Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 54)

Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00ہم پروگرام کا آغاز قرآن و حدیث کی بات سے کیا کرتے ہیں
01:05اور آج ہم بات کر رہے ہیں بہت سے مقامات پر شب براعت آج کی رات ہوگی
01:13اور پاکستان سمیت بہت سے ممالک میں شب براعت انشاءاللہ کل بروز منگل ہوگی
01:22برحال جہاں پر آج ہے اللہ تعالیٰ ان کو بھی یہ شب نصیب فرمائے
01:27اور جہاں کل ہوگی ہمارے پاکستان میں بھی کل ہوگی
01:31تو اللہ حب العالمین ہم سب کو نصیب فرمائے
01:34ناظرین و سامعین بحقی کی روایت ہے
01:38ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہے
01:43کہ نبی علیہ السلام کی باری میرے حجرے میں تھی
01:48میں رات میں اٹھی تو میں نے اپنے سرتاج کو نہیں پایا
01:53کہ کہاں چلے گئے
01:55ایک روایت یہ ہے کہ ناظرین میں نے دیکھا
01:59فرماتی ہیں کہ آپ سجدے میں تشریف فرما ہیں
02:02اور اللہ تعالیٰ کی بارکاہ میں عبادت کر رہے ہیں
02:06اور ایک روایت یہ ہے کہ میں ڈھومتی ہوئی
02:10جو ہے تلاش کرتی ہوئی
02:12جنت البقی میں جب گئی تو میں نے وہاں پر آپ کو پایا
02:15کہ وہاں پر آپ اللہ تعالیٰ کی بارکاہ میں دعا کر رہے ہیں
02:20تو اس کا مطلب یہ ہے کہ شبے براعت یہ معمولی رات نہیں ہے
02:25اور ناظرین اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے بھی ہوتا ہے
02:29کہ اس کے بہت سے نام ہیں
02:31اور جب بہت سے نام ہوں تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے
02:34کہ اس شے کی بڑی امپورٹنس ہے
02:38اسے شبے براعت بھی کہتے ہیں
02:40کہ یہ بیزاری کی رات ہے
02:43اس میں اللہ تعالیٰ کے بندی گناہوں سے بیزاری کا اعلان کرتے ہیں
02:47جہنم سے بیزاری کا اعلان کرتے ہیں
02:50شبے آزادی بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ گناہگاروں کو جہنم سے آزاد فرماتا ہے
02:55شبے مغفرت بھی ہے کہ اللہ رب العالمین گناہگاروں کی مغفرت فرماتا ہے
03:00شبِ شفاعت بھی ہے
03:02کہ یہ وہ رات ہے جس میں مکمل شفاعت
03:05امت کی حضور نبی کریم
03:07صلی اللہ علیہ وسلم
03:09کو عطا کی گئی
03:10شبِ نجات بھی ہے
03:12کہ اللہ رب العالمین
03:13گناہگاروں کو جہنم سے نجات
03:17عطا فرماتا ہے
03:18اپنے عذاب سے نجات عطا فرماتا ہے
03:20ناظرین و سامعین
03:22اس رات میں
03:23جو ہے وہ
03:24قروبِ آفتاب کے بعد ہی
03:28آسمانِ دنیا پر
03:29اللہ تعالیٰ کی رحمت پکارتی ہے
03:31اللہ من سائل
03:33ہے کوئی سوال کرنے والا
03:35اللہ من مستغفر
03:37ہے کوئی استغفار کرنے والا
03:39اس طرح
03:40اللہ من مستولد
03:41ہے کوئی اولاد کی چاہت رکھنے والا
03:45الغرض
03:46جو دعائیں مانگتا ہے
03:48اللہ رب العالمین
03:49اسے پورا فرماتا ہے
03:51قبول فرماتا ہے
03:52ہاں
03:53اس رات میں بھی
03:54قطع تعلق کرنے والا
03:56آدھی شراب نوشی کرنے والا
03:58اور ناظرین غرور تکبر سے
04:00پانچے ٹکنوں کی نیچے لٹکانے والا
04:03اور والدین کا
04:05نافرمان
04:06ان گناہکاروں کی بخشش نہیں ہوتی
04:08جب تک کہ وہ
04:09اللہ کی بھرگاہ میں
04:10توبہ نہ کر لیں
04:11اس رات میں
04:12تابعین میں سے
04:13خالد بن معدان
04:15اور مکحول
04:16اللقمان بن عامر
04:18رضی اللہ عنہم
04:20یہ شبیداری کے قائل ہیں
04:22اور خالد بن معدان
04:24لقمان بن عامر
04:25اسحاق بن رہویہ
04:26یہ رضی اللہ عنہم
04:28یہ بقائدہ
04:29مسجد میں
04:30جمع ہو کر
04:31عبادت کا
04:32احتمام کیا کرتے تھے
04:34تو ظاہر ناظرین
04:35کہ جو اس رات میں
04:36عبادت کا
04:37احتمام کرے
04:38تو ضرور
04:39اللہ تعالیٰ
04:40اس کی مغفرت فرمائے گا
04:42جہنم سے
04:43آزادی اطا فرمائے گا
04:44ہاں
04:44خرافات سے بچیئے
04:46یہ پٹاخے
04:47اور یہ تمام چیزیں
04:49ناظرین
04:50جو خرافات میں آتی ہیں
04:51بدعات میں آتی ہیں
04:52کہ خامخہ
04:53جو ہے وہ
04:54ممبتیاں لگانا
04:55قبروں پر جا کر
04:56ناظرین
04:57اس کی
04:58کوئی شرعی
04:59حصیت نہیں ہے
05:00ہاں
05:01قبستان جانا
05:02لیکن
05:02اس رات میں
05:03اتنا رش ہوتا ہے
05:05کہ آپ کی عبادت
05:06ضائع ہو جاتی ہیں
05:06تو لہذا
05:07ناظرین
05:08وہیں سے
05:09جہاں پر آپ ہیں
05:10عبادت کر رہے ہیں
05:11اس سالے سواب
05:12اپنے منحومین کو
05:13کیجئے
05:14اور جب موقع ملے
05:15تو اس وقت
05:16آپ قبستان میں
05:17حاصل دیجئے
05:18کسی کا
05:19راستہ
05:20بلوک کرنا
05:21کسی کو
05:22تکلیف دینا
05:23ناظرین
05:23یہ شریعت میں
05:24اس کی اجازت نہیں ہے
05:25تو کسی کو
05:26ڈسٹرب کیے
05:27بغیر ناظرین
05:28اپنا احتمام
05:29کیجئے
05:30یہی شریعت
05:31کو مطلوب ہے
05:32چلتے ہیں ناظرین
05:33آج کے
05:33سبق کی جانب
05:34ہمارا جو آج کا
05:35سبق ہے
05:36وہ سورہ
05:37مریم آیت
05:38نمبر
05:38ففٹی فور ہے
05:39مکمل آیت
05:40کریمہ آج
05:41کے سبق میں
05:42شامل ہے
05:43فارمنٹ کے
05:43مطابق پڑھیں گے
05:44باوضو ہو جائیں
05:45سکرین کے سامنے
05:46موجود ہیں
05:47کلام پاک کو
05:48ساتھ رکھیں
05:49آج کا سبق نکالیں
05:50اپنے پاس
05:51نوٹ بک ضرور رکھیں
05:52کوئی بھی
05:53امپورٹنٹ بات ہو
05:54نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:55آپ کو لیے چلتے ہیں
05:56آج کے اس پرگرام
05:57کے فرسٹ
05:58سیگمنٹ کی جانب
05:59لغت القرآن
06:01یہ ہمارے اس پرگرام
06:02کا پہلا سیگمنٹ ہے
06:03اور آئیے
06:03تاوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
06:05آج کے سبق کو
06:07شروع کرتے ہیں
06:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:18وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
06:21اسْمَعِيلَ
06:23إِنَّهُ كَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ
06:28وَكَانَ غَسُولًا النَّبِيَّا
06:32اسے اسماعیلہ پڑھیں گے
06:35وقف کی صورت میں اسماعیل پڑھیں گے
06:37ناظرین
06:38ذا وقف مجووس کی شارٹ فارم ہے
06:40جس کا معنی ہے
06:41کہ یہ رکنا جائز ہے
06:42نبیین
06:43وقف کی صورت میں نبییہ پڑھیں گے
06:45دو زبر کی ترمین
06:46وقف میں علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:48حاخر میں علامت وقف اندر 54 لکھاوا ہے
06:51آیت نمبر 54 54
06:53یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:55کتنے کلمات ہیں
06:56وَا ایک کلمہ اذکر دوسرا
06:58فی تیسرا
07:00الکتابی چوتھا
07:01اسماعیلہ پانچوہ
07:03انہ چھٹا ہو ساتوہ
07:05کانہ آٹوہ صادقہ
07:08نوہ الوعدی دسوہ
07:10پھر اس کے بعد
07:11رسولاً گیاروہ نبیہ بھاروہ
07:13کل بارہ کلماتیں
07:14ہر کلمہ کو علیدہ پہ ملا کر پڑھتے ہیں
07:16بغور ملاحظہ فرمائے
07:18اذکر
07:20وَا اوپر زبر ہے
07:21اسے
07:22اذکر کی ذال کے ساتھ ملائیں گے
07:25درمیان میں سے
07:25علی فینی حمزہ کو
07:26حضف کیا جائے گا
07:27اذکر میں
07:28روہ ساکن ما قبل کاف پر پیش
07:30روہ ساکن کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:32وَذکر
07:33فی الکتابی
07:35فا کی نیچے زیر
07:36اسے الکتابی کے
07:37لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:38درمیان میں سے
07:39علی فینی حمزہ کو
07:39حضف کریں گے
07:40کتابی میں
07:41اور اسماعیلہ میں
07:43تا کھڑا زبرتا
07:44میم علیف زبرمہ
07:45یہ بھی پڑھ سکتے ہیں
07:46اور
07:46علیف مدہ کے ساتھ بھی
07:48پڑھا جا سکتا ہے
07:49فی الکتابی
07:51اسماعیلہ
07:53انہو
07:55انہو
07:56اچھا وقف کریں گے
07:57تو اسماعیل پڑھیں گے
07:58انہو کانا
08:00صادقا الوعدی
08:02صادقا میں
08:03قاف پر زبر
08:04اسے الوعدی کے
08:05لام ساکن کے ساتھ
08:06ملائیں گے
08:06درمیان میں سے
08:07علی فینی حمزہ کو
08:08حضف کریں گے
08:08صادقا الوعدی پڑھیں گے
08:11وَكَانا
08:12رسولن
08:13را پر زبر ہے
08:13را کو پر کر کے پڑھیں گے
08:15رسولن میں
08:16لام پر دو زبر کی تنمیین
08:17اسے
08:17نون کے ساتھ ملائیں گے
08:19اور نون کی آواز کو
08:20غنے کے ساتھ
08:21ادا کیا جائے گا
08:22رسولن
08:24نبیان
08:25یہاں وقف کریں گے
08:26تو نبیہ پڑھیں گے
08:27یرملون کا قائدہ
08:28جو ہے وہ یہاں پر
08:29اپلائے ہوگا
08:30آئیے ناظرین
08:30چلتے ہیں
08:31کلمات کی
08:32لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:33تحقیق و ترجمہ
08:34کی جانب
08:35سب سے پہلے
08:35آج کا سبق
08:36ہم لکھیں گے
08:37پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:38اسماع افعال غروف کون سے
08:40ان کی نشان دہی کی جائے گی
08:41تحقیق و ترجمہ بیعث کریں گے
08:43قرآن اور اردو کی حوالے سے
08:45کہ وہ کلمات جو عام طور پر
08:46آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:48اردو میں بھی
08:49یوس کی جاتے ہیں
08:49ان کی بھی نشان دہی ہوگی
08:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:53واذکر
08:57في الكتاب
09:04اسماعیل
09:15انہو
09:28کان
09:31صادق الوعد
09:37وکان
09:45رسولا
09:51نبی
10:00نبی
10:00نبی
10:06ناظرین یہ آیت نمبر 54 ہے
10:09اب ہم دیکھتے ہیں کہ
10:13یہاں پر
10:14ناظرین اسماع کتنے ہیں
10:16کون کون سے ہیں
10:17سب سے پہلے
10:18تو
10:19پہلا اسم ہے
10:20الکتابی
10:23پہلا اسم ہے
10:24اسماعیل
10:26دوسرا اسم
10:27ہوز امیر
10:28تیسرا
10:29صادقہ
10:31چوتھا
10:32الوعدی پانچوہ
10:34رسولا چھٹا
10:36نبی
10:37ساتوہ
10:37ساتوہ
10:38کل یہاں پر
10:39ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
10:40کہ سات
10:42اسماع ہیں
10:43اور اب
10:44ہم دیکھتے ہیں
10:45کہ
10:45افعال کتنے ہیں
10:46کون کون سے ہیں
10:47تو
10:49ناظرین یہاں پر
10:51آپ
10:51اس کو
10:52نظرہ صحیح کر لیں
10:52اچھا جی
10:56افعال کی تاتہ
10:57ہم دیکھتے ہیں
10:58تو
10:58پہلا فعل ہے
10:59اذکر
11:00دوسرا ہے
11:04کانا
11:04یہاں پر بھی
11:06نمبر دو آئے گا
11:08اور
11:08حروف کو
11:09اگر ہم دیکھیں
11:10تو
11:11پہلا ہے
11:11واو
11:12دوسرا ہے
11:15فی
11:15تیسرا ہے
11:17انہ
11:18واو
11:20تو
11:21تین حروف ہیں
11:22تو چلی آئیے ناظرین
11:23ہم اسماع لکھتے ہیں
11:25پہلا اسم ہے
11:25الکتاب
11:26دوسرا ہے
11:35اسماعیل
11:36اور
11:45تیسرا ہے
11:46ہو
11:47زمیر
11:47چوتھا ہے
11:51صادقہ
11:52پانچوہ ہے
11:58الوعدی
11:59اور
12:04چھٹا ہے
12:05رسولن
12:06ساتوہ ہے
12:13نبیہ
12:14ناظرین
12:21افعال کی طرف دیکھیں
12:23تو پہلا ہے
12:24اذکر
12:25اور دوسرا ہے
12:32کانا
12:33پہلا اذکر
12:36اور دوسرا
12:37کانا
12:38اب ہم
12:38غروف کی طرف دیکھیں
12:39تو پہلا
12:40واؤ
12:41دوسرا
12:44فی
12:45اور تیسرا
12:50ان
12:51ناظرین
12:58ناظرین
12:58سات
12:59اسماع
12:59دو
13:00افعال
13:00اور
13:01تین
13:01حروف
13:02تو
13:02کل
13:02ملا کر
13:02کلمات
13:03ہوئے
13:04بارہ
13:04اب آجی ناظرین
13:13سب سے پہلے
13:14اسماع کی جانب
13:15تو پہلا
13:15اسم ہے
13:16الکتاب
13:17اب
13:18جانتے ہیں
13:19کہ
13:19ما بید
13:20دو فتین
13:20کو کتاب
13:21کہا جاتا ہے
13:22دو جلدوں میں
13:22جو عام
13:23تو پر واقعات
13:24ہوتے ہیں
13:24احکامات
13:25ہوتے ہیں
13:26انہیں
13:27ناظرین
13:27انہیں
13:28کتاب
13:29کہا جاتا ہے
13:30الکتاب
13:30جب ہم کہیں گے
13:31تو کتاب
13:32نکرا ہے
13:32یعنی عام ہے
13:33جب اس پر
13:34الف لام داخل
13:35ہوتا ہے
13:35تو ناظرین
13:36نکرا پر
13:37جب الف لام
13:37داخل ہو
13:38تو وہ
13:38معرفہ بن جاتا ہے
13:39یعنی عام پر
13:40الف لام داخل ہو
13:41تو وہ خاص
13:41بن جاتا ہے
13:42تو الکتاب
13:43یہاں پر خاص
13:43کتاب مراد ہے
13:44کتاب
13:45ایسے مفرد ہے
13:46یہ اردو میں
13:47بھی استعمال
13:48ہوتا ہے
13:48اور کتب
13:49اس کی جمع ہے
13:50بہت سی کتابیں
13:51اور یہ بھی
13:51عام طور پر
13:52اردو میں
13:52ہم استعمال
13:53کرتے ہیں
13:54انشاءاللہ
13:54مزید پرغیم
13:54کو آگے بڑھاتے ہیں
13:55لیکن ہمیں
13:56جانا ہوگا
13:57بریک کی جانب
13:58تو ملاقات ہوگی
13:59مختصر سے
14:00بریک کے بعد
14:01ویلکم بیک ناظرین
14:02و سامعین
14:02چلتے ہیں
14:03آج کے پرغیم
14:04کی جانب
14:04اور اس کے بعد
14:05آپ دیکھیں
14:06اسماعیلہ
14:07یہ دوسرا اسم ہے
14:08وہ ہے اسماعیل
14:10اچھا یہ اصل میں ہے
14:11اسماع
14:12اور ایل
14:13دو سے مرقب ہے
14:14ایل کا معنی خدا ہے
14:16اسماع کا معنی سن
14:17تو اے خدا
14:19تو میری سن
14:20تو چونکہ
14:20اسماعیل علیہ السلام
14:22بڑی منتوں کے بعد
14:23پیدا ہوئے تھے
14:24ہوئے تھے
14:25اور
14:26ابراہیم علیہ السلام
14:27کی بڑی دعائیں تھیں
14:28ربی حبلی
14:29من الصالحین
14:29احمد رب
14:30تو مجھے
14:31صالحین
14:32صالحین میں سے
14:33عطا فرما
14:34تو ناظرین
14:35اسی لئے
14:36آپ کا نام پھر
14:36اسماعیل ہے
14:37تو مرقب ہو کر
14:39یہ اسماعیل ہوا
14:39اور اللہ کے نبی کی نسبت سے
14:41جو اپنے بچوں کے نام
14:42رکھتے ہیں ناظرین
14:43تو پھر
14:44انبیاء کی نسبت
14:45کی برکتیں
14:46پوری زندگی
14:47ان کے ساتھ
14:48رہتی ہیں
14:48پھر اس کے بعد
14:49ہو واحد
14:50مذکر غائب کی
14:51ضمیر ہے
14:51واحد
14:53مذکر غائب کی ضمیر
14:54متصل ہو
14:54تو ہو کی شکل میں
14:56بعض اوقات
14:56ہی کی شکل میں
14:57ہوتی ہے
14:57جب ہم کہتے ہیں
14:58ہو تو پیش
14:59الٹا پیش
14:59دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:00جب ہم کہتے ہیں
15:01ہی تو زیر کھڑی زیر
15:02دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:03منفصل ہو
15:04تو ہوا کی شکل میں
15:05ہوتی ہوا
15:05ہو یہی
15:06اس کا مانوگا
15:07وہ اس
15:07اس کے بعد ہے
15:09صادقہ
15:09صادق
15:11صادق
15:12بروزن فائل
15:13اس میں فائل
15:14کا سیغہ ہے
15:14اس میں فائل
15:15وہ اسم جس میں
15:16فائلیت والا
15:17مانا پائے جائے
15:17ناظرین
15:18ترجمہ کے آخر میں
15:19والا والے والی
15:20ہو تو یہ عام
15:21طور پر
15:22اس میں فائل
15:22کا ترجمہ ہوتا ہے
15:23صادق کہتے ہیں
15:24سچ بولنے والا
15:25فلان بڑا
15:26صادق ہے
15:27اور ہمارے پیارے نبی
15:28صلی اللہ علیہ وسلم
15:30کا
15:30اعلان نبوت سے پہلے
15:32ناظرین
15:33جو اب مشہور تھے
15:33وہ صادق
15:34و امین
15:35کے نام سے تھے
15:35صادق
15:36سچ بولنے والا
15:37امین
15:38ہمیشہ
15:38امانت داری کرنے والا
15:39تو صادق
15:40عام طور پر
15:41ہم اردو میں بھی
15:42استعمال کرتے ہیں
15:43اس کے بعد
15:44اور ہمارے یہاں
15:46یہ بچوں کے نام بھی
15:47رکھے جاتے ہیں
15:48تو اچھا نامیں
15:48رکھنا چاہئیے
15:49اس کے بعد
15:50وعدی
15:50وعدی کا معنی
15:52وعدہ
15:52اور ظاہر ہے
15:53کہ یہاں پر
15:53عامل
15:54یہ تقاضہ کر رہا ہے
15:56کہ
15:56دال کی نیچے زہر
15:57ورمنا
15:57وعدہ
15:58وعدن
16:00وعدن
16:00وعدن
16:01یا
16:02زبر زیر پیش کے ساتھ
16:03یا تنوین کے ساتھ
16:04یہ استعمال ہو سکتا ہے
16:05وہ عامل پر
16:06ڈپینڈ کرتا ہے
16:06یہاں پر ہے
16:07کسرہ
16:08دال کی نیچے زہر ہے
16:09تو
16:10عربی میں ہم
16:11وعدی
16:12یا وعدو
16:13یا وعدہ
16:14یا وعدن
16:15یا وعدن
16:16یا وعدن
16:17کہتے ہیں
16:17اردو میں بھی
16:18ہم وعدہ ہی
16:18کہتے ہیں
16:19بس آخر میں
16:19ہاں آجاتا ہے
16:21وعدہ
16:22یہ عام طور پر
16:25ہم اردو میں
16:26استعمال کرتے ہیں
16:26اس کے بعد ہے
16:27رسول
16:28رسول وہ بشر
16:30جس کو
16:30اللہ تبارک و تعالیٰ
16:31نے
16:31اپنے
16:32مخلوق کی
16:34ہدایت کے لیے
16:35مبعوث کیا ہو
16:36اس پر وحی نازل ہوتی ہو
16:38وہ صاحب کتاب
16:39اور صاحب شریعت ہو
16:40تو اسے رسول کہتے ہیں
16:41ویسے اس کا لغوی معنی ہے
16:43بھیجا ہوا
16:44تو اس اعتبار سے
16:45تو فرشتوں کو بھی
16:46رسول کہا جا سکتا
16:47لیکن اس طرحی معنی
16:48اس اعتبار سے
16:49پھر رسولوں کو
16:49رسول نہیں کہا جا سکتا
16:52تو رسول
16:52ایک پیغمبر
16:53ایک رسول
16:54رسول
16:54اس کی جمع ہے
16:55بہت سے پیغمبر
16:56بہت سے رسول
16:57تو یہ دونوں کی دونوں
16:59عام طور پر
16:59ہم اردو میں
17:00استعمال کرتے ہیں
17:01اس کے بعد ہے
17:03نبی
17:04نبی لغوی معنی ہے
17:05خبر دینے والا
17:06غیب کی خبریں دینے والا
17:08اور استلاحاں
17:09وہ بشر
17:09جسے اللہ تبارک وطالعہ
17:11نے اپنے مخلوق کی
17:11ہدایت کے لئے
17:12مبعوث کیا ہو
17:13اور اس پر
17:13وحی نازل ہوتی ہو
17:15اور اس کی جمع ہے
17:16انبیاء
17:17تو نبی
17:17ایک نبی
17:18انبیاء
17:19بہت سے نبی
17:20ناظرین
17:21اور یہ دونوں کی دونوں
17:22ہم عام طور پر
17:23اردو میں
17:24استعمال کرتے ہیں
17:25نبی اور انبیاء
17:27اب آجائے یہ
17:27افعال کے جانب
17:28اذکر
17:29فیل عمر
17:30حاضر معروف
17:31سیغہ
17:31واحد
17:32مذکر حاضر
17:33فیل عمر
17:34وہ فیل
17:34کہ جس میں
17:35کسی کام
17:36کے کرنے کا
17:37حکم دیا جائے
17:38اور یہاں پر
17:40ناظرین
17:41اس کا معنی کیا ہوگا
17:41اذکر
17:42آپ یاد کیجئے
17:43یا آپ ذکر کیجئے
17:45اور
17:46ذکر
17:46ذکر
17:48اس کا مصدر ہے
17:48جو کہ عام طور پر
17:49ہم اردو میں
17:50استعمال کرتے ہیں
17:51ذکر کا معنی
17:52یاد کرنا
17:53اور اس کے بعد
17:54آپ دیکھیں
17:55کہنا فیل ناکس ہے
17:56فیل ماضی معروف
17:57سیغہ واحد
17:57مذکر غائب
17:58اور
18:00اس کا معنی
18:00وہ تھا
18:01یا وہ ہے
18:01اور
18:02اس کو فیل ناکس
18:03اس لیے کہتے ہیں
18:04کہ فیل کی تمام
18:04خصوصیت اس میں نہیں ہوتی
18:06کچھ اسم کی بھی
18:06خصوصیت پائی جاتی ہیں
18:07جیسے اس سے مبتدار
18:08خبر بنتا ہے
18:09تو یہ فیل بھی
18:09اپنے حصوصیت اور خبر
18:10کو چاہتا ہے
18:11واؤ کا معنی
18:11اور فی کا معنی
18:12میں انہ حرف تحقیق ہے
18:14جملہ اسمیہ پر
18:15داخل ہوتا ہے
18:15کلام کو محقق کرتا ہے
18:17تحقیق پیدا کرتا ہے
18:18اس کا معنی
18:18بے شک کے تحقیق
18:19ان میں سے
18:20کوئی معنی بھی
18:20کر سکتے ہیں
18:21بارہ کلمات میں سے
18:22نصف کلمات
18:24کل چھے کلمات
18:24ایسے ہیں
18:25جو بالعموم
18:25اردو میں استعمال
18:26کی جاتے ہیں
18:27کتاب اور کتب
18:28نمبر دو صادق
18:29نمبر تین
18:30وعدہ میں وعدہ
18:31نمبر چار
18:31رسول اور رسول
18:32نمبر پانچ
18:33نبی اور انبیاء
18:34نمبر چھے
18:35اذکر میں
18:35اذکر
18:36آئیے ناظرین
18:37حروف کو
18:37آپس میں ملا کر
18:38کلمات کو
18:39آپس میں ملا کر
18:40جملہ کلام
18:41یا آیت
18:42کیسے بنا کرتے ہیں
18:43تو آئیے
18:43ملاحظہ فرمائیے
18:45واؤ
18:46ذال زبر وز
18:47کاف روا پشکر
18:48وذکر
18:49فالحمزر فل
18:50کاف زر کی
18:50تا کھڑا زبرتا
18:51یا تا علیو زبرتا
18:52بازر بی
18:53فل کتابی
18:54حمزہ سینزر
18:54اسمیم کھڑا زبرما
18:56یا میم علیو زبرما
18:57عین یا زرعی
18:58لام زب اللہ
18:59اسمیعی
18:59حمزہ نون زرعین
19:00نون زبرنا
19:01ہا الٹا پشو
19:02انہو
19:03کاف علیو زبرکا
19:04نون زبرنا
19:04کانا
19:05سواد علیو زبر سوا
19:06دال زردی
19:06قاف لام زبر قل
19:07واؤ
19:08عین زبر وع
19:09دال زردی
19:10سواد قل وع
19:11دی
19:11واؤ زبر و
19:12کاف علیو زبرکا
19:12نون زبرنا
19:13وکانا
19:14را زبر واسینو
19:15پشو
19:15لام نون دو زبر لن
19:17نون زبرنا بایا زربی یادو زبرین
19:19و رسولا نبیا
19:21یہاں وقف کریں گے تو رسولا نبیا
19:23پڑیں گے
19:24آئے ناظرین چلتے ہیں تلاوت کی جانب
19:26سب سے پہلے ہم تلاوت کریں گے ترتیل کے ساتھ سماعت فرمائے
19:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:42وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَعِيلَ
19:51إِنَّهُ كَانَ صَادِقًا وَعْدِ وَكَانَ وَسُولًا
20:03كَانَ صَادِقًا وَعْدِ وَكَانَ وَسُولًا نبیا
20:17اب ہم پڑھیں گے حضر کے ساتھ جیسے نمازی طرفی میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:22وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَعِيلَ
20:27إِنَّهُ كَانَ صَادِقًا وَعْدِ وَكَانَ وَسُولًا نبیا
20:36اب ہم پڑھیں گے تدبیر کے ساتھ جیسے طرف فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
20:41وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَعِيلَ إِنَّهُ كَانَ صَادِقًا وَعْدِ وَكَانَ وَسُولًا نبیا
20:55آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
20:59تلاوت مکمل ہوئی اور ہمارے اس برگرام کا فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
21:03سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:05اور ناظرین سیکنڈ سیگمنٹ ہے تفعیم القرآن
21:08سب سے پہلے حرف پہ حرف لفظ پہ لفظ تجب ہم پیش کریں گے
21:12وَا اور اُذْكُرْ آبیات کی جیے فِي مَئِ الْكِتَابِ کِتَابِ إِسْمَعِيلَ إِسْمَعِيلَ
21:18اِنَّا تَحْقِيقُ هُو وَكَانَتْ ثَا صَادِقًا سَچَا الْوَعْدِ وَادِكَ وَا اور کَانَتْ ثَا رَسُولًا رَسُولًا نَبیًا نَبی
21:28آئیے ناظرین چلتے ہیں آسان فہم با محاورہ تجمع کی جانے
21:32وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ إِسْمَعِيلَ إِنَّهُ كَانَ صَادِقًا وَعْدِ وَكَانَ وَسُولًا نَبی بِيًا
21:47اور آپ اس کتاب میں اسماعیل کا ذکر کیجئے وہ سچے وعدے والے اور رسول نبی تھے
21:56ناظرین ماں سامعین یہ آسان فہم با محاورہ تجمع اور اب آئیے چلتے ہیں تفسیر کی جانے
22:03اور تفسیر ناظرین جو ہم ارس کریں گے آپ کی خدمت میں وہ آیت نمبر جو ففٹی ٹو ہے
22:11آیت نمبر ففٹی ٹو
22:13وَنَادَيْنَاهُ مِن جَانِبِ تُورِ الْأَيْمَنِ وَقَرَّبُنَاهُ نَجْحِيَا
22:19ہم نے انہیں تور کی دائن جانب سے ندا کی اور ہم نے انہیں قریب کر کے راستار بنایا
22:26ناظرین ماں سامعین اس سے ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ قرب مکانی بھی ہو سکتا ہے
22:31اور یہ بات ہو رہی ہے موسیٰ علیہ السلام کی قرب مکانی بھی مراد ہو سکتا ہے
22:36یعنی مکان کا قرب بھی مراد ہو سکتا ہے
22:39اور قرب شرف اور قرب مرتبہ بھی مراد ہو سکتا ہے
22:43قرب مکانی پر دلیل کہ ابو العالیہ نے کہا جب تورات لکھی جا رہی تھے
22:47تو موسیٰ علیہ السلام اس پر قلم چلنے کی آواز سنتے تھے
22:50اور قرب شرف اور قرب مرتبہ پر دلیل یہ ہے
22:53کہ اللہ تعالیٰ کے قریب سے
22:55اللہ تعالیٰ کے قرب سے متعارف اور متبادر قرب مرتبہ ہوتا ہے
22:59اس اعتبار سے ملائکہ کو مقربین کہا جاتا ہے
23:03ابو ناظرین زہرے کے اللہ تعالیٰ نے کوہی طور پر آپ کو بلا کر
23:08اپنا قرب اطاف فرمایا
23:11اور قرب مکانی بھی ہے
23:12اور اسی طریقے سے قرب شرف اور مرتبہ بھی ہے
23:15اور اس اعتبار سے کہ ناظرین
23:17اللہ تعالیٰ نے آپ کو شرف ہم کلامی بخشا
23:21جو کہ زہرے کے موسیٰ علیہ السلام کو ہی قلیم اللہ کہا جاتا ہے
23:26لیکن قربان جائیے
23:28حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر
23:31کہ موسیٰ علیہ السلام کو سارا قرب اطاف ہوا
23:35لیکن اوزارے کے موسیٰ علیہ السلام کا بڑا مرتبہ ہے
23:39وہ اللہ کے قلیم ہے
23:40رسول ہے نبی ہے
23:41لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام کو ناظرین
23:44ہر اعتبار سے قرب اطاف فرمایا گیا
23:48اور مقام محبوبیت اطاف فرمایا
23:50مقام محمدیت اطاف فرمایا
23:52جو کسی اور کو حاصل نہیں ہوا
23:55کیوں
23:55کہ موسیٰ علیہ السلام کو جب شرف ہم کلامی بخشا گیا
23:59تو آپ نے پھر کیا کہا
24:01ربی ارینی انظر علیک
24:03اے میرے رب میں تجھے دیکھنا چاہتا ہوں
24:05تیرے کلام میں اتنا مزہ ہے
24:06تو تیرے دیدار میں مزہ کیا ہوگا
24:08آپ جانتے ہیں کہ روزی قیامت
24:10جنتیوں کو تمام نعمتیں اتا کی جائیں گی
24:13لیکن جب اللہ تعالیٰ کا دیدار ہوگا
24:15تو یہ ہر نعمت سے بڑھ کر ہوگا
24:17الہ ربیہ ناظرہ
24:19کہ اپنی رب کی طرف دیکھ رہے ہوں گے
24:21ناظرین و سامعین
24:23لیکن موسیٰ علیہ السلام نے
24:25فرمائش کی
24:26لیکن آپ کو دیدار اتا نہیں کیا گیا
24:29اور حضور نبی کریم
24:30صلی اللہ علیہ وسلم کو
24:32شرف ہم کلامی بھی اتا فرمایا
24:34اور دیدار بھی اتا فرمایا
24:36اسی لیے حدیث پاک میں ہے
24:39کہ ایک مقام پر بیٹھ کر
24:40صحابہ اکرام ذکر کر رہے ہیں
24:42کہ آدم صفی اللہ ہے
24:44کہ اللہ نے منتخف فرمایا
24:45نو نجی اللہ ہے
24:46اللہ نے نجات اتا فرمایا
24:47توفان نو سے
24:48ابراہیم خلیل اللہ ہے
24:50اللہ نے دوست بنایا
24:51اسمائل زبیح اللہ ہے
24:53موسیٰ قلیم اللہ ہے
24:54اللہ نے کلام فرمایا
24:56اور عیسیٰ روح اللہ ہے
24:57کہ اللہ رب العالمین نے
24:59آپ کو اپنا کلمہ فرمایا
25:01بغیر باپ کے پیدا فرمایا
25:02تو آقا علیہ السلام جب تشریف لائے
25:04آپ نے فرمایا
25:05میں نے تم سب کی باتوں کو سن لیا ہے
25:07لیکن آگا رہو
25:10کہ میں اللہ کا حبیب ہوں
25:12جو اللہ کا حبیب ہوتا ہے ناظرین
25:14تو پھر اس کا مقام اور مرتبہ
25:15کچھ اور ہوتا ہے
25:16یاد رکھیں
25:17سارے انبیاء
25:18سارے رسول
25:19نفس نبوت میں
25:21نفس رسالت میں
25:22لا نفرق بین احد منہم
25:24کوئی فرق نہیں ہے
25:26درجات کے اعتبار سے
25:27پلندی اتا فرمائی گئی ہے
25:29درجات کے اعتبار سے
25:30سب کو درجے اتا فرمائے گئے ہیں
25:32اس کے بعد آجائیے ناظرین
25:34آیت نمبر
25:3553 کی جانب
25:37کہ اس میں
25:38اللہ کے
25:38نبی
25:40اور
25:40موسیٰ علیہ السلام نے
25:42کیا ارز کیا تھا
25:44وَوَحَبْنَ لَهُ مِن رَحْمَتِنَا أَخْوَاوْ حَارُونَ نَبِيَا
25:47یا موسیٰ علیہ السلام کے لیے
25:49اللہ تبارک و تعالیٰ فرمارے
25:50کہ ہم نے
25:51اپنی رحمت سے
25:52ان کو ان کے بھائی حارون
25:54نبی اتا فرمائے
25:56ابن عباس
25:57صدی اللہ تعالیٰ انہما نے فرمایا
25:59کہ حارون علیہ السلام
26:01موسیٰ علیہ السلام کے
26:03بھائی تھے
26:04اور بڑے بھائی تھے
26:06موسیٰ علیہ السلام نے
26:07اپنے بھائی کو
26:09نبوت عطا کی جانے کے
26:10مطالق
26:11دعا کی تھی
26:12سواللہ رب العالمین نے
26:13ان کی دعا قبول فرمائی
26:15دعا کیا کی تھی
26:16ناظرین
26:17حارون
26:18اخشتد بھی
26:20ازری
26:20کہ اچھا
26:21پھر اس میں ایک مقام پر
26:23اور بھی ہے
26:24وَجْعَلْ لِي وَزِيرٌ مِّنْ اَحْلِي
26:28میرے احل میں سے
26:29کسی کو میرا وزیر بنا
26:30یہاں پر بھی اشارہ ہے
26:32کہ حارون علیہ السلام
26:33کے لئے دعا ہو رہی ہے
26:34اور پھر
26:35ناظرین
26:36حارون
26:36اخشتد بھی
26:37ازری
26:38یہاں پر بھی
26:39اشارہ ہے
26:39کہ موسیٰ علیہ السلام
26:41نے
26:41حارون علیہ السلام
26:42کے لئے دعا فرمائی تھی
26:44تو اللہ
26:44تبارک وطالعہ نے
26:45آپ کا مضبوط
26:46ساتھی
26:47آپ کو عطا فرمایا
26:48اور اسی طریقے سے
26:49ناظرین
26:49آپ کا وزیر
26:50آپ کو عطا فرمایا
26:51حارون علیہ السلام
26:53کی صورت میں
26:53اور حارون علیہ السلام
26:55بھی وہ ہیں
26:55جنہیں
26:56اللہ تبارک وطالعہ نے
26:57نبوہ سے
26:58سرفراز فرمایا ہے
27:00تو اسی
27:01موسیٰ علیہ السلام
27:02کی جو دعا تھی
27:03اس دعا کی
27:04مقبولیت
27:05کا ذکر یہاں پر ہے
27:06وَوَحَبْنَا لَهُمِ رَحْمَتِنَا
27:08أَخْوَاهُ حَارُونَ نَبِيَا
27:10اور ہم نے
27:11اپنی رحمت سے
27:12ان کو ان کے بھائی
27:13حارون نبی
27:14عطا فرمائے
27:15کہا جاتا ہے
27:16ناظرین
27:16روایات میں ہے
27:17کہ حارون علیہ السلام
27:19جب موسیٰ علیہ السلام
27:20کی ولادت نہیں ہوئی تھی
27:22تو فرغن نے حکم دیا تھا
27:24کہ ایک سال
27:25جو ہے وہ
27:25پیدا ہونے دیا جائے لرکوں کو
27:27اور ایک سال
27:28قتل کیا جائے
27:29تو جس سال
27:30ناظرین
27:30جو ہے وہ
27:31وہ تھا
27:32خالی تھا
27:33تو اس سال
27:34حارون علیہ السلام
27:35پیدا ہوئے
27:35اور جس سال میں
27:36قتل کرنے کا حکم تھا
27:38لڑکوں کو
27:38تو اس سال
27:39موسیٰ علیہ السلام
27:40پیدا ہوئے
27:41اور اسی لئے
27:42موسیٰ علیہ السلام
27:43کو
27:43ان کے
27:44والدہ مطلعہ نے
27:45جو ہے
27:46ایک صندوق میں
27:46ڈال کر پیدا ہونے کے بعد
27:48صندوق میں
27:48ڈال کر
27:49پانی کے سپر فرمایا تھا
27:51اور وہ پھر
27:51پانی ہوتا ہوا
27:52فرعون کے مال کے سامنے
27:54جو نہر تھی
27:54وہاں پر آیا
27:55اور وہ صندوق
27:56وہاں پر آیا
27:57اور وہاں سے
27:58فرعون اور آسیہ نے
27:59حضرت آسیہ نے
28:01آپ کو نکالا
28:02اسی لئے آپ کو
28:03موسیٰ کہتے ہیں
28:04کہ پانی سے
28:05نکالا ہوا
28:05ناظرین انشاءاللہ
28:07ہم اب پرگرام کو
28:08آگے بڑھائیں گے
28:08کیونکہ ہمارا یہ
28:09سیکنڈ سیگمنٹ
28:10کمپیٹ ہوا
28:11ہم تھرڈ سیگمنٹ
28:12کی طرف جائیں گے
28:13آپ کی کالز لیں گے
28:14تیار رہی گا
28:15ہم وقفے کے بعد آتے ہیں
28:17اور پھر آپ سے
28:18کالز لیتے ہیں
28:19انشاءاللہ
28:20جی ناظرین و سامعین
28:21ویلکم بیک
28:21اور
28:22تفسیر ہم ارز کر چکے ہیں
28:24اور اس کے ساتھ ہی
28:25ہمارے اس پرگرام کا
28:26سیکنڈ سیگمنٹ
28:27کمپیٹ ہوا
28:28چلتے ہیں
28:28تھرڈ اور لاسٹ
28:29سیگمنٹ کی جانب
28:30قرآن
28:31سب کے لیے
28:32یہ سیگمنٹ
28:32آپ کا سیگمنٹ ہے
28:33اور ناظرین
28:34آپ کا تعلق پاکستان
28:35یا پھر دنیا کی
28:37کسی کونے سے
28:37وہ کسی مل سے
28:38اٹھائیے اپنے فون
28:39سٹیل کیجئے نمبرز کو
28:40جوائن کیجئے
28:40ہمارے اس پرگرام کو
28:41دیکھتے ہیں
28:42اس وقت لائن پر
28:43ہمارے ساتھ کون ہے
28:44السلام علیکم
28:45السلام علیکم
28:49جی کہاں سے
28:51انکل جی
28:52ابرشتان دا
28:53والا سے
28:54جی سنائیے بیٹا
28:55جی
28:56اعوذ باللہ
28:58من الشیطان الرجیم
29:01بسم اللہ
29:02الرحمن الرحیم
29:06وَذْقُرْ فِي الْكِتَابِ
29:09اسماعیل
29:10اِنَّا
29:12اُسْمَعِلَا
29:14اور آپ
29:21اس کتاب میں
29:22اسماعیل کا
29:23ذکر کیجئے
29:24وہ سچے
29:25وعد والے
29:25اور رسول
29:26نسل کے
29:27جزاکاللہ خیر
29:28چلتے ہیں
29:29ایک سکولا کی جانب
29:30السلام علیکم
29:31وَعَلْكَمْ سُنَا
29:33عَرْحَمْتُ اللَّهِ
29:33صَحِحْهَا
29:34جی سنائیے
29:35بسم اللہ
29:36الرحمن الرحیم
29:38وَذْقُرْ فِي الْكِتَابِ
29:41اسماعیل
29:42اِنَّهُ
29:44كَانَا
29:44صَادِقًا
29:46وَعْدِ
29:46وَقَانَا
29:49رَسُولَ
29:50النَّبِيَّ
29:51اچھا
29:52اسماعیلہ میں
29:52میم پر کھڑا
29:53زبرین ہے
29:54اسے کلیفی مقدار
29:54کھینج کر پڑھیں گے
29:55اسماعیلہ
29:57جزاکاللہ خیر
29:58اور سین کو
30:00سین کو
30:01حرکت نہیں دیں گے
30:01کیونکہ
30:02اساکین
30:02اسماعیل
30:03نہیں
30:03اسماعیلہ
30:05جزاکاللہ خیر
30:06السلام علیکم
30:08وَعَلَيْكُمْ
30:09جی کہاں سے
30:10جی سنائیے
30:14جزاکاللہ خیر
30:41السلام علیکم
30:42وَعَلَيْكُمْ
30:43السلام
30:43جی کہاں سے
30:45میں ہیڈراباسٹا
30:47لے در بات کیا تھا
30:48جی بیٹا سنائیے
30:49اعوذ باللہ
30:53من الشیطان الرجیم
30:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:00وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
31:06اسماعیلہ
31:08اسماعیلہ
31:09اسماعیلہ
31:11مین کو ذرا کھینچیں
31:13اسماعیلہ
31:15اسماعیلہ
31:18اِنَّهُ کَانَ سَادِقَ الْوَادِ
31:24وَقَانَ رَسُولًا مَبِيًّا
31:29جزاک اللہ خیر
31:30السلام علیکم
31:31وَعَلَيْكُمْ
31:32جی کہاں سے
31:33سنائیے بٹا
31:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:46وَالْكُرْ فِي الْكِتَابِ
31:49اسماعیلہ
31:51اِنَّهُ کَانَ سَادِقُ الْوَادِ
31:55وَكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا
31:58جزاک اللہ خیر
32:00السلام علیکم
32:01وَالْكُمْ
32:02السلام علیکم
32:03جی کہاں سے
32:04اس سے پڑھا آپ نے
32:05رہو بلنے سے
32:06بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:13وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
32:17اسماعیلہ
32:23اِنَّهُ کَانَ صَادِقَ الْوَعْدِ
32:31وَكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا
32:39رَسُولًا نَّبِيًّا
32:41اللہ تعالیٰ آپ کو سیتِ کامل آجل عطا فرمائے
32:43بہت بہت شکریہ
32:44السلام علیکم
32:45السلام علیکم
32:48السلام علیکم
32:49السلام علیکم
32:50یہ کہاں سے
32:50سنوہیے
32:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:00وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
33:03اسماعیل
33:05اِنَّهُ
33:07تَانَ صَادِقُ الْوَعْدِ
33:10وَكَانَ رَسُولًا
33:12وَكَانَ رَسُولًا نَّبِيًّا
33:16جزاک اللہ خیر
33:17السلام علیکم
33:18وَعْلیکم السلام
33:20یہ کہاں سے
33:21سنوہیے
33:25سنوہیے
33:26اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:35وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
33:38وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
33:45وَذْكُرْ فِي الْكِتَابِ
33:49اسماعیلہ
33:51اسماعیلہ
33:54ماں کو
33:55ایک من نا
33:55ایک من میدی بہن
33:56تو دکھ جائے نا
33:57اسماعیلہ میں ممیم کو
33:58ذرا کھنچیں
33:59اسماعیلہ
34:01اسماعیلہ
34:05انہو کانا
34:07انہو کانا
34:10صادق الوعدی
34:12صادق الوعدی
34:15وکانا
34:16وقانا
34:18رسول النبی
34:19رسول النبی
34:23رزاک اللہ خیر
34:24بہت شکریہ
34:24ناظرین اس کے ساتھ
34:25ہمارے اس پروگرام کا وقت
34:26اپنے اختتام کو پہنچے
34:27یہ پروگرام
34:28جیسے آپ روزانہ
34:29علاوہ ہفتے تبار کے
34:30سپیٹ چار بجے سے
34:30لائے اور
34:31صبح سات بجے سے
34:31ریپیٹے لکاس میں دیکھا کرتے ہیں
34:33فیڈبیک سے ضرور
34:34آگاہ کیجئے گا
34:35زندگی نہیں
34:36تو انشاءاللہ
34:36کل سیم ٹائم
34:37آپ کی خدمت میں
34:37پھر حاضر ہوں گے
34:38اس وقت کے لئے
34:39آپ سے اجازت چاہیں گے
34:40پروگرام قرآن
34:41سنئے اور سنئے
34:42کہ میں اسپان محمد
34:43سوہیل رضا مجدی
34:44اور ایان ویکیو ٹی وی
34:45کی پوری ٹیم
34:46کو دیجئے اجازت
34:46اس دعا کے ساتھ
34:47کہ اللہ رب العالمین
34:48آپ کا
34:49ہم سب کا
34:50حامی و ناصر رہے
34:51السلام علیکم
34:52ورحمت اللہ
34:53وبرکاتہ
Comments

Recommended