Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 86 | Part 2)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I love Allah from the shaytan and the world.
00:07In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
00:11Allahu alayhi wa hada wa salatu wa salamu ala malla nabiyya ba'da.
00:18Wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi-ihsanim ba'da.
00:24Allahumma salli ala saiyyidina wa maulana.
00:27محمد وعلى آلہی وآصحابہی وبرک وسلم
00:33محترم ناظرین و سامعین ویوز اور لسنرز
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43program قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:48آپ کا محسن محمد سحیل رضا امجدی
00:52آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:55ناظرین و سامعین حضور نبی کریم علیہ السلام
01:01کے طریقوں پر ہم چلیں
01:03آپ کی سنتوں پر ہم عمل کریں
01:08تو ہماری دنیا بھی سور جاتی ہے
01:11اور آخرت بھی ہم سوال لیتے ہیں
01:14چھوٹی چھوٹی دعائیں ہوتی ہیں
01:17جو کہ ہمیں بہت زیادہ بے برکتی سے
01:21نوہوستوں سے بچا لیتی ہیں
01:25اور بے بہا برکتیں ہمیں عطا کی جاتی ہیں
01:29ان چھوٹی چھوٹی دعاوں کو ہم عام طور پر
01:33ہم توجہ نہیں دیتے
01:35اور ہم ان برکتوں سے محروم لے جاتے ہیں
01:38مثال کی طور پر ناظرین
01:40جب ہم کھانا کھاتے ہیں
01:43تو کھانا کھاتے وقت کی دعا بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی ہے
01:48اور بسم اللہ وعلا برکت اللہ بھی ہے
01:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:55اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان
01:58نہایت رحم فرمانے والا ہے
02:01اور بسم اللہ وعلا برکت اللہ
02:04یہ بھی حدیث پاک میں
02:06کہ اللہ کے نام سے شروع
02:09اور
02:09اللہ کے نام کی برکتوں پر
02:12تو ناظرین و سامعین یہ دونوں دعا ہیں
02:15اور بعض
02:16علماء محدثین یہ بھی فرماتے ہیں
02:19کہ بسم اللہ پڑھنا
02:21بھول جائے
02:22آغاز میں
02:24بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں پڑھا
02:27درمیان میں کہیں یاد آ جائے
02:29تو بسم اللہ وعلا برکت اللہ
02:31کہلیا کرے
02:32فائدہ کیا ہوتا ہے
02:34فائدہ یہ ہوتا ہے
02:36کہ شیطان اس کھانے میں
02:38دخل اندازی سے
02:41یعنی دور ہو جاتا ہے
02:44اور وہ کھانا شیطان کی دخل اندازیوں سے
02:47محفوظ و معمون ہو جاتا ہے
02:49دیکھیں جس کھانے میں شیطان شامل ہو جائے
02:52اس کھانے میں کبھی برکت نہیں ہوتی
02:55اور جس کھانے میں شیطان شامل نہ ہو پائے
02:59تو اللہ تعالیٰ اس کھانے میں
03:01برکت اطاف فرماتا ہے
03:03کیوں فرمایا
03:04کہ حدیث پاک میں ہے
03:06کہ ایک کا کھانا دو کو کافی ہو جاتا ہے
03:12دو کا کھانا تین کو اسی طریقے سے
03:15آقا علیہ السلام نے تعداد بتائی ہے
03:18تو کیا مطلب ہوا
03:19کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر
03:22اپنے کھانے کا آغاز کریں
03:23اور کوئی آ جائیں
03:25تو دل چھوٹا نہ کریں
03:27بلکہ اس کو بھی کھانے میں شامل کریں
03:29بسم اللہ پڑھنا تمہارا کام تھا
03:31دل بڑھ کرنا تمہارا کام تھا
03:34اس میں برکتیں ڈالنا
03:36یہ اللہ تعالیٰ کا کام ہے
03:38برکت کہتے ہی اسے ہیں
03:39کہ بظاہر کم چیز ہو
03:42لیکن سب کے لئے کافی ہو جائے
03:44زیادہ نظر آ جائے
03:45ٹھیک ہے نا
03:46اور اسی طریقے سے جب کھانا کھا لیں
03:49تو پھر یہ دعا ہے
03:50یہ پڑھنی چاہیے
03:51یہ بھی پڑھا گیا
04:04یعنی واحد متقلم کی ضمیر
04:07اور جمع متقلم کی ضمیر کا فرق ہے
04:09اس کا معنی یہ ہے
04:10کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے
04:12جس نے ہمیں کھانا کھلایا
04:14جس نے ہمیں پلایا
04:15اور جس نے ہمیں مسلمانوں میں سے کیا
04:17اور واحد متقلم کی ضمیر کے ساتھ پڑھیں گے
04:20تو اس کا مطلب کیا ہوگا
04:21کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے
04:23جس نے مجھے کھلایا
04:24جس نے مجھے پلایا
04:26اور جس نے مجھے مسلمانوں میں سے بنایا ہے
04:28اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے
04:30کہ ناظرین کھانے کی
04:32کھانے کے نتیجے میں
04:34نظام حضم
04:34یہ درست رہتا ہے
04:36اور اس کے بعد
04:37کھانے کے جو فوائد ہونے چاہیے
04:40تو پورے وجود پر
04:42وہ جو فوائد ہوتے ہیں
04:44وہ مرتب ہوتے ہیں
04:45اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے
04:46تو یہ چھوٹی چھوٹی دعائیں ہوتی ہیں
04:48جس میں ثواب بھی ہیں
04:50برکتیں بھی ہیں
04:51رحمتیں بھی ہیں
04:52اور جن سے دوری ہمارے لیے
04:54نحوست بے برکتی کا ذریعہ بنتی ہیں
04:57تو یہ دعائیں یاد کر لیں ناظرین
04:59انشاءاللہ ہم مزید بھی گاہے بگاہے
05:01آپ کی خدمت پر حس کرتے رہیں گے
05:03چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
05:05ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:06وہ سورہ کحف اور آیت نمبر اس کی ہے
05:09ایٹی سکس کا
05:10سیکنڈ پورشن آج کے سبق میں
05:13شامل ہے
05:14فورمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:15باوضو ہو جائے
05:16اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:18کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:20آج کا سبق نکالیں
05:21اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:23کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:24نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:26آپ کو لیے چلتے ہیں
05:27آج کے اس پرگرام کے
05:28فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:30لغت القرآن
05:31یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:33پہلا سیگمنٹ ہے
05:33اور آئیے تعویز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:36آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:49قلنا آئیہ ذا القرنین
05:54اما انتو عذب
05:58وَإِن مَا أَن نَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًا
06:04میں دوبارہ سے پڑھ لیتا ہوں
06:08قلنا آئیہ ذا القرنین
06:12اما انتو عذب
06:16وَإِن مَا أَن تَتَّخِذَ فِيهِمْ حُسْنًا
06:24اسے حُسْنًا پڑھیں گے
06:26وَفْقِ صورت میں حُسْنًا پڑھا جائے گا
06:28دو زبر کی ترمین وقف میں
06:30علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:31آخر میں علامت وقفے
06:33اندر ایٹی سکس لکھا ہوا ہے
06:35آیت نمبر ایٹی سکس یہاں پر
06:36مکمل ہو رہی ہے
06:38کتنے کلمات ہیں
06:39آئیے دیکھتے ہیں ناظرین
06:40قلنا ایک کلمہ
06:42یا دوسرا
06:43ذا تیسرا
06:45القرنین چوتھا
06:47اما پانچوہ ان چھٹا
06:50توعذبہ ساتوہ
06:52آٹھوہ
06:55ان گزر چکا ہے
06:57تتقیدہ نوہ
06:59فی دسوہ
07:00اور ہم گیاروہ
07:03حسنہ باروہ
07:04کل یہاں پر بارہ کلمات موجود ہیں
07:07ہر کلمے کو
07:08علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:10بہت ملحظہ فرمائیں
07:11قلنا
07:14یا
07:16ذا
07:18القرنین
07:19یا کھڑا زبر
07:21یا
07:21اور یا علیف زبر
07:22یا دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:24ذال
07:24ذا
07:25ذال پر زبر ہے
07:26اسے
07:27القرنین کی
07:28لام ساکن کے ساتھ
07:29ملائیں گے
07:29دنمیان میں سے
07:30علیف اینی حمزہ کو
07:31حضف کیا جائے گا
07:32قرنین میں
07:33روا ساکن
07:33ما قبل قاف پر
07:34زبر ہے
07:35روا ساکن کو
07:36پر کر کے پڑھا جائے گا
07:37یا ذا
07:38قرنین
07:40امم
07:42امم
07:43میں آپ دیکھیں
07:43علیف مدہ کے اوپر
07:46جو ہے وہ
07:46مدد منفصل ہے
07:47یہاں پر بھی
07:48مدد منفصل ہے
07:49مدد جائز بھی کہتے ہیں
07:50منیمم تین سے چار
07:51حرکات کی مقدار
07:52کھینج کر پڑھنا چاہیے
07:53میکزیمم پانچ سے چھے
07:54حرکات کی مقدار
07:55کھینج کر پڑھا جا سکتا ہے
07:57امم
07:59ان
08:00تعذیب
08:01ان من ان ساکن
08:03اس کے بعد تا
08:04یہ حرف اخفہ ہے
08:05تو ان ان ساکن کو
08:07اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر
08:09گنگنانا
08:10اور یہاں پر بھی ان ان ساکن کو
08:11اخفہ کے ساتھ ہی پڑھا جائے گا
08:13اس لیے کہ ان ان ساکن کے بعد
08:14تا حرف اخفہ آ رہا ہے
08:16ان تعذیب
08:18و ام
08:20و ام
08:23ان تتخیذ
08:26فی علیدہ
08:27ہم علیدہ ملا کر پڑھیں گے
08:28فی ہم
08:29حسنا
08:31یہاں وقف فریں گے
08:32تو حسنا پڑھا جائے گا
08:34آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:35کلمات کی
08:36لغت اور گنامر کے ادبار سے
08:37تحقیق و تجمع کی جانے
08:39سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:41ہم وہ لکھیں گے
08:41پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:42اسماع افعال حروف کون سے ہیں
08:44ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:46تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
08:47قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:49کہ وہ کلمات جو عام تر پر
08:51آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:52اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
08:54ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:57قلنا
08:59یا
09:01ذل
09:03قرنین
09:06إِمَّا أَنْ تُعَذِّبَ
09:22اَنْ تَتَّخِذَ
09:44فِي هِم
09:55حُسْنَا
10:01آیت نمبر ایٹی سس کا
10:11سیکنڈ پورشن ہے
10:13جو کہ لاسٹ پورشن بھی ہے
10:15آج کے سبق میں شامل ہے
10:17تو ناظرین و سامعین
10:19سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:20یہاں پر اسمہ
10:21اسمہ کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:24تو پہلا اسم ہے
10:26ذا
10:26دوسرا
10:28القرنین
10:29اچھا جی
10:31تیسرا
10:32ہمزمیر
10:34چوتھا
10:35حُسْنَا
10:36تو کل یہاں پر
10:37چار اسمہ ہیں
10:39نمبر ایک
10:40ذا
10:41ذا کو یوں بھی لکھ سکتے ہیں
10:43نمبر دو
10:45القرنین
10:46اور تیسرا جو ہے
10:56ہمزمیر
10:58چوتھا
11:02حُسْنَا
11:05تو ناظرین چار اسمہ یہاں پر موجود ہیں
11:11اور اب ہم دیکھتے ہیں
11:13کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:16تو ناظرین
11:17افعال پہلا فعل ہے
11:19قُلْنَا
11:20دوسرا ہے تُعَذِبَا
11:23تیسرا ہے تَتَّخِذَا
11:26قُلْنَا
11:29تُعَذِبَا
11:33اور
11:36تَتَّخِذَا
11:40ہم انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے
11:48لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:50کہیں جائے گا مت ملحقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:53ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
11:57اور یہاں پر آپ دیکھیں
11:59اسمہ افعال ہم لیکھ چکے ہیں
12:02اور اب ہم چلیں گے حروف کی جانب
12:06تو پہلا حرف ہے
12:07یا
12:08پہلا حرف ہے
12:10دوسرا ہے امہ
12:13تیسرا ہے ان
12:15چوتھا ہے واو
12:18یہ یہاں پر نمبر دو آئے گا امہ
12:22یہاں نمبر تین آئے گا ان گزر چکا ہے
12:25پانچ ہوا ہے فی
12:27تو کل یہاں پر پانچ حروف ہیں
12:30نمبر ایک یا
12:32نمبر دو امہ
12:36نمبر تین ان
12:42نمبر چار واو
12:46نمبر پانچ فی
12:51چار اسمہ تین افعال
12:56چار اور تین سات اور پانچ حروف
12:59تو کل ملا کر بارہ کلمات موجود ہیں
13:02کل ملا کر بارہ کلمات ہیں
13:04تو ناظرین سب سے پہلے
13:06ہم آپ کو لیے چلیں گے
13:07اسمہ کی جانب
13:09تو پہلا اسم کونسا ہے ناظرین
13:13پہلا اسم ہے
13:14ذا
13:14ذا یا ذو یا ذی
13:17یہ ظاہر ہے کہ آمل پر ڈپینڈ کرتا ہے
13:20کہ آمل کیا چاہ رہا ہے
13:21حالت نصب چاہ رہا ہے
13:23رفع چاہ رہا ہے
13:23یا حالت جر چاہ رہا ہے
13:25تو ظاہر ہے کہ
13:26ذا ذو ذی یہ تین اصورتیں ہوتی ہیں
13:29اس کا معنی ہے والا
13:30والا یا والے
13:32ان دونوں میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
13:35اور اس کے بعد آپ دیکھیں
13:38قرنین
13:39قرن کا معنی ہوتا ہے سینگ
13:41قرن کا معنی ہوتا ہے سینگ
13:44اور قرنین
13:45دو سینگ
13:47تو ذل قرنین
13:49یا ذل قرنین
13:50یا ذل قرنین
13:51اس کا معنی ہے دو سینگ والا
13:53اچھا یہ دو سینگ والا
13:55یہ لقب کیوں ہے آپ کا
13:56اس کی وجہ ہم آپ کو
13:58تفسیر کے سیگمٹ میں
13:59بارہ بتا چکے ہیں
14:00کہ چونکہ آپ نے
14:01مشرق مغرب دو کناروں کی سیر کی تھی
14:04اس لیے آپ کو
14:05ذل قرنین کہا جاتا ہے
14:07اس کے علاوہ اور بھی
14:08بہت سی وجوہات تھی
14:09اقوال تھی
14:10جو ہم نے آپ کی خدمت میں
14:12بیان کیے تھے
14:13ایک صدی کو بھی
14:14یعنی سو سال کو بھی
14:16قرن کہا جاتا ہے
14:17ظاہر ہے کہ
14:18اخیر اور آغاز
14:20تو یہ آغاز اور اخیر
14:22یہ بھی دو کنارے ہیں
14:23اس لیے صدی کو بھی
14:25قرن کہا جاتا ہے
14:26اس کے بعد ہے ہم
14:28جمع مذکر غائب کی
14:30ضمیر ہے
14:31جمع مذکر غائب کی ضمیر
14:33متصل ہو تو ہم اور ہم
14:34دونوں شکلوں میں ہوگی
14:36اور منفصل ہو تو
14:37ہم کی شکل میں ہوگی
14:38ہم یا ہم
14:40اس کا معنی ہوگا
14:41وہ سب ان سب ان ہیں
14:42حسنا
14:44حسنا
14:44اس کا معنی ہے بھلائی
14:46حسنا
14:47اس کا معنی ہے بھلائی
14:48چلتے ہیں
14:52افعال کے جانب
14:53قلنا
14:54فیل ماضی معروف
14:55سیغہ
14:56جمع متقلم
14:57اس کا معنی ہے
14:58ہم نے کہا
15:00ہم نے کہا
15:02یا ہم نے فرمایا
15:03ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے
15:05قول مستر ہے
15:08اس کا معنی ہے بات
15:10اور یہ عام طور پر
15:11ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:13اس کے بعد ہے
15:14توعذبا
15:15اصل میں تھا
15:16توعذبو
15:17فیل مضارے معروف
15:18سیغہ
15:19واحد مذکر حاضر
15:20اس کا معنی ہے
15:21کہ
15:22تو عذاب دیتا ہے
15:23یا تو عذاب دے گا
15:25اور یہاں پر
15:26ظاہرے کے ان داخل ہے
15:28ان فیل مضارے کے آخر کو
15:30نصب دیتا ہے
15:32اور دوسرا یہ ہے کہ
15:33ان فیل مضارے کو
15:34بمانہ مزدر کے کر دیتا ہے
15:36تو
15:37توعذبو
15:37توعذبا ہوا
15:38ان توعذبا کا معنی کیا ہوگا
15:40کہ
15:41تو عذاب دے
15:43کہ تو عذاب دے
15:44اس کے بعد ہے
15:45تتخذہ
15:46اصل میں تھا
15:46تتخذو
15:47فیل مضارے معروف
15:49سیغہ واحد
15:50مذکر حاضر
15:50اس کا معنی ہے
15:51تو پکڑتا ہے
15:52یا تو پکڑے گا
15:54یہاں پر بھی ناظرین
15:55ان داخل ہے
15:56تو
15:57کیا معنی ہوگا
15:58ان فیل مضارے کے آخر کو
16:00نصب دیتا ہے
16:00تو
16:01تتخذو
16:01تتخذہ ہوا
16:02دال پر زبر آیا
16:03نصب آیا
16:04دوسرا یہ کہ
16:05بمانہ مزدر کے ہوگا
16:06تو ان تتخذہ کا معنی کیا ہوگا
16:08یہ کہ
16:08تو پکڑے
16:09یہ کہ
16:10تو پکڑے
16:11آئیے ناظرین
16:12چلتے ہیں
16:12حروف کی جانبی
16:14یا
16:14حرف ندا ہے
16:15عربی میں
16:16وہ حروف
16:17کے جن کے ذریعے
16:18کسی کو آواز دی جائے
16:19انہیں حروف ندا
16:21کہا جاتا ہے
16:22جسے
16:22یہ تمام کی تمام حروف
16:38ندا ہے
16:39یا جو ہے
16:40یہ بعید اور قریب
16:41دونوں کے لئے
16:42یوز ہوتا ہے
16:43اس کا معنی ہوتا ہے
16:44اے
16:44اس کے بعد ناظرین
16:45آئیے
16:46امہ
16:47یہ اگلا حرف
16:48امہ کا معنی ہے
16:49یہاں پر
16:50یا
16:50امہ کا معنی ہے
16:51یا
16:52اس کے بعد
16:53ان ان کا استعمال
16:55اس کا معنی
16:55ہم آپ کو بتا چکے ہیں
16:57اس کے بعد
16:58واو
16:58واو کا معنی ہے
16:59اور
16:59اور فی
17:00جو ہے وہ
17:01ظرف کے لئے آتا ہے
17:02اس کا معنی ہے
17:03میں
17:03ناظرین
17:04چار اسمات
17:06تین افعال
17:07پانچ حروف
17:08کل بارہ کلمات ہیں
17:09بارہ کلمات میں
17:10کل ایک ہی کلمہ
17:11ایسا ہے
17:12جو عام طور پر
17:13ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:14کون سا ہے
17:15کل نمے قول ہے
17:16آئیے
17:17حروف کو
17:18آپس میں
17:19ملا کر
17:19کلمات کو
17:21آپس میں
17:22ملا کر
17:23جملہ کلام
17:24یا آیت
17:24کیسے بنا کرتے ہیں
17:25تو آئیے
17:27اولاد فرمائیے
17:28قوف لام پیش
17:30قل نون علیف زبرنا
17:33قل نا
17:34یا کھڑا زبر یا
17:36یا علیف زبر یا
17:38ذال لام زبر ذل
17:40یا ذل
17:41قوف روہ زبر قر
17:43نون یا زبر نہیں
17:45نون زیر نہیں
17:46یا ذل قرنین
17:48قل نا
17:50یا ذل قرنین
17:52حمزہ نون زبر ان
18:00تا پیشتو
18:01ان دال زبر عذ
18:03ذال زیر دی
18:04با زبر با
18:05ان تو عذیب
18:07امما
18:08ان تو عذیب
18:10واو زبر وا
18:11حمزہ نون زبر ان
18:13مین علیف زبر ما
18:14وا امما
18:15حمزہ نون زبر ان
18:17تا زبر تت
18:18تا زبر تا
18:19خوزر خی
18:20ذال زبر دا
18:21ڈاللہی من الشیطان الرجیم
18:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:58قلنا يا ذا القرنین
19:06إما أن تعذب
19:12وإما أن تتخذ
19:19وإما أن تتخذ
19:27فيهم حسنا
19:30اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
19:36قلنا يا ذا القرنین
19:40إما أن تعذب وإما أن تتخذ
19:48قلنا يا ذا القرنین
20:00إما أن تعذب وإما أن تتخذ
20:09وإما أن تتخذ فيهم حسنا
20:11آمنت بالله صدق الله العظيم
20:15ناظرین تلاوت کے مقبل ہونے کے ساتھ ہی ہمارا اس پرغرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
20:20آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
20:24تفہیم القرآن
20:25یہ ہمارا اس پرغرام کا سیکنڈ سیگمنٹ ہے
20:28سب سے پہلے آپ کو لیے چلیں گے
20:30حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
20:34قلنا ہم نے فرمایا
20:37یا اے ذا القرنین
20:40ذا القرنین
20:42إما أن يك
20:45تعذب تو عذاب دے
20:48وإما أن يك
20:51تتخذ تُو پکڑے
20:53فی میں هم ان
20:55حسنا بلائی
20:57ناظرین مسامعین
20:59یہ حرف پہ حرف
21:01لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:02اب آئیے چلتے ہیں آسان فهم
21:04با محاورہ ترجمہ کی جانب
21:07قلنا یا ذا القرنین
21:11إما أن تُعذب
21:15وإما أن تتخذ
21:19فیهم حسنا
21:21ہم نے کہا
21:23اے ذا القرنین
21:25تم ان کو عذاب پہنچاؤ
21:27یا ان کے ساتھ
21:29حسنِ سلوک کرو
21:31ناظرین مسامعین
21:32یہ آسان فهم با محاورہ ترجمہ
21:34اب انشاءاللہ ہم تفسیر کی جانب جائیں گے
21:36لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
21:38تو محلقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
21:41ویلکم بیک ناظرین و سامعین
21:43چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
21:45اور اب ہم تفسیر ارز کریں گے
21:47تفسیر جو ہم نے ارز کر رہے تھے ہم
21:51آیت نمبر 83 کی اور 84 کی
21:54کہ آپ ذا القرن سے متعلق سوال کرتے ہیں
21:58آپ کہیے
21:59یعنی لوگ آپ سے سوال کرتے ہیں
22:01تو آپ کہیے کہ میں قریب تمہارے سامنے
22:03ان کا کچھ ذکر کروں گا
22:05بے شک ہم نے ان کو زمین میں اقتدار اطاق کیا تھا
22:08اور بے شک ہم نے ان کو ہر چیز کا ساز و سامان دیا تھا
22:12ناظرین و سامعین
22:14ذلقرنین کیوں کہا جاتا ہے
22:16اس کی وجہ تسمیہ کیا ہے
22:17یہ ساری چیزیں ہم نے بیان کی
22:20اور آپ کی کچھ صفات بھی
22:22ہم نے آپ کی خدمت میں
22:23ارز کی پھر تورات میں جو ذلقرنین کی طرف اشارے ہیں
22:26آل یحوذ ذلقرنین کو کیا کہتے ہیں
22:28اور اسی طریقے سے
22:30عبرانی میں کیا کہا جاتا ہے ناظرین
22:33تو آل عرب میں کیا کہا جاتا ہے
22:35یہ سارا ہم نے آپ کی خدمت میں بیان کیا
22:37اب ذلقرنین کا جو
22:39ان کا اقتدار تھا
22:41تو ناظرین اس کا بھی
22:42اللہ رب العالمین نے بیان فرمایا
22:44آیت نمبر ایٹی فور میں
22:46اِنَّا مَكَّنَّا لَهُ فِي الْأُرْدِي وَآَتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا
22:51جس کا معنی ہے کہ
22:53بے شک ہم نے ان کو
22:55زمین میں اقتدار اطاق کیا تھا
22:57اور بے شک ہم نے ان کو
22:59ہر چیز کا ساز و سامان
23:00اطاق کیا تھا
23:02اس آیت کا معنی یہ ہے
23:03کہ ہم نے ان کو
23:04ملک عظیم اطاق فرمایا تھا
23:07اور ایک بادشاہ کو
23:08اپنی سلطنت قائم کرنے کے لیے
23:10جس قدر
23:11جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
23:14ہم نے وہ تمام چیزیں
23:16ان کو اطاق فرمائی تھی
23:17اور ایک بادشاہ کو
23:19ناظرین
23:20جو ایک چیز کی ضرورت
23:23وہ تمام چیزیں ہم نے اطاق کی
23:24اور ہم نے ان کو
23:26تمام اطراف مملکت میں
23:28تصرف کرنے کی قدرت بھی
23:30اطاق فرمائی تھی
23:31ہم نے ان کو
23:33ہر قسم کے
23:34آلات حرب
23:35اسباب
23:36اور وسائل
23:37بھی اطاق فرمائی تھے
23:39جن کی وجہ سے
23:40وہ تمام مشارق
23:41اور مغارب کے
23:42حکمران ہو گئے تھے
23:43اور تمام ممالک
23:45ان کے
23:45تابع ہو گئے تھے
23:47اور عرب و عجم کے
23:48تمام بادشاہ
23:49ان کی اطاعت
23:51ان کے اطاعت
23:52گزار ہو گئے تھے
23:53ہم بتا چکے ہیں
23:54کہ دنیا میں
23:55کائنات میں
23:56چار بادشاہ
23:57ایسے ہیں
23:58جن کو
23:59اللہ تبارک و تعالیٰ نے
24:00تمام چیزوں کی
24:02یعنی
24:03تمام دنیا کے
24:04حکمرانی
24:05نصیب فرمائی
24:06جو
24:06دو کافر تھے
24:08بخت نصر
24:09اور نمرود
24:10یہ وہ تھے
24:11جن کو
24:11تمام دنیا کی
24:13حکمرانی
24:13ان کے پاس تھی
24:14اور دوسرے دو
24:15ناظرین
24:17مسلمان ہیں
24:18نمبر ایک
24:19سلیمان بن دعود
24:21علیہ السلام
24:21اور نمبر دو
24:23حضرت سکندر
24:24زرقنین
24:24رضی اللہ تعالیٰ
24:26ان کے بارے میں
24:32کہا جاتا ہے
24:33کہ وہ ہوں گے
24:34اور ان کی
24:34تمام دنیا پر
24:35حکمرانی ہوگی
24:36اب آجائی ناظرین
24:38اگلے
24:38آیت کریمہ پر
24:40جس میں فرمایا
24:41کہ
24:42آیت نمبر
24:44ایٹی فائف سے
24:46یہاں پر
24:47ذکر ہے
24:48اور
24:49ناظرین
24:50جس میں فرمایا
24:51سو وہ ایک مہم کی تیاری
24:55کرنے لگے
24:56حتی اذا
24:57بلغ مقرب الشمسی
24:59وجدہا
25:00تغروب فی عین الحمیعت
25:02ووجدہ
25:03اندہا قوم
25:04حتی کہ جب وہ
25:05غروب آفتاب کی جگہ پہنچے
25:07تو انہوں نے
25:08اسے سیاہ دلدل کے
25:10چشمے میں
25:10ڈوبتے ہوئے پایا
25:12اور انہوں نے
25:13اس کے پاس
25:14ایک قوم کو پایا
25:15قلنا یا ذلقرنین
25:17ہم نے کہا
25:18اے ذلقرنین
25:19اما انتو عذبا
25:20و اما انتتقید فیہم حسنا
25:23یا تو ان کو
25:24عذاب پہنچاؤ
25:25یا ان کے ساتھ
25:26حسن سلوک کرو
25:28ناظرین
25:28ذلقرنین کا
25:29جو پہلا سفر تھا
25:31وہ بجانب مغرب تھا
25:34ذلقرنین نے
25:35مغرب کی جانب
25:36سفر اختیار کیا
25:38حتیٰ کہ وہ
25:39ایسی جگہ پہنچے
25:40جہاں پر
25:41زمین اور خشکی
25:43کی جو حد ہے
25:44وہ ختم ہو گئی
25:45اور اس کے بعد
25:46سمندر تھا
25:47ایسے کہتے ہیں
25:49یہ بہت
25:51ظلمات کہلاتا ہے
25:52اور یہ تیونس
25:53الجزائر
25:54مراکش
25:56اور مغربی
25:57ممالک کو
25:57فتح کرتے ہوئے
25:59وہاں پر پہنچے تھے
26:00اور انہوں نے
26:01وہاں
26:01سورج کو
26:02ایک سیاہ دلدل میں
26:03غروب ہوتے ہوئے دیکھا
26:05عین کے معنی ہے
26:06چشمہ
26:07اور حمیعہ کا معنی ہے
26:08گارہ کیچڑ دلدل
26:11اگر آپ
26:12شام کے وقت
26:13سمندر کے کنارے
26:15کھڑے ہو
26:15اور دور جہاں
26:17آسمان
26:17اور سطح سمندر کے کنارے
26:19ملتے ہوئے نظر آئیں
26:20تو ایسا لگے گا
26:21جیسے سمندر
26:22سورج سمندر میں
26:24ڈوب رہا ہے
26:25ورنہ حقیقت میں
26:26سمندر
26:27زمین
26:27ورنہ
26:29جو
26:30سورج ہے
26:31وہ سمندر
26:32اور زمین
26:33سے بہت بڑا ہے
26:34بہت بڑا ہے
26:36لیکن ہمیں لگتا ہے
26:37ایسا یہ ہے
26:37کہ وہ سمندر میں
26:38ڈوب رہا ہے
26:39ناظرین زلقرلین
26:40رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
26:42وہاں پر
26:43ایک قوم کو پایا
26:44اب اس میں
26:45معاملہ کیا ہوا ناظرین
26:46کیا واقعہ ہے
26:48وہ انشاءاللہ
26:48مرز کریں گے
26:49لیکن آج کے لیے
26:50اتنا ہی کافی ہے
26:51اور اس کے ساتھ ہی
26:52ہمارے اس پروگرام کا
26:53سیکنڈ سیگمنٹ
26:54کمپلیٹ ہوا
26:55آپ کو لیے چلتے ہیں
26:56ناظرین و سامعین
26:57تھرڈ اور لاسٹ
26:58سیگمنٹ کی جانب
26:59قرآن سب کے لیے
27:01یہ سیگمنٹ
27:01آپ کا سیگمنٹ ہے
27:02دنیا بھر سب
27:03ہمیں کالز کر سکتے ہیں
27:04سکین پر نمبرز
27:05ڈسپلے ہیں
27:06آپ کا تعلق پاکستان
27:07پاکستان سے باہر
27:08دنیا کی کسی خطے
27:09کسی ملسے اٹھائیے
27:10اپنے فونز
27:11ڈائل کیجئے نمبرز کو
27:12جوائن کیجئے
27:13ہمارے اس پروگرام کو
27:13دیکھتے ہیں
27:14اس وقت لائن پر
27:15ہمارے ساتھ کون ہے
27:16سلام علیکم
27:18جی کہاں سے
27:21سنائیے
27:23سنائیے سنائیے
27:48ہم نے کہا
27:49اے زرکرنائی
27:50تم ان کو عذاب ہو جاؤ
27:52یا ان کے ساتھ
27:52ہسن سبیت پر
27:53جزاکاللہ خیر
27:55السلام علیکم
27:56جی کہاں سے
27:59سنائیے
28:00انچی آباز میں
28:05سنائیے
28:05بسم اللہ
28:07وحفہ لرحیم
28:09قلنا
28:10یا زرکبنے
28:12قرنائی نی
28:13قرنائی نی
28:15قرنائی نی
28:16اممہ
28:17ازیبا
28:19و اممہ
28:20جزاکاللہ خیر
28:27السلام علیکم
28:28السلام علیکم
28:31میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
28:35السلام علیکم
28:40جی سنائیے
28:44جزاکاللہ خیر
29:00چلتے ہیں ناظرین نیکس کولر کی جانب
29:02السلام علیکم
29:04السلام علیکم
29:07میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
29:12جب ہمیں ناظرین
29:15کال کریں
29:16تو
29:16ٹیلویجن کی آواز کو
29:17بلکل
29:17میوٹ کر دیا کریں
29:18یعنی
29:19بند کر دیا کریں
29:20اور
29:20توجہ در رکھیں
29:22تاکہ آپ کا وقت
29:22زیانہ ہو
29:23پورگرام کا وقت بھی زیانہ ہو
29:25السلام علیکم
29:26علیکم
29:27السلام
29:28رحمت اللہ
29:28وبرکاتہ
29:29جی سنائیے
29:30بسم اللہ
29:32رحمت
29:33رحمت
29:33رحمت
29:34رحمت
29:34رحمت
29:35رحمت
29:36رحمت
29:37رحمت
29:38رحمت
29:39رحمت
29:40رحمت
29:41رحمت
29:42رحمت
29:43رحمت
29:44رحمت
29:45رحمت
29:46رحمت
29:47جزاکاللہ
29:48خیر
29:49ناظرین چلتے ہیں
29:50اگلے کالر کی جانب
29:51اور دیکھتے ہیں
29:52کہ اس وقت
29:53ہمارے ساتھ
29:54ٹیلی فون لائن پر
29:54کون ہے
29:55السلام علیکم
29:56السلام علیکم
30:00میری آواز
30:06اب تک پہنچ رہی ہے
30:07لگتا ہے کہ میری آواز
30:11ہو سکتا ہے کہ
30:11ناظرین
30:12والسامعین
30:13میں بس یہ
30:14ارس کرنا چاہوں گا
30:16کہ
30:16قرآن کریم
30:19آرہی آواز آرہی ہے
30:21السلام علیکم
30:22وعلیکم السلام
30:24جی کہاں سے
30:25انکل جی
30:27ابلشتاندلہ والا سے
30:28جی بٹا سنائیے
30:29جی
30:30اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:38قلنا یا ذا القرنین
30:42ہم نے کہاں
30:54اے ذا القرنین
30:55تم ان کو عذاب پہنچاؤ
30:56یا ان کے ساتھ
30:57خسن سلوک کرو
30:59جزاک اللہ خیر بیٹا
31:00بہت بہت شکریہ
31:01ناظرین چلتے ہیں
31:02اگلے قدر کی جانب
31:03اور دیکھتے ہیں
31:04کہ اس وقت
31:05ہمارے ساتھ
31:06ٹیلی فون لائن پر کون ہے
31:07السلام علیکم
31:09ٹیلی ویژن کی آواز کو
31:17ذرا بن کر دیجئے
31:18ٹیلی ویژن کی آواز کو
31:22ذرا بن کر دیجئے
31:24السلام علیکم
31:26السلام ورحمت اللہ
31:27جی کہاں سے
31:27وہ قرآن پاک کے
31:29پرگرین میں سنائیے
31:30کہاں سے
31:31قرآن پاک کا
31:34پرگرین میں نا
31:35جی جی جی سنائیے
31:36سبق سنائیے
31:36جی سنائیے
31:38ترجمہ اور
31:41سبق و ترجمہ سنائیے
31:42میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
31:48میں نے یہی بات سمجھاتا ہوں
31:52کہ جب ہمیں کال کریں
31:55ٹیلی ویژن کی آواز کو
31:57میوٹ کر دیا کریں
31:58بند کر دیا کریں
31:59آپ کی آواز
31:59ڈلے ہو کر پہنچتی
32:01وقت ضائع ہوتا ہے
32:02ہمیں اپنی آواز
32:03سنائی دے رہی ہوتی ہے
32:04جیسا کہ آپ نے بھی
32:05بچی نے سبق سنائی ہے
32:07تو اگلی کال
32:07جب خاتون کی آئی
32:08تو وہی آواز
32:09ان کی آ رہی تھی
32:10تو لہٰذا
32:10آپ خیال کیا کریں
32:13کیونکہ آپ کا وقت بھی
32:14ضائع ہوتا ہے
32:14لیکن اس سے زیادہ
32:16پروگرام کا وقت ضائع ہوتا ہے
32:17لہٰذا
32:18جب بھی ہمیں کال کریں
32:19ٹیلی ویژن کی آواز کو
32:20بند کر دیں
32:21اور توجہ کے ساتھ کریں
32:22توجہ ادھر رکھیں
32:23تو انشاءاللہ
32:23وقت ضائع نہیں ہوں
32:24ناظرین و سامعین
32:25اس کے ساتھی عمل
32:26اس پروگرام کا وقت
32:27اپنے اختتام کو پہنچا
32:28یہ پروگرام جیسے
32:29آپ نے زانا
32:30علاوہ ہفتے
32:31ارتوار کے سپہت
32:32چار بجے سے
32:33لائف
32:33اور پاکستانی وقت
32:34کے مطابق
32:35صبح سات بجے سے
32:36ریپیٹ
32:36ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
32:37فیڈبیک سے
32:38ضرور آگاہ کیجئے گا
32:39www.aryqtv.tv
32:43پر ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
32:44اور یہ پروگرام
32:45اگر یوٹیوب پر
32:46دیکھنا چاہے
32:47تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
32:49ڈیٹ کے ساتھ
32:50سرچ کیجئے
32:50اس پروگرام سے
32:51مستفیز ہوں
32:52اور اوروں کو بھی
32:53ترقیب دیجئے
32:53زندگی رہی
32:54تو انشاءاللہ
32:55کل سیم ٹائم
32:56آپ کی خدمت میں
32:57پھر حاضر ہوں گے
33:06پوری ٹیم کو دیجئے
33:08اجازت اس دعا کے ساتھ
33:09کہ اللہ رب العالمین
33:11آپ کا
33:11ہم سب کا
33:12حامی و ناصر رہے
33:14السلام علیکم
33:15ورحمت اللہ
33:16وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended