Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 77)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:07Aruzu billahi min ash shaytani rajim bismillahirrahmanirrahim
00:14Alhamdulillahirrahim
00:15wassalatu wassalamu ala manlanabiyya ba'da
00:20wa ala kulli man sahibahu wa tabi'ahu bi-ihsanin ba'da
00:28Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:31Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:38Mحترم nazirin wa sama'in
00:40Weevers and listeners
00:41Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:45Program Quran, listen and listen
00:49Alhamduliyyya ke se, aapka mishpani
00:51Muhammad, Suhil, Rasa, Emcheti
00:54Aapki khidmat me haasir hai
00:58Nazirin, Hashiya tu sawi alaljalain
01:01Ismai yeh, nazirin, Ulamai ke likhiwa baat
01:06Darche hai
01:08Jokei, Aabizhar se likhinne ki kabil hai
01:12Ulamai firmatayin ki, haqiqi alim ki
01:15Čar ahim sifat hai
01:17number 1
01:25اپنے اور اللہ تعالی کے درمیان خشیت کا معاملہ کرنا
01:30یعنی وہ کسی سے ڈرے نہ ڈرے
01:34لیکن اللہ تعالی سے ڈر کر کناہوں سے اپنے آپ کو بچاتا رہے
01:39یہ نہیں کہ دنیا کے سامنے نیک بنے
01:42اور خلوت میں اکیلے میں جو جی چاہے کرے
01:46دنیا سے ڈر کر گناہوں کو چھوڑنا
01:49ناظرین یہ تو عام ہے
01:51لیکن اللہ تعالی سے تقوی اختیار کر کے ڈر کر گناہوں کو چھوڑنا
01:57یہ بہت ہی عالی بات ہے
01:59ناظرین اللہ تعالی سب سے زیادہ اس بات کا حق رکھتا ہے
02:03کہ اس سے ڈر آ جائے
02:05دوسرا
02:09اپنے اور لوگوں کے درمیان توازو اور انکساری کا معاملہ کرنا
02:15ہمیشہ جھکا ہوا رہنا
02:17پھلدار درخت ہوتا ہے وہ ہمیشہ جھکا ہوا ہوتا ہے
02:22اور جس درخت پر کوئی پھل نہ ہو وہ تنہ ہوا ہوتا ہے
02:27وہ جھکا ہوا نہیں ہوتا
02:29تو جس میں کچھ ہوگا وہ جھکا ہوا ہوگا
02:32اور جو آپ دیکھیں کہ اکڑ اختیار کر رہا ہے
02:35سمجھ جائیں کہ اس میں کچھ بھی نہیں ہے
02:41تیسری چیز
02:42اپنے اور دنیا کے درمیان بے رغبتی کا معاملہ کرنا
02:47دنیا کا سارا ساز و سمان بھی اس کے پاس آ جائے
02:52سارا مال آ جائے
02:54سب چیزیں آ جائے
02:55اس کے سامنے ان چیزوں کی کوئی حیثیت نہ ہو
02:58اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں
03:01آخرت کے مقابلے میں
03:02نمبر چار
03:09اپنے اور اپنے نفس کے درمیان
03:12مجاہدہ کا معاملہ کرنا
03:14ناظرین جہاد کی بات تو ہوتی ہے
03:17لیکن اپنے نفس کے ساتھ جہاد کرنا
03:19اس کی بات بھی کچھ اور ہے
03:22تو کوشش کریں کہ اپنے نفس کے ساتھ بھی
03:24جہاد والا معاملہ کریں
03:26اللہ تعالیٰ ہم سب کو
03:28ناظرین یہ چاروں صفات
03:31اپنانے کی توفیق نصیف فرمائے
03:33چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
03:36ہمارا جو آج کا سبق ہے
03:38وہ سورہ مریم
03:39سورہ مریم کی آیت نمبر ہے
03:41سیونٹی سیون
03:43جو آج کے سبق میں شامل ہیں
03:46فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
03:47باوضو ہو جائیں
03:48اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:50کلم پاک کو ساتھ رکھیں
03:51آج کا سبق نکالیں
03:53اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:55کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
03:56انہوں نے ضرور فرما لیجئے
03:58آپ کو لیے چلتے ہیں
03:59آج کے اس پرگرام کے
04:00فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:02لغت القرآن
04:03یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:04پہلا سیگمنٹ ہے
04:05آیت آوست اسمیہ پڑھتے ہوئے
04:07آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:33اسے ولدن پڑھیں گے
04:35وفقی صورت میں
04:36ولدہ پڑھا جائے گا
04:37دو صبر کی دنوین وقف میں
04:38علف سے چینج ہو جاتی
04:40آخر میں علامت وقف
04:41اندسیہ منٹی سیمن لکھا ہوا ہے
04:42آیت نمبر ستتر
04:44یہاں مکمل ہو رہی ہے
04:45کتنے کلمات ہیں ناظرین
04:47آ ایک کلمہ
04:48یعنی حمزہ ایک کلمہ
04:49فا دوسرا
04:50رو ایتا تیسرا
04:52اللہی چوتھا
04:53کفرہ پانچوہ
04:54بی چھٹا
04:55آیات ساتوہ
04:57نا آٹوہ
04:58واؤ نوہ
05:00قولہ دسوہ
05:01لعوتینہ گیاروہ
05:03مالن باروہ
05:05اور ولدہ
05:07تیروں
05:08کل یہاں پر
05:08تیرہ کلمات موجود ہیں
05:10ہر کلمہ کو
05:11علیدہ
05:11پھر ملا کر پڑتے ہیں
05:13بغور ملاثہ فرمائیں
05:15آ ف رو ایتا
05:18رو پر زبر ہے
05:19رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
05:21آ ف رو ایتا
05:24اللہی
05:24آ ف رو ایتا
05:26مطا پر زبر ہے
05:27اسی اللہی کی لام کے ساتھ ملائیں گے
05:29درمیان میں
05:30اسی علیفنی حمزہ کو
05:31حضف کیا جائے گا
05:32آ ف رو ایتا
05:34اللہی
05:35کیفہ رو
05:37یہاں بھی رو پر زبر ہے
05:39رو کو پر کر کے پڑھا جائے گا
05:41بی علیدہ
05:42آیاتی علیدہ
05:43نا علیدہ
05:44ملا کر پڑھیں گے
05:45بی آیاتینا
05:49وقال
05:51وقال
05:52لأو تین
05:55مالن
05:56و
05:58ولیدن
05:58مالن میں
06:00لام پر دو زبر کی درمین
06:01اسے واؤ کے ساتھ ملا کر
06:02واؤ کی آواز کو
06:03ادا کیا جائے گا
06:04یہاں
06:05یہ ملون کا قائدہ
06:06اپلائے ہوگا
06:07مالن
06:08وولدہ
06:09نہیں
06:10مالن
06:11وولدہ
06:13آئیے ناظرین
06:13چلتے ہیں
06:14کلمات کی
06:14لغت اور گرامر
06:15کے ادبار سے
06:17تحقیق اور
06:17ترجمہ کی جانے
06:18سب سے پہلے
06:19جو آج کا
06:20سبق ہے
06:21وہ لکھیں گے
06:21پھر جو کلمات ہیں
06:23اسماع
06:23افعال
06:24اور حروف
06:24ناظرین
06:25ان کو لکھیں گے
06:26ہم ان کی نشاندہی
06:27کی جائے گی
06:28تحقیق
06:28اور ترجمہ
06:29مرس کریں گے
06:29قرآن
06:30اور اردو
06:31کے حوالے سے
06:31کہ وہ کلمات
06:33جو عام طور پر
06:34آپ قرآن میں
06:35پڑھتے ہیں
06:35اردو میں بھی
06:36یوس کی جاتے ہیں
06:36ان کی بھی
06:37نشاندہی ہوگی
06:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:43افر ایت اللہذی
06:55افر ایت اللہذی
07:01کفار
07:06بآیاتنا
07:18وقال لأو تین
07:38ما لو
07:43وولدہ
07:49آیت نمبر ہے
07:51سیونٹی سیون
07:58یہ آج کا
07:59سبق ہے ناظرین
08:00سب سے پہلے
08:01ہم دیکھتے ہیں
08:02کہ یہاں پر
08:03اسما کتنے
08:04کون کون سے ہیں
08:05تو پہلا اسم ہے
08:07اللہذی
08:10دوسرا ہے
08:11آیاتی
08:13تیسرا ہے
08:15نازمیر
08:17چوتھا
08:18مالن
08:21پانچوہ
08:21وولدہ
08:22تو کل ملا کر
08:24یہاں پر ناظرین
08:25پانچ
08:26اسما ہیں
08:32پہلا ہے
08:34اللہذی
08:44دوسرا ہے
08:45آیاتی
08:53تیسرا ہے
08:54نازمیر
08:58چوتھا ہے
09:00مالن
09:07اور پانچوہ ہے
09:09وولدہ
09:16ناظرین پانچ اسما ہیں
09:18اب ہم دیکھتے ہیں
09:19کہ افوال کتنے ہیں
09:20کون کون سے ہیں
09:21تو پہلا ہے
09:22روائیتا
09:25دوسرا ہے
09:26کفر
09:27تیسرا ہے
09:28قول
09:29چوتھا ہے
09:30لَأُوْتَيَنَّ
09:32نمبر ایک
09:33روائیتا
09:40نمبر دو
09:42کفر
09:43نمبر تین
09:46قول
09:50نمبر چار
09:52لَأُوْتَيَنَّ
09:59اسے تھوڑا غلط لکھتی ہے
10:01ہم نے
10:16لَأُوْتَيَنَّ
10:18اچھا جی
10:19یہ چارہ فال ہو گئے
10:20اب ہم دیکھتے ہیں
10:21حروف
10:22تو پہلا حرف
10:24حمزہ زبر آ
10:26دوسرا ہے
10:28فا
10:29تیسرا ہے
10:30بی
10:32چوتھا ہے
10:34وَأُوْتَيَنَّ
10:35اور یہاں پر بھی
10:36نمبر چار میں
10:37وَأُوْ آئے گا
10:39نمبر ایک
10:40حمزہ زبر آ
10:42نمبر دو
10:44فا زبر فا
10:46نمبر تین
10:47بی
10:51نمبر چار
10:54وَأُوْتَيَنَّ
10:55پانچ
10:56اسما
10:56چار
10:57افعال
10:58چار
10:58حروف
10:58تو کل ملا کر
10:59تیرہ کلمات ہوئے
11:01کل ملا کر
11:02تیرہ کلمات ہے
11:12اب ہم سب سے پہلے چلتے ہیں
11:13اسما کے جانے
11:14پہلا اسم ہے
11:17الَّذِي
11:17الَّذِي اسمِ مُسُول ہے
11:20الَّذِي اسمِ مُسُول ہے
11:22مُسُول کا معنی ہوتا ہے
11:23ملا ہوا ہونا
11:25چونکہ یہ اپنے ما قبل
11:26اور ما بات سے
11:28ملا ہوا ہوتا ہے
11:29لنک کرتا ہے
11:30اس کا ربط ہوتا ہے
11:31اسی لیے اس کو اسمِ مُسُول کہتے ہیں
11:34الَّذِي واحد مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے
11:37اس کا معنی ہوتا ہے
11:41اس کے بعد دوسرا اسم ہے آیات
11:45اسے حمزہ خردہ زبر آ
11:48اور حمزہ مد
11:49مد کے ساتھ بھی پڑھنا سہی ہے
11:52اور حمزہ خردہ زبر آ
11:53یہ بھی پڑھنا سہی ہے
11:54اسی طریقے سے
11:55یا پھر خردہ زبر بھی آ سکتا ہے
11:57اور علف مدہ کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں
11:59آیات یہ آیت کی جمع ہے
12:02آیت کا معنی ہے
12:03علامت نشانی
12:05ایک علامت ایک نشانی
12:07قرآن کریم کوئی
12:09قرآن کریم میں بھی جو ناظرین آیت ہے
12:12اس کو آیت اس لیے کہتے ہیں
12:13کہ یہ بات کے مکمل ہونے کی نشانی ہوتی ہے
12:16آیات بہت سی علامتیں
12:18بہت سی نشانیاں
12:20آیت اور آیات
12:21یہ دونوں کے دونوں ہم
12:23اردو میں استعمال کرتے ہیں
12:26آیت اور آیات
12:28تو ناظرین انشاءاللہ مزید پر قرآن کو آگے بڑھاتے ہیں
12:31لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:33ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:36ویلکم بیک ناظرین
12:37و سمعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
12:40اور یہاں پر آپ ملعظہ فرمائے
12:43ناظرین کے تیسرا جو اسم ہے
12:46وہ نا
12:47جمع متقلم کی زمیر ہے
12:50جمع متقلم کی زمیر متصل ہو
12:53تو نا کی شکل میں ہوتی ہے
12:55منفصل ہو
12:56تو ناحنو کی شکل میں ہوتی ہے
12:58اب آپ جانتے ہیں کہ متصل وہ زمیر
13:01جو کسی نہ کسی کلمے سے
13:03ملی بھی ہو
13:04اور منفصل وہ زمیر
13:06جو کلمے سے جتا ہو
13:08انفرادی ہو
13:09تو برحل نا اور ناحنو
13:11اس کا معنی ہوگا
13:12ہم
13:13ہمارا ہمارے ہماری ہم سب
13:16پھر اس کے بعد ہے
13:17مالن
13:18مال کا معنی مال ہی ہے
13:20اور یہاں پر مال بھی
13:22مال ہی کیا گیا
13:23مال کہتے ہیں جو
13:24قیمت کے عوض میں ہو
13:26تو ناظرین
13:28مال عام طور پر
13:29ہم اردو میں بھی
13:30استعمال کرتے ہیں
13:31اموال اس کی جمعاتی ہے
13:33تو مال مفرد ہے
13:35اموال جمع مال
13:36ایک مال
13:37اموال بہت سے مال
13:38اور مال اور اموال
13:40یہ دونوں کے دونوں
13:44انما اموالکم
13:45و اولادکم
13:46فتنت وان دیکھیں
13:47اموال
13:48جمع استعمال ہوا ہے
13:50قرآن کریم میں ہی
13:51تو مال اور اموال
13:52یہ دونوں
13:53ہم اردو میں بھی
13:54استعمال کرتے ہیں
13:55اس کے بعد ہے
13:57ولدہ
13:58ولدہ کا معنی ہے
13:59اولاد
14:00ولدہ کا معنی ہے
14:02اولاد
14:02ولد عام طور پر
14:04لڑکے کو کہا جاتا ہے
14:05اور اولاد
14:07اس کی جمعاتی ہے
14:08تو ولد ایک لڑکہ
14:10اولاد
14:11بہت سے لڑکے
14:11لیکن
14:12ناظرین
14:12ولد
14:13عام طور پر
14:15ولد بھی
14:17اولاد
14:17کے معنی میں
14:18استعمال ہوتا ہے
14:19اور اولاد
14:20کا معنی
14:20بھی اولاد
14:21اور جہاہ پر
14:22ولد اور اولاد
14:22آ جائیں
14:23جب اس سے
14:23یہ
14:24میل کے لئے
14:25استعمال ہوتے ہیں
14:26لیکن
14:26فی میل کے لئے
14:27بھی اس سے
14:27کہا جاتا ہے
14:28یہ آپ کی
14:28کتنی اولاد ہے
14:29تو اس میں
14:30بچے اور بچیاں
14:31سب شامل ہوتے ہیں
14:32so, the audience is
14:34weld, weld, weld, weld
14:38weld, weld, weld
14:41and weld, weld
14:42we both use it in order to use
14:44this one, we use it in order to use it
14:55then, we come to the
14:57first one, we have
15:02this one, we have
15:06This one, we have
15:09this one, we will
15:15we will
15:16we will
15:24This is the word of God
15:54sallamak ki risalat ka hinkar karhe
15:56to wuh pher kafir kailata hai
15:58iska mazdar hai kufr
16:00or ye aam taur per
16:02hem urdu mein istimal karte hai
16:06iska baada qala
16:07qala fiali mazhi maroof siga
16:09waahid mzakkar ghayib
16:12or iska maana hai
16:13usne kaha
16:15waahid mzakkar ghayib ka siga hai
16:17usne kaha
16:18or iska mazdar ahata hai qal
16:21iska mazdar ahata hai qal
16:23iska maana hai baat
16:24or ye aam taur per
16:26hem urdu mein istimal karte hai
16:30iska maana hai
16:31lao taianna
16:33nazir lao taianna
16:36to lao taianna
16:38fiali mazhari mazhul
16:39lam taakid banon taakid
16:42siga waahid
16:44mutaklim
16:45iska maana kiya hooga
16:46kiyonki
16:47lam taakid banon taakid
16:49iska maana kiya hooga
16:50al-baatta
16:52al-baatta
16:55may
16:55zarur
16:56diya
16:57kiyonki
16:57majhul
16:58ka siga hai
16:58majhul
16:59kiya taianna
16:59jis mei
17:00faail
17:00maalum
17:01na ho
17:01tolao taianna
17:03fiali mazhari mazhari mazhari mazhari
17:05lam taakid
17:05banon taakid
17:06siga
17:07waahid
17:08mutaklim
17:08iska maana hai
17:09al-baatta
17:10may
17:10zarur
17:11diya
17:12jaha
17:12ga
17:12iska
17:13baat
17:14ajayi nazirin
17:14hauroof
17:15ki jane
17:15hamza
17:16zhabar
17:16a
17:16ya
17:17harf
17:17istifah
17:18may
17:18iska
17:18maana hai
17:18kiya
17:19fa
17:20ka
17:20maana
17:20pas
17:20ya
17:21to
17:21in
17:21se
17:22koji
17:22maana
17:22bi
17:22kiya
17:23jasa
17:23bi
17:23bi
17:24bi
17:24sat
17:25mdda
17:25taun
17:26avas
17:26ka
17:26maana
17:27me
17:27hota
17:27hai
17:28ya
17:29par
17:29sat
17:30ka
17:30maana
17:30hai
17:30bi
17:31ka
17:31maana
17:31hai
17:31sa
17:33wao
17:33wao
17:34ka
17:34maana
17:34all
17:35nazirin
17:36pánch
17:37asma
17:37čar
17:38afal
17:39čar
17:39حروف
17:40to
17:40kul
17:41mila
17:41kar
17:41tera
17:42klimat
17:42hai
17:42tera
17:43klimat
17:43me
17:43nazirin
17:44kul
17:44pánch
17:45klimat
17:46ایسے
17:46ہیں
17:46جو
17:47عام
17:47طور
17:47پر
17:48ہم
17:48اردو
17:49میں
17:49استعمال
17:49کرتے
17:50ہیں
17:50وہ
17:50کون
17:50کون
17:50سے
17:51ہیں
17:51نمبر
17:52ایک
17:52آیت
17:53اور
17:53آیات
17:54نمبر
17:55دو
17:55مال
17:56اور
17:56اموال
17:57نمبر
17:57تین
17:58ولد
17:59اور
17:59اولاد
17:59نمبر
18:00چار
18:01کفرہ
18:01میں
18:02کفر
18:02نمبر
18:03پانچ
18:03قول
18:04میں
18:04قول
18:05ناظرین
18:06و سامعین
18:06آئیے
18:07حروف
18:07کو
18:07آپس
18:08میں
18:08ملا
18:08کر
18:08کلمہ
18:09کلمات
18:10کو
18:10آپس
18:11میں
18:11ملا
18:11کر
18:11جملہ
18:12کلام
18:12یا آیت
18:13کیسے
18:13بنا کرتے ہیں
18:14تو
18:15آئیے
18:15ذرا
18:16ملازہ
18:17فرمائیے
18:18حمزہ
18:19زبر
18:19آ
18:19فا
18:20زبر
18:21فا
18:21را
18:22زبر
18:22را
18:23حمزہ
18:24یا
18:24زبر
18:24ای
18:25تا
18:26لام
18:26زبر
18:26تل
18:27آفا
18:28را
18:28ای
18:28تل
18:29لام
18:30زبر
18:30اللہ
18:30دال
18:31یا
18:31زی
18:32دی
18:32آفا
18:33را
18:33ای
18:34تل
18:34لی
18:35دی
18:37کاف
18:37زبر
18:38کا
18:38فا
18:39زبر
18:39فا
18:39را
18:40زبر
18:40را
18:41کیف
18:41را
18:43افا
18:44را
18:44ای
18:44تل
18:45لی
18:45کیف
18:46را
18:47بازر
18:48بھی
18:48حمزہ
18:49خڑا
18:49زبر
18:49آ
18:51یا
18:51حمزہ
18:52مز
18:52زبر
18:52آ
18:52بھی
18:53کہہ
18:53سکتے ہیں
18:53یا
18:54خڑا
18:54زبر
18:54یا
18:54یا
18:55یا
18:55علیف
18:55زبر
18:56یا
18:56تاز
18:57تی
18:57نون
18:58علیف
18:58زبر
18:58نا
18:59بی آ
19:00یا
19:00تین
19:01کیف
19:02را
19:02بی آ
19:03یا
19:04تین
19:04و
19:09لام
19:10زبر
19:10اللہ
19:11حمزہ
19:11و
19:12پیش
19:12او
19:13تاز
19:13برت
19:13یا
19:14نون
19:15زبر
19:15ین
19:15نون
19:16زبر
19:16نا
19:16لاؤ
19:18تین
19:18و
19:20قال
19:20لاؤ
19:21تین
19:22مین
19:24علیف
19:24زبر
19:24ما
19:25لام
19:26واو
19:26دو
19:27زبر
19:27لاؤ
19:27ما
19:28لاؤ
19:29زبر
19:30ما
19:30لاؤ
19:32زبر
19:33لا
19:33دال
19:35دو
19:35زبر
19:35دن
19:36ول
19:36دن
19:37ما
19:38لاؤ
19:38و
19:39ولد
19:40یہاں
19:40وقف
19:41کریں گے
19:42تو
19:42ما
19:42لاؤ
19:43و
19:44ولد
19:44ما
19:46لاؤ
19:46و
19:47ولد
19:49افر
19:50ایت
19:51اللذی
19:52کفر
19:53بی آیاتینا
19:55و
19:55قال
19:56لاؤ
19:57تین
19:58ما
19:59لاؤ
20:00و
20:00ولد
20:01ناظرین
20:02و سامعین
20:02اب ہم چلتے ہیں
20:03تلاوت
20:04کی جانب
20:04اور
20:05سب سے پہلے
20:06ہم تلاوت
20:07کریں گے
20:07ترتیل
20:08کے ساتھ
20:09پھر اس کے بعد
20:10ناظرین
20:10حضر کے ساتھ
20:12اور پھر اس کے بعد
20:13تدبیر کے ساتھ
20:14ترتیل
20:14کہتے ہیں
20:15انتہائی
20:16ٹھہر کر پڑھنا
20:17جسے قرآن کریم میں ہے
20:18ورط
20:19تل القرآن
20:20ترتیلہ
20:21کہ قرآن کو انتہائی
20:23ٹھہر کر پڑھا کرو
20:24اور پھر اس کے بعد
20:25جیسے عام طور پر
20:27ہمارے یہاں
20:27کوئی پوریم ہوتا ہے
20:29محفل ہوتی ہے
20:29تو ناظرین
20:30آغاز میں
20:32جو تلاوت کی جاتی ہے
20:33اسے
20:33ترتیل کے ساتھ
20:34تلاوت کہا جاتا ہے
20:36اور
20:36حضر کہتے ہیں
20:38قدر تیز پڑھنا
20:39لیکن کوئی تلفز
20:40مخرج وغیرہ
20:41ادائیگی متاثر نہ ہو
20:42مددات وغیرہ
20:44متاثر نہ ہو
20:45جیسے ہم عام طور پر
20:46نماز تراویر میں پڑھتے ہیں
20:48اور حضر کے
20:49تدویر کہتے ہیں
20:51حضر اور ترتیل کی
20:52درمیانی رفتار
20:54جیسے ناظرین
20:55بہت زیادہ
20:57آہستہ بھی نہ ہو
20:57بہت زیادہ تیز
20:59یعنی قدر تیز بھی نہ ہو
21:00دونوں کے درمیان
21:01جو رفتارے
21:02اسے تدویر کہتے ہیں
21:03اور یہ عام طور پر
21:04ہم فرض نمازوں میں
21:05سنتے ہیں
21:06یا پڑھتے ہیں
21:07تو آئیے ناظرین
21:07سب سے پہلے
21:08ہم تلاوت کریں گے
21:09ترتیل کے ساتھ
21:10سماعت فرمائیے
21:13اعوذ باللہ
21:16من الشیطان الرجیم
21:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:45بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
22:06اب ہم پڑھیں گے
22:07ناظرین حضر کے ساتھ
22:08جیسے نماز ترابی میں
22:10آپ سنتے ہیں
22:11یا پڑھتے ہیں
22:26اب ہم پڑھیں گے
22:27تدویر کے ساتھ
22:27جس طرح
22:28فرض نمازوں میں
22:29آپ سنتے ہیں
22:30یا پڑھتے ہیں
22:50تلاوت مکمل ہوئی
22:51اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
22:54ہی ہمارے اس پروگرام کا
22:55فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
22:57آپ کو یہ چلتے ہیں
22:59سیکنڈ سیگمنٹ کی جانے
23:00تفہیم القرآن ناظرین
23:02یہ ہمارے اس پروگرام کا
23:04سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:05سب سے پہلے
23:06ہم حرف پہ حرف
23:08لفظ پہ لفظ ترجمہ
23:09آپ کی خدمت میں
23:10ارز کرتے ہیں
23:11اور پھر اس کے بعد
23:12آسان فہم
23:13با محاورہ ترجمہ
23:15ارز کرتے ہیں
23:15اور پھر آخیر میں
23:17اس کی تفسیر
23:18آپ کی خدمت میں
23:19اور آسان ترین تفسیر
23:20آپ کی خدمت میں
23:21بیان کی جاتی ہے
23:22تو حرف پہ حرف
23:23ترجمہ ملائزہ فرمائے
23:24آ کیا
23:25فا پس
23:27رعیتا
23:28آپ نے دیکھا
23:29اللہی
23:31اسے جو
23:31کفرہ
23:32اس نے کفر کیا
23:34بی ساتھ
23:36آیاتی
23:37آیتوں
23:38نہ ہماری
23:40و اور
23:41قولہ
23:42اس نے کہا
23:43لعوتینا
23:45البتہ میں
23:46ضرور دیا جاؤں گا
23:48مالن مال
23:50و اور
23:51ولدہ
23:52اولاد
23:53ناظرین یہ
23:54حرف پہ حرف
23:55لفظ پہ لفظ
23:56ترجمہ
23:57اب آئیے چلتے ہیں
23:58آسان فہم
23:59با محاورہ
24:00ترجمہ کی جانے
24:15کیا آپ نے
24:16اس شخص کو دیکھا
24:18جس نے ہماری آیتوں کے ساتھ
24:21کفر کیا
24:22اور کہا
24:23مجھے ضرور مال اور
24:25اولاد دی جائے گی
24:27ناظرین و سامعین
24:28یہ آسان فہم
24:29با محاورہ
24:30ترجمہ
24:30اور
24:31جو آپ کی خدمت میں
24:32ہم نے ارس کیا
24:33اب انشاءاللہ
24:34تفسیر ارس کریں گے
24:35لیکن اس سے پہلے
24:36ہمیں جانا ہوگا
24:36بریک کی جانب
24:37تو کہیں جائے گا
24:38مت ملاقات ہوگی
24:39مختصر سے
24:40بریک کے بعد
24:41ویلکم بیک ناظرین
24:42و سامعین
24:43چلتے ہیں آج کے
24:44پرگرم کی جانب
24:45اور ناظرین
24:47تفسیر
24:50ہمیں ارس کرنا ہے
24:51تو آج
24:52ہم آیت نمبر
24:55سیونٹی فائف سے
24:56تفسیر
24:57شروع کرتے ہیں
24:58اور اس میں آیت نمبر
25:00سیونٹی فائف بھی ہے
25:01سیونٹی سکس بھی ہے
25:26اب کہیں جو لوگ
25:28گمراہی میں
25:28مبتلا ہوں
25:30پھر ان کو رحمان خوب ڈھیل بھی دی ہو
25:32حتیٰ کہ وہ
25:33اس چیز کو دیکھ لیں
25:34جس کا ان سے
25:35وعدہ کیا جاتا ہے
25:37یا عذاب
25:37یا قیامت
25:38پھر وہ ان قریب جان لیں گے
25:40کہ کس کا مقام
25:41زیادہ برا تھا
25:42اور کس کا لشکر
25:42زیادہ کمزور تھا
25:43اور اللہ
25:44اہدایت
25:45یا اہدایت
25:45لوگوں کو
25:46ہدایت کو
25:46زیادہ کرتا ہے
25:47وہ باقی رہنے والی
25:48نہیں کیا
25:48آپ کے رب کے
25:50نزدیک
25:50سواب کی لحاظ سے
25:51زیادہ بہتر ہیں
25:52اور انجام کی لحاظ سے بھی
26:02زیادہ کمزور ہونا
26:04یہ ساری چیزیں
26:05ہم آپ کی خدمت میں
26:05ارز کر چکے ہیں
26:06اور اب اس کے بعد
26:08جو یہ فرمایا
26:09کیونکہ
26:10ظاہرے کے
26:12تھوڑا سا
26:12اس میں ارز بھی کر دیتے ہیں
26:13کہ
26:14ایک بات اگر مان دی جائے
26:15کفار کو
26:16اللہ تعالیٰ ان دنیا میں
26:16زیادہ ڈھیل دی ہوئی ہے
26:17لیکن دنیا کی زندگی
26:19تو فانی ہے
26:19اور متناہی ہے
26:20آخر یہ زندگی
26:22ایک دن ختم ہوگی
26:22پھر پہلے ان کو
26:23موت کی سختیوں کا
26:32زندگی کی نعمتوں پر
26:33فخر اور خوشی
26:35یہ تو بے اقوفی ہے
26:37بے اقوفی کی سوا
26:38کچھ بھی نہیں ہے
26:39کفار مومنوں سے
26:40کہتے تھے
26:40کہ کس کا مقام
26:41زیادہ اچھا
26:41کس کے مجلد زیادہ بہتر
26:43جب وہ دیکھ لیں گی
26:44کہ ان کا مقام دوزخ ہے
26:45اور دنیا میں
26:46وہ اپنی جس جمعیت
26:47اور مددگاروں پر
26:48مان رکھتے تھے
26:49جب قیامت کے دن
26:50ان میں سے کوئی
26:51ان کے کام نہیں آسکے گا
26:52تو پھر وہ جان لیں گے
26:53کہ کس کا مقام
26:54زیادہ برا تھا
26:54کس کا مقام
26:55زیادہ اچھا تھا
26:56لیکن دیکھنا
26:57قیامت
26:57کہانا ضروری ہے پھر
26:59پھر فرمایا
27:00کہ سب ایک دن
27:01سب دن
27:03ایک جیسے نہیں رہتے
27:04کبھی قوت ہے
27:06طاقت ہے
27:06عیش و عشت ہے
27:07جس پر یہ فخر کر رہے ہیں
27:09یہ تو دنیا میں
27:10ازائل ہو جاتا ہے
27:10یہ ساری چیزیں
27:12دنیا میں ازائل ہو جاتی ہیں
27:13بعض وقت قوت ہے
27:14طاقت ہے
27:15اچانک زعف
27:16اللہ چاری
27:16صحت کے بعد مرض
27:18عیش و عشت کے بعد تنگی
27:19فقر کے ایام آتے ہیں
27:21اور جب مسلمان
27:22جنگوں میں فتح یاب ہوتے ہیں
27:23ان کو فرش شکست سے دو چار ہوتے ہیں
27:25تو پھر ان کا فقر
27:26غرور
27:27دھرے کا دھرے
27:28رہی جاتا ہے
27:29اور ایسے وقتوں میں
27:30ان پر منکشف ہوگا
27:31کس کا مقام
27:32زیادہ برا ہے
27:33اور کس کا لشکر
27:35زیادہ کمزور ہے
27:36تو ناظرین
27:37بالآخر
27:37ان تمام چیزوں کو
27:39بیان کیا جائے
27:39تو آخر میں یہ ہوتا ہے
27:40کہ مسلمان کا مقام بھی
27:42زیادہ اونچا ہے
27:44مسلمانوں کے
27:44مسلمان جن کے ساتھ
27:46اڑتے بیٹھتے ہوں گے
27:47تو وہ
27:48جو مجلسیں ہوں گی
27:49تو وہ بھی اچھی ہوں گے
27:51یہاں پر بھی
27:52اور آخرت میں بھی
27:53اب آجائیے ناظرین
27:54جو یہ فرمایا
27:56کہ
27:57وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَةُ
27:58وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ اَحْتَدَوْهُدَا
28:00اور اللہ ہدایت
28:02یافتہ
28:02لوگوں کی ہدایت
28:03کو
28:04اور زیادہ
28:04کرتا ہے
28:05جو ہدایت
28:05یافتہ ہوتے ہیں
28:06اور وہ ہدایت
28:07کے مزید
28:08متلاشی رہتے ہیں
28:09تو پھر ان کے درجات
28:10ان کی
28:10یوں سمجھ لیں
28:11کہ
28:12ان کی ترقییاں
28:14جو ترقی کی سیریاں ہیں
28:15وہ چڑھتے رہتے ہیں
28:16ان کی ہدایت
28:17اور زیادہ ہوتی
28:18چلی جاتی ہے
28:19وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَةُ
28:21وَخَيْوَرْإِنْدَوَبِّكَ
28:25فرمایا کہ
28:27جو شخص
28:29ایمان لے آتا ہے
28:30تو اس کی ہدایت
28:30زیادہ ہوتی ہے
28:31اور باقی رہنے والی
28:32نیکیاں
28:33آپ کے رب کے نزدیک
28:33سواب کے لحاظ سے
28:34زیادہ بہتر ہیں
28:35اور انجام کے لحاظ سے
28:36بھی زیادہ اچھی ہیں
28:38تو ناظرین و سامعین
28:39یہاں پر
28:40یاد رکھیں
28:41کہ اللہ تعالیٰ
28:44ہدایت
28:44یافتہ کے
28:45اخلاص کے سبب سے
28:46اس کی ہدایت میں
28:47اور اضافہ فرماتا ہے
28:48کیونکہ
28:49اللہ تعالیٰ کی معارفت
28:50کے درجات
28:51غیر متناہی ہیں
28:52پہلے اسے
28:53معارفت
28:54کی مرتبی کی طرف
28:55ہدایت دیتا ہے
28:56پھر اس کے اخلاص کی وجہ سے
28:58دوسرے مرتبی کی طرف
28:59ہدایت دیتا ہے
29:00اور
29:00علیہ حاضر قیاس
29:01یہ سلسلہ
29:02کنٹینور رہتا ہے
29:03رکھتا نہیں ہے
29:04اسی طرح
29:05اللہ تعالیٰ کے
29:06قرب کے درجات
29:07بھی غیر متناہی ہیں
29:08پہلے اسے
29:09ایک درجے کا
29:10قرب اطاف فرماتا ہے
29:11پھر دوسرے درجے کا
29:12پھر اس سلسلہ
29:13یوں ہی
29:14کنٹینور رہتا ہے
29:15یوں چلتا رہتا ہے
29:16پھر فرمایا
29:16کہ وہ باقی
29:17رہنے والی نیکیاں
29:18ثواب کے لحاظ سے
29:20آپ کے رب کے نزدیک
29:21زیادہ اچھی
29:22اور زیادہ بہتر ہیں
29:23کفار نے
29:24اپنے عیش و آرام
29:25قوت اور استحقام
29:26کا مقابلہ
29:27مسلمانوں کی
29:27تنگ دستی
29:28اور ان کے
29:28زوف سے کیا تھا
29:29سو مسلمانوں کی
29:31تنگی
29:32اور ان کا
29:32زوف
29:33آرزی ہے
29:33اور اس کے بعد
29:34ان کو جو
29:35ثواب عظیم حاصل ہوگا
29:37وہ دائمی ہے
29:37کفار کو دنیا میں
29:39جو نفع حاصل ہے
29:40وہ آرزی ہے
29:41اس کے بعد
29:41ان کو آخرت میں
29:42جو ضرر
29:43جو نقصان لاحق ہوگا
29:45وہ دائمی
29:46اور غیر متناہی ہے
29:48ناظرین انشاءاللہ
29:49مزید اس کریں گے
29:50لیکن آج کے لئے
29:50اتنا ہی کافی ہے
29:51اس کے ساتھ ہی
29:52ہمارے اس پرغرام کا
29:53سیکنڈ سیگمنٹ
29:54کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
29:55ثرڈ اور لاسٹ
29:56سیگمنٹ کی جانب
29:57قرآن
29:58سب کے لئے
29:58یہ سیگمنٹ
29:59آپ کا سیگمنٹ ہے
30:00دنیا بھر سے
30:01آپ ہمیں
30:02ایک کالز کر سکتے ہیں
30:03سکین پر نمبر
30:04ڈسپلے ہیں
30:04آپ کا تعلق پاکستان
30:05پاکستان سے بار
30:06دنیا کی کسی خطے
30:08کسی ملک سے
30:08اٹھائیے اپنے فون
30:09سکائل کیجئے
30:10نمبرز کو
30:11اور جوائن کیجئے
30:12ہمارے اس پرغرام کو
30:13دیکھتے ہیں
30:13اس وقت لائن پر
30:14ہمارے ساتھ کون ہیں
30:15السلام علیکم
30:16والیکم
30:17السلام ورحمت اللہ
30:18وبرکاتہ
30:18جی
30:19کہاں سے
30:20مفتی صاحب شالکور
30:21صحیح زازیم بات
30:21جی میری بین سنائیے
30:23جی اچھا
30:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:33افرائیت اللذی
30:35کفر بی آیاتنا
30:38وقال لأوتا
30:40ینم علم وولدا
30:44کہ آپ نے اس شخص کو دیکھا
30:46جس نے ہماری آیتوں کے ساتھ
30:47کفر کیا
30:48اور کہا
30:48مجھے ضرور مال اور
30:49اولاد دی جائے گی
30:50جزاکاللہ خیر
30:52السلام علیکم
30:54ورحمت اللہ
30:57سنائیے
30:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:02افرائیت اللذی
31:03کفر بی آیاتنا
31:06وقال لأوتا
31:08ینم علم وولدا
31:11کہ آپ نے اس شخص کو دیکھا
31:13جس نے ہماری آیتوں کے ساتھ
31:14کفر کیا
31:14اور کہا
31:15مجھے ضرور مال اور
31:16اولاد دی جائے گی
31:17جزاکاللہ خیر
31:18السلام علیکم
31:21السلام علیکم
31:23ورحمت اللہ
31:26سنائیے
31:55بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
32:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:05افرائیت اللذی
32:08کفر بی آیاتنا
32:11وقال لأوتا یین
32:14نہیں لأوتا ین
32:18لأوتا ین
32:20مالا
32:21ولد
32:22مالا
32:23وولدا
32:24اچھا جب آپ وقف فریں گی نا
32:26لأوتا ین پڑھیں گے
32:28اور وقف کے بغیر پڑھیں گے
32:30تو لأوتا ین
32:31مالا
32:32وولدا
32:32جزاکاللہ خیر
32:33السلام علیکم
32:34والکم السلام
32:36جی کہاں سے
32:37جی میں لہور سے مصر رکھتا ہوں
32:39کہاں سے
32:41لہور سے
32:42جی سنائیے
32:43عزباللہ
32:44شیطان الرحیم
32:46بسم اللہ
32:46الرحمن الرحیم
32:49افرائیت اللہ
32:52افرائیت اللہ
32:53کفار بی آیاتنا
32:55کفار بی
32:56کفار بی
32:57کفار بی
32:57ایک من
32:58ایک من
32:58ایک من
32:59سویڈ نہ لگا ہے
33:00آرام سے پڑھیں
33:01کفار بی آیاتینا
33:03کفار بی
33:05آیاتینا
33:07وقالا
33:08لا او
33:08لا او
33:09تینا
33:10لا او
33:11تینا
33:12ایک من
33:14سننے
33:15لا او
33:15تینا
33:16لا او
33:18تینا
33:19ما
33:20لم
33:20وولدا
33:21وولدا
33:23وولدا
33:24بڑھا ساتھ
33:25توجہوں سے پڑھیں
33:25تو انشاءاللہ
33:26آپ بہت اچھا پڑھ سکتی ہیں
33:28تھوڑی سی پیکٹس کیجئے
33:29ٹھیک ہے
33:30السلام علیکم
33:32اللہ علیکم
33:33السلام
33:33ورحمت اللہ
33:34وبرکاتہ
33:35یہ کہاں سے
33:36لاہور سے
33:38سنائیے
33:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:48افرائیت الَّذی کفر بی آجاتنا
33:53کفر بی آجاتنا
33:56وقالا
33:58لا او تجن ما لما بلدا
34:02جزاک اللہ
34:03جزاک اللہ خید
34:03السلام علیکم
34:06السلام علیکم
34:10ورحمت اللہ
34:12جی کہاں سے
34:17ٹیلیویزن کی آواز کو
34:18ٹیلیویزن کی آواز کو
34:19ضرور بند کر دیجئے
34:21نہیں مجھے کوئی آواز نہیں آرہی
34:24دوسری کو لگر ہو سکے تو لے لیں
34:26السلام علیکم
34:27جی کہاں سے
34:29جی فیصلہ باتے
34:31جی سنائیے
34:33جی
34:34اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:41افرائیت الَّذی کفر بی آجاتنا
34:45وقالا لا او تجن ما لما ولدا
34:49جزاک اللہ
34:50سنائے سنائے
34:53کہ آپ نے اس شخص کو دیکھا
34:54جس نے ہماری آیتوں کو
34:56محرد نے ہماری آیتوں کو کفر کیا
34:58اور کہا مجھے ضرور مال اور اولاد دیتا ہے گی
35:00جزاک اللہ خیر
35:01السلام علیکم
35:03السلام علیکم
35:07میری آواز اب تک پہنچ رہی ہے
35:11ہمیں جب جوائن کیا کریں
35:12تو ٹیلیویزن کی آواز کو
35:13بند کر دیا کریں
35:14اور توجہ در رکھیں
35:15میں بار ہائی عرض کرتا ہوں
35:17کیونکہ آپ دیکھیں
35:17اس سے پہلے جو کال تھی
35:18تو ہمیں آواز نہیں پہنچ گئی تھی
35:24ٹیلیویزن کی آواز کو
35:25بے کل بند کر دیا کریں
35:26السلام علیکم
35:29السلام علیکم
35:32السلام علیکم
35:34السلام علیکم
35:36السلام علیکم
35:41چلیں ناظرین کچھ پروبلم ہے
35:43جس کی ویسے کال
35:44کچھ آواز نہیں آ رہی ہے میں
35:46چلیں اس کے ساتھ ہی
35:48ہم اپنے پروگرام کا
35:49جو ہمارا وقت ہے
35:50وہ اختتام پذیر ہو چکا ہے
35:51اور یہ پروگرام
35:52جسے آپ روزانہ
35:53علاوہ ہفتے اور اتوار کے
35:55سے پہل چار بجے سے
35:57آپ لائب دیکھا کرتے ہیں
35:58فیڈبیک سے ضرور
36:00اگاہ کیجئے گا
36:00www.aryqtv.tv پر
36:04آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
36:05اور یہ پروگرام یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:07تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
36:09ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:10اس پروگرام سے مستفیز ہو
36:12اور ان کو بھی ترغیب دیجئے
36:13زندگی رہی تو انشاءاللہ
36:15کل سیم ٹائم
36:16آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
36:18اس وقت تک کے لیے
36:19آپ سے اجازت چاہیں گے
36:21پروگرام قرآن سنیے
36:23اور سنائیے کے میسپان
36:24محمد سحیل رضا امجدی
36:26اور اے آر وائک ٹو ٹی وی
36:28کی پوری ٹیم کو دیجئے
36:29اجازت
36:29اس دعا کے ساتھ
36:31کہ اللہ رب العالمین
36:32آپ کا
36:32ہم سب کا حامیو ناصر رہے
36:35السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:38محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
36:46کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
36:53اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
37:01میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا
37:10موسیقی
37:10موسیقی
Comments

Recommended