00:00Douserوں کی پرواہ کرتے کرتے ہم اکثر خود کو بھول جاتے ہیں
00:03ہم بھول جاتے ہیں ہم خود کیا چاہتے ہیں
00:06ہمیں کیا پسند ہے اور کیا نہیں پسند
00:08پر دیکھا جائے تو زیادتی ہم اپنے ساتھ کر رہے ہیں
00:11لوگوں کو خوش کرنے کے لاکھ جتن کر لیں
00:14اپنا آپ فراموش بھی کر لیں
00:16اور اپنا سب کچھ بھی ان کے لیے بدل دیں
00:19تب بھی وہ خوش نہیں ہوتے
00:21مان لیجئے کہ ہمیں سب سے زیادہ ضرورت اپنی ہے
00:24جسے ہم بھول گئے ہیں
00:26بس وہی تو اپنا ہے جس پر توجہ دینا اور جس کی سننا ہم نے چھوڑ دیا ہے
00:31خود کو خوش رکھنا بھی سب کو کہاں آتا ہے
00:34خوش رہیے اپنی ذات کو ترجیح دیجئے
00:37ہمارے اپنے صرف ہم ہی ہیں اور کوئی ہمارا اپنا نہیں
Comments