Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 78-79)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00La ilaha illallah
00:30محمد وعلى آلہ وآصحابہ وآلک وسلم
00:35محترم ناظرین و سامعین ویورز این لسنرز
00:39السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:43پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:47آپ کا محسن محمد سحیل رضا امچدی
00:51آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:54ناظرین و سامعین
00:57سلطان محمود غزنبی علی رحمہ کے دور کی بات ہے
01:01کہ ایک شخص بیمار پڑ گیا
01:05اور ایک حکیم کے پاس گیا
01:07طبیب کے پاس گیا
01:08اور کہا کہ میرے لئے کوئی دواء بنا دو
01:11تو طبیب نے معاینہ کر کے یہ کہا
01:14کہ دواء کے تمام اجزاء تو موجود ہیں
01:17دواء میں نے تمہارے لئے
01:20تمہاری بیماری ڈیاغنوز بھی ہو گئی ہے
01:22اور دواء بھی سجس کر لئے میں نے
01:24کہ مجھے کون سی دواء بنانی ہے
01:26لیکن ایک چیز کی کمی ہے
01:29کہ شہد کی ضرورت ہے
01:30اور یہ شہد کا موسم نہیں ہے
01:33میرے پاس شہد نہیں ہے
01:35اگر تم شہد لے کر آؤ
01:36تو میں تمہاری دواء تیار کر دیتا ہوں
01:40وہ شخص ایک چھوٹی سی ڈیبیا لے کر نکلا
01:43اس نے کئی لوگوں سے شہد مانگا
01:47لیکن اسے شہد کہیں سے نہ ملا
01:50مایوس ہونے لگا
01:53تو آخر کر اس نے دربار غزنبی جانے کا فیصلہ کیا
01:57وہ محل کے دروازے پر پہنچا تو
02:01وہاں پر آیاس کھڑا ہوا تھا
02:04محمود و آیاس کہتے ہیں
02:05ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے
02:07محمود و آیاس
02:09نہ کوئی بندہ رہا
02:10نہ کوئی بندہ نواز
02:12تو اس شخص نے اپنی داستان سنائی
02:14اور کہا کہ مجھے چھوٹی سی ڈیبیا میں شہد چاہیے
02:18تو آیاس نے کہا کہ
02:20تم تھیرو میں بادشاہ سے پوچھ کر بتاتا ہوں
02:23آیاس وہ ڈبیا لے کر بادشاہ کے پاس گئے
02:26اور عرص کی کہ
02:27جہاں پنا ایک سوال کرنے والا شہد کا محتاج ہے
02:32اسے شہد چاہیے
02:34تو سلطان محمود غزنبی نے
02:37وہ ڈبیا لی
02:38اسے ایک طرف رکھا
02:39اور آیاس سے کہا کہ جاؤ اس شخص کو شہد سے بھریوی
02:43تین بڑی
02:44ڈبیا دے دو
02:46یعنی ڈبیا ہو یا جو کچھ بھی ہو
02:48جس میں شہد آتا ہو
02:50تو تین دے دو
02:51آیاس نے حیرت سے کہا کہ
02:53جناب پنا اسے تھوڑی سی ضرورت ہے
02:55جہاں پنا اسے تھوڑی سی ضرورت ہے
02:57تو آپ اسے
02:59جو ہے وہ اتنا زیادہ دے رہے ہیں
03:01تو محمود غزنبی علی رحمہ نے کیا کہا
03:05اللہ اکبر
03:06کہا کہ آیاس وہ غریب آدمی ہے
03:07اس نے اپنی حیثیت کے مطابق مانکا
03:11اور ہم بادشاہ ہیں
03:13ہم اسے اس کے حیثیت کے مطابق نہیں
03:16بلکہ اپنی حیثیت کے مطابق ہمیں دینا چاہیے
03:20تو ہم اسے اپنی حیثیت کے مطابق دیں گے
03:23تھوڑا سا مانگا
03:24ہم بادشاہ ہیں
03:25ہماری حیثیت ہے
03:26ہم اسے زیادہ دیں گے
03:29ناظرین و سامعین
03:30مولانا روم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
03:33اس واقعے کو نقل کرنے کے بعد فرمایا
03:36کہ اللہ سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگو
03:40لیکن یاد رکھنا کہ وہ اپنی شان کے مطابق تمہیں عطا فرمائے گا
03:45شرط یہ ہے کہ تم صحیح طریقے سے مانگو
03:47اللہ وقت پر کتنا پیارا جملہ ہے
03:50کہ تم اللہ تعالیٰ سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگو
03:54اور شرط یہ ہے کہ صحیح طریقے سے مانگو
03:57تو توازو اجز انکساری اور توجہ کے ساتھ مانگو
04:01اور اس طرح مانگو
04:03کہ جسے ایک فقیر بادشاہ سے مانگتا ہے
04:05اور بادشاہ بھی کیسا دو جہاں کا خالق و مالک
04:08تو اللہ تعالیٰ سے اپنی حیثیت کے مطابق مانگو
04:11شرط یہ ہے کہ صحیح طریقے سے مانگو
04:13اور پھر دیکھو
04:15وہ تمہیں اپنی شان کے مطابق عطا فرمائے گا
04:18تو دعا کیجئے
04:20اللہ تعالیٰ سے مانگنا نہ چھوڑیے
04:22دنیا میں کسی سے بار بار مانگا جائے
04:25وہ تنگ ہو جاتا ہے
04:27لیکن میرا رب وہ ہے
04:29کہ بار بار مانگنے سے بھی
04:31راضی ہوتا ہے
04:32بار بار مانگنے سے زیادہ راضی ہوتا ہے
04:35تو ناظرین
04:35اللہ تعالیٰ سے مانگیں
04:37کسی کے سامنے مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی
04:40جب اللہ تعالیٰ کا در چھوڑیں گے
04:42تو ہر جگہ ہاتھ پھیلائے
04:44ہم نظر آئیں گے
04:45اللہ تعالیٰ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے
04:48اور اپنی بارگاہ میں دعا مانگنے کی توفیق نصیب فرمائے
04:51چلتے ہیں ناظرین
04:52آج کے سبق کی جانب
04:53ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:54وہ سورہ مریم
04:56اور سورہ مریم کی آیت نمبر سیونٹی ایٹ
04:59اور سیونٹی نائن
05:01دو آیت کریمہ آج کے سبق میں شامل ہیں
05:04اور ناظرین
05:07نواسی اور اسی
05:09بلکہ نہیں
05:10اٹھتر اور نواسی
05:12سیونٹی ایٹ اور سیونٹی نائن
05:13دونوں آج کے سبق میں شامل ہیں
05:15فارمائٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائیں
05:17اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:18کلم پاک کو ساتھ رکھیں
05:20آج کا سبق نکالیں
05:21اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:23کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:24نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:25آپ کو لیے چلتے ہیں
05:26آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:29لغت القرآن
05:31یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:33اور آئیے تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:35آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:38اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:08ناظرین اسے اہدن پڑھیں گے
06:10وفقی صورت میں اہدہ پڑھا جائے گا
06:12اور دو زبر کی تنمیر وقف میں
06:14علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:16اور سیم مدن میں یہی ہوگا
06:18کہ وفقی صورت میں مدہ پڑھیں گے
06:20اور کل لا
06:21یہاں پر وفق کیا جائے
06:23یا نہ کیا جائے
06:23کل لا ہی پڑھا جائے گا
06:25تو اب وفقی مطلق کی شورٹ فارم ہے
06:26جس کا معنی ہے
06:27کہ یہاں رکھنا بہتر ہے
06:28کتنے کلمات ہیں
06:29آئیے دیکھتے ہیں
06:30اطلاع
06:32تو ناظرین یہ
06:36اطلاع ایک کلمہ ہے
06:39اور
06:39الغیبہ دوسرا
06:41ام تیسرا
06:42اتخاذہ چوتھا
06:44اندہ پانچوہ
06:47الرحمنی چھٹا
06:48اہدہ ساتوہ
06:49کل لا آٹھوہ
06:51سین زبرسا نوہ
06:53نکتب دسوہ
06:54ما گیاروہ
06:55یقول باروہ
06:57واؤ تیروہ
06:58نمد دو چوتوہ
07:00لا پندروہ
07:01اور
07:02ہو سولوہ
07:04من ستروہ
07:06العذابی اٹھاروہ
07:07مد دا انیسوہ
07:09کل انیس کلمات موجود ہیں
07:10ہر کلمے کو
07:12علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:13بغور ملحظہ فرمائے
07:17اطولع
07:18الغیبہ
07:19اطولع میں
07:20عین پر زبر ہے
07:21اس سے الغیبہ کے
07:22لام ساکن کے ساتھ
07:23ملائیں گے
07:24درمیان میں
07:25اسے
07:25علی فینی حمزہ
07:26کو
07:26عزف کیا جائے گا
07:28اطولع
07:29الغیبہ
07:30ام
07:31اتخاذہ
07:32ام میں
07:33ویسے میم ساکن ہوگا
07:34لیکن جب ملا کر پڑھیں گے
07:35تو میم کی نیچے
07:36زیر ہوگا
07:37اسے اتخاذہ کی تا
07:38کے ساتھ
07:38ملائیں گے
07:38درمیان میں
07:39اسے
07:39alif eni hamza ko azaf kia jayega
07:42amitta khuada
07:44inda
07:46arrohmani
07:47inda min unsaqin is
07:48is kebada dal harf e
07:49ikhfa hai
07:50to n unsaqin ko ikhfa ke saat pahein ghi
07:52ikhfa keitae naak mea awaz leja kar
07:53gun guna na
07:54dal par zhabar
07:55isya arrohman ki roh ke saat milayengi
07:57درمیان mea salif eni hamza ko azaf kia jayega
07:59roh harf e shamsiha hai
08:00harf e shamsiha
08:01harf e shamsiha wo harf ke jis per alif laam ho
08:02laam ko pahana chahe
08:04to inda arrohmani
08:06غلط
08:06inda arrohmani
08:08roh per zhabar roh ko puru karke pahein ghe
08:10مشaddak jamao ke saat pahein ghe
08:12mim khada zhabar maa
08:13اور mim alif zhabar maa
08:14دونوں طریقوں سے pahein ghe
08:17aahdan
08:17یہاں وقف کریں ghe
08:18تو aahda pahein ghe
08:19kalla
08:20sien zhabasa alida
08:22naktoobu alida
08:23mila kar pahein ghe
08:23sanaktoobu
08:24ma yaqulu
08:27sanaktoobu ma yaqulu
08:29wa namuddu
08:30wa namuddu
08:31ila asal mi lihehu
08:33ki saatht استعمal honen ki
08:34wajah se ila pahein ghe
08:35lehu
08:36min aladhabi
08:38جب ملا کر پڑھیں گے
08:39تو انہوں پر زبر ہوگا
08:40اس سے iladhabi
08:41کے lam sakin
08:41کے ساتھ ملائیں گے
08:42درمیان میں
08:42سیلی فینی حمزہ
08:43کو اضاف کریں گے
08:44min aladhabi
08:47maddan
08:47یہاں وقف کریں گے
08:48تو madda
08:49پڑھیں گے
08:49آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:51کلمات کی
08:52لغت اور گرامر
08:53قید بار سے
08:54ناظرین
08:55تحقیق و تجمع کی جانب
08:56سب سے پہلے
08:57جو آج کا
08:58سبق ہے
08:58وہ لکھیں گے
08:59پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:00اسماع فالحروف کون سے ہیں
09:02ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:03تحقیق و تجمع بھی
09:04اس کریں گے
09:05قرآن اور اردو
09:06کے حوالے سے
09:07کہ وہ کلمات
09:07جو عام طرح پر
09:09آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:10اردو میں بھی
09:11یوس کی جاتے ہیں
09:11ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:14اطلع الغیب
09:33امیتخذ
09:43عند الرحمن
09:54اہدہ
10:08کل
10:14سنکتب
10:24ما يقول
10:36ونمد
10:43له
10:47من
10:49العذاب
10:58مد
11:11ناظرین و سمعین
11:12یہ ہم سبق لکھ چکے ہیں
11:13اب ہم دیکھتے ہیں
11:14کہ اسماع کتنے ہیں
11:15کون کون سے ہیں
11:16تو پہلا اسم
11:17الغیبہ
11:19دوسرا ہے
11:20عند
11:22تیسرا ہے
11:23الرحمن
11:25چوتھا
11:25عہدہ
11:27پانچوہ ما
11:30اور اس کے بعد
11:32ناظرین چھٹا ہے
11:33آپ دیکھ سکتے ہیں
11:38ہو زمیر
11:42ہو زمیر
11:44ساتوہ
11:45العذاب
11:46آٹھوہ
11:47مد
11:48تو کل
11:50ملا کر
11:50یہاں پر ناظرین
11:51آٹھ
11:53اسماع
11:53موجود ہیں
11:54اور
11:55ہم یہاں پر
11:56لکھ لیتے ہیں
11:57اسے
12:00تو پہلا
12:01اسم ہے
12:02الغیب
12:10دوسرا ہے
12:11عند
12:17تیسرا ہے
12:18الرحمن
12:28اور چوتھا ہے
12:30آہدہ
12:37پانچوہ ہے
12:38ماں
12:42اور چھٹا ہے
12:44ہو زمیر
12:49اور ساتوہ ہے
12:51العذاب
12:59اور آٹھوہ ہے
13:02مدہ
13:08ناظرین
13:08و سامعین
13:09یہ آٹھ
13:10اسماع ہیں
13:11اب ہم دیکھتے ہیں
13:12کہ افعال کتنے ہیں
13:13کون کون سے ہیں
13:14لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:15بریک کے جانب
13:16ملاقات ہوگی
13:16مختصر سے
13:17بریک کے بعد
13:18ملکم بیک ناظرین
13:19و سامعین
13:20چلتے ہیں
13:21آج کے سبق کی جانب
13:22تو ناظرین
13:23پہلا فعل ہے
13:24اطلاعہ
13:28اور دوسرا ہے
13:30اتخاذہ
13:35تیسرا ہے
13:37نکتب
13:38چوتھا
13:39یقول
13:42پانچوہ
13:44نمد
13:45پانچ
13:47افعال
13:48موجود ہیں
13:49نمبر ایک
13:50اطلاع
13:59نمبر دو
14:01اتخاذہ
14:07اور
14:09نمبر تین
14:10نکتبو
14:17نمبر چار
14:18یقولو
14:27اور
14:27نمبر پانچ
14:28نمد
14:36ناظرین
14:37یہ پانچ
14:38افعال ہیں
14:39اب ہم دیکھتے ہیں
14:40کہ حروف
14:40کتنے ہیں
14:40کون کون سے ہیں
14:41پہلا حرف
14:43ام
14:45بلکہ
14:46پہلا ہے
14:46یہاں پر
14:47حمزہ
14:49دوسرا ہے
14:50ام
14:51تیسرا ہے
14:53کلا
14:58تیسرا ہے
14:59کلا
15:03اور
15:04چوتھا ہے
15:05لی
15:07چوتھا ہے
15:08واو
15:08پانچوہ
15:11لی
15:12چھٹا
15:13من
15:13کل چھے
15:15حروف ہیں
15:17نمبر ایک
15:18حمزہ
15:18زبر آ
15:20نمبر دو
15:22ام
15:25نمبر تین
15:26کلا
15:33نمبر چار
15:35واو
15:38نمبر پانچ
15:40لی
15:43نمبر چھے
15:45من
15:49آٹھ
15:50اسما
15:50پانچ
15:51افعال
15:52آٹھ
15:52اور پانچ
15:53تیرہ
15:53ہوئے
15:54اور
15:54تیرہ
15:55اور چھے
15:55حروف
15:56تو کل
15:56ملا کر
15:56ناظرین
15:57انیس
15:58کلمات
15:58ہیں
15:58کل
15:59ملا کر
16:00انیس
16:00کلمات
16:01ہیں
16:11سب سے پہلے ناظرین ہم چلتے ہیں
16:13اسما کے جانب
16:14غیب
16:14غیب
16:15کہتے ہیں
16:15غیب
16:16یعنی جو
16:17ہمیں نظر نہ آئے
16:19تو
16:19اور
16:20اس کا معنی اردو میں
16:21غیب کا معنی غیب ہی کیا جاتا ہے
16:24کہتے ہیں کہ
16:25غیب کا معنی یہ ہے
16:27کہ
16:27حواس خمسہ
16:28جس کا
16:28ادراک نہ کر سکے
16:30حواس خمسہ کیا ہے
16:31یعنی پانچ حواس
16:33کیا کیا چیزیں ہیں
16:34قوتِ باصرہ
16:35یعنی دیکھنے کی قوت
16:37قوتِ سامعہ
16:39یعنی سننے کی قوت
16:40قوتِ ذائقہ
16:42چکھنے کی قوت
16:43قوتِ شامہ
16:45سونے کی قوت
16:46قوتِ لامسہ
16:48چھونے کی قوت
16:49تو ان پانچ قوتوں کو
16:50ہواس خمسہ کہتے ہیں
16:52تو ہواس خمسہ
16:53جس کا ادراک نہ کر سکے
16:55جس کو جان نہ سکے
16:56اسے غیب کہتے ہیں
16:57اور غیوب
16:58اس کی جماعتی
16:59غیب
16:59ایک غیب چیز
17:01غیوب
17:01بہت سی غیب چیزیں
17:03اور یاد رکھیں ناظرین
17:04کہ یہ غیب
17:05ہم اردو میں بھی
17:06استعمال کرتے ہیں
17:07ہم کہتے ہیں
17:08علمِ غیب
17:11اور غیوب بھی
17:12ہم اردو میں
17:13استعمال کرتے ہیں
17:14اس کے بعد ناظرین
17:14اندہ
17:15اس کا معنی ہے
17:16پاس
17:16الرحمن
17:17رحمن صفتِ مبالغہ
17:19کا سیغہ ہے
17:20اس کا معنی ہے
17:21بہت رحم کرنے والا
17:23اور یہ اللہ تعالیٰ کا
17:24وہ صفاتی نام ہے
17:25جو اللہ تعالیٰ کی
17:25ذات کے علاوہ
17:26کسی کے لئے
17:27نہیں بولا جا سکتا
17:29ناظرین
17:29کوئی بندوں میں
17:31عبد الرحمن ہو سکتا ہے
17:32عمد الرحمن ہو سکتی ہے
17:34لیکن
17:35اب
17:35رحمان نہیں کہہ سکتے
17:36عبد الرحمن کہنا چاہیے
17:38یا عورت ہو تو
17:39عمد الرحمن
17:40رحمان کی بندی
17:41کہنا چاہیے
17:42اور رحمان
17:43عام تو پر
17:43اردو میں بھی
17:44ہم استعمال کرتے ہیں
17:45کہتے ہیں
17:45ہم
17:45یا اللہ تو رحمان ہے
17:46تو رحیم ہے
17:47بسم اللہ رحمان
17:49رحیم روزانہ
17:55ا likable
17:56آہدہ کا معنہ کیا ہے؟
17:59آہدہ کا معنہ ہے
17:59آہد
18:00آہد کا معنہ
18:01آہد یعنی
18:02وعدہ
18:03اور یہ
18:04آہد
18:04ہم عام طور پر
18:05اردو میں بھی
18:06استعمال کرتے ہیں
18:07تم مجھ سے
18:08آہد کرو
18:08یعنی وعدہ کرو
18:09کہ تم یہ کام کرو گے
18:10ہاں میں آہد کرتا ہوں
18:12یعنی وعدہ کرتا ہوں
18:13تو یہ اردو summit
18:14میں بھی
18:14استعمال
18:14ہوتا ہے
18:15اабат
18:16اس کے بعد آجائیے
18:17ماہ
18:18یہ اس میں
18:19moussoul ہے, moussoul کا moutra ہوتا ہے
18:20ملاوا ہونا, چونکہ یہ اپنے ماہ قبل
18:22مابا سے ملاوا ہوتا ہے, link کہتا ہے
18:23اس کو اس میں moussoul کہتے ہیں
18:26غیرِ ذبِل عقور, یعنی غیرِ انسانوں کی ریوز ہوتا ہے
18:28اس کا moutra جو جس جس ہے
18:29ان میں سے کوئی moutra بھی کیا جا سکتا ہے
18:31ہو واحد مذکر غائب کی ضمیر ہے
18:34واحد مذکر غائب کی ضمیر
18:35متصل ہو تو ہو کی شکل میں
18:37بعض وقت ہی کی شکل میں ہوتی ہے
18:39menfصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
18:40ہوا ہو یہی اس کا معنی ہوگا وہ اس
18:43عذاب کہتے ہیں
18:44تکلیف دے چیز کو عذبہ
18:46اس کی جمع ہے عذاب ایک تکلیف دے چیز
18:48اور عذبہ
18:50بہت سی تکلیف دے چیز ہیں
18:52یاد رکھیں عذاب سے مراد وہ عذاب ہے
18:54جو اللہ رب العالمین نے اپنے نافرمان
18:56بندوں کے لئے تیار کر رکھا ہے
18:57اور یہ عام تو پر ہم اردو میں استعمال بھی کرتے ہیں
19:00ہم کہتے ہیں ہم نے عذاب قبر سے بچا
19:02یا اللہ ہمیں عذاب نار سے بچا
19:07تو یہ اردو میں استعمال کیا جاتا ہے
19:09اس کے بعد مدہ
19:10مدہ کا معنی ہے خوب لمبا کرنا
19:13مدہ خوب لمبا کرنا
19:15ہم کہتے ہیں یہ مدہ متصل ہے
19:17یا مدہ منفصل ہے
19:19تو مد لمبا کرنا
19:21اسے ہم کھیش کر پڑتے ہیں
19:22آجائی ناظرین افعال کی جانب
19:24اطلاعہ فی لمازی معروف سیغہ واحد مذکر غائب
19:27اور اس کا معنی ہے وہ آگاہ ہو گیا
19:30وہ آگاہ ہو گیا
19:32اصل میں تھا آئیت طلاعہ
19:34لیکن درمیان میں جو ماضی کا حمزہ ہے
19:37وہ عذاب ہوا
19:38تو کیا ہوا ناظرین
19:40اطلاعہ
19:40اصل میں تھا یہ آئیت طلاعہ
19:43تو وہ حمزہ عذاب ہوا
19:44تو اطلاعہ ہو گیا
19:45اور ناظرین اطلاعہ
19:47یا اطلعہ
19:48اطلاعہ
19:50یعنی کسی کو متلے کرنا
19:56یہ بھی عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:01اطلاعہ
20:04ان کیتے ہیں نا کہ
20:05مجھے اطلاع کر دیجئے گا
20:06جب آپ آئیں
20:07تو اطلاع اردو میں استعمال ہوتا ہے
20:09اتخذہ
20:10فیلمازی معروف
20:11سیغہ واحد مذکر غائب
20:12اس کا معنی ہے
20:13اس نے بنا لیا
20:15یا اس نے لے لیا
20:16ان میں سے کوئی معنی بھی کہہ سکتے ہیں
20:17نکتبو
20:19فیلمازی معروف
20:20سیغہ جمع متکلم
20:21اس کا معنی ہے
20:22ہم لکھتے ہیں
20:22یا ہم لکھیں گے
20:24اور یہاں معنی ہوگا
20:26ہم لکھیں گے
20:27اور سین زبرسا
20:29جب یہاں پر داخل ہوا ہے
20:31سین زبرسا
20:33تو سین زبرسا
20:34یہ فیل مزارے کو
20:35مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
20:37سنکتبو
20:37ان قریب ہم لکھیں گے
20:39یا قولو فیلمازی معروف
20:40سیغہ واحد مذکر غائب
20:43اس کا معنی ہے
20:44وہ کہتا ہے
20:44یا وہ کہے گا
20:45اور یا معنی ہوگا
20:46وہ کہتا ہے
20:47اور قول
20:48قول اس کا مزدر ہے
20:50اس کا معنی ہے بات
20:52اور یہ عام طور پر
20:53اردو میں استعمال ہوتا ہے
20:56اچھا جی اس کے بعد
20:57آپ دیکھیں
20:58نمددو
20:59فیل مزارے معروف
21:00سیغہ جمع متقلم
21:01اس کا معنی ہے
21:02ہم لمبا کرتے ہیں
21:04یا ہم لمبا کریں گے
21:05اور یہاں معنی
21:07مستقبل
21:07فیوچر کے اعتبار سے ہوگا
21:09کہ ہم لمبا کریں گے
21:10ہم طویل کریں گے
21:10ہم کھنچیں گے
21:11اب آئیے ناظرین حروف کی
21:13یعنی پہلا حرف حمزبر آ
21:14حرف استفاہ میں
21:15اس کا معنی ہے کیا
21:16ام
21:17اس کا معنی ہے
21:18ام کا معنی یہاں پر ہے
21:20یا
21:20یہ
21:21یا یہ
21:22ہم کہتے ہیں نا
21:23یہ کر لو
21:24یا یہ کر لو
21:24یہ اٹھا لو
21:25یا یہ اٹھا لو
21:26تو اس کا معنی ہے
21:27یا
21:27کلا
21:28کلا ناظرین
21:29اس کا معنی ہے
21:30ہرگز نہیں
21:31کلا
21:32ہرگز نہیں
21:33واؤ کا معنی
21:34اور لی
21:35علت کے لیے
21:35واسطے کیلئے آتا ہے
21:36اس کا معنی ہے
21:37کے لیے لیے
21:37واسطے من کا معنی ہے
21:38سے اور عام طور پر
21:40من وان
21:40ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:43من وان
21:46The
21:47We
21:51The
21:54The
21:55No. 2, Rahman. No. 3, Ahad. No. 4, Azaab. No. 5, Ixtlaa. No. 6, Qawul. No. 7, Min, Me, Minwahan.
22:02Ayye, haruf ko aapas we mila kar klima, klimat ko aapas we mila kar jumla kalam
22:07ya ayet kaisi bina kertate hain?
22:09To ayye, mulhaza firmayye.
22:25Al-Zabr-Dar, Raahha Zabr-Rroh, Mim Khara Zabr-Ma, Yim Ali Zabr-Ma, Nun Zidni, In Dar Rahmane, Ahinha
22:33Zabr-Aah, Daldo Zabr-Dan, Ahadan,
22:35یہاں وقف وریں گے تو Ahada پڑیں گے.
22:37Kflam Azab-Kallam Azab-Kal-Lam Ali Zabr-La, Kala, Sinzabr-Saa, Nun Kav Zabr-Nakta, Pishtu, Ba-Pishpu, Sanktu,
22:44Bu Mim Ali Zabr-Maya Zabr-Ya Qawfu, Pishku, Lam Pishdu, Ma Yaquulu.
23:15Thank you very much.
23:18In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious
23:23In the name of Allah, the Most Gracious
23:32In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Gracious, the Most Gracious is明.
23:53Now, first of allWork on the street
23:58A'udhu billahi min ash-shaytani r-unjim
24:08Bismillahirrahmanirrahim
24:16Surah Al-Fatihah
24:51Surah Al-Fatihah
25:10اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
25:15اطنع الغیب ام اتخذ عند الرحمن عہدا
25:23كَلَّا سَنَتُبُ مَا يَقُولُ وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدَّا
25:35آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
25:37تلاوت مکمل ہوئی
25:38ہمارے اس برگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
25:40چلتے ہیں سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
25:43تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
25:45سب سے پہلے آپ کو لیچلتے ہیں
25:47حرف پہ حرف
25:48لفظ پہ لفظ ترجمہ کی جانب
25:50اطلاعہ کیا آگاہ ہو گیا
25:54الغیبہ غیب پر ام یا اتخذہ اس نے لے لیا
25:59عندہ پاس یا نزدیک الرحمن رحمن
26:03اہدا وعدہ کلہ ہرگز نہیں
26:07سنکتبو اب ہم لکھیں گے
26:09ما جو یقولو وہ کہتا ہے
26:11وَا اور نَمُدُّ ہم لمبا کریں گے
26:14لا واسطے ہو اس کے
26:16من سے العذابی عذاب مدہ خوب لمبا کرنا
26:21آئیے ناظرین چلتے ہیں
26:22آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانب
26:25اطلع الغیبہ مِتخذ عِند الرحمن عہدا کلہ
26:34سنکتب ما یقول وَنَمُدُّ لَهُ مِنَ الْعَذَابِ مَدَّا
26:42کیا وہ غیب پر متعلق ہے
26:45یا اس نے رحمان سے کوئی آہد لیا ہوا ہے
26:48ہرگز نہیں
26:50ہم انکریر اس کی باتوں کو لکھ لیں گے
26:53اور اس کے عذاب کو بڑھاتے رہے گے
26:57ناظرین و سامعین یہ آسان فہم با محاورہ ترجمہ
27:00تفسیر ہم ارز کرتے ہیں
27:02اور تفسیر جو ہم ناظرین ارز کر رہے تھے
27:05وہ خاص طور پر باقیات الصالحات
27:09آیت نمبر 76
27:11ایک تو یہ ہے کہ
27:12وَيَزِيدُ اللَّهُ الَّذِينَ اَحْتَدَوْهُدَا
27:14اور اللہ ہدایت یافتہ لوگوں کی ہدایت کو زیادہ کرتا ہے
27:17وَالْبَاقِيَاتُ الصَّالِحَاتُ خَيْوٌ عِنْدَوَبِّكَ
27:20ثَوَابًا وَخَيْرٌ مَرَدَّا
27:23اور باقی رہنے والی نیکیاں
27:24آپ کے رب کی نزدیک ثواب کی لحاظ سے زیادہ بہتر ہیں
27:27اور انجام کے لحاظ سے زیادہ اچھی ہیں
27:30اب ناظرین یہاں پر
27:33آپ دیکھیں کہ
27:35جو یہ فرمایا ہے کہ
27:36اللہ تعالیٰ کی
27:38جو ہے نا وہ ان کا ان کی ہدایت میں
27:40اور اضافہ فرماتا ہے تو اس کا مطلب ہم نے یہ بتایا آپ کو
27:43کہ جب کوئی شخص
27:45اللہ پر ایمان لاتا ہے
27:47اللہ تعالیٰ اس کے اخلاص اور اخلاص ہوتا ہے
27:49تو اخلاص کے سبب سے
27:51اس کی ہدایت میں اور اضافہ فرماتا ہے
27:53کیونکہ اللہ تعالیٰ کی معارفت
27:55کے درجات غیر متناہی ہیں
27:57پہلے اس سے معارفت کے ایک مرتبے
27:59کی طرف ہدایت دیتا ہے
28:00پھر اس کے اخلاص کی وجہ سے
28:03دوسرے مرتبے کی طرف ہدایت دیتا ہے
28:06اور پھر علیہ آدھا القیاس
28:07یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے
28:09اسی طرح اللہ رب العالمین کے
28:11قرب کے درجات بھی غیر متناہی ہیں
28:13پہلے اسے ایک درجے کا قرب اتا ہوتا ہے
28:15پھر دوسرے درجے کا پھر تیسرے درجے کا
28:17اور یہ سلسلہ یوں ہی چلتا ہے
28:19اگر وہ اخلاص کے ساتھ
28:21اللہ کی بارگاہ میں جننے کی کوشش کریں
28:24پھر فرمایا کہ
28:25باقی رہنے والی نیکیاں سواب کے لحاظ سے
28:27آپ کے رب کے نزدیک زیادہ
28:29اچھی اور زیادہ بہتر ہیں
28:31کفار نے اپنے عیش و آرام
28:33قوت و استعقام کا مقابلہ
28:36مسلمانوں کی تنگ دستی
28:37اور کمزوری سے کیا تھا
28:39سو مسلمانوں کی تنگی اور
28:41ان کا زوف عارضی ہے
28:42اس کے بعد ان کو جو عجر عظیم
28:45حاصل ہوگا وہ دائمی ہے
28:47اور کفار کو جو دنیا میں نفع
28:49حاصل ہے وہ عارضی ہے
28:51اس کے بعد ان کو آخرت میں جو نقصان
28:54ہوگا وہ دائمی
28:55اور غیر متناہی ہے
28:56اور باقیات السالحات سے مراد
28:59ایمان اور اعمال صالحہ
29:01ہیں کیونکہ ان کا جو پروفٹ
29:03ہے نفع وہ
29:05دائمی ہے ٹیمپریری نہیں
29:07ہے اور باقی دینے والا ہے
29:09بعض علماء نے کہا کہ باقیات
29:11السالحات سے مراد نمازیں ہیں
29:13اور بعض نے کہا کہ اس سے مراد
29:15نیک اعمال ہیں صدقہ و خیرات
29:17ہیں جس سے دوسرے مسلمانوں
29:19کو نفع پہنچے
29:21قرآن مجید میں ہے سورہ راد آیت نمبر
29:23سیونٹین سترہ
29:27اور جو چیز لوگوں کو نفع دیتی ہے
29:30وہ زمین میں برقرار رہتی ہے
29:33حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی انہا بیان کرتی ہیں
29:36کہ انہوں نے ایک بکری زبا کی نبی علیہ السلام نے پوچھا
29:38اس میں سے کچھ باقی ہے
29:39سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی انہا نے فرمایا
29:43کہ اس کا ایک شانہ باقی ہے
29:45آپ نے فرمایا کہ اس شانے کے سوا سب باقی ہے
29:48کیا مطلب ہوا
29:49مطلب یہ ہوا
29:50جو تم نے اللہ کی راہ میں دیا
29:52وہ باقی ہے
29:53اور جو یہ رکھاوا ہے
29:55ہماری نظر میں جو رکھاوا ہے وہ باقی ہے
29:57جو دیا تو وہ گیا
29:58لیکن رسول اللہ علیہ السلام کیا فرما رہے ہیں
30:01جو دیا ہے وہ باقی ہے
30:02کیونکہ اس کا عجر ملے گا
30:03دنیا میں بھی آخرت میں بھی
30:04اور آخرت کا عجر دائمی ہے
30:07اور جو باقی ہے
30:09جو شانہ رکھاوا ہے
30:10یہ فانی ہے
30:11یہ فنہ ہے
30:12ناظرین و سامعین
30:13اس کے علاوہ
30:14بعض مخصوص تذبیحات کو بھی
30:17باقیات و صالحات فرمایا گیا
30:19جیسے عبد الرحمن بن عوف
30:21رضی اللہ تعالی عنہ
30:22بیان کرتے ہیں
30:24کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
30:26ایک دن تشریف فرما تھے
30:28آپ نے لاتھی سے درک کے پتے گرائے پر فرمایا
30:31کہ
30:32لا الہ الا اللہ واللہ و اکبر
30:35والحمد اللہ و سبحان اللہ
30:36کہنے سے گناہ اس طرح جھڑ جاتے ہیں
30:38جس طرح اس درک کے پتے جھڑ رہے ہیں
30:41ابو دردہ اس سے پہلے
30:42کہ تمہارے اور ان کلمات کی درمیان
30:45کوئی چیز یعنی موت حائل ہو
30:47ان کلمات کو یاد کر لو
30:48یہ باقیات و صالحات ہیں
30:50اور یہ جنت کے خزانوں میں سے خزانہ ہے
30:52بعض لوگ کہتے ہیں کہ کفار
30:54تو اس وقت دنیا میں آرام اور مزے سے
30:57اور یہ
30:59عالم لوگ ہمیں آخرت کے وعدے پر بھیلاتے ہیں
31:02اس کا جواب یہ
31:03کہ ایمان نام ہی غیب پر یقین رکھنے
31:06اور اس کو ماننے کا ہے
31:07اور جس شخص کو جنت اور اس کی نعمتوں پر یقین نہیں
31:10اور وہ صرف ظاہر اور مادہ پرستی پر یقین رکھتا ہے
31:13تو ظاہر ہے کہ
31:14اس سے بات کرنا یہ فضول ہے
31:15اس سے پہلے ایمان رکھنا ہوگا
31:17جب ایمان لائے گا آخرت پر یقین ہوگا
31:19تو وہ باتیں سمجھے گا
31:21جس کو آخرت پر یقین نہیں ہے
31:23تو وہ باتیں کہاں سمجھے گا
31:24اس لئے کچھ لوگ کہتے ہیں
31:25کہ یہ ہمیشہ
31:28دیکھیں کفار کتنا مزے کر رہے ہیں
31:30اور یہ جو مولوی حضاتی یہ
31:32ہمیشہ آخرت کا سنا سنا کر
31:33ہمیں بھیلاتے ہیں
31:34بھیلاتے نہیں
31:35اللہ رب العالمین کا یہ وعدہ ہے
31:37اور
31:39ہم تو ایمانی غیب پر لائے ہیں
31:41تو بھر اس پر بھی ہمارا ایمان ہے
31:43کہ قرآن اور حدیث پر ہمارا ایمان ہے
31:45کہ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھنا ہے
31:47اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے
31:49اور روز آخرت بالکل بالیقین ہے
31:52یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے
31:54انشاءاللہ مزید عرض کریں گے
31:55لیکن ناظرین آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
31:57اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
31:59سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
32:00چلتے ہیں
32:00تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
32:03قرآن
32:03سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
32:05دنیا بر سے ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:07اس کی امپن نمبر دسپل ہے
32:08آپ کا تعلق پاکستان
32:09پاکستان سے بعد
32:10دنیا کی کسی خطے کسی موقع سے
32:12اٹھائیے اپنے فونز
32:13ٹائل کیجئے نمبر کو
32:14اور جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:16دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
32:17ہمارے ساتھ کون ہیں
32:18السلام علیکم
32:20علیکم
32:20السلام علیکم
32:22جی کہاں سے
32:24جی چکوال سے
32:26سنائیے
32:26مجھ سے صاحب
32:27مجھ سے موبائل موم ہوئے
32:30تو نمبر جا آپ اپنا دینے
32:32ٹھیک ہے
32:32ٹھیک ہے
32:36ٹھیک ہے
32:51ٹھیک ہے
32:52ٹھیک ہے
33:05اللہ خیر
33:05السلام علیکم
33:06والیکم
33:07السلام
33:08رحمت اللہ
33:08جی کہاں سے
33:09صاحب حال سے
33:11سنائیے
33:12بسم اللہ
33:13رحمان
33:14رحمون
33:15اتوالا
33:16الغیب
33:17امت
33:17خذا
33:18اند
33:19الرحمان
33:20احد
33:21اللہ
33:22سنکتب
33:23ما
33:24یکول
33:25ونمد
33:26لہو
33:27من
33:27الاراب
33:28مد
33:29مخصب
33:30ہماری
33:30لائن
33:31اللہ خیر
33:32السلام علیکم
33:33والیکم
33:34سلام
33:34عظام
33:34اللہ
33:35صاحب
33:35مل
33:35سنائیے
33:36بسم اللہ
33:38الرحمان
33:38الرحیم
33:39اتوالا
33:40الگیب
33:41مست
33:42حضا
33:43اند
33:43الرحمان
33:44احد
33:45کل
33:52سنکتب
33:53مخصب
34:02اچھا
34:03اذاب
34:04نہیں
34:04اذاب
34:05اذاب
34:08مد
34:13سنکتب
34:14سنکتب
34:16سنکتب
34:18سنکتب
34:19مخصب
34:20اللہ
34:20من
34:20الشیخون
34:24الرحمان
34:25رحمان
34:27Surah Al-Ramah
34:57Jazakallah khair
34:59Assalamualaikum
35:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
35:03Yes, listen
35:03Ya'udhu billahi min shaytwan wa jim
35:08Bismillahirrahmanirrahim
35:09Astalahul ghayba
35:12A mistahaza indar rahmani
35:17Ahadun kalla
35:18Ahadun kalla
35:20Ahadun kalla
35:22Ahadun kalla
35:22Ahadun kalla
35:23Ahadun kalla
35:26Ahadun kalla
35:29Sanaktubu
35:30Sanaktubu
35:32Sanaktubu
35:32Sanaktubu
35:33Maa yukudu
35:35Wanamaddu
35:36Wanamuddu
35:37Wanamuddu
35:40Wanamuddu
35:41Lahu minal aqzabi
35:44Minal aqzabi
35:45Minal aqzabi madda
35:47Minal aqzabi madda
35:50Jazakallah khair
35:50Assalamualaikum
35:51Waalaiikum
35:52Assalam
35:53Ji, kahan se?
35:54Ji, kainat mundri se
35:56Ji, kainat mundri se
35:57Ji, kainat mundri se
36:02Ji, kainat mundri se
36:16Kainat mundri se
36:26Asalamualaikum
36:27Assalamualaikumboldta
36:28Selamat
36:28steer Karjam
36:31Yes, listen.
37:10Yes, listen.
37:35Yes, listen.
38:01Yes, listen.
38:28Yes, listen.
38:58Yes, listen.
38:59Yes, listen.
39:00Yes, listen.
Comments

Recommended