Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 67 & 68)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00لا إله إلا الله
00:30محمد وعلى آده وآصحابه وبرك وسلم
00:35محترم ناظرین و سامعین ویورز و لسنرز
00:40السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:44پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:50آپ کا محسبان محمد سحیل رساہ امجدی
00:54آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:58ناظرین و سامعین آپ جانتے ہیں
01:01کہ ہم پروگرام کے آغاز میں
01:04کچھ نہ کچھ دینی حوالے سے
01:06یا اسلامی انفرمیشن یا قرآن و حدیث کے حوالے سے
01:10کچھ نہ کچھ ہم عرض کرتے ہیں
01:12ہم کچھ عربی کے جو
01:19ضرب المثل ہیں
01:21یا عربی میں جو امثال ہیں
01:25جو وہاں پر عام طرف پر کہی جاتی ہیں
01:28ناظرین وہ ہم انشاءاللہ آپ کی خدمت میں
01:31ارس کریں گے
01:32ایک عربی کی مثال ہے
01:38جہالت زندوں کی موت ہے
01:40کیا ہی مثال ہے
01:42کہ جہالت جو ہے
01:44وہ یعنی جو جاہل ہے
01:47وہ چلتا پھرتا
01:49مردے کی مثال ہے
01:50پھر فرماتے ہیں کہ
01:53ان ناس اعداء لما جاہلو
01:56لوگ ان باتوں کے دشمن ہیں
01:58جن کو وہ نہیں جانتے ہیں
02:00ناظرین و سامعین
02:02ہم عام طور پر
02:04اگر طالب علمی کا دور ہو
02:07ہمیں کوئی مضمون
02:08ہم اس کو اس میں مہارت نہیں رکھتے
02:11یا ہمیں آتا ہی نہیں ہے
02:13تو ہم اس مضمون کے دشمن ہو جاتے تھے
02:16کہ یہ کیا یار
02:16ایسی دماغ کھانے والا مضمون ہے
02:19اور پھر جوانی
02:21نوجوانی جوانی
02:23اور پھر آپ جب فیل میں اترتے ہیں
02:25تو جس چیز کا آپ کو پتہ نہیں ہوتا
02:28آپ خامخہ دشمن بن جاتے ہیں
02:30پتہ ہو جائے
02:31تو دشمنی نہ رہے
02:33اس لئے فرمایا
02:35اس کے بعد کہ
02:40فرمایا
02:41کہ تیسری مثال
02:42اقل من کے لئے
02:44اشارہ کافی ہے
02:45اقل من کو بولنا نہیں پڑتا
02:48اسے اشارہ دے دیا جائے
02:50وہ سمجھ جاتا ہے
02:51کہ کہنے والا کیا کہہ رہا ہے
02:54چوتھی مثال
02:56دنیا آخرت کی کھیتی ہے
03:01یہاں پر جو بوئیں گے
03:03آخرت میں وہی کھٹیں گے
03:06پھر فرمایا
03:07کہ
03:10الحمیت راسو کل دوا
03:13پرہیز دوا کی جڑھ ہے
03:15کوئی بیمار ہوتا ہے
03:17ڈاکٹر سجیس کرتا ہے
03:19یہ دوا یہ دوا
03:20اب دوا بھی لیتے ہیں
03:22لیکن آرام نہیں آتا
03:23تو معلوم یہ ہوتا ہے
03:24کہ پرہیز نہیں کر رہے
03:26تو دوا لینے سے پہلے
03:27پرہیز کیجئے
03:28پھر دوا لیجئے
03:29تو کیا فرمایا
03:30کہ پرہیز دوا کی جڑھ ہے
03:34القرد مقراد المحبہ
03:36قرض محبت کی کینچی ہے
03:40وہ کہتے ہیں
03:41وہ دکانوں پر لکھا ہوتا ہے
03:42کہ
03:46ادھار اگلے چوک سے
03:47اور کئی مرتبہ لکھا ہوتا ہے
03:49کہ جی
03:50قرض محبت کی کینچی ہے
03:51لکھا ہوتا ہے
03:52تو بتاتے ہیں
03:53کہ جی
03:54جہاں قرض والا معاملہ نہ کرنا
03:55کیونکہ قرض اگر آپ وقت پر واپس کرتے ہیں
03:58تو ٹھیک ہے
03:58لیکن عام طور پر
03:59ایسا ہوتا نہیں ہے
04:00اور پھر
04:02جو
04:03قرض خواہ ہوتا ہے
04:04تو وہ
04:05ایسے مانگ رہا ہوتا ہے
04:07جیسے
04:07اس سے قرض مانگ رہا ہے
04:09تو لہٰذا
04:10اس کو
04:11مد نظر رکھیں
04:12کہ قرض محبت کی کینچی ہے
04:14پھر فرمایا
04:15کہ
04:17بے شک
04:21بے شک
04:22مصیبت
04:22گفتگو کی وجہ سے آتی ہے
04:24جب تک
04:25زبان آپ کی بند ہے
04:26مصیبت نہیں آئے گی
04:27جب زبان کھلے گی
04:28تو برے الفاظ
04:30مجھ سے نکلیں گے
04:30تو مصیبت آئے گی
04:32پھر فرمایا
04:33کہ
04:36جب آدمی کا
04:37مال کم ہو جاتا ہے
04:38تو اس کے دوست
04:40کم ہو جاتے ہیں
04:41مال بڑھتا ہے
04:42تو دوست بھی بڑھ جاتے ہیں
04:44لیکن یہ اصل
04:44دوستوں کی بات نہیں ہو رہی
04:46یہ جو
04:47یوں سمجھ لیں
04:48کہ اچھے وقت کے دوست ہوتے ہیں
04:50برے وقت کے نہیں ہوتے ہیں
04:51اچھا
04:52اسی طریقے سے فرمایا
04:53کہ
04:55بلائی کی رہنمائی کرنے والا
04:57بلائی کرنے والے کی مثل
04:59لہذا
04:59بلائی نہ کر سکیں
05:01تو کم از کم
05:02بلائی کی طرف رہنمائی کر دیں
05:04کم از کم اتنا کر لیں
05:05پھر فرمایا
05:06کہ
05:08آدمی کی
05:09جلبازی جو ہے
05:11جلبازی کا نتیجہ جو ہوتا ہے
05:12وہ ہمیشہ شرمندگی ہوتی ہے
05:15راسل حکمتی مخافت اللہ
05:18حکمت کا سرچشمہ
05:20اللہ تعالیٰ کا خوف ہے
05:22ناظرین و سامعین
05:24اور پھر یہ بھی فرمایا
05:25کہ
05:26وقفے وقفے سے
05:27دوستوں سے ملاقات کرو
05:29اس سے محبت بڑھے گی
05:31زیادہ ملاقات ہوگی
05:33تو محبت کم ہو جائے گی
05:35اللہ تعالیٰ ہمیں
05:36ان مثالوں پر
05:37عمل پیراہ ہونے کی
05:38توفیق نصیف فرمایا
05:39یہ جو مثالیں ہوتی ہیں
05:40یہ ناظرین
05:42کچھ سمجھدار لوگ ہوتے ہیں
05:44ان کی زندگی کا نچوڑ ہوتا ہے
05:45تو اس پر عمل ہمیں کرنا چاہیے
05:48چلتے ہیں آج کے سبق کی جارے
05:50ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:53وہ سورہ طوحہ
05:55اور سورہ طوحہ کی
05:57آیت نمبر ہے
05:58سکسٹی سیون
05:59اور سکسٹی ایٹ
06:02دو آیت کریمہ
06:03آج کے سبق میں شامل ہیں
06:05فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
06:07باوضوح ہو جائیں
06:08اسکرین کے سامنے موجود ہیں
06:10کلام پاک کو ساتھ رکھیں
06:11آج کا سبق نکالیں
06:12اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:14کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
06:16نوٹ ضرور فرما لیجی
06:17آپ کو لیے چلتے ہیں
06:18آج کے اس پرگرام کے
06:19فرسٹ سیگمٹ کی جانے
06:21لغت القرآن
06:23یہ ہمارے اس پرگرام کا
06:24پہلا سیگمٹ ہے
06:25اور آئیے
06:26تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:28آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:44فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِیفَةً مُوسَى
06:59موسیٰ اور اعلا
07:01یہاں وقف کیا جائے
07:03یا نہ کیا جائے
07:04دونوں صورتوں میں
07:05اسے موسیٰ اور اعلا ہی پڑھا جائے گا
07:07اور کلمہ موسیٰ کے بعد
07:10علامت وقف 67 لکھا ہے
07:13اور آیت 67
07:15یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:17اعلا کے بعد علامت وقف
07:18اس میں 68 لکھا ہے
07:20آیت 68 یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
07:23کتنے کلماتیں آئیے دیکھتے ہیں
07:25فَأَكَلْمَا
07:26اَوْجَسَ دُوسرا
07:28فِي تیسرا
07:30نَفْسِ چوتھا
07:31ہی پانچوا
07:33خیفتن چھٹا
07:34موسیٰ ساتوا
07:36قُلْنَا آٹھوا
07:37لَا تَخَفْنَوَا
07:38اِنَّا دَسْوَا
07:40اور اعلا
07:41الْعَعْلَا گیاروا
07:43قُلْ یہاں پر گیارہ کلمات موجود ہیں
07:46ہر کلمے کو
07:47پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:49بغور ملاحظہ فرمائیں
07:52فَأَوْجَسَ
07:54فَأَوْجَسَ
07:55ملا کر پڑھیں گے
07:57فَأَوْجَسَ
07:58فِي نَفْسِ
07:59اَلَيْدَ
08:00ہی اَلَيْدَ
08:00ملا کر پڑھیں گے
08:02نَفْسِهِ
08:03فِي نَفْسِهِ
08:06خیفتن موسیٰ
08:07خیفتن میں تا پر دو زبر کی تنمین
08:10اسے موسیٰ کی مین کے ساتھ ملائیں گے
08:11مین کی آواز کو
08:12غنے کے ساتھ ادا کیا جائے گا
08:15خیفتن موسیٰ نہیں
08:16خیفتن موسیٰ
08:19یہاں یرملون کا قیدہ اپلائے ہوگا
08:22قُلْنَا لَا تَخَفْ
08:25قُلْنَا لَا تَخَفْ
08:27اِنَّا الَيْدَ
08:28کَا الَيْدَ
08:29ملا کر پڑھیں گے
08:30اِنَّكَ
08:31اَنْتَ الْأَعْلَ
08:33اَنْتَ میں
08:34نُون ساکِن
08:35اس کے بعد تا حرف اخفہ آ رہا ہے
08:38تو نون ساکن کو اخفہ کے ساتھ
08:40جو ہے وہ پڑھیں گے
08:41اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز چھپا کر گنگنانا
08:44اس کے بعد ناظرین
08:46اَنْتَ مِنْتَا پَرْ زَبْرِ
08:47اسے الْأَعْلَ
08:48کی لامساکن کے ساتھ ملائیں گے
08:49درمیان میں اسے علی فنی حمزہ کو حضف کیا جائے گا
08:53اِنَّكَ
08:53اَنْتَ الْأَعْلَ
08:55یہاں وقف فریں گے
08:56تو اَنْتَ الْأَعْلَ
08:57ہی پڑھا جائے گا
08:58آئیے چلتے ہیں
08:59کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:01تحقیق و تجمع کی جانے
09:02سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
09:05پہ جو کلمات ہیں
09:06اسماع افعال حروف کون سے ہیں
09:08ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:09تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
09:11قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:13کہ وہ کلمات جو عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:16اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:17ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:21فاوجسا
09:30فی نفسیه
09:40خیفتم
09:48موسا
09:57قلنا
10:02لا تخف
10:10انك
10:17انتل
10:24اعلا
10:36ناظرین یہ آیت نمبر سسٹی ایٹ
10:38سسٹی سیون
10:41سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں یہاں پر اسماع کتنے ہیں کون کون سے ہیں
10:45تو پہلا
10:46اسم ہے نفسی دوسرا ہے ہی زمیر
10:50تیسرا ہے خیفتن
10:53چوتھا ہے موسا
10:55اچھا جی پانچوا ہے اچھا کا اور انتہ دونوں زمیریں ہیں تو یہاں پر نمبر دو آئے گا
11:04اور پانچوا ہے الاعلا تو کل یہاں پر پانچ اسماع ہیں نمبر ایک نفسی
11:18نمبر دو
11:21ہی زمیر
11:22کا زمیر اور انتہ
11:25ہی
11:28کا
11:29اور انتہ
11:35تیسرا ہے خیفتن
11:46چوتھا ہے موسا
11:57پانچوا ہے الاعلا
12:09تو ناظرین پانچ اسماع ہیں افعال کی تعداد آپ دیکھیں تو فا او جسا پہلا قلنا دوسرا لا تخف تیسرا
12:21اور غروف کی تعداد دیکھیں تو کتنے ہیں فا پہلا حرف
12:29فی دوسرا اور انہ تیسرا تین حروف ہیں انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک
12:38کی جانب ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
12:42ویلکم بیک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب اور یہاں پر سب سے پہلے ناظرین ہم
12:51آپ کو یہ سبق لکھ چکے ہیں اور اسما بھی ہم لکھ چکے ہیں اب ہم لکھیں گے افعال اور
12:59حروف
12:59تو پہلا فعل ہے او جسا
13:08او جسا
13:10دوسرا فعل ہے قلنا
13:17تیسرا ہے لا تخف
13:29ناظرین و سامعین یہ تین افعال ہیں اور حروف دیکھیں پہلا ہے فا
13:40دوسرا ہے فی
13:45تیسرا ہے انہ
13:51تو پانچ اسما تین افعال تین حروف کل ملاکر کلمات کتنے ہوئے گیارہ
14:12اچھا جی سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
14:15تو پہلا اسم آپ دیکھ سکتے ہیں وہ ہے نفس
14:21ناظرین یہاں پر یاد رکھیں کہ پہلے جتنی مرتبہ بھی نفس گزرا ہے کلمہ نفس
14:26اس سے مراد جان تھی یا وجود تھا
14:29اور ہم پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ نفس کا ہی معنی میں آتا ہے
14:33نفس کے معنی میں بھی آتا ہے نفس دل کے معنی میں بھی آتا ہے
14:37تو جیسے نفس کے معنی میں جیسے نفس امارہ
14:42اور نفس ملہمہ نفس اللوامہ نفس مطمئنہ نفس رادیہ نفس مردیہ
14:49ان تمام ذکر قرآن کریم میں موجود ہے
14:51اور نفس دل کے معنی میں بھی آتا ہے یہاں دل کے معنی میں ہے
14:55تو ناظرین ویسے نفس نفس کے معنی میں
14:58یا جان کے معنی میں
15:00اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
15:03جسے فی نفسی ہی میں یہ بات کر رہا ہوں
15:05یعنی میں خود یہ بات کر رہا ہوں
15:08یا وہ نفوس قدسیہ
15:10یعنی جب صحابہ کی بات آ جائے
15:12یعنی انبیاء کی بات آ جائے
15:13صحابہ کی بات آ جائے
15:14اہلِ بیت اتھار کی
15:15ہم کہتے ہیں نفوس قدسیہ
15:17یعنی پاک جانے
15:18تو نفوس اور انفس یہ نفس کی جمع ہے
15:22اور اسی طریقے سے ہم دعا کرتے ہیں نا
15:24بولا ہمیں نفس مطمئنہ اتا فرما
15:26نفس راضیہ اتا فرما
15:28نفس مردیہ اتا فرما
15:30تو نفس یہاں پر دل کے معنی میں
15:32ویسے نفس اور جان کے معنی میں
15:35اردو میں بھی ہم استعمال کرتے ہیں
15:37نفوس بھی استعمال کیا جاتا ہے
15:42اس کے بعد ہی
15:44واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
15:47واحد مذکر غائب کی ضمیر
15:49متصل ہو
15:50تو ناظرین
15:53ہو کی شکل میں ہوتی ہے
15:54بعض اوقات ہی کی شکل میں ہوتی ہے
15:56منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
15:59جب ہم کہتے ہیں ہو تو پیش الٹا پیش
16:00جب ہم کہتے ہیں ہی تو زیر کھڑی جیے
16:02دوروں مراد ہو سکتے ہیں
16:03ہوا ہو یہی اس کا معنی ہوگا
16:05وہ اس کا
16:07واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
16:10انکا
16:11یہاں پر کام وجود ہے
16:12واحد مذکر حاضر کی ضمیر ہے
16:13واحد مذکر حاضر کی ضمیر
16:15متصل ہو تو کا کی شکل میں
16:17So, if you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying,
16:25you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are
16:30saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you
16:34are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying,
16:40you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are
16:44saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you
16:47are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying,
16:47you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are saying, you are
16:47saying, you are saying, you are saying,
16:47and I think how I would go a few questions
16:49that he doesorge hear me
16:51presidenteches him
16:51under whereby
16:57God
16:58in fact
17:04a profession
17:06in favor who
17:07it
17:08ouch صاح�
17:08ھے ھے
17:14ھے ھے
17:15ھے
17:19ھے
17:32ھ Recovery
17:33ھے
17:36ھ ھ
17:37ھ
17:37ھ
17:37ھ
17:37ھ
17:37전문가ia, Irdum میں بھی استعمال کیا جاتا ہے
17:46اب آجا یہ
17:47افعال کے جانب
17:53اس کا معنہ ہے
17:55انہوں نے
17:56اس نے محسوس کیا
17:58اس نے محسوس کیا
18:00اور یہاں پہ
18:02چونکہ موسی علیہ السلام کی طرف نaffe
18:04ہم کہیں گے انہوں نے
18:05محسوس کیا
18:07قلنا فعل ماضی معروف سیغا
18:10جمع متقلم
18:11اس کا معنی ہے ہم نے کہا
18:13ہم نے کہا
18:15اور یہاں چونکہ اللہ تعالیٰ کی طرف
18:17نسبت ہے تو ہم کہیں گے ہم نے
18:19فرمایا
18:20قول کا معنی ہے بات
18:24اور یہ
18:26قول سے مصدر ہے
18:27اور یہ ہم عام طرح پر
18:29اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:34اس کے بعد
18:36فعل نہیں حاضر معروف
18:38سیغا واحد مذکر حاضر
18:41فعل نہیں کون سا فعل ہوتا ہے
18:43فعل نہیں وہ فعل
18:43جس میں کسی کام سے روکا جائے
18:45اور اس کے اگینسٹ ہوتا ہے
18:47فعل عمر
18:48جس میں کام کا حکم دیا جائے
18:50تو لا تخف
18:53فعل نہیں حاضر معروف
18:55سیغا واحد مذکر حاضر
18:57اس کا معنی ہے خوف مت کر
18:59اور یہ بھی کہا جا سکتا ہے
19:02یہ بھی معنی کیا جا سکتا ہے
19:03کہ ڈرئیے مت
19:04دونوں معنی کی جا سکتے ہیں
19:06خوف یا خوف
19:07خوف
19:08خوف یا خوف
19:10خوفن
19:11خوف یا خوف
19:12خوفن
19:13یہ خوف مذدر ہے
19:14اور یہ عام طرح پر
19:16اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں
19:17خوف
19:18مجھے خوف آ رہا ہے
19:19یعنی مجھے ڈل لگ رہا ہے
19:20اب آئیے ناظرین
19:21چلتے ہیں حروف کی
19:22یعنی فا
19:23اس کا معنی ہے پس
19:25یا تو
19:25ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
19:27فی
19:28ظرف کے لیے آتا ہے
19:29اور اس کا معنی ہوتا ہے
19:30میں
19:31اور اس کے بعد ہے
19:32انہ
19:33انہ حرف تحقیق ہے
19:34جملہ اسمیاں پر داخل ہوتا ہے
19:36اچھا میں فی کے بارے میں بتاؤں
19:38کہ
19:38فی
19:39ناظرین
19:40یہ ظرف مکان کے لیے بھی آتا ہے
19:42ظرف زمان کے لیے بھی آتا ہے
19:44میں کہتا ہوں
19:45کہ
19:45فی الصبحی صبح میں
19:46فی المسائی شام میں
19:48فی اللیلی رات میں
19:49یہ ظرف زمان کی مثال ہو گئی
19:51اور میں کہتا ہوں
19:52فی المکانی
19:54مکان میں
19:55فی البیتی
19:56گھر میں
19:56فی المسجدی
19:57مسجد میں
19:57فی المکتبی
19:58آفس میں
19:59تو یہ ظرف مکان کی مثال
20:01فی نفسی ہی
20:02اس کے دل میں
20:03تو یہ ظرف مکان ہے
20:05اس کا
20:06فی کا معنی ہے
20:06میں
20:06انہ حرف تحقیق ہے
20:08جملہ اسمیاں پر داخل ہوتا ہے
20:10کلام کو محقق کرتا ہے
20:13تحقیق پیدا کرتا ہے
20:14اس کا معنی ہوتا ہے
20:14بے شک یہ تحقیق
20:16ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:17یاد رہے
20:18کہ انہ اور انہ
20:20دونوں کا
20:20جو مننگ ہوتا ہے
20:22وہ سیمیلر ہوتا ہے
20:23عام طور پر
20:24بے شک یا تحقیق
20:25ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:27لیکن
20:27دفرنس یہ ہے
20:28کہ انہ
20:29ہمیشہ کلام کے آغاز میں آئے گا
20:30جملہ اسمے کے آغاز میں آئے گا
20:33اور انہ
20:33عام طور پر
20:34درمیانے کلام میں آتا ہے
20:36یہ ان میں فرق ہے
20:37ناظرین
20:37پانچ اسمہ
20:38تین افعال
20:39تین حروف
20:39گیرہ کلمات ہوئے
20:40گیرہ کلمات میں
20:41کل چار کلمات ہیں
20:42جو عام طور پر
20:43ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:44نمبر ایک
20:44نفس اور نفوس
20:45نمبر دو
20:45اعلا
20:46نمبر تین
20:47قلنا میں قول
20:48نمبر چار
20:49لا تخف میں خوف
20:50آئیے
20:50حروف کو
20:52آپس میں ملا کر کلمہ
20:54کلمات کو
20:55آپس میں ملا کر
20:56جملہ کلام
20:57یا آیت
20:57کیسے بنا کرتے ہیں
20:59تو آئیے
21:00ملاحظہ فرمائیے
21:02فا زبر فا
21:03حمزہ واؤ زبر او
21:05جیم زبر جا
21:07سین زبر سا
21:08فا او جسا
21:09فا یا زیر فی
21:11نون فا زبر نف
21:12سین زیر سی
21:14ہا کھڑی زیر ہی
21:15فی نفسی ہی
21:17خوا یا زیر خی
21:18فا زبر فا
21:20تا میم دو زبر تم
21:21خی فتم
21:22میم و پش مو
21:24سین کھڑا زبر سا
21:26موسا
21:27خی فتم
21:29موسا
21:30قاف لام تش قل
21:32نون علیف زبرنا
21:33قلنا
21:34لام علیف زبر اللہ
21:36تا زبرتا
21:37خوفا زبر خوف
21:38لا تخوف
21:39حمزہ نون زیر
21:41ان نون زبرنا
21:42اننا
21:43قاف زبر کا
21:44انکا
21:45حمزہ نون زبر ان
21:46تا لام زبر تل
21:47حمزہ ان زبر اع
21:49لام کھڑا زبر لا
21:50اعلا
21:51انکا انتل اعلا
21:54یہاں وقف کریں گے
21:56تو انکا انتل اعلا
21:59پڑھیں گے
22:00ناظرین و سامعین
22:01چلتے ہیں
22:01تلاوت کی جانے
22:02اور سب سے پہلے
22:04ہم تلاوت کریں گے
22:05ترتیل کے ساتھ
22:06تو آئیے
22:07سماعت فرمائیے
22:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:31فارجس فی نفسیه خیفتا موسا
22:45قل لا لا تقف انکا انتل اعلا
22:57اب ہم پڑھیں گے ناظرین حدر کے ساتھ
22:59جیسے نماز تلاوی میں
23:01آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:17اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:19جس طرح فرض نمازوں میں
23:21آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
23:23فارجس فی نفسیه خیفتا موسا
23:31قل لا لا تخف انکا انتل اعلا
23:39آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
23:44تلاوت مکمل ہوئی
23:46اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ
23:47ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
23:51وہ کمپٹیٹ ہوا
23:52آئیے ناظرین آپ کو لیے چلتے ہیں
23:53سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
23:55تفہیم القرآن یہ سیگمٹ ہے
23:58سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:00حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
24:03فا پس
24:04او جسا اس نے محسوس کیا
24:08فی میں نفسی دل
24:10ہی اپنے ہی ضمیر
24:12اس سے مراد موسا علیہ السلام ہے
24:16خیفتا خوف
24:18کس نے فائل آگے آ رہا ہے
24:20موسا علیہ السلام نے
24:22قلنا ہم نے کہا
24:24لا تخف دریے مت
24:27انہا تحقیق کا تم
24:30انتا تم ہی
24:31الاعلی غالب ہو
24:33ناظرین یہ حرف بہ حرف
24:35لفظ پہ لفظ ترجمہ
24:36آئیے آپ کو لیے چلتے ہیں
24:38آسان فہم
24:39با محاورہ ترجمے کی جانب
24:41فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ قِيْفَةً مُوسَ
24:48قُلْ لَا لَا تَخَفْئِنْ وَكَأَوْتَ الْأَعْلَى
24:56پس موسا نے اپنے دل میں خوف پایا
24:59ہم نے کہا آپ نہ دلیں
25:02بے شک آپ ہی غالب گرہیں گے
25:05ناظرین انشاءاللہ
25:06مزید پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
25:07لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
25:09ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:11ویلکم بیک ناظرین
25:13و سامعین چلتے ہیں آج کے
25:15پرگرم کی جانب
25:16اور ناظرین تفسیر جو
25:19ہم آپ کی خدمت میں
25:22کر رہے ہیں
25:23اور ظاہرے کے
25:25آیت نمبر
25:26ہم نے
25:27سیستی فائف سے
25:30جو تفسیر شروع کی تھی
25:31تو آیت نمبر سیستی فائف میں
25:34جو فرمایا گیا تھا کہ
25:36جادوگروں نے موسیٰ علیہ السلام سے
25:38کہا کہ جی اے موسیٰ
25:40یا تو آپ پہلے دکھا دیں
25:41یا ہم پہلے اپنا کام کر لیتے ہیں
25:43تو موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
25:45کہ تم کرو
25:46اور جب ان کی رسیاں
25:48اور ان کی
25:50جو
25:50یعنی
25:51اس کے بعد کیا ہوا
25:53کہ موسیٰ علیہ السلام نے کہا
25:54بلکہ تم پہلے ڈالو
25:55پس اچانک موسیٰ علیہ السلام کو خیال ہوا
25:57کہ ان کے جادو سے ان کی رسیاں
25:59اور لاتھیاں دوڑ رہی ہیں
26:00پس موسیٰ علیہ السلام
26:02نے اپنے دل میں خوف پایا
26:04ہم نے کہا
26:05کہ آپ درحمت
26:06بے شک آپ ہی غالب رہیں گے
26:09ناظرین و سامعین
26:11یہاں پر
26:11ایک تو بات یہ تھی
26:13کہ موسیٰ علیہ السلام
26:15کے جو دل میں یہ معاملات آئے
26:18جو آج کے سبق میں
26:1967 میں ہیں
26:20تو اس کی جو وجوہات تھی
26:23جو مفسرین نے بیان فرمائی
26:26وہ ہم نے آپ کی خدمت میں عرض کی
26:27اسی میں یہ ہے
26:28کہ بعض اہل حقائق نے یہ کہا
26:30کہ جب موسیٰ علیہ السلام
26:32نے جادوگروں سے کہا تھا
26:34کہ تم پر افسوس ہے
26:36تم جھوٹ بول کر
26:38اللہ تعالیٰ پر افترہ نہ باندھو
26:40پس وہ تم کو عذاب سے
26:41ملیا میٹ کر دے گا
26:43موسیٰ علیہ السلام نے مڑ کر دیکھا
26:46تو ان کی دائے جانب
26:47جبرائیل علیہ السلام
26:48کھڑے تھے
26:49انہوں نے کہا کہ
26:50موسیٰ آپ اللہ کے دوستوں کے ساتھ
26:54نرمی کریں
26:54موسیٰ علیہ السلام نے کہا
26:56اے جبرائیل
26:57یہ لوگ تو موجزے کو
26:59باطل کرنے کے لیے
27:00بہت بڑے جادو کا سمان
27:02لے کر آئے ہیں
27:02یہ فیرعون کے دین کی
27:04مدد کر رہے ہیں
27:05اور اللہ کے دین کو
27:07رت کر رہے ہیں
27:08اور آپ ان کے متعلقے
27:10کہتے ہیں
27:10کہ اللہ کے دوستوں کے ساتھ
27:12نرمی کریں
27:13جبرائیل علیہ السلام نے کہا
27:15کہ اس وقت سے لے کر
27:16اثر کے وقت تک
27:17یہ آپ کے ساتھ ہیں اور اثر کے بعد یہ جنت میں ہوں گے
27:21جب جبریل علیہ السلام نے یہ بتایا
27:24تو موسیٰ علیہ السلام اپنے دل میں یہ محسوس وہاں
27:27ان کو خیال آیا کہ مجھے کون بتائے گا
27:30کہ میرے متعلق اللہ تعالیٰ کا کیا علم ہے
27:32ہو سکتا ہے کہ اس ساعت میں میں جس حال میں ہوں
27:35اگلی ساعت میں میرا حال اللہ تعالیٰ کے علم ہے
27:38اس کے برقص ہو
27:39علاقے ناظرین جو نبی اور رسول ہوتے ہیں
27:42یہ منتخب شدہ ہوتے ہیں
27:43یہ معصوم ہوتے ہیں
27:44But if Allah's son, they are afraid to be in the way, if God really wants to be in the
27:48eye, if God already wants to be in the eye of us, then even again they want to be in
27:52the eye to be in the eye and in the eye.
28:04...
28:04...
28:05...
28:06...
28:14...
28:18...
28:19He said,
28:49ुقَيْدُ السَّاحِرُ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْسُ عَتَى
28:52जो آپ کے دائیں ہاتھ میں اس کو ڈال دیجئے
28:55وہ ان کی تمام کاریگری کو نگل جائے گا
28:57انہوں نے جو کچھ بنایا ہے
28:58وہ جادو کا فریب ہے
29:00جادوگر جہاں بھی جائے کامیاب نہیں ہوتا
29:02ناظرین یہ چونکہ ایک تسلسل سے ایک ہی واقعہ ہے
29:05تو اس لیے میں جو اگلی آیتیں
29:07اس کو بھی تھوڑا سمیں ارس کر دوں
29:09کہ فرمائے کہ جو آپ کے دائیں ہاتھ میں
29:12اس کو ڈال دیجئے
29:13ان کی تمام کاریگری
29:15یہ آپ کا جو موجزہ نگل جائے گا
29:18اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمائے
29:19کہ اپنی لاتھی کو زمین پر ڈال دیجئے ہو سکتا ہے
29:21کہ اس کی وجہ اس لاتھی کی تزغیر ہو
29:23یعنی ان جادوگروں کی لاتھیاں
29:26بہت بڑی بڑی اور تعداد میں زیادہ ہیں
29:28آپ اس کی پروانہ کریں
29:29آپ کے ہاتھ میں چھوٹی سیک لاتھی
29:31اس کو زمین پر ڈال دیجئے
29:32وہ ان کی سب سے بڑی لاتھیوں کو نگل جائے گی
29:36اور یہ بھی ہو سکتا ہے
29:37کہ یہ اس عصا کی تعظیم کے لیے ہو
29:38کہ آپ ان بہت بڑی بڑی لاتھیوں سے
29:41لاتھیوں سے خوفزدہ نہ ہوں
29:43آپ کے ہاتھ میں جو عصا ہے وہ بہت عظیم ہے
29:46اور یہ سب لاتھیاں اس کے مقابلے میں حقیر ہیں
29:49موسیٰ علیہ السلام کا جو عصا تھا
29:53جادوگروں کی تمام لاتھیوں اور رسیوں کو نگل گیا تھا
29:57اور یہ اسی وقت ہو سکتا ہے
29:59جب اس عصا کا بہت بڑا جسم ہو
30:01بہت قوت والی ہو
30:02اور یہ نکل گیا یہ ہے
30:04کہ جب وقت جادوگروں نے یہ دیکھا
30:07کہ اس عصا نے ان تمام لاتھیوں اور رسیوں کو نگل لیا
30:11تو ان کو یقین ہو گیا
30:12کہ موسیٰ علیہ السلام نے جو موجزہ پیش کیا ہے
30:15وہ کسی بشر کی طاقت نہیں
30:17وہ اللہ تعالیٰ کی طاقت ہے
30:20وہ آسمانی طاقت ہے
30:21اور ہو نہ ہو یہ موجزہ نبی علیہ السلام کا ہے
30:25رسول علیہ السلام کا ہے
30:27تو انہوں نے سمجھ لیا تھا
30:28اسی لیے اب آگے چل کر پڑھیں گے
30:30کہ جادوگر جتنے بھی تھے
30:32وہ سب کے سب
30:34یہ کہتے ہوئے ایمان لائے
30:35کہ ربی موسیٰ و حارون
30:38کہ ہم موسیٰ اور حارون علیہ السلام کے
30:41رب پر ایمان لائے
30:43ناظرین اس میں ایک چیز اور بھی ہے
30:45جو یہاں پر فرمایا
30:47کہ
30:51جادو کا جو فریب ہے
30:52جادوگر جہاں بھی جائے
30:54کامیاب نہیں ہوگا
30:56جادوگر کامیاب نہیں ہوتا
30:57اچھا اس میں تو یہ بھی ہے نا
30:59کہ یہ جو آیتِ کریمہ ہے
31:01اس کو نوٹ کر لیجئے
31:04آیت نمبر سسٹری ایٹ
31:05اور سورہ تاہا
31:07اچھا آیت نمبر سسٹری ایٹ
31:09کا یہی جو حصہ ہے
31:14جادوگر جہاں بھی جائے
31:15کامیاب نہیں ہوتا
31:16خدا نہ خواستہ
31:17کسی پر جادو ہو جائے
31:19اور جادو اس پر پلٹ جائے
31:21آپ یہ چاہتے ہیں
31:22اور ہم سے ہٹ جائے
31:23اور مستقبل میں
31:25فیوچر میں کبھی بھی
31:26جو جادوگرے
31:28وہ آپ پر کامیاب نہ ہو سکے
31:29تو یہ آیتِ کریمہ
31:32جو ہے وہ دن میں
31:33کسی بھی وقت
31:33وقت مقرر کر لیں
31:34کسی بھی نماز کے بعد
31:36ایک تعداد مقرر کر کے
31:37اس کو پڑھ لیں
31:38بس اتنا پڑھنا ہے
31:39وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ عَتَى
31:41اور جتنا بھی پڑھیں آپ
31:43چاہے تین مرتبہ
31:43چاہے پانچ مرتبہ
31:45سات مرتبہ
31:45تاک عداد میں ہوں
31:46تو یا گیرہ مرتبہ پڑھیں
31:49یا اس سے زیادہ مرتبہ پڑھیں
31:50لیکن اول آخر
31:51کوئی بھی مختصر سا
31:53تین مرتبہ درست شریف پڑھ لیں
31:54جو بھی آپ چاہیں
31:55تو انشاءاللہ
31:56انشاءاللہ
31:57اگر جادو بھی کسی نے کیا ہے
31:59تو وہ بھی ہٹ جائے گا
32:00جادو اس پر پلٹ جائے گا
32:02اور آئندہ کبھی
32:03کوئی جادوگر آپ پر کامیاب نہیں ہوگا
32:06انشاءاللہ
32:06اور نماز کی پابندی رکھیں
32:08کسی کو اپنے
32:10ذات سے تکلیف نہ دیں
32:11انشاءاللہ
32:11کبھی جادوگر کامیاب نہیں ہوگا
32:13ناظرین انشاءاللہ
32:14ہم مزید اس میں ارس کریں گے
32:15لیکن آج کے لیے
32:16اتنا ہی کافی ہے
32:17اور اس کے ساتھ ہی
32:18ہمارے اس پرگرام کا
32:19سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
32:21چلتے ہیں
32:21تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانے
32:23قرآن
32:24سب کے لیے یہ سیگمنٹ
32:26آپ کا سیگمنٹ ہے
32:27دنیا بر سے
32:27آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:29سکین پر نمبر
32:30نمبر دسپلے ہیں
32:31آپ کا تعلق پاکستان
32:32پاکستان سے بعد
32:33دنیا کی کسی خطے کسی ملک سے
32:35اٹھائیے اپنے فون
32:36سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:37جوائن کیجئے
32:38ہمارے اس پرگرام کو
32:39اور دیکھتے ہیں
32:40اس وقت لائن پر
32:40ہمارے ساتھ کون ہیں
32:41السلام علیکم
32:43وآلیکم
32:44السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:46جی کہاں سے
32:46جی چکوال سے
32:48سنائیے
32:50آج میں سکرین سے دیکھ
32:53سناؤں گی
32:53اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:00فاوجس في نفطه
33:06خیفة موسا
33:09قلنا لا تخف
33:12قلنا لا تخف
33:14إنك أنت
33:16إنك أنت الأعلى
33:22إنك أنت الأعلى
33:25اچھا إنكا میں جو کاف ہے
33:26اس کو بادئ پڑی ہے
33:27ٹھیک ہے
33:27جزاق الله خیر
33:28السلام علیکم
33:30وآلیکم السلام
33:31جی کہاں سے
33:32انکل جی ابتستان لے والا سے
33:35جی سنائیے
33:37جی
33:37اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47فاوجس في نفسه
33:49خیفة موسا
33:53قلنا لا تخف
33:55إنك أنت الأعلى
33:58تجمع
33:59پس موسا نے
34:01اپنے دل میں خوف پایا
34:02ہم نے کہاں
34:03آپ نہ دڑیں
34:04بے شک آپ ہی
34:05ظالد رہیں گے
34:06جزاق الله خیر
34:07السلام علیکم
34:11سنائیے
34:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:19فاوجس
34:19او جسا
34:20او جسا
34:22بِنفسه
34:24خیفة موسا
34:26خیفة موسا
34:29خیفة موسا
34:31خیفة موسا
34:32قلنا لا تخف
34:34إنك أنت الأعلى
34:38إِنَّكَ أَنْتَلْ أَعْلَى
34:40أَعْلَى نہیں
34:41أعْلَى
34:42ٹھیک ہے
34:43جزاق الله خیر
34:43السلام علیکم
34:45اللہ علیکم
34:46السلام
34:47جی کہاں سے
34:47جی ہرا رہا سے
34:51سنائیے
34:52اعوذ باللہ
34:54من الشیطان الرحیم
34:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:02فاوجس
35:04فی نفسه
35:05خیفة موسا
35:08قلنا لا تخف
35:11إِنَّكَ أَعْتَلْ أَعْلَى
35:15جزاق الله خیر
35:17السلام علیکم
35:18السلام
35:20رحمت الله
35:20رحمت الله
35:21جی سنائیے
35:22اعوذ باللہ
35:23من الشیطان الرحیم
35:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:29فاوجس
35:30فی نفسه
35:32خیفة موسا
35:34قلنا لا تخف
35:36إِنَّكَ أَعْتَلْ أَخْلَى
35:39بس موسا
35:41نے اپنے دل میں خوف آیا
35:42ہم نے کہا
35:43آپ نہ رہیں
35:43بے شک
35:44آپ یہ غالب رہیں گے
35:45صدق الله
35:46جزاق الله خیر
35:48السلام علیکم
35:50وعلیکم السلام
35:51جی کہاں سے
35:52جی کائناس
35:54مندری سے
35:54سنائیے
36:12جی
36:13لا تخص
36:14إِنَّكَ أَعْتَلْ أَعْلَا
36:18جزاق الله خیر
36:19ناظرین و سامعین
36:20اس کے ساتھی
36:21امار اس پروغرام
36:22کا وقت
36:22اپنے اختتام
36:24کو پہنچا
36:24یہ پروغرام
36:25جسی آپ روزانہ
36:25علاوہ ہفتے
36:26اور اتوار کے
36:27سے پہل
36:28چار بجے سے
36:29لائیو اور پاکستانی
36:30وقت کے مطابق
36:30رات ایک بجے سے
36:32ناظرین
36:33ٹریپی ٹیلی کاس
36:33میں دیکھا کرتے ہیں
36:34فیڈ بیک سے
36:35ضرور آگاہ
36:35کیجئے گا
36:36www.aryqtv.tv
36:39پر آپ ہمیں
36:39جوائن کر سکتے ہیں
36:40یہ پروغرام
36:41یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
36:42تو اس پروغرام
36:43کے نام کے ساتھ
36:44ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
36:45اس پروغرام سے
36:45مستفیز اور اوروں
36:46کو بھی ترغیب دیجئے
36:47زندگی رہی تو
36:48انشاءاللہ
36:49اگلے پروغرام میں
36:50سیم ٹائم آپ کی خدمت
36:51میں پھر حاضر ہوں گے
36:52اس وقت کے لئے
36:52آپ سے اجازت چاہیں گے
36:53پروغرام قرآن
36:55سنیے اور سنائیے
36:56کہ محضبان
36:56محمد سحیل رضا
36:58امجدی اور
36:58ایر ویکیو ٹی وی
36:59کی پوریٹیم
37:00کو دیجئے اجازت
37:01اس دعا کے ساتھ
37:02کہ اللہ رب العالمین
37:03آپ کا
37:03ہم سب کا
37:04حامی و ناصر رہے
37:06السلام علیکم
37:08ورحمت اللہ
37:08وبرکاتہ
37:23چھپا ہے
37:25اے قرآن
37:27کے مالک
37:29گزارش ہے
37:32تجھ سے
37:33میرے دل میں
37:36قرآن
37:37بسا میرے
37:40مولا
Comments

Recommended