Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 72 & 73)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Auzubillahi min ashshaytoonirrogeyim. Bismillahirrohmanirrohheem.
00:06Alhamdulillahi wachda, wa salatu wa salamu ala malna nabiyya ba'dah, wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahuh bi ihsanim
00:16ba'dah.
00:17Allahumma salih ala sayidina wa mawlana Muhammad wa ala alihi wa s'chabihi wa barik wa salim.
00:29Dear viewers and listeners
00:32As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:36Program Quran, listen to you and listen to you
00:41You are your support in your service
00:47You are aware of the program that we have heard from Quran and Hadith
00:54As-salamu alaykum wa barakatuh
01:13As-salamu alaykum wa barakatuh
01:23And that's why we remember that
01:26That the woman's woman's face is still not
01:34But the Lord of Nubi Kareem is not only on the face, but the woman's face is still on the
01:43face
01:43But the woman's face is still on the face
01:48And the Lord of Nubi Kareem is still on the face
01:51تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین
01:54کو یہ بات بڑی ناگوار
01:56گزدی
01:56جب تو وہ تھکی نہیں وہ رکی نہیں
01:59باتیں کرتی رہی کرتی رہی
02:01یہ صحابہ کرام کو بڑا ناگوار گزر رہا ہے
02:04حضرت عمر رضی اللہ تعالی
02:06انہو
02:08سے انہوں نے کہا
02:09کہ یہ عورت
02:13دماغی توازن
02:14ٹھیک نہیں ہے
02:15اس کو دیکھ کر لوگ راستہ بدل لیتے ہیں
02:18یہ حضور نبی کریم علیہ السلام
02:20کا قیمتی وقت ضائع کر رہی ہے
02:22بہرحال اتنے میں یہ ہوا کہ
02:24وہ عورت خود تھک گئی
02:26اور کہنے لگی کہ
02:28ٹھیک ہے ابھی میں نے کچھ باتیں کی ہیں
02:30باقی باتیں میں بعد میں کروں گی
02:32اور اہاں میری بات کو ضرور سننا
02:34تو جب تک وہ خود نہیں گئی
02:36تو حضور نبی کریم علیہ السلام
02:38وہاں تشریف فرما رہے
02:39جب وہ خود چلی گئی تو آقا علیہ السلام
02:42صحابہ کرام میں آئے
02:43تو حضرت عمر رضی اللہ تعالی
02:45انہو نے ارس کی
02:46یا رسول اللہ یہ عورت دماغی توازن
02:49ٹھیک نہیں ہے
02:50اور آپ کا قیمتی وقت ہے
02:53اور اس وقت آپ دیکھیں
02:55کہ دھوپ کتنی کڑی ہے
02:57اور گھیری ذمہ داری آپ پر عہد ہوتی ہیں
03:00یا رسول اللہ
03:02یہ آپ کا وقت ضائع کر رہی تھی
03:05تو آقا علیہ السلام
03:06نے ارض فرمایا
03:08کہ اے عمر
03:10اس بیچاری کوئی پورے مدینے میں
03:12کوئی نہیں سنتا
03:13اس بیچاری کی
03:15مدینے میں کوئی نہیں سنتا
03:17جس کی کوئی نہیں سنتا
03:19اس کی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
03:23سنتے ہیں
03:23ناظرین و سامعین دیکھا آپ نے
03:25کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
03:27کا کتنا عالی اخلاق ہے
03:29کہ وہ خاتون جس کا دماغی توازن
03:32ٹھیک نہیں
03:32وہاں قبلاتی ہے
03:34تشریف لے جاتے ہیں
03:35باتیں سناتی ہیں
03:37سن لیتے ہیں
03:38جب خود کہتی ہے
03:39کہ ٹھیک ہے
03:40اب آپ کو اجازت ہے
03:41میں پھر آؤں گی
03:42پھر کچھ باتیں آپ سے کرنی
03:44تو آپ نے فرمایا
03:44ٹھیک ہے
03:45اور اس کے بعد
03:46وہ چلی جاتی ہے
03:46حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
03:48نواز کرتے ہیں
03:49تو ملاقہ فرماتے ہیں
03:51جس کی کوئی نہیں سنتا
03:52اس کی تمہارا نبی سنتا ہے
03:55اللہ تعالی ہمیں بھی
03:56حضور نبی کریم علیہ السلام کی
03:58اخلاق کے حسنہ میں
04:00پیٹوی کرنے کی
04:01توفیق نصیب فرمائے
04:02چلتے ہیں ناظرین
04:03آج کے سبق کے جانب
04:04ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:06وہ سورہ مریم
04:07اور سورہ مریم کی
04:09آیت نمبر ہے
04:10سیونٹی ٹو
04:11اور سیونٹی ٹری کا
04:14فرسٹ پورشن
04:15آج کے سبق میں شامل ہے
04:17فرمات کے مطابق پڑھیں گے
04:19باوضو ہو جائیں
04:20اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:22کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:23آج کا سبق نکالیں
04:25اپنے پاس نوٹ بک
04:27ضرور رکھیں
04:27کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:28نوٹ ضرور فرمالی جی
04:30آپ کو لیے چلتے ہیں
04:31آج کے اس پرگرام کے
04:32فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:34لغت القرآن
04:36یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:37پہلا سیگمنٹ ہے
04:38اور آئیے تاوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:39آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:44اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:53ثُمَّ نُنَجِّ الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الْعَالِمِينَ فِيهَا جِثِيَّا
05:04وَإِذَا قُتْلَا عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيْبَيْنَاتِ
05:13اسے جیسی ین پڑھیں گے
05:15وقف کی صورت میں جیسی یا پڑھا جائے گا
05:18دو زبر کے ترمین وقف میں
05:20علف سے چینج ہو جاتی ہے
05:21آخر میں علامت وقفیں
05:23اندر سیونٹی ٹو لکھا ہے
05:24آیت نمبر سیونٹی ٹو
05:25یہاں مکمل ہو رہی ہے
05:27بیناتن پڑھیں گے
05:29وقف کی صورت میں بینات پڑھیں گے
05:31لیکن یا چونکہ کوئی علامت وقف نہیں
05:33کوئی رمز وقف نہیں
05:34تو ایسے مقام پر اگر رکا جائے
05:37تو پھر ناظرین ڈائریکلی آگے سے نہیں پڑھتے
05:39بلکہ پچھلے کلمیں
05:41یا پچھلے جملے سے پڑھتے ہوئے
05:43آگے کی جانب پڑھتے ہیں
05:45کتنے کلمات ہیں
05:46ثمہ ایک کلمہ ننجی دوسرا
05:48اللذین تیسرا اتقو چوتھا
05:52واؤ پانچوان نظرو چھٹا
05:55الظالمین ساتوان
05:56فی آٹوان
05:58ہا نوان
05:59اور جتی یا دسوان
06:01پھر اس کے بعد
06:02اذا گیاروان
06:04تتلا باروان
06:05علا تیروان
06:07پھر آیاتو چودوان
06:09بیناتن پندروان
06:11کل یہاں پندرہ کلمات موجود ہیں
06:13ہر کلمے کو علیدہ
06:14پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:16بغور ملحصہ فرمائے
06:18ثم نونجی
06:23اللذین
06:24ناظرین یہاں پر نونجی کے بعد
06:26جیم کی نیچے زیر ہے
06:28اس کے بعد اللذینہ میں لام ہے
06:29تو جیم کے زیر کو لام کے ساتھ ملائیں گے
06:33درمیان میں سیلی فینی حمزہ کو اضاف کریں گے
06:35اللذینہ میں نون پر زبر ہے
06:37اسے اتتقو کی تا کے ساتھ ملائیں گے
06:39درمیان میں سیلی فینی حمزہ کو اضاف کیا جائے گا
06:42اتتقو میں قوف پر زبر ہے
06:44اسے وناظروں کی واؤ کے ساتھ ملائیں گے
06:47واؤ کی آواز کو
06:49ناظرین یہاں پر چونکہ
06:51یعنی یہاں پر آپ دیکھیں
06:52کہ واؤ ساکن ہے
06:54اور اس کے بعد پھر دوبارہ واؤ ہے
06:57تو قوف پر زبر ہے
06:58اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
07:00واؤ کی آواز کو ہی ادا کیا جائے گا
07:02نظروں میں راہ پر پیش ہے اسے الظالمین کے
07:05زوا کے ساتھ ملائیں گے درمیان میں سے
07:06علی فینی حمزہ کو اضاف کریں گے
07:08زوا حرف شمسیہ ہے
07:10حرف شمسیہ وہ حرف جس پر علی فلام ہو لیکن
07:12علی فلام کو پڑھانا جائے
07:14زوا کھڑا زبر زوا اور زوا علی زبر زوا
07:17دونوں طریقے سے پڑھنا درست ہے
07:21ثُمَّنُنَجِّ اللَّذِينَ
07:24تَقَوَّنَذَرُ الظَّالِمِينَ
07:25فِي عَلِدَا
07:27فِي هَا جِسِيًّا یہاں وقف پڑھیں گے
07:31تو جِسِيًّا پڑھیں گے
07:32وَإِذَا تُطْلَ
07:34وَإِذَا تُطْلَ
07:36عَلَىٰ عَلَيْدَهِهِم
07:37عَلَيْدَهِ مِلَا کر پڑھیں گے
07:38عَلَيْهِم
07:39آیاتُ عَلَيْدَا نَا عَلَيْدَا مِلَا کر پڑھیں گے
07:42آیاتُنَا بَيِّنَاتٍ
07:44نُنْ کھڑا زبرنا اور نُنْ عَلِف زبرنا
07:47دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:49بَيِّنَاتٍ
07:50یہاں رکھیں گے
07:51تو بَيِّنَات پڑھیں گے
07:52آئیے ناظرین چلتے ہیں
07:53کلمات کی لغت اور گلامر کے اعتبار سے
07:55تحقیق و ترجمہ کی جانے
07:57سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:59پھر جو کلمات ہیں
08:00اسماء افعال حروف کون سے
08:02ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:03تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
08:04قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:06کہ وہ کلمات جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:09اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:10ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:15ثم
08:19نُنَجِّ الَّذِينَ اتَّقَو
08:29وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ
08:38فِي هَا جِثِيَّةِ
08:50وَإِذَا
08:59تُتْلَى
09:02عَلَيْهِم
09:07آيَاتُنَا
09:14بَيِّنَاتٍ
09:17اردو آپ لگاتے ہیں
09:19ثم
09:20نُنَجِّ الَّذِينَ اتَّقَو
09:29وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ
09:34فِي هَا جِثِيَّةِ
09:39وَإِذَا
09:42تُتْلَى
09:44عَلَيْهِم
09:48آيَاتُنَا
09:50بَيِّنَاتٍ
09:51ناظرین و سامعین یہ آج کا سبق ہے
09:53اب انشاءاللہ ہم دیکھتے ہیں کہ اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:57تو پہلا اسم ہے الَّذِينَ
10:00دوسرا ہے الظَّالِمِينَ
10:02تیسرا ہے آزمیر
10:04چوتھا ہے جسیہ
10:07اچھا جی یہاں پر بھی نمبر تین آئے گا
10:12پانچوہ ہے آیاتو یہاں پر نمبر تین آئے گا
10:15اور چھٹا ہے بَيِّنَاتٍ
10:18اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں کہ افعال پہلا فیل ہے
10:21نُنَجِّ
10:23دوسرا ہے اِتَّقَو
10:25اور تیسرا ہے نَذَرُ
10:28چوتھا ہے تُتْلَا
10:31اب ہم دیکھتے ہیں حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:34تو پہلا حرف ثُمَّ
10:38دوسرا ہے وَاو
10:41تیسرا ہے فی
10:42وَاو گزر چکا ہے نمبر دو میں
10:45چوتھا ہے اِذَا
10:48پانچوہ ہے علا
10:49تو کل ملاکر ناظرین آپ دیکھیں یہاں پر پانچ حروف ہیں
10:55انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے
10:58لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:00تو ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:04ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
11:08اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین جو آج کا سبق کے ولد چکے ہیں
11:12اور اب انشاءاللہ ہم سب سے پہلے اسما کی طرف جائیں گے
11:18تو آئیے
11:22ناظرین پہلا اسم ہے الَّذِينَ
11:25اس کو پہلے لکھ لیتے ہیں ہم
11:38الَّذِينَ ہے دوسرا ہے الظَّالِمِينَ
11:52تیسرا ہے آہا زمیر
11:55ہم اور ناظمیر
11:58ہا
12:00ہم
12:02اور ناظمیر
12:04چوتھا ہے جسیہ
12:16اور پانچھوہ ہے آئیاتو
12:29اور چھٹا ہے بینات
12:42ناظرین جہاں تک افعال کا تعلق ہے تو پہلا فعل ہے نونت جی
12:57دوسرا ہے اتقو
13:06تیسرا ہے ناظرو
13:13چوتھا ہے تُتْلَا
13:23ناظرین مستمعین یہ چار افعال ہیں اب ہم دیکھتے ہیں حروف
13:27تو پہلا حرف
13:30ثمہ
13:40دوسرا ہے واو
13:44تیسرا ہے فی
13:49چوتھا ہے ایدہ
13:55پانچھوہ ہے علا
14:02ناظرین کل ملا کر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ چھے اسمات چار افعال پانچ حروف تو کل ملا کر پندرہ
14:07کلمات ہیں
14:15آئیے سب سے پہلے میں چلتے ہیں اسمات کی جانب
14:17اللہذین اسم موصول ہے موصول کا معنی ہوتا ہے ملاوہ ہونا چونکہ یہ اپنے ماں قبل اور ماں باس سے
14:23لنک کرتا ہے ملاوہ ہوتا ہے اس لیے اس کو اسم موصول کہتے ہیں جمع مذکر کے لیے ہے اس
14:29کا معنی ان لوگوں جو وہ لوگ جو وہ لوگ جن ہوں اس کے علاوہ بھی کوئی معنی اسم موصول
14:35کے اعتبار سے اگر جمع مذکر پر دلالت کرے گا تو وہ معنی بھی لیا جا سکتا ہے
14:39اس کے بعد اَزْظَالِمِينَ زَالِمٍ اور زَالِمُون یہ دو جمع آتی ہیں ظالم اس کا مفرد ہے
14:47ظالم اسم فائل کا سیغہ ہے اسم فائل وہ اسم جس میں فائلیت والا مانا پایا جائے
14:52ترجمے کے آخر میں والا والی ہو تو یہ عام طور پر اسم فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
14:58ظالم کا معنی ہے ظلم کرنے والا ایک مرد
15:01اور ظالمین اور ظالمون ظلم کرنے والے بہت سے مرد
15:05تو ناظرین ظالم عام طور پر اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
15:12اس کے بعد ہے ہا واحد مؤنس غیب کی ضمیر ہے
15:15واحد مؤنس غیب کی ضمیر متصل ہو
15:17تو ہا کی شکل میں منفصل ہو
15:19تو ہیا کی شکل میں ہوتی ہے
15:21ہا یا ہیا اس کا معنی ہوگا
15:23وہ اس اسہم جمع مذکر غیب کی ضمیر ہے
15:26جمع مذکر غیب کی ضمیر متصل ہو
15:29تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوگی
15:31منفصل ہے تو پھر ہم کی شکل میں ہوگی
15:33ہم یا ہم اس کا معنی ہوگا
15:35وہ سب انہیں نا جمع متقلم کی ضمیر ہے
15:39جمع متقلم کی ضمیر متصل ہو
15:40تو نا کی شکل میں
15:41اور منفصل ہو
15:43تو ناظرین نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
15:45نا یا نحنو اس کا معنی ہوگا
15:47ہم ہمارا ہمارے ہماری ہم سب
15:50جیتی یا اس کا معنی ہے
15:52گھٹنوں کے بل گرے
15:54That's why
15:55Theyolina
15:56This is a verse
16:00HereMet
16:01temple
16:01,驚
16:02Torah ,
16:03.
16:03.
16:03.
16:03.
16:03.
16:03.
16:05holistic
16:05.
16:07.
16:25. . . . . . . samal h heed by rakam.
16:26. . . . beji na attention to not be gained by TIN than I am the trevator of faith
16:33would be minist its data that will depend on this.
16:35. . . . . . . . AMA AMA�나 mogę devastate.
16:38. . . . . . .EM A ruちら Müller front between the second fewwortes is used by tinta a
16:41lot.
16:43. . . . . . . . . . . . . . ha make kay the reason of
16:44this ban.
16:44. . . . . the ress Topicant about tun, tinn, tun, tinn, tinn, tinn, tun o rub.
16:45, . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
16:45. .. . . . . . . . . . . . .. thesegha . . . As will
16:50communicative does .
16:51یا ہم بچائیں گے یا ہم نجات دیتے ہیں
16:53یا ہم نجات دیں گے اور یا مانا
16:55ہوگا ہم بچا لیں گے
16:57یا ہم بچائیں گے ان میں سے
16:59کوئی بھی معنی کر سکتے ہیں
17:00ناظرین اتقاؤ
17:02اتقاؤ فیلِ ماضی معروف سیغہ
17:05جمع مذکر غائب
17:06اس کا معنی ہے وہ پرہزکار
17:09ہوئے اتقا یتقی
17:11اتقان
17:11اس میں فائل آتا ہے متقی
17:17فائل آتا ہے متقی
17:18یہ عامتہ پر ہم اردو میں
17:20استعمال کرتے ہیں
17:22اس کے بعد
17:23نظرو
17:23فعل مزار معروف
17:25سیغہ
17:25جمع متقلم
17:26اس کا معنی ہے
17:26ہم چھوڑتے ہیں
17:27یا ہم چھوڑیں گی
17:28یا معنی ہوگا
17:29ہم چھوڑیں گے
17:30تطلا فعل مزار مجہول
17:32سیغہ
17:32سیغہ جو ہے
17:34واحد مؤنس غائب
17:36اور
17:36مجہول وہ فعل ہوتا ہے
17:38جس میں فائل معلوم
17:39نہ ہو
17:40تو تطلا
17:41پڑھی جاتی ہے
17:43یا تلاوت کی جاتی ہے
17:45پڑھی جاتی ہے
17:46یا تلاوت کی جاتی ہے
17:50یا جب پڑھی جاتی ہے
17:53اب آئیے ناظرین
17:54حروف کیا رہے ہیں
17:55فما کا معنی پھر
17:55واؤ کا معنی اور
17:56فی ظرف کیلئے آتا ہے
17:58اس کا معنی ہے
17:58میں ادا کا معنی ہے
17:59جب علا استعلا کے لئے آتا ہے
18:01اس کا معنی ہوتا ہے
18:02بلندی کیلئے آتا ہے
18:03اس کا معنی ہوتا ہے
18:04پر یا اوپر
18:05ان میں سے کوئی معنی بھی
18:06کیا جا سکتا ہے
18:08ناظرین و سامعین
18:09پندرہ کلمات میں
18:10کل تین کلمات ہیں
18:11جو عام طور پر
18:12اردو میں استعمال ہوتے ہیں
18:13نمبر ایک ظالم
18:13نمبر دو آیت
18:15اور آیات نمبر تین
18:16اتقاو میں متقی
18:17آئیے ناظرین
18:18حروف کو
18:19آپس میں ملا کر کلمہ
18:21کلمات کو
18:22آپس میں ملا کر
18:23جملہ کلام
18:23یا آیت کسے بنا کرتے ہیں
18:25تو آئیے
18:26مرازہ فرمائیے
18:28سامیم پے
18:29فمیم زبر ما
18:30فمیم پیشنون
18:31نون جیم زبر نجیم
18:33لام زیر جل
18:34نون جل
18:35لام زبر اللہ
18:36زالیہ زیر دی
18:37نون تا زبرنا
18:38تا زبرتا
18:39قاف واؤ دو زبر قو
18:40نون جل لذین
18:42تقو
18:43واؤ زبروا
18:43نون زبرنا
18:44زال زبردہ
18:45را
18:46زا پش رز
18:47زا کھڑا زبرزا
18:48یا زا علیہ زبرزا
18:49لام زلیمیم یا زرمین
18:51نون زبرنا
18:51ونہ زرز ظالمین
18:53فیہ زیر فیہا
18:54علیہ زبرہا
18:55فیہا
18:56جیم زیر جی
18:57سا یا زیر سی
18:58یا دو زبرین
18:59جیسی یا
19:00یہاں وقف کریں گے
19:01جیسی یا پڑھیں گے
19:02واؤ زبروا
19:02حمز زرئی
19:03ذال علیہ زبردہ
19:04و ایدہ
19:05تا تا پش
19:06تتلام
19:06خرزب اللہ
19:07تتلاعین زبرع
19:08لام یا زبرلی
19:09حامیم زرہم
19:10علیہم
19:10حمزہ
19:11خرزبر آیا
19:12خرزبریا
19:13یا علیہ زبریا
19:14تا پش
19:14نون علیہ زبرنا
19:15آیا تو نا
19:16بایا زبر بی
19:17یا زری
19:18نون خرزبرنا
19:19یا نون علیہ زبرنا
19:20تا دو زیتن
19:21بیناتن
19:21یہاں وقف کریں گے
19:23تو بینات پڑھیں گے
19:24آئیے ناظرین
19:24چلتے ہیں
19:25تلاوت کی جانے
19:25سب سے پہلے
19:26ہم تلاوت کریں گے
19:27ترتیل کے ساتھ
19:28سماعت فرمائے
19:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:46ثم من رجئ
19:49الذین تتقوا
19:57ونباوالیمین
19:59فی ها جفیر
20:06وإذا تطلع
20:13علیہ آیاتنا
20:18بینات
20:19اب ہم پڑھیں گے
20:20ناظرین
20:21حضر کے ساتھ
20:21جیسے نمازی تراوی میں
20:23آپ سنتے ہیں
20:23یا پڑھتے ہیں
20:25ثم من نجل
20:27الذین
20:28اتقوا
20:31ونباوالیمین
20:31فی ها جفیر
20:34وإذا تطلع
20:37علیہ آیاتنا
20:41بینات
20:42اب ہم پڑھیں گے
20:43تدویر کے ساتھ
20:44جس طرح
20:44فرس نمازوں میں
20:45آپ سنتے ہیں
20:46یا پڑھتے ہیں
20:47ثم من نجل
20:49الذین
20:50اتقوا
20:54ونباوالیمین
20:55فی ها جفیر
20:57وإذا تطلع
21:00علیہ آیاتنا
21:05بینات
21:07آمنت باللہ
21:08صدق اللہ
21:09العظیم
21:10تلاوت مکمل ہوئی
21:12اور تلاوت کے مکمل
21:12ہونے کے ساتھ
21:13ہی ہمارے
21:13اس پرگرام کا
21:14فرسٹ سیگمنٹ
21:16کمپیٹ ہوا
21:16چلتے ہیں
21:17سیکنڈ سیگمنٹ
21:18کی جانب
21:18تفہیم القرآن
21:19یہ سیکنڈ سیگمنٹ
21:20ہے
21:20سب سے پہلے آپ
21:21کو لئے چلتے ہیں
21:22حرف پا حرف
21:23لفظ پا لفظ
21:24ترجمہ کی جانب
21:25فما پھر
21:26نونت جی
21:27ہم بچا لیں گے
21:29اللہذین ان لوگوں
21:31کو جو
21:31اتقو
21:32وہ پرہزکار ہوئے
21:34وا اور نظرو
21:35ہم چھوڑیں گے
21:37الظالمین
21:38ظالمین
21:39کو فی میں
21:40ہا اس
21:41یعنی ہا
21:42ضمیر پیچھے
21:43جو جہنم کا ذکر ہے
21:44ناظرین یہ
21:45ہا ضمیر جہنم کی طرف
21:47لوٹ رہی ہے
21:47جسی یا
21:48گھٹنوں کے بل
21:49گرے
21:50وا اور اذا
21:51جب تتلا پڑھی جاتی ہے
21:53علا پرہم ان
21:54آیا تو
21:55آیتنا
21:56ہماری بینات
21:58روشن
21:58آئی ناظرین
21:59چلتے ہیں
22:00آسان فہم
22:01با محاورہ
22:02ترجمہ کی جانب
22:21پھر ہم
22:22متقین کو
22:23دوزخ سے
22:24نکال لیں گے
22:25اور ظالموں کو
22:27اس میں گھٹنوں کے بل
22:28بل چھوڑ دیں گے
22:30اور جب ان پر
22:31ہماری واضح آیات
22:32کی تلاوت کی جاتی ہے
22:34ناظرین و سامعین
22:36یہ آسان فہم
22:37با محاورت
22:37ترجمہ
22:38انشاءاللہ مزید
22:38پرگرم کو آگے
22:39بڑھائیں گے
22:39لیکن ہمیں جانا ہوگا
22:40بریک کے جانب
22:41ملاقات ہوگی
22:41مختصر سے بریک کے بعد
22:43ویلکم بیک ناظرین
22:44و سامعین
22:45چلتے ہیں آج کے
22:46پرگرم کی جانب
22:47اور اب ہم
22:48انشاءاللہ
22:48تفسیر
22:49ارز کریں گے
22:51اور تفسیر
22:51ناظرین
22:52ہم
22:52اس سے پہلے
22:54جو ارز کر رہے تھے
22:55وہ آیت
22:56نمبر
22:57سیونٹی ون
22:58سے
22:58سیونٹی ٹو تک
22:59یعنی سیونٹی ون
23:00اور سیونٹی ٹو
23:02جس میں کیا فرمایا تھا
23:03کہ
23:10اور بے شک
23:10تم میں سے
23:11ہر شخص
23:12ضرور
23:13دوزخ پر وارد ہوگا
23:14یہ آپ کے
23:15رب کے نزدیک
23:15قطعی فیصلہ
23:16کیا ہوا ہے
23:21پھر ہم
23:22متقین
23:23کو دوزخ
23:23سے نکال لیں گے
23:24اور ظالموں
23:25کو
23:26اس میں
23:26گھٹنوں کے بل
23:27چھوڑ دیں گے
23:28ناظرین
23:29و سامعین
23:30یہاں پر
23:30ظاہرے کی
23:31یہ بات ہوئی
23:32کہ
23:32بے شک
23:33تم میں سے
23:33ہر شخص
23:35دوزخ پر
23:36وارد ہوگا
23:37یہ آپ کے
23:37رب کے نزدیک
23:39قطعی فیصلہ
23:40بلکہ
23:40اس سے پہلے
23:41ناظرین
23:41میں ارس کروں
23:42آپ کو
23:43کہ ایک چیز
23:44یعنی
23:45کہ ہم نے
23:46یہ بات
23:46آپ کی خدمت
23:47میں بیان کی ہے
23:48کہ
23:49ظاہرے کے
23:50بہت سے علماء
23:51کا یہی
23:52کول ہے
23:52کہ
23:53ہر شخص
23:55جہنم میں
23:55وارد ہوگا
23:56اور
23:57ظاہرے کے
23:58جو کفار ہیں
23:59وہ جہنم میں
24:00گر جائیں گے
24:00پولیس
24:01جہنم کے
24:01اوپر ہے
24:02تلوار کی
24:03نوک سے
24:03زیادہ
24:04سخت
24:04سخت
24:05تیز ہے
24:06اور بال
24:07سے زیادہ
24:07باریک ہے
24:08تو
24:09ظاہرے کے
24:09اس میں سے
24:10تو وہی
24:11گزرے گا
24:11جس کو
24:11اللہ تعالی چاہے گا
24:13تو
24:14جو گناہگار
24:15ہوں گے
24:15نافرمان ہوں گے
24:16وہ گرتے
24:17چلے جائیں گے
24:18اور جو
24:19فرما بردار ہوں گے
24:20وہ اس میں سے
24:20گزرتے جائیں گے
24:21لیکن ناظرین
24:22یہ بھی ہے
24:23کہ
24:23اکثر مفسرین
24:25کا مختار یہ ہے
24:26کہ
24:26مومن اور کافر
24:27ہر شخص کا
24:29جہنم پر
24:29ورود ہوگا
24:30اور ورود
24:31کا معنی ہے
24:31دخول
24:32یعنی داخل ہوگا
24:33ہر شخص جہنم میں
24:34داخل ہوگا
24:35تو
24:35ناظرین اب اس میں
24:36جو کہا گیا
24:38وہ یہی
24:38کہ
24:39اللہ تعالیٰ
24:40تعالیٰ
24:41یہی بات
24:42جابر بن عبداللہ
24:43رضی اللہ
24:43سے
24:46پوچھی گئی
24:46تو انہوں نے کہا
24:47کہ میں نے
24:47اللہ کے رسول
24:48صلی اللہ علیہ وسلم
24:49اس سے یہ فرماتے
24:49ہوئے سنا
24:50کہ
24:50دخول
24:51یعنی
24:52اس سے مراد
24:53دخول ہے
24:53ہر نیک اور بد
24:55دوزخ میں داخل ہوگا
24:56پھر دوزخ مسلمانوں پر
24:58تھنڈی اور سلامتی
24:59والی بن جائے گی
25:00جیسا کہ
25:00ابراہیم علیہ السلام پر
25:02جو ہے وہ
25:03جب آگ میں ڈالا گیا
25:04تو تھنڈی ہو گئی
25:05اور
25:06حتی کہ ان کی
25:07تھنڈک کی وجہ سے
25:08دوزخ
25:09چیخو پکار کرے گی
25:10پھر اللہ تعالیٰ
25:11دوزخ سے متقین
25:12کو نجات دے گا
25:13اور ظالموں کو
25:14گھٹنوں کے بل
25:15دوزخ میں
25:15چھوڑ دے گا
25:17خالد بن معدان
25:18نے کہا جب
25:18اہل جنت جنت میں
25:19داخل ہو جائیں گے
25:20تو آپس میں کہیں گے
25:21ہمارے رب
25:22کہ ہمارے رب
25:23نے ہم سے
25:24یہ وعدہ نہیں کیا تھا
25:25کہ ہم دوزخ میں جائیں گے
25:26ان سے کہا جائے گا
25:27کیوں نہیں
25:28لیکن جب تم
25:28دوزخ سے گزرے تھے
25:29تو وہ
25:30تھنڈی ہو چکی تھی
25:31حضرت ابو حریرہ
25:33بیان کرتے
25:33رضی اللہ تعالیٰ
25:34کہ اللہ کے رسول
25:35صلی اللہ علیہ وسلم
25:36نے فرمایا
25:36جس مسلمان کے
25:38تین نبالغ
25:39بچے فوت ہو جائیں
25:40اور اس پر
25:41اس نے
25:42سبر کیا ہے
25:43تو اس دوزخ میں
25:44صرف قسم پوری
25:45کرنے کیلئے
25:46داخل ہوگا
25:46اور قسم سے مراد
25:47وَإِمْ مِنْكُمْ
25:49إِلَّا وَارِدُوْهَا
25:50اس حدیث سے یہ بھی
25:51واضح ہوتا ہے
25:51کہ مسلمان بھی
25:52دوزخ میں داخل ہوں گے
25:53لیکن اللہ تعالیٰ
25:54ان کو دوزخ سے
25:55نجات دے گا
25:56اللہ کے رسول
25:57صلی اللہ علیہ وسلم
25:58نے فرمایا
25:59کہ لوگ دوزخ میں
26:00داخل ہوں گے
26:01پھر اپنے
26:02اعمال کی وجہ سے
26:03اس سے نکل جائیں گے
26:04بعض پلک
26:05جبکنے کی طرح
26:06نکل جائیں گے
26:07بعض تیز رفتار
26:08گھوڑے کی طرح
26:09بعض شطر
26:10سوار کی طرح
26:11اور بعض تیز رفتار
26:13چلنے والے شخص کی طرح
26:14اس مسئلے میں
26:15ابن عباس
26:16صدی اللہ عنہما
26:17سے
26:18روایت ہے
26:19کہ فرمایا
26:20کہ میں
26:20یعنی
26:21یہاں پر ناظرین
26:23یہاں پر یہ بھی
26:24فرمایا
26:25کہ
26:25نافع بن عرزق
26:27جو یہ وہ خارجی تھا
26:28اس سے بحث ہوئی
26:29ابن عباس
26:30صدی اللہ تعالیٰ عنہما
26:31کی
26:32آپ نے فرمایا
26:33کہ میں اور تو
26:34دونوں دوزخ میں
26:34داخل ہوں گے
26:35رہا میں
26:36تو مجھے
26:37اللہ تعالیٰ
26:37اس سے نجات دے دے گا
26:39اور رہا تو
26:39تو میں گمان یہ نہیں کرتا
26:41کہ تجھے
26:41اللہ تعالیٰ دوزخ سے
26:42نجات دے گا
26:43کیونکہ
26:43تو اس آیت کی
26:44تغذیب کرتا ہے
26:45ناظرین
26:46دوزخ میں دخول
26:48پل سراث سے گزرنا ہے
26:49اب اس میں بھی
26:51ظاہرے کے
26:51اقوال موجود ہیں
26:52حضرت ابن مسعود
26:55ابن عباس
26:55قطادہ
26:56قاب احبار
26:57رضی اللہ عنہم
26:58اجمائین
26:59ان سے یہ بھی مروی ہے
27:00کہ ورود سے مراد
27:01دوزخ میں دخول نہیں
27:03بلکہ اس سے مراد
27:04پل سراث سے گزرنا ہے
27:07ابو سعید خدری
27:08رضی اللہ تعالی
27:09انہوں سے
27:09امام مسلم نے
27:11طویل حدیث روایت کی
27:12اس میں
27:12مذکور ہے
27:13کہ
27:13پھر دوزخ کے اوپر
27:15ایک پل بچھایا جائے گا
27:16اور شفاعت کی
27:17اجازت مل جائے گی
27:19انبیاء اکرام
27:20علیہ السلام
27:20کہیں گے
27:21اللہ سلامت رکھ
27:22اللہ سلامت رکھ
27:23آپ سے پوچھا گیا
27:24یا رسول اللہ
27:24وہ پل کیا چیز ہے
27:26آپ نے فرمایا
27:26کہ وہ ایک
27:28پسلنے کی جگہ ہوگی
27:29اور اس میں
27:30دندانے دار
27:31کانٹے ہوں گے
27:31وہ لوہے کے کانٹے
27:33سادان نامی
27:34جھاڑی کے کانٹوں
27:35کی طرح ہوں گے
27:36بعض مسلمان
27:37اس پل سے
27:38پلک جبکنے میں
27:39گزر جائیں گے
27:40بعض بجلی کی طرح
27:41بعض آندھی کی طرح
27:43بعض پرندوں کی طرح
27:44بعض تیز رفتار
27:46آلہ نسل کے
27:47گھوڑوں کی طرح
27:48اور بعض انٹوں کی طرح
27:49یہ سب صحیح سلامت
27:51پہنچ جائیں گے
27:52اور بعض مسلمان
27:53کانٹوں سے
27:54الہشتے ہوئے پار پہنچیں گے
28:01جس کے قبضہ قدرت میں
28:02میری جان ہے
28:03جو مومن نجات پا کر
28:04جنت میں چلے جائیں گے
28:05وہ اپنے ان مسلمان
28:07بھائیوں کو جو
28:08جہنم میں پڑے ہوں گے
28:09جہنم سے چھوڑانے کے لیے
28:10بطور ناز
28:11اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
28:13ارس کریں گے
28:13جسے کوئی شخص
28:14اپنا حق مانگنے کے لیے
28:16جو ہے وہ کسی کی سامنے جاتا ہے
28:18اور اللہ تعالیٰ کی جناب میں
28:19ارس کریں گے ہمارے رب
28:20یہ لوگ ہمارے ساتھ
28:22روزے رکھتے تھے
28:22ہمارے ساتھ
28:23نماز پڑھتے تھے
28:25ہمارے ساتھ
28:25حج کرتے تھے
28:26ان سے کہا جائے گا
28:28جن لوگوں کو
28:28تم پہچانتے ہو
28:29ان کو دوزق سے نکال لو
28:31ان لوگوں پر
28:32دوزق کی آگ
28:33حرام کر دی جائے گی
28:34پھر جنتی مسلمان
28:35کسی تعداد میں
28:37ان لوگوں کو
28:38دوزق سے نکال لائیں گے
28:39جن میں سے
28:40بعض کی نصف پنلیوں کو
28:41اور بعضوں کو
28:43گھٹنوں تک
28:44دوزق کی آگ نے
28:45جلا ڈالا تھا
28:46اس حدیث سے
28:47پلے سرات پر
28:47استدلال کیا گیا
28:48اور یہ کہا گیا
28:49کہ دوزق میں داخل
28:50ہونے سے مراد
28:50پلے سرات سے گزرنا ہے
28:52اور اس سے یہ مراد نہیں
28:54کہ مسلم و کافر
28:54سب دوزق میں جائیں گے
28:56ناظرین و سامعین
28:57اس میں مزید
28:58انشاءاللہ مرض کریں گے
28:58لیکن آج کے لئے
28:59اتنا ہی کافی ہے
29:00اور اس کے ساتھ ہی
29:01ہمارے سپرگرام کا
29:02سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
29:03چلتے ہیں
29:04ثرڈ اور لاسٹ
29:05سیگمنٹ کی جانب
29:06قرآن سب کے لئے
29:07یہ سیگمنٹ
29:08آپ کا سیگمنٹ ہے
29:09دنیا بھر سے
29:09آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
29:11سکین پر نمبر
29:11ڈسپلے ہیں
29:12آپ کا تعلق پاکستان
29:13پاکستان سے باہر
29:14دنیا کی کسی خطے
29:15کسی مل سے ہو
29:15اٹھائیے اپنے فون
29:16سپیل کیجئے نمبرز کو
29:18جوائن کیجئے
29:18ہمارے سپرگرام کو
29:19دیکھتے ہیں
29:19اس وقت لائن پر
29:20ہمارے ساتھ کون ہے
29:48پھر ہم التقین کو
29:50دوزق سے نکال لیں گے
29:51اور ظالموں کو
29:52اس میں گھٹنے کے بال
29:54چھوڑ دیں گے
29:54اور جب ان پر
29:55ہماری واضح آیات کی
29:57تلاوت کی جاتی ہے
29:58جزاک اللہ خیر
30:00السلام علیکم
30:01والیکم
30:02السلام ورحمت اللہ
30:02جی کہاں سے
30:03سنائیے
30:06اعوذ باللہ من الشیطان
30:09الرجیم
30:10بسم اللہ الرحمن الرحمن
30:13سم من نجی
30:16اللذین
30:17و نظر الظالمین
30:21فیہا
30:22فیہا
30:23و خدسیہ
30:24و ازا تتلا
30:27علیہم آیاتنا
30:30بینات
30:32جزاک اللہ
30:33جزاک اللہ خیر
30:33ناظرین چلتے ہیں
30:34اگلی خودہ کی جانب
30:35السلام علیکم
30:36و آلیکم
30:37و آلیکم
30:37سلام علیکم
30:38سلام علیکم
31:04سلام علیکم
31:10میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:15السلام علیکم
31:16و آلیکم
31:17سلام علیکم
31:18جی کہاں سے
31:19میں حجر آباز
31:20سلام علیکم
31:21سنائیے بیٹا
31:22اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:32سم من نجل
31:36لذین اتقاوا
31:39و نظر الظالمین
31:42فیہا جسیہ
31:46جسیہ
31:47و اذا تتلا علیہم
31:56آیاتنا بینات
31:59جزاک اللہ خیر
32:01السلام علیکم
32:03سلام علیکم
32:05سلام و رحمت اللہ
32:06جی کہاں سے
32:07ملطان سے
32:09جی سنائیے
32:11سنائیے
32:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:20ثم ننجل
32:23لذین اتقاوا
32:25ثم ننجل
32:27لذین اتقاوا
32:30و نذر الظالمین
32:32و نذر الظالمین
32:36فیہا جسیہ
32:38فیہا جسیہ
32:41و اذا تتلا عليهم
32:44و اذا تتلا عليهم
32:50آیاتنا بینات
32:54آیاتنا بینات
32:55کہنا میں آپ کا
32:58میں خل میں آواز مر ہی نہیں آ رہی
32:59جزاک اللہ خیر
33:01السلام علیکم
33:04السلام علیکم
33:08میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
33:12السلام علیکم
33:14علیکم السلام
33:15جی کوندر کہاں سے بیٹا
33:16میں ادھر بات سے یہ دل بات کر رہا ہوں
33:19سنائیے بیٹا
33:21آپ پڑا دو
33:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:29ثم ننجی اللذین اتقو
33:34ثم ننجی اللذین اتقو
33:43و نذر الظالمین
33:47و نذر الظالمین
33:50تیہا جسیہ
33:53تیہا جسیہ
33:56و اذا تطلا علیہم
34:00و اذا تطلا علیہم
34:03آیاتنا بینات
34:06آیاتنا بینات
34:10رزاک اللہ خیر
34:11السلام علیکم
34:11و علیکم السلام
34:13میں کل سوں مجید پراچی سے
34:15جی میری بین سنائیے
34:16اوز باللہ من الشیطان الرجیم
34:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:27ثم ننجی اللذین اتقو
34:32و نذر الظالمین
34:34و نذر الظالمین
34:37تیہا جسیہ
34:39و اذا تطلا علیہم
34:43آیاتنا بینات
34:46ترجمہ
34:47پھر ہم متقین کو دوزب سے نکال لیں گے
34:50وہ کوئی اس میں گھٹنوں کے بال چھوڑ دیں گے
34:51اور جب ان پر ہماری واضح آیات کی تلاوت کی جاتی ہے
34:54جزاک اللہ خید
34:56ناظرین و سامعین
34:57اس کے ساتھ ہی امار اس پروگرام کا وقت
34:59اپنے اختتام کو پہنچا
35:01یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
35:03علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
35:05چار بجے سے لائیو اور پاکستانی وقت کے مطابق
35:08صبح سات بجے سے ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
35:11فیڈ بیک سے ضرور آگاہ کیجئے گا
35:13www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:18یہ پروگرام یوٹیو پر دیکھنا چاہیں
35:19تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
35:21ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:22اس پروگرام سے مستفیز ہوں
35:23اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
35:26زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:28کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
35:31اس وقت تک کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:33پروگرام قرآن سنیے اور سنائیے کے محسبان
35:36محمد سحیل رضا امجدی اور ایر وائی
35:39کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
35:41اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین
35:43آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments