24ایک نگھ والی ہونا شرط ہے
27:26چاندی کا حلقہ
27:28ساڑھے چار ماشہ سے زیادہ وزن کرنا ہو
27:30نگ چاہے کتنے وزن کا ہو
27:32بغیر نگھ والی جسے چھلہ
27:34یا ایک وقت میں ایک سے زیادہ موٹیاں پہننا
27:37یا دوسرے دھات کی مرد کے لئے منع
27:38یہ زینت جائز ہے
27:39اچھا لباس پہن سکتا ہے مرد
27:41بیزائن والا لباس پہن سکتا ہے
27:43آج کل بال مختلف ہیر سٹائل آ رہے ہیں
27:46بہت چھچورہ قسم کرنا ہو
27:48بہودہ قسم کرنا ہو
27:49انگریزوں کی محبت اور تقلید میں
27:51اختیار نہ کیا جائے
27:52غیر مسلمین کے کہلیں آپ
27:54لفظ یہ زیادہ مناسب ہے
27:55تو تھوڑا بہا ڈیزائن بھی چل جائے گا
27:58باقی یہ کہ
27:59زینت اختیار کرنا مرد کے لئے منع ہوتا
28:01اس لئے مہندی منع ہے
28:02ناپن بڑھانا منع
28:04کوئی نت پہن لینا
28:05یا کوئی ٹوپس وغیرہ پہن لینا
28:08کوئی کڑاہ ڈال لینا
28:09پونی بنا لینا
28:11یہ سب عورتوں سے مشابہت کی بنا پر
28:14ممنوع ہو جاتے ہیں
28:15تو بہرحال یہ مرد کے لئے صحیح نہیں ہے
28:17کسی نے پوچھا تھا
28:18کہ اگر کوئی دعا قنوط شروع کرے
28:20جو فقہ حنفی میں پڑھائی جاتی ہے
28:22اور آدھی پڑھ کر آگے بھول گیا
28:25یادی نہیں آرہی
28:27تو وہ کیا کرے
28:28کیا اس پر نماز ہو گئی ہے
28:30اگر اس نے فوراں سرکو کر دیا
28:32اور یا اس نماز کو دوہرانا پڑھے گا
28:34دیکھیں اگر آپ نے آدھی بھی پڑھ لی ہے
28:37تو بہرحال پوری پڑھتے بہت بہتر تھا
28:39لیکن آپ کی دعا قنوط کا جو واجب تھا
28:41وہ ادا ہو گیا
28:42اس پر شدہ صحب بھی نہیں تھا
28:44نہ نماز کو لوٹانا واجب ہے
28:46جیسے ابھی میں نے ایک سوال کے جواب میں عرص کیا
28:48علماء نے فرمایا
28:49کہ جو معروف دعا قنوط ہے
28:51وہ پڑھنا چاہیں ٹھیک
28:52ورنہ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں
28:53رب اغفر لی
28:54رب اغفر لی
28:55یہ کتنی مختصر سی ہے
28:57اور آپ روکو کر دیں
28:59دونوں کا مفہوم ایک ہی ہے
29:02رب اغفر لی مانے بھی اے اللہ ہوتا ہے
29:03یعنی ربی مانے بھی اے اللہ
29:05اللہم مانے بھی اے اللہ
29:07یہ لفظ کہہ لیں یہ لفظ کہہ لیں
29:09تو یہ تین دفعہ کہنے سے ہو جاتی ہے دعا قنوط
29:12تو پھر آپ نے تو آدھی پڑھ لی ہے
29:14تو کوئی ٹینشن کی بات نہیں ہے
29:15ایک بہن نے فرمایا کہ میری ایک شاگردہ ہے
29:18شاہد اونلائن پڑھاتی ہیں
29:19جو مالکی یا ہمبلی فق سے تعلق رکھتی ہیں
29:24مالکی یا ہمبلی ہیں
29:25ان کے نزدیک
29:26ناپاکی کی حالت میں بھی
29:29قرآن پڑھنا جائز ہے
29:30تو کہتی ہے میں قرآن ان کو پڑھاتی ہوں
29:33یہ ہنفی ہیں
29:33تو کیا میں ایسا کر سکتی ہوں
29:35کہ ان کی منزل سن لوں
29:36حالکہ وہ حالت حیض میں ہیں
29:38وہ قرآن پڑھ رہی ہیں
29:40گنجائش نکلے گی کے نہیں
29:41یہ بالکل نکلے گی
29:43اگر وہ دوسرے فق سے تعلق رکھتی ہیں
29:45اور ان کے امام نے
29:46یا ان کے مفتیانے کرام نے
29:48ان کو پرمیشن دی ہے
29:49کہ آپ حالت حیض و نفاس میں
29:51یا حالت جنابت میں
29:53قرآن پاک کو زبان سے پڑھ سکتے ہیں
29:55تو وہ اپنے فق کو فالو کر رہے ہیں
29:57ان کے لئے بالکل صحیح
29:58ہاں آپ نہیں کریں گی
30:00اگر آپ فرض کرنے کے ان ایام میں ہوں
30:02تو آپ سوچیں کہ چلو
30:03میں ان کے فق کو فالو کر کے
30:05ان کو قرآن پڑھا دوں
30:06نہیں
30:06آپ کو فقہ ہنے فق کو فالو کرنا واجب ہوگا
30:09لہذا اگر وہ پڑھ رہی ہیں
30:10تو آپ بلکہ ان کی منزل سن سکتی ہیں
30:13اور پاکی کی حالت میں ہیں
30:14تو ان کی اصلاح اور تصیبی کرتی رہے
30:16کسی بہن نے پوچھا تھا
30:18کہ یہ میجیکل شو دیکھنا کیسا ہے
30:20دیکھنا یا دکھانا
30:24میجیک کرنا
30:25وہ کہتے ہیں
30:26سب کو معلوم ہوتا ہے
30:27کہ یہ ٹیلنٹ ہوتا ہے
30:28ہاتھ کی صفائی ہوتی ہے
30:29کرتب ہوتا ہے
30:30تو کیا حکم شرح ہوگا
30:31دیکھیں پہلے تو فقہائی کرام
30:34نے اس طرح کے کھیل تماشے دیکھنے کو منع کیا تھا
30:37وہ دور اور تھا
30:38لیکن اب ان میں عموم بلوہ بہت زیادہ ہے
30:41یعنی ایسی چیزیں جن کو فقہان خاص
30:43مسلحتوں کی بنا پر منع کیا تھا
30:45اب وہ قدم قدم پر ہو رہی ہیں
30:47بچوں کی سکول کے اندر میجیکل شو ہوتے ہیں
30:49ویسی بھی بعض اوقات آ جاتے ہیں
30:52محلے وغیرہ کے اندر
30:53کوئی سرکس وغیرہ لگتی ہے
30:54اس میں ایسے شو ہوتے ہیں
30:55تو اگر اس میں باپردت
30:57اگر خاتون ہیں مثلا
30:58محرم کی اجازت کے ساتھ
31:00یا محرم کے ساتھ
31:00باپردہ طریقے سے
31:01یہ سب یہ عورتیں عورتیں ہیں وہاں پر
31:04اور اس طرح کی کوئی شوز
31:05یا بچے جاتے ہیں شوق میں
31:07تو بڑا ان کے ساتھ چلا گیا
31:08تو یہ شو دیکھنا
31:10اس طرح کے شو کا انعقاد کرنا
31:11کیونکہ یہ کوئی جادو نہیں کہتا
31:13اس کو تو جادو لفظ میں کہتے ہیں
31:15لیکن حقیقتاً وہی ہوتا ہے
31:16ہاتھ کی صفائی ہوتی ہے
31:18کرتب ہوتا ہے
31:19ٹیلنٹ ہوتا ہے
31:20بعض نظربندی کے بھی معاملات ہوتے ہیں
31:22لیکن بہرحال وہ بھی
31:24شرن ان کا دیکھنا جائز
31:26لیکن کو عادت نہ بنائیں
31:28اس میں کوئی فہوش نہ ہو
31:29کوئی خلاف شرع عمر کا ارتکاب نہ ہو
31:32مثال کے طور پر وہاں گئے
31:33جنہاں لمبا ہو گیا
31:35کہ نمازیں ہی نکل گئیں ہیں اس کے اندر
31:37یا مرد اور عورتوں کا اختلاط ہے
31:38سب بیٹھ رہے ہیں وہاں پر
31:40یہ شرن جائز نہیں
31:41ایسی ان محرم کے بغیر گھر سے نکلنا
31:44جبکہ راستہ پورا من نہ ہو
31:45یا without permission
31:47کسی عورت کا نکل کر
31:48ایسی جگہوں پر جانا
31:49یہ سب منع ہوگا
31:50باقی یہ کہ
31:52جسے سکول وغیرہ کے اندر
31:53کالیڈز کے اندر ہوتے ہیں
31:55اور وہاں پہ یہ
31:56خلاف شرع عمر میں سے
31:58کوئی نہ ہو تو گنجائش نکلے گی
31:59یہ کہتے ہیں کہ
32:01ہمارے یہ انگلینڈ میں
32:02یہ جو ابھی چند مہینے چل رہے ہیں
32:04اس میں زہر بارہ بجے ہو جاتی ہے
32:06اور مغرب چار بجے سے پہلے ہو جاتی ہے
32:09آپ کہتے ہیں یہ عمومی طور پر
32:11کام کے ٹائم میں خصوصاً عورتوں کے لیے
32:13کہ وہ بچوں کو سکول لینے جاتی ہیں
32:15اور یا اپنی جوب پر ہوتی ہیں
32:17تو کیا عورتیں ایسا کر سکتی ہیں
32:18کہ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے نماز پڑھ لیں
32:20یا جہاں جوب پر گئی ہیں
32:22وہاں کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھ لیں
32:24دیکھیں یہ یاد رکھیں
32:26کہ جب تک فرائز
32:28کھڑے ہو کر اور زمین پر
32:30ادا کرنا ممکن ہو
32:31تو یہ کھڑے ہو کر اور زمین پر
32:34بیٹھ کر ہی ہو سکتے ہیں
32:35یہ چلتی گاڑی کے اندر نہ پڑھیں
32:38جبکہ آپ نیچو ترکے پڑھ سکتے ہیں
32:40اور اسی طریقے سے بیٹھ کر نہیں ہوں گے
32:42اب ہماری بہنوں کا پرابلم کیا ہوتا ہے
32:44کہ گاڑی میں بیٹھ کر رہی ہیں
32:45وہ تو بھی کہاں پڑھیں
32:46تو آپ کوئی مسلح رکھیں
32:48اپنی گاڑی ایسی پارک کریں
32:50کہ اس کے پیچھے تھوڑی جو فٹ پات پر جگہ ہو
32:52فوراں مسلح بچھائیں
32:53اور تیزی کے ساتھ نماز ادا کر لیں
32:55میں خود یوکے میں رہا ہوں
32:57جب تک میں گیا ہوں تبلیغ دین کے لیے
32:59ہم لوگوں نے اسی طرح گاڑیاں روک کے
33:01فٹ پاتوں پر سرویسز کے اوپر
33:03ہم نے نمازیں پڑھی ہیں
33:04کچھ لوگ آپ کو دیکھیں گے ضرور
33:06لیکن کوئی آپ کو منع نہیں کرتا
33:08کوئی برا بھلا نہیں کہتا
33:10وہ سمجھ جاتے ہیں بھی
33:10اپنی کو عبادت کر رہے ہیں
33:12یہ ہمارے ہاں ایک احساس کم تری ہے شاید
33:15ہمیں اپنے مذہب کو ظاہر کرتے ہوئے شرم آتی ہے
33:18یا پتہ نہیں اور کیا اندیشیں ہیں
33:19کہ ہم بعض اوقات
33:20شرمی اصولوں کو پامال کرنا پسند کر لیتے ہیں
33:24لیکن شرمہ کر عبادت ادا نہیں کرتے
33:26اس لئے میرے بہنوں سے گزارش ہے
33:28کہ اتر کے آپ نماز پڑھیں
33:29ایسے کام کی جگہ پر کوئی سٹور روم ہوگا
33:31کوئی ایسا روم کے وہاں پہ سائیڈ میں کھڑے ہو کر
33:34صرف آپ فرائز پڑھ لیں
33:35سنن نوافل چھوڑ دیں
33:37صرف فرض ادا کر لیجئے
33:38ایسے موقع پر باقی
33:39اگر ٹائم ہے تو گھر پہ آکے سنن نوافل پڑھ لیں
33:42ورنہ اللہ تبارک پہ تعالی درگذر فرما لے گا
33:45لیکن یہ کوئی شرع عذر نہیں ہے
33:46ہاں اگر آپ موٹر وے پہ سفر کر رہے ہیں
33:49اور آپ نے گوگل میپ میں دیکھ لیا
33:50فرض کر لیں کہ سرویس بہت دور ہے
33:52یعنی جو پیٹرول پم جس کو عام طور پہ کہتے ہیں
33:55کہ بہت دور ہیں
33:56اور اترنے کا موقع ہی نہیں ملے گا
33:59اور وہاں پہ آپ ایسا نہیں کر سکتے
34:00کہ موٹر وے پہ گاڑی روک کر آپ نماز پڑھ لیں
34:03تو ایسی صورت میں مجبوری ہے
34:04آپ کرسی پہ بیٹے بیٹے نماز
34:06یعنی سیٹ پہ بیٹے بیٹے نماز پڑھ سکتی ہیں
34:08چلتی گاڑی میں پڑھ سکتی ہیں
34:09اور ہمارے نزدیک اس نماز کو لوٹانا بھی واجب نہیں
34:13یہ آسانی ہے
34:14لیکن جہاں نہیں ہیں وہاں تھوڑا سا احتیاط کیجئے
34:16ایک بہن نے کہا
34:18کہ مجھے ایک کمپنی میں
34:19مفصلی پرڈکٹ ڈیلیوری
34:22کی جوب کی آفر ہے
34:24اور انہوں نے اس میں ایڈلٹ لکھا ہے
34:27کہ میں ایڈلٹ چاہیئے
34:28جس سے انہوں نے اندازہ کیا کہتی ہیں
34:30کہ مجھے لگتا ایسا ہے
34:31کہ ان پارسلز کے اندر
34:32پیکٹس کے اندر شراب بھی ہوگی
34:34تب ہی اس کے لئے ایڈلٹ کو ہائر کیا جاتا ہے
34:36تو میں وہ جوب کر سکتی ہوں
34:38کہ نہیں
34:39وہ کہتی ہیں لیکن ہمیں نہیں پتا ہوتا
34:40کہ اس پیکٹ میں کیا ہے
34:41لیکن شراب بھی ہو سکتی ہے
34:43تو بہن بلکل آپ ایسی کمپنی میں
34:46جوب کر سکتی ہیں
34:47کیونکہ کنفرم نہیں ہے
34:48کہ آپ کے پاس جو کچھ ہارا وہ کیا ہے
34:50تو لہذا بلکل آپ کے لئے طیب ہے
34:52حلال ہے
34:53آپ اس جواب کو کر سکتی ہیں
34:55یہ کہتی ہیں
34:56ایک بہن نے فرمایا
34:57کہ میں حج فرض ہو چکا ہے
34:59اور میرے پاس کافی سارا گولڈ ہے
35:02اور تو کیش تو ہے نہیں
35:03میں اس گولڈ کو بیچ کر حج کرنا چاہتی ہوں
35:06تاکہ میں
35:07مطلب فرض سے صبح اگدوش ہو جاؤں
35:09لیکن میرے شوہر اس سے منع کرتے ہیں
35:11حتیٰ کہ انہوں نے دھمکی دی ہے
35:13کہ اگر تم نے ایسا کیا
35:15تو پھر گھر واپس نہ آنا
35:17تو اگر میں سونا بیچ کر چلی جاتی ہوں
35:20تو کیا مجھے طلاق ہو جائے گی
35:23نہیں بہن یہ طلاق کے الفاظ نہیں ہیں
35:25اگرچہ غصے کا اظہار ہے
35:27لیکن طلاق سے اس کا کوئی تعلق نہیں
35:28پہلی بات تو یہ
35:29اگرچہ طلاق کو معلق شرائط پر کر سکتے ہیں
35:32جیسے شوہر کہ اگر تم نے یہ کام کیا
35:34تجھے طلاق
35:35لیکن اس میں پھر یہ الفاظ ادا کرنے ہوتے ہیں
35:37انہوں نے تو یہ کہا ہے
35:37گھر واپس نہ آنا بس
35:38تو یہ کوئی طلاق کے الفاظ نہیں ہیں
35:41لہذا آپ بالکل حج کر سکتے ہیں
35:44یعنی طلاق نہیں ہوگی پہلی بات تو یہ
35:46دوسری بات یہ کہ
35:47کیا اس طرح سونا بیچنا آپ کے لئے لازم ہے
35:49چاہے شوہر ناراض ہو رہا ہے
35:51تو یس
35:52اگر آپ کے پاس حج فرض ہے
35:53تو پہلے اللہ تعالیٰ ہے
35:55پھر اس کے بعد شوہر ہے
35:56شوہر کو بھی جو مقام مرتبہ
35:58بعض شوہر بڑے اچھلتے ہیں
35:59جی ہم تو حاکم ہیں
36:00ہمارا حکم ماننا لازم ہے
36:02بھئی پہلے اللہ کا حکم ماننا لازم
36:04اور آپ کو شوہر کا مقام مرتبہ
36:05اور یہ زیادہ حقوق اللہ نے ہی دیئے ہیں
36:08اس لئے بلکل آپ سونا بیچ کے جا سکتے ہیں
36:11گناہ گار نہیں ہوں گی
36:12اور آپ پہ جانا لازم ہے
36:13اور شوہر کی اس بات میں
36:15اعتبار نہیں کیا جائے گا
36:17لہٰذا نہیں ہوگا
36:17نفلی حج ہوتا
36:18تو بلکل شوہر کی بات
36:20ماننا آپ پر فرض ہوتا
36:21پرگرام کے لئے تقریباً ختم ہو گیا
36:23زندگی رہی
36:23تو انشاءاللہ ہفتے کے روز
36:25آٹھ سے نو بجے
36:34کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
36:35آپ کو خوش و خرم رکھے
36:36تمام غموں سے نجات عطا فرمائے
36:38مسئلہت یا صحیحہ کی بنا پر آزمائش رہے
36:41تو صبر کی توفیق عطا فرمائے
36:42آمین
36:43وآخر دعوانا
36:44ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended