Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 93 & 94)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I will be upon you from the Lord.
00:03In the name of God, the Lord, the Most Gracious.
00:09Alhamdulilliyyih wassalatu wassalamu ala nabiyyih wa ala alihi wa ashabihi ajma'in.
00:19Allahumma salli ala sayyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa barik wa sallim.
00:28محترم ناظرین و سامعین ویورز این لیسنرز السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو.
00:37پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آقا مسبان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے.
00:49ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں کہ ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں.
00:55ہم بات کر رہے تھے حج کی اصلاحات پر جو زمانے جہلیت میں رسومات خرافات شامل ہو گئی تھی.
01:07تو کس طریقے صلی اللہ علیہ و العالمین نے ان کی تردید فرمائی؟
01:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وعید فرمائی.
01:16اور پھر ناظرین جو اصل عبادت تھی اسے سامنے لائے گیا.
01:21تمام خرافات سے تمام غلط رسومات سے پاک عبادت کو سامنے لائے گیا.
01:29یعنی جس طرح ہم نے کہا کہ زمانے جہلیت میں تواف برہنہ ہوا کرتا تھا.
01:34پھر دوسروں نے بتایا کہ اہل یمن جو ہے وہ زادہ راہ لے کر نہیں جاتے تھے.
01:38تو ان دونوں کے بارے میں اللہ علیہ و العالمین نے پھر حکم واضح فرمایا.
01:43اب تیسی چیز تھی کہ خانہ کعبہ پر نا یعنی جو بیت اللہ ہے خانہ کعبہ.
01:50اس پر کفار کیا کرتے کہ جب قربانی کیا کرتے تو قربانی کا گوشت اور خون
01:58گوشت کو لٹکایا کرتے خانہ کعبہ پر اور خون جو ہے اسے مل لیا کرتے.
02:07اب پوچھنے والا ان سے پوچھتا کہ کیوں کرتے ہو تو کہتے کہ جی
02:11یہ ہم اپنے خدا کی بارگاہ میں اپنی قربانی بھیج رہے ہیں.
02:17یعنی ایک تصور یہ تھا کہ جی گوشت ہم اپنے خدا کی بارگاہ میں بھیج رہے ہیں
02:21یہ خون ہم اپنے خدا کی بارگاہ میں بھیج رہے ہیں.
02:25تو اللہ رب العالمین نے اس کی بھی تردید فرمائی اور اس سے بھی منع فرمایا.
02:31کہا منع فرمایا ناظرین؟ اس کو بھی ذرا دیکھ لیجئے.
02:34کیا فرمایا کہ لَيْنَانَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلَاكِنْ يَنَالُهُ تَقْوَى مِنْكُمْ
02:41سورہ حج آیت نمبر 37
02:43ہرگز اللہ تعالیٰ کو قربانی کا گوشت اور اس کا خون نہیں پہنچتا.
02:51اس کی بارگاہ میں کیا پہنچتا ہے؟
02:54بَلَاكِنْ يَنَالُهُ تَقْوَى مِنْكُمْ
02:56تمہارا تقوی اس کی بارگاہ میں پہنچتا ہے.
02:59اور ناظرین
03:00اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالْنِيَاتِ
03:03اعمال کا دار و مدال نیتوں پر ہے.
03:05تم اس کا گوشت خود کھاؤ.
03:07تم اس کا گوشت فقیروں میں تقسیم کرو.
03:10دو صحبہ میں تقسیم کرو.
03:12اس کا ثواب
03:13اللہ تعالیٰ تمہیں عطا فرمائے گا.
03:14وہ گویا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچ چکا ہے.
03:17لیکن اللہ تعالیٰ کو اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19خون کی گوشت کے.
03:20کہ تم گوشت کو وہاں پر لٹکا دو
03:23اور پھر اسی طریقے سے گویا کہ بھینٹ چڑھا دو
03:26یا پھر تم خون جو ہے کعبی کی دیواروں کے ساتھ لگا لو.
03:30اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے.
03:32پھر ایک چیز یہ تھی
03:34کہ صفا اور مروہ
03:36یہاں پر دو بدھ تھے.
03:38صفا پر اسعاف نامی بدھ تھا
03:42اور مروہ پر نائلہ نامی بدھ تھا
03:45اچھا کفار کیا کرتے زمانہ جہالیت میں
03:47کہ جب صفا اور مروہ کی
03:50سعی کرتے تھے نا
03:51تو ان کا ایک طریقہ تھا
03:53کہ وہ
03:56صفا سے مروہ کی طرف آتے
03:58تو جو نائلہ بدھ تھا
03:59اس کو چھوتے
04:00اور مروہ سے صفا کی طرف جاتے
04:02تو جو اسعاف بدھ تھا
04:05اسے چھوتے
04:05گویا کہ یہ ان کے عقیدے کا حصہ تھا
04:08اب جب اسلام آیا
04:10حضور نبی کریم علیہ السلام سے
04:11صحابہ کرام نے پوچھا
04:12کہ
04:13یا رسول اللہ
04:14یہاں تو بتھ ہیں
04:15تو کیا کیا جائے
04:16تو
04:17اللہ کے پیارے
04:18پیارے محبوب علیہ السلام نے
04:20جو ہے وہ
04:21خموشی اختیار فرمائی
04:22اور پھر یہ آیت کریمہ نازل ہوئی
04:25سورہ بقرہ
04:26آیت نمبر 158
04:27انہا صفا والمروط من شعائر اللہ
04:30کہ یاد رکھنا
04:32کہ یہ بتھ ہے نا
04:33تو ان بتھوں کو نہ دیکھو
04:34ان بتھوں کو ہٹا دو
04:35کیونکہ صفا اور مروہ
04:37ان کی نسبت سیدہ حاجر
04:39رضی اللہ تعالی عنہ سے ہے
04:41اس کے نسبت سیدنا اسماعیل
04:43زبیہ اللہ
04:46سلام سے ہے
04:46تو ان نسبتوں کو یاد رکھو
04:48کہ یہ اللہ کے شعائر میں سے ہیں
04:50تو لہٰذا اب ان کی سعیتوں پر
04:53واجب ہوگی
04:54چاہے وہ حج کے موقع پر ہو
04:56چاہے عمر کے موقع پر ہو
05:04اس سے میں معلوم ہوا
05:06کہ ناظرین جو
05:06اللہ کے اولیاء کے
05:08مظہرات پر
05:10مسلمان عالم جاتے ہیں
05:12اور اس ولی کامل کی
05:15سفارس
05:15اس ولی کامل کے وسیلے سے
05:18اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
05:20تو بلکل صحیح عمل ہے
05:22اللہ والوں کے مظہرات پر
05:23اس طرح حاضری دینا
05:24بلکل اچھا عمل ہے
05:25اب اچھے عمل میں خرافات شامل ہو جائیں
05:28تو یہ نہیں کہا جائے
05:29کہ اللہ کے اولیاء کے مظہرات کو
05:31بند کیا جائے
05:32یہاں پر نہ جائے جائے
05:33کہ خرافات ہوتی ہیں
05:35خرافات کو دور کیا جائے
05:36خلط رسومات کو دور کیا جائے
05:38لیکن اس نیک کام کو
05:40چھوڑنا نہیں چاہیے
05:42کہ دیکھا آپ نے
05:43کہ صفا و مروہ پر بت تھے
05:44اللہ رب العالمین نے
05:45چھوڑنے کا حکم نہیں دیا
05:46فرمایا کہ بتوں کو اٹھاؤ
05:47اور صفا و مروہ کی سائی کرو
05:49کہ ان کی نسبتیں
05:50ہماری پیاری بندی
05:52سیدہ حاجرہ رضی اللہ عنہ سے ہے
05:54اور سیدنا زبیہ اللہ
05:56اسماعیل علیہ السلام سے
05:57مزید انشاءاللہ
05:58ارز کریں گے
05:58آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
06:00اس کے ساتھ ہی ناظرین چلتے ہیں
06:01آج کے سبق کی جانب
06:02ہمارا جو آج کا سبق ہے
06:05وہ سورہ مریم
06:06اور اس کی آیت نمبر
06:0893 and 94 ہے
06:11مکمل آیت کریمہ
06:12آج کے سبق میں شامل ہے
06:15فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:16باوضو ہو جائیں
06:18اسکرین کے سامنے موجود ہیں
06:19کلام پاک کو ساتھ رکھیں
06:20آج کا سبق نکالیں
06:22اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:23کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:25نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:26آپ کو لیے چلتے ہیں
06:27آج کے اس پرگرام کے
06:28فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:30لغت القرآن
06:31یہ ہمارے اس پرگرام کا
06:32پہلا سیگمنٹ ہے
06:33آئیت آوہ سسمیہ پڑھتے ہوئے
06:35آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:05عبدن پڑھیں گے
07:06عدن پڑھیں گے
07:07وقف کی صورت میں
07:08عبدہ اور عدہ پڑھیں گے
07:10دو زبق کی تنمیین
07:11وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:13عبدہ اس کے بعد
07:15علامت وقفہ 93 لکھاوا ہے
07:17آئیت 94 یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
07:28کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
07:51اس کے بعد
07:52ہم ضمیر ہے
07:53یہ پندروہ ہو گیا
07:55پھر عدہ سولوہ
07:56اور پھر اس کے بعد
07:59عدن ستروہ
08:01کل یہاں پر سترہ کلمات موجود ہیں
08:03ہر کلمے کو
08:05علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
08:07بغور ملحصہ فرمائے
08:10ان میں نمساکن ہیں
08:12اس کے بعد
08:12کاف حرف اخفہ ہے
08:13تو انہوں ساکن کو
08:14اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:15ناک میں آواز دے جا کر
08:17کنگنا نہ
08:17اسے اخفہ کہتے ہیں
08:21من میں نمساکن ہیں
08:26یہاں پر بھی
08:27اس کے بعد
08:28حرف اخفہ ہے
08:29تو انہوں ساکن کو
08:30اخفہ کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:34فی السماواتی
08:35و الاردی
08:37فا کے نیچے زیر
08:37اسے السماواتی
08:39کے سین کے ساتھ ملائیں گے
08:40و اوپر زبر
08:41اسے الاردی
08:42کے لام ساکن کے ساتھ
08:43ملائیں گے
08:43درمیان میں
08:44اسے
08:44علیف اینی حمزہ
08:45کو حضف کیا جائے گا
08:46سین حرف شمسیہ ہے
08:48حرف شمسیہ
08:48وہ حرف کے جس پر
08:49علیف لام ہو
08:50لیکن لام کو پڑھا نہ جائے
08:51تو یہاں سین کی
08:52سین کے جو ساؤنڈ ہے
08:54وہ ادا ہوگا
09:01اسے
09:02کھڑا زبر کے ساتھ بھی
09:03اور
09:03علیف مدہ کے ساتھ بھی
09:04پڑھ سکتے ہیں
09:05و الاردی
09:07راستاکن
09:08ما قبل حمزہ پر زبر ہے
09:09راستاکن کو
09:10پر کر کے پڑھا جائے گا
09:11اللہ
09:12یہاں پر
09:13مدد منفصلے
09:14مدد جائز بھی کہتے ہیں
09:15منیمم اس کو
09:15تین سے چار حرکات کی
09:17مقدار کھنچ کر پڑھنا چاہیے
09:18میگزیمم اس کو
09:19پانچ سے چھے حرکات کی
09:20مقدار کھنچ کر پڑھ سکتے ہیں
09:22آتی
09:24الرحمنی
09:24آتی میں
09:25تاکی نیچے زیر
09:26اسے الرحمنی کے
09:27را کے ساتھ ملائیں گے
09:28درمیان میں
09:28اسے علیف مدہ
09:29حمزہ کو
09:29عزف کیا جائے گا
09:30را حرف شمسیہ
09:32لہذا ادائیگی میں
09:33را کا سون ادا ہوگا
09:34را پر زبر ہے
09:35پر کر کے پڑھیں گے
09:36مشدد ہے
09:37جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
09:38میم خرد زبر ما
09:39اور میم علیو زبر ما
09:40دونوں طریقوں سے پڑھنا
09:41درست ہے
09:43اللہ
09:43آتی
09:45الرحمنی
09:46عبدا
09:47یہاں وقف ہریں گے
09:48تو عبدا
09:49پڑھیں گے
09:49باس ساکے نے
09:50لیکن حرف قلقلہ ہے
09:51تو آواز لوٹتے بھی
09:52محسوس ہونی چاہیے
09:54لَقَوْدِ
09:56اَحْصَوْهُمْ
09:57لَقَوْدِ
09:59اَحْصَوْهُمْ
10:00اَحْصَوْهُمْ
10:01دال ساکے نے
10:02یہاں پر بھی
10:02کلکلہ کیا جائے گا
10:03اور احصا میں
10:04ساتھ کھڑا زبر سو
10:06اور ساتھ
10:07دونوں طریقوں سے پڑھنا
10:08درست ہے
10:09وَعَدَّ
10:10اَلَيْدَ
10:10هُمْ
10:11اَلَيْدَ
10:11ملا کر پڑھیں گے
10:12وَعَدَّهُمْ
10:13عَدًّا
10:13یہاں وقف فریں گے
10:14تو اَدَّا پڑھیں گے
10:15آئیے ناظرین چلتے ہیں
10:16کلمات کی
10:17لغت اور گرامر کے اعتبار سے
10:19تحقیق و تجمع کی جانے
10:20سب سے پہلے
10:21جو آج کا سبق ہے
10:22ہم وہ لکھیں گے
10:22پھر جو کلمات ہیں
10:24اسماع افعال حروف کون سے
10:25ان کی نشاندہی کی جائے گی
10:27تحقیق و تجمع بھی
10:27اس کریں گے
10:28قرآن اور اردو کے حوالے سے
10:30کہ وہ کلمات جو
10:30عام طور پر آپ قرآن میں
10:32پڑھتے ہیں
10:32اردو میں بھی
10:33یوس کی جاتے ہیں
10:34ان کی بھی نشاندہی ہوگی
10:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:37ان کل
10:45من فس سماوات
10:53وَالْأَرْضِ
10:57اِلَّا
11:01آتِ الرَّحْمَانِ
11:06عَبْدَ
11:10یہ آیت نمبر ہے ناظرین
11:1393
11:15لَقَدْ أَحْصَاهم
11:24وَعَدَّهم
11:27عَدَّ
11:28یہ 94 ہے
11:31آپ لگائیں
11:32ان کل
11:39من فس سماوات
11:44وَالْأَرْضِ
11:47اِلَّا
11:50آتِ الرَّحْمَانِ
11:53عَبْدَ
11:56لَقَدْ أَحْصَاهم
11:59وَعَدَّهُم
12:01عَدَّ
12:02انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
12:04لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
12:06تو ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:08ویلکم بیک ناظرین و السامعین
12:11چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب
12:13اور یہاں پر ناظرین
12:15اب سب سے پہلے ہم چلیں گے
12:17اسما کی جانب
12:18تو پہلا اسم ہے
12:19کلو
12:22دوسرا ہے من
12:24تیسرا ہے سماوات
12:26چوتھا العرد
12:30پانچوہ آتی
12:31چھٹا الرحمن
12:33ساتوہ عبدہ
12:35اور پھر اس کی بات
12:38آٹھوہ
12:39ہم
12:40نوہ
12:42عدہ
12:43تو کل نو اسما ہیں
12:45نمبر ایک
12:46کل
12:55نمبر دو
12:58من
13:02نمبر تین
13:03السماوات
13:13نمبر چار
13:15العرد
13:25نمبر پانچ
13:26آتی
13:35نمبر چھے
13:38الرحمن
13:49نمبر سات
13:50عبدہ
13:57نمبر آٹھ
14:00ہم
14:01ضمیر
14:04نمبر نو
14:09عدہ
14:15حضوری نو اسما
14:16ہیں
14:17اب ہم دیکھتے ہیں
14:18کہ افعال کتنے ہیں
14:19کون کون سے ہیں
14:20تو پہلا اسم
14:24بلکہ پہلا فیل جو ہے
14:26احصا
14:28نمبر ایک فیل
14:29احصا
14:30نمبر دو
14:31عدہ
14:32تو دو ہی افعال ہیں
14:35احصا
14:40اور
14:40عدہ
14:50اب ہم دیکھتے ہیں
14:51کہ حروف کتنے ہیں
14:52کون کون سے ہیں
14:53نمبر ایک ان
14:55پہلا حرف فی دوسرا
14:58واو تیسرا
15:00اللہ چوتھا
15:03لا پانچوا
15:04قدل چھٹا
15:06واو یہاں پر نمبر تین آئے گا
15:09تو کل چھے حروف ہیں
15:10نمبر ایک ان
15:14نمبر دو فی
15:18نمبر تین
15:20واو
15:20نمبر چار
15:23اللہ
15:31نمبر پانچ
15:33لا
15:41نمبر چھے
15:43قد
15:46تو کل یہاں پر ناظرین
15:47چھے حروف ہیں
15:49نو اسمہ
15:49دو افعال
15:50گیارہ ہوئے
15:51چھے حروف
15:52تو کل ناظرین
15:53گیارہ اور چھے
15:55سترہ کلمات ہو گئے
15:56کل یہاں پر
15:58سترہ کلمات ہیں
16:01اب سب سے پہلے ناظرین
16:03آجائیے
16:04اسمہ کی جانب
16:05تو پہلا اسم جو ہے
16:07وہ ہے
16:08کل
16:09کل کہتے ہیں
16:10تمام کو
16:11کل کہتے ہیں
16:11سب کو کل
16:12ہر ایک ان میں سے
16:13کوئی معنی بھی
16:15کیا جا سکتا ہے
16:16اور خاص طور پر
16:17ناظرین
16:18یہاں پر جو کل کا معنی ہے
16:19وہ تمام
16:20کل کا معنی تمام
16:22اور یہ کل
16:23بمعنی کل کے
16:24عام طور پر
16:24ہم اردو میں بھی
16:25استعمال کرتے ہیں
16:28اس کے بعد ناظرین
16:29اگلا جو اسم ہے
16:30وہ ہے من
16:32من
16:32بطور اسم موصول ہے
16:35بطور اسم موصول ہے
16:37موصول کا معنی ہوتا ہے
16:38ملاوا ہونا
16:38چونکہ یہ اپنے ماں قبل
16:40اور معباد سے
16:40ملاوا ہوتا ہے
16:41اسی لئے اس کو
16:42اسم موصول کہتے ہیں
16:43زبیل اکو
16:44یعنی انسانوں کے لئے
16:45یوز ہوتا ہے
16:46اس کا معنی جو
16:47جس جس ہے
16:47ان میں سے کوئی معنی بھی
16:48کر سکتے ہیں
16:50سماوات
16:50سما ان کی جمع ہے
16:52سماوات
16:53جمع ہے
16:53بہت سے آسمان
16:55اور سما
16:56ایک آسمان
16:58تو ناظرین
16:59سما عام طور پر
17:00ہم اردو میں بھی
17:01استعمال کرتے ہیں
17:02سما
17:03اردو میں
17:04استعمال کیا جاتا ہے
17:05یہ اس کا مفرد ہے
17:06سما
17:08اور سماوات
17:09جمع ہے
17:10ارد
17:12کچھ آئیم
17:13لغت کا یہ خیال ہے
17:14کہ ارد
17:14اس میں
17:17مفرد ہے یہ
17:18اس کی جمع آتی ہے
17:19ارادن
17:20ارد ایک زمین
17:21ارادن
17:21بہت سے زمین ہے
17:22اور
17:23بہت سے آئیم لغت کا یہ خیال ہے
17:25کہ ارد
17:26اس میں جنس ہے
17:26واحد جمع دونوں کے لئے
17:28استعمال ہوتا ہے
17:28تو بہرحال ناظرین
17:30ارز
17:30اردو میں ہوگا
17:32ارازی
17:32اردو میں ہوگا
17:33تو یہ اردو میں
17:34ارز اور ارازی
17:35استعمال ہوتا ہے
17:36عربی میں
17:36ارد اور ارادن ہوگا
17:42اس کے بعد
17:43آتی
17:45آتی یہ
17:46اصل میں تھا
17:47آتیون
17:48اصل میں کیا تھا
17:50آتیون
17:51یہ اس میں
17:52فائل کا سیغہ ہے
17:53آتیون
17:54فائلن کے
17:55وزن پر
17:56اور
17:57زہرے کے تعلیل ہونے کے بعد
17:58یہ آتی ہوا
17:59تو
18:01آتی
18:01اس میں فائل
18:03اس میں فائل
18:03وہ اسم جس میں
18:04فائلیت والا مانا پہ ہے
18:05یہ ترجمہ کے آخر میں
18:06والا والے والی ہو
18:08تو یہ اس میں فائل کا ترجمہ ہوتا ہے
18:09اور
18:10ناظرین آتی کا مانا ہوگا
18:11آنے والا
18:12حاضر ہونے والا
18:13اور یہاں پر مانا ہوگا
18:15حاضر ہوگا
18:16پھر اس کے بعد
18:17رحمان
18:18رحمان
18:18جو ہے یہ
18:19صفت مبالغہ ہے
18:20اور
18:21اس کا مانا ہے
18:22بہت رحم کرنے والا
18:23یہ ہم عام طور پر
18:24اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
18:26میں کہتے ہیں نا
18:27اللہ بڑا رحمان ہے
18:28بڑا رحیم ہے
18:30تو
18:30یہ اردو میں بھی
18:32استعمال ہوتا ہے
18:33اس کے بعد
18:33عبد
18:34عبد کا مانا ہے
18:35بندہ
18:36اور عباد
18:37اس کی
18:38جمع آتی ہے
18:39جسے
18:39عبداللہ
18:40اللہ کا بندہ
18:41عباد الرحمان
18:42رحمان کے بندے
18:44تو یہ عام طور پر
18:45ناظرین
18:45قرآن کریم میں
18:46یوز ہوا ہے
18:47اور
18:50عبد
18:51میں اللہ کا عبد ہوں
18:53عمام طور پر کہتے ہیں
18:54لیکن یہ زیادہ
18:55یوز نہیں ہوتا ہے
18:55اس لئے ہم اسے شمار نہیں کر رہے ہیں
18:57ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہیں
18:59جمع مذکر غائب کی ضمیر
19:00متصل ہو
19:01تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوگی
19:03اور منفصل ہوگی
19:04تو فقط ہم کی شکل میں ہوگی
19:06ہم یا ہم
19:06اس کا مانا ہوگا
19:07وہ سب ان سب ان ہیں
19:09عدد
19:10عدد کا مانا کیا ہوگا
19:12عدد کا مانا ہے
19:13پورا گل لینا
19:14عدد
19:15گل لینا
19:16پورا گل لینا
19:17اب آجائی ناظرین
19:20یہاں پر
19:21کہ
19:21احصہ
19:22احصہ جو ہے
19:24یہ فل ماضی معروف
19:26سیغہ
19:27واحد
19:27مذکر غائب
19:29اس کا مانا ہے
19:30اس نے
19:32شمار کیا
19:34اس نے
19:35شمار کیا
19:36یعنی
19:37احصہ کا مانا
19:38اس نے شمار کیا
19:39قد جو ہے
19:39یہاں پر داخل ہے
19:41تو قد جب فل ماضی پر داخل ہوتا ہے
19:43تو اسے ماضی قریب کے مانا میں کرتا ہے
19:45قد کا مانا بے شک بھی ہوتا ہے
19:46تحقیق بھی ہوتا ہے
19:47ان میں سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
19:48قد احصہ
19:49تحقیق اس نے شمار کر لیا
19:51یا بے شک اس نے شمار کر لیا
19:52اس کے بعد آپ دیکھئے
19:54کہ
19:54عدد
19:56اچھا وہ جو عددن ہے
19:58جو
19:58اسم میں
19:59آخر میں لکھا ہوا ہے
20:01ناظرین وہ اسم ہے
20:03اور یہ
20:04فل ہے
20:05عدد فل ماضی معروف
20:07سیغا واحد
20:08مذکر غائب
20:08اس کا معنی ہے
20:09اس نے شمار کیا
20:11اس نے گن لیا
20:13اس نے شمار کیا
20:14اس نے گن لیا
20:15دونوں معنی
20:15عام تپر گننے کے معنی میں آتا ہے
20:17اب آجا یہ حروف کی جانب
20:19ان جو ہے
20:20اس کا معنی ہے نہیں
20:21حرف نفی ہے
20:22فی
20:22زرف کے لیے آتا ہے
20:24اس کا معنی ہے میں
20:24واؤ کا معنی ہے
20:25اور
20:26اللہ
20:26استثناء کے لیے آتا ہے
20:28اسپشن کے لیے آتا ہے
20:29ما قبل جملہ
20:30مضبط ہو تو
20:30ما بعد کو منفی کرتا ہے
20:37But in these words, we can use it
20:38If it is not a requirement for this
20:40This is not a requirement for this
20:41This means that we can use it
20:44This means that we can use it
20:4617 words are
20:4717 words in this
20:48This is 4 words that are used in
20:52This is what we use in the world
20:52No.1
20:53No.2
20:54No.3
20:56No.4
20:57No.4
20:58No.4
20:58No.4
20:58No.4
20:59No.4
20:59No.4
20:59No.4
20:59No.5
20:59If theégates and the subjects of which we are interested in, then we can easily find that G поговорin with
21:06this.
21:06If you want to follow the subject of that, you will also try to follow.
21:09If you want to follow the subject of the subject of audio, then it will be written to you for
21:15your parents.
21:17. . . .
21:47. . . .
22:19. . . .
22:20. . . .
22:22. . . .
22:25. . . . .
22:29. . . . .
22:34. . . .
22:34. . . .
22:36. . . .
22:39Now we'll read it in the Bible, as we read it in the Bible as we read it in the
22:45Bible.
23:37First segment complete ہوا
23:39چلتے ہیں second segment کی جانب
23:41تفہیم القرآن
23:42چلتے ہیں ناظرین
23:43سب سے پہلے حرف پہ حرف
23:46لفظ پہ لفظ ترزمے کی جانب
23:48ان نہیں کلو تمام
23:50من جو فی میں
23:52اسماواتی
23:54آسمانو و اور
23:56الارضی زمین
23:58اللہ مگر آتی حاضر ہوگا
24:00الرحمنی رحمن کے پاس
24:02عبدہ بندہ بن کر
24:03لا البتہ قد بے شک احصا
24:06اس نے شمار کر لیا ہے ہم
24:08انہیں و اور
24:09ادہ اس نے گل لیا ہے ہم
24:12انہیں ادہ پورا گل لینا
24:14ناظرین یہ حرف بہ حرف
24:16لفظ پہ لفظ ترزمہ
24:17اب آئیے آپ کو لئے چلتے ہیں
24:19آسان فہم با محاورہ ترزمے کی جانب
24:39آسمانو اور زمینوں میں سے
24:41ہر ایک رحمن کے سامنے
24:44بطور بندہ حاضر ہوگا
24:46اللہ نے ان سب کا احاطہ کر لیا ہے
24:49اور ان کو گل لیا ہے
24:52ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:54با محاورہ ترزمہ
24:56اب چلتے ہیں تفسیر کی جانب
24:58اور تفسیر ہم جو ارز کر رہے تھے
25:01آیت نمبر ایٹی فائف کی
25:10اب یہاں پر ناظرین
25:13روز محشر کی بات ہو رہی ہے
25:15اور اس میں ایمان والوں کا
25:18متقین کا بھی ذکر ہے
25:20کہ وہ کیسے اٹھیں گے
25:21اور پھر اس میں مجرمین کا بھی ذکر ہے
25:24کہ وہ کیسے اٹھائے جائیں گے
25:26نمبر ایک متقین کے بارے میں فرمایا ہے
25:29کہ ان کو سواریوں پر لے کر جایا جائے گا
25:32اور ناظرین روایت میں موجود ہے
25:34حدیث پاک میں
25:35کہ ہر ایک اپنے نیک عامال کی بدولت
25:38درجہ بدرجہ سواریہ پر ہوگا
25:40درجہ بدرجہ ان کا پروٹوکول ہوگا
25:42ظاہر ہے کہ جو انبیاء ہیں
25:45ان کا پروٹوکول الگ ہے
25:46جو پھر حضرت رسول عظام علیہ السلام میں انبیاء ہیں
25:50پھر اس کے بعد صحابہ اکرام
25:52اہلِ بیتِ اتھار
25:53اولیاءِ کاملین
25:54صالحین
25:55ان سب کے اپنے درجات کے اعتبار سے پروٹوکول ہوں گے
25:58اور کوئی کس سوالی پر ہوگا
26:00کوئی کس سوالی پر ہوگا
26:01اور پھر اسی طریقے سے
26:03دوسری بات ارشاد فرمائی
26:05اور یہ بھی یاد رکھیں ناظرین
26:07کہ روزِ محشر
26:08تمام کے تمام برہنہ ہوں گے
26:11بے لباس ہوں گے
26:12اور ام المؤمنین
26:14سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
26:16حضور نبی کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
26:19بڑی حیرت سے عرض کی
26:20یا رسول اللہ
26:21وہاں تو مرد بھی ہوں گے
26:23عورتیں بھی
26:23تو پھر یہ بے لباس
26:24تو فرمایا
26:25یعنی پوچھنے کا مقصد یہ تھا
26:27کہ کیا نگاہ اٹھے اٹھنا
26:28ظاہر ہے کہ کوئی اس طرح ہو
26:30تو نگاہ اٹھ جاتی ہے
26:31تو فرمایا کہ
26:32وہاں پر بات بہت بڑھ چکی ہوگی
26:35وہاں پر کسی کو
26:36اس بات کا ہوش ہی نہیں ہوگا
26:38اور وہ اپنے سوا
26:39یعنی اپنے اعمال میں غرق ہوگا
26:41وہ کسی اور کی طرف
26:43نگاہ اٹھا کر بھی
26:44دیکھنا گوارہ نہیں کرے گا
26:47دوسری بات فرمائی
26:48کہ
26:56جس طرح جانوروں کو لے کر جاتے ہیں
26:58اور فرشتے ہوں گے
27:00انہیں ہنکا کر لے کر
27:02کوئی پروٹوکول بھی نہیں ہوگا
27:04بلکہ زلدت اور رسوائی ہوگی
27:06اور انہیں جہنم کی طرف لے کر جایا جائے گا
27:13آیت نمبر 87
27:14وہی شفاعت کے مالک ہوں گے
27:16جو رحمان سے اہد لے چکے ہیں
27:18رحمان سے اہد کون لے چکے ہیں
27:20جو اللہ پر ایمان لے چکے ہیں
27:22اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے چکے ہیں
27:25اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے احکامات کو پورا کرتے ہیں
27:29تو گویا کہ
27:29ان کا اللہ تعالیٰ کی طرف اہد ہے
27:32اور جس نے اہد لیا واہ ہے
27:34جس سے اللہ رب العالمین نے اہد لیا واہ ہے
27:36تو ناظرین
27:37جس طرح ایک حدیث پاک میں یہ بھی ہے
27:39کہ جس نے نماز پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کے ذمہ میں
27:42تو اللہ تعالیٰ ان چیزوں سے پاک ہے
27:43لیکن کیا اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر
27:45بعض احادیث آپ پڑھتے ہیں
27:47کہ جس نے یہ عمل کیا
27:48تو اللہ تعالیٰ کے ذمہ کرم پر ہے
27:50کہ اس کی مغفرت فرما دے
27:51تو اسی لیے
27:52اس پر کوئی ضروری نہیں ہے
27:54لیکن اسی نے
27:55اپنے محبوب علیہ السلام کو بتایا
27:56تو آپ کے محبوب علیہ السلام
27:58تو حضور نبی کریم علیہ السلام نے
28:00ہم تک پہنچایا
28:00تو ظاہر ہے کہ
28:01اسی نے یہ اختیار عطا فرمایا
28:03اسی نے یہ مواقع عطا فرمایا
28:05تو برحال جنہوں نے
28:06اللہ تعالیٰ اس کے رسول کی
28:08جو ہے وہ
28:09احکامات کی فرما برداری کی
28:10تو گویا کہ انہوں نے آد لیا واہ ہے
28:11اور جنہوں نے آد لیا واہ ہے
28:13تو انہیں اللہ رب العالمین
28:14شفاعت کا موقع بھی عطا فرمائے گا
28:16ظاہر ہے
28:17کہ جس طرح حفاظ ہے
28:19پھر اس سے بڑھ کر
28:20علماء صالحین
28:22پھر اس کے بعد
28:22اس سے اوپر صحابہ
28:24اہلِ بیتِ اتھار
28:25رضوان اللہ علیہ مجمع
28:26پھر ان سے اوپر
28:27انبیاء اکرام
28:28اور رسول عزام علیہ السلام
28:30اور سب سے بڑھ کر
28:31حضور نبی کریم علیہ السلام کے سر پر
28:33شفاعتِ کبرہ کا سجیہ کا
28:35سب سے پہلی شفاعت آپ کی ہوگی
28:37پھر آپ کے صدقے سے
28:38تمام کو شفاعت کا حق دیا جائے گا
28:40اور جو مسلمان ہیں ناظرین
28:42ان کی ماننے والے ہیں
28:43تو ظاہر ہے کہ
28:44ان کو بھی
28:44اگرچہ وہ گناہ گار ہوئے
28:46لیکن ان کے بارے میں بھی شفاعت ہوگی
28:48اور اللہ رب العالمین
28:49شفاعت قبول بھی فرمائے گا
28:50جیسے کہ حدیثِ پاک میں
28:51آپ کی خدمت میں عز کرتا ہوں
28:52کہ حدیثِ پاک یہ ہے
28:54کہ روزِ قیامت
28:55صالحین جنت میں جا رہے ہوں گے
28:57تو اللہ تعالیٰ ایک گروہ کو روکے گا
28:59تو وہ عز کریں کہ
29:01مولاد تیری حکمت
29:02تو جانے
29:02تو انہیں روکا مشکا شریف کی حدیث ہے
29:04تو وہ
29:05اللہ رب العالمین فرمائے گا
29:06کہ تم جنتی جنت میں جا رہے ہیں
29:09وہ اکیلے کے لئے جا رہے ہیں
29:11تمہیں اس لیے روکا
29:12کہ تم اکیلے نہ جاؤ
29:13تم جس کو چاہو جنت میں لے کر جاؤ
29:15پھر جن جن احباب نے
29:17جن جن لوگوں نے
29:18ان اولیاء کی
29:19اور صالحین کی خدمت کی ہوگی
29:21کوئی کہا
29:21حضرت مجھے پیچانے میں
29:22آپ کو پانی پیلاتا تھا
29:24مجھے پیچانے میں
29:25آپ کو وضو کروایا کرتا تھا
29:28مختلف اس میں کلمات ہیں
29:30جس نے جو خدمت کیونکہ
29:31یاد دلائے گا
29:32کام کیا ہے
29:33وہ کہیں گے
29:33اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
29:34ہماری شفاعت کیجئے
29:36تو اللہ کے نبی علیہ السلام
29:38فرماتے ہیں
29:38کہ وہ شفاعت کریں گے
29:39اور اللہ تعالیٰ ان کی شفاعت سے
29:40انہیں داخل جنت بھی فرمائے گا
29:42تو یہ بھی ہے
29:43پھر اس کے بعد ناظرین
29:44آیت تبر ایٹی ایٹ
29:45اور پھر ایٹی نائن
29:46آگے
29:47جو انہوں نے کافروں نے کہا
29:48کہ رحمہ نے اپنی اولاد بنا لی
29:50اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
29:51کہ بہت انہیں بڑی سخت بات کی
29:52تو یہ اس پر بھی انشاءاللہ میں
29:54کچھ عرض کروں گا
29:55لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
29:56اور اس کے ساتھ ہی
29:57ہمارے اس پرگرام کا
29:58جو وقت ہے
29:59ناظرین
30:00جو سیکنڈ سیگمٹ ہے
30:01وہ کمپیٹ ہوا
30:02آپ کو لیے چلتے ہیں
30:03تھرڈ اور لاسٹ سیگمٹ کی جانب
30:05قرآن سب کے لیے
30:06یہ سیگمٹ
30:07آپ کا سیگمٹ ہے
30:08دنیا بھر سے
30:09آپ ہمیں کالز کر سکتے
30:10اس کیوں پر نمبر ڈسپلیں
30:11آپ کا تعلق پاکستان
30:12پاکستان سے بعد
30:13دنیا کی کسی خطے
30:14کسی ملک سے ہو
30:15اٹھائیے اپنے فون
30:16سٹائل کیجئے نمبرز کو
30:17جوائن کیجئے
30:18ہمارے اس پرگرام کو
30:19دیکھتے ہیں
30:19اس وقت لائن پر
30:20ہمارے ساتھ کون ہے
30:21السلام علیکم
30:23وآلیکم سنا رامت اللہ صاحب آن سے
30:25جی سنائیے
30:46جزاکاللہ خیل
30:47السلام علیکم
30:49السلام علیکم
30:51السلام علیکم
30:52سلام رحمت اللہ
30:53جی کہاں سے
30:54فاطمہ لہور سے
30:56جی
30:57فاطمہ لہور سے
30:59سنائیے
31:00سنائیے
31:02اعوذ باللہ
31:03من الشیطان الرجیم
31:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:06این کل ماں
31:09فی السماواتی
31:11والرزی اللہ
31:13آت الرحمنی
31:15عبدالا قد
31:17احسا
31:19احساہم
31:21وعدہم
31:24اچھا ماشاءاللہ
31:25آپ نے بہت اچھا پڑھا
31:26فاطمہ بیٹا
31:26عبدالا پہ آپ کو رکنا چاہیے تھا
31:28آپ رکی نہیں
31:29عبدالا
31:30یہاں وقف کرنا چاہیے تھا دوسرا
31:31لقد احساہم
31:34وعدہم
31:35عدہ
31:35اس کے داگی
31:36ذرا صحیح کر لیجئے گا
31:37باقی ماشاءاللہ
31:38جتنا پریکٹس کریں گی بیٹا
31:39جتنا پڑھیں گی
31:40اتنا بہتر ہو جائے گا
31:41السلام علیکم
31:43والیکم
31:43السلام علیکم
31:44جی کہاں سے
31:46سنائیے
31:47اعوذ باللہ من شیطان رجیم
31:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:54ان كل من فی السماوات والارض
32:00الا
32:01الا آت الرحمن ابدا
32:06لقد احساہم وعدہم ادا
32:11صدق اللہ علیہ
32:13جزاک اللہ خیر
32:14السلام علیکم
32:14والیکم
32:15السلام میں کل سم مجیب
32:17کراچی سے
32:18جی سنائیے
32:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:30ان كل من فی السماوات والارض
32:36الا آت الرحمن ابدا
32:40لقد احساہم وعدہم
32:45ترجمہ
32:46اسمانوں اور زمینوں میں سے
32:47ہر ایک رحمان کے سامنے
32:49بطور بندہ حاضر ہوگا
32:50اللہ نے ان سب کا احاتہ کر لیا ہے
32:53اور ان کو گن لیا ہے
32:54جزاک اللہ خیر
32:55السلام علیکم
32:57جزاک اللہ خیر
32:58السلام علیکم
32:59جی سنائیے
33:01جی سنائیے
33:16جی سنائیے
33:19جزاک اللہ سب کبت مبارک
33:26جزاک اللہ خیر
33:28السلام علیکم
33:29والیکم السلام
33:31جی کہاں سے
33:32انکل جی عبدالشتان
33:34جی سنائیے بطا
33:36جی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:48انکل من فی السماوات والارض
33:53اللہ آفی الرحمن عبدہ
33:58لقد احطوہم وعدہم عبدہ
34:03تجمہ
34:04آسمانوں اور زمینوں میں سے
34:06ہر ایک رحمان کے سامنے
34:08بطور بندہ حاضر ہوگا
34:10اللہ نے ان سب کا احاتہ کر لیا ہے
34:13اور ان کو گن لیا ہے
34:14جزاک اللہ خیر
34:15السلام علیکم
34:16والیکم السلام
34:17رحمت اللہ وبرکاتہ
34:19جی کہاں سے
34:19جی مختلف چالکڑ سے
34:21عزازیم بات کرتا ہے
34:22سنائیے سنائیے
34:24ہلو
34:24سنائیے سنائیے
34:26جی جی
34:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
34:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:35ان کل من فی السماوات والارض
34:41اللہ آت الرحمن
35:11اللہ آت الرحمن
35:14سے پہل چار بجے لائیو
35:16اور رات کو ایک بجے سے
35:17بیٹے لیکاس میں یہ پروگرام
35:19پیش کی جاتا ہے
35:20اپنی فیڈبیک سے
35:21ضرور آگاہ کیجئے گا
35:22www.aryqtv.tv
35:25پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
35:27اور یہ پروگرام
35:27یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
35:29تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
35:31ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
35:32اس پروگرام سے مستفیض ہوں
35:33اور اوروں کو بھی ترخیب دیجئے
35:35زندگی رہی تو انشاءاللہ
35:36کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں
35:38پھر حاضر ہوں گے
35:39اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
35:41پروگرام قرآن سنیے
35:43اور سنائیے کہ میں اسبان
35:44محمد سحیل رضا امجدی
35:46اور ایر وائکو ٹی وی کی
35:47پورے ٹیم کو دیجئے اجازت
35:49اس دعا کے ساتھ
35:50کہ لرہ بالالمین
35:51آپ کا ہم سب کا حامیوں ناصر رہے
35:54السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended