Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 65)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Laelahe in Allah
00:30and ashabihi wa barik wa salim
00:32Mحترم ناظرین و سامعین
00:36viewers and listeners
00:38As-salamu alaykum
00:40wa rahmatullahi wa barakatuh
00:42Program Quran
00:45سنئے
00:45اور سنئے
00:47کے ساتھ
00:48آپ کا مسبان
00:49محمد
00:50سحیل رضا
00:51امچدی
00:52آپ کی
00:53خدمت میں
00:54حاضر ہے
00:55ناظرین و سامعین
00:57آپ جانتے ہیں
00:58کہ ہم
00:58پوغیم کا آغاز
01:00قرآن و حدیث
01:01کی
01:01بات سے
01:03کیا کرتے ہیں
01:04اور
01:05آج ہم
01:06بات کر رہے ہیں
01:10خاص طور پر
01:11ناظرین
01:11ایک
01:13واقع کی طرف
01:14اشارہ کر رہے ہیں
01:15جو حدیث پاک میں ہے
01:16اشارہ کیا
01:17آپ کی خدمت میں
01:18ارز کر رہے ہیں
01:19کہ ایک بددو
01:21جو ہے
01:21یعنی ایک دہاتی
01:22نبی علیہ السلام
01:24کی خدمت میں
01:26حاضر ہوا
01:27اور ارز کی
01:28یا رسول اللہ
01:29حشر میں
01:31حساب کون لے گا
01:33آپ علیہ السلام
01:35نے فرمایا
01:35کہ
01:36اللہ رب العالمین
01:37تو وہ جو بددو تھا
01:39وہ خوشی سے
01:40جھوم اٹھا
01:42اور
01:43چلتے چلتے
01:44کہنے لگا
01:45با خدا
01:46تب تو ہم
01:47سب نجات پا گئے
01:49آپ علیہ السلام
01:50نے پوچھا
01:51وہ کیسے
01:53تو اس
01:54عرص کی
01:56کہ اللہ
01:57کریم ہے
01:57سب سے
01:59بڑا کریم ہے
02:00اس سے
02:01بڑھ کر
02:01کوئی
02:02کریم
02:03نہیں ہے
02:03اور کریم
02:05کی عادت
02:05ہے کہ
02:06جب وہ
02:06قابو پا لیتا ہے
02:07تو
02:08ماف کر دیتا ہے
02:10ناظرین
02:11ہمارے معاشرے میں
02:14ہم دیکھتے ہیں
02:15کہ جو
02:16کم
02:16ظرف
02:17قسم کے
02:17لوگ ہوتے ہیں
02:18نا
02:18وہ جب
02:19کسی
02:20دشمن پر
02:21قابو پاتے ہیں
02:22تو پھر
02:23اپنے
02:24سارے
02:24بدلے
02:25اتارتے ہیں
02:26چھوڑتے
02:27نہیں ہیں
02:28اور
02:29بقاعدہ
02:30کہتے ہیں
02:30کہ میں
02:30ایک ایک
02:31چیز
02:31کا حساب
02:32لوں گا
02:32تجھے
02:33چھوڑوں گا
02:34نہیں
02:34لیکن
02:35جو
02:36ظرف
02:37آلے ہوتے ہیں
02:37آلے
02:38ظرف
02:38ہوتے ہیں
02:39جب وہ
02:40دشمن پر
02:40قابو پا لیتے ہیں
02:42تو
02:42ناظرین
02:43ان کی
02:44ان کا جو
02:45کرم ہے
02:45وہ غالب آجاتا ہے
02:47اور وہ
02:48چھوڑ دیتے ہیں
02:49ماف کر دیتے ہیں
02:51تو
02:52ناظرین
02:52و سامعین
02:53اللہ رب العالمین
02:54تو سر سے
02:55بڑا کریم ہے
02:56تو وہ
02:56دیہاتی شخص تھا
02:58اس نے کہا
02:58کہ
02:58یا رسول اللہ
03:00کریم ہے
03:01نا
03:01اللہ
03:01اللہ تعالی کریم ہے
03:03وہ کریم
03:04جب
03:04قابو پا لیتا ہے
03:05نا
03:06تو وہ
03:06ماف کر دیتا ہے
03:07وہ
03:08بددو چلا گیا
03:10اور
03:11جب تک
03:12حضور
03:13ابی کریم
03:14علیہ السلام
03:15کو نظر آتا رہنا
03:16تو
03:17مراکہ علیہ السلام
03:18اس کا جملہ
03:19دورا کر
03:19فرماتے رہے
03:20کہ
03:21اس نے
03:23قد وجدہ ربہ
03:25قد وجدہ ربہ
03:26اس نے
03:27اپنے رب کو
03:28پہچان لیا
03:29اس نے
03:30اپنے رب کو
03:30پہچان لیا
03:31ناظرین
03:32الیمان
03:33بین الخوف
03:34ورجہ
03:35ایمان
03:36خوف
03:37اور امید
03:38کے درمیان
03:39کرام ہے
03:39خوف بھی رکھیے
03:41اور خوف
03:43اتنا
03:43کہ
03:44ناظرین
03:45ہم گناہگار ہیں
03:46ہم گناہگار ہیں
03:48ہم بدکار ہیں
03:51ہماری مخفیت
03:52کیسے ہوگی
03:53حضرت عمر
03:54فرماتے ہیں
03:54رضی اللہ تعالیٰ
03:56اگر حکم
03:57ہوا
03:57کہ ایک گناہگار
03:58کو
03:59جنہ میں داخل
04:00کیا جائے
04:00تو مجھے لگتا ہے
04:01کہ وہ گناہگار
04:02میں ہوں گا
04:02اور اگر
04:04امید ہے
04:04تو امید
04:05اس بات کی
04:06کہ اگر
04:07یہ اعلان ہو
04:08کہ ایک شخص
04:09جنت میں جائے گا
04:10تو جانے والا
04:11میں ہوں گا
04:12تو خوف
04:13بھی رکھئے
04:14تقوی اختیار
04:15کیجئے
04:16مگر امید
04:17کا دامن
04:18نہ چھوڑیے
04:18امید
04:19کو ہمیشہ
04:20اپنے ناظرین
04:22زندگی میں
04:23ساتھ لے کر
04:23چلیے
04:24اور امید
04:25اس بات کی
04:26کہ
04:26اللہ رب العالمین
04:27یرجو
04:28رحمت
04:28رب
04:28ہم اس کے
04:29اپنے رب کی
04:30رحمت
04:31کی امید
04:31رکھتے ہیں
04:32تو انشاءاللہ
04:33کبھی
04:33ناکام
04:34نہیں ہوں گے
04:35اللہ کریم
04:36ہم سب کو
04:36اپنی
04:37رحمت
04:38سے امید
04:39لگائے
04:39رکھنے کی
04:39توفیق
04:40نصیف
04:40فرمائے
04:41چلتے ہیں
04:42ناظرین
04:42آج کے
04:43سبق
04:43کی جانب
04:43ہمارہ
04:44جو آج
04:44کا
04:44سبق
04:45ہے
04:45وہ سورہ
04:46مریم
04:56سورہ
04:56ہو جائیں
04:57اسکرین
04:58کے سامنے
04:58موجود ہیں
04:59کلام پاک
04:59کو ساتھ
05:00رکھیں
05:00آج کا
05:01سبق
05:01نکالیں
05:02اپنے پاس
05:03نوٹ بک
05:03ضرور
05:03رکھیں
05:04کوئی بھی
05:04امپورٹنٹ
05:05بات ہو
05:05نوٹ
05:05ضرور
05:05فرما لیجئے
05:06اور آپ
05:07کو لیے
05:08چلتے ہیں
05:08آج کے
05:09اس پرگرام
05:09کے
05:09فرسٹ
05:10سیگمنٹ
05:11کی جانب
05:11لغت
05:12القرآن
05:13یہ
05:13ہمارے
05:13اس پرگرام
05:14کا
05:14پہلا
05:14سیگمنٹ
05:26بسم اللہ
05:27الرحمن
05:30الرحیم
05:33رب السماوات
05:35والارض
05:36وما
05:37بین
05:38ہما
05:39فعبد
05:40ہوا
05:40استعبد
05:41لعبادت
05:43ہل
05:44تعلم
05:45لہو
05:46سمیئی
05:47ناظرین لعبادت
05:50ہی پڑھیں گے
05:51وفقی صورت
05:51میں لعبادت
05:52ہی پڑھیں گے
05:53تو وقف
05:54مطلب
05:54کی شورٹ فارم
05:55ہے
05:55جس کمار
05:56آئیے کہ
05:56یہاں رکنا
05:57بہتر ہے
05:58سمیئین
05:58وفقی صورت
06:00میں سمیئی
06:00پڑھیں گے
06:01دو زبر کی
06:01تنمیین وقف
06:02میں
06:02الف سے
06:03چینج ہو جاتی ہے
06:04آخر میں
06:05علامت وقف
06:05اندر سسٹی فائف
06:06لکھا ہوا ہے
06:07آیت نمہ پین سٹ
06:08یہاں مکمل
06:09ہو رہی ہے
06:09اوپر آپ دیکھیں
06:10عیند رکو کی
06:11شورٹ فارم ہے
06:12اس کا مطلب
06:13یہاں رکو
06:13رکو نمبر
06:15فور جو ہے
06:15وہ مکمل ہو رہا ہے
06:16کمپلیٹ ہو رہا ہے
06:17کتنے کلمات ہیں
06:32اور اس کے بعد
06:34ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
06:35کہ
06:41اور اس کے بعد
06:44یہاں پندرہ کلمات
06:45موجود ہیں
06:46ہر کلمے کو
06:47علیدہ پھر ملا کر
06:48پڑھتے ہیں
06:49بغور ملائزہ فرمائے
06:51ربو
06:54اسمیواتی
06:54ربو میں
06:55رو پر زبر ہے
06:56رو کو پر کر کے
06:57پڑھیں گے
06:58اور با پر پیشے
06:59اسے
07:00اسمیواتی کی
07:00سین کے ساتھ
07:01ملائیں گے
07:02درمیان میں
07:02اسے
07:02علی فینی حمزہ
07:03کو حضف کیا جائے گا
07:04سین حرف شمسیہ
07:06ہے
07:06حرف شمسیہ
07:07وہ حرف کے
07:07جس پر
07:08علیف لام ہو
07:08لیکن لام
07:09کو پڑھانا جائے
07:10واؤ پر زبر ہے
07:12اسے
07:12الاردی کے
07:13لام
07:14ساکھیں
07:15ان کے ساتھ
07:16ملائیں گے
07:17درمیان میں
07:17اسے
07:17علی فینی حمزہ
07:18کو حضف کیا جائے گا
07:19ربو سمیواتی
07:22والاردی
07:23مین کھڑا زبر
07:26واؤ کھڑا زبر
07:27وا ہے
07:28دونوں کو
07:29کھڑا زبر
07:30کے ساتھ بھی
07:31اور علیف مدہ
07:32کے ساتھ بھی
07:32پڑا جا سکتا ہے
07:34الاردی میں
07:35را ساکن
07:35مقبل حمزہ
07:36پر زبر
07:36را ساکن
07:37کو پر کر کے
07:38پڑھیں گے
07:38ربو سمیواتی
07:42والاردی
07:43وما بینا
07:45ہما
07:45وما بینا
07:47ہما
07:48فا
07:49اعبد
07:50ہو
07:50فا پر زبر ہے
07:52اسے اعبد ہو
07:53کی عین ساکن
07:54کے ساتھ
07:54ملائیں گے
07:55درمیان میں
07:55سی علی فینی حمزہ
07:56کو حضف کیا جائے گا
07:57فاعبد
07:58علیدہ ہے
07:59ہو علیدہ ہے
07:59ملا کر پڑھیں گے
08:00فاعبد ہو
08:01دال ساکن ہے
08:02لیکن حرف قلقلہ ہے
08:04تو آواز
08:04لوٹتے بھی
08:05محسوس ہونی چاہیے
08:07فاعبد ہو
08:08فاعبد ہو
08:09غلط
08:10فاعبد ہو
08:11وا
08:12استعبر
08:13وا پر زبر ہے
08:14استعبر
08:14ساتھ ساکن
08:15کے ساتھ ملائیں گے
08:16درمیان میں
08:16سی علی فینی حمزہ
08:17کو حضف کیا جائے گا
08:18روا ساکن
08:19مقبل باقی نیچے
08:20زیر روا ساکن
08:21کو باری کر کے
08:22پڑھا جائے گا
08:23وستعبر
08:24لی
08:25علیدہ عبادتی
08:26علیدہ ہی
08:27علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:28لی عبادتی
08:29یہاں وقف فریں گے
08:31تو لی عبادتی
08:32پڑھیں گے
08:33حل
08:33تعلم
08:35لا علیدہ
08:36علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:37لہو
08:38یہ اصل میں لی ہے
08:39ہو کے ساتھ
08:39استعمال ہونے کی وجہ سے
08:40اللہ پڑھا گیا
08:41حل تعلم
08:43لہو
08:44سامیئن
08:45یہاں وقف فریں گے
08:46تو سامیئا پڑھیں گے
08:47دو زبر کی ترمین
08:48وقف میں
08:49علیدہ سے چینج ہو جاتی ہے
08:50آئے ناظرین چلتے ہیں
08:51کلمات کی
08:52لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:54تحقیق و ترجمہ کی جانے
08:55سب سے پہلے
08:56جو آج کا سبق ہے
08:57ہم وہ لکھیں گے
08:58پھر جو کلمات ہیں
08:59اسماع افعال حروف
09:00کون سے
09:01ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:02تحقیق و ترجمہ بھی
09:03اس کریں گے
09:04قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:05کہ وہ کلمات
09:06جو عام طرح پر
09:07آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:09اردو میں بھی
09:09یوس کی جاتے ہیں
09:10ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
09:11تو سب سے پہلے ناظرین
09:13آج کا سبق لگتے ہیں
09:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:16رَبُّ السَّمَاوَاتِ
09:27وَالْأَرْضِ
09:31وَمَا بَيْنَهُمَا
09:41فَعْبُدْهُ
09:47وَاسْطَبِذْ
09:54لِعِبَادَتِهِ
09:59هَلْ تَعْلَمُ
10:06لَهُ
10:10سَمِيَّةِ
10:13یہ آیت نمبر ہے
10:15سکسٹی فائیو
10:16اعراب لگاتے ہیں
10:19رَبُّ السَّمَاوَاتِ
10:23وَالْأَرْضِ
10:25وَمَا بَيْنَهُمَا
10:30فَعْبُدْهُ
10:32وَاسْطَبِذْ
10:36لِعِبَادَتِهِ
10:42حَلْتَعْلَمُ
10:45لَهُ
10:48سَمِيَّةِ
10:48حَلْتَعْلَمُ لَهُ سَمِيَّةِ
10:48عزین یہ آج کا سبق ہے
10:50سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:51اسما
10:52پہلا اسم ہے
10:54رَبُّ
10:54دوسرا
10:56السَّمَاوَاتِ
10:57تیسرا
10:58الْأَرْضِ
10:59چوتھا
11:00ما
11:00پانچوہ
11:01بَيْنَا
11:02چھتا
11:03ہما زمیر
11:05یہاں پر بھی نمبر چھے آئے گا
11:07یہاں پر بھی نمبر چھے آئے گا
11:09ساتوہ
11:10عبادتی
11:11اور یہاں پر بھی نمبر چھے آئے گا
11:14آٹھوہ
11:14سمیعہ
11:16تو کل یہاں پر ناظرین
11:17آٹھ
11:18اسما موجود ہیں
11:19اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:21کہ
11:23یہاں پر افعال کتنے ہیں
11:25کون کون سے ہیں
11:26تو پہلا فعل ہے
11:28عبد
11:31دوسرا ہے
11:32وَسْتَبِر
11:34تیسرا ہے
11:35تَعْلَمُ
11:36اب ہم دیکھتے ہیں حروف کتنے ہیں
11:38کون کون سے ہیں
11:39تو پہلا ہے
11:41وَاو
11:43یہاں پر بھی وَاو ہے
11:45یہاں فَا دوسرا ہے
11:47یہاں پر بھی وَاو ہے
11:48لی تیسرا
11:51حل چوتھا
11:54اور یہ بھی اصل میں لی ہے تو نمبر تین ہی ہم لکھیں گے
11:57ناظرین انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:00لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:01ملاقات ہوگی مقتصر سے بریک کے بعد
12:04ویلکم بیک ناظرین و سامعین
12:06چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
12:08اور یہاں پر ناظرین
12:10آپ دیکھیں کہ اسما
12:12افعال حروف ہمیں لکھنے ہیں
12:13تو سب سے پہلے ہم لکھتے ہیں
12:16اسما
12:17اسما پہلا اسم ہے عرب
12:24دوسرا ہے
12:26السماوات
12:35تیسرا ہے
12:36الارد
12:42اور چوتھا ہے
12:44ما
12:48پانچوا ہے بینا
12:54اور چھٹا ہے
12:57ہو زمیر
12:58ہی زمیر
12:59اور ہما زمیر
13:15اچھا جی
13:16اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں ناظرین
13:18کہ ساتویں جو اسم ہے
13:20وہ عبادتی
13:29اور آٹھا ہے سمیر
13:32اور آٹھا ہے سمیر
13:39کل آٹھ اسما ہے
13:42اس کے بعد ناظرین ہم افعال کی طرف چلتے ہیں
13:45پہلا فعل ہے
13:46اعبد
13:53دوسرا ہے
13:54استبر
14:03اور تیسرا ہے
14:06تعلم
14:11تو تین افعال ہو گئے
14:13اب ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:16تو پہلا حرف
14:18آپ دیکھ سکتے ہیں ناظرین
14:21وہ ہے
14:22واو
14:27دوسرا ہے
14:28فا
14:32تیسرا ہے
14:33لی
14:36چوتھا ہے
14:37حل
14:42آٹھ اسما
14:43تین افعال
14:45آٹھ اور تین گیارہ
14:46اور چار حروف
14:48تو کل ملا کر ناظرین
14:49پندرہ کلمات ہو گئے
14:58اب آئیے ناظرین
15:00سب سے پہلے اسما کی جانب
15:01پہلا اسم ہے
15:02رب
15:03رب کہتے ہیں پرورش کرنے والا
15:05پالنے والا
15:06اور ناظرین
15:07یاد رکھیں کہ
15:08ویسے
15:08صفت ربوبیت کی نسبت
15:10اوروں کی طرف بھی کی جاتی ہے
15:12لیکن حقیقت میں یہ نسبت
15:14اللہ تعالیٰ کی طرف ہی ہے
15:16حقیقت میں
15:17وہی پالنے والا
15:18وہی پرورش کرنے والا ہے
15:19باقی ساری صفات
15:21جو منصوب کی جاتی ہیں
15:24یہ صفت منصوب کی جاتی ہے
15:26تو ناظرین
15:26وہ مجازن ہے
15:28وہ والدین کی طرف ہو
15:30یا آقا کی طرف
15:31یعنی آقا سے مراد
15:32جو آقا اور غلام ہونے کا تصور تھا
15:34یا پرورش کرنے والے کی طرف ہو
15:36تو وہ مجازن ہے
15:37حقیقت میں
15:38فقط اللہ رب العالمین ہی رب ہے
15:40اس کی سوا کوئی رب نہیں ہے
15:42حقیقت میں
15:43اور یہ عام طور پر
15:44اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
15:46سماوات
15:46سما ان کی جمع ہے
15:48سما کہتے ہیں آسمان
15:50سماوات
15:51بہت سے آسمان
15:53اور قرآن کریم میں
15:54سورہ ملک میں ہے
15:55کہ سبع سماوات
15:57تباقہ
15:58کہ سات آسمان
16:00تہ درتے ہیں
16:01تو اس کا مطلب ہے کہ
16:03آسمان ایک سے زائد ہیں
16:05اور سات آسمان ہیں
16:06تو ناظرین
16:07سما
16:08عام طور پر
16:09ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:10سما کی جمع ہے
16:11سماوات
16:15اس کے بعد
16:16الارد
16:17ارد کہتے ہیں
16:18زمین کو
16:19بہت سے آئمہ
16:21کا یہ خیال ہے
16:22کہ
16:22ارد جو ہے
16:24یہ اسم جنس ہے
16:25جب اسے اسم جنس
16:27کہا جائے گا
16:28تو پھر یہ
16:29واحد اور جمع
16:30دونوں کے لئے
16:31یوز ہوگا
16:32اور بہت سے آئمہ
16:34کا یہ خیال ہے
16:34کہ یہ
16:36واحد ہے
16:37اور ارادن
16:38اس کی جمع آتی ہے
16:42اور ناظرین
16:44اردو میں
16:45ہم کہتے ہیں
16:45ارد اور ارادن
16:47اور عربی ہم کہیں گے
16:48ارز اور ارازی
16:50تو ہم عام طور پر
16:51ارز بھی
16:52اور ارازی بھی
16:53اردو میں استعمال
16:54کیا کرتے ہیں
16:58صرف دعوت
16:59اور
17:00زعوت کا فرق ہے
17:01اس کے بعد ہے
17:03ماں
17:03ماں اس میں
17:05موصول ہے
17:06اور یہ
17:06غیر زویل اکول
17:08کے لئے آتا ہے
17:09اس کا مانا
17:11جس سے
17:11ان میں سے
17:12کوئی مانا بھی
17:13کیا جا سکتا ہے
17:13بینہ کا مانا
17:14ہوتا ہے
17:14درمیان
17:15ہما
17:16تسنیہ مذکر غائب
17:17کی ضمیر ہے
17:18تسنیہ مذکر غائب
17:19کی ضمیر
17:20متصل ہو
17:20تو ہما کی شکل میں
17:21ہما کی شکل میں
17:22ہوگی
17:23منفصل ہو
17:24تو فقط ہما کی
17:24شکل میں ہوگی
17:26ہما یا ہما
17:27اس کا مانا ہوگا
17:27وہ دونوں
17:28ان دونوں
17:28ہو واحد
17:30مذکر غائب
17:30کی ضمیر ہے
17:31واحد مذکر غائب
17:39we can't eat estoy 울 pandemic
17:40um
17:40we can't
17:41we could
17:43uh
17:43abuse
17:43and
17:47autor
17:50do
17:51se
17:51What
17:55okay
17:56I
17:57that
17:58what
17:59is
18:01I
18:02which yes.
18:33I'll see you next time.
19:04یا آپ جانتے ہیں یا آپ جانیں گے
19:06اور یا عمانہ ہوگا، آپ جانتے ہیں یا تم جانتا ہے
19:08علیم Delliwa yajlamu ilmana
19:10علم
19:11اس کا مستر ہے اور یہ عام طور پر
19:13اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
19:15اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:17حروب يعنيou کا معنا اور فا کا معنا
19:19پس یا تو ان میں سے کوئی معنہ بھی کر سکتے
19:20علیت کے لیے واسطے کیلئے آتا ہے
19:22اس کا معنہ کے لیے لیے واسطے
19:23اور حل کا معنا ہے کہ
19:26یہاں پر آپ دیکھیں کہ کل پندرہ کلمات ہیں
19:321. 1. 2. 3. 2. 3. 3. 3. 4. 4. 5. 6. 6. 7. 6. 7. 8. 9.10.
20:00Surah Al-Fatihah
20:27Surah Al-Fatihah
21:16Surah Al-Fatihah
21:38Surah Al-Fatihah
21:58Surah Al-Fatihah
22:25Surah Al-Fatihah
22:37Surah Al-Fatihah
23:10Surah Al-Fatihah
23:13Surah Al-Fatihah
23:37Surah Al-Fatihah
23:39Surah Al-Fatihah
23:53Surah Al-Fatihah
24:23Surah Al-Fatihah
24:25Surah Al-Fatihah
24:43Surah Al-Fatihah
24:47Surah Al-Fatihah
25:01Surah Al-Fatihah
25:12Surah Al-Fatihah
25:13Surah Al-Fatihah
25:13Surah Al-Fatihah
25:14Surah Al-Fatihah
25:14Surah Al-Fatihah
25:15Surah Al-Fatihah
25:16Surah Al-Fatihah
25:18Surah Al-Fatihah
25:23Surah Al-Fatihah
25:26Surah Al-Fatihah
25:29Surah Al-Fatihah
25:33Surah Al-Fatihah
25:38Surah Al-Fatihah
25:41तबाही है
25:42फसुफयकोन गय्या
25:44हम अंकरीब
25:46यहright यहनी, अनकरीब वो गय्या
25:49यहनी हिलाकत में जाके रहेंगे
25:50लाजिर्म गयीका लगवी माना है
25:52गमराही और नाकामी
25:54और यहाँ इस से मुराद
25:56तेन चीजे हो सकती हैं
25:57नमबर एक, कह वो अंकरीब
25:59ڈمراہی کی سزا پائیں گے
26:01جس سے قرآن کریم میں
26:03یلقا اصابا
26:05اچھا اس کا معنی کیا ہوگا
26:07یعنی وہ گناہوں کی سزا پائیں گے
26:09نمبر دو وہ جنت کے راستے سے
26:11گمراہ ہو جائیں گے
26:12یعنی جنت انہیں نہیں ملے گی
26:14نمبر تین جہنم کی ایک وادی کا نام ہے
26:17یعنی ایک وادی ہی جس کا نام غی ہے
26:20وہ اس وادی میں
26:21جا گریں گے
26:22ناظر لقمان بن عامر خزائی
26:26رحمت اللہ تعالیٰ لے بیان کرتے ہیں
26:27کہ میں حضرت ابو امامہ
26:30صدی بن عجلان باہلی
26:32رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے پاس گیا
26:34اور میں نے کہا کہ آپ مجھے
26:36کوئی حدیث سنائے
26:36جو آپ نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:40سے سنی ہو
26:41انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
26:44نے فرمایا
26:45کہ اگر دس
26:47دس اواق وزنی پتھر
26:49جہنم کے کنارے سے
26:51جہنم کی گہرائی میں پھینکا جائے
26:54تو وہ پچاس سال بعد
26:56غی اور اثام تک پہنچے گا
26:58میں نے پوچھا کہ غی اور اثام کیا چیزیں ہیں
27:02آپ نے فرمایا
27:03کہ وہ جہنم کے نیچے
27:05وہ دو کوئے ہیں
27:08وہ دو کوئے ہیں
27:09کہ جن میں دو زخیوں کی پیپ بہ کر آتی ہے
27:12ان دونوں کا ذکر
27:14اللہ رب العالمین نے
27:15اپنی کتاب میں کیا ہے
27:17غی کا ذکر اس آیت میں
27:23جو آیت نمبر 59 ہے
27:25سورہ مریم
27:26اور دوسرا
27:27اثام کا ذکر ہے
27:29سورہ فرقان کی آیت نمبر
27:31سسٹی ایٹ میں
27:32کہ جو بدکاری کی طرف جائیں گے
27:36تو ان کو اثام میں
27:38ڈالا جائے گا
27:39اب آجائے ناظرین آیت نمبر ساٹھ
27:42جس میں کیا فرمایا
27:52کہ فرمایا
27:53کہ ان لوگوں کو
27:54جنہوں نے نماز زائے کی
27:55خواہشات کی پیروی کی
27:56تو انہیں ان قریب غی میں ڈالا جائے گا
27:59اب غی سے مراد کیا
28:00وہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں
28:01اللہ یہاں سے اسپشن ہے
28:03استثناء ہے
28:04سوائے ان لوگوں کے
28:06جنہوں نے توبہ کی
28:08اور ایمان لائے
28:09اور نیک عمل کیے
28:11تو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے
28:14اور ان پر بالکل
28:16ظلم نہیں کیا جائے گا
28:18ناظرین
28:18آپ دیکھیں کہ پہلے
28:21اللہ تعالیٰ نے
28:21انبیاء کرام علیہ السلام کی
28:24صفات بیان فرمائیں
28:25تاکہ ہم ان کے طریقے پر چلیں
28:27اس کے بعد انبیاء علیہ السلام کے
28:30بعد کے لوگوں کی صفات بیان کی
28:32تو ان میں پہلے
28:34ان لوگوں کا ذکر فرمایا
28:36جو انبیاء علیہ السلام کی
28:38سیرتِ طیبہ کے برقص تھے
28:40اور ان کے اخر بھی انجام کو بیان کیا
28:43تاکہ ہم ان کے راستے سے
28:45ان کے طریقے سے
28:46اپنے آپ کو بچائیں
28:47اور اب نیک لوگوں کا ذکر فرمایا
28:50جو توبہ کرتے ہیں
28:51ایمان لاتے ہیں
28:53اور نیک عمل کرتے ہیں
28:55سو وہی لوگ جنت میں داخل ہوں گے
28:58اس آیت سے
28:59خوارج استدلال کرتے ہیں
29:01کہ اس آیت میں یہ بتایا ہے
29:02کہ جنت میں صرف وہ لوگ داخل ہوں گے
29:04جو مومن اور صالح ہوں
29:06اس سے معلوم ہوا کہ جو مومن
29:07اور گناہ کبیرہ کا مرتقب ہے
29:09وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
29:12اس کا جواب یہ ہے
29:12قرآن مجید کی بہت آیات ہیں
29:14جن سے معلوم ہوتا ہے
29:15کہ اللہ تعالیٰ گناہ کبیرہ کے مرتقب
29:17کی بھی مغفرت فرما دے گا
29:19یعنی یاد رکھیں
29:20کہ جنت میں داخلے کے لیے
29:21مومن کا ہونا تو شرط ہے
29:23کہ ایمان والا ہوگا
29:24تو جنت میں داخل ہوگا
29:25باقی خوارش کا نظریہ یہ تھا
29:28کہ جو گناہ کبیرہ کا مرتقب ہے
29:31تو انہوں نے وہ کہتے ہیں
29:34کہ وہ بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا
29:36تو یہاں پر ناظرین اس کا جواب یہ دیئے گئے
29:39کہ قرآن کریم کی بہت سی آیات ایسی ہیں
29:41جس سے یہ معلوم ہوتا ہے
29:42کہ اللہ تعالیٰ گناہ کبیرہ کے مرتقب
29:45کی بھی مغفرت فرما دے گا
29:46مستن یہ آیت
29:50سورہ رات آیت نمبر چھے
29:52بے شک آپ کا رب
29:54لوگوں کے ظلم کے باوجود
29:55ان کو بخشنے والا ہے
29:57اور قرآن کریم دوسرے مقام پر ہے
30:01کہ بے شک اللہ تعالیٰ جو اس کے ساتھ شرک کرتا ہے
30:06اس کی بغیر توبہ کے مغفرت نہیں فرماتا
30:09جب وہ توبہ نہ کر لیں
30:11باقی اس کے علاوہ کوئی بھی گناہ کرنے والا ہونا
30:13تو اللہ رب العالمین
30:14بعض اوقات بغیر توبہ کے بھی
30:16اس کی رحمت جوش میں آئے
30:17وہ مالک ہے وہ خالق ہے
30:19اسے کسی کی کیا پروا ہے
30:20تو وہ جس کی چاہے مغفرت فرما سکتا ہے
30:23اب آئیے ناظرین
30:24آیت نمبر سیسٹی ون کی طرف چلتے ہیں
30:35ہمیشگی کی جنتیں ہیں
30:36جن کا رحمان نے اپنے بندوں کے ساتھ غیب سے وعدہ کیا ہے
30:40بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہے
30:42اس سے پہلی آیت میں
30:44اللہ رب العالمین نے فرمایا تھا
30:45کہ نیک مسلمان جنت میں داخل ہوں گے
30:47اور اس آیت میں جنت کی صفات بیان فرمائیں
30:49ایک صفات کی بیان فرمائیں
30:51کہ وہ جنت عدن ہیں
30:52عدن کے معنی ہے
30:53کسی شے کا دائمی ہونا
30:55یعنی وہ ایسے باغات ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے
30:58اس کے برخلاف دنیا کے باغات دائمی نہیں ہوتے
31:01اور خزان کے موسم میں ان کے پتے جھڑ جاتے ہیں
31:04اور جنت ایسے باغات ہیں
31:06جن کے پتوں پھلوں اور پھولوں میں
31:08کوئی تغیر نہیں ہوتا
31:09اللہ تعالی نے جنت کی دوسری صفات بیان فرمائیں
31:12کہ رحمان نے اس جنت کا اپنے بندوں کے ساتھ غیب سے وعدہ کیا
31:15اس کا معنی ہے کہ وہ جنت میں
31:16ان بندوں سے غائب تھی
31:18ان کے سامنے حاضر نہ تھی
31:20اور اس کا دوسرا معنی ہے کہ وہ بندے اس جنت سے غائب تھے
31:23اس کا مشاہدہ نہیں کر رہے تھے
31:24تیسرا معنی ہے کہ رحمان نے ان بندوں سے
31:27جنت کا وعدہ کیا جو غیب میں
31:29اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں
31:30یعنی تنہائی میں بھی اللہ تعالی کی عبادت کرتے ہیں
31:33منافقین کی طرح نہیں ہیں
31:34جو صرف لوگوں کے سامنے اللہ کی عبادت کرتے ہوں
31:38اور تنہائی میں اللہ کو یاد نہ کرتے ہوں
31:40وہ تنہائی ہو
31:41یعنی خلوت ہو
31:43یعنی جلوت ہو
31:43اللہ کی عبادت کو نہیں بھولتے
31:45تو فرمائے کہ ان کے لیے دائمی جنتیں ہیں
31:49اب ناظرین اس کے بعد آیت نمبر
31:50سیسری ٹورک کی طرف آئیں گے
31:52لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:53اور اس کے ساتھ ہی
31:54ہمارے اس پرگرام کا
31:56سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
31:58تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:00قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ
32:02آپ کا سیگمنٹ ہے
32:03دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:05سکین پر نمبرز دسپلے ہیں
32:07آپ کا تعلق پاکستان
32:08پاکستان سے بعد
32:09دنیا کی کسی خطے کسی مر سے ہو
32:10اٹھائیے اپنے فون
32:11سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:12جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:14دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:15ہمارے ساتھ کون ہیں
32:16السلام علیکم
32:19آپ کی آواز کم آ رہی ہے
32:23جی سبق سنائیے
32:25آپ کی آواز کم آ رہی ہے
32:27ٹیلیویجن کی آواز کو
32:28بند کر دیجئے
32:57سنائیے سنائیے
33:00کہ عبادت پر ثابت قدم رہو
33:02کیا تم اس کے
33:05اس کے کسی ہمنام کو جانتے ہو
33:09میرے خیال میں کچھ آواز مکس ہو رہی ہے
33:12آواز مکس ہو رہی ہے کچھ
33:13چلیں
33:14چلتے ہیں انگلے قوضہ کی جانے
33:15السلام علیکم
33:16والیکم السلام و رحمت اللہ
33:18جی کہاں سے
33:19راول بندی سے
33:20سنائیے
33:47جا سنائے سنائے ترجمہ سنائے
33:50ان کے درمیان ہیں
33:51اس سب کو وہی رب ہے
33:52سو اس کی عبادت کرو
33:54اس کی عبادت
33:57ثابت قدم رہو
33:59ثابت قدم رہو
34:00کیا تم اس کے کسی ہمنام کو جانتے ہو
34:02رزاک اللہ خیر
34:03السلام علیکم
34:05والیکم السلام
34:06جی کہاں سے
34:07جی کائنات مندرے سے
34:10سنائیے
34:10جی
34:11اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:20رب السماوات والارض و ما بینهما
34:25فاعبده و سبر لعبادته
34:29هل تعلم لہو سمجیات
34:33جزاک اللہ خیر
34:35السلام علیکم
34:36والیکم سناء
34:38رامت اللہ صحیب آل سے
34:39جی سنائیے
34:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:43رب السماوات والارض و ما بینهما فاعبده
34:49وستبر لعبادتی
34:52هل تعلم لہو سمیہ
34:56وستبر لعبادتی
34:58لعبادتی کو ذرا سیکل دیجئے
35:00جزاک اللہ خیر
35:01السلام علیکم
35:02والیکم السلام
35:04جی کہاں سے
35:04جی مفتی صاحب آمنہ پنجاب سے
35:07سنائیے بٹا
35:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:17رب السماوات والارض و ما بینهما فاعبده وستبر لعبادتی
35:27وستبر لعبادتی
35:28هل تعلم لہو سمیہ
35:32جزاک اللہ خیر
35:34السلام علیکم
35:35وعالیکم السلام
35:37ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:38جی سنائیے
36:02جی کہاں سے
36:06جی ہیرہ لاہور سے
36:08سنائیے
36:09جی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:48رب السماوات
36:52سماوات
36:53سماوات
36:56سماوات والارض و ما بینهما فاعبده وستبر لعبادتی
37:14حل تعلم لہو سمیہ
37:18جزاک اللہ خیر
37:20السلام علیکم
37:21ورحمت اللہ
37:23جی کہاں سے
37:23جی سنائیے
37:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
37:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:33رب السماوات والارض و ما بینهما فاعبده وستبر
37:41وستبر لعبادتی
37:44حل تعلم لہو سمیہ
37:47ترجمہ
37:48آسمانوں کا اور زمینوں کا
37:51اور جو کچھ اس کے درمیان ہے
37:53ان سب کا وہی رب ہے
37:55تو اسی کی عبادت کرو
37:57اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو
37:59کیا تم اس کے کسی ہم نام کو جانتے ہو
38:05جزاک اللہ خیر
38:06السلام علیکم
38:07وعلیکم السلام
38:09میں کراچی سے کل سوم مجیبات پر
38:11جی جی سنائیے
38:12اوز باللہ من الشیطان الرجیم
38:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
38:21وَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْبِ وَمَا بَيْنَهُمَا
38:27وَمَا بَيْنَهُمَا فَعْبُدْهُ وَسْتْوَبِرُ لِعِبَادَتِ
38:33هَلْتَعْلَمُ لَهُ سَمِعْتَرْجَمَةً
38:39زمینوں کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے
38:41ان سب کا وہی رب ہے
38:42سو اسی کی عبادت کرو
38:44اور اس کی عبادت پر ثابت قدم رہو
38:46کیا تم اس کے کسی ہم نام کو جانتے ہو
38:49ماشاءاللہ جزاکاللہ خیر
38:51بہت بہت شکریہ ناظرین مسامعین
38:52اس کے ساتھ ہمارے اس پرگرام کا وقت
38:55اپنے اختتام کو پہنچا
38:56یہ پرگرام جسے آپ روزانہ
38:57علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
39:00چار بجے سے لائف اور پاکستانی وقت کے مطابق
39:03صبح سات بجے سے ریپیٹے لکاس میں دہا کرتے ہیں
39:06فیڈبیک سے ضرور اگاہ کیجئے گا
39:08www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں ناظرین
39:13اور یہ پرگرام آپ یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
39:15تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
39:17ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
39:18اس پرگرام سے مستفیز ہو
39:20اور اوروں کو بھی ترخیب دیجئے
39:22زندگی نہیں تو انشاءاللہ
39:23کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
39:26اس وقت کے لیے آپ سے اجازت چاہیں گے
39:28پرگرام قرآن سنئے اور سنئے
39:31کہ میں اسمان محمد سحیل رضا امجدی
39:34اور ایئر وائکو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
39:36اجازت اس دعا کے ساتھ
39:38کہ اللہ حب العالمین آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
39:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended