- 19 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 66)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:31محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:36السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
00:39پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:44آپ کا میسپان محمد سحیل رضا امجدی
00:49آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:52ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
00:55کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:00اور آج ہم بات کریں گے
01:04کہ قرآن کریم ناظرین
01:06جو چار حفاظ
01:10جو چار حفاظ قرآن ہیں صحابہ میں سے
01:14جن کا ذکر حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
01:20بخاری اور مسلم میں ہے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
01:25کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں
01:29جن چار صحابہ کرام ردوان اللہ علیہ مجمعین نے
01:35قرآن کو جمع کیا
01:37یعنی پورا قرآن حفظ کیا
01:40وہ عبیب بن قاب ہے
01:42معاص بن جبل ہے
01:44زید بن ثابت ہے
01:46اور ابو زید رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ہیں
01:51حضرت انس سے پوچھا گیا کہ ابو زید کون ہے
01:54تو انہوں نے کہا کہ میرے ایک چچا ہے
01:58ناظرین و سامعین ظاہرے کے اور جو صحابہ کرام وہ بھی حفاظ ہیں
02:04لیکن ان چار کا ذکر حضرت انس صدی اللہ تعالی عنہم نے فرمایا
02:10وہ اس لیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں
02:15ان چار کا نام تھا
02:17اور پھر انہوں نے مل کر قرآن کو جمع کیا تھا
02:21وہ ظاہر ہے کہ اور بھی جو صحابہ کرام تھے
02:24وہ قرآن کریم کے حفاظ میں سے تھے
02:27ناظرین یہ ایک تو ہوتا ہے
02:30قرآن کو جمع کرنا
02:33یعنی پتوں پر لکھنے کی صورت میں
02:36یا کھالوں پر لکھنے کی صورت میں
02:38یا ہڈیوں پر لکھائی کی صورت میں
02:41لیکن ایک حفظ قرآن یہ ہوتا ہے
02:45قرآن کا جمع کرنا یہ ہوتا ہے
02:47کہ اپنے سینے میں جمع کرنا
02:49اور کیا بات ہے
02:53سینے میں قرآن کو جمع کر لے
02:55یعنی قرآن کو یاد کر لے
02:57تو اس کی کیا بات ہے
02:59نبی علیہ السلام نے فرمایا
03:01کہ جس نے قرآن کو یاد کیا
03:03اس کے حلال کو حلال جانا
03:06حرام کو حرام جانا
03:08تو روزی قیامت
03:10جنت میں داخلہ تو ہوگا ہی ہے
03:13وہ تو یقینی ہے
03:15لیکن جب وہ جنت میں داخل ہوگا
03:18تو فرمایا جائے گا
03:19کہ اقرآن کو پڑھ
03:28ورطل کما ترتل فی الدنیا
03:32کہ جس طرح تو دنیا میں پڑھتا تھا
03:34اس طرح قرآن کو شروع کر
03:37پڑھنا شروع کر
03:38ورطقے اور جنت میں درجات کو تے کرتا چاہاں
03:43جہاں تو پڑھتے پڑھتے و ناس تک پہنچے گا
03:47یعنی تیس پارے پڑھے گا
03:49اور آخری صورت کی آخری آیت پڑھے گا
03:53فرمایا کہ وہاں پر تیرا قرآن مکمل ہوگا
03:56اور یہاں جنت میں وہ درجہ تیرا منتظر ہوگا
04:00اللہ تعالیٰ ہم سب کو
04:02قرآن کو یاد کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
04:06جنہوں نے یاد کیا
04:07انہیں یاد رکھنے
04:09اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق نصیف فرمائے
04:12چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:15ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:17وہ سورہ مریم
04:19سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
04:2266 نمبر آیت ہے
04:24جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:27فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:29باوضو ہو جائیں
04:30اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:33کرام پاک کو ساتھ رکھیں
04:34آج کا سبق نکالیں
04:36اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:38کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:39نو ضرور فرمالی جی
04:41آپ کو یہ چلتے ہیں آج کے اس پرگرام کے
04:43فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:45لغت القرآن یہ پہلا سیگمنٹ ہے
04:48اور آئیت آوست دسمیہ پڑھتے ہوئے
04:51آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:53اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
05:06وَيَقُولُ الْإِنْسَانُ أَئِذَا مَا مِتْتُ لَسَوْ فَأُخْوَجُ حَيَّا
05:15اسے حیئن پڑھیں گے
05:17اور وفق کی صورت میں حیئہ پڑھا جائے گا
05:21ناظرین و سامعین آخر میں آپ دیکھیں
05:23علامت وقفے اور اندر 66
05:27یعنی 66 لکھا ہوا ہے
05:28آیت نمبر 66
05:30یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:32کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
05:34وَاو ایک کلمہ يَقُولُ دُوسرا
05:37الْإِنسَانُ تِسرا
05:40آ چوتھا
05:41یعنی حمزہ چوتھا
05:43اِذَا پانچوا
05:44مَا چھتا
05:46مِتُ ساتوا
05:47لَا آٹھوا
05:49سوفا نوا
05:51اُخْرَجُ دَسوا
05:52حَيَّا گیاروا
05:54کل یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
05:57ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:00بغور ملحظہ فرمائے
06:02وَا يَقُولُ
06:05وَا يَقُولُ
06:09الْإِنسَانُ
06:10یقولُ میں لام پر پیشے
06:12اسے الْإِنسَانُ کے لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:15درمیان میں اسے
06:17علی فنی حمزہ کو
06:18عزف کیا جائے گا
06:19ہم پڑھیں گے
06:20وَا يَقُولُ
06:23الْإِنسَانُ
06:24انسانُ میں نُون ساکن
06:26اس کے بعد سین حرف اخفہ آ رہا ہے
06:28تو نُون ساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
06:31اخفہ کہتے ہیں
06:32ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
06:36اِنسَانُ
06:37اَا اِذَا
06:39ملا کر پڑھیں گے
06:40اَا اِذَا
06:41مَا
06:43مِتْتُ
06:44مَا مِتْتُ
06:46لَا عَلِدَهِ
06:48سَوْفَ عَلِدَهِ
06:49تو اس کو ملا کر پڑھیں گے
06:54لَسَوْفَ
06:55اُخْرَجُو
06:56اُخْرَجُو میں راہ پر زبر ہے
06:59راہ کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:00راہ پر زبر یا پیش ہو
07:02تو راہ کو پر کر کے پڑھتے ہیں
07:04زیر ہو
07:05تو باری کر کے پڑھا جائے گا
07:06یہاں پر پر کر کے پڑھیں گے
07:09اُخْرَجُو
07:10حَيَّن
07:11حَيَّن
07:12یہاں وقف کریں گے
07:13تو حیہ پڑھیں گے
07:15دو زبر کی تنمیین وقف میں
07:17علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:19اور حیہ پڑھیں گے
07:20اور آخر میں آپ دیکھیں
07:21علامت وقفے
07:22تو یہاں پر آیت مکمل ہو رہی ہے
07:24آیت نمبر 66
07:2666
07:27یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:28چلتے ہیں ناظرین کلمات کی
07:30لغت اور گرامر کے ادبار سے
07:32تحقیق و تجمع کی جانب
07:33سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
07:36پھر جو کلمات ان میں ہوں گے
07:38تو ان کی نشاندہی کی جائے گی
07:40تحقیق و تجمع بھی از کریں گے
07:41قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:43کہ وہ کلمات جو عام طور پر
07:45آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:47اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
07:49ان کی بھی نشاندہی کی جائے گی
07:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:58وَيَقُولُ الْإِنسَانُ
08:20وَيَقُولُ الْإِنسَانُ
08:28اَئِذَا مَا مِتْتُ
08:38وَيَقُولُ الْإِنسَانُ
08:40اَئِذَا مَا مِتْتُ
08:42لَسَوْفَ
08:51اَخْرَجُ
08:59حَيَّةَ
09:08آیت نمبر 66 سے جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
09:12تو ناظرین اب سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:14کہ یہاں پر اسمہ کتنے ہیں کون کون سے ہیں
09:17تو پہلا اسم ہے الْإِنسَانُ
09:23پہلا اسم ہوا الْإِنسَانُ
09:26اور اس کے بعد ناظرین ما
09:30بلکہ یہاں پر ناظرین دوسرا جو اسم ہے
09:34وہ ہے حیہ
09:37دوسرا اسم ہے حیہ
09:39تو یہاں پر دو ہی اسمہ ہیں
09:41الْإِنسَانُ
09:43اور حیہ
10:03الْإِنسَانُ
10:05اور حیہ
10:11اچھا جی اب ہم دیکھتے ہیں
10:13کہ افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:16تو پہلا فعل ہے
10:17یَقُولُو
10:22اور دوسرا ہے مِتُو
10:28تیسرا ہے اُخْرَجُو
10:30یَقُولُو مِتُو اور اُخْرَجُو
10:56یَقُولُو مِتُو اور اُخْرَجُو
11:01اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین کے حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:06تو پہلا حرف ہے واؤ
11:11دوسرا ہے حمزہ زبر آ
11:15تیسرا ہے ایدہ
11:17چوتھا ہے لَا
11:20پانچوہ ہے سوفہ
11:22اچھا یہ ماں بھی ہے لیکن ماں یہاں پر ناظرین اس کا کچھ معنی نہیں ہے ہم لکھ لیتے ہیں
11:27کچھ معنی اس کا یہاں پر نہیں ہے
11:30اچھا جی پہلا ہے واؤ
11:35دوسرا ہے حمزہ زبر آ
11:40تیسرا ہے ایدہ
11:45چوتھا ہے لَا
11:51پانچوہ ہے سوفہ
11:58اور چھٹا ہے ماں
12:02تو کل ناظرین دو اسماں تین افعال چھے حروف تو گیارہ کلمات ہوئے ہیں
12:11یہ ہو گئے گیارہ کلمات
12:13اب انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:18ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:20ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
12:24اور یہاں پر آپ ملحظہ فرما سکتے ہیں ناظرین کے اسماں افعال حروف ہم لٹھ چکے ہیں
12:30اور سب سے پہلے ہم اسماں کی طرف چلتے ہیں تحقیق و ترجمہ بھی ایس کرنا ہے نا
12:35تو الانسان انسان کا معنی انسان ہی ہے
12:39انسان ناظرین اس کا جو origin ہے اس کا جو مادہ ہے وہ حمزہ نون ایسین انس ہے
12:48اور اس کا معنی انسیت حاصل کرنا
12:51چونکہ ایک انسان دوسرے انسان سے انسیت اسے ملتی ہے
12:57اسی لئے ناظرین انسان کو انسان کہتے ہیں
13:01یہ عام طور پر ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
13:08اور اس کے بعد حیہ
13:10حیہ کسے کہا جاتا ہے حیہ کہتے ہیں زندہ
13:15حی زندہ
13:16اچھا یہ اللہ تعالیٰ کا بھی صفاتی نام ہے
13:19حی زندہ
13:20اور ظاہر ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسے استعمال کریں گے
13:23تو جو ہمیشہ سے ہے
13:24ہمیشہ تک
13:26یعنی جو ہمیشہ سے زندہ ہے
13:28یعنی ازل سے عبد زندہ ہے
13:31اور عبد کیا ہے ناظرین
13:33ظاہرے کہ ہم کہتے ہیں
13:35کہ شروع سے
13:36یعنی ہمیشہ سے ہمیشہ تک
13:38لیکن یہ ہمارے تصور میں نہیں ہے
13:41کہ اللہ تعالیٰ علمین
13:42یہ ہمیشہ سے ہمیشہ کیا ہے
13:44اس کا بھی ہم تصور نہیں کر سکتے
13:46اور وہ اپنے زندہ رہنے میں کسی کا محتاج نہیں ہے
13:50ہم پڑھتے ہیں نا
13:51یا حیو یا قیوم
13:53اے زندہ
13:54اے ہمیشہ قائم رہنے والے
13:56تو جو ہمیشہ سے زندہ ہے
13:58اور اپنی زندگی میں کسی کا محتاج نہیں ہے
14:01باقی ساری مخلوق
14:02اس کی محتاج ہے
14:04اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
14:05افعال کے جانب
14:06یقولو
14:07فیل مزار معروف سیغہ
14:09واحد مذکر غائب
14:11اور اس کا معنی ہے
14:12وہ کہتا ہے
14:13یا وہ کہے گا
14:14اور معنی یہاں پر ہوگا
14:16پریزنٹ کے اعتبار سے
14:18کہ وہ کہتا ہے
14:19اور اس کا جو فائل بند رہا ہے
14:21وہ انسان ہے
14:22یقولو الانسانو
14:24انسان کہتا ہے
14:25یاد رکھیں
14:26کہ فائل ہمیشہ مرفوع ہوتا ہے
14:29اور مفعول منصوب ہوتا ہے
14:31اس کو یاد رکھیں گا
14:33اچھا جی
14:34اس کے بعد ہے
14:35اچھا یقولو میں
14:37قول یقولو قولا
14:39قول اس کا مصدر ہے
14:40اور یہ عام طور پر
14:42ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
14:44اس کا معنی ہے بات
14:45اس کے بعد ہے
14:47مِتُو
14:47مِتُو فیل مازی معروف
14:50سیغہ واحد متکلم
14:52اور اس کا معنی ہے
14:54کہ میں مر گیا
14:55میں مر گیا
14:57اور
14:59یا میری موت واقع ہو گئی
15:01اس طرح
15:01لیکن یہاں پر ناظرین
15:03چونکہ اِذَا ہے
15:04اَا اِذَا مَا مِتُو
15:06تو مَا کا معنی تو یہاں پر کچھ بھی نہیں ہے
15:09کیونکہ بعض اوقات
15:09حروف جو ہوتے ہیں
15:10حرف
15:11جو ہوتا ہے
15:12وہ تحسین کلام کے لئے بھی آتا ہے
15:14یہ آپ کو معلوم ہے
15:15اس کا کوئی معنی نہیں ہوتا
15:16فقط تحسین کلام کے لئے ہوتا ہے
15:18تو اَا اِذَا مَا مِتُو
15:20کا معنی کیا ہوگا
15:21اَا کا معنی کیا اِذَا جب
15:23اَا اِذَا مَا مِتُو
15:25کیا جب میں مر جاؤں گا
15:27تو یہاں ناظرین
15:28فیل ماضی کا سیغہ ہے
15:30لیکن یاد رکھیں
15:31کہ اِذَا کی وجہ سے
15:33اس کا معنی
15:35یعنی مستقبل کا ہوگا
15:37کہ کیا میں مر جاؤں گا
15:39کیا جب میں مر جاؤں گا
15:41ناظرین
15:41مَا تَيَمُوتُ مَوت
15:43موت اس کا مستر ہے
15:44اور یہ عام طور پر
15:49تو یاد رکھیں
15:51کہ مومن اس کے لئے
15:52موت توفہ ہے
15:53ہاں نافرمانوں کے لئے
15:55وَبَالِ جَانُ ہوتا ہے
15:56لیکن مومن کے لئے
15:57توفہ ہوتا ہے
15:58تو ظاہرے کے
15:59ڈر تو لگتا ہے
16:00میں اب کہوں کہ
16:01ڈر نہیں لگتا
16:02ڈر لگتا ہے
16:03لیکن مومن کو
16:04موت کی ہمہ وقت
16:06تیاری رکھنی چاہیے
16:07جب تیاری رکھے گا
16:09تو انشاءاللہ پھر
16:10ڈر نہیں لگے گا
16:11کیونکہ موت یہ وہ
16:12چیز ہے
16:13جو ہمیں
16:14اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
16:15تک پہنچاتی ہے
16:16تو ظاہرے کے
16:18جب بندہ نیک ہوتا ہے
16:19تو وہ کہتا ہے
16:20کہ مجھے
16:21میرا
16:22میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
16:24میں پہنچوں
16:24تاکہ اللہ تعالیٰ
16:25مجھے ریوارڈ دے
16:26اور مجھے
16:27اس کا جو
16:27میں نے اچھے عامال کیے
16:29تو اس کا مجھے
16:30اجر اتا فرمائے
16:31لیکن
16:31جو نافرمان ہوتے ہیں
16:33تو وہ ڈرتے ہیں
16:34وہ کہتے ہیں
16:34کہ نہیں جی
16:35as a matter of seeing that Allah gave me
16:37and Allah gave me a message
16:39that Allah gave me a look at the wind
16:42that which I have done in the universe
16:44because of which I have done
16:44that is why I will be in it
16:48but the woman who says it
16:50is the desire that Allah gave me
16:53and Allah gave him a reward
16:55and also his reward
16:56then we say that
17:29that is
17:31certain things, we know.
17:32If we knew this, we now know it,
17:36then it is the word,
17:39please go ahead.
17:43It means that
17:44it can go out.
17:45When I leave them,
17:47I leave it,
17:48or I leave it,
17:49or I leave it.
17:51Now, I leave it,
17:53I leave it,
17:54or I leave it.
17:55Then it comes out.
17:55Now, it is the way
17:56that you leave it.
17:57Now, it is the word,
17:57it is a motherhood of the law.
17:59Yes,
17:59So, this is a one with one
18:04And it is from the response
18:07To see that if we're with one
18:11If there's a fourth
18:13See what happens
18:14What happens
18:14What happens
18:15And what happens
18:16Or what happens
18:17What happens
18:18What happens
18:20The second
18:21What happens
18:21What happens
18:22What happens
18:25In the avoir
18:27Then
18:27We are having a question and a
18:32What is the meaning?
18:35The meaning is the goodbye
18:36If the meaning is the goodbye
18:42That is the meaning of being the right
18:42The meaning is the regardless of it
18:47That is the meaning of having a word
18:49This is the word is the
18:50Saufa
18:51Saufa is the way of the pail of mzharic
18:55在乘مزارے کو مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
18:59じے اب ہم کہیں گے اخرجو نکالا جاؤں گا
19:03ạ ایک گھنٹے بعد یا ایک مہینے کے بعد
19:08یا ایک سال کے بعد یا دس سال کے بعد یا سو سال کے بعد
19:10تو مستقبل تو مستقبل ہیں وہ ایک من بعد بھی مستقبل ہے
19:15اور سو سال کے بعد بلکہ دو سو سال کے سجدیوں کے بعد بھی مستقبل ہیں
19:19ohne voress став 완�ان
19:22قریب میں نکالا جاؤں گا انقریب
19:30میں نکالا جاؤں گا اس کے بعد nاظرین
19:33ماں ہے ماں کا مانا
19:34یہاں
19:34پر کچھ نہیں ہے ماں حرف نفی کی طور
19:37پر بھی استعمال ہوتا ہے اور اسم
19:40استعفام کی طور
19:40پر بھی بلکہ اسم استعفام
19:43کی طور پر بھی استعمال
19:44ہوتا ہے اور اسی
19:45طریقے سے
19:47that's why
19:48we use a name by this
19:50but here is that
19:52it's not just to correct
19:52this for example
19:53this means nothing else
19:55you have not seen and these two
19:58three or six کہ
20:00can be filled with 11
20:02which can be called
20:04in the almost of the world
20:06we use them
20:07number one
20:08two
20:09three
20:10about
20:10And number three
20:12Mead mead
20:13Mead mead
20:15Mead
20:16See you then
20:16Both above and above
20:18Klingme
20:18Klingme
20:19Klingme
20:19Klingme
20:21Yumi
20:21Kalām
20:22Yaya
20:22Kiase
20:23Minha
20:23Klara
20:24Mala
20:25Msey
20:25Yaya
20:30Kau
20:30Fou
20:31Pishku
20:31Lama
20:32Lama
20:32Pish
20:33Lula
20:33Wai
20:34Okul
20:35Lul
20:35Hamza
20:36Nun
20:36Zer
20:36In
20:36Sin
20:37Elv
20:37Zabr
20:37Sa
20:38Nun
20:38Pish
20:39Nu
20:39In-s-a-n-u
20:41Wa-ya-ku-lu-l-i-n-s-a-n-u
20:45Hamzah-zabr-a
20:46Hamzah-zir-i
20:47Zal-alif-zabr-za
20:49A-e-za
20:50Mim-alif-zabr-ma
20:51Mim-ta-zir-mit-ta-pish-tu
20:55A-e-za-ma-mit-tu
20:57Lam-zab-all-la
20:58S-in-wa-u-zabr-sa-u
21:00Fa-zabr-fa
21:01La-sa-u-fa
21:02Hamzah-kho-pish-ukh-ra-zabr-ra
21:05Jim-pish-ju-ukh-ra-ju
21:07L-sa-u-fa-ukh-ra-ju
21:09Haya-zabr-hay
21:11Ya-do-zabr-yan
21:12Haya-yan
21:13Here wequef-fer-ing-ge
21:14To haya-ya
21:16Pada-ge-a-ga
21:17Ayyena-zir-e-in
21:32بسم الله الرحمن الرحيم
21:48ويقول الإنسان
22:04اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:07جس سے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:13ويقول الإنسان
22:21اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح
22:23فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:29ويقول الإنسان
22:31ائذہ ما مطلسا فاقرج حیاء
22:38آمنت باللہ صدق اللہ العصی
22:42تلاوت مکمل ہوئی
22:44اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
22:46ہمارے سبوغرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے وہ کمپریٹ ہوا
22:50آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں سیکنڈ سیگمٹ کے جانے
22:53تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمٹ ہے
22:56سب سے پہلے ناظرین حرف پا حرف
22:59لفظ پا لفظ ترجمہ آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
23:02آپ اسے ملازہ فرمائیں سماعت فرمائیں
23:04وَا اور يقولو کہتا ہے
23:08الانسانو انسان
23:11آ کیا
23:12اذا جب
23:14ماں کا کچھ معنی نہیں
23:15متو میں مر جاؤں گا
23:18لا البتا
23:19سوفا ان قریب
23:22اخرجو میں نکالا جاؤں گا
23:24حیاء زندہ
23:26ناظرین یہ حرف پا حرف
23:28لفظ پا لفظ ترجمہ
23:29اب ہم آسان فہم
23:32با محاورہ ترجمہ انشاءاللہ پیش کریں گے
23:35وَيَقُولُ الْإِنسَانُ أَئِذَا مَا مِتُّ لَسَوْ فَأُقْرَجُ حَيَّا
23:45اور انسان کہتا ہے
23:48کہ جب میں مر جاؤں گا
23:51تو کیا میں ضرور ان قریب زندہ کر کے قبر سے نکالا جاؤں گا
23:57اور انسان کہتا ہے
23:59کہ جب میں مر جاؤں گا
24:02تو کیا میں ضرور ان قریب زندہ کر کے قبر سے نکالا جاؤں گا
24:08ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
24:12اور اب ہم ناظرین چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:16اور آج ہم تفسیر جو ارس کریں گے ناظرین
24:19وہ آیت نمبر جو ہے
24:21سیسٹی ٹو ہے
24:22جس میں اللہ تبارک و تعالی کیا فرما رہا ہے
24:25سیسٹی ون میں اور سیسٹی ٹو میں
24:28جناتِ عَدْنِ اللَّتِ وَعْدَ الرَّحْمَانُ عِبَادَهُ بِالْغَيْبِ
24:34اِنَّهُ كَانَ وَعْدُهُ مَأْتِيَا
24:37لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا إِلَّا سَلَامًا
24:40وَلَهُمْ رِزْكُهُمْ فِيهَا بُقْرَتَوْا وَعَشِيَا
24:44ظاہرے کے پیچھے ناظرین
24:46اللہ رب العالمین نے پلے انبیاء کا ذکر فرمایا
24:49اور اس کے بعد ان کی اتباع نہ کرنے والوں کا ذکر ہے
24:54آیت نمبر 59 میں
24:56اور سیسٹی سے اللہ رب العالمین نے اپنے نیک بندوں کا ذکر فرمایا
25:00میں انشاءاللہ ارس کرتا ہوں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
25:03تو ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:05ویلکم بیک ناظرین والسامعین چلتے ہیں آج کے فقرم کی جانب
25:10اور ناظرین تفسیر انشاءاللہ ہم ارس کریں گے
25:13جس طرح نے کہا تھا کہ آیت نمبر 62 کی تفسیر ہمیں ارس کرنی ہے
25:19اس سے پہلے ہم آپ کو یہ بھی ارس کر رہے تھے
25:22کہ اللہ تبارک وطالعہ نے آیت نمبر 58 تک انبیاء کا ذکر فرمایا
25:27پھر 59 میں جو ان کے متبعین نہیں ہیں
25:32جو ان کے راستے سے ہٹ کر راستہ اختیار کرنے والے ہیں
25:36ان کا ذکر فرمایا پھر ان کے جو عیوب ہیں
25:39کہ وہ نماز کو ضائع کرتے تھے
25:41وہ شہوات کے پیچھے چلتے تھے خواہشات کے پیچھے چلتے تھے
25:45تو ان کا انجام بد بھی بیان فرمایا
25:48کہ ان کو غی میں ایک روایت کے مطابق
25:51کول کے مطابق یہ جہنم کا ایک قوان ہے
25:54جس میں نے ڈالا جائے گا
25:55پھر اس کے بعد آیت نمبر 63 میں
25:57ان کا ذکر فرمایا جو توبہ کرتے ہیں
25:59ایمان والے ہیں اعمال سالحہ کرتے ہیں
26:02تو فرمایا کہ ان کا انجام خیریہ ہے
26:04کہ انہیں جنت میں داخل کیا جائے گا
26:06ان پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا
26:08اور فرمایا کہ جنت بھی وہ جنت باغات بھی وہ باغات
26:12جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
26:13جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے
26:17اور بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہے
26:20اب یہاں پر فرمایا کہ وہ جنت میں
26:22سلام کے سوا کوئی لغو بات نہیں سنیں گے
26:25ان کے لئے اس میں صبح و شام ان کا رزق ہوگا
26:29ناظرین یہاں جنت کے بارے میں بیان فرمایا
26:33اور اس سے پہلے بھی جنت کی دو صفات
26:36ناظرین بیان فرمائیں
26:38ایک تو یہ ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے ہے
26:41یعنی وہ عارضی نہیں ہمیشہ کے لئے
26:44دوسری صفت یہ ہے کہ رحمان نے ان سے وعدہ فرمایا تھا
26:48اب جنت کی مزید جو صفت ہے
26:51تو فرمایا کہ اس میں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے
26:55اور لا اسمون فی لغوان اللہ سلامہ
26:58سلام کے علاوہ کوئی لغو بات نہیں سنیں گے
27:01لغو اس کلام کو کہتے ہیں
27:03جو فضول ہو بے مقصد ہو بے فائدہ ہو
27:06فوش باتوں کو بھی لغو کلام کہتے ہیں
27:09قرآن مجید میں ہے
27:10اللہ تعالیٰ
27:11آل کتاب کے جو ایمان والے تھے
27:14ان کی صفات میں فرماتا ہے
27:16وَإِذَا سَمِعُوا الْلَغْوَىٰ اَعْرَدُوا اَنْهُ وَقَالُوا لَنَا اَعْمَلُنَا وَلَكُمْ اَعْمَالُكُمْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِلْ جَاهِلِينَ
27:26سورہ القصص آیت نمبر 55
27:29جب وہ کوئی بےہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے اعراس کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہمارے لئے ہمارے اعمال
27:35ہیں تمہارے لئے تمہارے اعمال ہیں تم کو سلام ہے
27:38ہم جاہلوں سے بحث نہیں کرنا چاہتے نبی علیہ السلام نے فرمایا جب تم نے جمعہ کے دن امام کے
27:46خطبے کے دوران اپنے صاحب سے کہا چپ رہو تو تم نے لو کام کیا
27:53ناظرین یہاں پر اس آیت میں فرمائے کہ وہ اس میں صرف سلام سنیں گے اس سے مراد یہ ہے
27:59جنتیوں کا ایک دوسرے کو سلام کرنا
28:01یا فرشتوں کا ان کو سلام کرنا قرآن مجید میں ہے وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِمْ مِنْ كُلِّ بَابِ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ بِمَا
28:11سَبَرْتُمْ فَنِعْمَا اُقْبَدْدَارُ
28:14سورہ الرَّاد آیت نمبر 23 and 24 اور ان کے پاس ہر دروازے سے فرشتے آئیں گے وہ کہیں گے
28:22تم پر سلام ہو تم کو سبر کے بدلے میں کیسا اچھا دار آخرت ملا ہے
28:28اور یہ بھی ہو سکتا کہ اس سے مراد اللہ تعالیٰ کا سلام ہو سلام قولم رب الرحیم
28:35سورہ یاسین کی آیت نمبر 58 میں ہے پروردگار رحیم کی طرف سے ان کو سلام کیا جائے گا
28:43اب اس کے بعد ناظرین اور پھر بعض روایت کے مطابق ناظرین سلام سے مراد پھر یہ ہے
28:50کہ وہاں پر سلامتی والی ہی بات ہوگی اس کے علاوہ کوئی لغبات کوئی بہودہ گوئی کوئی غیبتیں کوئی چغلیاں
28:59وعدہ خلافیاں
29:00اس کے علاوہ کوئی کچھ نہیں ہوگا بس سلامتی والی بات ہوگی یا سلام ہی ہوگا
29:04اور وہاں یوں سمجھ لیں کہ جنتیوں کے لیے شانتی ہی شانتی ہوگی امن ہی امن ہوگا
29:12اس کے بعد ناظرین ایک اگلی آیت میں فرمائے کہ تلکل جنت اللتی نورف من عبیدنا من کانتقیہ
29:20یہ ایسی جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو متقی ہوگا
29:28ناظرین یاد رکھیں کہ میت کا ترقہ جو اس کے رشتداروں کو منتقل کیا جاتا ہے اس کو وراثت کہتے
29:37ہیں
29:37اور اس آیت میں جنت کا وارث بنانے سے مراد کیا ہے کہ جنت ان کی طرف منتقل ہو جائے
29:44گی
29:45جنت ان کو عطا کی جائے گی ناظرین و سامعین اور ظاہر ہے کہ اللہ رب العالمین یہاں پر یہ
29:53وعدہ فرما رہا ہے
29:54گویا کہ ہم اپنے بندوں میں سے اس کو عطا فرمائیں گے جو متقی ہوگا دنیا میں
30:01ہمارے لیے اس نے گناہوں کو چھوڑا ہوگا ہمارے لیے نیکی اختیار کی ہوں گی
30:07ہمارے لیے ہمارے اور ہمارے نبی کی احکامات پر عمل پیرا ہوا ہوگا
30:12تو ہم جنت اسی کو عطا فرمائیں گے
30:14جو متقی نہیں ہوگا جو نافرمان ہوگا اسے جنت نہیں ملے گی
30:19اس کے بعد ناظرین سورہ مریم کی آیت نمبر 64 کی طرف آ جائیے
30:24جس میں اللہ رب العالمین کیا فرما رہا ہے
30:30بلکہ آیت نمبر 65 میں یہاں پر فرمایا
30:46اور ہم فرشتے صرف آپ کے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں
30:50ہمارے آگے اور ہمارے پیچھے اور جو اس کے درمیان ہیں
30:53وہ سب اسی کی ملکیت ہے اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے
30:56ناظرین ہم یہی پر موقوف کرتے ہیں سلسلہ تفسیر
30:59انشاءاللہ کل آپ کی خدمت میں مزید عرض کریں گے
31:01آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے اور اس کے ساتھ ہی
31:03ہمارے سپرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:06چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:09یہ آیت نمبر ناظرین 64 ہے جس کی تفسیر انشاءاللہ ہم کل شروع کریں گے
31:14اللہ تعالی ہمیں صحیح بات بیان کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
31:18اس کے ساتھ ہی ہمارے سپرگرام کا سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:21ناظرین چلتے ہیں تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
31:24قرآن سب کے لیے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:28دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:30سکرین پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:32آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
31:34دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
31:36اٹھائیے اپنے فونز ڈائل کیجئے نمبرز کو
31:38جوائن کیجئے ہمارے سپرگرام کو
31:40دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہیں
31:42السلام علیکم
32:09جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں نیکس کولر کی جانب
32:12السلام علیکم
32:14جیو علیکم اسلام
32:15دی کہاں سے
32:16جس سب آتے
32:18کہاں سے
32:21سنائے
32:39جزاکاللہ خیر
32:40چلتے ہیں ناظرین اگلے قدر کی جانب
32:42السلام علیکم
32:45جی کہاں سے
32:47سنائے
33:08اور انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤں گا تو کیا میں ضرور انقریب زندہ کر کے قبر سے
33:15نکالا جاؤں گا
33:16جزاکاللہ خیر ناظرین چلتے ہیں
33:18نیکس کولر کی جانب
33:19السلام علیکم
33:22السلام
33:22جی کہاں سے
33:24انسان جب سب آتے ہیں
33:26جی سنائے بیٹا
33:53جزاکاللہ خیر
33:55کچھ آواز
33:56کچھ آواز کی
33:58کنٹینوٹی سہی نہیں تھی
33:59سہی نہیں آرہی تھی لیکن براہل یہ
34:01بچی ہمیشہ بہت اچھا سناتی ہے
34:03اللہ تعالیٰ اس کو اچھا پڑھنے کی توفیق نصیب فرمائے
34:06السلام علیکم
34:10السلام علیکم
34:11السلام علیکم
34:12جی کہاں سے
34:12جی مفتی صاحب سے آلکورت سے حفظ
34:14سنائے
34:14سنائے
34:34اور انسان کہتا ہے
34:35کہ جب میں مر جاؤں گا
34:37تو کیا میں ضرور انقریب زندہ کر کے
34:39نکالا جاؤں گا
34:40جزاکاللہ خیر
34:41ناظرین چلتے ہیں انگلی قولر کی جانب
34:43السلام علیکم
34:45والیکم السلام
34:46جی کہاں سے
34:48یہ مفتی صاحب کامنا کنجاب سے
34:51سو رہی ہے
34:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجی
34:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:02وَيَقُولُ الْإِنسَانُ وَعِلَامَ
35:07مِتُ لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيْدًا
35:11جزاکاللہ خیر
35:13ناظرین چلتے ہیں انگلی قولر کی جانب
35:15السلام علیکم
35:18السلام علیکم
35:19وَالَيْكُمَ السَّلَامُ وَرَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُ
35:23جی کہاں سے
35:23جی فرمائیے سنائیے
35:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجی
35:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:37وَيَقُولُ الْإِنسَانُ
35:42اَعِذَا حَمِتُ لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيَّا
35:48اور انسان کہتا ہے
35:50کہ جب میں مارا ہوں گا
35:51تو کیا میں ضرور مارا ہوں گا
35:55جزاکاللہ خیر
35:56بہت بہت شکریہ
35:57السلام علیکم
35:59وَالَيْكُم السَّلَامُ
36:00جی کہاں سے
36:03سنوئیے بیٹا
36:10جی
36:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:24ازاکاللہ خیر
36:26السلام علیکم
36:27السلام علیکم
36:29السلام ورحمت اللہ جی
36:30کہاں سے
36:32سنائیے
36:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:40وَيَقُولُ الْإِنسَانُ
36:44اِذَا حَمِتُ لَسَوْفَ أُخْرَجُ
36:50لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيَّ
36:52چلے جزاکاللہ خیر
36:54ناظرین مسامعین
36:55اس کے ساتھ ہی
36:56امار اس پرگرام کا وقت
36:57اپنے اختتام کو پہنچا
36:59یہ پرگرام
36:59جس سے آپ
37:01روزانہ
37:02علاوہ ہفتے اتوار کے
37:03سپہر چار بجے سے
37:05لائیو اور پاکستانی وقت
37:06کے مطابق
37:06صبح سات بجے سے
37:07ریپیٹ ٹیلیکاس میں دیکھا کرتے ہیں
37:09فیڈ بیک سے ضرور
37:10آقا کیجئے گا
37:11www.aryqtv.tv
37:14پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:16اور ناظرین
37:17اس پرگرام کو
37:18اگر آپ
37:19یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
37:20تو اس پرگرام کے نام کے ساتھ
37:21ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
37:23اس پرگرام سے
37:24مستفیز اور اوروں کو بھی
37:25ترغیب دیجئے
37:26زندگی رہے تو
37:27انشاءاللہ کل
37:28سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
37:29پھر حاضر ہوں گے
37:30اس وقت کے لئے
37:31آپ سے اجازت چاہیں گے
37:32پرگرام قرآن
37:34سنئے اور سنائے
37:35کہ میں اسپان
37:36محمد
37:37سحیل رضا
37:38امجدی
37:38اور ایر وائکو ٹی وی
37:39کی پوری ٹیم
37:40کو دیجئے اجازت
37:41اس دعا کے ساتھ
37:42کہ اللہ رب العالمین
37:43آپ کا
37:44ہم سب کا
37:44حامی و ناصر رہے
37:46السلام علیکم
37:47ورحمت اللہ
37:48وبرکاتہ
Comments