Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago
Waldain Ka Ahtram

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شرک اتنا بھاری ظلم ہے کہ اللہ نے تمام گناہگاروں کو بخشنے کا اندیا دیا ہے سوائے مشرک کے
00:07تاہم اتنی سختی کے باوجود اپنی عبادت کے ساتھ والدین کی فرما برداری کا حکم اتنا زور دے کر دیا
00:14کہ اس مسئلے پر دماغ چکرا جاتا ہے
00:17ذرا دیکھئے بڑے والدین کے ساتھ اللہ کا انداز محبوبی کیا ہے
00:21اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے
00:25کہ تم اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا
00:30اگر تیری موجودگی میں ان دونوں میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
00:35تو ان کے آگے اوف تک نہ کہنا
00:38نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا
00:40بلکہ ان کے ساتھ عدب و احترام سے بات چیت کرنا
00:43اور آجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے توازوں سے جھک کر کھڑے ہونا
00:48اور اگر بڑھاپے کی وجہ سے چڑچڑاپن دکھائیں
00:52تو ناراض ہونے کی بجائے دعا کرتے رہنا
00:55کہ اے میرے پروردگار ان پر ویسا ہی رحم فرما
00:58جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کرتے وقت
01:02مجھ پر محبت اور شفقت کی ہے
01:05دوستو والدین کا احترام کریں اور اس ویڈیو کو شیئر کریں
01:09مجھ پرورش کریں
01:10مجھ پرورش کریں
01:10مجھ پرورش کریں
Comments