Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 60)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I am the Lord from the people of the people of the people who are in the name of Allah, the most important thing.
00:05Alhamdulillahi vahdah.
00:09Wa salatu wa salamu ala man la nabiyya ba'dah.
00:13Wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu b'ihsali ba'dah.
00:20Allahumma salli ala salli ala salli na wa mawlana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa salim.
00:27محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا محسبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:47ناظرین محمود غزنبی رحمت اللہ علیہ کے دور کا واقعہ ہے
00:52کہ ایک شخص بیمار ہوا اور طبیب کے پاس جب اسے لے جایا گیا
00:59تو طبیب کا کہنا یہ تھا کہ تمہاری یہ بیماری اس قسم کی ہے
01:06کہ اس میں شہد ضروری ہے اور شہد کہاں سے لائیں
01:11کیونکہ وہ شہد کا موسم نہیں تھا
01:14اور کہا کہ جب تک یہ شہد اس دوا میں شامل نہیں ہوگا
01:18تب تک تمہیں آرام نہیں آئے گا
01:21وہ شخص بڑا پریشان ہوا
01:23ناظرین محمود غزنبی رحمت اللہ علیہ کوئی معمولی نہیں ہے
01:29عدل و انصاف کرنے والے اور درویش ہیں
01:32اب ہوا یہ کہ کسی نے مشورہ دیا کہ بادشاہ سے طلب کیا جائے
01:37بہرحال وہ شخص محمود غزنبی رحمت اللہ علیہ کے دربار میں آیا
01:42تو آپ کا جو مشہور غلام تھا آیاس
01:47محمود و آیاز آپ سنتے ہوں گے
01:50ایک کی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و آیاز
01:52نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز
01:54تو یہ وہی آیاز ہیں
01:57تو یہ بھی بڑے سمجھدار تھے
01:59تو انہوں نے پوچھا
02:00تو اس شخص نے بتایا کہ یہ یہ معاملہ ہے
02:03اور یوں سمجھ لیں کہ شہد ایک بوتل
02:07چھوٹا سا جار بس اتنا شہد چاہیے تھا
02:10اس نے آ کر ڈر دے رہے کہا کہ مجھے اتنا چاہیے
02:13تو آیاز نے محمود غزنبی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں جا کر ان سے کہا
02:18تو انہوں نے کہا اچھا یہ معاملہ ہے
02:20اب دیکھیں ناظرین کہ کہاں وہ معمولی سا آدمی عام آدمی
02:26اور بادشاہ کے دربار میں آیا
02:28اور بادشاہ نے کیا کہا
02:30کہ ٹھیک ہے آیاز اسے حسا کرو کہ جو شہد پڑا ہوا ہے
02:35اس میں سے تین چار بوتلیں اسے دے دو
02:37تو اس آیاز نے چار بوتلیں اٹھا کر دے دی
02:42اس نے کہا مجھے تھوڑا سا ضرورت ہے
02:44کہا یہ بادشاہ کا دربار ہے جا لے جا
02:46کہنے کا مقصد یہ کہ مولانا روم رحمت اللہ علیہ وسواقی کو لکھنے کے بعد کہتے ہیں
02:52کہ بندہ تو بشر ہے نا
02:55اس کی طاقت محدود
02:56اس کا مانگنا محدود
02:58لیکن وہ جس سے مانگ رہا ہے نا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے
03:02تو ایک تو یہ کہ مانگنے سے ہچکچانا نہیں چاہیے
03:06یعنی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:08دوسروں کے سامنے نہیں
03:10اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:12کیونکہ حدیث قصی ہے
03:14کہ جو مجھ سے
03:16مل لا يدعو اخدب علیہی
03:18جو مجھ سے دعا نہیں کرتا میں غزبناک ہوتا ہوں
03:20دنیا میں کسی سے مانگا جائے
03:22تو وہ بھاگتا ہے
03:23ایک مرتبہ دے دے گا دوسری مرتبہ بھاگ جائے گا
03:26لیکن اللہ اکبر
03:28اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
03:30مانگا جائے تو وہ خوش ہوتا ہے
03:31دنیا میں کسی سے بار بار مانگا جائے
03:34جتنا بھی سخی کیوں نہ ہو پیشے ہڑ جاتا ہے
03:36لیکن یہ ایسا سخی ہے جو بار بار دیتا ہے
03:38اور مانگنے سے خوش ہوتا ہے
03:40تو مران الروم رحمت اللہ
03:42تعالیٰ لے فرماتے ہیں کہ وہ آتا اور آ کر
03:44باکشا کے دربار میں فریاد
03:46نہ لگاتا تو اسے کہاں سے ملتا
03:48اور اسی طریقے سے کہا
03:50کہ جب مانگو نا
03:52اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرو
03:54تو محدود چیز نہ مانگو
03:56تم اپنی استطاعت
03:59کے مطابق محدود چیزیں مانگتے ہو
04:01لیکن وہ بادشاہ ہے
04:02کہاں محمود غز نبی نے
04:03تھوڑا سا شہد اس سے مانگا گیا
04:05اس نے چار عبوت نے اٹھا کر دے دی
04:07حالانکہ اس وقت شہد نہیں تھا
04:09موسم نہیں تھا اس سے پڑھی بھی تھی
04:10تو مانگنے والے نے اپنے انداز میں مانگا
04:13لیکن دینے والا بادشاہ تھا
04:15سخی تھا اس نے چار عبوت نے اٹھا کر دے دی
04:17شہد کی
04:18لیکن یہاں پر فرمایا کہ
04:20جب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مانگو
04:22تو اس کی شان کے مطابق مانگو
04:24کہ میں بندہ ناچیز ہوں
04:25میں بے اختیار ہوں مولا
04:27تو تو با اختیار ہے
04:28تو تو ہم سب سے ماورہ ہے
04:30ہمارا خالق و مالک ہے
04:31تو اپنے حساب سے مجھے اطاف فرما
04:33اپنی شان کے مطابق اطاف فرما
04:34تو فرمایا کہ وہ لا محدود ہیں
04:37بے اختیار
04:38یعنی بے شمار اختیارات کا مالک ہے
04:41تمام اختیارات کا مالک ہے
04:43وہ ہر شے کر سکتا ہے
04:44وہ کن فرمایا
04:45فیقون ہو جاتا ہے
04:46تو فرمایا کہ اس کی بارگاہ میں
04:48مانگنے سے ہچکچانا مت
04:50اور جب مانگنا
04:51تو اس کی شان کے مطابق مانگنا
04:53دیکھو وہ تمہیں کیسے اطاف فرماتا ہے
04:56تو جیہاں ناظرین
04:57اپنے رب تعالیٰ کی بارگاہ میں مانگئے
04:59ہچکچائیے مت
05:00یہ چیز مانگو
05:01یہ چیز نہیں
05:02جو مانگنا ہے اس کی بارگاہ میں مانگئے
05:04آپ دیکھیں کہ وہ کیسے تمہیں اطاف فرماتا ہے
05:07اللہ تعالیٰ ہم سب کو
05:08دعا کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:10اور ہم سب کو
05:11جو اس کی اطائے ہیں
05:13وہ مانگنے کی توفیق نصیب فرمائے
05:15چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
05:17ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:19وہ سورہ مریم آیت نوہ سسٹی ساٹھ ہے
05:21مکمل آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہے
05:24فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:25باوضو ہو جائیں
05:26اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:28کلام پاپ کو ساتھ رکھیں
05:29آج کا سبق نکالیئے
05:31اپنے پاس نوڑ بک ضرور رکھیں
05:33کوئی بھی امپورٹن بات ہو
05:35نوڑ ضرور فرمائے لیجئے
05:36آپ کو لیے چلتے ہیں
05:37آج کے اس پرگرام کے
05:38فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:39لغت القرآن
05:40یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:42اور آئیے تعاوض سسمیہ پڑھتے ہوئے
05:45آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:55اِلَّا مَنْ تَابَ وَآَمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
06:02فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَرْنَةَ
06:08يَدْخُلُونَ الْجَرْنَةَ وَلَا يُغْلَمُونَ شَيْئًا
06:15اسے شیئًا پڑھیں گے
06:16وف کی صورت میں شیئًا پڑھا جائے گا
06:18آخر میں علامتِ وف فے
06:19اندر سسٹی لکھا بھائے آیت نمبر ساٹھ
06:22یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:23کتنے کلمات ہیں دیکھئے
06:24اِلَّا ایک کلمہ من دوسرا تابہ تیسرا
06:28واؤ چوتھا آمنہ پانچوہ عمیلہ چھٹا
06:30صالحن ساتوہ فا آٹھوہ
06:32اُلَا اِکَ نَوَا يَدْخُلُونَ دَسْوہا
06:35الجنَّةَ گیاروہا لَا بَاروہا
06:37يُزْنَمُونَ تیروہا شیئًا چودوہا
06:39کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
06:41ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:43بغور ملاحظہ فرمائے
06:45إِلَّا مَنْتَابَ
06:48من میں نُنْسَاقِن اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے
06:50تو نُنْسَاقِن کو اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:52ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:54اس سے اخفہ کہتے ہیں
06:55مَنْتَابَ وَآمَنَ
06:59وَآمَنَ
07:00وَعَمِلَ صَالِحًا
07:03وَعَمِلَ صَالِحًا
07:06یہاں پر بھی تنمین کے بعد
07:07فا حرف اخفہ آ رہا ہے
07:09تو تنمین کو اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:11فَآلَيْدَهِ أُولَائِكَ
07:13ملا کر پڑھیں گے
07:14فَآلَائِكَ
07:16اُلَامْ خَرَزَبَ اللَّهُ
07:17اوپر مت کی علامت مدد متصل ہے
07:18مدد واجب بھی کہتے ہیں
07:20لازم بھی کہتے ہیں
07:21مینیمم اس کو تین سے چار حرکات کی مقدار
07:23کھینش کر پڑھنا ضروری ہے
07:24میکزیمم اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
07:27کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
07:28فَآلَائِكَ
07:30يَدْخُلُونَ
07:32الْجَنَّتَ
07:33يَدْخُلُونَ
07:34میں دال ساکن ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
07:36تو آواز لوٹتے بھی محسوس ہونی چاہیے
07:38نون پر زبر ہے
07:40اسی الجنہ کی علام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:42ترمیان میں اسی علیف ہنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
07:44يَدْخُلُونَ
07:46الْجَنَّتَ
07:47وَلَا يُظْلَمُونَ
07:50وَلَا يُظْلَمُونَ
07:52شَيئًا
07:53یہاں وقف کریں گے تو شئیعہ پڑھیں گے
07:55دو زبر کی تنمیر وقف میں علیف سے چینج ہو جاتی ہے
07:58آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:59کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:02سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
08:04جو کلمات ہیں اسماع افعال حروف
08:06ناظرین ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:08تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:10قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:11کہ وہ کلمات جو عام طرف پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:14اردو میں بھی اس کی جاتے ہیں
08:15ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:18اِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
08:34فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّتَ
08:46وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا
09:04یہ آیت نمبر ہے ساٹھ سکسٹی
09:11اراب لگاتے ہیں
09:15اِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
09:21فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّتَ
09:30وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا
09:38جی ناظرین یہ ہوگیا آج کا سبق اور اب ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں
09:42کہ اس میں اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:45تو پہلا اسم ہے من
09:47دوسرا ہے صالحن
09:50تیسرا ہے اولائکہ
09:52چوتھا ہے جنتہ
09:54پانچوا ہے شیعہ
09:56اب ہم دیکھتے ہیں افوال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:59تو پہلا فیل ہے تابہ
10:01دوسرا ہے آمنہ
10:04تیسرا ہے عاملہ
10:06چوتھا ہے یدخُلُونَ
10:08پانچوا ہے یُظْلَمُونَ
10:10اب انشاءاللہ ہم دیکھتے ہیں ناظرین
10:12کہ حروف کتنے ہیں
10:14پہلا ہے اللہ
10:15دوسرا ہے واو
10:17یہاں پر بھی واو ہے
10:19تیسرا ہے فا
10:21اور یہاں پر بھی واو ہے دوسرا
10:24نمبر دو آئے گا
10:25اور چوتھا ہے لا
10:27تو کل ملا کر یہاں پر چار حروف ہیں
10:30انشاءاللہ مزید پروگرام کو ہم آگے بڑھائیں گے
10:33لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:36تو آپ کہیں جائے گا مت ناظرین
10:38ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:40ویلکم بیک ناظرین و سمعین
10:42چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
10:44سب سے پہلے ناظرین
10:46ہم یہاں پر اسماء لکھیں گے
10:48اور
10:49پہلا اسم ہے من
10:51دوسرا ہے صالحن
10:59تیسرا ہے اولائکہ
11:10چوتھا ہے الجننت
11:19پانچوہ ہے شیئن
11:30پانچ اسماء ہیں اب ہم دیکھتے ہیں
11:41افعال جو ہے وہ بھی پانچ ہیں نمبر ایک
11:46تابہ
11:48نمبر دو آمنہ
11:53اور نمبر تین ہے عاملہ
11:59نمبر چار ہے ید خلونہ
12:05نمبر پانچ ہے یوز لامونہ
12:17ناظرین پانچ افعال ہو گئے اور حروف کی تعداد
12:32دیکھتے ہیں نمبر ایک
12:34اللہ
12:34نمبر دو
12:40نمبر تین فا
12:45نمبر چار
12:49لا
12:50پانچ اسماء پانچ افعال چار حروف کو ملا کر چودہ کلمات ہیں
12:59آئیے ناظرین سب سے پہلے اسماء کی طرف چلتے ہیں من اسم موصول کے طور پر استعمال ہوتا ہے
13:14اسم موصول وہ اسم جس میں جو موصول کا مانا ہوتا ہے ملا وہ ہونا
13:19چونکہ اپنے ماں قبل ماں بات سے لنک کرتا ہے
13:21اس لئے اس کو اسم موصول کہتے ہیں
13:23زویل اکول یعنی انسانوں کے لئے یوز ہوتا ہے اس کا مانا جو جس جسے ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
13:31صالحا یہ اسم فائل کا سیغہ ہے اسم فائل وہ اسم جس میں فائلیت والا مانا پایا جائے
13:37ترجمہ کے آخر میں والا والے والی ہو تو یہ عام تو پر اسم فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
13:40صالح اس کا مانا ہے نیکی کرنے والا
13:43لیکن ناظرین
13:44نیک مرد کو صالح بھی کہا جاتا ہے
13:47یہ بڑا صالح شخص ہے
13:49تو یہ عام تو پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
13:53اولائکہ
13:54ناظرین عربی میں وہ اسمہ جن کے ذریعے کسی کی جانب اشارہ کیا جائے
14:01تو اس میں اشارہ کہتے ہیں زیادہ ہو تو اسمائی اشارہ کہا جاتا ہے
14:06اس میں بعید کے لئے دور کے لئے
14:08چاہے مذکر ہو مونس ہو تو یہ اولائکہ استعمال ہوتا ہے
14:11جیسے ذالکہ ذانکہ اولائکہ
14:13تلکہ تانکہ اولائکہ
14:15ذالکہ ذانکہ یہ مذکر بعید کے لئے ہیں
14:18واحد اور تصنیہ
14:19تلکتانکہ یہ مونس بعید کے لیے
14:22واحد اور تصنیہ
14:23اور علائے کا جمع کے لیے
14:24مشترک اس کا معنی ہے
14:25وہ سب ان سب
14:26یا یہ سب
14:27یا وہ سب
14:28ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
14:29جنت
14:30ویسے اس کا
14:31مطلب آتا ہے باغ
14:32جنات
14:33بہت سے باغات
14:35ٹھیک ہے
14:35اس کا جو
14:37origin ہے نا
14:38اس کا مادہ
14:39وہ ہے
14:39جیم اور نون
14:41اس کا معنی ہوتا ہے
14:42چھپا ہوا ہونا ہے
14:43باغ کو
14:43باغ
14:44اس لیے کہتے ہیں
14:45جنت اس لیے کہتے ہیں
14:46کہ درختوں سے زمین
14:48چھپیوی ہوتی ہے
14:49اس لیے آپ اوپر سے دیکھیں
14:50تو درختوں سے زمین
14:52چھپیوی ہوتی ہے
14:53تو اس لیے
14:53اس کو جنت
14:55کہا جاتا ہے
14:55لیکن یہاں وہ مقام ہے
14:57جو اللہ رب العالمین
14:58نے اپنے فرما برداروں کے لیے
14:59تیار کر رکھا ہے
15:00تو جنت
15:01ایک جنت
15:01جنات
15:02چونکہ اس کے درجات
15:04زیادہ ہیں
15:04تو اس لیے
15:05جمع کے لیے
15:06جنات
15:07استعمال ہوتا ہے
15:08تو جنت
15:09عام طور پر
15:10اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:11شئی کا معنی
15:12شئی آ
15:13کوئی چیز
15:13کوئی شئی
15:14اشیاء
15:14اس کی جمع ہے
15:15شئی
15:16ایک شئی
15:17ایک چیز
15:17اشیاء
15:18بہت سی اشیاء
15:19بہت سی چیزیں
15:20اور یہ بھی عام طور پر
15:22اردو میں استعمال ہوتا ہے
15:23اب آجائے ناظرین
15:24افعال کی جانب
15:25تابہ فعل ماضی معروف
15:27سیغہ واحد
15:27مذکر غائب
15:28اس کا معنی ہے
15:29وہ لوٹا
15:30یا اس نے
15:31توبہ کی
15:31تابہ یتوب
15:33توبہ
15:33توبتن
15:34توبہ
15:35اس کا مصدر ہے
15:36جو کہ عام طور پر
15:37ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:38توبہ
15:40اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
15:42توبہ ہم سب کو کرنی چاہیے
15:45ظاہرے
15:46توبہ کے دن بھی ہیں
15:47آگے مہینہ بھی ہے
15:48تو توبہ تو ویسے بھی
15:49ہمیں روزہ نہ کرنا چاہیے
15:51آمنہ فعل ماضی معروف
15:52سیغہ واحد
15:53مذکر غائب
15:54اس کا معنی ہے
15:54وہ ایمان لائی
15:56آمنہ یومینو ایمان
15:58اس کا مصدر ہے
15:59ایمان
16:00اور یہ بھی عام طور پر
16:01ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:03کہتے ہیں نا مولا
16:04ہمیں ایمان پر استقامت نصیف
16:06استقامت نصیف فرما
16:08آمیلہ فعل ماضی معروف
16:09سیغہ واحد
16:10مذکر غائب
16:10اور اس کا معنی ہے
16:12کہ اس نے کام کیا
16:13آمیلہ یعملو عمل
16:15عمل اس کا مصدر ہے
16:17جو کہ آم طور پر
16:18اردو میں استعمال ہوتا ہے
16:20اس کے بعد
16:21ید خلونہ فعل مضار مارو
16:22سیغہ جمع مذکر غائب
16:23اس کا معنی ہے
16:24وہ داخل ہوتا ہے
16:25وہ داخل ہوگا
16:26لا حرف نفی ہے
16:27فعل مضار پر داخل ہوتا ہے
16:29نفی کا معنی دیتا ہے
16:30لا ید خلونہ
16:31وہ داخل نہیں ہوں گے
16:34وہ داخل نہیں ہوں گے
16:36بلکہ
16:36لا یہاں پر داخل نہیں ہوگا
16:38سوری
16:38فعلائی کے ید خلونہ ہے نا
16:41تو لا یہاں پر نہیں آئے گا
16:42ید خلونہ
16:43وہ داخل ہوں گے
16:44وہ سب داخل ہوں گے
16:46وہ داخل ہوں گے
16:46جو ایمان والے ہیں
16:48توبہ کی اچھے عامال کی
16:49یزلمونہ فعل مزارع مجھول
16:51سیغہ جمع مذکر غائب
16:53مجھول وہ فعل جس میں فائل معلوم نہیں ہوتا ہے
16:56یزلمونہ وہ ظلم کرتے ہیں
16:57یزلمونہ وہ ظلم کیے جاتے ہیں
16:59لا یزلمونہ
17:01اس کا معنی کیا ہوگا
17:03لا حرف نفی ہے
17:04فعل مزارع پر داخل ہوتا ہے نفی کا معنی دیتا ہے
17:07لا یزلمونہ وہ ظلم نہیں کیے جائیں گے
17:10اور ناظرین
17:11ظلم اس کا مزدر ہے
17:14جو کہ عام طور پرم اردو میں
17:17استعمال کرتے ہیں یہ عدل کا اپوزٹ ہے
17:20اب آجائے یہ حروف کی جانب
17:21اللہ استثناء کے لیے آتا ہے سیپشن کے لیے آتا ہے
17:24ماہ قبل جملہ مضبط ہو تو معباد کو منفی کرتا ہے
17:26ماہ قبل منفی ہو تو معباد کو مضبط کرتا ہے
17:28جمعی افراد میں سے کچھ کو نکالتا ہے
17:30اللہ کا معنی مگر لیکن
17:32ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
17:34واؤ کا معنی اور فا کا معنی پس یہ تو
17:36ان میں سے کرینے کے اعتباس سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:38لا کا معنی نہیں
17:39ڈیٹیل ہم آپ کو بتا چکے ہیں
17:40چودہ کلمات میں کل سات کلمات ہیں
17:43جو عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
17:45نمبر ایک سالح
17:45نمبر دو جنت
17:46نمبر تین شیع
17:48اور اشیاء
17:49نمبر چار تابہ میں توبہ
17:50نمبر پانچ آمانہ میں ایمان
17:52نمبر چھے عمیلہ میں عمل
17:54اور نمبر ساتھ یوز لمونہ میں ظلم
17:56آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
17:59کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
18:01یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
18:08آپ ناظرین اپنے قرآن شریف میں دیکھئے
18:12ہو سکتا ہے کہ سکین پر کوئی
18:14ڈسٹربنس ہو
18:14تو آپ ذرا قرآن شریف میں دیکھیں
18:16سبق آپ نے کھولا ہوا ہوگا
18:38اس کین پر بھی اس وقت سبق آ رہا ہے
18:51تو آپ دیکھ سکتے ہیں
18:52آئیے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
19:06سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:07ترتیل کے ساتھ سمعت فرمائیے
19:09اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:27اِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
19:42وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُنَائِكَ يَدْخُلُونَ الجَعْمَتَ وَلَا يُعْلَمُونَ الشَّيْئًا
20:01اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
20:03جیسے نماز ترابی میں آپ سنتے یا پڑھتے ہیں
20:06اِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
20:12فَأُولَائِكَ يَدْخُلُونَ الجَعْمَتَ وَلَا يُعْلَمُونَ الشَّيْئًا
20:21اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے یا پڑھتے ہیں
20:26اِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
20:33فَأُولَائِكَ يَدْخُلُونَ الجَعْمَتَ وَلَا يُعْلَمُونَ الشَّيْئًا
20:47اَمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِمِ
20:50تلابت مکمل ہوئی
20:51ہمارے اس برگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
20:53چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:56تفریم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
20:58سب سے پہلے آپ کو لئے چلتے ہیں
20:59حرف بہرف لفظ بہ لفظ ترجمے کی جانب
21:02باز اوقات ناظرین نیک کام کے لئے بھی
21:15صالح کا لفظ استعمال ہوتا ہے
21:17فَأُولَائِكَ
21:19اب یہاں پر صالح سے مرا صالح آدمی نہیں
21:21بلکہ نیک کام ہے
21:23اولائِكَ یہ لوگ ہیں
21:25يَدْخُلُونَ الجَنَّتَ وہ داخل ہوں گے
21:28الجَنَّتَ جَنَّت میں
21:29وَا أُولَا يُزْدَمُونَا ظلم نہیں کیے جائیں گے
21:33شئیئًا کچھ
21:34آئیے ناظرین چلتے ہیں
21:35آسان فہم با محاورہ ترجمے کی جانب
21:38اِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَائِكَ يَدْخُلُونَ الجَنَّتَ وَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئًا
21:53سِوَا اُن لوگوں کے جنہوں نے طوبہ کی اور ایمان نہ اور نیک عمل کیے
22:00تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے
22:03اور ان پر بلکل ظلم نہیں کیا جائے گا
22:07ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
22:11اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانب
22:12لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:14منقاط ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
22:16ویلکم بیک ناظرین و سامعین
22:18چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
22:20اور ناظرین تفسیر جو ہم ارز کر رہے ہیں
22:24ورفعناہو مکانا علیہ اور ہم نے ان کو بلند جگہ پر اٹھا لیا
22:31یہ کس کی بات ہو رہی ہے حضرت عدریس علیہ السلام کی
22:34کی تفسیلی جن کا ہم نے ذکر کیا
22:38اللہ تعالیٰ نے عدریس علیہ السلام کے مطالق جو یہ فرمایا
22:41تو صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں ہے
22:44نبی علیہ السلام چوتھے آسمان پر گزرے
22:47کے پاس سے گزرے
22:49تو وہاں حضرت عدریس علیہ السلام سے آپ کی ملقات ہوئی
22:53حلال بن یوسف
22:55حلال بن یوسف بیان کرتے ہیں
22:58اور امام تبری اس سے روایت کرتے ہیں
23:01کہتے ہیں کہ ابن عباس صدی اللہ تعالیٰ انہما نے میرے سامنے
23:04حضرت کعب سے سوال کیا
23:06کہ اللہ تعالیٰ نے جو حضرت عدریس علیہ السلام کے مطالق فرمایا ہے
23:11کہ ہم نے ورفعناہو مکانا علیہ
23:14کہ ہم نے ان کو بلند جگہ پر اٹھا لیا
23:15تو اس کا کیا مطلب ہے
23:16تو کعب نے فرمایا کہ حضرت عدریس علیہ السلام کی طرف
23:20اللہ نے یہ وحی کی
23:21کہ میں ہر روز تمہارے اتنے عمل بلند کروں گا
23:24جتنے تمام بنو آدم کے اعمال ہیں
23:27تو تم زیادہ عمل کرنے سے محبت رکھو
23:30پھر فرشتوں میں سے حضرت عدریس علیہ السلام کے ایک دوست ان کے پاس آئے
23:34عدریس علیہ السلام نے ان کو بتایا
23:36کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی
23:39اس طرح وحی کی ہے
23:40تو تم ملک الموت سے کہو
23:41کہ وہ میری روح خفز کرنے کو مؤخر کر دے
23:44تاکہ میں اور زیادہ عمل کروں
23:45وہ فرشتہ عدریس علیہ السلام کو اپنے پروں پر بٹھا کر آسمان پر چڑھ گیا
23:51جب وہ چوتھے آسمان پر پہنچا
23:53تو ملک الموت نیچے اتر رہے تھے
23:55تو اس فرشتے نے ملک الموت سے وہی بات کہی
23:57جو عدریس علیہ السلام نے ان سے کہی تھی
24:00ملک الموت نے کہا
24:01عدریس کہاں ہیں
24:02اس فرشتے نے کہا وہ میری پیٹ پر ہیں
24:04ملک الموت نے کہا حیرت کی بات ہے
24:07مجھے عدریس کی روح خفز کرنے کے لیے
24:09چوتھے آسمان پر بیجا گیا ہے
24:12اور میں سوچ رہا تھا
24:13کہ میں ان کی روح چوتھے آسمان پر کیسے قفز کروں گا
24:16وہ تو زمین پر ہیں
24:17پھر انہوں نے چوتھے آسمان پر
24:19عدریس علیہ السلام کی روح قفز کر لی
24:21یہ جامعہ البیان میں
24:22ناظرین حدیث تمبر
24:25حدیث تمبر 17917 ہے
24:29اسی طرح حافظ ابن کسید نے
24:31اس حدیث کو ذکر کر کے لکھا
24:32کہ یہ حدیث اسرائیلیات میں سے ہے
24:35اور اس کی بعض عبارت میں
24:37جو ہے وہ
24:38ایسی باتیں ہیں جو ناقابل یقین
24:41باتیں ہیں مجاہد سے
24:43اس آیت کی تفسیر پر پوچھی گئی
24:45تو انہوں نے کہا کہ عدریس علیہ السلام کو
24:47آسمان پر اٹھا لیا گیا
24:48اور ان کو موت نہیں آئی جسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام
24:51کو اٹھا لیا گیا
24:52اگر ان کی مراد یہ کہ ان کو ابھی تک موت نہیں آئی
24:55تو یہ محل نظر ہے
24:56اور اگر اس سے ان کی مراد یہ کہ ان کو زندہ آسمان پر
24:59اٹھا لیا گیا اور پھر وہاں ان کی روح قفز کر لی گئی
25:02تو پھر یہ قاب کی ربایت کے منافی نہیں ہے
25:05عوفی نے ابن عباس صدی اللہ عنہما سے ربایت کیا ہے
25:08کہ عدریس علیہ السلام کو
25:10چھٹے آسمان کی طرف اٹھا لیا گیا
25:12اور وہیں ان کی روح قفز کر لی گئی
25:14اور جو حدیث متفق علیہ ہے
25:16وہ یہ کہ چوتھے آسمان میں ہیں
25:18حسن بسی رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
25:20کہ وہ جنت میں ہیں
25:21امام بخاری نے ابن مسعود
25:24اور حضرت ابن عباس صدی اللہ عنہما سے ربایت کیا ہے
25:27کہ الیاس ہی عدریس ہیں
25:29اور میراج کی حدیث میں بیان کیا
25:31کہ جب حضرت عدریس علیہ السلام کے پاس سے گزرے
25:34تو انہوں نے کہا
25:35نیک بھائی اور نیک نبی کو مرحبہ ہو
25:38اور جس طرح حضرت آدم علیہ السلام
25:40اور حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا
25:43کہ نیک بیٹے کو مرحبہ ہو
25:45اس طرح نہیں کہا
25:46اس سے معلوم ہوا
25:47کہ عدریس علیہ السلام آپ کے آباؤ اجداد میں سے نہیں ہیں
25:50لیکن یہ کوئی قطعی دلیل نہیں ہو سکتا ہے
25:53کہ انہوں نے توازون آپ کو بھائی کہا ہو
25:55اور بیٹا نہ کہا ہو
25:56امام ابن جرین نے مجاہد اور ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے
26:02کہ حضرت عدریس علیہ السلام چوتھے آسمان میں ہے
26:05حضرت انس اور قطعہ رضی اللہ عنہما سے بھی یہی روایت ہے
26:10اور صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں بھی اسی طرح ہے
26:13اب ناظرین حضرت عدریس علیہ السلام کا جنت میں زندہ ہونا
26:19ناظرین یہ روایت ہم انشاءاللہ آپ کی خدمت میں ارس کریں گے
26:23اور مزید انشاءاللہ باتیں ارس کریں گے لیکن آج کیلئے اتنا ہی کافی ہے
26:25اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کا کمپریٹ ہوا
26:30آپ کو لیے چلتے ہیں تھرڑ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
26:33قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
26:36دنیا بر سب ہمیں کالز کر سکتے ہیں
26:37سکین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
26:39آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے بعد
26:41دنیا کی کسی خطے کسی مل سے ہو
26:43اٹھائیے اپنے فونز
26:44ٹیل کیجئے نمبرز کو جوائن کیجئے ہمارے سپوکرام کو
26:46دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
26:48السلام علیکم
26:50علیکم السلام ورحمت اللہ
26:52جی کہاں سے
26:52راول بندی سے
26:54جی سنائیے
26:55میری بہن یہ تابہ میں
27:06علف مدہ ہے نا
27:07اس کو جارا کھینچے
27:08تابہ
27:09جی
27:10جزاک اللہ
27:31جی سنائے سنائے
27:33سن لوگوں کے جنہیں نے توبہ کی
27:35اور ایمان لائے
27:36اور نیک عمل کی
27:37تو وہی لوگ
27:37جنت میں
27:39داخل ہوں گے
27:41اور ان پر بلکل
27:42ضر نہیں کیا جائے گا
27:44جزاک اللہ خیر
27:45السلام علیکم
27:46علیکم السلام
27:47رضا اللہ
27:48جی کہاں سے
27:49سنائیے
27:50اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
27:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:58اللہ من تابہ وآمنہ
28:03وعمل صالحا
28:04فعلائے سید حلوم
28:07یدخلون جنت
28:10وَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئَاتِ
28:14جزاک اللہ خیر
28:16السلام علیکم
28:18وَعَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئَاتِ
28:19جی کہاں سے
28:20میں جب اسے لے دے بات کروں
28:23جی سنائیے بیٹا
28:24آپ پڑھا دو
28:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:34اِلَّا مَنْ تَابَ
28:36اِلَّا مَنْ تَابَ
28:40وَعَمِلَ
28:41وَأَمِلَ
28:43وَعَمِلَ
28:44وَعَمِلَ
28:46صالحا
28:47وَأُلَائِكَ
28:52وَأُلَائِكَ
28:54يَدْخُلُونَ الْجَنَّتَ
28:56وَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئَاتِ
29:04وَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئَاتِ
29:08جزاک اللہ خیر
29:09السلام علیکم
29:10جی وَالیکم السلام
29:12جی کہاں سے
29:13جی سنائیے
29:17أَعُوزُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
29:22بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
29:25إِلَّا مَنْ تَابَ
29:28وَعَمِلَ
29:30وَعَمِلَ طَالِحًا
29:32فَأُلَائِكَ
29:34فَأُلَائِكَ
29:36يَدْخُلُونَ الْجَنَّةِ
29:38جَنَّةَ
29:40وَلَا يُزْلَمُونَ شَيْئَاتِ
29:44سواء ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی
29:47اور نیک کام
29:48سواء ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی
29:50اور ایمان لائے اور نیک عمل کیے
29:52تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے
29:53اور ان پر بالکل ظلم نہیں کیا جائے گا
29:56رزاک اللہ خیل
29:56السلام علیکم
29:58وَالِكُمْ
29:59السلام بیتا جیتے رہیں
30:00جی
30:01جی اماں میں پڑھتا ہوں آپ اسے دورائی ہے ٹھیک ہے
30:04جی جی میرا بچہ
30:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:12اِلَّا مَنْ تَابَ
30:16اِلَّا مَنْ تَابَ
30:20وَآمَنَ
30:22وَعَمِلَ
30:25صَالِحًا
30:28فَأُولَئِكَ
30:31يَدْخُلُونَ
30:35الْجَنَّةَ
30:37وَلَا يُظْلَمُونَ
30:43شَيْئَا
30:47شَيْئَا
30:49جزاک اللہ خیل
30:50السلام علیکم
30:51وَعَلَيْكُمْ السَّلَام
30:53جی کہاں سے
30:54انکل جی اب رشتان زوالا سے
30:56جی سنائیے
30:57جی
30:58اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:08اِلَّا مَنْ تَابَ
31:11وَآمَنَ
31:12وَعَمِلَ صَالِحًا
31:15فَأُولَئِكَ
31:17يَدْخُلُونَ
31:18الْجَنَّةَ
31:20وَلَا يُظْلَمُونَ
31:22شَيْئَا
31:24تَجْمَ
31:25تِبَعَ
31:26ان لوگوں کے جنہوں نے طوبہ کی
31:28اور ایمان لائے
31:29اور نیک عمل کیے
31:30تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے
31:33اور ان پر بلکل ظلم نہیں کیا جائے گا
31:36جزاک اللہ خیل
31:37السلام علیکم
31:38وَعَلَيْكُمْ
31:39السلام
31:39جی کہاں سے
31:40میں ادراہ سے سنبت کر رہا ہوں
31:43سولائیے بٹا
31:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:51اِلَّا مَن تَابَ وَعَامَنَ وَعَمِيلَ صَالِحًا
31:59فَأُولَئِكَ
32:02فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
32:08وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا
32:12جزاک اللہ خیل
32:14السلام علیکم
32:15وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ
32:17جی کہاں سے
32:18سنبت کر رہا ہوں
32:20سنبت کر رہا ہوں
32:21سنبت کر رہا ہوں
32:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:31اِلَّا مَن تَابَ وَعَامَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا
32:38فَأُولَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ
32:41وَلَا يُظْلَمُونَ شَيْئًا
32:45جزاک اللہ خیل
32:48ناظرین وَسَمْعَلِينَ
32:49اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
32:51اپنے اختتام کو پہنچا
32:52یہ پروگرام جیسے آپ روزانہ
32:54علاوہ ہفتہ رتوار کے سپہر
32:56چار بجے سے لائے والو پاکستانی وقت کے مطابق
32:58صبح سات بجے سے ریپی ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
33:01فیڈبیک سے ضرور اگاہ کیجئے گا
33:03www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
33:08اور ناظرین یہ پروگرام آپ دیکھنا چاہیں
33:11یوٹیوب پر تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
33:13ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
33:14اس پروگرام سے مستفیز اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
33:17زندگی نہیں تو انشاءاللہ
33:18اگلے پروگرام میں سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
33:22اس وقت تک کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
33:24پروگرام قرآن سنئے اور سنائے
33:26کہ محسبان محمد سحیل رسا امجدی
33:29اور ای آر وائکو ٹی وی کی پر ٹیم کو دیجئے
33:31اجازت اس دعا کے ساتھ
33:32کہ اللہ رب العالمین آپ کا
33:34ہم سب کا حامی و ناصر رہے
33:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:40موسیقا
Comments

Recommended