Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 04)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
01:00بات سے کیا کرتے ہیں
01:01صحیح مسلم کی حدیث ہے
01:03کہ دنیا میں
01:05سب سے پاورفل چیز کیا ہے
01:08اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:13کہ جب اللہ تعالی نے
01:15زمین کو پیدا کیا
01:17تو وہ ہل رہی تھی
01:19ہشکولے کھا رہی تھی
01:21تو پھر اللہ رب العالمین نے
01:24پہاڑ کو پیدا کیا
01:26اور اسے حکم دیا
01:27کہ وہ زمین کو تھامے رکھے
01:30اور ناظرین
01:32ہمیں یہ ملتا بھی ہے نا
01:34قرآن کریم میں
01:35ہم نے پہاڑوں کو میخے بنایا
01:39پھر فرمایا
01:41کہ وہ ٹھیر گئی
01:42تب فرشتوں کو پہاڑوں کی
01:44مضبوطی دیکھ کر
01:45بڑا تاجب ہوا
01:47کہنے لگے کہ
01:48ارس کرنے لگے کہ
01:49اے اللہ
01:50کیا مخلوق میں
01:52کوئی چیز پہاڑوں سے بھی سخت ہے
01:55اللہ رب العالمین نے فرمایا
01:58کہ ہاں لوہا
01:59وہ لوہا
02:00اس سے بھی سخت ہے
02:01اور ظاہر ہے کہ لوہا
02:04پہاڑوں کو بھی کھود دیتا ہے نا
02:06یہ بڑی بڑی مشینز
02:07آج آپ دیکھتے ہیں
02:08پچھلے زمانوں میں
02:09کلہارے
02:10کلہاریاں
02:11یا اس طرح
02:12کدالے ہوتی تھیں
02:13جس سے پہاڑوں کو
02:15وہ کھودتے تھے
02:17آج بڑی بڑی مشینز آگئی ہیں
02:18لیکن آپ یہ دیکھیں کہ
02:20مشین کے آخیر میں
02:22جس کے ذریعے کھودا جاتا ہے
02:24ڈرل کیا جاتا ہے
02:25وہ ہوتا لوہے کا ہے
02:26یہ پہاڑوں کو فنا کر دیتا ہے
02:29کھود ڈالتا ہے
02:30تو عرص کی کہ
02:32یا الہ العالمین
02:33کیا لوہے سے بھی
02:35سخت کوئی چیز ہے
02:36تو اللہ رب العالمین نے فرمایا
02:38کہ ہاں آگ ہے
02:40جو لوہے کو بھی فنا کر دیتی ہے
02:43لوہے کو بھی جلا ڈالتی ہے
02:45پھر عرص کی
02:46کہ
02:48یا الہ العالمین
02:49کیا آگ سے بھی
02:51زیادہ کوئی سخت چیز ہے
02:52فرمایا پانی
02:54جو آگ کو بھجا دیتا ہے
02:56پھر عرص کی
02:58کہ
02:58یا الہ العالمین
02:59کیا پانی سے زیادہ بھی
03:01کوئی سخت چیز ہے
03:02تو فرمایا کہ
03:04ہاں ہوا ہے
03:05وہ
03:06پانی کو بھی
03:07یہاں سے وہاں کر دیتی ہے
03:08پھر
03:09عرص کی
03:10یا الہ العالمین
03:12کیا اس سے بھی
03:13یعنی ہوا سے بھی
03:14سخت کوئی چیز ہے
03:15تو فرمایا ہاں ہے
03:17سب سے مضبوط چیز یہ ہے
03:19کہ ابن آدم
03:21دائیں ہاتھ سے صدقہ دے
03:24دائیں ہاتھ سے دے
03:25تو بائیں ہاتھ کو خبر نہ ہو
03:28یعنی اخلاص کے ساتھ
03:30اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دے
03:32تو فرمایا کہ یہ سب سے
03:33مضبوط چیز ہے
03:35صحیح مسلم میں ایک اور حدیث پاک ہے
03:37کہ روزی قیامت
03:40اللہ تبارک و تعالیٰ
03:41سات افراد کو
03:43عرش کا سایہ عطا فرمائے گا
03:46اور ظاہرے کہ
03:47اس دن اس عرش کے
03:49سایہ کے سوا کوئی اور سایہ نہیں
03:51ہوگا ان میں سے ایک
03:53وہ خوش نصیب ہے
03:54جو دائیں ہاتھ سے صدقہ دیتا ہے
03:57تو بائیں ہاتھ کو خبر نہیں ہوتی
03:59اللہ تعالیٰ ہم سب کو
04:01اخلاص عطا فرمائے
04:03ہمیں ناظرین اخلاص کا
04:05پیکر بنائے اور
04:07بڑی سے بڑی نیکی کریں
04:09یا چھوٹی سے چھوٹی نیکی کریں
04:11اللہ کے لئے کریں
04:12چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
04:15ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:17وہ سورہ مریم
04:18اور اس کی آیت نمبر ہے
04:20سکس
04:21آج کے سبق میں شامل ہیں
04:24فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:25باوضو ہو جائیں
04:26اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:28قرآن پاک کو ساتھ رکھیں
04:29آج کا سبق نکالیں
04:31اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:32کوئی بھی امپوریٹ
04:33فورمالی جیے
04:35آپ کو لیے چلتے ہیں
04:36آج کے اس پرگرام کے
04:37فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:39لغت القرآن
04:40یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:41پہلا سیگمنٹ ہے
04:42اور آئیتہ
04:43وہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
04:44آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:47اسے رضیین پڑھیں گے
05:09وفقی صورت میں
05:10رضیہ پڑھا جائے گا
05:11اچھا اب یہاں دیکھیں
05:13یعقوب
05:14اس کے بعد قاف ہے
05:15قیل علیہ الوقف
05:17اس کا معنی یہ کہ
05:18ایک کمزور قول یہ ہے
05:21کہ یہاں پر وفق کیا جا سکتا ہے
05:23اور اوپر سوات لامیہ
05:25یہ وصل کی علامت ہے
05:26تو ناظرین اس کو ہم
05:28کنکلوٹ کریں
05:29تو اس کا مطلب یہ ہے
05:30کہ یہاں وفق نہ کیا جائے
05:32تو بہتر ہے
05:33اچھا جی اب یہاں پر آپ دیکھیں
05:35کتنے کلمات ہیں
05:36سب سے بھی لاما کو یہ بتائیں
05:37کہ یہ دیسونی
05:38آپ دیکھ رہے ہیں
05:39کہ یا پر تشتیر ہے
05:40یا مشدد ہے
05:41تو ولیین
05:43اس سے پہلے جو آیت کریمہ
05:45آیت نمبر فائف تھی
05:46اس کا آخری کلمہ تھا
05:48ولیہ
05:49تو ملا کر پڑھیں گے
05:50تو اس طریقے سے پڑھیں گے
05:52کہ ولیین میں
05:53یا پر دو زبر کی تنوین
05:54تو اس سے یریسو کی
05:56یا کے ساتھ ملائیں گے
05:57یا کی آواز کو
05:58گھنے کے ساتھ
05:59ادا کیا جائے گا
06:00کس طریقے سے پڑھیں گے
06:01ولیین یریسونی
06:04اور اگر علیدہ پڑھیں گے
06:06تو ولیہ پر وف کریں گے
06:07اور اس کے بعد
06:08یریسونی سے آغاز کریں گے
06:10یریسو
06:10ناظرین
06:12یہ ایک کلمہ
06:13یا دوسرا
06:13واؤ تیسرا
06:14من چوتھا
06:16آلی
06:17پانچوہ
06:18یعقوب
06:19چھٹا
06:19اجعل
06:20ساتوہ
06:21ربی
06:22آٹوہ
06:23اس کے بعد
06:25روضیہ
06:26نوہ
06:26کل یہاں پر نو کلمات ہیں
06:28ہر کلمے کو
06:29علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:31بغور ملحصہ فرمائے
06:32یریسو
06:35نی
06:36یریسو
06:37علیدہ
06:38نی
06:38علیدہ
06:39ملا کر پڑھیں گے
06:40یریسونی
06:41یریسونی میں
06:42اب دیکھیں کہ
06:43روہ کے نیچے زیر ہے
06:44تو روہ پر
06:45زبر یا پیش ہو
06:45تو روہ کو پر پڑھتے ہیں
06:47زیر ہو
06:47تو باری کر کے
06:48پڑھا جاتا ہے
06:49یریسونی
06:51یہاں پر باری کر کے
06:52پڑھا جائے گا
06:53روہ کو
06:53و
06:54یریسو
06:56یہاں بھی روہ کے نیچے
06:57زیر ہے
06:57اور سیم فیل ہے
06:59تو ناظرین
07:00یہاں پر بھی
07:00روہ کو
07:01باری کر کے پڑھیں گے
07:02و یریسو
07:04من
07:05آلی
07:06یعکوب
07:08من میں ننساکن ہیں
07:10اس کے بعد
07:11آلی میں آپ دیکھیں
07:12حمزہ ہے
07:13تو ننساکن کے بعد
07:14حمزہ آ رہا ہے
07:15حرف علقی آ رہا ہے
07:16تو ننساکن کو
07:16یہاں پر
07:17اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:18اخفائی غنہ
07:20نہیں کیا جائے گا
07:21من آلی
07:23یعکوب
07:24من آلی
07:26یعکوب
07:27و
07:28اجعل
07:29ہو
07:30ناظرین یہاں پر
07:31واؤ پر زبر ہے
07:32اسے اجعل کی
07:33جیم ساکن کے ساتھ
07:34ملائیں گے
07:35درمیان میں سے
07:35علی فنی حمزہ کو
07:36حضف کیا جائے گا
07:37اسے ہم پڑھیں گے
07:38واجعل
07:39ہو
07:40رو
07:41بی
07:41رو پر زبر
07:42رو کو پر کر کے پڑھیں گے
07:44با مشدد
07:44با کو
07:45جمعوں کے ساتھ
07:46پڑھا جائے گا
07:47رو
07:47بی
07:48رو
07:49دی
07:49یعن
07:49رو پر زبر
07:50رو کو پر کر کے پڑھیں گے
07:52یا مشدد
07:52جمعوں کے ساتھ پڑھا جائے گا
07:54रौदीयन यहां वक्ष रेंगे तो रौदीया पढ़ेंगे
07:57कि दो जबर की तर्मीर में वक्ष में अल्फ से चेंच हो जाती है
08:00आए नाजीन चलते हैं कलिमात की लोगत और गिरामर के अज़बर से
08:04ताहकीक और तर्जमे की जाने
08:06In this video, we read the meaning of the meaning of the language.
08:10That is how many paragraphs of the language of the word?
08:12They will be a터K lanç or смотрите.
08:14We will have an overview of the language of the word.
08:16We will be a part of the language of the word.
08:18Which are the meaning of the language of the word.
08:20That is how many paragraphs the language of the word.
08:21They will also have a misunderstanding of the word.
08:23In the name of the name of the word.
08:24In the name of the word.
08:26Marriage is an amazing thing.
08:36ويدث من آل
08:50يعكوب
09:06من آل يعكوب
09:14وجعله
09:18ربی
09:28رضی
09:34یہ آیت نمبر سکس ہے
09:46اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
09:48کہ اس میں اسما کتنے ہیں
09:50کون کون سے ہیں
09:51تو پہلا اسم ہے یا
09:53اور دوسرا ہے آلی
09:58تیسرا ہے یاکوب
10:03اور اس کے بعد ناظرین
10:06آپ دیکھیں کہ
10:08یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
10:11اور چوتھا ہے عرب
10:12پانچوہ ہے
10:16روضی
10:17کل یہاں پر پانچ اسما ہیں
10:20نمبر ایک یا
10:26اور حوز امیر
10:30نمبر دو
10:34آلی
10:35نمبر تین
10:42یاکوب
10:43نمبر چار
10:52روض
10:54نمبر پانچ
11:00روضی
11:02ناظرین
11:11یہ پانچ
11:12اسما ہے
11:13اب ہم دیکھتے ہیں
11:14کہ افعال کتنے ہیں
11:16کون کون سے ہیں
11:17تو پہلا فعل ہے
11:18یریفو
11:19پہلا فعل
11:23یریفو
11:25یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:27اور اجعل
11:29دوسرا فعل ہے
11:30تو دو افعال ہیں
11:32یریفو
11:33اور اجعل
11:34انشاءاللہ ناظرین
11:35مزید پوگرم کو آگے بڑھائیں گے
11:36لیکن ہمیں جانا ہوگا
11:37بریک کی جانب
11:38ملاقات ہوگی
11:39مقتصد سے بریک کے بعد
11:40ویلکم بیک ناظرین
11:42و سامعین
11:42چلتے ہیں
11:43آج کے پوگرم کی جانب
11:45اور
11:45ناظرین دو افعال ہیں
11:47پہلا فعل ہے
11:49یریفو
11:49یریفو
11:57یہ مارکر تھوڑا سا
11:58لائٹ ہو رہا ہے
12:00تو گزارا کر لیجئے گا
12:02یریفو
12:03دوسرا فعل ہے
12:04اجعل
12:05ناظرین دو افعال ہیں
12:25اب ہم دیکھتے ہیں
12:26کہ حروف کتنے ہیں
12:27کون کون سے ہیں
12:28تو نمبر ایک
12:30جو حرف ہے
12:32وہ ہے
12:32واو
12:33نمبر دو
12:36من
12:37یہاں پر بھی واو ہے
12:39تو دو حروف ہیں
12:41نمبر ایک
12:43واو
12:44نمبر دو
12:46من
12:46پانچ
12:50پانچ
12:50اسما
12:50دو
12:51افعال
12:51دو حروف
12:52تو
12:52کل
12:52ملا
12:52کر
12:52ناظرین
12:53نو
12:53کلمات
12:54ہو گئے
12:54اب آجی
13:01سب سے پہلے
13:01اسما
13:02کی جانب
13:02یا
13:03واحد
13:03متقلم
13:04کی
13:04ضمیر
13:05ہے
13:05واحد
13:08متقلم
13:09کی ضمیر
13:09متصل ہو
13:10تو
13:10یا کی شکل
13:11میں
13:11منفصل
13:12ہو
13:12تو
13:12انا کی
13:13شکل
13:13میں
13:13ہوتی
13:13ہے
13:14یا
13:14یا
13:15انا
13:15اس
13:15کا
13:15معنی
13:15ہوگا
13:16میں
13:16میرا
13:17میری
13:17ہو
13:18واحد
13:18مذکر
13:19غائب
13:19کی
13:19ضمیر
13:20ہے
13:20واحد
13:21مذکر
13:21غائب
13:21کی
13:21ضمیر
13:22متصل
13:22ہو
13:23تو
13:23ناظرین
13:24ہو
13:24کی
13:24شکل
13:24میں
13:24اور
13:25بعض
13:25اوقات
13:25ہی
13:26کی
13:26شکل
13:26میں
13:26ہوتی
13:26ہے
13:27منفصل
13:27ہو
13:28تو
13:28ہوا
13:28کی
13:28شکل
13:28میں
13:29ہوگی
13:29ہوا
13:29ہو
13:30یا
13:30ہی
13:30اس
13:30کا
13:31معنی
13:31ہوگا
13:31وہ
13:31اس
13:32جب
13:32ہم
13:33کہتے ہیں
13:33ہو
13:33تو
13:33پیش
13:34الٹا
13:35پیش
13:35دونوں
13:35مراد
13:36ہو
13:36سکتے ہیں
13:36جب
13:37ہم
13:37کہتے ہیں
13:37ہی
13:37تو
13:38زیر
13:38کھڑی
13:39زیر
13:39دونوں
13:40مراد
13:40ہو
13:40سکتے ہیں
13:40اس کے
13:41بعد
13:41ناظرین
13:42اگلا
13:42اسم
13:43ہے
13:43آل
13:44آل
13:45کسے
13:45کہتے ہیں
13:46آل
13:46کہتے ہیں
13:47اولاد
13:48کو
13:48آل
13:49کہتے ہیں
13:49اولاد
13:50کو
13:51اچھا
13:51ایک اور بھی
13:52دو
13:53مشہور
13:53اسطلاحیں
13:54استعمال
13:54ہوتی ہیں
13:55ایک
13:55تو
13:56آل
13:56بیت
13:57حضور
13:58نبی
13:58کریم
13:58علیہ السلام
13:59کی آل
14:00اس سے
14:00مراد
14:01تو
14:01اولاد
14:01ہے
14:02اور
14:03ایک ہوتا
14:03ہے
14:03اہل
14:04بیت
14:04یعنی
14:05حضور
14:05نبی
14:05کریم
14:06علیہ السلام
14:06کے
14:07گھر
14:07والے
14:07اور
14:08اس میں
14:08پھر
14:08ازواج
14:09متوہرات
14:10اور
14:11اسی طریقے
14:11سے
14:11ناظرین
14:12حضور
14:12نبی
14:12کریم
14:13علیہ السلام
14:13کی
14:14جو
14:14صاحبزادے
14:15صاحبزادیاں
14:16یہ تمام
14:17کے تمام
14:17اہل بیت
14:18میں شامل ہیں
14:18اور
14:19بالخصوص
14:19پھر
14:20حسین
14:20کریمین
14:21رضی اللہ
14:22تعالی
14:22انہما
14:23اور
14:23پھر
14:24بالخصوص
14:24ناظرین
14:24جو
14:25پنجتن
14:25مشہور
14:26ہیں
14:26جس میں
14:27حضور
14:28نبی
14:28کریم
14:28صلی اللہ
14:29علیہ
14:29وسلم
14:30مولا
14:30علی
14:31مرتضی
14:31اور
14:32مولا
14:32حسین
14:33اور
14:33حسن
14:34رضی
14:34اللہ
14:34انہم
14:35اور
14:36سیدہ
14:36خطون
14:36جنت
14:37رضی
14:37اللہ
14:37تعالی
14:38انہا
14:38تو
14:39آل
14:39کہتے ہیں
14:39اولاد
14:40کو
14:40اور
14:40آہل
14:41کہتے ہیں
14:41گھر
14:42والے
14:42تو
14:43آل
14:43ناظرین
14:45یہ آل
14:45عام طور پر
14:46ہم اردو
14:46میں بھی
14:47استعمال
14:47کرتے ہیں
14:48یعقوب
14:51یہ
14:51یعقوب
14:52علیہ السلام
14:53کا نام
14:53نامی ہے
14:54ویسے
14:55اس کے بارے
14:56میں یہ ہے
14:56کہ یعقوب
14:57کا معنی
14:57ہوتا ہے
14:57پیچھے آنے
14:58والا
14:59چونکہ
14:59اپنے بھائی
15:00عیسو
15:01کے بعد آئے تھے
15:02تو اسی لئے
15:03آپ کو
15:03یعقوب
15:04کہا گیا
15:04اور آپ
15:05دیکھیں
15:05ناظرین
15:05کہ
15:06اللہ تعالی کے
15:07پیاروں کے ساتھ
15:08جو نام
15:08بھی جر جائے
15:09تو
15:09اس نام کی
15:11کیا وقت
15:12ہوتی ہے
15:12کیا مقام
15:13اور مرتبہ
15:13ہوتا ہے
15:14کہ آج
15:14ظاہرے کے
15:15ہر مسلمان
15:16جانتا ہے
15:17کہ یعقوب
15:18یعقوب
15:18علیہ السلام
15:19کا نام
15:19نامی
15:20ہمارے
15:20یہ نام بھی
15:20رکھی جاتے ہیں
15:21بچوں کے
15:21بہت اچھا
15:22نام ہے
15:23اس کے بعد
15:23رب
15:24رب کہتے ہیں
15:25پرورش کرنے والا
15:26پالنے والا
15:27قرآن کریم میں
15:28آپ دیکھیں
15:29الحمدللہ
15:30رب العالمين
15:31سورہ فاتحہ
15:32کی پہلی آیا ہے
15:32تمام تعریف
15:33اللہ کے لئے
15:34جو تمام
15:34جہاں والوں
15:35کا پروردگار
15:36ہے
15:36اور ناظرین
15:38یہ تو
15:39یاد رکھیں
15:40کہ یہ
15:41ذکر ہے
15:42اور اسی طریقے سے
15:43اگر ہم قرآن کریم
15:44میں دیکھیں
15:45تو
15:45والدین کی طرف بھی
15:47صفت ربوبیت
15:48کی نسبت کی گئی
15:49پرانے وقتوں میں
15:50آقا غلام ہوتے
15:51تو آقا کو بھی
15:52رب کہا جاتا تھا
15:53ٹھیک ہے
15:54تو
15:54یہاں پر ناظرین
15:55یہ جو
15:56یہاں
15:57یوں سمجھ لیں
15:58کہ
15:58اوروں کی طرف
15:59جو نسبت ہے نا
16:00وہ مجازن ہے
16:01چاہے وہ والدین ہوں
16:02سرپرست ہوں
16:03یا بڑے ہوں
16:04یا پرورش کرنے والے ہوں
16:06کوئی بھی ہوں
16:07وہ
16:07حقیقی نسبت نہیں ہے
16:09وہ مجازن ہے
16:10حقیقی جو رب ہے
16:12وہ فقط
16:12اللہ رب العالمین ہے
16:14اس کے سوا کوئی نہیں ہے
16:15اور یہ عام طور پر
16:16ہم اردو میں
16:17استعمال کرتے ہیں
16:18اس کے بعد آجائے
16:20یہ ناظرین
16:20روڈیہ
16:21روڈیہ کہتے ہیں
16:22پسندیدہ
16:23روڈیہ
16:24پسندیدہ
16:25اب آجائے
16:26افرال کے جانب
16:27یریثو
16:28یریثو
16:29فیل مزار معروف
16:30سیغہ واحد
16:31نذکر غائب
16:32اور اس کا معنی ہے
16:34کہ وہ وارث بنتا ہے
16:35یا وہ وارث بنے گا
16:37اور یہاں معنی کیا ہوگا
16:38وہ وارث بنتا ہے
16:39یا وہ وارث ہے
16:40ان میں سے
16:41کوئی معنی بھی
16:42کیا جا سکتا ہے
16:43اس کے بعد
16:44اجعل
16:46اجعل
16:47فیل امر
16:48حاضر معروف
16:49سیغہ واحد
16:50مزکر حاضر
16:51فیل امر
16:51وہ فیل
16:52جس میں
16:52کسی کام کے کرنے کا
16:54آرڈر دیا جائے
16:55حکم دیا جائے
16:56اس کا معنی کیا ہوگا
16:56تو کر
16:57تو کر
16:58یا تو بنا دے
16:59ان دونوں میں سے
16:59کوئی معنی بھی
17:00کیا جا سکتا ہے
17:01اب آجائے ناظرین
17:02حروف کی جانب
17:03واؤ کا معنی ہے
17:04اور
17:05اور
17:05اس کے بعد ہے
17:07من
17:07من کا معنی ہے
17:08سے
17:09من کا معنی ہے
17:10سے
17:11اور عام طور پر
17:12من وعن
17:13من وعن
17:15ہم اردو میں
17:15استعمال کیا کرتے ہیں
17:17آپ دیکھ سکتے ہیں
17:22ناظرین
17:23کہ پانچ اسمہ
17:24دو افعال
17:25دو حروف
17:25کل ملا کر
17:26نو کلمات ہوئے
17:27نو کلمات میں
17:28کل تین کلمات
17:29ایسے ہیں
17:30جو ہم اردو میں
17:31استعمال کرتے ہیں
17:32کون کون سے
17:32نمبر ایک آل
17:33نمبر دو اور رب
17:35نمبر تین
17:36من میں
17:36من وعن
17:37آئیے
17:38حروف کو
17:39آپس میں ملا کر
17:40کلمات کو
17:42آپس میں ملا کر
17:43جملہ
17:43کلام
17:44یا آیت
17:45کیسے بنا کرتے ہیں
17:46تو آئیے
17:47ذرا ملاحظہ فرمائیں
17:49یا زبریہ
17:51رازی ری ساپیسو
17:54نونی یا زرنی
17:56یا ریسونی
17:57واؤ زبرو
17:58یا زبریہ
18:00رازی ری ساپیسو
18:02ویاریسو
18:04یا ریسونی
18:06ویاریسو
18:07ممنون زر من
18:08حمزہ خرزبر آ
18:10لامزل لی
18:11من آلی
18:13یا ان زبریہ
18:14یہاں وقف کریں گے
18:22تو یعقوب پڑھیں گے
18:23دیکھیں جس طرح میں نے پہلے بتایا
18:25کہ وقف نہ کیا جائے
18:26تو وہ بہتر ہے
18:27وقف نہ کرنا بہتر ہے
18:29واؤ جیم زبر وج
18:31عین نام زبر عل
18:32حپشو
18:34وجعل ہو
18:35یہاں جیم ساکن ہے
18:37لیکن ناظرین
18:38یہاں قلقلہ کیا جائے گا
18:39آواز لوٹتی بھی
18:40محسوس ہونی چاہئے
18:41وجعل ہو
18:42روا با زبر غب
18:44بازر بی
18:45رو بی
18:46رو زبر رو
18:48دوت یا زیر دوی
18:50یا دو زبرین
18:52رو دیین
18:53یہاں وقف کریں گے
18:55تو رو دییا پڑھیں گے
18:57وجعل ہو
18:58وجعل ہو رو بی رو دیین
19:02وقف کی صورت میں
19:03رو دییا پڑھیں گے
19:05آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:06تلاوت کی جانب
19:07سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
19:09ترتیل کے ساتھ
19:11آئیے سماعت فرمائیے
19:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:33يَرِثُنِي وَيَرِثُمِنْ آلِي عَقُوبَ
19:45وَجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا
19:52اب ہم پڑھیں گے ناظرین
19:54حضر کے ساتھ
19:55جیسے نماز تلاوی میں
19:56آپ سنتے ہیں
19:57یا پڑھتے ہیں
19:58يَرِثُنِي وَيَرِثُمِنْ آلِي عَقُوبَ
20:04وَجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا
20:08اب ہم پڑھیں گے
20:10تدویر کے ساتھ جس طرح
20:11فرض نمازوں میں
20:13آپ سنتے ہیں
20:13یا پڑھتے ہیں
20:14يَرِثُنِي وَيَرِثُمِنْ آلِي عَقُوبَ
20:20وَجْعَلْهُ رَبِّ رَضِيًّا
20:26آمنت باللہ
20:27صدق اللہ العظیم
20:29تلاوت مکمل ہوئی
20:31اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
20:33ہمارے اس پروگرام کا
20:35جو فرسٹ سیگمٹ ہے
20:36وہ کمپٹیٹ ہوا
20:37آپ کو لیے چلتے ہیں ناظرین
20:39سیکنڈ سیگمٹ کی جانے
20:41تفہیم القرآن
20:42یہ ہمارے اس پروگرام کا
20:44سیکنڈ سیگمٹ ہے
20:45سب سے پہلے
20:46ہم حرف پہ حرف
20:47لفظ پہ لفظ ترجمہ
20:49آپ کی خدمت میں بیان کرتے ہیں
20:51ظاہر ہے
20:52کہ ہر ہر حرف کا
20:54ہر ہر لفظ کا
20:55آپ کو ترجمہ آئے
20:57تو بڑی خوشی ہوتی ہے
20:58اور قرآن کا جو قاری ہوتا ہے
21:00یعنی پڑھنے والا ہوتا ہے
21:02اسے بڑی چاہت ہوتی ہے
21:04کہ ہر کلمے کا ترجمہ
21:06ہر حرف کا ترجمہ مجھے آئے
21:07لیکن ہر حرف کا ترجمہ
21:09آنے کے باوجود بھی ناظرین
21:11ایک ہوتا ہے
21:12آسان فہم بامحاورہ
21:14یعنی سمجھ آنے والا ترجمہ
21:16تو وہ نہیں ہو پاتا
21:17تو اسی لئے ہم
21:18حرف پہ حرف ترجمہ کے بعد
21:20آسان فہم ترجمہ بھی
21:21آپ کی خدمت میں از کرتے ہیں
21:23آسان فہم ترجمہ
21:25یعنی ترجمہ سمجھ میں آ گیا
21:26لیکن اس کی
21:28اس کی ڈیٹیل کیا ہے
21:29ازباب نزول کیا ہے
21:30شان نزول کیا ہے
21:32کس وقت نازل ہوئی
21:33کیا حکم اس سے
21:34کیا حکمات اخص کی جا سکتے ہیں
21:36تو وہ نہیں معلوم ہوتا ہے
21:38تو اس لئے ہم آسان تفسیر بھی
21:39آپ کی خدمت میں از کرتے ہیں
21:41تو آئیے
21:41چلتے ہیں حرف پہ حرف
21:43لفظ پہ لفظ
21:44ترجمہ کی جانب
21:45یریفو
21:47وہ وارث بنے
21:48یا میرا
21:50وا اور یریفو
21:52وہ وارث بنے
21:53من سے
21:54آلی
21:55اولاد
21:56یاکوبہ
21:57یاکوب کی
21:58یاکوب کی
21:58اولاد کا
21:59وا اور
22:01اجعلتو کر
22:02ہو اسے
22:03ربی
22:05اے میرے رب
22:06رضیہ
22:06پسندیدہ
22:07ناظرین
22:08مسامعین
22:09یہ حرف پہ حرف
22:09لفظ پہ لفظ
22:10ترجمہ
22:11اور اب آئیے
22:12چلتے ہیں
22:12آسان فہم
22:13با محاورہ
22:14ترجمہ کی جانب
22:15یریفونی
22:18ویریف من
22:19آلی
22:20یعقوب
22:21وجعل
22:22ربی
22:23رضیہ
22:25جو میرا
22:26اور آلی
22:27یعقوب
22:28کا وارث ہو
22:29اور اے میرے رب
22:30اس کو
22:31پسندیدہ
22:32بنا دے
22:32ناظرین
22:33مسامعین
22:34یہ آسان فہم
22:35با محاورہ
22:35ترجمہ
22:36انشاءاللہ
22:36تفسیر ارس کریں گے
22:37لیکن ہمیں جانا ہوگا
22:38بریک کے جارے
22:38ملاقات ہوگی
22:39مختصر سے
22:40بریک کے بعد
22:41ویلکم بیک ناظرین
22:43و سامعین
22:43چلتے ہیں
22:44آج کے پرگرام کی جانب
22:45اور ناظرین
22:47تفسیر جو ہم
22:48ارس کر رہے ہیں
22:49یہ آیت نمبر
22:51جو ہے وہ
22:52ایک سو دس نمبر آیت ہے
22:54جو کی
22:55سورہ کحف کی
22:56آخری آیت ہے
22:57ناظرین و سامعین
23:16یہ اس میں کیا فرمایا
23:18کہ آپ کہیے
23:19میں خدا نہ ہونے میں
23:21تمہاری ہی مثل بشر ہوں
23:23میری طرف
23:24وہی کی جاتی ہے
23:26کہ تمہارا خدا
23:27ایک خدا ہے
23:28سو جو شخص
23:30اپنے رب سے
23:30ملاقات کی
23:31توقع رکھتا ہے
23:32اس کو چاہیے
23:33کہ وہ نیک عمل
23:34کرتا رہے
23:35اور اپنے رب کی
23:36عبادت میں
23:37کسی کو
23:38شریک نہ بناے
23:40اب یہاں پر ناظرین
23:42بشر کسے کہتے ہیں
23:43خلیل بن احمد فراہیدی
23:47جن کا انتقال
23:49ایک سو پچھتر سنہجری میں ہوا
23:51وہ کہتے ہیں
23:52بشر کا معنی
23:53انسان ہے
23:54خواہ وہ
23:55ایک مرد ہو
23:56یا ایک
23:56جو کہتے ہیں
24:02جو کہتے ہیں
24:04اسے بشرہ
24:06کہا جاتا ہے
24:07اسی طریقے سے ناظرین
24:08علامہ ابو الحسن
24:10علی بن اسماعیل
24:11جن کی وفات
24:13چار سو اٹھاون
24:14سنہجری میں ہوئی
24:15وہ کہتے ہیں
24:17کہ بشر کا
24:18مادہ جو ہے
24:19اس کا جو
24:19اورجن ہے
24:20وہ با
24:21شین
24:22را ہے
24:23اس سے
24:24ایک لفظ
24:25بنا ہے
24:25ناظرین
24:26یعنی
24:28شرب
24:30جس کا معنی ہے
24:31پینہ
24:31اس کا مقلوب ہے
24:33یعنی
24:34اس کا اگر
24:35الٹ کریں گے
24:36تو
24:36ظاہرے
24:37کہ
24:38بشر بنے گا
24:40اگر الٹ کیا جائے
24:41اور
24:42اس کا معنی ہوگا
24:43بالشت
24:44اور اس کا
24:44ایک مقلوب
24:45جو ہے
24:46الاربش ہے
24:47یا اربش ہے
24:48اس کا معنی ہے
24:49مختلف
24:50رنگوں والا
24:51اس کا ایک مقلوب
24:52یہ بھی بنے گا
24:53البرش
24:54یا البرش
24:55اس کا معنی ہے
24:55سرخ
24:56اور سیاہ
24:56مخلوط رنگ
24:58اور ایک
24:58جو ہے وہ
24:59البشر
25:00اس کا معنی ہے
25:01انسان
25:01اس میں
25:02واحد
25:03جمع
25:04مذکر
25:05مونس
25:06مساوی ہے
25:07انسان کے چہرے
25:09سر اور جسم
25:10کی اوپر والی
25:11خال کو
25:12البشرہ
25:12کہا جاتا ہے
25:13جس چیز کی
25:14خوشخبری دی جائے
25:15اس کو
25:16بشارت
25:17کہتے ہیں
25:17اور اسی طریقے سے
25:19ناظرین
25:19مسکراہت
25:20اور خوشی کے
25:21اظہار کو بھی
25:22البشر
25:23کہتے ہیں
25:23بارش
25:25بارش
25:25برسانی والی
25:26جو ہوائے ہیں
25:27انہیں بھی
25:28المبشرات
25:29کہتے ہیں
25:30اچھا
25:31اسی طریقے سے
25:31ناظرین
25:32خواب میں
25:34جو اچھے
25:35مناظر آتے ہیں
25:36وہ خواب
25:37جس میں
25:37دیکھ کر
25:38بندہ خوش ہو جائے
25:40اس کا دل
25:41خوش ہو جائے
25:42تو اسے حدیث پاک میں
25:43المبشرات
25:45کہا گیا
25:45اچھا
25:46اسی طریقے سے
25:47ہر
25:48چیز کے
25:49اول کو
25:49تباشیر
25:50کہتے ہیں
25:51خوبصورت
25:52چہرے والے کو
25:53البشیر
25:54کہا جاتا ہے
25:55اب آجائے
25:56ناظرین
25:56علامہ
25:57اسفہانی
25:58جن کی وفات
25:59پانچ سو دو
26:00سن حجری میں
26:01ہوئی
26:01وہ کہتے ہیں
26:02کہ انسان کی
26:03جسم کی
26:04کھال کے
26:05ظاہر کو
26:06البشرا کہتے ہیں
26:07اور اس
26:08کھال کے
26:08باطن کو
26:09الادمہ
26:10کہا جاتا ہے
26:10انسان کو
26:11بشر اس لیے
26:12کہتے ہیں
26:12کہ اس کی
26:13کھال ظاہر ہوتی ہے
26:14اس کے برخلاف
26:16دیگر حیوانوں کی
26:17کھال کے اوپر
26:18بال ظاہر ہوتے ہیں
26:19اور عموماً
26:20کھال بالوں کی
26:21نیچے چھپی بھی ہوتی ہے
26:22اب آپ کہیں گے
26:23کہ ظاہر ہے کہ
26:23جو مرد حضرات ہیں
26:24ان کے جسم پر
26:25عام پتوں پر بال ہوتے ہیں
26:26وہ بال اتنے نہیں ہوتے
26:27کہ جسم چھپ جائے
26:28لیکن عام طور پر
26:29جو جانور کے
26:30بال ہوتے ہیں
26:31تو ان کا جسم
26:32ان کا جو جسم ہے
26:34ان بالوں میں
26:35چھپا ہوتا ہے
26:36ناظرین و سامعین
26:38قرآن مجید میں
26:39ہر جگہ
26:40انسان کے
26:41وجود کو
26:42اور اس کے ظاہر کو
26:43بشر کے ساتھ
26:44تعبیر کیا گیا
26:45وَهُوَ الَّذِي خَلَقَ مِنَ الْمَاءِ بَشَرَا
26:49سُدھِ فُرْقَان
26:50آیت نمبر 54
26:50وہی جس نے
26:52انسان کو
26:52پانی سے پیدا فرمایا
26:54کفار انبیاء
26:56علیہ السلام کے
26:57مرتبے کو
26:57کم اور پست کرنے کے لیے
26:59انہیں بشر کہتے تھے
27:01مثال کے طور پر
27:02ایک مثال نہیں ہے
27:03کئی مثالیں
27:04سورہ مدسر
27:04آیت نمبر 25
27:06اِنْ هَذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرَ
27:08یہ صرف بشر کا قول ہے
27:10سورہ قمر
27:11آیت نمبر 24
27:13اَبَشَرَم مِنَّا وَاحِدًا نَتَّبِعُهُ
27:17کیا ہم اپنوں میں سے
27:19ایک بشر کی پیروی کریں
27:20اسی طرح سورہ یاسین آیت نمبر 15
27:23مَا أَنتُمِ اللَّا بَشَرُ مِثْلُنَا
27:25تم محص ہماری طرح بشر ہو
27:28اسی طرح سورہ مؤمنون کی
27:30ناظرین آیت نمبر
27:32جو ہے وہ 47 میں
27:34اَنُؤْمِنُوا لِبَشَرَئِنِ مِثْلِنَا
27:37اس میں کیا فرمایا
27:37کیا ہم اپنی طرح
27:39دو بشروں پر ایمان لے آئے
27:40قَالُوا
27:42اَبَشَرُنْ يَحْدُونَنَا
27:46یہ سورہ تغاب ان کی آیت نمبر 6 ہے
27:49کہ کافروں نے کہا
27:50کیا بشر ہم کو ہدایت دے گا
27:53تو کفار جو ہے
27:54وہ اللہ تعالیٰ کے
27:56انبیاء علیہ السلام کو
27:58بشر کہہ کر
27:59ان کے مرتبے کو
28:00کم اور پست کرنے کی
28:02کوشش کیا کرتے تھے
28:04اور ناظرین و سامعین
28:06یہاں پر یاد رکھیں
28:08کہ اللہ تعالیٰ کی جو انبیاء ہوتے ہیں
28:11جو ہے ان کا
28:12مقام اور مرتبہ
28:13ظاہرے کی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
28:16ان کا مقام اور مرتبہ
28:17سب سے اعلی ہے
28:18اللہ تعالیٰ کی جتنی مخلوقات ہیں
28:19ان میں ناظرین
28:20سب سے اعلیٰ جو مرتبہ ہے
28:22وہ حضراتِ انبیاء اکرام
28:25علیہ السلام
28:25رسولِ عظام علیہ السلام کا ہے
28:27اچھا اب یہاں پر
28:29بشر کیوں کہا
28:30یہاں پر سمجھانا مقصود ہے
28:32کہ تمہارے پاس
28:34کوئی جن
28:36اگر وحی لے کر آئے
28:37مثال کے طور پر
28:38ایک مثال دی جا رہی ہے
28:43سنو گے
28:44نہیں سنو گے
28:45اچھا جی کوئی فرشتہ
28:47اگر نبی یا رسول بن کر آئے
28:49تو کیا تم اس کی بات سنو گے
28:50نہیں سنو گے
28:51کیوں
28:51کہ انسان جو ہے
28:53اگر جن سے مخالف ہو
28:55نوع مخالف ہو
28:56تو اسے وحشت ہوتی ہے
28:58اگر آپ بیٹھے ہوئے ہیں
29:01مسجد میں اعلان ہو
29:02کہ جی ایک جن ساب آ رہے ہیں
29:04اور وہ آپ سے خطاب فرمائیں گے
29:06تو میرے خیال میں
29:06مسجد میں ایک بندہ بھی باقی نہیں رہے گا
29:08سب کے سب وہاں سے اڑ جائیں گے
29:10اڑ جائیں گے
29:10یہ ظاہر ہے کہ وہ جن کی کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہوگا
29:13آپ کمرے میں موجود ہوں
29:15روم میں موجود ہوں
29:15پتہ لگ جائے کہ کوئی کھٹ کھٹ ہو رہی ہے
29:17کوئی جن
29:17آپ فوراں بھاگ نگلتے ہیں
29:19اسی طریقے سے
29:20اگر یہ اعلان ہو
29:22انونسمنٹ ہو
29:22کہ جی فرشتے آ رہے ہیں
29:24جو آپ کو ہدایت دیں گے
29:25آپ کو تبلیغ کریں گے
29:26تو کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہوگا
29:28کیوں؟
29:29کہ انسان اپنی جن سے
29:32معنوس ہوتا ہے
29:33اور اگر جن سے مخالف ہو
29:35یعنی نوع مخالف ہو
29:36کوئی اور نوع ہو
29:37کوئی اور جنس ہو
29:39تو پھر بندہ وہاں سے بھاگتا ہے
29:40اس سے انصیت نہیں ہوتی
29:42اس لیے فرمایا
29:43اِنَّمَا اَنَا بَشْرُ مِتْلُكُمْ
29:45مِتْمَایِ تَمَایِ تَرَا بَشْرُ ہوں
29:46اب آگے کیا ہے ناظرین
29:47انشاءاللہ ارز کریں گے
29:48لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
29:49اور اس کے ساتھ ہی
29:50ہمارے اس پروگرام کا
29:51سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
29:52چلتے ہیں
29:53تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
29:55قرآن سب کے لئے
29:56یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
29:57دنیا برسے پر میں کالس کر سکتے ہیں
29:59اس کینگ پر نمبرز ڈسپلیں
30:00آپ کا تعلق پاکستان
30:01پاکستان سے بعد
30:02دنیا کے کسی خطے کسی ملسے ہو
30:03اٹھائیے اپنے فون
30:05سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:06جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
30:07دیکھتے ہیں
30:07اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ
30:08کون ہے
30:08اسلام علیکم
30:10جیو علیکم
30:11اسلام
30:11تانت لیا بلا سیب
30:12یہ سنائیے
30:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:20یاریسونی و یاریسون من آلی عقوب
30:25واجعل رب رضی جا
30:28جو میرا اور آلی یاکوب کی
30:30جو میرا اور آلی یاکوب کی
30:32وارس جو میرا اور آلی یاکوب کا
30:34وارس اور آلی میرے رب
30:35تو اس سے پسندہ بنا دے
30:36السلام علیکم
30:38وعلیکم السلام
30:41جی کہاں سے
30:41انکل جی بریشتان
30:43سنائیے بیٹا سنائیے
30:45جی
30:45اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:54یاریسونی و یاریسون من آلی عقوب
30:58واجعل رب رضی جا
31:01ترجمہ جو میرا اور آلی یاکوب کا
31:04وارس ہو اور اے میرے رب
31:06تو اسے پسندیدہ بنا دے
31:08جزاک اللہ خیر
31:09السلام علیکم
31:10وعلیکم السلام
31:11ورحمت اللہ
31:12جی کہاں سے
31:13سنائیے
31:14اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:22یاریسونی و یاریس من آلی یاکوب
31:28واجعل رب رضی جا
31:32ترجمہ اور جو میرا اور آلی یاکوب کا وارس ہو
31:36اور اے میرے رب
31:38اس کو پسندیدہ بنا دے
31:40اچھا رضی یا نہیں
31:41روا دی یا
31:42روا پر زبر ہے تو روا کو پر کر کے پڑا جائے گا
31:44جزاک اللہ خیر
31:45السلام علیکم
31:46وعلیکم السلام
31:47جی کہاں سے
31:48ایشہ فیصلہ بات سے
31:50سنائیے بیٹا
31:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:58یاریسونی و یاریس من آلی یاکوب
32:02واجعل ہوا بردی جا
32:05جزاک اللہ خیر
32:07السلام علیکم
32:08وعلیکم السلام ورحمد اللہ
32:10جی کہاں سے
32:11سنائیے
32:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:16یاریسونی و یاریسونی آلی یاکوب
32:20واجعل ہوا بردی جا
32:23جزاک اللہ خیر
32:26السلام علیکم
32:27وعلیکم السلام
32:29جی کہاں سے
32:30جا سموندری سے
32:33جی سنائیے بیٹا
32:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:44یاریسونی و یاریس من آلی یاکوب
32:49واجعل رب رضی جا
32:52جزاک اللہ خیر
32:53و یاریس من آلی یاکوب
32:55اس کو ذرا صحیح کر لی جا
32:57مجھے لگا کچھ گربر ہوئی ہے
32:59اس کو صحیح کر لی جیگا
33:01السلام علیکم
33:02السلام علیکم و رحمت اللہ
33:04سلام و رحمت اللہ
33:05جی کہاں سے
33:05سلام علیکم
33:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:09یاریسونی و یاریسونی آلی یاکوب
33:13واجعل رب رضی رضی
33:16جزاک اللہ خیر
33:19جلتے ہیں ناظرولین
33:20نیچ سکولر کی جانب
33:20السلام علیکم
33:21والیکم
33:23سلام علیکم
33:24جی سنویئے
33:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:29یاریسونی و یاریس
33:31من آلی یاکوب
33:33یاکوب
33:34یاکوب
33:37یاکوب
33:38واجعل رب رضی
33:41جزاک اللہ خیر
33:43چلتے ہوں نیکس سکولر کی جانب
33:45السلام علیکم
33:46سلام علیکم
33:47Salam wa rahmatullah.
33:49Hafiz abh kaisa hai?
33:50Khiriyat se hai?
33:51Alhamdulillah.
33:53Sunayye bita.
33:55I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
34:02Bismillahirrahmanirrahim.
34:09I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
34:39I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
35:09I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
35:15I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
35:17I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
35:19I'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended