Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 75 | Part 2)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00La ilaha illallah
00:03Auzubillahi min ashshaytanir rajim
00:06Bismillahir rahmanir rahim
00:12Alhamdul valiyihi wassalatu wassalamu ala nabiyihi
00:18wa ala alihi wa ashabihi ajma'in
00:22Allahumma salli ala sayyidina wa maulana muhammadin wa ala alihi
00:28wa ashabihi wa barik wa salim
00:32محترم ناظرین و سامعین ویورز and listeners
00:36السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتو
00:41پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:47آپ کا محسپان محمد سحیل رضا امچدی
00:51آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:55ناظرین و سامعین حضرت علامہ ابن حضرمی
01:00رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے پاس
01:03صحابہ اکرام آئے
01:04اور کہا کہ حضرت بالکل پانی نہیں ہے
01:09تو حضرت علامہ ابن حضرمی
01:12رضی اللہ تعالیٰ انہوں نے
01:14دو رکعت نماز پڑھی
01:16پھر اللہ تعالیٰ کے چار مبارک ناموں کے ساتھ
01:20اللہ کو پکارا اور دعا مانگی
01:23تو فوراً بارش ہو گئی
01:26ناظرین وہ چار نام آپ بھی یاد کر لیجئے
01:30تاکہ آپ کی یا کسی کی
01:33کبھی کوئی ضرورت ہو
01:35کوئی حاجت ہو
01:37جو پوری نہ ہو رہی ہو
01:39کوئی مقصد ہو
01:41اور حدف تک آپ نہ پہنچ رہے ہوں
01:45تو ناظرین ان چار ناموں کو
01:48پڑھنا شروع کر دیجئے
01:50اللہ تعالیٰ انشاءاللہ
01:52آپ کا کوئی مقصد ہوگا
01:54کوئی حاجت ہوگی
01:55کوئی دعا ہوگی
01:57کوئی طلب ہوگی
01:58یا کوئی ضرورت ہوگی
02:00اللہ رہب العالمین انشاءاللہ کرم فرمائے گا
02:03لیکن شرط یہ ہے
02:07کہ اسے دل کے ساتھ پڑھا جائے
02:09اور ایک
02:10جسے ہم کہتے ہیں کہ
02:12کونسنٹریشن کے ساتھ
02:13توجہ کے ساتھ پڑھا جائے
02:15تو
02:16اللہ کی یاد میں
02:17اپنے آپ کو گم کر کے پڑھا جائے
02:19اپنے مقصد کو سامنے رکھا جائے
02:22تو پھر ناظرین
02:23کوئی بھارید نہیں
02:24کہ اللہ رہب العالمین
02:25پھر کرم نہ فرمائے
02:27تو یہ چار نام ہیں
02:30ایک ہے
02:31علی
02:31علی یو
02:32اس کا معنی ہے
02:33بہت بلند
02:35اور
02:36ایک نام ہے
02:38حلیم
02:39یعنی
02:40یوں سمجھ لیں
02:41کہ حلیم کا معنی
02:43نرم مزاج
02:44والا ہوتا ہے
02:45حلیم
02:45التبا ہوتا ہے
02:46لیکن جب
02:47اللہ تعالی کی بارگاہ میں
02:49اسے
02:49یوس کریں گے
02:51تو اس کا مطلب ہوگا
02:52کہ اپنے بندوں پر
02:53رحم کرنے والا
02:55عظیم کا معنی ہے
02:56بڑا
02:57کریم کا معنی ہے
02:59کرم کرنے والا
03:00تو
03:00یہ چار نام
03:07ایک ساتھ پڑھنے ہیں
03:08اور
03:09ناظرین
03:10اس میں ایک تعداد
03:11مقرر کر لیں
03:12گیارہ مرتبہ
03:13تین تیس مرتبہ
03:15نینیانوے مرتبہ
03:16جو بھی آپ پڑھ سکتے ہیں
03:17کبھی کوئی مقصد ہو
03:19حاجت ہو
03:20کوئی
03:21ناظرین
03:22مشکل درپیش ہو
03:23کوئی مقدمہ ہو
03:24جو کہ
03:26نتیجے تک
03:27نہ پہنچ رہا ہو
03:28کچھ بھی ہو
03:29اسے پڑھیں
03:30کہ اللہ رب العالمین
03:31پھر ضرور کرم فرماتا ہے
03:33یہ جو واقعہ ہے
03:35یہ امام بخاری
03:36رحمت اللہ تعالی علی نے بھی لکھا ہے
03:38امام بحقی نے بھی
03:39اسے لکھا ہے
03:40اور حیات السحابہ میں بھی
03:42ناظرین یہ واقعہ
03:43درشہ اللہ تعالی
03:44ہم سب کو
03:45اپنا ذکر کرنے کی
03:47توفیق نصیب فرمائے
03:49چلتے ہیں ناظرین
03:50آش کے سبق کی جانب
03:51ہمارا جو آش کا سبق ہے
03:54وہ سورہ مریم
03:55سورہ مریم کی
03:57آیت نمبر
03:58سیونٹی فائیو ہے
04:00آیت نمبر سیونٹی فائیو
04:01پچھتر آش کے سبق میں شامل ہے
04:04فارمیٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:05باوضو ہو جائیں
04:07اسکرین کے سامنے موجود ہیں
04:08کلم پاک کو ساتھ رکھیں
04:10آش کا سبق نکالیں
04:11اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
04:13کوئی بھی امپورٹن بات ہونا
04:15اور ضرور فرمالی جئے
04:16آپ کو لیے چلتے ہیں
04:17آش کے اس پرگرام کے
04:18فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:20لغت القرآن
04:22یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:23پہلا سیگمنٹ ہے
04:24اور آئیے
04:25تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:27آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:31اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:05ساعتہ پڑھیں گے
05:06وفت کے صورت میں
05:07ساعتہ پڑھیں گے
05:08ناظرین گولتا وقف کیا جائے
05:12تو دو ششمی ہاں سے
05:13چینج ہو جاتی ہے
05:15جندن پڑھیں گے
05:16وقف کی صورت میں
05:17جندہ پڑھا جائے گا
05:18کہ دو زبر کی تنمیین
05:19وقف میں
05:19علیف سے چینج ہو جاتی ہے
05:21ساعتہ کے بعد
05:22طاعت وقف مطلق کی
05:23شورٹ فارم ہے
05:24جس کا معنی یہ
05:25کہ یہاں رکنا بہتر ہے
05:26اور جندہ کے بعد
05:28آپ دیکھیں
05:28علامت وقف اندر سیونٹی فائف
05:30لکھا ہوا ہے
05:31آیت نمبر سیونٹی فائف
05:33یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:35کتنے کلمات ہیں ناظرین
05:36آئیے دیکھتے ہیں
05:37امہ ایک کلمہ
05:39العذابہ دوسرا
05:41واؤ تیسرا
05:43الساعہ چوتھا
05:45فا پانچوا
05:46سینزبرسات چھٹا
05:49یعلمونا ساتوا
05:51من آٹھوا
05:52ہوا نوہ
05:54شر دسوا
05:55مکانا گیاروا
05:57ادعف باروا
05:59جندہ تیروا
06:01کل یہاں پر
06:02تیرہ کلمات موجود ہیں
06:04ہر کلمے کو
06:05علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:07بغور ملاحظہ فرمائیں
06:10امہ
06:13العذابہ
06:14امہ میں میم پر زبر ہے
06:16اسے العذابہ کے لام
06:18ساکن کے ساتھ ملائیں گے
06:19درمیان میں سے
06:20علی فنی حمزہ کو
06:21حضف کیا جائے گا
06:22اسے ہم پڑھیں گے
06:23امہ العذابہ
06:31امہ میں میم پر زبر ہے
06:32اسے الساعتہ کی سین کے ساتھ ملائیں گے
06:35درمیان میں سے
06:35علی فنی حمزہ کو
06:37حضف کیا جائے گا
06:38سین حرف شمسیہ ہے
06:39حرف شمسیہ
06:41وہ حرف کے جس پر
06:41علی فلام آئے
06:42لیکن لام کو
06:43پڑھا نہ چاہے
06:48یہاں وقف کریں گے
06:49تو
06:56ملا کر پڑھیں گے
07:02من میں نونساکن کے بعد
07:04ہا ہے
07:05حرف حلقی ہے
07:06تو نونساکن کے بعد
07:07یا تنمین کے بعد
07:08حرف حلقی آ جائے
07:09تو ناظرین کوئی بھی حرف آ جائے
07:11حرف حرف حلقی میں سے
07:13تنونساکن ہو
07:14یا تنمین ہو
07:14تو ناظرین اس کو
07:16اظہار کے ساتھ پڑھتے ہیں
07:17غنہ یا اخفہ
07:18نہیں کیا جاتا
07:18من ہوا
07:21شرم
07:22مکانن
07:23شرم میں روح پر
07:24دو پیش کی تنمین ہے
07:25اسے پر کر کے پڑھا جائے گا
07:26مشدد ہے
07:27جمعوں کے ساتھ پڑھیں گے
07:28دو پیش کی تنمین کو
07:30مکانن کی میم کے ساتھ ملائیں گے
07:31میم کی آواز کو
07:32ہونے کے ساتھ ادا کریں گے
07:33یہاں پر
07:34یر ملون کا قائدہ
07:35اپلائے ہوگا
07:37شرم
07:38مکانن
07:40وادعف
07:41مکانن
07:42میں ان پر دو زبر کی تنمین
07:43اسے واو کے ساتھ ملا کر
07:44واو کی آواز کو
07:45ادا کیا جائے گا
07:45یہاں پر بھی
07:46یر ملون کا قائدہ
07:47اپلائے ہوگا
07:49مکانن
07:51وادعف
07:54جندن
07:55یہاں وقف ہو رہیں گے
07:56تو جندہ پڑھیں گے
07:57شرم
07:59مکانن
08:00وادعف
08:02جندہ
08:02آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:04کلمات کی
08:04لغت اور گرامر کے دواسے
08:06تحقیق اور ترجمہ کی جانے
08:08سب سے پہلے جو
08:09آج کا سبق ہے
08:10وہ لکھیں گے
08:10پھر جو کلمات ہیں
08:11اسماع افعال حرف کن سے
08:13ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:14تحقیق اور ترجمہ بھی
08:16حس کریں گے
08:16قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:18کہ وہ کلمات جو
08:19عام طرح پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:21اردو میں بھی
08:22یوس کی جاتے ہیں
08:22ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:32اما العذاب
08:38و اما الساعة
09:02فسيعلمون
09:13من هو شر
09:28مکانا
09:35و ادعف
09:45جندہ
09:58یہ آیت نمبر
09:59سیونٹی فائیو ہے
10:01اس کا سیکنڈ پورشن ہے
10:02جو یہاں پر
10:03مکمل ہو رہا ہے
10:04ناظرین و سامعین
10:05اب ہم دیکھتے ہیں
10:06کہ یہاں پر اسما کتنے ہیں
10:08سب سے پہلے
10:09اور کون کون سے ہیں
10:11تو پہلا جو
10:13اسم ہے وہ
10:14عذابہ
10:15دوسرا ہے
10:16اس ساعت
10:19تیسرا ہے من
10:21چوتھا ہے
10:23ہوا
10:24پانچوہ ہے
10:25شر
10:26اور
10:28اس کو ذرا ہم صحیح کر لیں
10:36اور چھتا ہے مکانا
10:41ساتوہ ہے ادعف
10:45آٹھوہ ہے جندہ
10:46تو کل ملاکر ناظرین
10:48یہاں پر آٹھ کلمات ہیں
10:54اچھا جی
10:55اب سب سے پہلے
10:56ہم یہاں لکھ لیتے ہیں
10:57اسے
10:59العذابہ
11:05نمبر دو
11:07اس ساعت
11:14نمبر تین من
11:19نمبر چار ہوا
11:24نمبر پانچ شر
11:30نمبر چھے
11:32مکانا
11:38اور نمبر ساتھ
11:41ادعفو
11:47نمبر آٹھ
11:49جندہ
11:57ناظرین
11:58نمبر سامعین
11:58یہ آٹھ
11:59اسماں ہیں
12:00اب ہم دیکھتے ہیں
12:01کہ افعال
12:02کتنے ہیں
12:04سیعلمونا
12:04یعلمونا
12:05ایک ہی فیل یہاں پر
12:06موجود ہے
12:19اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:20کہ حروف کتنے ہیں
12:21کون کون سے ہیں
12:22تو پہلا ہے
12:23امہ
12:26دوسرا ہے
12:27واو
12:28یہاں پہ بھی
12:29نمبر ایک آئے گا
12:30تیسرا ہے
12:30فا
12:32چوتھا ہے
12:33سین
12:35اور
12:36واو گزر چکا ہے
12:38ناظرین
12:38نمبر دو میں
12:40تو چار حروف ہیں
12:42نمبر ایک
12:44امہ
12:48نمبر دو
12:50واو
12:50نمبر تین
12:53فا
12:55نمبر چار
12:57سین
13:01ناظرین
13:02انشاءاللہ ہم مزید
13:04پرگرم کو آگے بڑھائیں گے
13:05لیکن
13:06ہمیں جانا ہوگا
13:07بریک کی جانب
13:08ملقات ہوگی
13:08مختصر سے
13:09بریک کے بعد
13:11ناظرین
13:12چلتے ہیں
13:13آج کے پرگرم کی جانب
13:15اور
13:15یہاں پر
13:16آپ دیکھ سکتے ہیں
13:17ناظرین
13:17کہ
13:17اسما
13:18افعال اور حروف
13:20ہم لکھ چکے ہیں
13:20اور
13:21اب
13:22ہم
13:23اس کی تحقیق
13:24اور ترجمہ
13:25آپ کی خدمت میں
13:26ارز کریں گے
13:26اور
13:27ناظرین
13:27یہاں پر آپ دیکھیں
13:28کہ آٹھ
13:29اسما ہیں
13:30ایک فعل ہے
13:32آٹھ
13:33اور ایک
13:33کتنے ہو گئے
13:34نو ہو گئے
13:34اور چار حروف
13:35تو کل ملا کر
13:36تیرا کلمات ہیں
13:46اچھا جی
13:47اب سب سے پہلے آجائیے
13:48اسما کی جانب
13:49العذاب
13:50عذاب
13:51کہتے ہیں
13:51تکلیف دے چیز کو
13:53کوئی بھی تکلیف دے چیز ہو
13:55اسے عذاب
13:56کہتے ہیں
13:57اس کی جمع ہے
13:59عذاب
14:00ایک تکلیف دے چیز
14:01عذاب
14:02بہت سی تکلیف دے چیز ہیں
14:04تو ناظرین
14:05یہاں پر عذاب سے مراد کیا ہے
14:07یہاں پر عذاب سے مراد یہ ہے
14:08کہ جو اللہ تعالی نے
14:09اپنے نافرمانوں کے لیے
14:11تیار کر رکھا ہے
14:12اور یہ عذاب
14:14عام طور پر
14:14ہم اردو میں بھی
14:15استعمال کرتے ہیں
14:16ہم کہتے ہیں
14:17مولا ہمیں عذاب قبر سے بچا
14:19مولا
14:20مولا
14:21سے بچا
14:21تو یہ
14:22دعا کرنے بھی چاہیے
14:24اور یہ
14:25اردو میں بھی
14:25ہم استعمال کرتے ہیں
14:27ساعہ
14:29اچھا
14:29اب یہاں پر ناظرین
14:30ساعہ
14:31ساعہ کا
14:32اگر
14:32لغوی معنی دیکھا جائے
14:34تو
14:34ایک لمحہ
14:35ایک گھڑی
14:36اچھا یہ جو
14:38گھڑی ہوتی ہی نا
14:39جیسے ہم پہنتے ہیں
14:40اسے بھی
14:41ساعہ کہتے ہیں
14:42کہ یہ لمحات
14:42ہمیں بتاتی ہے
14:43سیکنڈز بتاتی ہے
14:44گھنٹہ بتاتی ہے
14:45ٹھیک ہے نا
14:46تو اب یہاں
14:47ساعہ سے مراد
14:48قیامت کا دن ہے
14:49اور قیامت کو بھی
14:51یوم الساعہ
14:51کہتے ہیں
14:55تو یہاں پر آپ دیکھیں
14:57ساعہ
14:57کہ وہ سوال کرتے ہیں
14:58ساعہ کے بارے میں
15:00یعنی قیامت کے بارے میں
15:01تو ناظرین
15:04قیامت کو
15:05ساعہ
15:06اس لیے کہتے ہیں
15:06کہ قیامت بھی
15:08ایک گھڑی میں آئے گی
15:09ایک لمحے میں آئے گی
15:10کوئی لمحہ ہوگا
15:11جب قیامت آئے گی
15:12اس لیے اس کو ساعہ کہتے ہیں
15:14ساعات
15:15اس کی جمع ہے
15:16ساعات کا معنی ہے
15:18بہت سی گھڑیاں
15:19ساع
15:19ایک لمحہ
15:21ایک گھڑی
15:22ساعات
15:23بہت سی لمحات
15:24بہت سی گھڑیاں
15:25تو ناظرین
15:26یہاں پر لیکن
15:27قیامت کے معنی میں ہے یہ
15:28تو یہ
15:29ناظرین
15:30اس کے بعد
15:31آپ دیکھیں
15:32وہ ہے
15:33من
15:33من
15:34بطور اس میں شرط بھی آتا ہے
15:36من
15:37بطور اس میں استفام بھی آتا ہے
15:39من
15:40بطور اس میں موصول بھی آتا ہے
15:42اور یہاں پر ناظرین
15:43آپ دیکھ سکتے ہیں
15:45کہ من
15:46جو ہے
15:46یہاں پر
15:47بطور اس میں استفام ہے
15:49اس کا معنی ہے
15:50کون
15:52اس کے بعد ہوا
15:53ہوا جو ہے
15:54یہ واحد
15:55مذکر غائب کی
15:57ضمیر ہے
15:58واحد
15:59مذکر غائب کی ضمیر
16:00متصل ہو
16:01تو ناظرین
16:02ہو کی شکل میں ہوتی ہے
16:04بعض وقت
16:05ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:06جب ہم کہتے ہیں
16:07ہو
16:07تو پیش الٹا پیش
16:08دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:09جب ہم کہتے ہیں
16:10ہی تو زیر کھڑی
16:11زیر دونوں مراد ہو سکتے ہیں
16:12اور منفصل ہو
16:14تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
16:15تو ہوا
16:16ہو یا ہی
16:17اس کا معنی ہوگا
16:18وہ
16:19اس
16:19اس
16:20اس کے بعد ناظرین ہے
16:21شر
16:22شر کا معنی کیا ہے
16:23شر کا معنی ہے
16:24برا
16:24اور یہ عام طور پر
16:26ہم اردو میں بھی
16:27استعمال کرتے ہیں
16:28یار آپ شر کر رہے ہو
16:29آپ کی باتوں میں
16:30مجھے شر لگ رہا ہے
16:31تو شر کا معنی ہے
16:32برا
16:33یہ اردو میں بھی
16:33استعمال ہوتا ہے
16:39اچھا جی اس کے بعد آجائیے
16:41مکان
16:42مکانن
16:43مکان کا معنی
16:44مکان ہی ہے
16:45مکان کا معنی
16:45جگہ ہے
16:46جگہ ہوتی ہے
16:47امکنہ
16:48اس کی جماعتی ہے
16:49امکنہ کا معنی ہوتا ہے
16:50بہت سے مکانات
16:51مکان ایک مکان
16:52امکنہ بہت سے مکانات
16:54یہاں پر مکان کا معنی
16:55جگہ
16:55اور مکان کا معنی
16:57مکان ہی ہے ناظرین
16:58یہ بھی عام طور پر
16:59ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
17:03Adhafu
17:04Adhafu
17:05This is superlative form
17:07This is a self-reported form
17:08This is a self-reported form
17:09And this is a self-reported form
17:10Which is a self-reported form
17:11Which is the other means
17:12The meaning of that means
17:14The meaning of it is
17:14So, as we say
17:15Urduo means
17:15Zareef
17:16In Arabic we say
17:17Dareef
17:17Urduo means
17:18Zareef
17:19So,
17:20Nاظرین
17:21Dareef
17:22What is the meaning of it?
17:24Adhafu
17:25Adhafu
17:25Zyadah
17:26Komzor
17:26We can say
17:27This is
17:28Zareef
17:28He has
17:29He has
17:29He has
17:29He has
17:30ڈعیف جاتا ہے اس لئے ہم اس کو ضعیف کہتے ہیں تو ضعیف جو ہے عام طور پر
17:34اردو میں ہم استعمال کرتے ہیں اردو میں ضعیف ہوتا ہے عربی میں دعا کے
17:40ساتھ ضعیف ہوتا ہے اس کے بعد آجائیے ناظرین اگلا جو اسم ہے وہ کون
17:46سا ہے جندہ جند کا معنی ہے یا جندہ کا معنی ہے لشکر اس کا معنی ہے
17:52لشکر اب آئیے ناظرین چلتے ہیں افعال کی جانب ایک ہی فعل ہے یعلمونا
17:59یعلمونا فعل مزار ماروف سیغا جمع مذکر غائب اس کا معنی ہے وہ
18:04جانتے ہیں یا وہ جانیں گے یا وہ سب جانتے ہیں یا وہ سب جانیں
18:08گے ان میں سے کوئی معنی بھی کیا جا سکتا ہے ناظرین اور یہاں
18:12پہ سین زبر سا سیعلمونا سین داخل ہے تو سین زبر سا ناظرین جب یہ
18:19فعل مزار پر داخل ہوتا ہے تو مستقبل قریب کے معنی میں کرتا ہے
18:23سَيَعْلَمُونَا أَن قْرِيبُ
18:25وہ جان لیں گے
18:28عَلِمَا يَعْلَمُ عِلْمًا
18:30علم ما بِهِلْ
18:32انکشاف کو علم کہتے ہیں
18:34یا حصول صورت الشیع فِي الْعَقْلِ
18:36کہ شیع کی صورت
18:38کا عقل میں حاصل ہونا علم
18:40کہلاتا ہے یا جس کی ذریعے
18:41چیزیں منکشف ہوں اسے علم کہتے ہیں
18:43بارالعلم جو ہے ناظرین
18:45عام طور پر یہ ہم اردو میں استعمال
18:48کرتے ہیں
18:49ہم کہتے ہیں نا آپ کو اس بات کا علم
18:53یہ فرما رہے ہیں تو یہ علم
18:56اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
18:58اب آئیے ناظرین چلتے ہیں
18:59حروف کی جانب
19:01تو پہلا حرف دیکھیں امم
19:03امم کا معنی کیا ہے
19:05امم کا معنی ہے یا
19:07ہم کہتے ہیں نا یہ کام کر لو
19:09یا یہ کام کر لو تو امم کا معنی ہے
19:11یا واؤ کا معنی ہے اور
19:13فا کا معنی ہے پس
19:15یا تو ان میں سے کوئی معنی بھی قرینے
19:17کے اعتبار سے کر سکتے ہیں اور
19:19سین زبر سا کا معنی ہے
19:21انقریب ناظرین مستمعین
19:23آٹھ اسما
19:24ایک فیل چار حروف کل ملا کر
19:27تیرہ کلمات ہیں تیرہ کلمات
19:29میں کل پانچ کلمات
19:31ایسے ہیں جو بالعموم ہم اردو میں
19:33استعمال کرتے ہیں وہ کون کون
19:35سے نمبر ایک عذاب
19:37نمبر دو ناظرین شر
19:39نمبر تین مکان
19:41نمبر چار اضعفوں میں
19:43ضعیف یعنی ہم اردو میں پڑھیں گے
19:45ضعیف نمبر پانچ
19:47یعلمونہ میں علم
19:49آئیے حروف کو آپس
19:51میں ملا کر کلمہ
19:52کلمات کو آپس میں ملا کر
19:55ناظرین
19:58کلمہ جملہ
19:58یا آیت کس طرح بنا کرتے ہیں
20:00تو آئیے ہم بتاتے ہیں
20:03ہمزہ میم زیر ام
20:05میم لام زبر مل
20:07ام مل
20:09عین زبر عا
20:10ظال علف زبر زا
20:12با زبر با
20:13ام مل عذاب
20:16واؤ زبر وا
20:17ہمزہ میم زیر ام
20:19میم سین زبر مس
20:20سین علف زبر سا
20:21عین زبر عا
20:22تا زبر تا
20:23و ام ساعت
20:26یہاں رکیں گے
20:27تو ساعہ پڑھیں گے
20:29فا زبر فا
20:30سین زبر سا
20:31یعین زبر یع
20:33لام زبر اللہ
20:34میم و پیش مو
20:35نون زبر نا
20:36فسا یعلمون
20:38میم نون زبر من
20:40ہا پیش ہو
20:41واؤ زبر وا
20:42من ہوا
20:44شین را زبر شر
20:47شین را زبر شر
20:49را میم دو پیش رم
20:52شر رم
20:53میم زبر ما
20:54کافل زبر کا
20:55نون واؤ دو زبر نو
20:58شر رم
20:59مکانو
21:01واؤ زبر وا
21:02حمزہ دو زبر اد
21:04عین زبر عا
21:05فا زبر فا
21:06فا پیش فو
21:07عین زبر عا
21:08فا پیش فو
21:09واظ عفو
21:10شر رم
21:12مکانو
21:13واظ عفو
21:14جین نون پیش جن
21:16دال دو زبر دن
21:18جن دن
21:19یہاں وقف کریں گے
21:21تو جن دا پڑھا جائے گا
21:23جن دا پڑھیں گے
21:25ناظرین یہاں پر
21:26آیت نمبر سیونٹی فائف
21:27مکمل ہو رہی ہے
21:29آئیے اب ہم چلتے ہیں
21:30تلاوت کی جانب
21:31سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے
21:33ترتیل کے ساتھ
21:34تو آئیے ناظرین
21:35اسے سماعت فرمائیے
21:37اور تلاوت ہم جو کریں گے
21:39ناظرین
21:39حَتَّى اِذَا رَأَوْ مَا يُعْدُونَ
21:41یہاں سے کریں گے
21:42کیونکہ لنک بند رہا ہے
21:44تو اس سے پہلے
21:45رمز وقف بھی ہے
21:47تو یہاں سے بات شروع ہو رہی ہے
21:48تو یہ تین چار کلمات ہیں
21:50تو ہم پہلے سے
21:52اس کی تلاوت کریں گے
21:53تاکہ ایک ربط بن جائے
21:55اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:17حَتَّى اِذَا رَأَوْ مَا يُعْدُونَ
22:26اِمَّا الْعَذَابَ وَاِمَّا السَّاعَ
22:37فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَعُمْ مَكَانَهُ وَأَضْعَافُ اُجُنْدًا
22:50اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:52جیسے نماز تراوی میں آپ سنتے ہیں
22:55یا پڑھتے ہیں
22:58حَتَّى اِذَا رَأَوْ مَا يُعْدُونَ
23:03اِمَّا الْعَذَابَ وَاِمَّا السَّاعَةَ
23:09فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَعُمْ مَكَانَهُ وَأَضْعَفُ جُنْدًا
23:17اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:19جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
23:21یا پڑھتے ہیں
23:22حَتَّى اِذَا رَأَوْ مَا يُعْدُونَ
23:28اِمَّا الْعَذَابَ وَاِمَّا السَّاعَةَ
23:34فَسَيَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ شَعُمْ مَكَانَهُ وَأَضْعَفُ جُنْدًا
23:44آمنت باللہ صدقاللہ العظیم
23:48تلاوت مکمل ہوئی
23:49اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی امار اس برگرام کا
23:52فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
23:54سیکنڈ سیگمنٹ کے جانے
23:57ناظرین ہم ترجمہ بھی وہی سے شروع کرتے ہیں
23:59حَتَّى حَتَّى كَيْ
24:01اِذَا جَبْ رَأَوْ
24:04وَوْ دَيْخْلَيْمَا جُوْ
24:06يُعَدُونَا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
24:09اِمَّا يَا الْعَذَابَ عَذَابَ وَا اور
24:14اِمَّا يَا السَّاعَةَ قِيَامَتَ فَا بَسْ سَيَعْلَمُونَا انْ قریب وہ جان لیں گے
24:22من کون ہے
24:24ہوا وہ شر برا
24:26مکانا مکان میں
24:28وَا اور اَدْعَفُ زیادہ کمزور ہے
24:31جندہ لشکر میں
24:33آئیے ناظرین چلتے ہیں
24:34آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
24:37حَتَّى اِذَا رَأَوْ
24:41مَا يُعَدُونَ
24:43اِمَّا الْعَذَابَ
24:45وَا اِمَّا السَّاعَةَ
24:48فَسَيَعْلَمُونَ
24:50مَنْ هُوَ شَرْ
24:51مَا كَانَوْ وَا اَدْعَفُ جُنْدًا
24:58پھر وہ انقریب
25:00حتیٰ کہ وہ اس چیز کو دیکھ لیں
25:03جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
25:06یا عذاب یا قیامت
25:09پھر وہ انقریب جان لیں گے
25:12کہ کس کا مقام زیادہ برا تھا
25:15اور کس کا لشکر زیادہ کمزور تھا
25:18ناظرین مسامعین یہ آسان فہم
25:20با محاورت الجمع
25:22اب انشاءاللہ مزید پوگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
25:24لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کے جانب
25:25ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
25:29ویلکم بیک ناظرین و سامعین
25:31چلتے ہیں آج کے پوگرم کی جانب
25:33تو ناظرین
25:34اب ہم آپ کو تفسیر کی طرف لے کر جاتے ہیں
25:37اور تفسیر ہم آیت
25:40سیبنٹی تھری اور سیبنٹی فور کی آپ کی خدمت میں ارز کر رہے تھے
25:44کہ فرمایا کہ جب ان پر ہماری واضح آیات کی تلاوت کی جاتی ہے
25:49تو کفار مؤمنین سے کہتے ہیں کہ وہ فریق دو فریقوں میں سے کس کا مقام زیادہ اچھا ہے
25:56اور کس کی مجلس زیادہ بہتر ہے
25:58تو اور ہم ان سے پہلے کتنی بستیوں کو تباہ کر چکے ہیں جن کا سامان اور آرائش ان سے
26:05زیادہ شاندار تھی
26:07تو ناظرین و سامعین اس میں کئی باتیں زیادہ تر باتیں ہم آپ کی خدمت میں ارز کر رہے ہیں
26:12بس یہ اس میں ارز کرنا ہے
26:13کہ ان کا یہ کونسپ جو تھا وہ برکل غلط تھا
26:17کیونکہ دنیاوی فراخدستی اور دنیاوی تنگدستی یہ حق اور باطل کا میار نہیں ہے
26:26اگر حق اور باطل کا میار ہوتا
26:28تو اللہ تبارک و تعالیٰ پھر کفار کو کچھ بھی نہ دیتا
26:32اور سب کچھ مسلمانوں کو دنیا میں دیتا
26:35لیکن یہ حق اور باطل کا میار نہیں ہے
26:37بعض اوقات نیک لوگ ہوتے ہیں ان کے پاس بڑی فراخی ہوتی ہے
26:41اور وہ اللہ کی راہ میں دے رہے ہوتے ہیں
26:44بعض اوقات کفار جو ہے آمت و پر ہم دیکھتے ہیں
26:46کہ وہ بڑی آسائشات میں رہتے ہیں
26:48تو یہ حق اور باطل کا میار نہیں ہے
26:51اور یہ بات یاد رہے ناظرین
26:53کہ کفار کے لیے جو کچھ بھی ہے
26:56جس طرح ہم پہلے ارز کر چکے ہیں وہ دنیا میں ہے
26:59جو وہ اچھے کام بھی کرتے ہیں
27:01تو دنیا میں عجر دے دیا جاتا ہے
27:03لیکن آخرت میں ان کے لیے
27:06کوئی عجر نہیں ہوتا
27:08آخرت میں کچھ بھی نہیں ہوتا ان کے لیے
27:10پھر اس کے بعد ناظرین ایک چیز اور بھی فرمائی
27:12کہ
27:15کسی کی مال و دولت دیکھ کر
27:17اور کسی کی مجلسیں
27:19بڑی آرائش
27:22آرائشوں والی ہوتی ہیں
27:23تو یہ دیکھ کر کبھی یہ نہ کرنا
27:25یہ دل میں خیال نہ لینا
27:26کہ یہ اللہ تعالیٰ کا نیک بندہ ہے
27:28اس کے بعد بڑا مال ہے
27:31تو یہ بڑا اللہ تعالیٰ کے قریب ہوگا
27:33ایسا کچھ بھی نہیں ہے
27:35اللہ تعالیٰ کے قریب ہونا
27:36وہ کیا ہے
27:38اس کا میار کہہ
27:39کہ
27:43اللہ کے نزدیک عزت والا کون ہے
27:45وہ ہے جو زیادہ متقی
27:47اور زیادہ پرہزکار ہے
27:48پھر فرمائے
27:53اور ہم ان سے پہلے
27:54کتنی بستیوں کو تباہ کر چکے
27:56جن کا سامان اور آرائش
27:57ان سے کہیں زیادہ تھی
28:00بہت زیادہ تھی
28:01تم تو ان کے سامنے کچھ بھی نہیں ہو
28:03اور یہاں پر میں
28:04ایک مثال آپ کی خدمت میں
28:06اس کرتا ہوں
28:07مثال کے طور پر آپ یہ دیکھیں
28:09کہ
28:09ایک تو
28:11ناظرین نو علیہ السلام کی قوم تھی
28:14جن پر عذاب آیا
28:16پھر اس کے بعد
28:17آدھے اولا
28:17جو کہ حود علیہ السلام کی قوم
28:20کہلاتی ہے
28:20ان پر اللہ تعالیٰ کا عذاب آیا
28:22اور
28:25یہاں پر ناظرین
28:26جو حود علیہ السلام کی قوم ہے
28:28جنہیں ہم آدھے اولا کہتے ہیں
28:30اس میں خاص طور پر
28:32اب غور کیجئے کا
28:33سورہ عراف
28:34آیت نمبر
28:35سسٹین نائن
28:36اس میں کیا بات
28:38ارشاد فرمائی
28:38کہ
28:46فرمائی ہے کہ
28:47یاد کرو جب اس نے
28:49تمہیں قوم نو کا جانشین کیا
28:51اور تمہارے بدن کا پھیلاؤ بڑھایا
28:54تمہارے بدن کا پھیلاؤ بڑھایا
28:57تو اس کا مطلب کیا ہے
28:58وہ بہت زیادہ قوت والے تھے
29:00بہت زیادہ
29:01ان کے قد ہوا کرتے تھے
29:05اور
29:05اللہ رب العالمین نے یہ تمام چیزیں
29:07ان کو عطا فرمائی تھی
29:08پھر اسی طریقے سے ناظرین
29:10جب آدھے ثانی کی بات آتی ہے
29:12قوم سالح کی بات آتی ہے
29:14تو آیت نمبر سیونٹی فور میں
29:16وَذْكُرُوا إِذْ جَعَ لَكُمْ
29:18سورہ عراف کی آیت نمبر سیونٹی فور
29:20وَذْكُرُوا إِذْ جَعَ لَكُمْ خُلَفَاءَ مِن بَعْدِ عَادِ
29:23وَبَوَّأَكُمْ فِي الْأَرْدِ
29:25تَتَّخِذُونَ مِن السُّهُولِيهَ قُصُورًا
29:27وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتَا
29:29اور یاد کرو جب تم کو آدھ کا جانشین کیا
29:32اور ملک میں جگہ دی
29:33کہ نرم زمین میں محل بناتے ہو
29:36مکانات بناتے ہو
29:38وَتَنْحِتُونَ الْجِبَالَ بُيُوتَا
29:40اور پہاڑوں میں مکانات تراشتی ہو
29:42یعنی اس کا مطلب کیا ہوا
29:45اس کا مطلب یہ ہوا ناظرین
29:47کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو ایسی جسامت اطاع فرمائی تھی
29:51اتنا ان کے قد بڑے بڑے تھے
29:53اتنی قوت والے تھے
29:54کہ پہاڑوں میں اپنے ہاتھوں سے
29:56گھر بنایا کرتے تھے
29:58تو اس کا مطلب کیا ہوا
29:59کہ یہ دونوں اقوام
30:01اور اس کے علاوہ کتنی اقوام ہیں
30:02کہ جن کی جو قوت تھی
30:07طاقت تھی
30:07جن کے پاس دنیاوی جو آسائشات تھی
30:10وہ تم سے بہت زیادہ تھی
30:12لیکن جب اللہ رب العالمین نے
30:15نفرمانی کرنے پر
30:16ان کو نہیں چھوڑا
30:18اور وہ اللہ کے نزدیک کچھ بھی نہیں تھے
30:20ایک حکم آیا
30:21اور کیا سے کیا ہو گیا
30:23ایک حکم آیا
30:23اور بلکل مل یا میٹ ہو گئے
30:26یعنی آپ روایات میں پڑھیں
30:27انہی آیات کی تفسیر میں
30:29جو سورہ عراف کی میں نے بتائی
30:31آپ کو آدھے اولہ آدھے ثانیہ کے حوالے سے
30:33تو اس میں آپ دیکھیں
30:35کہ جب ان پر عذاب آیا تھا
30:37تو پھر روایات میں ہے
30:39کہ گزرنے والا ماں سے گزرا
30:41تو ان کی لاشیں اتنی بڑی تھی
30:44کہ جیسے ایک خجور کا بڑا درخت ہوتا ہے
30:46لمبا درخت ہوتا ہے
30:47کتنا لمبا درخت ہوتا ہے
30:48اس طرح وہ زمین پر پڑھی بھی تھی
30:49کوئی پوچھنے والا نہیں تھا
30:51تو اتنی قوت
30:52اتنی طاقت
30:53اور وہ کہتے تھے
30:53ہمیں کون مار سکتا ہے
30:55ہم سے کون مقابلہ کر سکتا ہے
30:57ہم اتنی طاقت والے ہیں
30:59لیکن جب اللہ رب العالمین
31:00جو سب سے بڑھ کر طاقت والا ہے
31:02جب اس کا حکم آیا
31:04اور اس کے بعد ناظرین
31:05اس قوم کو ملیا میٹ کر دیا گیا
31:08اور وہ بلکل بے بس
31:09اور لاچار ہو کر زمین پر
31:11خجور کے درختوں کی مانن
31:14بے حص بے حرکت پڑے ہوئے تھے
31:15تو ناظرین والسامعین
31:17کہا کہ جب فرمایا
31:18کہ جب ان کو ہم نے
31:19یوں کر کے ملیا میٹ کر دیا
31:21یعنی کن فرمایا فیقون ہو گیا
31:23یا سب کچھ ہو گیا
31:24جب وہ ہمارے آگے کچھ نہیں تھے
31:26تو تمہاری کیا حقات ہے
31:28تم تو کچھ بھی نہیں ہو
31:30طاقت میں اور اس میں
31:31پھر اس کے بعد ناظرین
31:32آگے فرمایا
31:33قل من کانا فی الدولالتی
31:35فلیمدد لہو رحمان مددہ
31:37حتی اذا را اوما یعدون
31:44جو لوگ گمراہی میں مطلع ہوں
31:45پھر ان کو رحمان خوب ڈھیل بھی دی ہو
31:47ابھی ہمیں ڈھیل کی طرف اشارہ ہو رہا ہے
31:49یہاں تک کہ وہ اس چیز کو دیکھ رہے ہیں
31:51جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے
31:52یا عذاب یا قیامت
31:53اور جو یہ بات کر رہے ہیں
31:55انقریب وہ جان لیں گے
31:57کہ کس کا مقام زیادہ بورا تھا
31:58اور کس کا لشکر زیادہ کمزور تھا
32:00ناظرین اس پر انشاءاللہ ہم بات کریں گے
32:02لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
32:14آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
32:16سکین پر نمبر ڈسپلے ہیں
32:17آپ کا تعلق پاکستان
32:19پاکستان سے باہر
32:19دنیا کے کسی خطے کسی مل سے
32:21اٹھائیے اپنے فون
32:21سٹائل کیجئے نمبرز کو
32:23جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
32:24دیکھتے ہیں
32:25سوکر لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
32:26السلام علیکم
32:28سلام علیکم
32:29سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:30جی سنائیے
32:45مَا يُوعَدُونَ
32:48مَا يُوعَدُونَ
32:50اِنَّ الْأَذَابَ وَإِنَّ الْصَاحِ
32:55سَاعَةِ
32:56سَاعَتْ
32:57وسَيعَلَمُونَ مَنْ هُوَ شَرٌ وَقَانَمْ
33:01شَرٌ
33:03شَرٌ وَقَانَمْ وَاَدْعَفُ جُنْبَاقْ
33:09جزاکاللہ وخير
33:10السلام علیکم
33:13Peace be upon you
33:42Peace be upon you
34:14Peace be upon you
34:25Peace be upon you
34:57Peace be upon you
35:19Peace be upon you
35:27Peace be upon you
35:57Peace be upon you
36:09Peace be upon you
36:39Peace be upon you
36:49Peace be upon you
37:19Peace be upon you
37:33Peace be upon you
38:03Peace be upon you
38:04Peace be upon you
38:36Peace be upon you
39:07Peace be upon you
39:36Peace be upon you
Comments