Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 70)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah la ilaha illallah
00:30Allah la ilaha illallah
01:14Allah la ilaha illallah
01:30Allah la ilaha illallah
01:31Allah la ilaha illallah
01:33فرمائے کہ میں ایسے کلمے کو جانتا
01:35ہوں کہ ایسا
01:38اللہ تعالیٰ پر
01:40یعنی اللہ تعالیٰ کی ذات کے بارے میں
01:42یہ ایسا کلمہ ہے
01:44لَهَا عِنْدَ اللَّهِ مَكَانٌ
01:46وَهِيَ قَلِمًا مَنْ قَالَهَا صَادِقًا
01:50اَدْخَلَهُ اللَّهُ بِهَا الْجَنَّةِ
01:52وَمَنْ قَالَهَا كَاذِبًا
01:54حَكَنَتْ دَمَهُ وَأَحْرَزَتْ مَالَهُ
01:58وَلَقِيَ اللَّهَ
02:01غَدًا فَحَاسَبَهُ
02:02یہ پوری حدیث پاک کا ترجمہ میں ارس کر دیتا ہوں
02:06حضرت عیاد انصاری سے روایت ہے رضی اللہ تعالی عنہ
02:10نبی علیہ السلام نے فرمایا
02:12کہ لا الہ الا اللہ جو ہے
02:15یہ اللہ تعالیٰ کے یہاں بڑی عزت والا
02:18بڑی قدر والا قیمتی کلمہ ہے
02:22جو اسے اللہ تعالیٰ کیلئے پڑھے گا
02:26تو فرمایا کہ اس کلمے کو اللہ تعالیٰ کے یہاں
02:29ایک خاص مقام حاصل ہے
02:31جو شخص اسے سچے دل سے کہے گا
02:35اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخلہ عطا فرمائے گا
02:39اور جو اسے جھوٹے دل سے کہے گا
02:42کلمہ دنیا میں اس کی جان و مال
02:45اور دنیا میں جو فضیلتیں ہیں وہ حاصل ہوں گی
02:49جان و مال کی حفاظت ہے
02:51ایمان اس کے علاوہ جو ہے وہ
02:55یوں سمجھ لیں کہ اور جو معاملات ہیں
02:58مشکلات ہیں تکلیفیں ہیں
03:00ان کی دوری کا سبب بنے گا
03:02لیکن قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملاقات ہوگی
03:06کہ اللہ تعالیٰ اسے باز پرس فرمائے گا
03:09یعنی نمبر ایک اس کلمے کا
03:12اللہ تعالیٰ کے یہاں ایک خاص مقام ہے
03:14جو شخص بھی اسے سچے دل سے پڑے گا
03:19تو ناظرین کوئی دوسری بات ہی نہیں ہے
03:21اللہ تعالیٰ اسے داخل جنت فرمائے گا
03:23دنیا میں بھی برکت ہے اور آخرت میں بھی برکت ہے
03:27دنیا میں برکت کیا ہے
03:28جان و مال کی حفاظت ہے
03:30ایمان کی حفاظت ہے
03:31پھر اس کے علاوہ ناظرین
03:34گھر کی حفاظت ہے
03:35مشکلات تکلیفیں
03:37مسائب و علام ان سے دوری ہے
03:39اور جو اگر اس
03:41اور آخرت میں جنت ہے
03:43اور جو اسے صدق دل سے نہیں پڑے گا
03:46ایسے ہی پڑھ لیا
03:48لیکن سچے دل سے نہیں پڑا
03:50اور فرمایا کہ جوٹے دل سے پڑھے گا
03:54تو دنیا میں جو اس کی فضیلتیں ہیں
03:57جان و مال کی حفاظت
03:59مشکلات
03:59مسائب و علام سے حفاظت
04:01وہ تو ہوگا
04:02لیکن روزی قیامت
04:04اللہ تعالیٰ پھر اس سے
04:05باز پرس فرمائے گا
04:07تو لہذا ناظرین
04:08یہ کلمہ
04:09لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
04:12آسان کتنا ہے
04:14یعنی آپ دو سے تین سیکنڈز میں
04:17اسے پڑھ لیتے ہیں
04:19لیکن من قول لا الہ الا اللہ
04:21فقد دخل الجنہ
04:22میرے نبی کا وعدہ ہے
04:23کہ جس نے ایک مرتبہ یہ کلمہ پڑھا
04:25اللہ تعالیٰ اسے داخل جنت فرمائے گا
04:27تو زبان پر کہنے میں انتہائی آسان ہے
04:30لیکن برکتیں
04:32فضائل
04:32اتنے زیادہ ہیں
04:34کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے
04:35اللہ تعالیٰ ہمیں
04:36زیادہ سے زیادہ یہ کلمہ پڑھنے کی
04:38توفیق نصیب فرمائے
04:40چلتے ہیں ناظرین
04:41آج کے سبق کی جانب
04:42ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:44وہ سورہ مریم
04:46اور سورہ مریم کی جو آیت ہے
04:49ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
04:51کہ آیت نمبر سیونٹی ہے
04:53مکمل آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہے
04:57فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:58باوضو ہو جائیں
04:59اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:01کلمہ پاک کو ساتھ رکھیں
05:03آج کا سبق نکالیں
05:04اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:06کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:08نوٹ ضرور فرمالی جی آپ کو لیے چلتے ہیں
05:10آج کے اس پرگرام کے
05:11فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:13لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:16پہلا سیگمنٹ ہے اور آئیت
05:17آوست اسمیاں پڑھتے ہوئے آج کے
05:20سبق کو شروع کرتے ہیں
05:21اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
05:27بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
05:33فُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِاللَّذِينَهُمْ أَوْلَى بِهَا صِلِيَّا
05:44صلیعہ پڑھیں گے
05:45وفق کے صورت میں
05:46صلیعہ پڑھا چاہے گا
05:48اور کیونکہ دو زبر کی ترمین
05:49وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:52آخر میں علامت وقف
05:54اندر سیونٹی لکھا ہوا ہے
05:55آہتمہ سیونٹی ستر یہاں پر
05:57مکمل ہو رہی ہے
05:59کتنے کلمات ناظرین ذرا دیکھئے
06:01فُمَّ ایک کلمہ
06:03لا دوسرا
06:05نَحْنُ تیسرا
06:07عَعْلَمُ چوتھا
06:09بِی پانچوا
06:11الَّذِينَ چھٹا
06:13اور اولا ساتھوہ
06:15صلیعہ آٹھوہ
06:18کل یہاں پر ناظرین
06:19آٹھ کلمات موجود ہیں
06:21ہر کلمے کو
06:22الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:24بغور بھلا ایسا فرمائیں
06:27فُمَّ
06:28لا الیدہ ہے
06:31نَحْنُ الیدہ ہے
06:32ملا کر پڑھیں گے
06:33لَنَحْنُ
06:34فُمَّ لَنَحْنُ
06:37اَعْلَمُ
06:40اَعْلَمُ
06:42فُمَّ لَنَحْنُ
06:43اَعْلَمُ
06:44بِ
06:47الَّذِينَ
06:47باقی نیچے زیر ہے
06:49اسے الَّذِينَ
06:50کلام کے ساتھ ملائیں گے
06:51درمیان میں اسے
06:52علی فری حمزہ کو
06:53حضف کیا جائے گا
06:54اسے ہم پڑھیں گے
06:57بِالَّذِينَ
06:57فُمَّ لَنَحْنُ
06:59اَعْلَمُ
07:01بِالَّذِينَ
07:02هُمْ
07:03اَوْلَ
07:04اسے اولا نہیں پڑھیں گے
07:07اولا
07:08کیونکہ یہ
07:09حرف اللین ہے
07:10اولا
07:11بِالَدَ
07:12هَا
07:13ملا کر پڑھیں گے
07:14بِهَا
07:15هُمْ
07:16اَوْلَ
07:16بِهَا
07:17صِلِيَّن
07:19یہاں وقف پڑھیں گے
07:20تو صِلِيَّا
07:21پڑھیں گے
07:22فُمَّ لَنَحْنُ
07:24اَعْلَمُ
07:25بِالَّذِينَ
07:27هُمْ
07:27اَوْلَ
07:28بِهَا
07:29صِلِيَّا
07:30ناظرین و سامعین
07:31یہاں پر آیت نمبر ستر ہے
07:33سیونٹی مکمل ہو رہی ہے
07:35اب چلتے ہیں
07:36کلمات کی لغت اور گرامر کے ادبار سے
07:38تحقیق اور ترجمہ کی جانے
07:40تو سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
07:43ہم وہ لکھیں گے
07:44پھر اس میں جو کلمات ہیں
07:46اسماع افعال حروف کون سے ہیں
07:48ان کی نشاندہی کی جائے
07:50ترجمہ بھی احس کریں گے
07:52قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:54کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:56آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:57اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:59ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:10ثم لنحن اعلم باللذین
08:24ثم لنحن اعلم باللذین
08:29ہم
08:31اولا
08:35بیہا
08:39صلیہ
08:43ناظرین و سامعین یہ آیت نمبر ہے
08:46سیونٹی ستر
08:47عراب لگاتے ہیں
08:51ثم لنحن اعلم
09:01باللذین
09:04ہم
09:06اولا
09:08بیہا
09:10صلیہ
09:11ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
09:16اب ہم دیکھتے ہیں کہ اسماں کتنے ہیں کن کن سے ہیں
09:19تو پہلا اسم ہے نحنو
09:23دوسرا ہے اعلم
09:28تیسرا ہے
09:30اللذین
09:31یہاں پر ہم
09:32ضمیر گزر چکی ہے پہلے نحنو
09:34تو یہاں پر نمبر ایک آئے گا
09:36چوتھا ہے اولا
09:38ہاں ضمیر یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
09:41پانچوہ ہے سویلیہ
09:43تو کل یہاں پر پانچ اسماں ہیں
09:46نمبر ایک
09:53نحنو
09:55ہم
09:58اور ہا
10:05نمبر دو
10:06اعلمو
10:14نمبر تین
10:21اللذین
10:29نمبر چار اولا
10:38نمبر پانچ
10:40سویلیہ
10:44نمبر
10:50ناظرین
10:51یہاں پر آپ دیکھیں پانچ اسماں ہیں
10:54اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں
10:57تو فیل یہاں پر ہمیں کوئی نظر نہیں آ رہا
11:00اور اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:04تو پہلا حرف ثم
11:07دوسرا ل
11:09تیسرا ب
11:10اور یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
11:14تو تین حروف ہیں
11:15نمبر ایک
11:17فما
11:22نمبر دو
11:23لا
11:27نمبر تین ب
11:32تو ناظرین و سامعین آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پانچ اسماں ہیں اور تین حروف ہیں
11:38تو کل ملا کر آٹھ کلمات ہیں
11:44ہم انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:47ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:50ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
11:54اور ناظرین سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں اسماں
11:59کہ اسماں ہم آپ کو بتا چکے ہیں
12:02کہ کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:04اب ان کی تحقیق و ترجمہ انشاءاللہ ہم ارز کریں گے
12:08تو سب سے پہلے ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
12:10کہ پہلا اسم ہے نحنو
12:14ہم اور ہا یہ تین اسماں ہے
12:16چونکہ کٹیگری ایک ہے
12:18یعنی ساری کی ساری ضمیر ہیں
12:20تو اس لیے ہم پھر ہم نے اس کو نمبر ایک میں ہی
12:23ایک نمبر میں ہی شمار کیا ہے
12:24تو یہاں پر آپ منعزہ فرمائے ناظرین
12:27کہ نحنو یہ جمع متقلم کی ضمیر ہے
12:31جمع متقلم کی ضمیر متصل ہو
12:34تو نا کی شکل میں ہوتی ہے
12:36اور بعض اوقات بلکہ نا کی شکل میں ہوتی ہے
12:40اور منفصل ہو تو نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
12:43نا یا نحنو اس کا معنی ہوگا
12:46ہم، ہمارا، ہمارے، ہماری، ہم سب
12:53زمین چاہے متصل ہو منفصل ہو
12:56معنی اس کا ایک ہی ہوتا ہے
12:57ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہیں
13:00جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو یا منفصل ہو
13:03تو ناظرین ہم، یعنی یوں سمجھ لیں
13:06کہ جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
13:10تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوگی
13:13And that�에 her friends are only a she
13:15As a she-had both heads
13:32Okay, his husband
13:34Here, let me see
13:35It can be like a
13:35You can ignore it
13:37And I can use it
13:39Or a couple of children's
13:42So, it's a two-year-old.
13:44Yes, one thatshow dwell on a single passion is one of one of the scriptures that makes it happen again.
13:53Now, how canalan gets from a traditional philosophy?
13:58Because that's what does not affect particular things?
14:03And then the case is called i'lamu.
14:07Here comes what's an un 분.
14:09Gain people.
14:12teakayes已
14:13superlative
14:14form جis اسم
14:16توضیل
14:16کہا
14:17جاتا ہے
14:17اسم توضیل
14:19وہ اسم
14:20جس دوسرے
14:21کے مقابلے
14:22میں مَانا
14:22میں زیادتی
14:23پائی جائے
14:24جس
14:24علیم جاننے
14:26والا
14:26آَعْلَم
14:26بہت جاننے
14:28والا
14:28ہم پہلی
14:29بھی سمجھا
14:31اقرب
14:32بہت زیادہ
14:33قریب
14:33سمیع
14:35سننے
14:35والا
14:35السمع بہت
14:36سننے والا
14:37بصیر
14:37دیکھنے والا ابصر بہت دیکھنے والا
14:40تو علیم جاننے والا
14:42عالم یہ سپرلیٹی فارم ہے
14:44اس میں تفضیل
14:45کہ بہت زیادہ جاننے والا
14:47یا خوب جاننے والا
14:49یا بہت جاننے والا
14:50ناظرین اس کا جو مصدر ہے وہ آتا ہے علم
14:54ما بحل انکشاف
14:56کو علم کہا جاتا ہے
14:57کہ جس کے ذریعے چیزیں منکشف
15:00ہوں اور منطق
15:02کے حوالے سے یہ بھی کہا جاتا ہے
15:03حصول صورت الشیع فالعقلی
15:06کہ شیع کی صورتوں کا
15:08عقل میں
15:11حاصل ہونا
15:12اسے علم کہا جاتا ہے
15:14یعنی کسی بھی حصول صورت الشیع
15:16کہ کسی بھی صورت کا
15:18عقل میں حاصل ہونا
15:20کسی بھی شیع کا تو اسے علم کہا جاتا ہے
15:23تو علم عام طور پر ہم
15:24اردو میں بھی استعمال کیا کرتے ہیں
15:29اس کے بعد ناظرین
15:31اللذینہ یہ اس میں موصول ہیں
15:33اللذینہ جمع مذکر غائب
15:36یاد رہے کہ موصول کا معنی ہوتا ہے
15:39ملاوہ ہونا
15:40چونکہ یہ اپنے ماقبل اور ماباز سے
15:42لنک کرتا ہے
15:43ملاوہ ہوتا ہے
15:44اس لیے اس کو اس میں موصول کہا جاتا ہے
15:47یہ جمع مذکر کے لیے آتا ہے
15:49اور اس کا معنی ہوتا ہے
15:51ان لوگوں جو وہ لوگ جو
15:53وہ لوگ جن ہوں
15:55اس کے علاوہ بھی کوئی اگر معنی
15:57اس میں موصول کے اعتبار سے
15:59ناظرین جمع مذکر پر دلالت کرے گا
16:02تو وہ معنی بھی لیا جا سکتا ہے
16:04اس کے بعد اولا
16:09اس کا معنی ہے
16:10زیادہ مستحق
16:12زیادہ مستحق
16:13یہ قریب کے معنی میں بھی آتا ہے
16:16جسے ولی
16:17ولی کا سپولیٹف فارم ہے
16:19ولی کا معنی ہے
16:20قریب دوست اور مددگار
16:23تو اسی طریقے سے اولا کا معنی بھی
16:25زیادہ قریب زیادہ دوست
16:27زیادہ مددگار زیادہ مستحق
16:29تو یہاں پر یہ مستحق کے معنی میں ہے
16:31تو اولا یہ بھی اس میں تفضیل ہے
16:33اس کا معنی ہوگا
16:34زیادہ مستحق
16:37زیادہ اولا
16:39زیادہ مستحق
16:40اچھا جی اس کے بعد ہے
16:42سلیہ
16:42سلیہ کا معنی کیا ہوگا
16:44سلیہ کا معنی ہوگا
16:46داخل ہونا
16:47یا داخل ہونے
16:49ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
16:51اب اس کے بعد ناظرین آجائیے
16:53حروف کی جانب
16:54فمہ
16:55پہلا حرف ہے
16:56اور اس کا معنی ہے پھر
16:58اور ہم آپ کو بتا چکے ہیں پہلے
17:00کہ یہ تحقیب کے لیے آتا ہے
17:01جیسے میں کہوں
17:02کہ آپ نے یہ کام کیا
17:05یہ کام کرنا ہے
17:06پھر اس کے بعد یہ کام کرنا ہے
17:09میرے پاس خالد آیا
17:11پھر عمر آیا
17:12تو کیا مطلب ہوا
17:14کہ عمر خالد کے بعد آیا ہے
17:15خالد سے پہلے نہیں آیا
17:17میں کہوں
17:18آپ نے کھانا کھانا ہے
17:19پھر پانی پینا ہے
17:20تو اس کا مطلب ہے
17:20کہ پانی کھانے کے بعد پینا ہے
17:22میں ایک مثال دے رہا ہوں
17:23یا
17:24آپ نے پانی پینا ہے
17:25پھر کھانا کھانا ہے
17:26تو اس کا مطلب کیا ہوا
17:27کہ آپ نے کھانا
17:28پانی کے بعد
17:29پانی پینے کے بعد کھانا ہے
17:31تو یہ تاقی بھی نہیں
17:32بات کے لیے آتا ہے
17:33اس کا معنی ہوتا ہے
17:34پھر لا تاقید کے لیے آتا ہے
17:36اس کا معنی البتہ یا ضرور
17:38علم سے کرینے کے اعتبار سے
17:40کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:42اس کے بعد بی
17:43یہ ساتھ مدد تعاون عوض کے معنی میں ہوتا ہے
17:46ناظرین اور اس میں جو
17:48بِاللَّذِينَ
17:49یعنی اللَّذِينَ کے ساتھ جو بِی ہے
17:51یہ کَا کو کی کے معنی میں ہے
17:53اور بِہا ہا کے ساتھ جو ضمیر ہے
17:56وہ فِی کے معنی میں
17:57یعنی میں کے معنی میں ہے
17:58ناظرین اور سامعین
18:00آپ دیکھ سکتے ہیں
18:00کہ پانچ اسمہ تین حروف
18:02تو کل ملا کر آٹھ کلمات ہوئے
18:05آٹھ کلمات میں ایک ہی کلمہ ایسا ہے
18:07علم
18:08عالموں میں علم
18:09چونکہ عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:11تو آئیے حروف کو
18:12آپس میں ملا کر کلمہ
18:14کلمات کو آپس میں ملا کر
18:17جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:20تو آئیے ملازہ فرمائیے
18:24سامیم پے ثم
18:25میم زبر ما
18:27ثم
18:28لام زبر اللہ
18:30نونحا زبر نح
18:32نون پشنو
18:33لانحنو
18:34ثم
18:35لانحنو
18:37حمزہ عین زبر اع
18:39لام زبر اللہ
18:40میم پشمو
18:41اعلمو
18:42با لام زیر بال
18:44لام زبر اللہ
18:45ذال یا زیر دی
18:47نون زبرنا
18:48باللذین
18:50حمیم پشم
18:52حمزہ واؤ زبر اع
18:53لام خرزب اللہ
18:55اولا
18:57باللذین
18:58ہم
18:58اولا
18:59بازر بی
19:00ہا
19:01الف زبر ہا
19:02بی ہا
19:03سوہ زیر سری
19:04لام
19:05یا زیر لی
19:06یا دو زبرین
19:07سریلین
19:08یہاں وقف کریں گے
19:10تو سریلیہ
19:11پڑھا جائے گا
19:12آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:13تلاوت کی جانب
19:14سب سے پہلے ہم
19:15تلاوت کریں گے
19:16ترتیل کے ساتھ
19:18تو آئیے سماعت
19:19فرمائے
19:21اعوذ باللہ
19:23من الشیطان الرجیم
19:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:44ثُم لَنَحْمُ أَعْلَمُ بِالنَّذِينَ هُمْ أَعْلَى بِهَا صُّدِيهَا
19:59اب ہم پڑھیں گے ناظرین
20:01حدر کے ساتھ
20:02جسے نماز تراوی میں
20:04آپ سنتے ہیں
20:05یا پڑھتے ہیں
20:08ثُم لَنَحْمُ أَعْلَمُ بِاللَّذِينَ هُمْ أَعْلَى بِهَا صُّدِيهَا
20:16اب ہم پڑھیں گے
20:18تدبیر کے ساتھ
20:19جس طرح
20:19فرض نمازوں میں
20:21آپ سنتے ہیں
20:22یا پڑھتے ہیں
20:26ثُم لَنَحْمُ أَعْلَمُ بِاللَّذِينَ هُمْ أَعْلَى بِهَا صُّدِيهَا
20:36آمنت باللہ
20:37صدقاللہ العصیم
20:39ناظرین و سمعین
20:40تلاوت مکمل ہو چکی ہے
20:42تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:45ہمارے اس پروغرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:48وہ کمپلیٹ ہو گیا ہے
20:49اور اب آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
20:51سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
20:53تفہیم القرآن
20:55یہ سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:56سب سے پہلے آپ کو لیے چلیں گے
20:59ناظرین
21:00حرف پہ حرف
21:01لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
21:03پھر اس کے بعد آسان فہم
21:05پھر آخیر میں ناظرین
21:07آسان تفسیر انشاءاللہ
21:09اس کی آپ کی خدمت میں عرض کریں گے
21:11یاد رکھیں کہ
21:12اگر ہم حرف پہ حرف ترجمہ کی بات کرتے ہیں
21:16تو ناظرین ہم میں سے
21:18عام طور پر جو قرآن کے کاری ہے
21:21نہ قرآن کو پڑھنے والے ہیں
21:22یا شوق اٹھتا ہے
21:24کہ مجھے قرآن پڑھنا چاہیے
21:25تو پھر انہیں قرآن سمجھنا چاہیے
21:27تو مجھے
21:28پھر انہیں کیا ہوتا ہے
21:30کہ ایک شوق ہوتا ہے
21:31کہ ہمیں ہر لفظ کا ترجمہ آنا چاہیے
21:34ہر لفظ کے ترجمہ کی بات ہوتی ہے
21:36تو ہم اسی لیے
21:37حرف پہ حرف
21:38لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:39ہم آپ کی خدمت میں اس کرتے ہیں
21:41لیکن ہوتا کیا ہے
21:42کہ حرف پہ حرف ترجمہ
21:44اگر آپ کر بھی لیں
21:45تو ناظرین
21:46ایک وہ بعض اوقات کیا ہوتا ہے
21:48کہ ہر حرف کا ترجمہ ہوتا ہے
21:50تو وہ جب ہم کرتے ہیں
21:52تو پھر مل کرنا
21:53وہ یہ سمجھ میں نہیں آتا
21:55کہ اس کا آسان ترجمہ کیا ہے
21:58سمجھ نہیں آ رہا ہوتا
21:59کہ ترجمہ بند کیا رہا ہے
22:00تو اس کے لیے پھر ضروری ہوتا ہے
22:02کہ آسان فہم ترجمہ
22:03عرض کیا جائے
22:04تو آسان فہم ترجمہ بھی
22:06ظاہرہ کی ترجمہ
22:07تو سمجھ میں آتا ہے
22:08کہ وہ یہ ترجمہ ہو رہا ہے
22:09آیت کا یہ ربط ہے
22:10لیکن
22:10اب شان نزول کیا ہے
22:12یہ قرآن کی یہ آیت کیوں نازل ہوئی
22:15اس کا تناظر کیا ہے
22:16بیگ گراؤنڈ کیا ہے
22:17جسے ہم سبب نزول
22:19یا شان نزول کہتے ہیں
22:20تو برحال یہ تمام چیزیں
22:21پھر تفسیر سے
22:23تفسیر کے ذریعے معلوم ہوتی ہے
22:24تو ہم آسان ترین تفسیر
22:26آپ کی خدمت میں ارس کرتے ہیں
22:27تو سب سے پہلے ناظرین آئیے
22:29چلتے ہیں حرف پہ حرف
22:30لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانے
22:32ثم پھر لا البتہ
22:37نحن ہم
22:39اعلم خوب جانتے ہیں
22:43بی کو
22:44الذین ان لوگوں
22:46ہم وہ
22:47اولا زیادہ مستحق ہیں
22:50بی میں
22:52ہا اس
22:53صلیہ داخل ہونا
22:57یا داخل ہونے
22:59اب ناظرین و سامعین
23:00یہاں پر
23:01جو بات ہو رہی ہے
23:02کہ جہنم کی
23:04تو یہ ہا زمین
23:05جہنم کی طرف
23:06لوٹ رہی ہے
23:07تو زیادہ کی پچھلی آیتوں میں
23:10اور آیت نمبر
23:11سیسٹی ایٹ میں
23:12اس کا ذکر گزر چکا ہے
23:14تو ناظرین و سامعین
23:15اب آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں
23:16آسان فہم
23:18با محاورہ ترجمہ کی جانے
23:30پھر بے شک
23:31ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں
23:33جو جہنم میں داخل ہونے کے
23:36زیادہ لائق ہیں
23:38ناظرین و سامعین
23:39یہ آسان فہم ترجمہ
23:40انشاءاللہ
23:41ہم تفسیر کے جانب جائیں گے
23:42لیکن ہمیں جانا ہوگا
23:43بریک کی جانب
23:44ملاقات ہوگی
23:44مختصر سے بریک کے بعد
23:46ویلکم بیک ناظرین
23:48و سامعین
23:49چلتے ہیں آج کے
23:50پرگرام کی جانب
23:51اور ناظرین
23:52جو تفسیر ہم ارس کر رہے ہیں
23:55آیت نمبر
23:56چھے سٹھ
23:57یعنی سسٹی سکس سے لے کر
23:59سیونٹی تک
24:00اب اس میں
24:01اللہ رب العالمین نے
24:02جو فرمایا ہے
24:04تو اس میں جو پہلی
24:05آیت
24:06یعنی سسٹی سکس نمبر آیت ہے
24:09تو ناظرین
24:10اس میں
24:10ظاہرے کی
24:11اس بات کا
24:12بیان موجود ہے
24:13آیت نمبر سسٹی سکس میں
24:16کہ
24:16اللہ تبارک و تعالی
24:18یعنی
24:20انسان کہتا ہے
24:21کہ میں
24:21مر جاؤں گا
24:22تو کیا
24:22انقریب
24:23زندگر کے گبر سے
24:24نکالا جاؤں گا
24:25تو یہ اس کا تعجب تھا
24:27اور
24:27ظاہرے کی
24:28اس کی جہالت ہے
24:29انسان کی
24:30کہ انسان ایسا کہتا ہے
24:31اللہ رب العالمین نے
24:32اس کا جواب
24:33بڑے واضح انداز میں
24:34ارشاد فرمایا
24:35جو کہ ہم نے
24:35آپ کے ساتھ شیئر بھی کیا
24:37آپ کو بتایا ہے بھی
24:38پھر اس کے ساتھ ناظرین
24:40اس میں ہم دیکھتے ہیں
24:42کہ
24:43یہاں پر
24:44اللہ تبارک و تعالی
24:45نے پھر اس کے بعد
24:46یہ فرمایا
24:46کہ کیا
24:47انسان یہ یاد نہیں کرتا
24:49کہ اس سے پہلے
24:50بیشک ہم نے
24:50اس کو پیدا کیا تھا
24:51حالانکہ وہ
24:52کچھ بھی نہ تھا
24:54وہ کچھ بھی نہ تھا
25:05تو آپ کے رب کی قسم
25:06ہم ضرور انہوں سب کو
25:07شیطانوں کو جمع کریں گے
25:08پھر ہم انہیں ضرور
25:09جہنم کے گرد
25:10گھٹنوں کے بل
25:11گرے ہوئے حاصل کریں گے
25:17پھر ہم ہر گروز سے
25:18اس کو ضرور باہر نکالیں گے
25:19جو رحمان پر
25:20سب سے زیادہ کرنے والا ہوگا
25:22فُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِاللَّذِينَهُمْ أَوْلَى بِهَاسْلِي
25:26یا پھر بیشک ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں
25:28جو جہنم میں داخل ہونے کے زیادہ لائق ہیں
25:30انسان سے مراد وہ کافر ہیں
25:33جو مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کر کے
25:37اٹھائے جانے کی تصدیق نہیں کرتا
25:40مانتا نہیں ہے
25:41بعض مفسی نے کہا کہ
25:43اس سے مراد معین کافر ہے
25:45اور پھر بعض نے کہا کہ
25:46اس سے مراد ابو جہل ہے
25:48اور بعض نے کہا کہ
25:51اللہ تعالی نے اس کا رد کرتے میں فرمایا
25:54کہ یہ انسان کہتا ہے
25:56کہ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا جانے
25:58اٹھائے جانے پر یہ انکار کرتا ہے
26:00قدرت کا ہماری
26:01کیا اس کو یہ یاد نہیں
26:02کہ اللہ تعالی اس کو عدم سے وجود ملایا تھا
26:06اور کسی چیز کو دوبارہ بنانا
26:08پہلی بار بنانے سے
26:10زیادہ آسان ہوتا ہے
26:11جب اس کے لئے پہلی بار بنانا
26:13مشکل نہیں تھا
26:15تو اب اس دوبارہ اٹھائے جانا
26:17کیا مشکل ہے دوبارہ وہ اٹھائے
26:18کیا مشکل ہے اس کے لئے
26:20اس کے لئے کوئی مشکل نہیں ہے
26:21اس کے بعد فرمایا کہ
26:23ہم ضرور
26:24فَوْرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَشْيَاطِينَ
26:27ثُمَّ لَنُحْدِ وَنَّمْحُوْ لَجَهْنَّمَ
26:29جسی ہے
26:29ہم ضرور ان سب کو اور شیطانوں کو
26:32جمع کریں گے
26:33تمام لوگوں کا
26:35ایک ساتھ حشر کیا جائے گا
26:37اور کفار اور ان کو گمراہ کرنے والے شیاطین
26:40ایک ساتھ زنجیروں میں
26:42جکڑے ہوئے ہوں گے
26:43اور مسلمانوں کا ان کے ساتھ ہی
26:46حشر ہوگا لیکن ان کی یہ حالت نہیں ہوگی
26:49یعنی حشر سے مراد یہ نہیں ہے
26:51ہم کہتے ہیں تیرا حشر فلان کے ساتھ ہوگا
26:53نہیں
26:54یا حشر سے مراد جمع کی جانا مراد ہے
26:56مسلمانوں کو بھی جمع کیا جائے گا
26:58کفار کو بھی جمع کیا جائے گا
26:59یعنی دوسری سور کی بات ہے
27:02کہ دوسری مرتبہ جب سور پھونکا جائے گا
27:04تو ناظرین سب کے سب
27:06اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے
27:07تو فرمائے کہ
27:09مسلمانوں کا بھی
27:10یعنی حشر وہی ہوگا
27:12لیکن ان کی یہ حالت نہیں ہوگی
27:14اور یہ اس لیے ہوگا
27:15کہ مسلمان کو
27:17کفار کی رسوائی دیکھ کر
27:20جو ہے وہ نعمت کا احساس ہو
27:22کہ شکر ہے
27:23کہ ہم نے
27:25اللہ تعالیٰ کے اس کے رسول کے حکم کو مانا
27:27اس کو مانا
27:28مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے کے یقین کیا
27:31تو آج
27:31اللہ رب العالمین ہمیں نعمت عطا فرما رہا ہے
27:34اور کافروں کو اور زیادہ غم ہو
27:36کہ ہم اگر ایمان لاتے
27:38تو ہمارے ساتھ بھی اچھا معاملہ ہوتا
27:40اور پھر فرمائیں کہ
27:41ایک غم
27:43اس لیے ہو
27:44کہ ان کا زلت کے ساتھ حشر ہو رہا ہے
27:46اور دوسرا غم اس لیے ہو
27:48کہ ان کے دشمن اور مخالف
27:50مسلمانوں کا حشر جو ہے
27:52عزت کے ساتھ ہو رہا ہے
27:54کیونکہ قرآن کریم میں ہے
27:56یوم نحشر المتقین
27:57الالوحمنی وفتا
27:58ونسوق المجرمینہ
27:59الاجہنم میں وردہ
28:00کہ متقین کو
28:02پروٹوکول کے ساتھ لائے جائے گا
28:03اور مجرمین کو
28:04ہاں کر لے جائے جائے گا
28:06فرمایا کہ
28:08جبکہ کفار جہنم کی گر
28:09گھٹنوں کے بل گرے ہوئے حاضر ہوں گے
28:11حضرت مجاہد اور قدادہ نے کہا
28:13کہ وہ حشر کی
28:15ہلاکیوں اور شدت خوف کی وجہ سے
28:17سیدھے کھڑے نہ ہو پائیں گے
28:18اور گھٹنوں کے بل پڑے ہوئے ہوں گے
28:20اس کے بعد فرمایا
28:22کہ پھر ہم ہر گروز سے
28:23اس کو ضرور باہر نکالیں گے
28:25جو رحمان پر زیادہ
28:28اکڑنے والا ہوگا
28:29فما لننزعلن من کلی شیعتن
28:32ایہم اشدو لرحمان عطیہ
28:34تو فرمائے کہ
28:35جو زیادہ کرنے والا ہوگا
28:36ہم اسے ضرور باہر نکالیں گے
28:39اس آیت میں گروز کے لیے
28:40شیعتن کا لفظ ہے
28:42یعنی شیعتن کا
28:43اور اس سے مراد وہ فرقہ
28:45وہ گروہ ہوتا ہے
28:45جس کی گمراہی
28:46بہت زیادہ
28:47جو ہے وہ مشہور ہو چکی ہو
28:49قرآن کریم میں
28:52سورہ الانعام آیت نمبر 159
28:54بے شک ویسے
28:56مطلقا یہ گروہ کو کہتے ہیں
28:59لیکن یہاں پر
29:00جو ہے وہ گروہ مراد ہے
29:02کہ جو گمراہ ہے
29:04کیونکہ
29:05کہ ہم کھینچیں گے
29:10ہم کھینچ لائیں گے
29:11ہر گروہ کو
29:13کہ جو زحمان پر
29:14زیادہ اکڑنے والا ہوگا
29:16قرآن کریم میں
29:17سورہ الانعام کی آیت نمبر 159
29:19بے شک جن لوگوں نے
29:20اپنے دین کو
29:20ٹکڑے ٹکڑے کر دیا
29:22گروہ در گروہ بن گئے
29:23اس سے مراد یہ ہے
29:24کہ پہلے اللہ تعالیٰ
29:26سب کافروں کو
29:27جنب کی گرد جمع فرمائے گا
29:28پھر ان میں سے
29:28جو لوگ اپنے کفر میں
29:29زیادہ سرکشتے
29:30ان کو دوسروں سے
29:32متمیز کر کے
29:33الکھڑا کر دیا جائے گا
29:34تاکہ ان کو
29:35ان کی تابعین
29:35اور مقلدین سے
29:36زیادہ عذاب دیا جائے
29:37کیونکہ جو شخص
29:38لوگوں کے دنوں میں
29:38شبہات ڈال کر
29:39ان کو باطل پروخ ساتا ہے
29:40اس کا عذاب
29:41ان لوگوں سے زیادہ ہوگا
29:43جو غفرت کی وجہ سے
29:44اس کی پیروی کرتے ہیں
29:45ناظرین انشاءاللہ
29:46مزید ارس کرنے کی لیکن
29:47آشکر اتنا ہی کافی ہے
29:48اور اس کے ساتھ
29:49ہی ہمارے اس پروگرام کا
29:49سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:51چلتے ہیں
29:51تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ
29:53کی جانب
29:53قرآن سب کے لیے
29:54یہ سیگمنٹ
29:55آپ کا سیگمنٹ ہے
29:56دنیا بر سے
29:56ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:57سکین پر نمبرز
29:59ڈسپیلیں
29:59آپ کا تعلق پاکستان
30:00پاکستان سے بار
30:01دنیا کی کسی خطے
30:02کسی ملک سے اٹھائی
30:03اپنے فون
30:03سٹائل کیجئے نمبرز
30:04کو جوائن کیجئے
30:04ہمارے اس پروگرام کو
30:05دیکھتے ہیں
30:06اس وقت لائن پر
30:06ہمارے ساتھ کون ہے
30:07السلام علیکم
30:08علیکم
30:09السلام ورحمت اللہ
30:10جی کہاں سے
30:11جی کہاں سے
30:14سنائیے
30:16اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:23ثم لنحن آلم باللزین
30:28ثم ہم اولا بیہا
30:32اولا بیہا
30:34سلی جا ترجمہ
30:36پھر بے شک
30:38ہم ان لوگوں کو
30:39خوب جانتے ہیں
30:40جو جہنم میں داخل ہونے کے
30:42زیادہ دلائل ہیں
30:44زیادہ لائق ہے
30:45اچھا اب دوسرا یہ
30:46کہ ہم
30:46یامی مساکن پر
30:48غنہ نہیں ہوگا
30:48ہم اولا نہیں
30:49ہم اولا بیہا سلی
30:51جزاک اللہ خیل
30:53السلام علیکم
30:54وعلیکم السلام
30:56جی کہاں سے
30:56ارکزی عبدالشتان نوالا سے
30:59یہ سنائیے بٹھا
31:00جی
31:01اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:20پھر بے شک
31:21ہم ان لوگوں کو
31:22خوب جانتے ہیں
31:23جو جہنم میں
31:25داخل ہونے کی
31:25زیادہ لائف ہیں
31:27جزاک اللہ خیر
31:28السلام علیکم
31:29وعلیکم السلام
31:31ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:32جی کہاں سے
31:35سنائیے
31:55سنائیے
31:56اولا
31:57نہیں اولا نہیں ہے
31:57یہ اولا نہیں ہے
31:58اولا
31:59اولا بیہا سلیہ
32:02جزاک اللہ خیر
32:07السلام علیکم
32:08وعلیکم السلام
32:10جی کہاں سے
32:10یہ وفقی صاحب
32:12آمنہ پنجاب سے
32:14سنائیے
32:15اعوذ باللہ
32:16من الشیطان الرجیم
32:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:23سم لنہشن
32:26اعلم باللہ
32:28اولا بیہا سلیہ
32:32تجمع
32:34جی سنائیے
32:35ان لوگوں کو
32:36خوب جانتے ہیں
32:37جو جہنم میں
32:38داخل ہونے کے
32:39زیادہ لائف ہیں
32:40جزاک اللہ خیر
32:42السلام علیکم
32:43وعلیکم السلام
32:45ورحمت اللہ
32:45جی کہاں سے
32:46راول بندی سے
33:02سنائیے
33:04جو جہنم میں
33:05داخل ہونے کے
33:06زیادہ لائف ہیں
33:07ماشاءاللہ
33:08جزاک اللہ خیر
33:09السلام علیکم
33:09وعلیکم السلام
33:11جی کہاں سے
33:14سنائیے بٹا
33:25جی
33:33جزاک اللہ خیر
33:35السلام علیکم
33:36وعلیکم السلام
33:37جی کہاں سے
33:40سنائیے بٹا
33:42سنائیے بٹا
33:44بسم اللہ
33:45الرحمن الرحیم
33:48بسم اللہ
33:49الرحمن الرحیم
33:51ثُمَّ لَنَحْنُ
33:54ثُمَّ لَنَحْنُ
33:56اعْلَمُ
33:58اعْلَمُ
34:00بِالَّذِينَ
34:03بِالَّذِينَ
34:04هُمْ اَوْلَا
34:35اَوْلَا
34:45بِاللَّذِينَ
35:02بِاللَّذِينَ
35:03بِاللَّهُمْ اَوْلَا
35:05بِاللَّهِ
35:05حَاسِلِيَّةِ
35:07جزاک اللہ خیر
35:08السلام علیکم
35:09جی
35:10والیکم اسلام
35:11جی کہاں سے
35:15جی سنائیے
35:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:24ثُمَّ لَنَحْنُ
35:26اعْلَمُ
35:27بِاللَّذِينَ
35:28هُمْ اَوْلَا
35:30بِهَا
35:30قِلِجَّا
35:32جزاک اللہ خیر
35:34السلام علیکم
35:35والیکم اسلام
35:36رحمت اللہ
35:36جی کہاں سے
35:40سنائیے
35:41اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:50ثُمَّ لَنَحْنُ
35:52اَعْلَمُ
35:53بِاللَّذِينَ
35:54هُمْ اَوْلَا
35:55بِهَا
35:56سِلِيَّا
35:58ترجمہ
35:58پھر بے شک ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں
36:01جو جہنم میں داخل ہونے کے زیادہ لائک ہیں
36:03صدق اللہ
36:04جزاک اللہ خیر
36:05السلام علیکم
36:08السلام علیکم
36:09والیکم اسلام
36:10جی کہاں سے
36:13جی کوندر کہاں سے
36:14جی لہار سے
36:16جی سنائیے
36:18جی
36:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:27ثُمَّ لَنَحْنُ
36:29اَعْلَمُ بِاللَّذِينَ
36:32هُمْ أَوْلَا
36:33بِهَا
36:33قِلِجَّا
36:35جزاک اللہ خیر
36:37ناظرین و سامعین
36:38اس کے ساتھ ہی
36:39امار اس پروگرام کا وقت
36:40اپنے اختتام کو پہنچا
36:41یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
36:43علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
36:45چار بجے سے لائے
36:47اور پاکستانی وقت کے مطابق
36:48صبح سات بجے سے
36:49ریپیٹ ٹیلیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
36:51فیڈبیک سے ضرور آگاک کیجئے گا
36:53www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:57اور یہ پروگرام
36:58یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:59تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:00ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:01اس پروگرام سے مستفیز ہوں
37:02اور اوروں کو بھی ترخیب دیجئے
37:04زندگی نہیں تو انشاءاللہ
37:06کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
37:08پھر حاضر ہوں گے
37:09اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
37:10پروگرام قرآن سنئے
37:12اور سنئے کہ میں اسپان
37:14محمد سحیل رضا امجدی
37:16اور ایر ویٹو ٹی وی کی
37:17پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
37:18اس دعا کے ساتھ
37:20کہ اللہ رب العالمین
37:21آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
37:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended