Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 84 -85)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah, la ilaha illallah
00:06Auzubillahi min ashshaytanirrajim, bismillahirrahmanirrahim
00:13Alhamdulillahi wahdah, wassalatu wassalamu ala malla nabiyya ba'dah
00:18wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi ihsanim ba'dah
00:23Allahumma salli ala sayyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:32محترم ناظرین wa sama'in, viewers and listeners
00:36السلامu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:40پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:45آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:49آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:52ناظرین wa sama'in, یہ خانہ کعبہ
00:56سب سے پہلے کس نے بنایا
00:59اور اس کی تعمیرات کن کن ادوار میں ہوئیں
01:03تھوڑا سا اس کے بارے میں ہم مختصراً ارز کریں گے
01:07علامہ قسطلانی رحمتاللہ تعالی علیہ
01:10ارشاد الساری میں
01:11علماء کے تمام اقوال کے روایات کو جمع فرماتے ہیں
01:16اور لکھتے ہیں کہ خانہ کعبہ کو بیتاللہ کو دس مرتبہ بنایا گیا
01:22پہلی مرتبہ فرشتوں نے بنایا
01:26اور ایک روایت یہ بھی ہے
01:28کہ فرشتوں سے پہلے بھی
01:30اللہ رب العالمین نے
01:32کلمہ کن سے اس کی تخلیق فرمائی
01:35اور پہلی مرتبہ فرشتوں نے بنایا
01:38دوسری مرتبہ آدم علیہ السلام نے بنایا
01:42تعمیر کیا
01:44اور اس کی روایت یہ ہے ناظرین
01:46کہ آدم علیہ السلام کو جب زمین پر اتارا گیا
01:50جامع البیان جل نمبر ایک صفہ نمبر چار سو اٹھائیس پر
01:54تو اللہ رب العالمین نے فرمایا
01:56کہ تمہارے ساتھ ایک بیت بھی اتاروں گا
01:59جس کے گرد ایسے تواف کیا جائے گا
02:02جسے میرے ارش کے گرد فرشتے تواف کرتے ہیں
02:06اس کے پاس ایسی نماز پڑھی جائے گی
02:08جسے میرے ارش کے گرد نماز پڑھی جاتی ہے
02:10پھر ناظرین آدم علیہ السلام نے
02:13جبل نور
02:15کوہ تور
02:16اور کوہ زیتہ
02:19جبل لبنان
02:20اور جبل جودی
02:23ان پانچ پہاڑوں کی مٹی جمع کی گئی
02:28اور ان سے خانہ کعبہ کو تعمیر کیا گیا
02:31پھر آدم علیہ السلام کے بعد
02:33ناظرین تیسری مرتبہ شیس علیہ السلام نے
02:36چوتھی مرتبہ ابراہیم علیہ السلام نے
02:39پانچویں مرتبہ قومِ عمالقہ نے
02:42چھٹی مرتبہ قبیلِ جرہم نے
02:44ساتویں مرتبہ قسیب بن قلاب
02:46جو کہ پانچویں پشت میں حضور نبی کریم علیہ السلام کے آبا و اشتاد میں سے ہیں
02:51آٹھویں مرتبہ قریش نے
02:53اور یہ ناظرین حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باسد سے
02:58کم و بیش پانچ سال پہلے یہ واقعہ ترپیش ہوا
03:02اور اس میں پھر یہ بھی ہے کہ
03:05جب ایک نظہ پیدا ہوا
03:07ڈسپیوٹ معاملہ ہوا
03:08کہ بھئی حجرِ اسوط کو نصب کون کرے گا
03:10تو پھر یہ کہا کہ
03:13ڈسپیوٹ کافی دن رہا
03:14پھر یہ فیصلہ ہوا کہ
03:15صبح کے وقت بیت اللہ میں
03:17حرمِ پاک میں جو سب سے پہلے موجود ہوگا
03:19اسی کے ہاتھ میں فیصلہ ہوگا
03:21نبی علیہ السلام کو جب سب نے دیکھا
03:23تو سب نے مل کر کہا کہ
03:24صادق و امین آگئے
03:26اب کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
03:27اور حضور نبی کریم علیہ السلام نے
03:29اس طرح فیصلہ فرمایا
03:30کہ حجرِ اسوط کو
03:32ایک چادر میں رکھا گیا
03:34اور چادر کے تمام کونیں
03:36تمام سرداروں نے پکڑے
03:37اور یوں حجرِ اسوط نصب ہوا ناظرین
03:40اور اس میں اختلاف بھی
03:42کچھ نہیں ہوا
03:43پھر نوی مرتبہ
03:45عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
03:47اس کی تعمیر فرمائی
03:49حتیم کو
03:51کیونکہ قریش نے جب تعمیر کیا تھا
03:53تو انہوں نے کہا
03:54ہم حلال کمائی لگائیں گے
03:55حرام نہیں لگائیں گے
03:56تو حتیمِ کعبہ باہر رہ گیا
03:58حالانکہ کعبے کے اندر ہے
03:59تو پھر ایک دروازہ قریش نے بنایا
04:02اور جو کافی اوپر کی طرف تھا دروازہ
04:05کہ جس کو ہم چاہیں گے وہ داخل ہوگا
04:08جس کو ہم چاہیں گے داخل نہیں ہوگا
04:10عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
04:12جب اس کی تعمیر فرمائی
04:14تو اس کو دوبارہ بنائے ابراہیم پر کیا گیا
04:17دروازے کو نیچے کیا گیا
04:19انٹری کے لیے اور ایگزٹ کے لیے
04:21سامنے کی طرف
04:23ایک اور دروازہ
04:25ایگزٹ کے لیے بنایا گیا
04:26پھر اس کے بعد دسویں مرتبہ
04:28عبدالملک بن مروان کے حکم پر
04:30حجاج بن یوسف نے اسے دوبارہ تعمیر کیا
04:33اور اسے دوبارہ بنائے قریش پر رکھا
04:35پھر خلیفہ حارون رشید کے دور میں
04:37جب انہیں یہ معلوم ہوا
04:39کہ نبی علیہ السلام کو بنائے ابراہیمی پسند تھی
04:42تو انہوں نے امام مالک علی رحمہ سے مشرہ کیا
04:44تو انہوں نے فرمایا
04:45کہ بس کر دو
04:46ورنہ یہ بادشاہوں کا کھیل بن جائے گا
04:49سب سے پہلے
04:50اسد حمیری نے
04:52خانہ کعبہ پر غلاف چڑھایا
04:54اور آقا علیہ السلام نے
04:56اسے برا کہنے سے منع فرمایا
04:57اور حجاج بن یوسف نے
04:59سب سے پہلے
05:00اس پر رشم کا غلاف چڑھایا
05:02تو ناظرین و سامعین یہ بھی کہا جاتا ہے
05:04کہ جس مقام پر خانہ کعبہ ہے
05:06بیت اللہ یہاں پر پانی کا بلبلہ تھا
05:08اور پھر اسی سے دنیا کی زمین بنائی گئی
05:11جس طرح روٹی کا پیڑا ہوتا ہے
05:13آٹے کا پیڑا ہوتا ہے
05:15تو پیڑے کو پھیلا کر روٹی بنائی جاتی
05:17تو اس طریقے سے
05:18اسی سے تمام زمین بنائی گئی
05:20یہ پوری دنیا کا مرکز ہے
05:22سینٹر ہے
05:23اور بلکل اس کی سید میں
05:25ساتوں آسمان کے اوپر
05:27جہاں اللہ رب العالمین نے چاہا
05:29اپنا عرش وہاں پر رکھا
05:30تو اسی کی سید میں عرش الہی ہے
05:33اللہ تعالی ہم سب کو بار بار
05:34خانہ کعبہ کا دیدار نصیف
05:36اور میں ناظرین چلتے ہیں
05:37آج کے سبق کی جانب
05:38ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:40ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:42وہ آیت نمبر
05:43ایٹی فور اور ایٹی فائف ہے
05:46دو آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
05:49فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:50باوضو ہو جائیں
05:51اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:53کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:54آج کا سبق نکالیں
05:55اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:57کوئی بھی امپورٹن بات ہو
05:58نوٹ ضرور فرما لیجیے
05:59آپ کو لیے چلتے ہیں
06:03آج کی اس پرگرام کے
06:04فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:06لغت القرآن
06:07یہ ہمارے اس پرگرام کا
06:09پہلا سیگمنٹ ہے
06:10اور آئیت آوست اسمیہ پڑھتے ہوئے
06:11آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:23فلا تعجل علیہم
06:27انما نعبد لهم عداء
06:31یوم نعشر المتقین
06:35الى الرحمن وفداء
06:38عدد پڑھیں گے
06:40وف کی صورت میں عدد پڑھا جائے گا
06:42آخر میں علامت وقفے
06:43ایٹی فور لکھا ہوئے
06:44آیت نمبر ایٹی فور
06:45یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
06:47وف دن
06:48وف کی صورت میں وفتاء پڑھا جائے گا
06:50یہاں پر بھی دو زبر کی تنوین وقف میں
06:52علف سے چینج ہو جائے گی
06:53آخر میں علامت وقفے
06:54ایٹی فائف لکھا ہوئے
06:55آیت نمبر ایٹی فائف
06:56یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:57کتنے کلمات ہیں ناظرین
06:59ذرا اسے نوٹ فرما لیجئے گا
07:01کیونکہ اسکین پر نہیں آ رہا ہوگا
07:03تو آپ اسے نوٹ فرما لیں
07:04جو جو میں بات کہتا جاؤں
07:06جس جس طرح قصے میں پڑھاتا جاؤں
07:09تو آپ نوٹ کرتے رہیں
07:12فائکلمہ لاتعجل دوسرا
07:14علا تیسرا
07:15ہم چوتھا
07:16انما پانچوا
07:17نعود دو چھٹا
07:19لا ساتوا
07:21لا اصل میں لی ہے
07:22ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی ویسے
07:24اس کو لا پڑھا گئے
07:25لا ساتوا
07:25اور اس کے بعد
07:37کل یہاں پر چودہ کلمات موجود ہیں
07:39ہر کلمہ کو علیہ دا
07:40پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:41بغور ملائزہ فرمائے
07:44ملا کر پڑھیں گے
07:51جب ملائیں گے تو علیہ پڑھیں گے
07:58یہاں وقف کریں گے
07:59تو علیہ ہم ہی پڑھا جائے گا
08:05دال مشدد ہے
08:06اسے جمع کے ساتھ پڑھیں گے
08:08لا اصل ملی ہے
08:09ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:11اس کو لا پڑھا گیا
08:17یہاں وقف کریں گے
08:18تو عدہ پڑھیں گے
08:24نحشر میں روا پر پیش روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:28المتقین کے لام ساکن کے ساتھ
08:31اسے ملائیں گے
08:32درمیان میں اسے
08:33علیہ فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:35نحشر المتقین
08:40الہ الرحمنی
08:40الہ پڑھیں گے
08:42لیکن جب ملا کر پڑھیں گے
08:43تو لام پر زبر آئے گا
08:44لام پر زبر کو
08:45الرحمن کی روا کے ساتھ ملائیں گے
08:47درمیان میں اسے
08:47علیہ فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:49روح حرف شمسیہ ہے
08:50حرف شمسیہ وہ حرف
08:51جس پر علف لام ہو لیکن
08:52لام کو پڑھانا جائے
08:54تو الالرحمنی
08:55غلط
08:57الالرحمنی
08:57روح پر زبر ہے
08:58روح کو پر کر کے پڑھیں گے
09:00مشدد ہے
09:00جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
09:02میم کھڑا زبر ما
09:03اور میم علف زبر ما
09:04دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
09:06وافدن
09:07یہاں وقف پڑھیں گے
09:08تو وافتہ پڑھیں گے
09:09آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:10کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:13تحقیق و ترجمہ کی جانب
09:14سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
09:16وہ لکھیں گے
09:17پھر جو کلمات ہیں
09:18اسماع افعال حرف کن سے
09:19ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:20تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
09:22قرآن اور اردو کی حوالے سے
09:24کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
09:25آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:27اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:28ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:34جو آج کا سبق ہے ناظرین
09:35وہ ہے
09:36فلا تعجل علیہم
10:02فلا تعجل علیہم
10:06انما
10:13نعود
10:18لہم
10:22ادہ
10:29اور یہ ایت نمبر ہے
10:31ایتی فور
10:32یوم
10:34نحشر المتقین
10:48متقین
10:50إلى الرحمن
10:57وفده
11:10یہ آیت نمبر ایٹی فائف ہے
11:12ناظرین و سامعین
11:14انشاءاللہ مزید پوغرم کو آگے بڑھاتے ہیں
11:15لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
11:17ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:19ناظرین و سامعین
11:21چلتے ہیں آج کے پوغرم کی جانب
11:23اور یہاں پر آپ دیکھیں
11:24کہ ہم آج کا سبق جو ہے
11:27وہ ناظرین لکھ چکے ہیں
11:29اور
11:30یہاں پر
11:32اب اس میں جو اسما ہے
11:34تو ناظرین
11:37جو اسما ہے
11:38افعالِ حروف ہے
11:39تو ان کی
11:40جو ہے وہ
11:42ہم
11:43تحقیق و ترجمہ بھی انشاءاللہ اس کریں گے
11:46تو سب سے پہلے ناظرین
11:47ہم اسما لکھتے ہیں
11:49پہلا اس میں
11:50ہم زمیر
11:52اور یہاں پر
11:54نمبر ایک آئے گا یہاں پر بھی
11:56دوسرا
11:57ادہ
11:58تیسرا
12:00یوم
12:00چوتھا متقین
12:03پانچوہ رحمان
12:06چھٹا
12:07وفد
12:08تو کل یہاں پر چھے اسما ہیں
12:10نمبر ایک
12:12ہم
12:14اور ہم
12:18نمبر دو
12:19ادہ
12:27نمبر تین
12:29یوم
12:30اور نمبر چار
12:36متقین
12:45نمبر چھے
12:47نمبر پانچ
12:48رحمان
12:58اور نمبر چھے
13:00وفدہ
13:08ناظرین یہ چھے اسما ہیں
13:09اب ہم دیکھتے ہیں
13:10کہ افعال کتنے ہیں
13:12کون کون سے ہیں
13:13لا تاعجل
13:14پہلا فعل
13:18نعدو
13:19دوسرا
13:21نحشرو
13:22تیسرا
13:23تو کل تین
13:24افعال ہیں
13:25لا تاعجل
13:35اور
13:36نمبر دو
13:38ناظرین
13:43نمبر تین
13:45نحشرو
13:53اور
13:54تین افعال ہیں
13:56اب ہم دیکھتے ہیں
13:57کہ حروف کتنے ہیں
13:58کون کون سے ہیں
13:59تو پہلا حرف
14:01آپ دیکھ سکتے ہیں
14:02ناظرین
14:03وہ کیا ہے
14:04فا
14:07دوسرا ہے
14:08علا
14:10تیسرا
14:11انما
14:13چوتھا
14:14لی
14:15اور پانچوہ
14:17الہ
14:19کل پانچ حروف ہیں
14:22پہلا فا
14:25دوسرا
14:26علا
14:29تیسرا
14:30لی
14:31تیسرا
14:32انما
14:40چوتھا
14:41لی
14:45پانچوہ
14:46الہ
15:15ناظرین
15:17غائب کی زمیر
15:17متصل ہو
15:18تو ہم اور ہم
15:19دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
15:20منفصل ہوگی
15:21تو فقط ہم کی شکل میں ہوگی
15:23ہم یا ہم
15:23اس کا معنی ہوگا
15:24وہ سب ان سب ان ہیں
15:25اس کے بعد ہے
15:27عدہ
15:27اچھا عدہ کا معنی جو ہے وہ ناظرین
15:31عدہ کا معنی میعاد
15:33عدہ کا معنی میعاد
15:35ڈیوریشن میعاد
15:36اسے کہا جاتا ہے عدہ
15:38اس کے بعد یوم
15:39یوم کا معنی ہے
15:40دن ایام
15:41اس کی جمعہ ہے
15:42یوم ایک دن ایام
15:43بہت سے دن
15:44یوم اور ایام
15:46یہ دونوں کی دونوں
15:46ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:51اس کے بعد ہے
15:52متقین
15:53متقین اور متقون
15:54دو جمعہ آتی ہیں
15:56متقی
15:57اس کا مفرد ہے
15:58متقی
15:59اس میں فائل کا سیغہ ہے
16:00اس میں فائل وہ اسم
16:01جس میں فائلیت والا معنی پایا جائے
16:03تو ناظرین
16:04متقی کا معنی کیا ہے
16:06تقوی اختیار کرنے والا
16:08تقوی اختیار کرنے والا
16:11اور
16:11متقین اور متقون
16:13بہت سے تقوی اختیار کرنے والے
16:15تو متقی ہم عام طور پر
16:17اردو میں استعمال کرتے ہیں
16:19متقی
16:27اس کے بعد ہے
16:28رحمان
16:28رحمان کسی کہتے ہیں
16:30رحمان
16:31رحمان جو ہے
16:33یہ اللہ تعالیٰ کا
16:34صفاتی نام ہے
16:35اور ناظرین
16:37اس کا
16:37یہ صفت مبالغہ کا سیغہ ہے
16:39اس کا معنی ہے
16:39بہت رحم کرنے والا
16:41اور مخلوق پر
16:42کوئی عبد الرحمن ہو سکتا ہے
16:44عمد الرحمن ہو سکتی ہے
16:45لیکن
16:46رحمان ہی کی ہے
16:47اور وہ
16:47اللہ رب العالمین ہے
16:48یہ بھی عام طور پر
16:49ہم اردو میں استعمال کریں
16:50کہتے ہیں
16:50اللہ تعالیٰ بڑا رحمان ہے
16:52بڑا رحیم ہے
16:53تو یہ بھی اردو میں
16:54استعمال ہوتا ہے
16:55اس کے بعد ہے
16:56وفد
16:56وفدہ کسے کہا جاتا ہے
16:58وفدہ ناظرین
17:01ہم عام طور پر
17:02جو وفدہ کا
17:03معنی یہاں پر کیا گیا ہے
17:04وہ
17:29سواریاں
17:29ہم استعمال کرتے ہیں
17:31اور
17:32ملتا جلتا ہی مانا ہے
17:33اس کے بعد
17:34ناظرین آجائیے
17:34افوال کی جانب
17:35لا تعجل
17:36فعل نہیں
17:37حاضر معروف
17:38سیغہ واحد
17:40مذکر حاضر
17:41فعل نہیں
17:41وہ فعل
17:41جس میں
17:43کام کرنے سے
17:44روکا جائے
17:45اسے فعل نہیں
17:46کہتے ہیں
17:46لا تعجل
17:47جلدی مت کر
17:48جلدی مت کر
17:49تو جلدی مت کر
17:50آپ جلدی مت کریں
17:51اس کے بعد ہے
17:52نعود دو
17:54نعود دو
17:55فعل مذارے معروف
17:56سیغہ جمع متقلم
17:59کہ ہم پوری کرتے ہیں
18:02یا ہم پوری کریں گے
18:03اور یا معنی ہوگا
18:04ہم پوری کرتے ہیں
18:05یعنی ہم پوری کر رہے ہیں
18:07نحشر
18:08فعل مذارے معروف
18:10سیغہ جمع متقلم
18:12اور اس کا معنی ہے
18:13کہ ہم
18:15جمع کرتے ہیں
18:16یا ہم جمع کریں گے
18:18اور یا معنی ہوگا
18:18ہم جمع کریں گے
18:19یا ہم بھیجیں گے
18:21ان میں سے کوئی معنی بھی
18:22کیا جا سکتا ہے
18:23حشر
18:24یحشر
18:25حشر
18:25یوم الحشر
18:27قیامت کی دن کو
18:28کہا جاتا ہے
18:29This is also a popular thing that we use in Erdogan.
18:36Yomal Hashr
18:37This is also a popular thing that we use for example.
18:41If someone is doing good work, they say that you can see your Hashr?
18:44This is a popular thing that we use in Erdogan.
18:48Then we use in Erdogan.
18:50This is a popular thing that we use in Erdogan.
18:52Fahakha ma'ana, pasiyato, anna.
19:09۱۵۶
19:12۱۶
19:15۱۶
19:17۱۶
19:18There are three words that we use in Erdogan.
19:21Number one is a day.
19:23Number two is a day.
19:26Number three is a day.
19:27Number four is a day.
19:29Number five is a day.
19:31Number five is a day.
19:32Let's see.
19:32Let's see.
19:33Let's see.
19:36Let's see.
19:41Let's see.
19:41Let's м
19:44If I'm to follow the word.
20:04This is written in
20:04Name of the Lord.
20:09ڈال پشتو نعود دو
20:11لام زبر اللہ حامیم پشهم لہم
20:14عین دال زبر عد دال دو زبر دن
20:16عد دن یہاں وقف کریں گے تو عدہ پڑیں گے
20:19یا واؤ زبر یومیم زبر ما
20:21یومیم نونحا زبر نحشن پش شور
20:24ولام پش رل نحشور المیم تا پش متا زبرتا
20:28قافیہ سرقی نون زبر نامتقینا
20:31حمززیر ای لام را زبر لر
20:33را حا زبر را حمیم علی زبر ما
20:35نونزنی الار رحمانی
20:37واؤ فا زبر وف
20:39دال دو زبر دن وفدن
20:41یہاں وقف کریں گے تو وفدہ پڑیں گے
20:43آئیے چلتے ہیں تلاوت کی جانب
20:45سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
20:47ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
20:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
20:59بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:11فلا تعجل عليهم
21:19اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدَّا
21:53يَوْمَ نَحْشُرُ
22:16اِنَّمَا نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ
22:20اِلَى الْمَحْمَنِ وَفْدَا
22:24آمَنْتُ بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ الْعَظِيمُ
22:27تلاوت مکمل ہوئی ہمارے اس پرگرام کا
22:30فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:32آپ کو یہ چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
22:34تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
22:37سب سے پہلے آپ کو یہ چلتے ہیں
22:39حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
22:44فَا پَسْيَتُو لَا تَعْجَلْ آپ جلدی نہ کریں
22:51فَا پَسْيَتُو لَا تَعْجَلْ آپ جلدی نہ کریں
22:56علا پر ہم ان کے
22:58انما سوائے اس کے نہیں
23:02نَعُدُّ ہم پوری کر رہے ہیں
23:06لا کے لیے ہم ان
23:08عَدَّا مِعَاد
23:11يَوْمَ جِسْ دِن
23:13نَحْ شُرُو
23:15ہم بھیجیں گے
23:16المتقین
23:18متقین کو
23:19الى طرف الرحمن
23:21رحمن مراد ہے
23:22وفدہ سواریوں پر
23:24ناظرین و سامعین یہ حرف بہ حرف
23:27لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:29اب آئیے چلتے ہیں
23:30آسان فہم
23:31با محاورت ترجمہ کی جانب
23:33فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ
23:37اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ
23:40عَدَّا
23:41يَوْمَ نَحْشُرُ
23:44الْمُتَّقِينَ
23:46الْرَحْمَنِ
23:47وَفْدَا
23:50سو آپ
23:51ان کے متعلق جلدی نہ کریں
23:54ہم تو صرف ان کی میعاد پوری کر رہے ہیں
23:58جس دن ہم متقین کو رحمن کی طرف سوالیوں پر بھیجیں گے
24:03سو آپ ان کے متعلق جلدی نہ کریں
24:06ہم تو صرف ان کی میعاد پوری کر رہے ہیں
24:09جس دن ہم متقین کو رحمن کی طرف سوالیوں پر بھیجیں گے
24:13ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محابرت ترجمہ
24:17انشاءاللہ مزید پوریم کو آگے بڑھائیں گے
24:19لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:20تو ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:23ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پوریم کی جانب
24:27اور اب ہم تفسیر کی جانب آ رہے ہیں
24:31اور تفسیر جو ہمیں ارز کرنی ہے ناظرین
24:33وہ آیت نمبر ایٹی ون اور ایٹی ٹو کی
24:37تو ایٹی ٹو میں ناظرین
24:39ہم نے یہ بتایا تھا آپ کو
24:41کہ رب تعالی نے جواب دیا
24:42کہ ہرگز نہیں
24:44ان قریب وہ ان کی عبادتوں کا انکار کر دیں گے
24:48کون کریں گے
24:49اس کی تفصیل ہم آپ کو بتا چکے
24:51اور وہ ان کے خلاف ہو جائیں گے ددہ
24:54ناظرین
24:55ددہ کا معنی
24:56اللہ ہم راغب اسفاہلی لکھتے ہیں
24:58اس کا معنی بیان کرتے ہوئے
25:00دو زدے
25:01وہ چیزیں ہیں جو ایک جنس کے تحت ہوتی ہیں
25:05اور ہر زد
25:06اپنے اصافے خاصہ میں
25:09دوسری زد کے
25:10خلاف ہوتی ہے
25:11اور دونوں کے درمیان سب سے زیادہ
25:14بعد ہوتا ہی دوری ہوتی ہے
25:15جیسے سیاہ اور سفید
25:18سیاہ اور سفید
25:19اب دونوں جنس ایک ہی ہیں
25:21لیکن ہر کوئی اپنے وصف میں
25:24ایک دوسرے کے خلاف ہے
25:25جیسے ناظرین شر اور خیر
25:28جنس ایک ہی
25:29لیکن دونوں ایک دوسرے کے خلاف ہے
25:31اپوزٹ ہے
25:31اور جب تک وہ ایک جنس کے تحت نہ ہوں
25:34تو ان کو ایک دوسرے کی زد نہیں کہا جاتا
25:37جیسے
25:38مٹھاس اور حرکت
25:40انہیں زد نہیں کہا جاتا
25:42بات سمجھ دیں
25:43انہیں زد نہیں کہا جاتا
25:44ایک دوسرے کی زد نہیں
25:46مٹھاس کی زد کرواہٹ ہے
25:48A final approach
25:51A line of sex
25:55That is the idea
25:55That the ability for all things
26:00Er sentences
26:07Does somebody
26:07Who
26:07women
26:08Who
26:09Which
26:09For
26:09to
26:10and
26:10مثلا دو زدیں جیسے سیاہ اور سفید
26:13اور دو نقیدیں جیسے وجود اور عدم
26:16اور عدم اور ملکہ
26:18جیسے ناظرین عما
26:20امیون اور بصر
26:21یعنی جو ہے وہ اندھا اور دیکھنے والا
26:25اور اسی طریقے سے متدایف جیسے نص اور دعف
26:28اور بہت سے متقلمین اور آل لغت
26:31ہر متقابل کو زد کہتے ہیں
26:33اور وہ کہتے ہیں کہ دو زدیں وہ ہیں
26:35جن کا ایک محل میں جمع ہونا صحیح نہ ہو
26:38کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کرنا کوئی ندھ ہے
26:40اور نہ کوئی زد ہے
26:41کیونکہ ندھ اسے کہتے ہیں
26:43لا ندھ لہو ولا ددھ لہو
26:45تو اسے کہتے ہیں کہ جوہر اور ذات میں مشترک ہو
26:49اور زد اس کو کہتے ہیں
26:50کہ ایک جنس کے تحت دو منافی چیزیں ہوں
26:52اور اللہ تعالیٰ جوہر ہونے سے منزع ہے
26:55پس اللہ تعالیٰ کی کوئی زد ہے
26:56اور نہ کوئی ندھ ہے
26:59ناظرین اس آیت میں جو فرمائے
27:00کہ وہ ان کی زد ہو جائیں گے
27:03اس کا معنی یہ کہ وہ ان کے مخالف ہو جائیں گے
27:06اور میں نے بتا چکا ہوں
27:07کہ یہ بھی تفسیر میں بیان کیا گیا
27:11کہ وہ خود اس چیز پر پشیمان ہوں گے
27:14اور ایک ریویت یہ بھی ہے
27:16کہ بتوں کو اللہ تعالیٰ جوہے وہ
27:17بولنے کی طاقت عطا فرمائے گا
27:19تو وہ ان کی مخالفت کر رہے ہوں گے
27:21اور پھر میں نے قرآن کی آیت بھی پیش کی
27:23جوہے وہ تیرے میں پارے کی
27:25کہ جس دن جوہے وہ
27:27شیطان یہ کہے گا
27:29کہ بھئی میں تو
27:30میں نے تو تمہیں برائی کی طرف لے کر نہیں کیا
27:33میں تو صرف میں نے اشارہ کیا
27:35تو تم چل پڑے تو مجھے آج
27:37کچھ نہ کہو تم خود ذمہ دار ہو
27:39اس بات کے تو شیطان بھی کوئی بات
27:41آپ کی کرنے والوں کے قبول نہیں کرے گا
27:43تو لہٰذا ایک ہی راستہ بچتا ہے
27:45وہ یہ کہ اللہ تعالیٰ اس کے رسول
27:47علیہ السلام کی فرما برداری
27:49اور اس کی بارگاہ میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
27:51شرک نہ کرنا
27:52اس کے بعد فرمایا کہ
28:04کیا آپ نے نہیں دیکھا
28:05کہ ہم نے شیاطین کو کافروں پر مسلط کر کے بھیجا
28:09جو انہیں برائیوں پر برانگختہ کرتے رہتے ہیں
28:12فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمِ اِنَّمَا نَعُدْدُ لَهُمْ عَدْدَاتِ
28:15سو آپ ان کے مطالق جلدی نہ کریں
28:17ہم تو صرف ان کی معایات پوری کر رہے ہیں
28:19ناظرین
28:21سورہ ملگم کی
28:23آیت نمبر ایٹی تھری میں
28:25جو یہ مذکور تھا
28:27کہ اِنَّا اَوْسَلْنَا الشَّيَاطِينَ الْكَافِرِينَ تَعُزُّهُمْ اَزَّا
28:31اب اس میں
28:32اس کا لبزی معنی ہے
28:34کہ ہم نے شیعتین کو کافروں پر بھیجا
28:37لیکن امام رازی
28:38علامہ کرتبی اور علامہ علوسی نے کہا
28:41کہ اس کا معنی ہے کہ ہم نے شیعتین
28:42کو کافروں پر مسلط کر دیا
28:45نیز مفسرین نے یہ بھی کہا
28:47کہ ارسل نہ تسلیت کے معنی
28:49کو متضمن ہے
28:50اب اس کا ترجمہ ہوگا کہ ہم نے شیعتین
28:52کو کافروں پر مسلط کر کے بھیجا
28:55اور ہم نے یہی ترجمہ کیا گیا ہے
28:57سجاج نے کہا کہ
28:58اس آیت کے دو معنی ہیں
29:00Eq ye that emne shaitan hun keirye kaffiron ke raastah khaliy chowdhiyya
29:04Or em keirye shaitan hun ke wasweso se
29:06Kuih hifazat nahin ki
29:08Or dursa mıanah ye
29:08Que shaitan hun keo on pe gr potrze
29:11Krtya
29:11Or em ke kufor ki wajah se
29:13On pe shaitan hun keo kadar keo
29:15Es ayahat me fahmaya
29:16Que taudzuhum
29:17Azzah
29:18Yaini joh unhye brayayu pere
29:20Ubaratayyaya
29:21Or uksate hay
29:22Azzah keonda
29:23Kisi ko kisi kama per uksana
29:26Beranghida kerna
29:27Bharikana
29:28Jhosh milana
29:29جب دیکچی میں پانی اُبلتا ہے
29:32اور جوش میں آتا ہے
29:33تو اس کے اُبلنے کی آواز کو عزیز کہا جاتا ہے
29:37حمزہ سے عزیز
29:38اور حدیث میں کہ ثابت بن مطرف
29:41اپنے والد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں
29:44کہ میں نے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو
29:46نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
29:48اور آپ کے سینے سے رونے کی
29:50ایسی آوازیں آ رہی تھیں
29:52جیسے چکی چلنے کی آوازیں آ رہی آتی ہیں
29:55ابن عباس صدی اللہ عنہم نے بیان فرمایا
29:58کہ شیطان کافروں کو اطاعت کے بجائے
30:01معاصیت کی طرف لاتے تھے
30:02انہوں نے فرمایا کہ وہ ان کو
30:04بسلسل برے کاموں کی طرف راغب کرتے رہتے تھے
30:07حتیٰ کہ انہیں دوزخ میں پہنچا دیتے ہیں
30:10اس آیے سے مقصود
30:12اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کوئی تسلیح دینا
30:14کہ کافر جو ایمان نہیں رہا رہے
30:16اس کی وجہ یہ ہے کہ شیطان ان کو بڑھکا رہے ہیں
30:20اور نہ یہ کہ آپ کی تبلیغ میں کوئی کمی
30:24اور کوئی قصور ہے
30:24آپ اپنا کام مکمل کر رہے ہیں
30:26شیطان ان کو بڑھکا رہے ہیں
30:28بیقا رہے ہیں اور وہ ان کے بیقانے میں بھی آ رہے ہیں
30:31تو لہٰذا یہ کام اس لیے ہے
30:32وہ اس لیے راستے سے بڑھک جاتے ہیں
30:34آپ کی تبلیغ مکمل ہے
30:35آپ کا اس میں کوئی قصور نہیں
30:37نہ آپ کی تبلیغ میں کوئی کمی ہے
30:39ناظرین انشاءاللہ مزید افس کریں گے
30:40لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
30:41اس کے ساتھ کے ہمارے اس پروگرام کا
30:42سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
30:44تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:46قرآن سب کے لیے
30:47یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:49دنیا بھر سے آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:51اسکین پر نمبرز ڈسپلیں
30:53آپ کا تعلق پاکستان
30:54پاکستان سے بار دنیا کی کسی خطے کسی مجھ سے ہو
30:56اٹھائیے اپنے فونس
30:57ٹائل کیجئے نمبرز کو
30:59جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:00دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
31:02ہمارے ساتھ کون ہے
31:03السلام علیکم
31:06السلام علیکم
31:09السلام علیکم
31:12میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
31:16جی کہاں سے
31:18آپ کی کال ہمیشہ ڈسٹرپ کیوں ہوتی ہے
31:23آپ کی آواز کیوں ڈسٹرپ ہوتی ہے
31:28جی
31:29چلیں پڑھیں
31:31پڑھیں
31:33اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:41فلا تعجل علیہم
31:45انما نعود لهم عدہ
31:49یوم نحشو المتقین
31:53الى الرحمن وفدہ
31:56جزاک اللہ خیل
31:58السلام علیکم
32:00والیکم السلام
32:02والیکم
32:02کہاں سے
32:03فاتمہ لاہور سے
32:05سنئیے
32:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:18فلا تعجل
32:20فلا تعجل علیہم
32:22انما نعود لهم عدہ
32:26یوم نحشو المتقین
32:30اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
32:35جزاک اللہ خیل
32:36السلام علیکم
32:37وعلیکم السلام
32:39جی کہاں سے
32:40یہ ہرہ لہار سے
32:42سنئیے
32:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:52فلا تعجل علیہم
32:56انما نعود لهم عدہ
33:01یوم نحشو المتقین
33:05الى الرحمن وفدہ
33:08جزاک اللہ خیل
33:09السلام علیکم
33:10وعلیکم السلام ورحمت اللہ
33:12رب البنی سے
33:13سنئیے
33:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:20اللہ تعجل علیہم
33:22انما نعود لهم عدہ
33:26یوم نحشو المتقین
33:30الى الرحمن وفدہ
33:33صدق اللہ الرحمن
33:34جزاک اللہ خیل
33:35السلام علیکم
33:36وعلیکم السلام
33:38جی کہاں سے
33:42سنئیے
33:43اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:52فلا تعجل علیہم
33:55انما نعود لهم عدہ
33:58یوم نحشو المتقین
34:01الى الرحمن وفدہ
34:04جزاک اللہ خیل
34:06السلام علیکم
34:07وعلیکم السلام
34:09رحمت اللہ
34:09جی کہاں سے
34:10صحیح بات
34:12بسم اللہ الرحمن وفدہ
34:47فلا تعجل علیہم
34:47ورحمن وفدہ
34:49ورحمن وفدہ
34:50فلا تعجل علیہم
34:52انما نعود لهم عدہ
34:56یوم نحشو المتقین
34:59بسم اللہ الرحمن وفدہ
35:01جزاک اللہ خیل
35:03السلام علیکم
35:04وعلیکم السلام
35:05ورحمت اللہ
35:06وبرکاتہ
35:06جی کہاں سے
35:08جی اسلام علیکم
35:09وعلیکم السلام
35:10ورحمت اللہ
35:11کہاں سے
35:13سنئیے سنئیے
35:38ترجمہ
35:38پس نہ جلدی کیجئے
35:40ان پر بے چک
35:40ہم گن رہے ہیں
35:41ان کے لئے دن
35:42جس دن ہم جمع کریں گے
35:43پریزگاروں کو
35:44سامنے رحمان کے
35:45مہمان بنا کر
35:46صدق اللہ
35:46جزاک اللہ خیل
35:47السلام علیکم
35:49وعلیکم السلام
35:50جی کہاں سے
35:52جی فیصلہ بات سے
35:56سنئیے
35:57اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:04وَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ
36:08اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدَّا
36:33يَوْمَا نَحْشُعُ الْمُتْقِينَ
36:42وَفْدَا وَفْدَا نَحْهُمْ
36:43جزاک اللہ خیل
36:44السلام علیکم
36:46السلام علیکم
36:48جی کہاں سے
36:52جی کونر کہاں سے
36:53ملکان سے
36:55جی سنئیے
37:10سنئیے
37:11اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ
37:17نَعُدُّ لَهُمْ عَدَّا
37:20يَوْمَ نَحْشُعُ الْمُتْقِينَ
37:26يَوْمَنَا نَحْشُعُ الْمُتْقِينَ
37:29إِلَى الرَّحْمَنِ وَفْدَا
37:32إِلَى الرَّحْمَنِ وَفْدَا
37:35کیا نام ہے آپ کا
37:37آپ کا نام کیا ہے
37:40چلی مجھ لگتا میری آواز نہیں آ رہی
37:42ناظرین و سامعین
37:43اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
37:45اپنے اختتام کو پہنچا
37:46یہ پروگرام جسے اب روزانہ
37:48علاوہ ہفتہ رتوار کے
37:49سپہر چار بجے سے
37:51لائف
37:52ناظرین رات ایک بجے سے ڈیپی ٹیلی کاس میں دیکھا کرتے ہیں
37:56فیڈبیک سے ضرور آگاک کیجئے گا
37:58www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
38:02اور یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
38:04تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
38:05ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
38:06اس پروگرام سے مستفیز اور اور کو بھی ترخیب دیجئے
38:09زندگی رہی تو انشاءاللہ
38:11اگلے پروگرام میں سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
38:22اس دعا کے ساتھ کہ اللہ رب العالمین آپ کا
38:25ہم سب کا حامی و ناصر رہے
38:26السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:57بسا میرے مولا
Comments