Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 64)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00emla amina el amin seisiza t fajim bi ssmillahir Rahmanir Rahim
00:06alhamdulillah wa tehdah vas salatu wa sきたamu ala malla nabiyya ba'dah
00:13wa ala kulli man sahibahu wa tabu'ahu bi ihsanim ba'dah
00:18Allahumma sallye ala siydina wa maulana
00:22Muhammadin wa ala alihi wa sahabihi wa bariki wa sallim
00:27محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:42آپ کا محسبان محمد سحیل وزا امچدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:49ناظرین و سامعین احتساب
00:52سیلف اکاؤنٹی بلٹی
00:54اپنا محاسبہ ایک ایسی چیز ہے
00:59ایسا عمل ہے جو ہمیں کبھی بھی راستے سے ہٹائے گا نہیں
01:04ہم راستے سے کبھی بہک نہیں سکیں گے
01:08اگر ہم نے خود احتسابی یا محاسبہ اس کو جاری رکھا
01:14اور نبی علیہ السلام کی بھی یہی تلقین ہے
01:19یہی ترغیب ہے
01:20کہ جامع ترمزی حدیث نمبر 2417
01:24اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:30کہ لوگوں کے قدم قیامت کے دن اٹھیں گے نہیں
01:34جب تک وہ پانچ باتوں کا حساب نہ دے لیں
01:39ان کے قدم اٹھ نہیں سکتے جب تک وہ پانچ باتوں کا حساب نہیں دیں گے
01:45کون کون سی باتوں کا
01:47نمبر ایک
01:48عمر کہاں گزاری
01:51یالدہ رب العالمین نے پچاس ساٹھ ستر اسی سال جو عمر اطا فرمائی
01:56یہ کہاں گزاری
01:58نمبر دو
02:00جوانی کیسے بسر کی
02:03جوانی کیسے گزاری
02:05عین شباب کے عالم میں
02:07تمہارا حال کیا تھا
02:10بڑھاپے میں آ کر تو شیر بھی شکار چھوڑ دیتا ہے
02:13شریف بن کر بیٹھ جاتا ہے
02:16لیکن یاد رکھنا کہ جوانی کی عبادت
02:19یہ شیوہ پیغمبری ہے
02:21یہ پیغمبروں کا شیوہ ہے
02:23جوانی کہاں گزاری
02:25جوانی کیسے گزاری
02:27نمبر تین
02:28مال کہاں سے کمایا
02:31مال کے رسورسز کیا ہیں
02:34ایک تو یہ ناظرین شراب
02:37جوانی کیسے گزاری
02:38کسی کا مال غزب کرنا
02:40سود
02:41رشوت
02:41یہ سارا حرام مال ہے
02:44یاد رکھیں کہ
02:46حرام تو حرام ہے
02:48لیکن اگر پانی بھی
02:50آپ نے کسی سے چھین کر پیا
02:53یا کھانا بھی آپ نے کسی سے چھین کر کھایا
02:57یا ناظرین جو آپ کی ملک میں نہیں تھا
03:00وہ مال
03:01وہ غزہ آپ نے استعمال کی
03:03تو یہ بھی حرام ہے
03:04تو مال کہاں سے آیا
03:07سود کا لیندن تو نہیں ہوا
03:09رشوت کا لیندن تو نہیں ہوا
03:11یا کسی کا مال غزب تو نہیں کیا
03:14کسی کا مال چھین کر تو نہیں لے کر آئے
03:17کسی کا حق تو نہیں مارا
03:19ناظرین یہ تمام چیزیں دیکھی جائیں گے
03:22مال کہاں سے آیا
03:24کہاں پر خرچ کیا
03:26اللہ کی راہ میں خرچ کیا
03:30یا گناہوں پر خرچ کیا
03:32اپنی عیاشیوں پر لگایا
03:34یا اللہ تعالیٰ کی راہ میں کسی کی مدد کی
03:38ناظرین یہ چار چیزیں ہو گئی
03:40اور نمبر پانچ علم پر کتنا عمل کیا
03:44علم کتنا حاصل کیا
03:46وہ تو ایک علیدہ بات ہے
03:47عمل کیا کیا آپ نے
03:49اس پر غور کیجئے
03:51تو عمر کہاں گزاری
03:53جوانی کیسے بسر کی
03:56مال کہاں سے کمایا
03:58کہاں پر خرچ کیا
03:59اور نمبر پانچ علم پر کتنا عمل کیا
04:02ناظرین اگر اسے ہم روزانہ
04:04اپنی زندگی میں
04:06سونے سے پہلے روزانہ
04:09ڈیلی
04:09سونے سے پہلے اگر
04:11ہم ان پانچ باتوں پر غور کر لیں
04:13اور اپنی
04:15سیلف اکاؤنٹی بیلٹی کو
04:17قائم اور دائم رکھیں
04:18جاری رکھیں
04:19تو انشاءاللہ
04:20اللہ تعالی اور اس کے رسول کی
04:22فرما برداری میں
04:24زندگی بسر ہوگی
04:25اور شیطانی راستے پر انشاءاللہ
04:27ہم نہیں جائیں گے
04:28اللہ تعالی ہم سب کو
04:29خود احتسابی کی توفیق نصیب فرمائے
04:32چلتے ہیں ناظرین
04:33آج کے اس سبق کی جانب ہمارا
04:35جو آج کا سبق ہے وہ سورہ مریم
04:38سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
04:41سسٹی فور
04:42یہ آج کے سبق میں شامل ہیں
04:44فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:46باوضو ہو جائیں
04:47اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:48کلام پاک کو ساتھ رکھیں
04:50آج کا سبق نکالیں
04:52اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:53کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
04:55نوٹ ضرور فرما لیجئے
04:56آپ کو لیے چلتے ہیں
04:58آج کے اس پرگرام کے
04:59فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:00لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:03پہلا سیگمنٹ ہے
05:04اور آئیت آوست اسمیاں پڑھتے ہوئے
05:06آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:09اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:18وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِيْنَا
05:28وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ
05:33وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِزِيًا
05:37ناظرین اسے رب بکا پڑھیں گے
05:40ذالکا پڑھیں گے
05:41وفقی صورت میں رب بک اور ذالک پڑھیں گے
05:44کاف کو ساکن پڑھیں گے
05:45جیم دونوں مقامات پر ہے
05:47جیم وقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:49جس کا معنی یہ کہ یہاں رکنا جائز ہے
05:54نسیعن پڑھیں گے
05:55وفقی صورت میں نسیعہ پڑھیں گے
05:56یہاں پر دو زبر کی تنمین وقف میں
05:58علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:00آخر میں علامت وقف اندر سسٹی فور
06:02لکھا ہوا ہے
06:03آیت نمبر چون سٹھ
06:04یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:06کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
06:25پھر اس کے بعد ناظرین
06:26واؤ گزر چکا ہے
06:30پھر اس کے بعد
06:32ذالکہ چودوان
06:34پھر ناظرین اس کے بعد
06:36جو ہے وہ کانہ پندروان
06:38اور نسیعہ سولوان
06:41کل یہاں پر سولہ کلمات موجود ہیں
06:43ہر کلمے کو
06:45علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:46بغور ملائزہ فرمائے
06:50وَمَا نَتَنَزَّلُ
06:52وَمَا نَتَنَزَّلُ
06:54إِلَّا بِي علیدہ
06:58عمری علیدہ بِي عمری
07:00روہ کی نیچے زیر ہے
07:01روہ کو باریک کر کے پڑھا جائے گا
07:03روبی علیدہ کا علیدہ
07:05ملا کر پڑھیں گے
07:06روبی کھا
07:07بِي عمری روبی کھا
07:10یہاں وقف کریں گے
07:11تو روبی کھا پڑھیں گے
07:12لَا علیدہ ہے
07:13ہُو علیدہ ہے
07:14ملا کر پڑھیں گے
07:15لَهُو
07:15ناظرین یہ لَا
07:17جو ہے وہ
07:18اصل میں لی ہے
07:19ہُو کے ساتھ
07:20استعمال ہونے کی وجہ سے
07:21اس کو لَا پڑھا گیا
07:22لَهُ
07:23مَا بَيْنَ
07:25اَيْدِ
07:26علیدہ ناغ
07:27علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:28اَيْدِي نَا
07:29مَا بَيْنَ
07:30اَيْدِي نَا
07:32وَا مَا خَلْفَ
07:34علیدہ ناغ
07:35علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:36خَلْفَنَا
07:36وَمَا خَلْفَنَا
07:39وَا مَا بَيْنَ
07:41ذَالِكَ
07:42وَمَا بَيْنَ ذَالِكَ
07:45یہاں رکیں گے
07:46تو ذَالِق پڑھیں گے
07:47ڈال کھڑا زبردہ اور ڈال علی و زبردہ دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:53وَمَا كَانَ رَبُّكَ
07:56وَمَا كَانَ رَبُّكَ
07:58روح پر زبر ہے روح کو پر کر کے پڑھا جائے گا
08:01نسیئن یہاں وقف کریں گے تو نسیئہ پڑھیں گے
08:05آئیے ناظرین چلتے ہیں کلمات کی لغت اور قدامر کے اعتبار سے تحقیق و ترجمہ کی جانب
08:09سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے ہم وہ لکھیں گے پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:17کہ کو ترجمہ بھی اس کریں گے قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:20کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:23اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں ان کی بھی نشاندہ ہی ہوگی
08:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:33وَمَا نَتَنَزَّلُ
08:43اِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكَ
09:05لَهُ بَا بَيْنَ عَيْدِينَ
09:23وَمَا خَلْفَنَا
09:34وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ
09:49وَمَا
09:52كَانَ
09:57رَبُّكَ
10:08نَسِيْئَ
10:16آیت نمبر سکسٹی فور ہے جو یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
10:19کتنے کلمات ہیں آئیے ناظرین ہم دیکھتے ہیں
10:23کہ یہاں پر کلمات تو معلوم ہیں
10:26ہمیں دیکھنا ہے کہ یہاں پر اسمہ افعال حروف کن کن سے ہیں
10:32تو سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسمہ کی جانب
10:35پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں
10:37امری
10:39پہلا اسم ہے
10:40ربو دوسرا
10:43کا تیسرا
10:44ہو ناظرین یہاں پر نمبر تین آئے گا
10:48یہاں پر چوتھا ہے ماں
10:51پانچوہ ہے بینہ
10:53چھٹا ہے عائدی
10:55یہاں ناظمین نمبر تین آئے گا
10:58ماں یہاں پر نمبر چار آئے گا
11:01اسی طریقے سے ساتھوہ خلفہ
11:04یہاں نمبر تین آئے گا
11:09اور پھر ناظرین یہاں پر آپ دیکھیں
11:12ماں دوبارہ ہے تو نمبر چار آئے گا
11:14بینہ نمبر پانچ آئے گا
11:16اور ذالکہ نمبر آٹھ
11:19پھر اس کے بعد ناظرین
11:21جو ہے وہ ربو
11:24جو ہے وہ گزر چکا ہے
11:25کا زمین نمبر تین آئے گا
11:27اور نوہ ہے نسیہ
11:30تو کل یہاں پر نو اسمہ ہیں
11:32نمبر ایک
11:36امری
11:41نمبر دو اوروب
11:46پھر اس کے بعد ناظرین
11:48نمبر تین
11:49کا
11:49ہو
11:51نہ
11:52کا
11:56ہو
11:59اور نہ
12:01نمبر چار ماں
12:04نمبر پانچ بینہ
12:13نمبر چھے ایدی
12:22نمبر ساتھ خلفہ
12:30نمبر آٹھ
12:32ذالکہ
12:40نمبر نو
12:41نسیہ
12:50نو اسمہ ہیں ناظرین
12:53اب ہم دیکھتے ہیں افعال کی تعداد
12:55یہاں پر آپ دیکھیں پہلا فعل ہے
12:57نہ تنزلو
12:59اور دوسرا فعل ہے کانا
13:01انشاءاللہ مزید تو غیم کو آگے بڑھاتے ہیں
13:04لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
13:06ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
13:08ویلکم بیک ناظرین و سامعین
13:10چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
13:12اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
13:14کہ جو اسمہ ہیں وہ لکھی جا چکے ہیں
13:17افعال دو ہے
13:18نمبر ایک
13:19نہ تنزلو
13:30اور نمبر دو کانا
13:36اچھا جی پھر اس کے بعد آپ دیکھیں
13:38کہ حروف دیکھتے ہیں
13:40تو پہلا حرف واو
13:44دوسرا ما
13:46تیسرا اللہ چوتھا بی
13:50پانچ والی
13:52اور واو نمبر ایک آئے گا
13:55یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
13:57یہاں پر بھی نمبر ایک
13:59یہاں نمبر دو آئے گا
14:00تو کل ملاقات ناظرین
14:02یہاں پر پانچ حروف ہیں
14:03نمبر ایک
14:04واو
14:07نمبر دو ما
14:08نمبر تین
14:10اللہ
14:15نمبر چار بی
14:20نمبر پانچ
14:22لی
14:25اور پانچ حروف نو اسما دو افعال
14:29نو اور دو گیارہ ہو گئے
14:32اور گیارہ اور پانچ کل ملا کر
14:34سولہ کلمات ہو گئے
14:38کل ملا کر
14:39سولہ کلمات ہیں
14:53ناظرین و سامعین
14:54سب سے پہلے ہم چلتے ہیں
14:55اسما کی جانے
14:56پہلا اسم
14:57آپ ملحظہ فرما سکتے ہیں
14:59وہ ہے امر
15:00امر کمانا ہوتا ہے
15:02کام امر کا معنی حکم ہوتا ہے
15:04یہاں امر
15:05حکم کے معنی میں
15:06امر حکم کے معنی میں ہے
15:08اس کے بعد ناظرین
15:09اور رب
15:11کہتے ہیں پرورش کرنے والا
15:12پالنے والا
15:13اور
15:14قرآن کریم میں بھی ہے
15:15الحمدللہ رب العالمین
15:17تمام تعریفیں اللہ کے لیے
15:18جو تمام جہاں والوں کا
15:20پروردگار ہے
15:21تو
15:22ناظرین
15:22یاد رکھیں کہ
15:23حقیقی پروردگار
15:25حقیقی پالنے والا
15:26فقط
15:27اللہ رب العالمین ہے
15:28مجازن
15:29والدین کی طرف بھی
15:30نسبت کی جاتی ہے
15:31یا جو سرپرستی کرتے ہیں
15:32کفالت کرتے ہیں
15:33ان کی طرف بھی
15:35نسبت کی جاتی ہے
15:36تو برحال یہ
15:37رب
15:37امعام طور پر
15:38اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:40اور
15:41یوں سمجھنے
15:43کہ حقیقی طور پر
15:44صرف ایک ہی
15:45رب العالمین ہے
15:47مجازن
15:48جو پالتے ہیں
15:49پرورش کرتے ہیں
15:49پھر ان کی طرف
15:50نسبت ہوتی ہے
15:51کا واحد
15:52مذکر حاضی کی ضمیر ہے
15:54واحد مذکر حاضی کی ضمیر
15:56متصل ہو
15:56تو ک Turns کی شکل میں
15:57منفصل ہو
15:58تو انتا کی شکل میں ہوتی
15:59ک sorta
16:00اس کا معناہ ہوگا
16:02تو آپ
16:02تجھے
16:03اپنے
16:03ہو
16:05واحد
16:05مذکر غائب کی ضمیر ہے
16:07واحد
16:08مذکر غائب کی ضمیر
16:09متصل ہو
16:09تو ہو کی شکل میں
16:11اور بعض اوقات
16:11ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:13اور منفصل ہو
16:14تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
16:15ناظرین جب ہم کہتے ہیں
16:17ہو تو پیش
16:17الٹا پیش
16:18جب ہم کہتے ہیں
16:19ہی تو زیر کھاری
16:20zid luego de los es s ss que tienen
16:21hua hua huya hi
16:22esqqa maana haugua
16:23esna
16:24gemma mutakalim
16:25mqe zamir
16:26com Kunstcil ho
16:28то na
16:28enfacil ho
16:29quen hanu
16:30qui chkeit
16:30na ya hanu
16:32esqqa maana hauga
16:33hama
16:33hamarai
16:34hamari
16:35hama sab
16:36ma
16:37esme
16:38morsool
16:38ha
16:39or guayre
16:40zabil
16:40okul
16:41ésteimal
16:42hatta
16:42esqqa maana
16:43joh
16:44jes jens
16:44em вмensi
16:45coi maana
16:45bhi kiya
16:46jasakta
16:47biena
16:48esqa maana
16:49kya hooga
16:49a perfect life
16:50a perfect life
16:52nd
16:54yid ki jama hai
16:55yid
16:56yidun yidin
16:57yadin
16:58yad deal ke sukun
16:59ke sate yid
17:00is ka mana ha uti hat
17:02ur a very day
17:04baus se hat
17:06yidanhi yadainhi
17:07do hat
17:07a very day
17:08baus se hat
17:09to a id
17:10is ka mana haugah
17:11haath hon
17:12is ka mana haugah
17:14haath hon
17:14khalf ka maana hauta hai
17:16pichhe
17:17khalf ka maana hauta hai
17:18PIECCHHE
17:19ZALAKA ISM IŞARAH HAY
17:22ARABY MEHWO ASMA KEY JIN KEY ZARIAH
17:24KISI KEY JANIB IŞARAH KIA JAYE
17:27TOO UNHEY ASMA IŞARAH KIAH TAYE
17:28EK HO TOO ASMA IŞARAH
17:30ZYADHA HO TOO ASMA IŞARAH
17:32KAHAJATA HAY
17:33YAD RAKHIN KEY
17:34HADHA
17:35YHE NAZIEN
17:36QARRIB MZAKR KEY LAYE AATA HAY
17:39OR ZALAKA BAIID
17:41MZAKR KEY LAYE AATA HAY
17:42ISKKE BAID NASIYA
17:44NASIYA KAMAANHA HOTA HOTA HAYE
17:46BHULNES WALA
17:48اب آجائی ناظرین
17:50افعال کے جانب
17:52نتنزلو
17:53نتنزلو فیل مزارع معروف
17:55سیغہ جمع متکلم
17:56اس کا معنی ہے
17:57ہم اترتے ہیں
17:58یا ہم اتریں گے
17:59اور یہاں معنی ہوگا
18:00ہم اترتے ہیں
18:01اور ماں یہاں پر جو داخل ہے ناظرین
18:04یہ حرف نفی ہے
18:06اور یہاں پر مزارع پر داخل ہو رہا ہے
18:08ماں نتنزلو
18:09ہم نہیں اترتے
18:11کانا فیل مازی معروف کے وزن پر
18:13سیغہ واحد مذکر غائب
18:15اس کا معنی وہ تھا یا وہ ہے
18:17یاد رکھیں ناظرین
18:19کانا فیل ناکسہ ہے
18:20فیل ناکسہ وہ فیل
18:21جس میں فیل کی تمام خصوصیت نہیں پائی جاتی
18:23کچھ اسم کی بھی خصوصیت پائی جاتی ہیں
18:26جیسے اسم مبتدار خبر بنتا ہے
18:29تو یہ فیل بھی اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
18:32اس کے بعد آجائے یہ حروف کیا رہے
18:34واؤ کا معنی ہے
18:35اور ماں حرف نفی ہے
18:37اس کا معنی ہے نہیں
18:38الا استثناء ایسپشن کے لیے آتا ہے
18:41ماں قبل جملہ مضبط ہو تو ماں بات کو منفی کرتا ہے
18:46ماں قبل جملہ منفی ہو تو ماں بات کو مضبط کرتا ہے
18:49یوں سمجھ دیجئے
18:50کہ جمعی افراد میں سے کچھ افراد کو خارش کرتا ہے
18:54اللہ کا معنی مگر لیکن
18:56اللہ کا معنی مگر لیکن
18:59اس کے بعد ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
19:01کہ بی ہے
19:02بی امری
19:03بی سات مدد تعاون
19:05عوض کے معنی میں ہوتا ہے
19:06یہاں پر سات کے معنی میں ہے
19:08پھر اس کے بعد
19:09اللہ کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
19:12اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
19:14ناظرین و سامعین
19:15نو اسمہ دو افعال پانچ حروف
19:18کل ملا کر
19:19سولہ کلمات ہوئے
19:21سولہ کلمات میں
19:23ناظرین کل ایک ہی کلمہ ہے
19:25آج جو عام تو پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:28وہ ہے اور رب
19:29آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:32کلمات کو آپس میں ملا کر
19:35جملہ کلام
19:36یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:38تو آئیے ملاحظہ فرمائے
20:06یہاں رکیں گے تو رب پڑیں گے
20:08لام زبر اللہ ہا الٹا پیشو لہو
20:10نیم علیو زبر ماں بایا زبر بی نون زبرنا ماں بینا
20:15حمزہ یا زبر ای دالیا سے دی نون علیو زبرنا ای دینا
20:19واؤ زبر وا میم علیو زبر ماں و ماں
20:22خوالم زبر خلفا زبر فا نون علیو زبرنا و ماں خلفنا
20:27واؤ زبر وا میم علیو زبر ماں و ماں بایا زبر بی نون زبرنا بینا
20:32ڈال کھڑا زبردہ یا ذال علیو زبردہ لامزلی کاف زبرکہ ذالی کا
20:37یہاں وقف فرنگے تو ذالک پڑھیں گے
20:39واؤ زبروا میم علیو زبرما واما کاف علیو زبرکہ نون زبرنا کانا
20:44رعبہ زبروا باپ پشبو کاف زبرکہ رعبو کا
20:48نون زبرنا سینیا زیسی یا دو زبرین نسیین
20:52یہاں وقف فرنگے تو نسی یا پڑھیں گے
20:55ڈالی ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانے
20:57سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائیے
21:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:25وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكِ
21:34لَهُ مَا بَئِنَ اَيْدِنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ
21:50وَمَا بَيْنَ ذَلِكِ
22:02وَمَا آَكَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
22:09اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ جسے
22:12نماز ترافیر میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:15وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكِ
22:21لَهُ مَا بَيْنَ اَيْدِنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكِ
22:30وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
22:35اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:40وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكِ
22:47لَهُ مَا بَيْنَ اَيْدِنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكِ
22:58وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا
23:07تلاوت مکمل ہوئی اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
23:10ہمارے اس پرگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
23:13چلتے ہیں ناظرین سیکنڈ سیگمنٹ کے جانب
23:16تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:19سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں حرف پہ حرف
23:22لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
23:24وَا اور مَا نہیں لَتَنَزَلُوْ هَمْ اُتَرْتَي إِلَّا مَگَرْ بِسَاتْ عَمْرِ حُکُمْ رَبِّ
23:34رَبْ کا آپ کے لا واسطے ہو اس کے ما جو بینہ درمیان عیدی ہاتھوں
23:42نہ ہمارے وَا اور مَا جو خلفہ پیچھے نہ ہمارے وَا اور مَا جو بینہ درمیان
23:49ذالکہ اس کے وَا اور مَا نہیں کانا ہے رَبُّ رَبْ کا تمہارا نسیعہ بھولنے والا
23:57ناظرین یہ حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمہ اب ناظرین ہم آسان فہم
24:04جو آسان فہم ترجمہ وہ پیش کر رہے ہیں آپ سمات فرمائیے
24:08وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلَّا بِأَمْرِ رَبِّكِ لَهُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْنَا وَمَا خَلْفَنَا وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيعہ
24:27اور ہم فرشتے صرف آپ کے رب کے حکم سے نازل ہوتے ہیں
24:33ہمارے آگے اور ہمارے پیچھے اور جو اس کے درمیان ہے وہ سب اسی کی ملکیت ہے
24:41اور آپ کا رب بھولنے والا نہیں ہے
24:45ناظرین انشاءاللہ ہم تفسیر کی جانب جائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
24:49ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
24:54ناظرین و سمعین چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب اور تفسیر ہم ارز کر رہے ہیں ناظرین
25:00آج آیت نمبر جو سسٹی ہے ساٹھ ہے
25:03فَخَلَفَ مِن بَعْدِ مَخَلْفٌ عَدَاعُ السَّلَاةَ وَتَّبَعُ الشَّهَوَاتِ فَصَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيَّا
25:09پھر ان کے بعد ایسے ناخلف آئے
25:11کہ جو نے نماز زیاد کی انخواہشات کی پیدوی کی
25:15تو انقریب وہ غی حلاقت میں جا کریں گے
25:18ناظرین و سمعین ہم نے آپ کی خدمت میں یہ اس کیا کہ
25:22جسے نیک اولاد کو لام کے زبر کے ساتھ خلف کہتے ہیں
25:27اور بری اولاد کو لام کے جزم کے ساتھ خلف کہا جاتا ہے
25:31اور ہمارے یہاں جب کوئی باپ اپنی اولاد سے بڑا تنگ ہو یا ڈانٹ رہا تو
25:37ناخلف کا کہتا ہے تو ٹھیک ہے اردو میں وہ بھی صحیح ہے
25:40تو بہرحال اب نمازیں ضائع کرنا تو اس میں ایک مراد تو یہ ہے
25:45کہ نمازوں کو اپنا وقت گزار کر پڑھنا
25:49تو ناظرین یہ بھی نمازیں ضائع کرنے کے مترادف ہے
25:52دوسرا یہ ہے کہ نمازوں میں تعدیل ارکان کو پورا نہ کرنا
25:57اور جلی جلی نماز پڑھنا ارکان صحیح طریقے سے ادا نہ کرنا
26:01تو یہ بھی یوں سمجھنے کہ نمازیں ضائع کرنے کے مترادف ہے
26:05جس طرح ہم نے بتایا
26:07اور اسی طریقے سے ناظرین نماز کو بالکل آخری جا کر وقت میں پڑھنا
26:14اور اس کی عادت بنا لینا
26:16کہ مثال کی طرح پر آپ پڑھ رہے
26:18یعنی آپ بیٹھے ہوئے ہیں
26:19اور اثر کی فجر کی نماز آپ بالکل وقت گزار کر آخر میں پڑھ رہے ہیں
26:24تو ایسا بھی نہیں کرنا چاہیے
26:26کہ اگر یہ عادت بن گئی تو آگے نمازیں آپ کی ضائع ہو سکتی ہیں
26:30جو اس کی عادت بنا لیتے ہیں
26:32ان کو معلوم ہے کہ پھر کیا ہوتا ہے
26:33کہ پتہ لگا کہ نماز کا وقت کی گزار گیا
26:36اسی طریقے سے اثر کی نماز میں بیٹھے ہوئے ہیں
26:39بیٹھے ہوئے باتیں کر رہے ہیں
26:40وقت گزار رہے ہیں
26:41اور آخری بیشمن میں جو ہے وہ
26:43آپ کو یاد آئے کہ جی نماز پڑھ نہیں ہے
26:45تو آخری بیشمن تو مقروح ہوتے ہیں
26:47ہاں کسی نے نہیں پڑھی اثر کی نماز تو وہ پڑھ لے
26:49لیکن اس کی عادت نہ بنائے
26:51کہ وہ بیشمن مقروح ہوتے ہیں
26:53کراہت کا وقت ہوتا ہے
26:54اور اس میں کوئی صدی والی نماز جائز نہیں ہوتی
26:56لیکن اس دن کی اثر کی نماز اگر نہیں پڑھی
26:59تو وہ پڑھ لے
26:59لیکن اس کی عادت نہ بنائے
27:01کہ پھر نماز ضائع ہونے کی طرف آپ بڑھ رہے ہیں
27:04پھر اسی طریقے سے ناظرین
27:07ایک چیز اور بھی ہے
27:08کہ ہم عام طور پر نہ فرائز واجبات پڑھتے ہیں
27:12کچھ لوگ تو ایسے ہیں
27:14کہ بمشکل فرائز پڑھ کے نگل جاتے ہیں
27:16اور کچھ لوگ فرائز واجبات تو پڑھتے
27:18لیکن نوافل چھوڑ دیتے ہیں
27:21تو ناظرین یاد رکھیں
27:23کہ نوافل پڑھا کریں
27:24مثال کے طور پر
27:25اب میں آپ سے کہوں
27:27کہ سنت مؤکدہ اور سنت غیر مؤکدہ
27:31سنت مؤکدہ تعریف یہی
27:33کہ جس کی تاقید کی گئی ہو
27:35غیر مؤکدہ جو حضور نبی کریم علیہ السلام
27:37نے کبھی پڑھی ہو کبھی چھوڑھی ہو
27:38ہمیں اس میں نہیں پڑھنا چاہیے
27:41کہ سنت مؤکدہ یا غیر مؤکدہ
27:42ہمیں یہ دیکھنا چاہیے
27:43کہ سنت کس کی ہے
27:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے
27:47تو ہمیں تاقیداً
27:49اسے پڑھنا چاہیے
27:50اسے چھوڑنا نہیں چاہیے
27:51اب ہمیں اسے بہت سے لوگ دیکھیں
27:53زور کی نماز کی سنتیں
27:55تو پڑھتے ہیں
27:55کہ جی وہ سنت مؤکدہ ہیں
27:57فجر کی نماز
27:58اس میں بھی سنت مؤکدہ ہیں
27:59لیکن اثر کی نماز کی
28:01جو سنت غیر مؤکدہ ہیں
28:03وہ کتنے لوگ پڑھتے ہیں
28:05ذرا آپ خود اپنیاب سے پوچھتی جیئے
28:07اسی طرح
28:08عشقی نماز کی جو
28:10جو چار سنتیں
28:12جو فرائض سے پہلے پڑھی جاتی ہیں
28:14کون پڑھتا ہے
28:15سنت غیر مؤکدہ ہیں
28:16تو ہمارا ذہن نے یہ بناوا
28:18تو بس چھوڑ دیں
28:18کوئی بستہ تو نہیں
28:19محاقزہ تو نہیں ہے
28:20لیکن پڑھ لیا کریں
28:21اس کا فائدہ کتنا ہے
28:23یہ آپ تصور نہیں کر سکتے
28:25یہ نوافل ہم چھوڑ دیتے ہیں
28:27جیسے
28:29زور کے نوافل ہیں
28:31عام تو پر نہیں پڑھے جاتے
28:32یعنی
28:34بیوکل آخیر میں
28:35فرائض کے بعد دو سنت پھر دو نوافل نہیں پڑھے جاتے
28:38اسی طرح مغرب کی نوافل بھی چھوڑ دی جاتے ہیں
28:40عشق کی نوافل بھی چھوڑ دی جاتے ہیں
28:42حالانکہ نوافل پڑھنا
28:44یہ قربِ الہی کا ذریعہ ہے
28:47فرائض واجبات تو آپ کی ڈیوٹی ہے
28:49وہ تو کرنے ہی کرنی ہے
28:51یاد رکھیں کہ
28:53ڈیوٹی پر بھی ریوارڈ ہوتا ہے
28:55اور پروموشنز ہوتی ہیں
28:57لیکن یاد رکھیں کہ
28:59جو آنکھوں کا تارہ بنا جاتا ہے
29:01جو محبوب بنا جاتا ہے
29:03وہ آپ بغیر کسی لالش کے
29:06بغیر کسی ڈیوٹی کی جب ہم کام کرتے ہیں
29:09تو پھر
29:11ادارے والے بھی قدر کرتے ہیں
29:13کہ نہیں جی یہ تو سے تو کوئی لالش ہی نہیں ہے
29:15یہ تو ہمیشہ ادارے کے لیے کھڑا ہوتا ہے
29:17اور بغیر کسی لالش کے کام کرتا ہے
29:19اور اس کی ڈیوٹی نہیں بھی ہوتی
29:21پھر بھی آگے بڑھ جاتا ہے
29:22تو میں اسی طریقے سے آپ کو سمجھانے کیلئے ارس کر رہا ہوں
29:25کہ فرائض واجب ہے تو ڈیوٹیز ہیں ہماری
29:27جب ہم نوافل پڑھنے کی طرف آتے ہیں
29:29تو حدیث قدسی ہے
29:30یہ تقرب عبدی علیہ بن نوافل
29:32کہ بندہ نوافل کے ذریعے میرا قرب حاصل کرتا ہے
29:35اور اس کا فائدہ کیا ہوتا ہے
29:37حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
29:39کہ میں نے اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے میں سنا
29:43کہ قیامت کے دن بندے کے عامال سے
29:46جس چیز کا سب سے پہلے حساب لیا جائے گا
29:50وہ اس کی نماز ہے
29:51اگر نماز صحیح ہے
29:53تو وہ کامیاب اور کامران ہو گیا
29:55اور اگر نماز فاسد ہے
29:57تو وہ ناکام اور نقصان زدہ ہو گیا
29:59اگر اس کے فریضے میں کوئی کمی ہو
30:02تو رب کریم فرمائے گا
30:04دیکھو میرے بندے کا کوئی نفل ہے
30:06پھر فریضے میں جو کمی ہوگی
30:09اس کو نفل سے پورا کیا جائے گا
30:11پھر اس کے باقی عامال کا حساب بھی
30:13اسی طرح ہوگا
30:14ناظرین ابن عربی کہتے ہیں
30:16کہ اس حدیث میں یہ احتمال ہے
30:18کہ اس کے فرائض کی تعداد میں جو کمی رہ گئی ہے
30:22وہ نوافل سے پوری کر دی جائے گی
30:25اور یہ بھی احتمال ہے
30:27کہ فرائض کے خضو اور خشو میں جو کمی رہ گئی ہے
30:31وہ نوافل سے پوری کی جائے گی
30:33تو یاد رکھیں ناظرین
30:34کہ جو یہ قول ہے
30:37کہ خشو اور خضو میں جو کمی رہ گئی ہے
30:40وہ نوافل سے پوری کی جائے گی
30:42تو ناظرین وستمعین
30:43یہ کہا جاتا ہے
30:45کچھ علماء کے نزدیک
30:46پہلا کو راجے ہے
30:48کہ فرائض کی تعداد میں جو کمی رہ گئی ہے
30:50وہ نوافل سے پوری کر دی جائے گی
30:52اور کچھ علماء کے نزدیک
30:54ناظرین یہ راجے ہے
30:55کہ جو اس کے خشو اور خضو میں کمی رہ گئی تھی
30:57تو اللہ تعالیٰ نوافل کے ذریعے
30:59وہ پوری فرمائے گا
31:00تو لہٰذا نوافل کو ادا کیا کریں
31:02ناظرین یہ سنت موقدہ ہوں
31:10کس طریقے سے پڑی جاتی ہیں
31:12وہ آپ سب کے سامنے ہیں
31:14تو ناظرین کل روز قیامت
31:15خدا نہ خاصت فرائض میں
31:18واجبات میں کچھ کمی اگر رہ جائے گی
31:20تو نوافل کے ذریعے
31:21انشاءاللہ اللہ رب العالمین پوری فرمائے گا
31:24پھر اس کے بعد ناظرین
31:25آخیر میں جو اللہ رب العالمین نے یہ فرمایا
31:28کہ
31:30یہاں پر آپ دیکھیں
31:31اداعو الصلاة والتبعو الشہوات
31:33فصوفی القون غیع
31:35کہ جو نے نماز زائے کی
31:37اور شہوات کی پیروی کی
31:39تو انقریب انہیں غیع میں
31:40ڈال دیا جائے گا
31:41یہ غیع کیا ہے
31:42شہوات کی اتباع کیا ہے ناظرین
31:44یہ انشاءاللہ میں اس کروں گا
31:45یہ راج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
31:47اور اس کے ساتھ ہی
31:48ہمارے اس پرگرام کا
31:49سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
31:51چلتے ہیں
31:51تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
31:53قرآن سب کے لیے
31:55یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
31:57دنیا بھر سے
31:57آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
31:59اس سکیم پر نمبرز ڈسپیلے ہیں
32:00آپ کا تعلق پاکستان
32:01پاکستان سے باہر
32:02دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے ہو
32:04اٹھائیے اپنے فون
32:05سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:06جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:08دیکھتے ہیں
32:09اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:10السلام علیکم
32:12علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:15جی کہاں سے
32:16جی چکوال
32:18یہ سنائیے سے
32:41جزاک اللہ خیر
32:43السلام علیکم
32:45علیکم السلام ورحمت اللہ
32:46جی فرمائے کہاں سے
32:47سنائیے
32:50اوز باللہ من الشیطان الرجیم
32:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:57وما نتنزل
33:01اللہ بعمر ربک
33:04لہو ما بين ایدینا
33:08وما خلفنا
33:09وما بين ذالک
33:12وما كان ربک نسیہ
33:16صدق اللہ وبرکاتہ
33:17جزاک اللہ خیر
33:18السلام علیکم
33:21یہ سنائیے
33:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:26وما نتنزل
33:28اللہ بعمر ربک
33:31لہو ما بين ایدینا
33:34وما خلفنا
33:36وما بين ذالک
33:38وما كان ربکا نسیہ
33:41جزاک اللہ خیر
33:43السلام علیکم
33:46السلام علیکم
33:48جی کہاں سے
33:51میں حضر باستان لیدر بات کر رہا ہوں
33:55جی
33:55حضر باستان لیدر بات کر رہا ہوں
33:58علی حضر سنائیے بیٹا
34:00آپ پڑھا دو
34:01آپ پڑھیں پڑھیں بیٹا
34:02پڑھیں میں سن رہا ہوں
34:07نورمل پڑھیں بیٹا
34:08نورمل پڑھیں
34:09بسم اللہ پڑھیں
34:10نورمل پڑھیں
34:14میں پڑھتا ہوں بیٹا
34:16میرا پڑھنا یہ بہتر ہے
34:17میں پڑھتا ہوں
34:18آپ اسے دورا لیجئے
34:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:26وما نتنزل
34:28وما نتنزل
34:31إلا بأمر ربک
34:34إلا بأمر ربک
34:38له ما بين أيدينا
34:41له ما بين أيدينا
34:46وما خلفنا
34:47وما خلفنا
34:50وما بين ذلك
34:53وما بين ذلك
34:56وما كان ربک نسی
34:59وما كان ربک نسی
35:04جزاکاللہ خیل
35:05السلام علیکم
35:06وعلیکم السلام
35:07جی کہاں سے
35:09میں حضرت عباس حسن
35:11جی سنائیے بٹا
35:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
35:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:23وما نتنزل
35:25إلا بأمر ربک
35:29له ما بين أيدينا
35:35وما خلفنا
35:37وما بين ذلك
35:41وما كان ربک نسی
35:47وما خلفنا ہے
35:49مجھے لگا
35:49کہ آپ نے
35:49کچھ اور پڑھا
35:50باقی
35:51آپ نے
35:52خاصا بہتر پڑھا
35:53تھوڑا سا
35:53اور اس کو
35:54سادھا انداز کر لیجئے
35:55آپ کو پڑھنا
35:56مزید بہتر ہو جائے گا
35:57ناظرین و سامعین
35:58اس کے ساتھ
35:59ہمارے اس پرگرام کا
36:00جو وقت
36:01اختتام پذیر ہوا
36:02ناظرین
36:03اور اس پرگرام کو
36:04آپ روزانہ
36:06علاوہ
36:06ہفتی اتوار کے
36:08سپہر
36:08جو ہے وہ
36:09چار بجے سے
36:10لائف
36:11اور پاکستانی وقت
36:12کے مطابق
36:12صبح سات بجے سے
36:14ریپیٹے لکاس میں
36:14دہا کرتے ہیں
36:15فیڈ بیک سے
36:15ضرور آگاہ کیجئے گا
36:17www.aryqtv.tv
36:20پر آپ
36:21جوائن کر سکتے ہیں
36:22اور یہ پرگرام
36:23یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:24تو ناظرین
36:25اس پرگرام کے نام کے ساتھ
36:26اور ڈیٹ کے ساتھ
36:27سرچ کیجئے
36:27اس پرگرام سے
36:28مستفیز ہو
36:29اور صرف خود
36:30مستفیز نہ ہو
36:30بلکہ اوروں کو بھی
36:31درغیب دیجئے
36:32زندگی نہیں
36:33تو انشاءاللہ
36:33کل سیم ٹائم
36:34آپ کی خدمت میں
36:35پھر حاضر ہوں گے
36:36اس وقت کے لئے
36:37آپ سے اجازت چاہیں گے
36:37پرگرام
36:38قرآن سنیے
36:39اور سرائیے کے محسبان
36:41محمد
36:41سحیل رضا مجدید
36:43الارویکو ٹی وی کی
36:44پوری ٹیم کو دیجئے
36:45اجازت
36:45اس دعا کے ساتھ
36:46کہ اللہ رب العالمین
36:47آپ کا
36:48ہم سب کا
36:49حامیوں ناصر رہے
36:50السلام علیکم
36:52ورحمت اللہ
36:53وبرکاتہ
Comments

Recommended