Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 55)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Ya Allah, Allah
00:30wa'ala alihi wa'ashabihi wa'berik wa'as-salim
00:33محترم ناظرین wa'as-samعین
00:36ویوز and listeners
00:38السلام علیکم ورحمتاللہ وبرکاتہ
00:42پروگرام قرآن سنئے اور سنائے کے ساتھ
00:47آپ کا مذبان محمد سحیل رضا امجدی
00:51آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:54ناظرین سنن ابو دعوت کی حدیث پاک ہے
00:59حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ
01:03بیان فرماتے ہیں
01:05کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:09کہ تم لوگ راستوں میں بیٹھنے سے بچو
01:14لوگوں نے ارس کی
01:15یا رسول اللہ
01:16ہمیں اپنی بجالس سے مفر نہیں
01:20اور ہم بعض اوقات ضروری ہوتا ہے
01:24اور ہمیں کچھ ضروری امور پر گفتگو کرنی ہوتی ہے
01:28تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
01:30کہ پھر اگر تم نہیں مانتے
01:32تو راستے کا حق ادا کرو
01:35اس سے یہ معلوم ہو ناظرین
01:37کہ راستوں میں کھڑے ہو کر
01:39یا آنے جانے کا راستہ روک کر
01:43جو ہے وہ
01:44اس طرح کھڑے ہونا
01:46یہ ناپسندیدہ عمل ہے
01:47کہ کسی کا راستہ روکا جائے
01:50یا ٹریفک کا راستہ روکا جائے
01:51اور اس طرح کھڑے ہو کر
01:53آپ کو گفتگو کر رہے ہیں
01:55اور آنے جانے والوں کا خیال نہیں ہے
01:58وہ ڈسٹربنس کا شکار ہو رہے ہیں
02:00تو یہ ناپسندیدہ عمل ہے
02:02لیکن صحابہ کرام نے عرض کی
02:05یا رسول اللہ بعض اوقات بڑا ضروری ہو جاتا ہے
02:08تو ہم کیا کریں
02:09تو فرمائیں کہ پھر اگر تم نہیں مانتے
02:12اور ضروری ہو
02:13تو پھر راستے کا حق ادا کرو
02:15اسلام کتنا پیارا دین ہے
02:18جو ہمیں راستے کے حقوق ادا کرنے کا
02:21حکم ارشاد فرما رہا ہے
02:23تو عرض کی یا رسول اللہ
02:25راستے کا حق کیا ہے
02:27اب چند باتیں یہاں پر ناظرین
02:29حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:32نے بیان فرمائے
02:32وہ پانچ چیزیں ہیں
02:34نمبر ایک
02:35ایک تو یہ ہے کہ
02:37نگاہوں کو نیچے رکھنا
02:40یہ نہیں کہ ہر آنے والوں کو
02:42اپنی نگاہوں سے آپ دیکھ رہے ہو
02:45یا غیر محرموں کی طرف نگاہ کر کے
02:48نگاہوں کو گار رہے ہو
02:49یہ برکل منع ہے
02:51اور ظاہرے کے ناظرین
02:53یہ ناپسندیدہ عمل بھی ہے
02:56جائز بھی نہیں ہے
02:57تو اگر کہیں تمہیں
02:59راستے میں کھڑا ہونا پڑ جائے
03:00تو نگاہوں کو نیچے رکھنا
03:02نمبر دو
03:03کسی کو عیزہ نہ دینا
03:05یعنی آنے جانے والوں کا راستہ نہ رکھے
03:09یا وہاں سے سواری آ جا رہی ہیں
03:12ان کا راستہ نہ رکھے
03:14اور اگر کھڑا بھی ہونا ہے
03:16تو ایک سائٹ پر کھڑے ہو جاؤ
03:18یعنی آج کل کے دور میں
03:20یوں سمجھ لیجئے
03:21کہ تھوڑا سا جو فٹپات ہے
03:23اس کی بھی ایک سائٹ پکڑ لیں
03:24کیونکہ فٹپات بھی آنے جانے کا راستہ ہوتی ہے
03:27تو وہاں سے بھی
03:28تھوڑا سا بالکل سائٹ پر ہو کر
03:30اگر کھڑا بھی ہونا ہے
03:32تو کھڑے ہو جائے
03:32تیسرا
03:34سلام کا جواب دینا
03:36اور کوشش کریں
03:37کہ سلام میں پہل کریں
03:39ورنہ کوئی سلام کرے
03:40تو اس کا جواب دیں
03:41یہ راستے کا حق ہے
03:42نمبر چار
03:43نیکی کا حکم دینا
03:46راستے میں بھی
03:47اگر آپ دیکھتے ہیں
03:48کہ کوئی برا کام ہو رہا ہے
03:50تو آپ اگر
03:52اپنے ہاتھوں سے
03:54روک سکتے ہیں
03:55تو روکیں
03:56اگر آپ کا اختیار چلتا ہے
03:58ہاتھوں سے نہیں روک سکتے
04:01تو پھر مو سے روکیں
04:02زبان سے روکیں
04:03اگر روک سکتے ہیں
04:04ورنہ تیسرا درجہ یہ
04:06کہ کم از کم
04:07کم از کم
04:07منیمم یہ ہے
04:08کہ اپنے دل میں
04:10اسے برا جانے
04:11تو نمبر چار کیا ہے
04:13نیکی کا حکم دینا
04:14نمبر پانچ
04:15برائیوں سے روکنا
04:17کہ کہیں پر بھی آپ دیکھیں
04:19کہ مثال کے طور پر
04:21نماز کا ٹائم ہو گیا ہے
04:22تو آپ کا
04:24کوئی قریبی دوست ہے
04:25جو برا نہیں مانے گا
04:26فتنے کا اندیشہ نہیں
04:27تو اب اسے بھی نماز میں ساتھ لے لیں
04:29یا کوئی بھی اچھی بات
04:31کہیں پر بھی اچھی بات
04:32اگر آپ کو
04:33ناظرین
04:34اگر ذہن میں آتی ہے
04:36اور وہ اتھنٹک بات ہے
04:37تو اسے ایک اچھے انداز میں
04:39حکمت کے ساتھ
04:41دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں
04:42اور نمبر پانچ
04:44برائی سے روکنا
04:45کہیں پر برائی ہو رہی ہے
04:46تجھے صلی اللہ علیہ وسلم
04:47انہیں ارس کیا ہے
04:47کہ تین درجے ہیں
04:48ماننا کم از کم
04:50اپنے دل میں برا جانے
04:52اور وہاں کھڑے ہو کر
04:53تماشائی نہ بنے
04:55اللہ تعالی ہمیں
04:56راستے کے حقوق
04:57ادا کرنے کی
04:58توفیق نصیب فرمائے
04:59چلتے ہیں ناظرین
05:01آج کے سبق کی جانب
05:02ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:04وہ سورہ مریم
05:06اور سورہ مریم کی
05:07آیت نمبر ہے
05:0855
05:10آیت نمبر 55
05:11آج کے سبق میں شامل ہے
05:14فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:15باوضو ہو جائیں
05:16سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:18کلم پاک کو ساتھ رکھیں
05:19آج کا سبق نکالیں
05:20اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
05:22کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:24نوٹ ضرور فرما لیجئے
05:25آپ کے لئے چلتے ہیں
05:26آج کے اس پرگرام کے
05:27فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:29لغت القرآن
05:30یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:31پہلا سیگمنٹ ہے
05:32اور آئیے
05:33تعوض تسمیہ پڑھتے ہوئے
05:35آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
05:37اس سے وزکاتی پڑھیں گے
06:02وفقی صورت میں
06:02وزکاہ پڑھا جائے گا
06:04گولتا آخر میں
06:05دو چشمی ہاں سے چینج ہو جاتی ہے
06:07تو وزکاتی
06:09اور وقف میں
06:10وزکاہ پڑھیں گے
06:11سوات
06:11وقف مرخص کی شورٹ فرم ہے
06:13جس کا معنی یہ کہ
06:14بہتر یہ کہ
06:15رکا نہ جائے
06:16اور اگر رک گئے
06:17تو بہرحال
06:18رکنے کی رخصت موجود ہے
06:20یہ وقف مرخص کی
06:22شورٹ فرم ہے
06:23مردیان
06:24وفقی صورت میں
06:25مردیہ پڑھیں گے
06:26دو زبق کی ترمین
06:27وقف میں
06:28علف سے چینج ہو جاتی ہے
06:29کتنے کلمات ہیں
06:31آئیے دیکھتے ہیں ناظرین
06:32پہلا کلمہ ہے
06:33واو
06:33یہ واو
06:35کانا دوسرا
06:36یعمرو تیسرا
06:37اہلا چوتھا
06:39ہو پانچوا
06:39بی چھٹا
06:40اسولاتی
06:41ساتوا
06:43الزکاتی
06:44آٹھوا
06:44اندا نوان
06:46ربی دسوا
06:47مردی
06:48یا گیاروان
06:49کل یہاں
06:50گیارہ کلمات موجود ہیں
06:51ہر کلمے کو
06:52علیدہ
06:53پھر ملا کر پڑھتے ہیں
06:54بغور
06:55ملائسہ فرمائیں
06:56وَكَانَ
07:00يَأْمُرُ
07:02وَكَانَ يَأْمُرُ
07:05یعمرو میں
07:06حمزہ ساکن ہے
07:07جھٹکے کے ساتھ
07:08پڑھا جائے گا
07:08اور روہ پر پیشے
07:09روہ کو پر کر کے
07:11پڑھیں گے
07:11وَكَانَ يَأْمُرُ
07:14اَحْلَ
07:15اَلَيْدَهُ
07:16اَلَيْدَهُ
07:16ملا کر پڑھیں گے
07:17اَحْلَهُ
07:19بِ
07:20اَسْوَالَاتِ
07:22باقی نیچے زیر ہے
07:23اسے اَسْوالَاتِ
07:24کے ساتھ ملائیں گے
07:26درمیان میں
07:27اسے
07:27الیف اینی حمزہ
07:28کو حضف کیا جائے گا
07:29اور یہاں آگے
07:30وَاو
07:30پر زبر
07:32اسے
07:32اَزْزَقَاتِ
07:33کے ساتھ ملائیں گے
07:34درمیان میں
07:35اسے
07:35الیف اینی حمزہ
07:36کو حضف کیا جائے گا
07:37سوات اور
07:38زا یہ دونوں
07:39کی دونوں
07:40حروف شمسیہ
07:41میں سے ہیں
07:41حروف شمسیہ
07:42وہ حروف
07:43جن پر
07:44الیف لام آئے
07:44لیکن لام
07:45کو پڑھا
07:46نہ جائے
07:46لام کا
07:47ساؤن نہیں ہوگا
07:48بلکہ
07:49حروف شمسیہ
07:50جو ہوں گے
07:51ان کا ساؤن ہوگا
07:52جیسے
07:52بِالسَوْلَاتِ
07:54وَالْزَقَاتِ
07:55غلط
07:55بِالسَوْلَاتِ
07:57وَالْزَكَاتِ
07:58اور یہاں
07:59رکیں گے
08:00تو وَالزَقَا
08:01پڑھیں گے
08:01کاف کھڑا زبرکا
08:03اور کاف علیف زبرکا
08:04دونوں طریقوں سے
08:05پڑھنا درست ہے
08:06وَكَانَ
08:08وَكَانَ
08:10عِنْدَ
08:11عِنْدَ
08:12میں نونساکن
08:13اس کے بعد
08:14دال آ رہا ہے
08:15تو ناظرین
08:16حروف اخفا میں سے ہے
08:17تو نونساکن
08:18کو اخفا کے ساتھ
08:19پڑھا جائے گا
08:19اخفا کہتے ہیں
08:20ناک میں آواز
08:22لے جا کر
08:22گنگنانا
08:23عِنْدَ
08:24رَبِّ
08:25عَلَيْدَ
08:26ہی عَلَيْدَ
08:27مِلَا کر پڑھیں گے
08:28رَبِّ ہی
08:29رَو پر زبر ہے
08:30رَو کو پر کر کے
08:31پڑھیں گے
08:32رَبِّ ہی
08:34مَرْضِيَن
08:36رَو سَاکِن
08:37مَا قَبْل مِن پر زبر
08:38رَو سَاکِن
08:38کو پر کر کے
08:39پڑھا جائے گا
08:40مَرْضِيَن
08:41یہاں وقف کریں گے
08:43تو مردیا پڑھیں گے
08:45ناظرین
08:46اب چلتے ہیں
08:47کلمات کی
08:47لغت اور گرامر
08:49کے ادبار سے
08:49تحقیق و ترجمہ
08:50کی جانے
08:51سب سے پہلے
08:52جو آج کا
08:53سبق ہے
08:53ہم وہ لکھیں گے
08:54پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:55اسمہ
08:56افعال غروف کون سے
08:57ان کی نشان دہی
08:58کی جائے گی
08:59تحقیق و ترجمہ
09:00بھی ایس کریں گے
09:00قرآن اور اردو
09:01کے حوالے سے
09:02کہ وہ کلمات
09:03جو عام ترپر
09:04قرآن میں پڑھتے ہیں
09:05اردو میں بھی
09:06یوس کی جاتے ہیں
09:07ان کی بھی
09:07نشان دہی ہوگی
09:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:10وَكَانَ
09:14يَأْمُورُ
09:22اَهْلَهُ
09:34بِالصَّلَاةِ
09:41وَالزَّكَاةِ
09:52وَكَانَ
10:06عِند
10:12رَبِّهِ
10:17مَرْضِيَةِ
10:24یہ آیت نمبر ہے
10:37ففٹی فائف
10:38سب سے پہلے ناظرین
10:40یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
10:41کہ اسماع کتنے ہیں
10:42کون کون سے ہیں
10:43تو پہلا اسم ہے
10:45احل
10:45دوسرا ہے
10:49ہو زمیر
10:50تیسرا ہے
10:52السولات
10:53اور چوتھا ہے
10:56الزکا
10:57پانچوا
10:59اندہ
11:00چھٹا
11:01رب
11:02یہ زمیر
11:03تو یہاں نمبر دو آئے گا
11:05اور ساتھوہ ہے
11:07مرْضِيَةِ
11:08کل سات اسماع موجود ہیں
11:11پہلا ہے
11:12احل
11:14دوسرا ہے
11:22ہو زمیر
11:23اور ہی زمیر
11:24اور تیسرا ہے
11:32اور چوتھا ہے
11:45الزکا
11:47اور
12:01پانچوا ہے
12:03اندہ
12:05چھٹا ہے
12:11رب
12:11ساتوا ہے
12:17مرْضِيَةِ
12:19ناظرین یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
12:29کہ سات اسماع ہیں
12:32اب ہم دیکھتے ہیں
12:33کہ افعال کتنے ہیں
12:34کون کون سے ہیں
12:35کانا پیلا فیل ہے
12:37یا مرو دوسرا
12:40اور یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
12:44تو دو افعال ہیں
12:45کانا
12:46اور
12:50یا مرو
12:51اور اب ہم دیکھتے ہیں
12:59ناظرین
12:59کہ حروف کتنے ہیں
13:00کون کون سے ہیں
13:01تو پہلا حرف
13:03واو
13:04بی
13:08یہاں نمبر ایک آئے گا
13:11یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
13:13تو دو حروف ہیں
13:14واو
13:16اور نمبر دو بی
13:20ناظرین و سامعین
13:22آپ دیکھ سکتے ہیں
13:23کہ سات اسماع
13:25دو افعال
13:25دو حروف
13:26تو کل ملا کر
13:27گیارہ کلمات ہیں
13:29انشاءاللہ مزید
13:37پروگرام کو آگے بڑھاتے ہیں
13:38لیکن ہمیں جانا ہوگا
13:39بریک کی جانب
13:40ملقات ہوگی
13:41مختصر سے
13:41بریک کے بعد
13:42ویلکم بیک ناظرین
13:44و سامعین
13:45چلتے ہیں آج کے
13:46پروگرام کی جانب
13:47اور
13:47یہاں پر آپ دیکھیں
13:48ناظرین
13:49سب سے پہلے
13:50ہم اسما کی بات کرتے ہیں
13:52تو
13:53پہلا اسم ہے
13:54اہل
13:55اہل
13:56کہتے ہیں
13:56گھر والوں کو
13:58اہل
13:58گھر والے
13:59یہ میرے اہل ہے
14:00اہل ہیں
14:01یہ میرے اہل خانہ ہے
14:03تو خانہ جو ہے
14:04وہ
14:04ظاہرے کے
14:05اس کا معنی ہے گھر
14:07اہل خانہ
14:08گھر والے
14:09تو
14:09اس کی جماعتی
14:10آہال
14:11آہل
14:12آہال
14:13اور آہلون
14:14تو آہل
14:15ایک گھر والا
14:17یعنی ایک گھر والی
14:18یا بہت سے بچے بھی ہوں
14:19گھر والے بھی ہوں
14:20تو پھر آہل بھی
14:21استعمال کیا جاتا ہے
14:23ناظرین
14:24اسی لیے
14:24حضور نبی کریم
14:28والے ہیں
14:28یعنی آپ کی
14:29ازواج مطاہرات
14:31اور پھر اس کے ساتھ
14:32آپ کی
14:33صاحبزادیاں
14:34اور پھر
14:34مولا علی المتدہ
14:36رضی اللہ تعالی عنہ
14:37حسین کریمین
14:38ردوان اللہ
14:39علیہما
14:40تو ان کو
14:41اہل بیت
14:42کہتے ہیں
14:43ان کو
14:44اہل بیت
14:45کہتے ہیں
14:45کہ گھر والے
14:46اور خاص طور پر
14:47پھر پنجتن کی
14:48جہاں پر بات آتی ہے
14:49تو پھر
14:49سیدہ خاتون جنت
14:51مولا علی المتدہ
14:52رضی اللہ عنہما
14:54اور حسین کریمین
14:55رضی اللہ عنہما
14:56مراد ہوتے ہیں
14:57اور حضور نبی کریم
14:58علیہ السلام
14:59یہ پنجتن
14:59کہلاتے ہیں
15:00تو اہل
15:01عام طور پر
15:02ہم اردو میں
15:03بھی استعمال کرتے ہیں
15:04اس کے بعد ہے
15:05ہو
15:06ہو بھی ہے
15:07اور ہی بھی ہے
15:08اہلہو
15:08اور رب بھی ہی
15:09تو ہو
15:10واحد
15:10مذکر غائب کی
15:11ضمیر ہے
15:12واحد
15:13مذکر غائب کی ضمیر
15:14متصل ہو
15:15تو ہو کی شکل میں
15:16ہوتی ہے
15:16اور بعض اوقات
15:17ہی کی شکل میں ہوتی ہے
15:19جب ہم کہتے ہیں
15:20ہو
15:20تو پیش
15:21الٹا پیش
15:21دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:23جب ہم کہتے ہیں
15:23ہی
15:23تو زیر کھڑی زیر
15:25دونوں مراد ہو سکتے ہیں
15:26اور منفصل ہو
15:27تو ہوا کی شکل میں ہوگی
15:29ہوا
15:29ہو یہ ہی
15:30اس کا معنی ہوگا
15:31وہ
15:32اس
15:32اس
15:33اس کے بعد ہے
15:34سولات
15:35سولات کا
15:36معنی یہاں پر
15:37نماز کے ہے
15:38اور ناظرین
15:39یاد رکھیں کہ
15:40سولات کا معنی
15:42رحمت کے بھی آتا ہے
15:43اور معنی میں بھی آتا ہے
15:44لیکن یہاں پر
15:45اس کا معنی ہے
15:46سولات
15:46یعنی نماز
15:47سولوات
15:48اس کی جمع ہے
15:50سولات
15:51ایک نماز
15:51سولوات
15:52بہت سی نمازیں
15:53اقیم
15:54اقیم سولات
15:56نماز کو قائم کرو
15:57اور پھر حافظ
15:59علیہ السلواتی
16:00کے نمازوں پر
16:02محافظت
16:03اختیار کرو
16:03یعنی
16:04ان کی حفاظت کرو
16:05تو ناظرین
16:06یہ سولات
16:07عام طور پر
16:07اردو میں
16:08ہم استعمال کرتے ہیں
16:09میں نے کہنا
16:12کہ
16:12یہ کئی معنی میں
16:14آتا ہے
16:15جیسے ہم کہتے ہیں
16:15صلاة والسلام
16:16تو وہاں پر
16:17درود اور رحمت
16:18مراد ہے
16:18لیکن یہاں پر
16:19صلاة نماز
16:20مراد ہے
16:21زکاة
16:22اس کا معنی ہے
16:23جو ہے وہ
16:24زکاة کے ہے
16:25اور یاد رکھے
16:26ناظرین
16:26کہ زکاة کا
16:27اگر لغوی معنی
16:29دیکھا جائے
16:29تو یہ پاکیزگی
16:31کے معنی میں ہے
16:31پاک کرنے کے
16:32معنی میں ہے
16:33تو زکاة
16:34جب بندہ مومن
16:35صاحب نساب
16:38سال میں
16:39ایک مرتبہ
16:39زکاة نکالتا ہے
16:41تو گوئے
16:42کہ وہ اپنے
16:42مال کو
16:43مال سے
16:44میل نکالتا ہے
16:45مال کو
16:45پاک کرتا ہے
16:46اسی لئے ناظرین
16:47زکاة چونکہ
16:48مال کا میل ہوتا ہے
16:49اسی لئے
16:50اہلِ بیت پر
16:51حضور نبی کریم
16:52علیہ السلام
16:53یعنی سادات
16:54ان کی جو
16:55اولاد ہیں
16:55گھر والے
16:56یعنی سادات پر
16:57وہ زکاة
16:58نہیں لے سکتے
16:59کیونکہ یہ مال کا
17:00میل ہوتا ہے
17:00اور میں
17:00یہ کہوں گا
17:03کہ ناظرین
17:09لیکن ہمیں خود
17:11پتہ کرنا چاہیے
17:12کہ ان کو
17:13کچھ ضرورت ہو
17:14تو ہمیں خود
17:15ان کے ساتھ
17:15اگر ہماری استطاعت ہے
17:16تو ہمیں ان کے ساتھ
17:18تعاون کرتے دینا چاہیے
17:19اور یہ بہت
17:19ثواب کی بات ہے
17:21عام غریبوں کے ساتھ
17:22بھی تعاون کرنا
17:23ثواب کی بات ہے
17:23لیکن جب سادات ہوں
17:24تو پھر کیا ہی بات
17:25اس میں کئی واقعات بھی ہیں
17:27تو زکاة بھی
17:28عام طور پر
17:29ہم اردو میں
17:29استعمال کیا کرتے ہیں
17:31اور اس کے بعد
17:32آپ دیکھیں
17:33اندہ
17:33اندہ کا معنی ہے
17:34پاس
17:35رب کا معنی ہے
17:36پرورش کرنے والا
17:37پالنے والا
17:38اور ناظرین
17:39یہ عام طور پر
17:40ہم اردو میں بھی
17:41استعمال کرتے ہیں
17:42ہم کہتے ہیں
17:42یا رب میری حاجات
17:43کو پورا فرما
17:44پھر اس کے بعد
17:46مردیین
17:47مردیین
17:48مردی
17:49مردیین
17:51یہ ناظرین
17:52مردیین بھی ہو سکتا ہے
17:54مردیین بھی ہو سکتا ہے
17:56مردیین بھی ہو سکتا ہے
17:57یہ عامل پر
17:58depend کرتا ہے
17:59یا عامل نصب کا
18:00تقاضی کرتا ہے
18:01تو مردیہ ہے
18:01اس کا معنی ہے
18:02پسندیدہ
18:03اس کا معنی ہے
18:04پسندیدہ
18:05اچھا یہاں پر
18:06آپ دیکھیں
18:07اگر اس کو
18:08نصب ہٹا دیئے چاہے
18:09تو مردی بنتا ہے
18:10نا مردی
18:10اچھا اسی کو
18:12اردو میں لے جائیں
18:12دوت کو زواد کر دے
18:14تو مردی بنتا ہے
18:15ہم کہتے ہیں میری مردی
18:16یعنی میری جو پسندیدہ
18:17بات ہوگی
18:18وہ میں کروں گا
18:18تو یہ عام طور پر
18:20ہم اردو میں بھی
18:20استعمال کرتے ہیں
18:22اب آجائے ناظرین
18:24افعال کی چانب
18:25کانا فعل ناکسہ ہے
18:26فعل ماضی معروف
18:27سیغہ واحد
18:28مذکر غائب
18:29اس کا معنی ہے
18:30وہ تھا یا وہ ہے
18:31اسے فعل ناکس
18:31اس لیے کہتے ہیں
18:32کہ فعل کی تمام خصوصیات
18:34اس میں نہیں پائی جاتی ہیں
18:35کچھ اسم کی بھی
18:36خصوصیات پائی جاتی ہے
18:37جیسے اسم
18:37مبتدہ اور خبر بنتا ہے
18:39تو یہ فعل
18:39اپنے اسم اور خبر
18:40کو چاہتا ہے
18:41اس کا معنی
18:42وہ تھا یا وہ ہے
18:43یا مروف
18:43فعل مضارع معروف
18:44سیغہ واحد
18:45مذکر غائب
18:46اس کا معنی ہے
18:46وہ حکم دیتا ہے
18:48یا وہ حکم دے گا
18:49اچھا اب یہاں پر
18:50میں بتاؤں
18:50یہ فعل ناکس نہیں ہے
18:52سوری
18:52یہ فعل ناکس نہیں
18:54کیونکہ جب یہ فعل
18:54مضارع پر داخل ہوتا ہے
18:56تو پھر ناظرین
18:57یہ مضارع کو
18:58ماضی استمراری
19:00کے معنی میں لے جاتا ہے
19:00تو کانا یا مروف
19:01کا معنی کیا ہوگا
19:02کہ وہ حکم دیتا تھا
19:04وہ حکم دیتا تھا
19:06اب آئیے حروف کی جانب
19:07وہ کا معنی ہے
19:08اور
19:08اور بی جو ہے
19:09یہ ساتھ
19:10مدد تعاون
19:11عوض کے معنی میں ہوتا ہے
19:12یہاں پر ساتھ کے معنی میں ہے
19:14یا کا کے معنی میں بھی
19:15ہو سکتا ہے
19:16ناظرین
19:17سات اسمہ
19:18دو افعال
19:19دو حروف
19:19گیارہ کلمات ہیں
19:20گیارہ کلمات میں
19:21کل پانچ کلمات
19:23ایسے ہیں
19:23جو بالعموم
19:24ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:31مرزی
19:32آئیے حروف کو
19:33آپس میں ملا کر
19:34کلمات کو
19:36آپس میں ملا کر
19:37جملہ کلام
19:37یا آیت
19:38کیسے بنا کرتے ہیں
19:39تو ملازہ فرمائیں
20:01آئیے ناظرین چلتے ہیں
20:21تلاوت کی جانب
20:22سب سے پہلے
20:22ہم تلاوت کریں گے
20:23تفتیل کے ساتھ
20:24سمات فرمائیے
20:25اعوذ باللہ
20:29من الشیطان الرجیم
20:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:42اب ہم پڑھیں گے
21:09حضر کے ساتھ
21:10جیسے نمازی طرح
21:11بھی میں آپ سنتے ہیں
21:11یا پڑھتے ہیں
21:13اب ہم پڑھیں گے
21:25تجویر کے ساتھ
21:26جس طرح فرز
21:27مازوں میں
21:27آپ سنتے ہیں
21:28یا پڑھتے ہیں
21:29وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ وَكَانَ عِندَ رَبِّهِ مَرْضِيًّا
21:43آمَنْتُ بِاللَّهِ
21:44بِاللَّهِ صَدَقُ اللَّهُ
21:46تلاوت مکمل ہوئی
21:48ہمارے اس برگرام کا
21:49فرسٹ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا
21:50آئیے چلتے ہیں
21:51سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
21:53تفہیم القرآن
21:54یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:55سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
21:57حرف بحرف
21:57لفظ بلفظ
21:58ترجمہ کی جانب
21:59وَا اور کَانَ تَا
22:01يَأْمُرُو حُکُم دیتا
22:03کَانَ يَأْمُرُو وَحُکُم دیتا
22:05تھا اَحْلَا گھر والوں
22:07کو ہُو اپنے بھی
22:08کَا
22:09السَّلَاةِ نَمَاس
22:10وَا اور
22:11الزَّكَاةِ زَكَاة
22:12وَا اور
22:13کَانَ
22:13وہ تھا
22:15اندہ پاس
22:16ربی رب ہی
22:18اپنے مرضی
22:19یا پسندیدہ
22:20ناظرین و سامعین
22:21یہ حرف بحرف
22:23لفظ بلفظ
22:24ترجمہ
22:24اور
22:25اب آئیے
22:26چلتے ہیں
22:27آسان فہم
22:28با محاورت
22:29ترجمہ کی جانب
22:29کَانَ يَأْمُرُو میں جو کَانَ ہے
22:31تو وہ ہم نے بتا چکے ہیں
22:32اور
22:32یا کَانَ عِنْدَ رَبِّ
22:33یہاں پر جو کَانَ ہے
22:34یہ فیلے ناکس ہے
22:36اب آئیے ناظرین
22:37آسان فہم ترجمہ
22:38ہم پیش کرتے ہیں
22:39وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ
22:43اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکاة کا حکم دیتے تھے
22:56اور وہ اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ تھے
23:00ناظرین و سامعین
23:01یہ آسان فہم با محاورت الجمع
23:04اب آئیے چلتے ہیں
23:05تفسیر کی جانب
23:06تو تفسیر ناظرین آج ہم ارس کر رہے ہیں
23:09آیت نمبر
23:0954 اور پھر اس کے بعد ہم
23:1355 کی طرف آئیں گے
23:15آیت نمبر 54 54 میں
23:17اب یہاں پر اسماعیل علیہ السلام کا ذکر
23:20شروع ہو رہا ہے
23:21اس سے پہلے موسیٰ علیہ السلام کا ذکر تھا
23:24اچھا اب یہاں پر ناظرین
23:27موسیٰ علیہ السلام کی ذکر میں
23:28یہ بھی فرمایا کہ وہ مخلص تھے
23:30یا مخلص تھے
23:31اور وہ رسول نبی تھے
23:33ہم نے ان کو
23:34تور کی دھائیں جانب سے ندا کی
23:37ہم نے انہیں قربتہ فرمایا
23:38راستار بنایا
23:39اور ہم نے اپنی رحمت سے ان کو
23:41ان کے بھائی حارون
23:42جو ہے وہ
23:44نبی اطاف فرمائے
23:45اس کے بعد اسماعیل علیہ السلام کا ذکر ہے
23:47کہ وذکر فیل کتاب اسماعیل
23:49انہو کانا صادق الوعدی وکانا وصول النبیہ
23:53اور آپ اس کتاب میں
23:55اسماعیل کا ذکر کیجئے
23:57وہ سچے وعدے والے
24:00اور رسول نبی تھے
24:02ناظرین و سامعین
24:03اب یہاں پر آپ دیکھیں
24:05اس آیت میں اسماعیل علیہ السلام کی
24:09کئی صفات کا ذکر فرمایا گیا
24:12اور ساتھ میں آپ دیکھیں آیت نمبر پچپن میں
24:14چونکہ ذکر ایک ہی ہے
24:16ایک ہی شخصیت کا ہے
24:17وَقَانَ يَأْمُرُ أَحْلَهُ بِسْصَلَاتِ وَالزَّكَاءِ
24:20وَقَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْتِيَّا
24:22وہ اپنے گھر والوں کو نماز
24:23اور زکاة کا حکم دیتے تھے
24:26اور اپنے رب کے نزدیک پسندیدہ تھے
24:28اب ناظرین
24:31جو اسماعیل علیہ السلام کی صفات ہیں
24:35کئی صفات کا ذکر کیا گیا
24:37تو اس میں مفصلین جو فرماتے ہیں
24:39نمبر ایک
24:40اسماعیل علیہ السلام صادق الوعد تھے
24:44یعنی وعدے کے سچے تھے
24:46یہ بھی ہو سکتا ہے
24:47کہ اس کا تعلق
24:48اس وعدے کا تعلق اللہ کے ساتھ ہو
24:50یعنی اللہ تعالیٰ کے احکامات کی اطاعت میں
24:53وہ انتہائی صادق تھے
24:55اور نمبر دو
24:57وہ لوگوں سے جس بات کا وعدہ کرتے تھے
25:00اس کو پورا کرتے تھے
25:02اور یہاں پر ابن عباس صدی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں
25:06کہ انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے
25:07ایک جگہ ملنے کا وعدہ کیا تھا
25:09وہ وہاں پر نہیں آیا
25:11تو کہتے ہیں کہ آپ نے
25:12ایک سال تک اس کا انتظار کیا
25:15ایک سال تک
25:17اور عبداللہ بن عبی الحمسہ بیان کرتے ہیں
25:20کہ میں نے باسس سے پہلے
25:21کوئی چیز نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فروخت کی
25:25اور آپ کا کچھ بقایا
25:28آپ علیہ السلام کو کچھ بقایا
25:29میں نے پاس لے گیا
25:30میں نے آپ سے وعدہ کیا
25:31کہ میں آپ کے پاس اسی جگہ آؤں گا
25:32کہتے ہیں میں بھول گیا
25:34مجھے تین دن بعد یاد آیا
25:37تو میں فوراں وہاں پر آیا
25:38تو آپ علیہ السلام
25:40اسی جگہ میرا انتظار فرما رہے تھے
25:43آپ علیہ السلام نے فرمایا
25:44یہ شخص
25:45تو نے مجھے بہت مشکل میں ڈالا
25:47میں تین دن سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں
25:50تو ناظرین اس کا مطلب کیا ہوا
25:52کہ جتنے بھی انبیاء ہیں
25:53وہ سب کے سب وعدے کے سچے
25:56اپنی باتوں میں سچے
25:58اور خاص طور پر پھر
25:59ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
26:01جس طرح ابھی ہم نے بتایا
26:03کہ تین روز کے بعد وہ آیا
26:04تو میرے آقا علیہ السلام
26:06کو انتظار کرتے ہوئے پایا
26:08کہ میں تین دن سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں
26:10تو ہمیں بھی چاہیے
26:11کہ جب ہم بات کریں
26:12تو خیال کریں
26:14کہ یہ بات ہم پورا کر سکتے
26:15اس بات کو ہم پورا کر سکتے ہیں
26:17یا نہیں کر سکتے
26:18نہیں کر سکتے
26:18صاف منع کیجئے حکمت کے ساتھ
26:20نہیں کر سکتے ہیں
26:21اور آپ نے کہہ دیا
26:22وعدہ کر لیا
26:23اس کو پھر حد تل امکان
26:25حد تل وسا
26:26نبھانے کی کوشش کیجئے
26:28کہ جو ہم وعدے کرتے ہیں
26:30اس کے مطالق
26:30ان الاغدہ کانا مسئولہ
26:32روز قیامت ان وعدوں کے مطالق
26:34ہم سے سوال کیا جائے گا
26:36حضرت اسماعیل علیہ السلام کی
26:38تیسری صفت یہ بیان فرمائی
26:40کہ وہ رسول نبی ہیں
26:41اور رسول نبی کی تفسیر
26:43ہم اس سے پہلے
26:44ارس کر چکے ہیں ناظرین
26:46اور اسماعیل علیہ السلام
26:47قوم جرہم کی طرف رسول تھے
26:50چوتھی صفت یہ بیان فرمائی
26:52کہ وہ اپنے گھر والوں کو
26:53نماز اور زکاة کا حکم دیتے تھے
26:56آحل سے مراد
26:57یا تو وہ لوگ ہیں
26:58جن کو تبلیغ کرنا
27:00ان پر واجب تھا
27:02تو اس میں ان کی امت بھی داخل ہے
27:03اور یہ اس صورت میں ہے
27:05کہ جب نماز اور زکاة سے
27:06فرض
27:07نماز اور فرض زکاة کا ارادہ کیا جائے
27:10اور ایک قول یہ ہے
27:11کہ آحل سے مراد
27:12ان کے آل خانہ ہیں
27:14اور وہ ان کو نفلی نماز
27:16اور نفلی صدقات
27:17ادا کرنے کا حکم دیا کرتے تھے
27:19اور گھر والوں کا خصوصیت کے ساتھ
27:22اس لیے ذکر ہوا
27:23کہ انسان پر لازم ہے
27:25کہ سب سے پہلے
27:26وہ اپنے گھر والوں کی اصلاح کرے
27:28پھر اس کے بعد
27:29پورے ملک کی
27:30اور پوری قوم کی اصلاح کی کوشش کرے
27:33آج ہمارا معاملہ یہ ہے
27:35کہ دوسروں کو نصیحت کرتے نہیں تھکتے
27:38لیکن جب ناظرین
27:40گھر کو دیکھا جائے
27:42تو وہاں پر پھر کوئی نصیحت بھی نظر نہیں آتی
27:45اور کچھ
27:46یوں سمجھ لیں
27:49کہ جو دینی معاملات ہیں
27:50وہ بالکل نظر نہیں آتے
27:52لیکن دوسروں کو نصیحت کرتے نہیں تھکتے
27:54دوسروں کے بچے چاہے
27:56کیسے بھی اچھے ہوں
27:57لیکن ان میں ہمیں خامیہ نظر آتی ہیں
27:59لیکن ہمارے بچے
28:00اگر خدا نہ خاصتہ
28:01کسی برائی میں ملوث ہیں
28:02تو ہمیں اپنا بچہ
28:03بلکل ستھا نظر آتا ہے
28:04انشاءاللہ مزید گفتو کرتے ہیں
28:06لیکن ہمیں جانا ہوگا
28:07بریک کی جانب
28:08ملاقات ہوگی
28:08مختصر سے بریک کے بعد
28:10ویلکم بیک ناظرین
28:12و سامعین
28:12تفسیر کو ہم یہی مکمل کرتے ہیں
28:15کیونکہ ہمیں کالز لینی ہیں
28:16اور اس کے ساتھ
28:17ہمارے اس برگرام کا
28:18سیکنڈ سیکمنٹ کمپلیٹ ہوا
28:19چلتے ہیں
28:20ثرڈ اور لاسٹ
28:21سیکمنٹ کی جانب
28:22قرآن
28:22سب کے لئے
28:23یہ سیکمنٹ
28:24آپ کا سیکمنٹ ہے
28:25دنیا بھر سے
28:26آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
28:27اس کے لئے پر
28:27نمبرز ڈسپلے ہیں
28:28آپ کا تعلق پاکستان
28:29پاکستان سے
28:30بھار دنیا کی کسی خطے
28:32کسی مرسے
28:32اٹھائیے اپنے فون
28:33سٹائل کیجئے
28:34نمبرز کو
28:34جوائن کیجئے
28:35ہمارے اس برگرام کو
28:36دیکھتے ہیں
28:37اس وقت لائن پر
28:37ہمارے ساتھ کون ہیں
28:38السلام علیکم
28:40والیکم
28:41سلام علیکم
28:41صحیح والسے
28:42جی
28:43سبق و تجمع سنائیے
28:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
28:48وَقَانَا يَعْمُرُ
28:50آلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَةِ
28:54وَالزَّكَةِ
28:55وَالزَّكَةِ
28:57وَالزَّكَةِ
28:59وَقَانَا إِنَّا رَبِّهِ مَرْبِيَّا
29:03جزاک اللہ خیر
29:05چلتے ہیں ناظرین
29:06نیکس کولر کی جانب
29:07السلام علیکم
29:08والیکم
29:09السلام علیکم
29:10جی کہاں سے
29:11سنائیے
29:13اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
29:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
29:21وَقَانَ يَعْمُرُ
29:23اَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَةِ
29:28وَقَانَا إِنَّا رَبِّهِ مَرْدِيَّا
29:32ترجمہ
29:33اور وہ اپنے گھر والوں
29:35وہ نماز و زکار کا حکم دیتے تھے
29:37اور وہ اپنے رب کے نزدید پسندیدہ تھے
29:40جزاک اللہ خیر
29:42ناظرین چلتے ہیں
29:43اگلے کولر کی جانب
29:44السلام علیکم
29:45السلام علیکم
29:47سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جی
29:49کہاں سے
29:50اے حضر آبات علیہ دربات کا رہا
29:53جی سنئیے بیٹا
29:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
30:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:05وَقَانَ يَعْمُرُ آلَا
30:10ایک منہ میں پڑھتا ہوں
30:12میں پڑھتا ہوں
30:12دیکھو آپ
30:13بلکل سیدھی طریقے سے پڑھو
30:16ٹھیک ہے نا
30:17اس طرح
30:17ایسا نہیں پڑھو
30:19ترجنا لگائیں
30:20بلکل نورملی طریقے سے پڑھیں
30:21پڑھیں آپ
30:22وَقَانَ يَعْمُرُ
30:26نہیں نہیں
30:27صحیح نہیں پڑھے آپ
30:28وَقَانَ يَعْمُرُ
30:30وَقَانَ يَعْمُرُ
30:33اَهْلَهُ
30:34میں پڑھ رہا ہوں نا
30:35آپ پھر دور آئیے
30:36اَهْلَهُ
30:38بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ
30:43بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ
30:46نہیں میں پڑھ رہا ہوں نا بیٹا
30:48وَالزَّكَاةِ
30:50وَقَانَ عِنْدَ رَبِّهِ
30:55وَقَانَ عِنْدَ رَبِّهِ
30:58مَرْضِي
30:59مَرْضِي
31:02اس طرح میں نے توڑ کر پڑھا ہے
31:03آپ کو
31:04اسی طریقے سے ایک ساتھ ملا کر
31:06آپ پریکٹس کرنا
31:06آپ کا پڑھنا بلکل صحیح ہو جائے گا
31:08انشاءاللہ
31:09السلام علیکم
31:09وَالیکم السلام
31:12جی کہاں سے
31:14سنائی ہے
31:16سنائی ہے
31:17اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:28بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحمن الرحیم
31:33وَقَانَ يَأْمُرْ
31:38وَقَانَ يَأْمُرْ وَحْلَهُ بِالسَّلَاةِ وَالزَّكَهَ
31:41مَرْضِيَّةِ
31:42جزاکاللہ وخیر
31:43السلام علیکم
31:44السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:47جی کہاں سے
31:47سنائیے
31:49اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:00وَقَانَ يَأْمُرْ وَحْلَهُ بِالسَّلَاةِ وَالزَّكَهَ
32:06وَقَانَ إِنْدَا رَبِّهِ مَرْضِيَّةِ
32:12ترجمہ
32:12اور وہ اپنے گھر والوں کو
32:14نماز اور زکاة کا حکم دیتے تھے
32:15اور وہ اپنے رب کے نزدیک پسند دیدہ تھے
32:18جزاکاللہ وخیر السلام علیکم
32:20وعلیکم السلام
32:22جی کہاں سے
32:23انکل جی بریشتان دے والا سنائیے سنائیے بٹا
32:26جی
32:27اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
32:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:36وَقَانَ يَأْمُرُ اَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ
32:44وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيَّةِ
32:48ترجمہ
32:50اور وہ اپنے گھر والوں کو
32:52نماز اور زکاة کا حکم دیتے تھے
32:55اور وہ اپنے رب کے نزدیک پسند دیدہ تھے
32:58رزاک اللہ خیر
32:59السلام علیکم
33:00علیکم السلام
33:01جی کہاں سے
33:02مہیدہ واسا حسین وات کرو
33:04سنئیے بٹا
33:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:11وَكَانَ يَعْمُرُ اَحْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ
33:20وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيَّةِ
33:26اچھا آپ نے پڑھا وَكَانَ
33:28اِن دَرَبِّ وَكَانَ
33:29پھر آپ نے سانس توڑا
33:30لیکن وہی سے جلدے بنے آپ
33:32اگر آپ کا سانس ٹوٹ رہا تھا
33:34تو آپ وزدقاة پر رکھ جاتے
33:35اور پھر آگے سے پڑھ لیتے
33:36کیونکہ یہاں رکھنے کی اجازت ہے
33:38تو یہ ذرا خیال رکھیں ٹھیک ہے
33:39اور دوسرا میں آپ کو بار بار کہہ رہا ہوں
33:41سادے طریقے سے جتنا پڑھیں گے
33:43اتنا انشاءاللہ آپ کا پڑھنا اچھا ہوگا
33:45السلام علیکم
33:47وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
33:48جی کوندر کہاں سے
33:49جی ہی نا فیصلہ بات سے
33:51سنائیے بیٹا
33:52جی
33:53اعوذ باللہ من الشیطون الرجیم
33:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:03وَكَانَ يَأْمُرُ أَهْلَهُ بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ
34:09وَكَانَ يَأْمُدَا وَبِّهِ مَوْدِيَّا
34:15جزاک اللہ خیر
34:17ناظرین و سمعین
34:18اس کے ساتھی
34:19امار اس پروگرام کا وقت
34:20اپنے اختتام کو پہنچا
34:22یہ ایک پروگرام جسے
34:23آپ لوزانہ
34:24علاوہ ہفتے اور اتوار کے سپہر
34:26چار بجے سے لائے
34:27اور پاکستانی وقت کے مطابق
34:28صبح سات بجے سے
34:29ریپٹی ریکاس میں دیکھا کرتے ہیں
34:31فیڈبیک سے ضرور اگاہ کیجئے گا
34:33www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:38اور ناظرین یہ پروگرام
34:40یوٹیوب پر دیکھنا چاہیں
34:41تو اس پروگرام کے نام کے ساتھ
34:42ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:43اس پروگرام سے مستفیز ہو
34:45اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:47یاد رہے ناظرین
34:48کہ خزشتہ شب شب برات تھی
34:50اور آج اس کا دن ہے
34:51نبی علیہ السلام نے فرمایا
34:53کہ جب نر شعبان المعظم کی شب ہو
35:02ترات قیام کرو
35:04یعنی عبادت کرو
35:05دن کو روزہ رکھو
35:06تو ناظرین بہت سے لوگوں نے روزہ رکھا ہوگا
35:08نفی روزہ ہے
35:09لیکن آپ اپنی دعا میں افطار کے وقت
35:11ہمیں یاد رکھیے گا
35:12اور انشاءاللہ ہم سے ہو سکا
35:14تو آپ کو دعا میں یاد رکھیں گے
35:15اللہ تعالیٰ آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر رہے
35:18انشاءاللہ پھر
35:19کل ملاقات ہوگی اسی پروگرام میں
35:21اس وقت کے لئے ناظرین آپ سے اجازت چاہیں گے
35:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments