Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 86)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30سمعین یہ آپ سنتے ہیں کہ جس کے پاس جو ہوتا ہے وہ دیتا ہے
00:33اسی طریقے سے اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے
00:40تنگ فکری آ جائے
00:43اور تنگ فکری کا جو فکری
00:45اس نے اپنا مسکن دماغ کو اگر بنا لیا ہے
00:49تو یعنی اس میں صرف الٹے سیدھے خیالات اگر آتے ہیں
00:53اور وہ شیطان کا گھر بن جاتا ہے
00:56تو ناظرین پھر آپ کیا کریں گے
00:58تو آپ وہی دیں گے جو آپ کے پاس ہوگا
01:01الٹی سیدھی فکریں
01:02یا گندی سوچ
01:04یا غلط سوچ
01:05جو آپ کے پاس ہوگا وہ آپ دیں گے
01:07لہٰذا اپنے آپ کو مصبت رکھیں
01:09اچھا سوچیں
01:11تاکہ جب آپ دیں
01:13تو اچھی سوچیں دیں
01:14اچھی چیز دیں
01:16یہ قانون فطرت ہے
01:18دوسرا قانون فطرت یہ ہے
01:20ناظرین جس کے پاس جو کچھ ہوتا ہے
01:23وہ وہی بانٹتا ہے
01:25خوش مزاج انسان خوشیاں بانٹا ہے
01:29غم زدہ انسان غم بانٹا ہے
01:31عالم علم بانٹا ہے
01:33دیندار انسان دین بانٹا ہے
01:36خوف زدہ انسان خوف بانٹا ہے
01:38اس لیے
01:39خود میں بے خوفی پیدا کریں
01:42خود میں خوشی پیدا کریں
01:44مذبت احساس پیدا کریں
01:47اچھی چیزیں سیکھیں
01:49مصروف رہیں
01:50خوش رہیں
01:51تاکہ آگے خوشیاں بانٹے ہیں
01:53غم نہ بانٹے ہیں
01:55خوف نہ بانٹے ہیں
01:56اسی طریقے سے ناظرین
01:58تیسرا قانون فطرت یہ ہے
01:59کہ آپ کو زندگی میں
02:02جو کچھ بھی حاصل ہونا
02:04اس سے حضم کرنا سیکھیں
02:06مثال کے طور پر
02:08کھانا حضم نہ ہو
02:10تو بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
02:12اسی طریقے سے
02:13مال و سروت حضم نہ ہو
02:15تو ریاکاری پیدا ہوتی ہے
02:17بات حضم نہ ہو
02:19تو چگلیاں اور غیبتیں پیدا ہوتی ہیں
02:21تعریف حضم نہ ہو
02:24تو غرور پیدا ہوتا ہے
02:25غم حضم نہ ہو
02:27تو مایوسی پیدا ہوتی ہے
02:29اس لیے
02:30حضم کرنا سیکھیں
02:31اگر ناظرین
02:33اللہ رب العالمین نے
02:34مال و دولت دیا ہے
02:35حضم کیجئے
02:36اس مال و دولت کو
02:37اللہ کی راہ میں خرش کیجئے
02:39سخی بن جائیں
02:39ریاکاری کو ایک طرف رکھ دیں
02:41اور کوئی اگر
02:43راست کی بات آپ سے کہے
02:44تو اسے بھی ذرا دل میں رکھنا
02:46سیکھ جائیے
02:47اور اسی طریقے سے
02:49کوئی تعریف کر دے
02:50تو غرور تقبر نہیں آنا چاہیے
02:52اسے اللہ کی
02:53عطا سمجھنا چاہیے
02:55غم مل جائے
02:56اسے بھی حضم کرنے
02:58ونہاں مایوسی بڑھ جائے گی
02:59ناظرین و سمعین
03:01آپ اگر مایوس نہیں ہیں
03:02مغرور نہیں ہیں
03:04غیبت چغلی
03:05کرنے والے نہیں ہیں
03:06ریاکار نہیں ہیں
03:08اور اسی طریقے سے
03:09ظاہری طور پر
03:11بیمار بھی نہیں ہیں
03:12تو پھر ناظرین آپ کیا کریں گے
03:14ہمیشہ اچھی بات کریں گے
03:16پھر تین قانون فطرت ہیں
03:18اسے نوٹ کر لیجئے ناظرین
03:20اور زندگی میں
03:21اس پر عمل کیجئے
03:23تو انشاءاللہ
03:24ہمیشہ مصبت رہیں گے
03:25اچھی سوچ کے حامل رہیں گے
03:28اور جو آپ کے آگے آئے گا
03:29آپ کے پاس آئے گا
03:31خوشیاں لے کر جائے گا
03:32دین لے کر جائے گا
03:34اچھی باتیں لے کر جائے گا
03:36اچھی سوچ
03:36اچھی فکر لے کر جائے گا
03:38چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانے
03:40ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:42وہ سورہ کحف
03:43اور سورہ کحف کی آیت نمبر 86 ہے
03:47آیت نمبر 86
03:49آج کے سبق میں شامل ہے
03:52فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:53باوضو ہو جائیں
03:54اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:56کلام پاک کو ساتھ رکھیں
03:57آج کا سبق نکالیں
03:59اپنے پاس نوڈ بک ضرور رکھیں
04:01کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:02نوڈ ضرور فرما لیجی
04:04آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پروگرام کے
04:06فرسٹ سیگمنٹ کی جانے
04:08لغت القرآن یہ ہمارے اس پروگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
04:11آئیے تعاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:13آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:15اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
04:24حَتَّى اِذَا بَلَغَ مَقْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِلْدَهَا قَوْمًا
04:40اسے قومن پڑھیں گے
04:42اور وفقی صورت میں قومہ پڑھا جائے گا
04:45دو زبر کی ترمیر وفق میں علیف سے چینج ہو جاتی
04:47تو وفقی مطلق کی شارٹ فارم میں جس کا مانا ہے کہ یہ رکنا بہتر ہے
04:51کتنے کلماتیں حَتَّى اِكَلْمَا اِذَا دُوسرا بَلَغَا تِسْرَا مَغْرِبَا چَوْتَا الشَّمْسِ پَانچْوَا
04:58پھر اس کے بعد واؤ ہے ناظرین گیاروان وجدہ باروان اندہ تیروان اور قوم جو ہے وہ قومن چودوان
05:18کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
05:21ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں بغور ملحظہ فرمائے
05:24حَتَّى تَا کھڑا زبرتا اوپر مد کی علامت ہے مد منفصل ہے مد جائز بھی کہتے ہیں
05:31مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار کھینش کر پڑھا جائے گا
05:35پڑھنا چاہیے زیادہ سے زیادہ پانچ سے چھے حرکات کی مقدار کھینش کر پڑھا جا سکتا ہے
05:40حَتَّى اِذَا بَلَغَا مَغْرِبَا الشَّمْسِ مَغْرِبَا میں باپر زبرے سے الشمسی کے شین کے ساتھ ملائیں گے
05:50درمیان مسئلی فنی حمزہ کو عزف کیا جائے گا شین حرف شمسیہ ہے حرف شمسیہ وہ حرف کے جس پر
05:56علف لام توہلے کے لام کو پڑھانا چاہے
05:57مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَا عَلِدَا حَالِدَا مِلَا کر پڑھیں گے
06:03وَجَدَا هَا تَغْرُوبُ روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:07فِي عَيْنٍ حَمِئَتٍ عَيْنٍ میں نون کی نیچے دوزے کی تنمین ہے
06:11اس کے بعد حَا حرفِ الْقِیتُ نون کی نیچے جو تنمین ہے تنمین کو اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:18غنہ یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
06:20فِي عَيْنٍ حَمِئَتٍ
06:23حَمِئَتٍ میں تاکی نیچے دوزے کی تنمین ہے
06:25اسے وَاو کے ساتھ ملا کر وَاو کی آواز کو ادا کیا جائے گا
06:28یہاں پر یرملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
06:30حَمِئَتٍ وَاجَدَ وَاجَدَ وَاجَدَ
06:37عِنْدَ عَلِدَ حَالِدَ ملا کر پڑھیں گے
06:39عِنْدَهَ نُنْسَاقِن اس کے بعد دال حرفِ اخفاء ہے
06:42تو ننساقین کو اخفاء کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:44اخفاء کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:46عِنْدَهَ قَوْمًا
06:49یہاں وقف کریں گے تو قومہ پڑھیں گے
06:51آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی
06:52لغت اور گنامر کے اعتبار سے تحقیق و تجمع کی جانب
06:55سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
06:57پھر اس میں جو کلماتیں اسمہ افعال حرف کون سے
06:59ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:00تحقیق و تجمع بھی عصد کریں گے
07:02قرآن اور اردو کی حوالے سے کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:05آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:06اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشاندہی ہوگی
07:09لیکن ایک مختصر سے پر ایک کے بعد
07:11بلکم بیک ناظرین و سامعین آپ دیکھ رہے ہیں
07:13کہ ہم آج کا سبق لکھ رہے ہیں
07:15اور الحمدللہ لکھ چکے ہیں
07:17تاکہ وقت ضائع نہ ہو
07:19اعراب لگاتے ہیں
07:20یہ آج کا سبق ہے
07:44سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
07:48تو پہلا اسم ہے مغربہ دوسرا ہے الشمس تیسرا ہے آزمیر
07:54چوتھا ہے عینن پانچوہ ہے حمیعتن چھٹا ہے اندہ
08:00آزمیر نمبر تین آئے گا اور ساتمہ قومہ
08:05کل یہاں پر سات اسما ہیں
08:07نمبر ایک مغربہ
08:18نمبر دو الشمسی
08:20نمبر تین آزمیر
08:29نمبر چار عینن
08:33نمبر پانچ
08:40اور نمبر چھے اندہ
08:49نمبر سات قومہ
08:56یہ ہو گئے سات اسما
09:00اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:03تو ناظرین پہلا فعل ہے بلاغہ
09:06اور دوسرا ہے تغروب وجدہ
09:11تیسرا ہے تغروبو
09:14وجدہ یہاں پر گزر چکا ہے نمبر دو میں
09:17تو تین افعال ہیں
09:19نمبر ایک بلاغہ
09:21نمبر دو وجدہ
09:27نمبر تین تغروبو
09:33یہ ہو گئے تین افعال اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں
09:42نمبر ایک حتی پہلا حرف
09:45نمبر دو ایدہ
09:47نمبر تین فی
09:49نمبر چار واو
09:53تو کل چار حروف ہیں
09:56نمبر ایک حتی
09:57نمبر دو ایدہ
10:02نمبر تین فی
10:06نمبر چار واو
10:10سات اسمہ تین افعال
10:14چار حروف تو کل ملا کر چودہ کلمات ہو گئے
10:17ناظرین اب سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
10:19اسما کی جانب
10:20تو پہلا اسم جو ہے
10:23آپ دیکھ سکتے ہیں
10:24وہ ہے مغربہ
10:25تو مغرب
10:27یہاں پر ناظرین
10:28ظاہرے کہ مغرب کا معنی کیا ہوگا
10:31یہ مفعل کے وزن پر ہے
10:33جسے مسجد
10:34حالانکہ مسجد تو خلاف قیاس ہے
10:36لیکن عام طور پر بول چال میں
10:38مسجد کہا جاتا ہے
10:39تو مغرب
10:40غروب ہونے کی جگہ
10:41اس میں ظرف ہے
10:42ظرف مکان ہے
10:43سورج کے غروب ہونے کی جگہ
10:45اسے عام طور پر
10:46مغرب کہا جاتا ہے
10:47ٹھیک ہے نا
10:48اور جیسے ہم کہتے ہیں
10:50مغرب کا وقت ہے
10:51تو وہ ظرف زمہ ہے
10:53ٹھیک ہے نا
10:53مغرب کا وقت
10:54ظرف زمہ
10:55تو مغرب
10:56غروب ہونے کی جگہ
10:57مکان کے لیے بھی آتا ہے
10:59اور زمان کے لیے بھی آتا ہے
11:01یہ عام طور پر ہم مغرب
11:02اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
11:04اس کے بعد ہے شمس
11:05شمس کہتے ہیں سورج
11:07شموس اس کی جمع ہے
11:08شمس ایک سورج
11:09شموس دوسے سورج
11:11اس کے بعد ہے ہا
11:12واحد مونس غائب کی ضمیر ہے
11:14واحد مونس غائب کی ضمیر
11:15متصل ہو تو ہا
11:16منفصل ہو تو ہیہ کی شکل میں
11:18ہا یا ہیہ
11:19اس کا معنی ہوگا وہ
11:20اس اس
11:21اس کے بعد ہے آئینن
11:22آئین کا معنی آنکھ بھی ہوتا ہے
11:25اعیون اس کی جمع ہے
11:26آئین اس کی جمع ہے
11:27آئین ایک آنکھ
11:29اعیون اور آئین
11:30بہت سی آنکھ ہیں
11:30آئین جو ہے وہ
11:32چشمے کو بھی کہتے ہیں
11:33پانی کا چشمہ
11:34اسے آئین کہتے ہیں
11:35اس کی جمع بھی
11:36اعیون اور آئین ہی آتی ہے
11:38تو یہاں پر اس کا معنی ہے
11:39پانی کا چشمہ
11:41ہمیعتن
11:42ہمیعتن کا معنی ہے
11:43ڈا بلاغا جب وہ پہنچا
12:11اور اس کا معنی کیا ہوگا ناظرین
12:23اس کا معنی ہوگا کہ سورج وہ ڈوبتا ہے
12:27یا وہ ڈوبے گا
12:27یا معنی ہوگا وہ ڈوبتا ہے
12:29کون ڈوبتا ہے سورج ڈوبتا ہے
12:31اس کے بعد ناظرین چلتے ہیں حروف کی جانے
12:35حتی اس کا معنی ہے یہاں تک کے
12:39یا حتی کے دونوں میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
12:42ایدہ اس کا معنی ہے جب
12:43فی کا معنی میں واؤ کا معنی اور
12:46چودہ کلمات میں کل دو کلماتیں سے ہیں
12:48جو عام طور پر اردو میں استعمال ہوتے ہیں
12:50نمبر ایک مغرب
12:51نمبر دو قوم اور اقوام
12:53آئین ناظرین حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
12:55کلمات کو آپس میں ملا کر
12:58جملہ کلام یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
13:00تو ذرا ملاحظہ فرمائیے
13:02حاتا زبر حتا کھڑا زبرتا حتا حمزہ زرئی دال علیو زبردہ ایدہ
13:07با زبر با لام زبر لا غین زبر غا بالا غا
13:10میم غین زبر مغرا زری با شین زبر بش
13:13شین میم زبر شم سین زر سی مغرب شم سی
13:17واؤ زبر وا جیم زبر جا دال زبر دا
13:19حا علیو زبر حا وجہ دا
13:21تا غین زبر تغرا پشرو با پشبو تغروبو
13:24فایا زرفی عین یا زبر عائی نون دوزے نن
13:30فی عینن حا زبر حا میم زرمی حمزہ زبر آتا واؤ دوزے تیوں
13:35حامی آتیوں واؤ زبر وا جیم زبر جا دال زبر دا
13:40واؤ جہ دا عین نون زر ان دال زبر دا حالی زبر ہا اندہا
13:44قاف واؤ زبر قومیم دوزبر من قوم من
13:47اندہ کا معنی ہوتا ہے پاس اندہ کا معنی پاس
13:50قوم من یہاں دوزبر کی ترمین ہے
13:52وقف میں علیو سے چینج ہو جائے گی
13:53تو وقف کے صورت میں قومہ پڑھا جائے گا
13:56آئیے ناظرین چلتے ہیں
13:57تلاوت کے جانب سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
13:59ترتیل کے ساتھ آئیے سماعت فرمائیے
14:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
14:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:17حَتَّ اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا اَتَغْرُبُ فِي عَيْنِ
14:36تَغْرُبُ فِي عَيْنِ حَمِئَةٍ
14:45وَوَجَدَ عِلْدَهَا قَوْمَا
14:52حَتَّ اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنِ حَمِئَةٍ
15:09وَوَجَدَ عِلْدَهَا قَوْمَا
15:13اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
15:18حَتَّ اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِي عَيْنِ حَمِئَةٍ
15:30فِي عَيْنٍ حَمِئَةٍ وَوَجَدَ عِلْدَهَا قَوْمَا
15:39آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
15:42تلاوت مکمل ہوئی تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارا اس پروگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
15:48ہم جائیں گے تھرڈ سیگمنٹ کی جانب لیکن اس سے پہلے جانا ہوگا بریک کی جانب
15:51کہیں جائے گا ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
15:55ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
15:59اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی ہمارا اس پروگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
16:04آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
16:09سب سے پہلے حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ آپ کی خدمت میرس کرتے ہیں
16:13آپ اسے بغور ملاحظہ فرمائیں
16:15حتی یہاں تک کہ ایذا جب بلاغا و پہنچا
16:22مغربہ ڈوبنے کی جگہ الشمسی سورش کے وجدہ اس نے پایا
16:28ہا اسے تقربو ڈوبتا یعنی ہا سے مراد شم سے یعنی سورج
16:34تقربو ڈوبتا فی میں آئین چشمیں حمیعت سیاہ کیچر
16:40وا اور وجدہ اس نے پایا اندہ نزدیک ہا اس کے قومن ایک قوم کو
16:45ناظرین یہ حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ اب آئیے چلتے ہیں
16:50آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
16:53حتی اذا بلاغ مقرب الشمسی وجدہ تقربو فی عین حمیعت ووجدعندہ قوم
17:08حتیٰ کہ جب وہ غروب آفتاب کی جگہ پہنچے تو انہوں نے اسے سیاہ دلدل کے
17:16چشمے میں ڈوبتے ہوئے پایا اور انہوں نے اس کے پاس ایک قوم کو پایا
17:22ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ تفسیر ہم ارس کر رہے ہیں
17:28آیت نمبر 83 کے جس میں فرمایا کہ اور آپ سے ذلقنین کے متعلق سوال کرتے ہیں
17:35آپ کہیے کہ میں قریب تمہارے سامنے اس کا کچھ ذکر کروں گا
17:39بے شک ہم نے اس کو زمین میں اقتدار عطا کیا
17:41اور بے شک ہم نے ان کو ہر چیز کا ساز و سامان بھی عطا فرمایا تھا
17:45یہ آیت نمبر 83 اور 84 ہے
17:47ہم سکندر ذلقنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق ارس کر رہے تھے
17:52ناظرین کے ذلقنین کیوں کہا جاتا ہے
17:55پھر اس کے ساتھ ساتھ ان کا جو دور ہے وہ کون سا تھا
17:59اس معاملے میں اختلاف ہے
18:00ہم نے کل حافظ ابن کسیر کی کچھ روایات ذکر کی
18:05علامہ ابو عبداللہ مالکی قرطبی جن کی وفات 668 سنہ ہجری میں ہوئی
18:11اور حافظ ابن کسیر کی وفات جو ہے وہ 744 سنہ ہجری میں ہوئی
18:16تو یہ علامہ مالکی لکھتے ہیں کہ ان کو ذلقنین اس لیے کہتے تھے
18:20کہ ان کے بالوں کی دو مینڈیاں تھیں
18:23ایک قول یہ کہ انہوں نے اپنے ملک میں خواب دیکھا تھا
18:26کہ انہوں نے سورج کے دو سینگوں پر کب ذکر لیا ہے
18:29اور انہوں نے یہ خواب کہیں بیان کیا
18:33تو اس کی یہ تعبیر بیان کی گئی
18:35کہ وہ تمام دنیا کو ایک سرے سے لے کر دوسرے سرے تک فتح کریں گے
18:39اسی وجہ سے ان کا نام ذلقنین پڑ گیا
18:42وحب بن منبہ نے کہا کہ ان کے امامے کی نیچے دو سینگ نمات وہ کچھ تھا
18:47اس لیے ان کو ذلقنین کہتے ہیں
18:50اب حضرت مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ابن القوہ نے پوچھا
18:55کہ ذلقنین نبی تھے یا بادشاہ تھے
18:59مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
19:02کہ وہ نبی بھی نہیں تھے
19:04بلکہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے
19:06انہوں نے اپنی قوم کو اللہ کی طرف دعوت دی
19:09تو انہوں نے کنپٹی کے پاس سے ان کا سر پھاڑ دیا
19:11دوبارہ قوم کو اللہ کی دعوت دی
19:14تو انہوں نے دوسری طرف سے ان کا سر پھاڑ دیا
19:16اسی لیے ایک لبایت یہ بھی کہ ذلقنین ان کا نام پڑ گیا
19:19اس میں بھی اختلاف ہیں
19:20کہ ذلقنین کس زمانے میں تھے
19:23اچھا جمہور کے نزدیک بہتر وہی ہے
19:25کہ چونکہ آپ نے مغرب اور مشرق کی سیر کی
19:28اسی لیے آپ کو ذلقنین کہا گیا
19:30اچھا اب ان کا دور کونسا ہے
19:33ایک قوم نے کہا کہ یہ موسیٰ علیہ السلام کے بعد آئے تھے
19:37دوسری قوم نے کہا کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کے بعد زمانہ فترت میں تھے
19:41ایک کو لیے کہ ابراہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کے وقت میں تھے
19:46اور حضرت خضر علیہ السلام ان کے علم بردار تھے
19:49خلاصہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو اقتدار اطافرمایا
19:53بادشاہ بنا دیا
19:55اور تمام روح زمین پر آپ کی بادشاہت تھی
20:00روایت یہ کہ ایسے چار اشخاص گزرے ہیں
20:04جو تمام دنیا کے بادشاہ ہوئے
20:06دو مومن تھے
20:08دو کافر تھے
20:09دو مومن کون تھے
20:10حضرت سلیمان علیہ السلام
20:13سلیمان بن دعود علیہ السلام
20:14اور دوسرے حضرت سکندر ذو القرنین
20:17رضی اللہ تعالیٰ انخو تھے
20:19اور وہ جو دو کافر تھے وہ نمروت اور بخت نصر تھے
20:25اور پانچویں شخص اس امت سے ہوں گے
20:27حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ انخو ہوں گے
20:31ناظرین والسامعین یہ بھی کہا گیا
20:33کہ ان کے والدین
20:37یعنی ماں اور باپ
20:38دونوں بہت نیک اور شریف تھے
20:41اور یہ کریم ترہ فین تھے
20:43ایک کو یہ کہ ان کی زندگی میں دو قرن
20:45یعنی دو صدیام گزر گئیں
20:47اس لیے ان کو ذو قرنین کہا جاتا ہے
20:49اور یہ بھی کہا گیا
20:49کہ جب یہ قتال کرتے تھے
20:51جہاد کرتے تھے
20:52تو دونوں ہاتھوں اور دونوں رکابوں سے قتال کرتے تھے
20:55اس لیے ذو قرنین کہا گیا
20:56اور یہ بھی کہا گیا
20:57کہ ان کو علمِ ظاہر
20:58اور علمِ باطن دو علوم دیے گئے
21:01اور یہ بھی کہا گیا کہ یہ ظلمت اور نور دونوں میں داخل ہوئے تھے
21:05یہ دنیا کی دونوں اطراف تک پہنچے تھے
21:07اس لیے ان کو ذلقرنین کہا گیا
21:10تورات میں بھی ذلقرنین کی طرف اشارے موجود ہیں
21:14یہ وہی بادشاہ ہے
21:16کہ جن کو عبرانی میں خورس کہتے ہیں
21:19چنانچہ یہودی ان کو خورس ہی کہتے ہیں
21:22تورات میں بھی ان کا ذکر موجود ہے
21:24قرآن مجید میں دو بار بنی اسرائیل کے شر اور فساد کرنے
21:27اور دوبارہ ان کو اس فساد کی سزا دینے کا ذکر ہے
21:31ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ان کی کتاب میں صاف فیصلہ کر دیا تھا
21:44کہ تم ضرور زمین میں دو بار فساد کرو گے
21:46اور تم ضرور بہت بڑی سرکشی کرو گے
21:48پہلی بار فساد اور سرکشی کی
21:50تو اللہ تعالیٰ نے چھ سو سال قبل
21:53قبل مسیح بابل کے حکمران بخت نصر کے ہاتھوں
21:57ان کو سزا دی جس نے بے دریخ اہلی یہود کو قتل کیا
22:00اور ان کی بہت بڑی تعداد کو غلام منا لیا
22:02پھر بخت نصر کے قتل ہو جانے کے بعد
22:05اللہ تعالیٰ نے ان کو دوبارہ عزت دی
22:06آزادی دی انہوں نے پھر دوبارہ سرکشی کی
22:09پھر اللہ تعالیٰ نے رومی بادشاہ جس کا نام ٹیٹس تھا
22:14اس بادشاہ کو ان پر مسلط کر دیا
22:16اور اس کے ہاتھوں دوبارہ ان پر ہلاکت اور زلط مسلط کی گئی
22:22ایک روایت یہ ہے کہ بخت نصر کو قتل کرنے والا
22:25اور بنو اسرائیل کو ان کی قید سے چھڑانے والے
22:29یہی سکندر ذو القنین تھے
22:31رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
22:32جس کو عرب جو ہے اور یہودی عام طور پر
22:36اہلِ یہود خورس کہتے ہیں
22:37عرب کہتے ہیں کیخ سرو
22:39کیخ سرو عرب کہتے ہیں
22:41اور یہودی خورس کہتے ہیں
22:43اہلِ یہود پر اس بادشاہ کا عظیم احسان ہے
22:46کہ اس دن کو بابل کی قید سے نجات دلائی
22:49اور اس کی مدد سے بیت المقدس اور حیکل کی اثر انو تعمیر ہوئی
22:53یہود کے اہلِ یہود کے انبیاء نے
22:56ان کی پیشنگوئی بھی کی تھی
22:58جو بابل میں مذکور ہے
23:01خداون اپنے ممسو خورس کے حق میں یوں صادر فرماتا ہے
23:06کہ میں نے اس کا دانہ ہاتھ پکڑا
23:07کہ امتوں کو اس کے سامنے زیر کروں
23:10اور بادشاہوں کی کمرے کھلوا ڈالوں
23:12اور دروازوں کو اس کے لیے کھول دوں
23:14اور پھاٹک بننا کی جائیں گے
23:15میں تیرے آگیا کے چلوں گا
23:17اور ناہموار جگوں کو ہموار بنا دوں گا
23:20میں پیتر کے دروازوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا
23:23اور لوہے کے بینڈوں کو کارڈ ڈالوں گا
23:26اور میں ظلمات کے خزانے اور پوشیدہ مکانوں کے دفینے تجھے دوں گا
23:30تاکہ تُو جانے کہ میں خداون اسرائیل کا خدا ہوں
23:33جسے تجھے نام لے کر بلائیا ہے
23:35یہ ناظرین کچھ آیات کتاب مقدس پرانا اہدنامہ
23:39اور اس کا جو باب نمبر ہے
23:4245 اور آیت نمبر 3 ہے
23:45اسی طرح بائبل میں صفحہ نمبر 697 میں
23:51جو ہے وہ یہ موجود ہے
23:53تو بارال اب وہ ظاہرے کے ایڈیشن ہے کیا ہے
23:56لیکن بارال یہ ان کا ذکر
23:59حضرت سکندر ذوالقنین کا ذکر موجود ہے
24:01ناظرین و سامعین
24:02اس پیشنگوئی میں خورس سائرس کی بدلیوی شکل ہے
24:07اور یہ خسرو نام کا یونانی تلفز ہے
24:09اس طرح تورات میں بھی دانیال نبی علیہ السلام کے خواب کا ذکر ہے
24:14کتب میں نے آنکھ اٹھا کر نظر کی
24:16کیا دیکھتا ہوں کہ دریار کے پاس ایک مہنڈہ کھڑا ہے
24:18جس کے دو سینگ ہیں
24:19دونوں سینگ اونچے تھے لیکن ایک دوسرے سے بڑا تھا
24:22اور بڑا دوسرے کے بعد نکلا تھا
24:24میں نے اس مہنڈے کو دیکھا کہ مغرب و شمال و جنوب کی طرف سینگ مارتا ہے
24:27یہاں تک کہ نہ کوئی جانر اس کے سامنے کھڑا ہو سکا
24:30اور نہ کوئی اس سے چھڑا سکا
24:31پر وہ جو کچھ چاہتا تھا کرتا تھا
24:33یہاں تک کہ وہ بہت بڑا ہو گیا
24:35اس خواب کی تعبیر یہ بتائی گئے
24:36کہ دو سینگوں سے مراد
24:38جو ہے وہ
24:39میڈیا
24:43یعنی مادہ کہتے ہیں
24:44اور انگلیش میں میڈیا کہا جائے گا
24:46اور فارس کی دو بادشاہتیں ہیں
24:47جن کو یہ بادشاہ فتح کرے گا
24:50اور یہ واقعہ ہے
24:51کہ حضرت سکندرز القرنے نے
24:53جنہیں خسرو بھی کہا جاتا ہے
24:55یہ دونوں حکومتیں مسخر کر لی تھی
24:57اب ناظرین ان کا تصرف
24:59ان کا اقتدار کیا تھا
25:00اس پر بھی ہم بات کریں گے
25:01لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
25:03اور اس کے ساتھ
25:03ہمارے اس پرگرام کا
25:04سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
25:05چلتے ہیں
25:06تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
25:08قرآن سب کے لیے
25:10یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
25:11دنیا بھر سے
25:12آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
25:13سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
25:14آپ کا تعلق پاکستان
25:15پاکستان سے بعد
25:16دنیا کی کسی خطے کسی مل سے ہو
25:18اٹھائیے اپنے فونز
25:19ٹائل کیجئے نمبرز کو
25:20جوائن کیجئے
25:20ہمارے اس پرگرام کو دیکھتے ہیں
25:22اس وقلائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
25:23السلام علیکم
25:25بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
25:32جزاک اللہ خیر
25:48السلام علیکم
25:49جی کہاں سے
25:52سنائیے
25:54جارینا اٹھائیا
26:24As-salamu alaykum
26:28Walaykum as-salam
26:30Yes, where is it?
26:32Uncle Jibristan
26:33Listen, son
26:34Yes
26:54Jizakallah khayr
27:11As-salamu alaykum
27:12As-salamu alaykum
27:16Walaykum as-salam
27:18Yes, where is it?
27:20Ishafah sabah
27:21Yes, listen, son
27:22Jizakallah khayr
27:45As-salamu alaykum
27:46Walaykum as-salam
27:48Yes, where is it?
27:50Yes, I'm from Pakistan
27:51As-salamu alaykum as-salamu alaykum
27:55Je, I'm from Pakistan
27:55As-salamu alaykum as-salamu alaykum
27:57Bismillahirrahmanirrahim
28:00Atta
28:03As-salamu alaykum as-salamu alaykum
28:07Maghrib as-salamu alaykum
28:08Ishafah sabah
28:21As-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu alaykum as-salamu
28:51so that you can read a lot better.
28:53Peace be upon you.
28:55Peace be upon you.
28:57Peace be upon you.
28:59Where are you?
29:01Peace be upon you.
29:25Peace be upon you.
29:55Peace be upon you.
30:25Peace be upon you.
Comments

Recommended